---
title: '10 Sessions Recap and Your Questions Answered'
source: 'https://youtube.com/watch?v=939doRHnAHM'
video_id: '939doRHnAHM'
date: 2026-08-09
duration_sec: 475
---

# 10 Sessions Recap and Your Questions Answered

> Source: [10 Sessions Recap and Your Questions Answered](https://youtube.com/watch?v=939doRHnAHM)

## Summary

This session is a recap of a ten-part series on building a successful YouTube channel, emphasizing the importance of discipline, consistency, and true learning. The creator reviews key topics like niche selection, channel setup, content research, scripting, AI tools, and camera confidence. Crucially, it urges viewers to ask questions about previous sessions in the comments, promising to answer them in an upcoming dedicated Q&A session.

### Key Points

- **Session Purpose** [00:30] — The purpose of this session is to recap the previous ten sessions and answer questions from the audience about the material covered.
- **Asking Questions is a Sign of Learning** [01:13] — The creator explains that asking questions is a sign of learning, not something to be ashamed of.
- **YouTube is a Long Race** [02:07] — The creator emphasizes that YouTube is like a marathon, not a sprint, highlighting the need for long-term discipline.
- **Choosing a Niche Model** [02:20] — Eight different models for YouTube were discussed, including personal brand, faceless, educational, and business models.
- **Channel Setup and Niche Selection** [02:33] — The session covered how to select a niche based on passion and profit, and how to build a channel from scratch with professional setup, security, and launching.
- **Content Research Techniques** [02:57] — The session covered content research using competitor analysis, Google Trends, and keyword research.
- **Content Calendar Planning** [03:09] — The session focused on creating a content calendar, including seasonal and evergreen content.
- **Scriptwriting Masterclass** [03:23] — The scripting masterclass taught how to write effective scripts with a hook, intro, and call-to-action.
- **Training AI Tools** [03:37] — The session covered how to train AI tools for your specific needs and use them to get work done.
- **Building Camera Confidence** [04:06] — The session focused on overcoming camera shyness and building confidence in front of the camera.
- **How to Submit Questions** [04:55] — Viewers are encouraged to write down questions while rewatching the sessions and post them in the comments section for the next Q&A session.
- **Call to Action for Questions** [06:55] — The next session will be entirely dedicated to answering these questions, so the creator will take a break of about 4-5 days to gather them.

## Transcript

موسیقی
باتیں تو فورا سمجھ آ جاتی ہیں کچھ اٹھک جاتی ہیں کچھ نئے سوال دل میں پیدا ہو جاتے ہیں اور یہ چیز دل کن سکری ہے اور یہ سیشن اسی لیے آج میں کر رہا ہوں اس سیشن کے اندر ہم دو کام کریں گے ایک ہم پورا ریکیپ لیں گے پچھلی دس سیشن کا اور دوسرا ان دس سیشن کو دیکھنے کے بعد آپ کے ذہن میں کیا کیا سوال پیدا ہو چکے ہیں
کہاں پر آپ اٹکے ہوئے ہیں کس بات کی آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی اور گزشتہ لگنے کے باروں میں آپ کے ذہن میں جو بھی سوال ہیں وہ سارے سوال آپ نے مجھ سے پوچھنے کیسے ہیں اور میں ان کا ریپلائی ایڈلی سیشن میں کیسے دینے والا ہوں اس پر بات کریں گے
اور میرا یہ سیشن رکھنے کا مقصد بھی آپ کو بتا دیتا ہوں کہ میرا مقصد ویڈیو بنا کر صرف آگے بڑھتے جانا نہیں بلکہ میرا مقصد یہ ہے کہ آپ لوگ واقعی میں سیکھیں سمجھیں جانیں اور ان چیزوں کو اپلائی کرتے ہوئے آگے بڑھیں
لیکن اگر آپ کہیں رستے میں اٹک گئے ہیں اور میں آگے نکل گیا تو اس سیریز کا مقصد پورا نہیں ہوگا تو خیر سب سے پہلے ایک بار ذہنشن کر لیں کہ سوال پوچھنا کوئی کمگوری نہیں بلکہ سیکھنے کی سب سے بڑی نشانی ہے جو سوال پوچھتا ہے وہی سیکھتا ہے
اور کوئی بھی سوال چھوٹا جو بے وقت کفانہ نہیں ہوتا ہو سکتا ہے آپ کا پوچھا گیا ایک سوال ہزاروں لوگوں کے ذہن میں بھی ہو لیکن وہ پوچھنے سے بھی دیکھ رہے ہوں اور جب اگلے سیشن میں میں آپ کے سوال کا جواب دوں گا اس جواب کے اندر اور بھی سیکنڈوں ہزاروں لوگ شامل ہوں گے
جن کو اس سوال کے جواب کا فائدہ ہوگا تو سینے تھوڑا شروع سے شروع کرتے ہیں کہ ہم نے پچھلے دس سیشنز کے اندر کیا کچھ سیکھا جانا سمجھا اور اس دوران آپ کے ذہن میں کیا کیا سوال پیدا ہوئے جو سوال اب تک مدہم ہو چکے ہیں اس ریکیس سے آپ کے ذہن میں وہ سوال پھر سے تازہ ہو جائیں گے
کنسسنسی کیسے لے کے آنی ہے اپنے آپ کو ڈسپلن میں کیسے لانا ہے کیونکہ یوٹیوب ایک سو میٹر کی دور نہیں ایک لمبی ریس یعنی ایک میرا فون ہے سیشن 3 کے اندر ہم نے موڈلز پر بات کی کہ آپ کون سے موڈل میں رہ کے اپنا کام سکارٹ کریں گے
میں نے آپ کو 8 بہترین موڈلز کے بارے میں بتایا جیسے پرسنل برینڈ، فیوشلیس، ایڈوکیشنل، بزنس، اے آئی اور دیگر موڈلز کے بارے میں اور پھر آپ کو گائیڈ کیا کہ آپ کے لیے کون سا بیس رہے گا اور سیشن 4 کے اندر ہم نے بات کی لش سیلیکشن میں
کہ آپ اپنے لیے کون سی نیچ چلیں گے کیسے چلیں گے اپنے پروفٹ اور پیشن کو لے کر آپ کیسے چلیں گے ان سب پر ہم نے بات کی اور سائیڈ سب سے ہمارا اہم سیشن تھا جس میں ہم نے اور آپ نے مل کر اپنا ایک چینل بنایا
جس کی زیرو سے لے کر زیڈ تک کمپلیٹ سیٹنگ کی پروفیشنل طریقے سے اور اس میں آپ نے جانا کہ آپ نے گریننگ کیسے کرنی ہے اپنے چینل کو سیکیور کیسے کرنا ہے پروفیشنل انداز میں لانچ کیسے کرنا ہے اس کا نام کیسے رکھنا ہے
پھر آیا سیشن سکس جس کے در ہم نے بات کی کونٹینٹ ریسرچ کے اوپر کمپیزنٹل انیلیفیز گوگل ٹرینز کیورڈ ریسرچ ان سب چیزوں کے بارے میں میں نے آپ کو ڈیپلی گائیڈ کیا اس کے بعد سیشن سیون کے اندر ہم نے کونٹینٹ آئیڈیواز پر بات کی
کہ آپ نے اپنے چینل کے لیے کسی کلنڈر بنانا ہے، فیزونل سیریز، ایور گرین کلنڈر کے بارے میں میں نے آپ کو دیٹلی گائیڈ کیا۔ سیشن ایٹ کی بات کریں تو وہ تھا ہمارا سکپ ریٹنگ ماسٹر کلاس کے طور پر
جس نے مین اپ کو پروفیشنلی گائیڈ کیا کہ آپ اپنی ویڈیو کے لیے جو سکپ لکھیں گے اس کو اپنے کیسے ترطیب دینا ہے اس میں کیسے جان ڈالنی ہے اس کا انٹرو لوپ سیٹ اپ آفرد اور سی ٹی اے کیسے آپ نے سیٹ کرنا ہے اس سب کے بارے میں مین اپ کو ڈیٹیل سے گائیڈ کیا
سیشن نائن میں ہم نے بات کی اے آئی ٹولز پر کہ آپ نے اے آئی ٹولز کو اپنے کام کے لئے ٹرین کیسے کرنا ہے بیشنل سکلز اے آئی کو سکھا کر ان سے کام کیسے لینا ہے یہ پورا پروسیجن میں نے آپ کو ڈیٹیل میں گائیڈ کیا اور سیشن ٹین کے اندر ہم نے بات کی کیمرہ کانفیڈنس پر
اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ ہم نے کی طرح کچھ سیکھ لیا ہے میں امید کرتا ہوں کہ جو کچھ میں نے دلیور کیا اس سے یقیناً آپ میں سے بے شمار لوگوں کو فائدہ ہوا ہوگا اور یقین جانے آپ لوگوں کو سکھانے کے ساتھ ساتھ اس بلدان آفیز نے خود بھی بہت کچھ سیکھا
ایک ذنیداری کا نیا احساس پیدا ہوا آپ لوگوں کے جو ہر سیشن کے اوپر بے شمار امیدوں بھرے کومنٹس آ رہے ہیں ان کو دیکھ کر کئی بار آکھیں نم ہوتی ہیں اور یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ اس ملک میں ہمارے کئی نوجوان کام کرنا چاہتے ہیں
اپرچنٹیز بھی ہیں لیکن ان کے پاس ایک گائیڈ نہیں ہے ایک ترتیب پریقہ ان کو نہیں آتا یہ سب کچھ میں نے آپ لوگوں کی کمچے اچھی طرح عبر کیا ہے تو دس سیشن ہو چکے اس کے اندر آپ لوگوں نے اگر کسی سیشن کو مسک کیا ہے
تو اس کو جا کے خدارہ دوبارہ دیکھیں میرے بیوز کیلئے نہیں بلکہ اپنے رزق حلال کمانے کیلئے اور سیشنز کو اچھی طرح دیکھنے کے بعد جس جس سیشن کے اندر جہاں جہاں پر جو جو بات آپ کے ذہن میں اٹھک جاتی ہے آپ کو سمجھ نہیں آتی
کسی چیز کو دیکھتے ہوئے سنتے ہوئے کوئی سوال پیدا ہو جاتا ہے تو اس کو خدارہ لکھیں چاہے لگتا پیسی موبائل میں لکھیں چاہے نوٹ بک پہ لکھیں اور جب آپ کے تمام سوال گئی ہو جائیں اس کے بعد آپ نے کرنا کیا ہے وہ ذرا اچھی طرح سن لیں
اس ویڈیو کے کمیٹس میں جتنے بھی سوال آئیں گے جتنے بھی کمیٹس ہوں گے یہ بندہ ناشیز اگلے سیشن کے اندر ان تمام سوالوں کے جواب دے گا جن کا تعلق پچھلے دس سیشن سے ہوگا نہ کہ ہمارے آنے والے سیشن سے یعنی جو کچھ میں آپ کو گائیڈ کر چکا ہوں
اس کے بارے میں ہی آپ نے سوال پوچھنا ہے کسی بھی نئی چیز کے بارے میں سوال نہیں پوچھنا کیونکہ انشاءاللہ اگلے آنے والے سیشنز کے اندر بہت پیچھانے والا ہے جس میں میں آپ کو بہت کچھ دیتلی اور ڈیٹیل سے گائیٹ کرنے والا ہوں تو جو سیشن ہو چکے ہیں ان کے بارے میں ہی آپ نے سوال کرنا ہے
اور ایک سوال نہیں آپ کے مائن میں جتنے بھی سوال ہیں ان کو ترطیب سے لکھیں تاکہ اگر کوئی اور بھی آپ کے سوالوں کو پڑھے تو وہ بھی سمجھ جائے اور یہ مجھے بھی جواب دینے میں آسانی ہو اب اُن سوالوں کے جواب میں کیسے دوں گا جن سوالوں کے جواب easy ہوں گے
بہت short ہوں گے تو اُن کا آنسر میں اُسی کمیٹ کے رپلائی میں کر دوں گا
اس سے بول رہا ہوں کہ اگلے کوئی بھی نیا سوال نہیں کرنا پچھلے سیشن سے ریلیٹڈ ہی سوال ہونا چاہیے اگر کوئی اور پپک سوال آیا تو وہ اگنور کر دیا جائے گا تو اس ویڈیو کا کمیس سیشن اوپن ہے دل کھور کے جی بھر کے سوال کریں بلکل بھی نہ جھبرائیں نہ جیجک کریں
کیونکہ سیکھنے میں کوئی شرم نہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اگلے سیشن میں آپ کے نام کے ساتھ آپ کا سوال سکرین پر آئے تو سوال کو بڑے ترتیب سے لکھیں valuable سوال پوچھیں جس سے آپ کا اور دوسرا دونوں کا فائدہ ہو تو یہ تھا ہمارا آج کا سیشن
ایک ہلکا ساری کیپ پچھلے تمام سیشن کا اور اگلے سیشن کے لیے آپ لوگوں کو ریلی کرنے کا تاکہ کچھ دس سیشن کا آپ کو بھرکور فائدہ ہو جو چیز آپ کے ذہن میں رہ گئی ہے وہ بھی کلیر ہو پھر انشاءاللہ ہم آگے چلیں گے تو آپ میں سے جو لوگ میرے سیریز کے ساتھ چل رہے ہیں
اس سفر کو انہوں نے شروع کر لیا ہے لائٹ میں کچھ بننا چاہتے ہیں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں سیمنس ہونا چاہتے ہیں گھر والوں کا سہارا بننا چاہتے ہیں کھلا اور کشادہ رسک کمانا چاہتے ہیں تو کمیٹ سیشن آپ کے لئے اوپن ہے دیر ہرگیز نہ کریں
تاکہ آج کے سیشن پر اچھے خاص سوال اکٹھے ہو جائیں اس سیشن کے بعد جو اگلا سیشن آئے گا اس میں چار سے پانچ دن کا گیپ آنے والا ہے کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ اس سیشن کے اوپر جتنے بھی آپ کے مائن میں سوال آمد سب اکٹھے ہو جائیں ان سوالوں کا بھکور سیشن تیار ہوگا
ایڈٹ ہوگا جس پر تھوڑا سا ٹائم لگے گا اور تین چار یا پانچ دن کے بعد میں انشاءاللہ حاضر ہوں آپ کے سامنے آپ کے سوالوں کے جواب لے کر تاکہ جتنا کچھ بھی ہم نے اب تک سیکھ لیا ہو وہ سب ہنڈر پرسنٹ کیلئر ہو جائیں اور اس کے بعد انشاءاللہ پھر ہم چلیں گے آگے
تو اپنا دیر سارا خیار رکھیں دعاوں میں یاد رکھیں سیکھتے رہیں سکھاتے رہیں کوشش کرتے رہیں اور جتنی کوشش آپ اس دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے کر رہے ہیں تھوڑی سی محنت تھوڑی سی کوشش وہاں پر کامیاب ہونے کے لیے کرو اور اپنی نمازوں کی پبندی کرتے رہو
السلام علیکم
