---
title: 'How to Trade the Climatic Action Bar: Complete Guide'
source: 'https://youtube.com/watch?v=cLahvnMQvZI'
video_id: 'cLahvnMQvZI'
date: 2026-09-02
duration_sec: 698
channel: 'Trade With Hamza '
---

# How to Trade the Climatic Action Bar: Complete Guide

> Source: [How to Trade the Climatic Action Bar: Complete Guide](https://youtube.com/watch?v=cLahvnMQvZI)

## Summary

This video explains the concept of the Climatic Action Bar (CAB) in trading, focusing on how to identify it, confirm it, and execute trades based on its patterns. The presenter covers key scenarios, entry points, and the importance of backtesting, using Bitcoin charts as examples.

### Key Points

- **Introduction to Climatic Action Bar** [00:00] — The video begins with an introduction to the Climatic Action Bar (CAB), a trading concept used to identify potential reversals or continuations in the market.
- **Identifying a Climatic Action Bar** [00:30] — A CAB is identified when the market is falling and a long candle forms with ultra-high volume. If the next candle closes within the body of the CAB, it confirms the pattern.
- **Interpreting Wicks and Selling Pressure** [01:15] — A small lower wick and a large upper wick indicate strong selling pressure. Conversely, a long lower wick suggests buying pressure or strength in the market.
- **First Entry: Range and Breakout** [01:42] — After confirmation, the market often ranges. The first entry is taken when the market breaks the high of the bullish candle and retests that level.
- **High Accuracy Scenario: Breakout and Break-in** [02:21] — If the market breaks the low of the CAB first, then breaks back in (break-in), the accuracy of the setup is around 90% or higher. This is considered a very valid setup.
- **Second Entry and Failure Conditions** [03:29] — A second entry can be taken after the high of the bullish candle is broken and retested. The accuracy decreases if the market breaks out and then breaks back in on the upside without a proper range.
- **Support and Resistance Context** [04:50] — The CAB is more effective when it forms at key support or demand levels. If the market is rejecting from a supply zone, the CAB should not be considered; instead, look for it at proper support levels.
- **Importance of Backtesting** [05:33] — No strategy can be profitable without backtesting. The presenter emphasizes that backtesting is essential to validate any trading strategy.
- **Bearish CAB Confirmation** [06:09] — A bearish candle can also confirm a CAB if it closes within the high and low of the CAB. However, a bullish confirmation is considered more valid.
- **Range Size and Risk-Reward** [07:13] — The larger the range after the CAB, the better the risk-to-reward ratio. A wide range provides more room for profit targets and better trade management.
- **Real Example on BTC Chart** [08:14] — The presenter shows a real example on a Bitcoin 1-hour chart, demonstrating how a CAB formed at a support level, followed by a breakout and retest, leading to profitable trades.
- **Summary and Additional Resources** [10:43] — The video concludes with a summary of the key points: bearish candles can confirm CABs, larger ranges yield better profits, and the presenter mentions a previous video on Wyckoff logic for further learning.

### Conclusion

The Climatic Action Bar is a powerful trading pattern when combined with volume analysis and proper support/resistance levels. Backtesting is crucial for success, and the pattern's accuracy is highest when the market breaks down and then breaks back in, offering a high-probability entry.

## Transcript

السلام علیکم میرو ہی پیدا کریں گے تو ہم کچھ کا دلیکشن اسم باہر ہی بخص کرنے گا آج کیسے ویڈیو میں ہم جان لیں گے باہر ہی سمار فارسی قانون ساتھ پہلے میں نے آپ حاضر بدیا کہ گھلک دیا جانے سے ایڈنٹفائی کیسے کرنے ہے باہر تصرف کرنے کی سب سے ایڈینٹفائی کیسے کرنی ہے
وہ سب سے بہت سوچنا ہے میں نے جانتا ہے کہ ابھی ہے ہم جو جو ہے سل کا دلیکشن بار ہے کر لیں بالکل باہر ہی بہر گیا
ڈسکس کر لیں تاکہ سارے پلائیمیٹک ایکشن بار کے بارے میں جو بھی آپ کی پیسنز ہیں وہ پلیر ہو جائیں ٹھیک ہے اچھا میں نے یہ بتایا تھا کہ جب آپ کی مارکیٹ گر رہی ہوتی ہے اور ڈاؤن سائر ایک لمبی سی بار بنتی ایک لمبی سی کینڈل بنتی ہے اور اس کا اگر ایلٹرا ہائی والیم ہے ٹھیک
ہے ایک چیز اور اس کے آگے اگر بولیس کینڈل کلوزنگ دے دیتی ہے اس کے کے اندر تو آپ کی وہ کمپرم ہو جاتی ہے سمپل یہ ہے کہ مارکٹ اگر گر رہی ہے اور ایک لمبی سی کینڈل بن رہی ہے جس کا ایلٹرا ہائی
والی ہمیں ٹھیک ہے اچھا ایک اور چیز بتا دوں کچھ لوگ کے مانڈ میں یہ question ہوگا کہ کمپرم اگر اگر ادھر نیچے بالکل جو ہے نا ڈاؤن پہ close ہو رہی ہے چھوٹے سی ویک ہے ڈاؤن سائٹ سے اوپر کے آپ سائٹ سے ایک بڑی ویک ہے تو اس کا basically مطلب یہ ہے کہ بھائی
اس میں جو ہے نا سیلنگ زیادہ ہوئی ہے ٹھیک ہے سٹرونگ سیلنگ کو یہ انڈیکیٹ کر رہی ہوتی ہے اگر اس کی ڈاؤن سائٹ پہ ایک بڑی بار ہے لمبی بار ہے تو یہ آپ کی ایک بائن پریشر یعنی کہ مارگٹ میں جو سٹرنگ ہے اس کو انڈیکیٹ کر رہی ہوتی ہے
اچھا ابھی میں آپ کو کچھ ریزنز بتاتا ہوں جب کلائیمیٹک ایکشن بار آپ کی کریٹ ہوتی ہے اور اس کی نیٹس کینڈل بولیش ہے اور وہ کلوزنگ دے دے اس کی بڈے کے اندر تو آپ کی کلائیناٹک ایکشن بار یعنی کیب جو ہے وہ آپ کی کنفرم ہو جاتی ہے
اس کے بعد آپ کیا کرتے ہو کہ آپ ٹرگر لائنز لگاتے ہو ٹھیک ہے اب مارکٹ کیا کرتی ہے آپ کی ٹرگر لائنز میں یہاں پہ رینز کرتی ہے یہ پہلی ریزن میں بتا رہا ہوں یہاں پہ رینز کرنے کے بعد اس بولیس کینڈل کے ہائی کو بریک کرنے کے بعد
یہاں پہ ری ٹیسٹ کرتی ہے اس ری ٹیسٹ پہ آپ کی کیا ہوتی ہے انٹری ہوتی ہے بائی کی ٹریڈ ہوتی ہے پرس ٹارگٹ آپ کا یہ والا ہوتا ہے ٹھیک ہے پہلی ریزن یہ ہے کہ مارکٹ رینز کرے اس کے بعد مارکٹ اگر
اس بولیس گینڈل کے ہائی کو بریک کر دیتی ہے اور یہاں پہ آپ نے کونسی انٹری لینی ہے بائی کی انٹری لینی ہے اپنے دیر مارکٹ میں اگر آپ کو کچھ اس طرح کے سمیریوز دیکھنے کو مل رہے ہیں
کہ مارکٹ میں آپ کی جو کلائیمیٹک ایکشن وار کا لو ہے یہ پہلے بریک ہو جاتا ہے یعنی اپ سائیڈ پر بولیش گنڈل کا ہائی بریک نہیں ہوتا اس کا لو پہلے بریک ہو جاتا ہے کچھ اس طرح سے مارکٹ یہاں پر رینز کر دی ہے
رینز کرنے کے بعد اس لو کو بریک کر دیتی ہے ڈاؤن سائیڈ پر اب یہاں پر ہم نے کیا کرنا ہے ابھی آپ نے اسی بات پر دٹے رہنا کہ بھائی ماری یہ کلائی میٹک ایکشن وار ہے کیب ہے اگر تو فردر نیچے کوئی جو ہے
پہ یہ ایک آپ کو بریک آؤٹ دے اور اگین سے بریک ان کرے اس کی ایکویریسی نائنٹی پرسنٹ ہے نائنٹی پرسنٹ پلس آپ کہہ سکتے ہو سب سے زیادہ ایکویریسی اس کی ہے بہت ویلڈ ہوتا ہے یہ سیٹ اپ آپ کے اگر مارکٹ میں یہ سیچویشن
کریٹ ہو رہی ہیں تو فرسٹی انٹری آپ اس ریٹس پہ لوگے سیکنڈ انٹری آپ اس گولیس کینڈل کے ہائی کے بعد یعنی جب اس کا ہائی بریک ہوگا تو اس ریٹس پہ آپ نے کیا لینی ہے
سیکنڈ انٹری پلیس کرنی ہے اس کے بعد اس کی فیلیر کی میں اگر ایک ریزن بتا دوں یعنی کہ یہ فیل کب ہوتی ہے یا پھر آپ یہ کہہ سکتے ہو اس کی ایکیوریسی کم کب ہوگی
ابھی تو میں نے ایک سیٹ اپ بتایا کہ ڈاؤن سائٹ جو بریک کرنے کے بعد بریک ان کر دی اس رینج میں تو آپ کی ایکیوریسی 90% ہونا سکتا ہے لیکن اگر یہ سنیریوز ہوتے ہیں کہ مارکٹ یہاں پہ سلائیمیٹک ایکشن بار بناتی ہے
رینج کرتی ہے اور اس کے بعد بریک آؤٹ کرنے کے بعد یہاں پہ اپ سائٹ پہ بریک ان کر دیتی ہے تو بھائی صاحب اس سیچوئیشن میں یا اس صورت میں آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ اس کی جو ایکیوڈیسی ہوتی ہے وہ کم ہو جاتی ہے
اگر آپ سائٹر اس نے بریک کر دیا اور اگینس اس نے بریک ان کیا لیکن اگر مارکٹ بریک ان کرنے کے بعد یہاں پہ تھوڑی رینز کرتی ہے اور رینز کرنے کے بعد اگینس سے بریک آؤٹ کرے تو ابھی جو آپ کی یہ کلائیمیٹک ایکشن بار کی
جو ویلیڈیٹی ہے وہ مینٹین ہی رہے گی مطلب یہ ویلیڈ ہے ہماری اس ری ٹیس پہ آپ نے لینیا ہے ٹریڈ اس ری ٹیس پہ آپ کی پچھ انٹری ہوگی اس کے بعد اگر فردر اس کلائیمیٹک ایکشن بار کا یہ جو ہائی بریف ہو جاتا ہے تو اس کے ری ٹیس پہ آپ سیکنڈ انٹری ٹریڈ جو ہے نا سیکنڈ انٹری پلیس کر سکتے ہو
ٹھیک ہے سمٹائم آپ کو رینج دیکھنے کو نہیں ملے گی مائیکر نے یہاں پہ ٹیپ ٹریڈ کی کنفرم ہو گئی اس کے بعد یہاں پہ ڈائریکٹ اس نے بریگ آؤٹ کر دیا تو یہاں پہ بھی سیمپسنیریز ہوں گی کہ آپ یہاں پہ سری ٹیکس پہ ٹریٹ پلیس کر سکتے ہیں
ٹھیک ہے اور بعد یہاں پہ ایک اور میں سیٹویشن آپ کو میں بتا دوں اب اگر مارکٹ اپنے سپلائی زون سے ریجیکٹ ہو رہی ہے یہ کلائیمیٹک ایکشن بار کو بیچ میں نہیں دیکھا
یعنی کہ یہ میری سپلائی تھی یہاں پہ میری سپورٹ تھی مارکٹ اپ سائٹ پہ جا رہی ہے اور یہاں سے heavy supply سے یا heavy resistance سے reject ہو رہی ہے تو اس point پہ آپ نے cap کو نہیں دیکھنا آپ نے proper support level پہ یا demand level پہ آپ نے اس کو دیکھنا
دیچ مارکٹ میں آپ اگر اس کو جو ہے نا دیکھتے ہو find کرتے ہو confirm کرتے ہو تو اس کے حضوریت سے زیادہ نہیں رہے گی یہ جو climatic action bar کا formula ہے آسان سے کر کے میں بتاؤں تو یہ آپ کے support resistance پہ بہت ہی accuracy کے ساتھ کام کرے گا
لیکن آپ نے اس کو کرنا ہے back test بیٹس ٹیس کے بغیر بھائی صاحب کوئی سٹریٹیجی آپ کو پرافیٹیبل نہیں بنا سکتی کوئی سٹریٹیجی آپ کو پرافیٹ بنا کے نہیں دے سکتی
کنسیڈر کر سکتے ہیں سمجھ آ رہی ہے یعنی سمت آئن آپ کی بولیس نہیں ہوگی بیریس کینڈل یہاں پہ آپ کو دیکھنے کے ملے گی لیکن اس کلائیمیٹک ایکسن بار کے ہائی اور لو اگر اندر ہی اگر close ہو رہی ہے اس طرح کی candle تو آپ کے جو
climatic action bar ہوگی وہ کیا ہو جائے گی confirm ہو جائے گی ٹھیک ہے لیکن اگر تو bullish ہے تو بھائی اس کی زیادہ accuracy ہوگی اس کو ہم جو ہے نا اس کو زیادہ valid سمجھتے ہیں لیکن اگر اس طرح کی scenarios آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں تو
گبرا نہ نہیں ہے یہ بھی آپ کی جو ہے نا cap ہی consider کی جائے گی ٹھیک ہے same وہی جو ہے نا میں نے دی آپ کو جو بتایا ہے range کرے range کرنے کے بعد اس range کا break out کرے first اس ریٹس پر انٹری لینی ہے اگر مارکٹ یہاں پہ
رینج کریٹ نہیں کرتی ڈائریکٹ پر جو ہے آپ سائٹ پر چلی جاتی ہے اگینس اس ریٹس پر آپ نے ٹریٹ پلیس کرنی ہے سیم یہاں پہ بھی وہی رولز ہوں گے اگر مارکٹ یہاں پہ رینج کریٹ کر رہی ہے فیک بریک آؤٹ ڈاؤن سائٹ جس نے دیا
اور بریک ان کر دیا تو اس پہ آپ نے پرس انٹری لینی ہے سیکنڈ انٹری اس next candle نے جس نے confirm کیا ہے اس کے high break ہونے کے بعد اس کے rate has سے آپ کی second entry ہونی ہے ٹھیک ہے اب next candle اگر bearish ہے
تو اس کے اندر close ہونی لازمی ہے bearish candle بھی اگر ہے تو ٹھیک ہے اب یہ bullish ہے تو بہت ہی اچھی بات ہے اس کے بعد ایک اور چیز بتا دوں میں جتنی بڑی range ہوگی اتنا اچھا آپ کو risk to reward ratio بھی دے گی market
یعنی کہ market نے یہاں پہ آپ کی climatic action bar confirm کی اور یہاں پہ range clear کیا جا رہی ہے یہاں پہ risk لگائی جا رہی ہے اور اس طرح سے ایک بڑی سی رینج کیلئے کافی ٹائم ہو گیا
اس کے بعد ایک فیک بریک آؤٹ اس نے ڈاؤن سائیڈ پر دے دیا اگین سے بریک ان کیا تو بھائی یہ آپ کا ایک لیسٹ سیٹ اپ ہوتا ہے بہت ہی ایک ویلک سیٹ اپ ہوتا ہے یہاں پہ میرا بھی یہ رینج کو بتانی کا مقصود یہ ہے
کہ جتنی زیادہ بڑی رینج ہوگی اور جتنا مارکٹ اپنے سائیڈ ویز مومنٹ دے گی اس زون میں اتنا اچھا آپ کو رسکل وارڈ ریشو بھی دیکھنے کو ملے گا اچھا چوہنہ پوافل بھی دیکھنے کو ملے گا ٹھیک ہے اور اگر تو یہ سیٹ او مل جاتا ہے
آپ کو اس طرح سے بریک ڈاؤن جوہنہ ڈاؤن سائٹر کرنے کے بعد بریک ان کر دے تو آپ نے تو بھائی یہاں پہ انٹری وہ مس نہیں کرنا ٹھیک ہے یہ کچھ بیسک چیزیں ہیں کلائیمیٹی ایکشن بار کی اور یہ آپ کا یہ question جو آپ کا clear ہو گیا ہونا ہے
جو کہ اگر bearish ہے تو تب کیا کر رہے ہیں ہم نے تو یہاں پہ میں نے BTC کا card open کر لیا اور one hour کا جو ہے یہاں پہ میں نے time time use کی ہے اچھا اس point پہ ہم تھوڑا سا support resistance کو دیکھ لیں
تو یہاں پہ as you know کہ یہاں پہ ہمارے پاس ایک کونسا level ہے support level ہے ٹھیک ہے اب یہاں پہ دیکھیں market is on this point پہ آئی ہے تو یہاں پہ کیا ہوا ہے market نے ایک down side پہ ایک لمبی bar بنائی ہے
جو ہے ڈاؤن بار اور اس کے بعد آیت کوین تھی کنڈل تھی دیوری سکنڈل تھی کلائمیٹیک ایکشن بار کنفروم ہو گئی جب اس کی باڈے کے اندر جوانے closing دی ہے اس کلائمیٹیک ایکشن بار کا جو close ultra ultra create remove Ultra High Volume Swap Ction
میں اس کلمی ٹک ایشن بار میں مہم ہی یہ دیریس آنڈل کا معارکہ دیتا ہوں یہ ہاتھ میں دیکھنا ہے ایک چیز!! اس کے بعد اس کا جانگ رات فاس کا ہاتھ اور دیکھ لیتے ہیں
ریسنلی جو میرے ساتھ ورسل پہ ایڈ ہیں انہیں پتا ہے کہ بھائی صاحب میں نے انہیں دبیا تھا اور پریڈکشن میں نے جس لئے VSA کو یہاں پہ اپلائی کیا اچھا مارکٹ نے یہاں پہ کلائمیٹک ایکشن باہر کریئٹ کی اس کے بعد ڈاؤن سائیڈ سے ایک بریک آؤٹ کیا بریک ان کیا اس ریٹس پہ آپ انٹری لے سکتے تھے اس ریٹس پہ
ٹھیک ہے ان ریٹس پہ آپ انٹری لے سکتے تھے اگر آپ نے نہیں لی تو کوئی مسئلے والی بات ہی نہیں ہے یہاں پہ دیکھیں اس رینج میں مارکٹ کتنا ٹائم موگ کرتی رہی ہے یہاں سے لے کے یہاں تک کافی بڑی رینج ہمارے پاس
دو دن اور سولہ گھنٹے یہاں پہ اس نے اس رینج میں موگ کیا ہے اس کے بعد اس نے اپسائیڈ پر بریک کیا کیا ہے اپسائیڈ پر بریک آؤٹ دیا ہے اس نے اس رینج سے نگلنے کیسے کوشش کی ہے تو آپ نے دیکھیں بریک آؤٹ کیا
اگینس اس رینڈ کو ایٹس کے اگینس اس رینڈ میں آ گئی ہے آپ ادھر سے بھی ٹریڈ پلیس کر سکتے تھے جیسا کہ میں نے آپ کو ابھی یہاں پہ بتایا ہے کہ آپ نے جب دیکھا کہ بریک ڈاؤن کیا بریک ان کر دیا آپ ان پوائنٹ پہ بھی جو ہے نا سرینڈ ٹریڈ پلیس کر سکتے تھے
یہاں پہ بسیکل ایک سرینڈ ٹریڈ بھی جا سکتی تھے اگر تو آپ اس ٹریڈ میں اگر آپ ریٹ پلیس کرتے تو آپ یہ ہی انکرا ڈی جاتے ہیں اور مارکٹ نے دیکھیں آپ کو ایک اچھا ریسپو ریوارڈ ریشل دیا اس کے بعد ابھی یہاں پہ میں بتاتا ہوں
مارکٹ اس رینز سے جب کافر نکلی ایک بولیش مومنٹم والی کینڈل نے جب اس رینز کو بیک کیا تو یہاں پہ جب اگین سے مارکٹ اس رینز پہ آئی تو اس نے اگین سے یہاں پہ مومنٹ آپ کو دیئے یہاں پہ اس زون کو اگین سے مارکٹ نے کیا کیا
ریسپیکٹ کیا اور آپ سائیڈ سے آپ دیکھ سکتے ہو کہ بیٹی کی سکسی ون سے اٹھا ہے اور یہاں پہ آتے لگے سکسی سیون سے ٹھیک ہے اور یہ کوئی بھائی سا چھوٹا موو نہیں ہے یہ جیسا آپ کو وی ایس اے نے یہاں پہ بتا دیا ہے ٹھیک تو اوپسو ابھی آپ
کو جو ہے نا سیل کلائیمیٹک ایکشن وار کے جو چیزیں میں نے آپ کو بتائی ہیں یہ کلیر ہوں گی اگر دیری شینڈل کلوز ہو جاتی لیکن اگر بولیس ہے تو اس کی گلیڈیٹیز زیادہ ہوگی ایک چیز جتنی بڑی رینگ ہوگی اتنا اچھا آپ کو پروپیٹ بھی دیکھنے کو ملے گا
اچھا ریسٹو بھی دیکھنے کو ملے گا فار اگزمپل آپ نے اس پوائنٹ سے ٹریڈ کیج نہیں کی ادھر سے تو کر سکتے تھے اس ریٹس پہ ٹھیک ہے اس ریٹس پہ تو بھائی آپ کو ملکتی کرنی چاہیے باقی آگے انساللہ مزید ویڈیوز آنی ہیں
اور یہ سیل کلائیمیٹک ایکشن بار آپ کو کلیر ہوگی اور جیسا کہ وائک آف لوجک یہاں پہ کافی رول پلی کر رہا ہے ایکیومیلیشن ڈسٹریگویشن مارک ڈاؤن مارک آف تو میں نے وائک آف لوجک پہ آپ کے لئے جو ہے نا ویڈیو بنائی ہے
اگر آپ نے نہیں دیکھی تو اس ویڈیو کو آپ نے مرشد دیکھنا ہے اگر آپ کو کوئی بھی کوئی سوال ہے کلائیمیٹک ایکشن بار کے مقلق
