[00:00] موسیقی [00:30] باتیں تو فورا سمجھ آ جاتی ہیں کچھ اٹھک جاتی ہیں کچھ نئے سوال دل میں پیدا ہو جاتے ہیں اور یہ چیز دل کن سکری ہے اور یہ سیشن اسی لیے آج میں کر رہا ہوں اس سیشن کے اندر ہم دو کام کریں گے ایک ہم پورا ریکیپ لیں گے پچھلی دس سیشن کا اور دوسرا ان دس سیشن کو دیکھنے کے بعد آپ کے ذہن میں کیا کیا سوال پیدا ہو چکے ہیں [00:49] کہاں پر آپ اٹکے ہوئے ہیں کس بات کی آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی اور گزشتہ لگنے کے باروں میں آپ کے ذہن میں جو بھی سوال ہیں وہ سارے سوال آپ نے مجھ سے پوچھنے کیسے ہیں اور میں ان کا ریپلائی ایڈلی سیشن میں کیسے دینے والا ہوں اس پر بات کریں گے [01:01] اور میرا یہ سیشن رکھنے کا مقصد بھی آپ کو بتا دیتا ہوں کہ میرا مقصد ویڈیو بنا کر صرف آگے بڑھتے جانا نہیں بلکہ میرا مقصد یہ ہے کہ آپ لوگ واقعی میں سیکھیں سمجھیں جانیں اور ان چیزوں کو اپلائی کرتے ہوئے آگے بڑھیں [01:13] لیکن اگر آپ کہیں رستے میں اٹک گئے ہیں اور میں آگے نکل گیا تو اس سیریز کا مقصد پورا نہیں ہوگا تو خیر سب سے پہلے ایک بار ذہنشن کر لیں کہ سوال پوچھنا کوئی کمگوری نہیں بلکہ سیکھنے کی سب سے بڑی نشانی ہے جو سوال پوچھتا ہے وہی سیکھتا ہے [01:26] اور کوئی بھی سوال چھوٹا جو بے وقت کفانہ نہیں ہوتا ہو سکتا ہے آپ کا پوچھا گیا ایک سوال ہزاروں لوگوں کے ذہن میں بھی ہو لیکن وہ پوچھنے سے بھی دیکھ رہے ہوں اور جب اگلے سیشن میں میں آپ کے سوال کا جواب دوں گا اس جواب کے اندر اور بھی سیکنڈوں ہزاروں لوگ شامل ہوں گے [01:39] جن کو اس سوال کے جواب کا فائدہ ہوگا تو سینے تھوڑا شروع سے شروع کرتے ہیں کہ ہم نے پچھلے دس سیشنز کے اندر کیا کچھ سیکھا جانا سمجھا اور اس دوران آپ کے ذہن میں کیا کیا سوال پیدا ہوئے جو سوال اب تک مدہم ہو چکے ہیں اس ریکیس سے آپ کے ذہن میں وہ سوال پھر سے تازہ ہو جائیں گے [02:07] کنسسنسی کیسے لے کے آنی ہے اپنے آپ کو ڈسپلن میں کیسے لانا ہے کیونکہ یوٹیوب ایک سو میٹر کی دور نہیں ایک لمبی ریس یعنی ایک میرا فون ہے سیشن 3 کے اندر ہم نے موڈلز پر بات کی کہ آپ کون سے موڈل میں رہ کے اپنا کام سکارٹ کریں گے [02:20] میں نے آپ کو 8 بہترین موڈلز کے بارے میں بتایا جیسے پرسنل برینڈ، فیوشلیس، ایڈوکیشنل، بزنس، اے آئی اور دیگر موڈلز کے بارے میں اور پھر آپ کو گائیڈ کیا کہ آپ کے لیے کون سا بیس رہے گا اور سیشن 4 کے اندر ہم نے بات کی لش سیلیکشن میں [02:33] کہ آپ اپنے لیے کون سی نیچ چلیں گے کیسے چلیں گے اپنے پروفٹ اور پیشن کو لے کر آپ کیسے چلیں گے ان سب پر ہم نے بات کی اور سائیڈ سب سے ہمارا اہم سیشن تھا جس میں ہم نے اور آپ نے مل کر اپنا ایک چینل بنایا [02:45] جس کی زیرو سے لے کر زیڈ تک کمپلیٹ سیٹنگ کی پروفیشنل طریقے سے اور اس میں آپ نے جانا کہ آپ نے گریننگ کیسے کرنی ہے اپنے چینل کو سیکیور کیسے کرنا ہے پروفیشنل انداز میں لانچ کیسے کرنا ہے اس کا نام کیسے رکھنا ہے [02:57] پھر آیا سیشن سکس جس کے در ہم نے بات کی کونٹینٹ ریسرچ کے اوپر کمپیزنٹل انیلیفیز گوگل ٹرینز کیورڈ ریسرچ ان سب چیزوں کے بارے میں میں نے آپ کو ڈیپلی گائیڈ کیا اس کے بعد سیشن سیون کے اندر ہم نے کونٹینٹ آئیڈیواز پر بات کی [03:09] کہ آپ نے اپنے چینل کے لیے کسی کلنڈر بنانا ہے، فیزونل سیریز، ایور گرین کلنڈر کے بارے میں میں نے آپ کو دیٹلی گائیڈ کیا۔ سیشن ایٹ کی بات کریں تو وہ تھا ہمارا سکپ ریٹنگ ماسٹر کلاس کے طور پر [03:23] جس نے مین اپ کو پروفیشنلی گائیڈ کیا کہ آپ اپنی ویڈیو کے لیے جو سکپ لکھیں گے اس کو اپنے کیسے ترطیب دینا ہے اس میں کیسے جان ڈالنی ہے اس کا انٹرو لوپ سیٹ اپ آفرد اور سی ٹی اے کیسے آپ نے سیٹ کرنا ہے اس سب کے بارے میں مین اپ کو ڈیٹیل سے گائیڈ کیا [03:37] سیشن نائن میں ہم نے بات کی اے آئی ٹولز پر کہ آپ نے اے آئی ٹولز کو اپنے کام کے لئے ٹرین کیسے کرنا ہے بیشنل سکلز اے آئی کو سکھا کر ان سے کام کیسے لینا ہے یہ پورا پروسیجن میں نے آپ کو ڈیٹیل میں گائیڈ کیا اور سیشن ٹین کے اندر ہم نے بات کی کیمرہ کانفیڈنس پر [04:06] اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ ہم نے کی طرح کچھ سیکھ لیا ہے میں امید کرتا ہوں کہ جو کچھ میں نے دلیور کیا اس سے یقیناً آپ میں سے بے شمار لوگوں کو فائدہ ہوا ہوگا اور یقین جانے آپ لوگوں کو سکھانے کے ساتھ ساتھ اس بلدان آفیز نے خود بھی بہت کچھ سیکھا [04:19] ایک ذنیداری کا نیا احساس پیدا ہوا آپ لوگوں کے جو ہر سیشن کے اوپر بے شمار امیدوں بھرے کومنٹس آ رہے ہیں ان کو دیکھ کر کئی بار آکھیں نم ہوتی ہیں اور یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ اس ملک میں ہمارے کئی نوجوان کام کرنا چاہتے ہیں [04:31] اپرچنٹیز بھی ہیں لیکن ان کے پاس ایک گائیڈ نہیں ہے ایک ترتیب پریقہ ان کو نہیں آتا یہ سب کچھ میں نے آپ لوگوں کی کمچے اچھی طرح عبر کیا ہے تو دس سیشن ہو چکے اس کے اندر آپ لوگوں نے اگر کسی سیشن کو مسک کیا ہے [04:43] تو اس کو جا کے خدارہ دوبارہ دیکھیں میرے بیوز کیلئے نہیں بلکہ اپنے رزق حلال کمانے کیلئے اور سیشنز کو اچھی طرح دیکھنے کے بعد جس جس سیشن کے اندر جہاں جہاں پر جو جو بات آپ کے ذہن میں اٹھک جاتی ہے آپ کو سمجھ نہیں آتی [04:55] کسی چیز کو دیکھتے ہوئے سنتے ہوئے کوئی سوال پیدا ہو جاتا ہے تو اس کو خدارہ لکھیں چاہے لگتا پیسی موبائل میں لکھیں چاہے نوٹ بک پہ لکھیں اور جب آپ کے تمام سوال گئی ہو جائیں اس کے بعد آپ نے کرنا کیا ہے وہ ذرا اچھی طرح سن لیں [05:07] اس ویڈیو کے کمیٹس میں جتنے بھی سوال آئیں گے جتنے بھی کمیٹس ہوں گے یہ بندہ ناشیز اگلے سیشن کے اندر ان تمام سوالوں کے جواب دے گا جن کا تعلق پچھلے دس سیشن سے ہوگا نہ کہ ہمارے آنے والے سیشن سے یعنی جو کچھ میں آپ کو گائیڈ کر چکا ہوں [05:20] اس کے بارے میں ہی آپ نے سوال پوچھنا ہے کسی بھی نئی چیز کے بارے میں سوال نہیں پوچھنا کیونکہ انشاءاللہ اگلے آنے والے سیشنز کے اندر بہت پیچھانے والا ہے جس میں میں آپ کو بہت کچھ دیتلی اور ڈیٹیل سے گائیٹ کرنے والا ہوں تو جو سیشن ہو چکے ہیں ان کے بارے میں ہی آپ نے سوال کرنا ہے [05:34] اور ایک سوال نہیں آپ کے مائن میں جتنے بھی سوال ہیں ان کو ترطیب سے لکھیں تاکہ اگر کوئی اور بھی آپ کے سوالوں کو پڑھے تو وہ بھی سمجھ جائے اور یہ مجھے بھی جواب دینے میں آسانی ہو اب اُن سوالوں کے جواب میں کیسے دوں گا جن سوالوں کے جواب easy ہوں گے [05:46] بہت short ہوں گے تو اُن کا آنسر میں اُسی کمیٹ کے رپلائی میں کر دوں گا [06:03] اس سے بول رہا ہوں کہ اگلے کوئی بھی نیا سوال نہیں کرنا پچھلے سیشن سے ریلیٹڈ ہی سوال ہونا چاہیے اگر کوئی اور پپک سوال آیا تو وہ اگنور کر دیا جائے گا تو اس ویڈیو کا کمیس سیشن اوپن ہے دل کھور کے جی بھر کے سوال کریں بلکل بھی نہ جھبرائیں نہ جیجک کریں [06:16] کیونکہ سیکھنے میں کوئی شرم نہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اگلے سیشن میں آپ کے نام کے ساتھ آپ کا سوال سکرین پر آئے تو سوال کو بڑے ترتیب سے لکھیں valuable سوال پوچھیں جس سے آپ کا اور دوسرا دونوں کا فائدہ ہو تو یہ تھا ہمارا آج کا سیشن [06:29] ایک ہلکا ساری کیپ پچھلے تمام سیشن کا اور اگلے سیشن کے لیے آپ لوگوں کو ریلی کرنے کا تاکہ کچھ دس سیشن کا آپ کو بھرکور فائدہ ہو جو چیز آپ کے ذہن میں رہ گئی ہے وہ بھی کلیر ہو پھر انشاءاللہ ہم آگے چلیں گے تو آپ میں سے جو لوگ میرے سیریز کے ساتھ چل رہے ہیں [06:42] اس سفر کو انہوں نے شروع کر لیا ہے لائٹ میں کچھ بننا چاہتے ہیں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں سیمنس ہونا چاہتے ہیں گھر والوں کا سہارا بننا چاہتے ہیں کھلا اور کشادہ رسک کمانا چاہتے ہیں تو کمیٹ سیشن آپ کے لئے اوپن ہے دیر ہرگیز نہ کریں [06:55] تاکہ آج کے سیشن پر اچھے خاص سوال اکٹھے ہو جائیں اس سیشن کے بعد جو اگلا سیشن آئے گا اس میں چار سے پانچ دن کا گیپ آنے والا ہے کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ اس سیشن کے اوپر جتنے بھی آپ کے مائن میں سوال آمد سب اکٹھے ہو جائیں ان سوالوں کا بھکور سیشن تیار ہوگا [07:08] ایڈٹ ہوگا جس پر تھوڑا سا ٹائم لگے گا اور تین چار یا پانچ دن کے بعد میں انشاءاللہ حاضر ہوں آپ کے سامنے آپ کے سوالوں کے جواب لے کر تاکہ جتنا کچھ بھی ہم نے اب تک سیکھ لیا ہو وہ سب ہنڈر پرسنٹ کیلئر ہو جائیں اور اس کے بعد انشاءاللہ پھر ہم چلیں گے آگے [07:21] تو اپنا دیر سارا خیار رکھیں دعاوں میں یاد رکھیں سیکھتے رہیں سکھاتے رہیں کوشش کرتے رہیں اور جتنی کوشش آپ اس دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے کر رہے ہیں تھوڑی سی محنت تھوڑی سی کوشش وہاں پر کامیاب ہونے کے لیے کرو اور اپنی نمازوں کی پبندی کرتے رہو [07:34] السلام علیکم