[00:00] السلام علیکم ایسے خیرونی دوازی کے لئے ہم سیکھیں گے کہ ہم نے اپنے لیولز کیسے مارک کرنا ہے آپ نے اس کے لیے دیکھا ہوا کہ بھائی صاحب وہ کہتے ہیں کہ لیولز سے کرد لینے چاہئے لیکن وہ لیولز مارک کرنا بتاتے نہیں ہیں کہ ہم جو اینا کس میتھوڑ کو یوز کر کے اپنے لیولز جو ہے مارک کر سکتے ہیں [00:15] سوال کے سیوری میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ کس ٹائم ٹرین پہ آپ نے اپنے لیولز کو مارک کرنا ہے جو کہ بہت ہی جو ہے نا شرونگ زون ہوں گے آپ کے لیے اور ان پہ آپ نے ٹریڈز لینے ہیں ایک بات میں بتا رہو صرف لیولز سے ہی ٹریڈ آپ نے کرنی ہے مطلب یہ ہے کہ فار اگزمپل آپ نے اپنے لیولز مارک کی ہیں اپنے سپورٹ ریجسٹنس مارک کی ہیں جب مارکٹ آپ کی ان لیولز چاہے گی تب ہی آپ نے ٹریڈ لینے ہیں سنپل یعنی کہ مارکٹ اگر اس پ [00:45] اگر آپ کی سپورٹ ریجسنس لیولز پہ نہ آجائے تب تک آپ نے ٹریڈز نہیں لینے اگر لیولز کے بیٹھ میں اگر آپ اپنی ٹریڈز کو ایگزیکیوٹ کرتے ہو تو 90% کلس یا 100% کرلو 100% آپ کا سٹاپ لاس ٹیٹ ہونا ہے اکاؤنڈ وائش ہونا ہے [01:00] ٹھیک ہے اس تب سے پہلے آپ نے اپنی لیولز پہ ہی پلئے کرنا ہے لیولز پہ ہی ٹریڈز کو ایگزیکیوٹ کرنا ہے اب بات آتی ہے کہ ہم لیولز کس ٹائم ٹرام پر مارک کریں اور کس وی میں مارک کریں کون سا میتھڈ یوز کریں [01:13] دی ایسے میں لیولز مارک کرنے کے بہت سے میتھڈ ہے اور آج کل تو ایک کامن میتھڈ ہے وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں اور آپ لائک آپ نے کیب کلائیمیٹک ایکشن بار آپ کو پتا ہے میں نے لیڈیوز بنائی ہے [01:26] آپ اپنی کلائیمیٹک ایکشن بار کی بیس سے جان اپنے لیولز کو مارک کر سکتے ہیں اور جو نیتر میں بتاؤں گا یہ ایک کامن نیتر ہے ایک بہت ہی آسان نیتر ہے تو آپ کو سمجھ آ جائے گا [01:39] اس کے لئے ہم ایک انڈیگیٹر یوز کریں گے یہ نیتر کو میں بہت پہلی یوز کیا گیا تھا سوچا آپ کو بتا دوں انڈیگیٹر کا جو نام ہے بل پاور بیر پاور ہیسو گرام [01:54] اس ایک ہے، سمپل آپ نے اس پر کلک کر لینا ہے اور نیچے آپ کا جو انڈیگیٹر ہے وہ یہاں پہ لگ جائے گا آپ کس ٹائم فرام پہ ہم اپنے لیولز مارک کریں؟ لیولز مارک کرنے کے لیے دو ہی ٹائم فرام ریکومنٹ کروں گا میں [02:08] یا تو ایک آور پہ آپ لیولز مارک کرو یا پھر پھر آور پہ مارک کرو، بڑے ٹائم فرام پہ آپ نے لیولز کو مارک کرنا ہے چھوٹے پہ نہیں کرنا تاکہ آپ اپنی trade like اپنی swing trade execute کر سکو اپنی trade کو hold کر سکو [02:23] اگر میں holding کے بات کروں تو وہ تو خیر آپ کا experience کے ساتھ ہی آ جائے گا سٹارٹ میں ہر جو trader ہوتا ہے especially beginner ہوتا ہے اس کے معنی ہے کہ ڈر ہوتا ہے کہ بھائی صاحب ابھی میں book کر لیتا ہوں اس سے تعلی مارگر میری بھی وارث تلیج ہے ٹھیک ہے ابھی میں enter ہو جاتا ہوں یہ ناو میرے سے move نیس ہو جائے [02:37] تو یہ لگا رہے گا آپ کے ساتھ سٹارٹ میں تو اس سے تنشن نہیں لینی میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا رہا ہے ابھی جیسے کہ میں نے بتایا یا تو آپ اپنے لیولز کو مارک کرو 4 4 hour time frame mark use time frame time frame strict level mark [03:00] اب یہ والا جو method میں آپ کو بتانے لگا ہوں یہ بہت پہلے نہیں use کیا کرتا تھا ابھی بھی کرتا ہوں لیکن جو climatic action bar کا اگر آپ کو نہیں پتا کہ ہم اس کے according کیسے level mark کر سکتے ہیں as you know کہ climatic جو ہوتی ہے [03:13] اس کے high load بہت اچھا support resistance کا کام کرتے ہیں بہت ہی اہمی لائکو لیولز ہوتے ہیں ہمارے لئے تو کلیمیٹک تو آپ کو آتی ہے میں نے اس پر ویڈیوز نہیں ہیں تو جب آپ کو کلیمیٹک کا پتہ ہے تو اس کی ہائی لو بھی آپ ایزیلی مار کر سکتے ہو [03:27] آپ ایک آور پر اُن کے ہائی لو مار کر لو پھر ان کے دیکھنا کہ کیسے آپ کو ریاکشن ملتا ہے تو یہ والا میتھڈ سبسیعی ہی ہے ہر جو ہے نا ٹریڈر کوئی بگنر بھی ہے تو اسے بھی سمجھ آجائے گا ٹھیک ہے [03:39] رینڈم لکس فورڈ ریزسٹنس لگانے سے اچھا ہے اس میٹھڈ میں آپ نمازشری کرلو یہ جو میٹھڈ میں ابھی آپ کو بتاؤں گا سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے فور آور کے ٹائم فرام پہ آ جانا ہے فور آور کے ٹائم فرام پہ آنے کے بعد آپ نے اس انڈیکیٹر کو لگا لینا [03:52] آپ کو یہاں پہ نیچے ہسٹو گراؤن شو ہوگا اور یہ آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ یہ بولیش سائیکل ہے اور یہ ریڈ والا بیریش سائیکل ہے ان سائیکلز کیوں ہوں گے ہم نے ہائی لو مار کرنے جہاں پہ ultra high volume آیا یہ volume based level ہیں میں advance میں بتا رہا ہوں [04:05] اب نیچے جہاں پہ آپ نے کیا کرنا ہے simple آپ نے histogram جہاں پہ بولیش سب سے پہلے ہم بولیش اس سائیکل کی بات کرتے ہیں اس سائیکل کو آپ نے دیکھنا ہے جہاں پہ اس سائیکل کا جو ہائی ہے نا [04:17] اس کو مار کر لینا ہے اور wick سے لے کے body تک یہ رہی ہے ہماری اس candle کی wick اور اس کو میں body تک آگے تک لے جاتا ہوں اس level کو یہاں پہ ایک چیز اس کے بعد اس سائیکل کا جو لو ہوگا آپ چاہیں تو وہ بھی مارک کرلیں [04:37] اس کا لو ادھر بن رہا ہے یہ والا پوائنٹ ہے یہ والیوم بیس لیولز ہیں اور بہت ہی ان کی جو اکیریسی ہوتی ہے کافی ہائی ہوتی ہے [04:51] بہت سرونگ پوائنٹ ہوتی ہیں ہمارے لئے میں نے اس بولیس سائیکل کا ہائی لو میں نے مارک کر لیا اس کے بعد یہاں پر بیری سائیکل آ رہا ہے اس کے آ جاتے ہیں اور اس بیری سائیکل کا جو یہاں پر نظر آ رہا ہے وہ دیکھتے ہیں [05:04] یہاں سے مار کر لیتا ہوں اس کو پورے زون کو اس میں اندر لیاتا ہوں کیونکہ یہ سارا بیری سائیکل کا نخائی ہے [05:18] یہاں پر بیری سائیکل کا جو سوری لو ہے اس کو مار کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نیکس پھول اس سائیکل پہ آ جاتا ہوں اس کا ہائی اس سائیکل نے کور کر لیا [05:31] یہ والا زون ہم نے ایڈی مارک کر لیا ہے لو مارک کرنے کی لو بھی ضرورت نہیں ہے اب اس سائیکل پہ میں آ جاتا ہوں یہ والا جو ہے support resistance [05:51] ٹھیک ہے چاہیں تو اس کا high بھی ہم مارک کر سکتے ہیں لیکن ضرورت نہیں ہے یہ والا zone اس کو cover کر رہا ہے اور next یہ ضرورت نہیں ہے cover ہو رہا ہے یہ ساری levels آجے [06:04] 3s تو title سے وہی cover کر رہے ہیں اب جیسی آپ یہ لیولز مارک کرلو اس انڈیکیٹر کو ریموک کرلینا اور یہاں پہ میرے پاس لیولز آجئے [06:18] اب میں ان لیولز کو مزید ریفائن کر سکتا ہوں مزید اگر آپ کہتے ہو بھائی سا میں ریفائن کرنا چاہتا ہوں تو ریفائن کر سکتے ہو یعنی کہ اگر میں اس لیولز کو ریفائن کرنا چاہوں یہ والا جو زون ہے [06:30] کو اس پانٹ پہ لے آنگا یہ جو فیک آؤٹ ادھر آیا ہے نا ان لیولز کو جونا آپ نے رہنے دینا ہے یہ بہت کام آئیں گے آپ کے یہ جو ہے نا افزٹریلین ڈالر یو ایس ڈالر فور آور کا ٹائم سینڈ ہے [06:48] یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اب ان لیولز پہ ہم نے ٹریڈ کیسے لینی ہے اب آپ کے مارکٹ جب ان لیولز پہ آئے گے تب ہی آپ نے کیا کرنا ہے پلے کرنا ہے [07:00] ان لیولز کو ہم چاہے تو ریفائن مزید کر سکتے ہیں آپ کسی بھی چار پر کسی بھی پیئر میں چاہے کرپٹو ہو فوریکس ہو شیئر مارکٹ ہو آپ یہ میٹڈ یوز کر سکتے ہو ٹھیک ہے سمجھ آرہی ہے اور یہ جیسا کہ میں نے ابھی بتایا کہ سب سے آسان میٹڈ ہے بہت ہی ایزی میٹڈ ہے [07:15] سپورٹ ریزسٹنس کا وولیوم بیس جو ہے نا آپ اس سپورٹ ریزسٹنس نکل آتی ہیں اب ہمیں کیسے پتا چلے گا سپورٹ کونسی ہے ریزسٹنس کونسی ہے یہ میرے کرنٹ پرائس ہے کرنٹ پرائس پر نیچے والے جو لیولز ہوں گے وہ سپورٹ ہوں گے کرنٹ پرائس پر اوپر والے لیولز میری سپورٹ ریزسٹنس ہوں گے [07:29] دیکھیں کوئی اس میں مشکل چیز ہے ہی نہیں اب مائٹر جب آپ کے ان لیولز سے آئے گے تب ہی آپ نے پلے کرنا ہے آپ اپنی سیکنڈ کنفرمیشن لے کے ٹھیک ہے کونسی تجربے آپ کیا لیں گے؟ کون سی تجربے آپ کو چاہئے ہوتی ہیں؟ [07:41] کونسی تجربے آپ کو کیا لیں گی؟ انشاء اللہ ہم آنے والی ویڈیوز میں دسکس کریں گے وی اے ایک اوٹس چیننگ اسٹریٹجی ہے جیسے آپ جانتے ہی ہیں وی اے اے اے ٹریٹرز اس سے جانتے ہیں تو ہم انشاء اللہ آگے آنے والی ویڈیوز میں مزید آپ کو چیزیں دیں گے [08:01] والیم اور کینڈرز ٹک لینگ اوور آل پرائز اور والیوم کی مزید اپو میں ٹرکس دوں گا انجری کے لئے سنائپر موف کیسے تیز کر سکتے آپ سنپل ایک میتھڈ تو آپ کو آتا ہی ہے وہ کلائمیٹک ایکشن بار والا وہ تو بہت ہی ایزی ہے [08:13] سب سے آسان میتھڈ بھی ہے بہت ہی اس کی ایسی ریسی بھی بہت امیزنگ ہے ٹھیک ہے تو جیسا کہ میں نے سٹارٹ میں بتایا کہ آپ کیب جو ہوتی ہے کلائمیٹک ایکشن بار سائیڈ بائی ہو یا سیل ہو اس کی basis سے آپ اپنے levels کو مار کر سکتے ہو [08:27] سمجھئے اپنی climatic action bar کی مدد سے آپ اپنے کیا کر سکتے ہو اپنے levels کو مار کر سکتے ہو easy method for example cab volume indicator simple volume four hour use time frame point [08:48] یہ والی کیب جو ہے یہ میری کیب بنی اس point اس کا جو volume ہے وہ ultra high ہے ٹھیک ہے یہ میرا ultra high والی ہے اور یہ رہی ہے اس کی candle white spread candle ہے جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کیب ہے یہ next candle [09:00] نے confirm کر دی آگے next یہاں پہ آپ کو supply b دی ہے اس نے اب simple اگر آپ اس کلیمیٹک ایکسن بار کا جو ہائی ہوگا اور لوہ ہوں گے ان کو مار کر لینا ہے اس طرح ٹھیک ہے یہ [09:12] یہ ہائی آ گیا تھا یہ اس کا لوہ آ گیا ہے مجھے بار ٹھیک ہے یہاں بھی تھوڑی سی نینپلیشن ہوئی ہے ٹینسن نہیں لینی ٹارگٹ کو میں نے آپ کو بتائی تھے جو کنڈیشنز اور ریزنز میں نے بتائی ہیں [09:25] اس کی بیسیس میں میں نے آپ کو تارگٹ بھی بتائی تھی کہ پہلا تارگٹ آپ کا کونسا ہوگا باقی پردر آپ کے آگے تارگٹ کونسے ہوں گے کوشش یہ کرنا آپ نے ایک چیز نوٹ کرنی ہے یہاں پہ جب آپ کی ٹرگر لائن جب بھی بریک ہوں گی یہاں پہ میں ان کو ایک بار ریموو کر کے اگر میں اس کلمیٹی کی ٹرگر لائنز لگاؤں [09:40] یہ پہلی ٹرگر لائن ہے ہائی لو سب سے پہلے آپ نے کہہ کے مار کر لینے ہے اس کے بعد جس کینڈل نے اس کو پنفرم کیا ہے اس کینڈل کا ہائی مارک کر لیں انترل جی سیلنگ ہے رہا ہے تو اس کا ہائی مارک کریں گے تو آپ نے کوشش یہ کرنی ہے کہ [09:52] ان ٹریگر لائنز کو جب مارکٹ بریک کرے وہ ایک مومنٹم والا جو ہے نا بریک آپ کو دیکھنے کو ملے مومنٹم کے ساتھ بریک کریں سب سے پہلی چیز اور امپورٹنٹ چیز یہی ہے آپ ہر بریک آؤٹ کو جو ہے نا ماشاءاللہ سے وہاں پر ڈریڈ کر رہے تو یہ ایسی نہیں ہوتا [10:04] مومنٹم والی بریک کونس ہیں یہاں پر دیکھو اس پوائنٹ پر یہ ایک مارکٹ نے اچھے مومنٹم کے ساتھ اس کو بریک کیا ہے اس کے بعد اس پوائنٹ پر مارکٹ جب اپسائٹ پر گئی یہاں پر مومنٹم دیا ہے [10:16] بولیش مومنٹم اس کے بعد ہمارا یہاں پر چیک کرو فیک آؤٹ یا آپ یہ کہہ سکتے ہو فیک سیلنگ دکھا کے جب بریک ان کیا مومنٹم کے ساتھ کیا اس فرگر لائن کو ڈبوٹ کے تک سے اس کے بعد یہاں پہ مارکیٹ نے مومنٹم کے ساتھ بریگ کیا ہے اس فروگرلائن کو [10:30] اور اس پانٹ پہ مارکیٹ نے جو ہے انا ایک مومنٹم کے ساتھ اس فروگرلائن کو بریگ کیا ہے کہ اس ریٹیلر کے ساتھ کے ہاتھ کیا ہے چیک ہے بھائی تو مجھ ہیں سنگپل کروں یہاں پہ بھی اگر آپ کو سمجھنا ہی تو خیال امارہ چو ٹاپک تھا وہ آمارہ ٹاپک ہے جو تھا وہ لیولس رہتا ہیں [10:43] یہ میں کافی آگے آگے ہوں پیچھے ہی رہتا ہوں فیلال یہاں پہ VSA کے آپ پلیئیسٹ پہ آئیں گے یہاں پہ میں پلیئیسٹ کرتا ہوں یہاں پہ ساری ویڈیوز یہ ایک سیکنس میں میں نے رکھی ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ ہم نے ڈسکشن کی تھی کلائیمیٹک ایکشن بار کو یہاں پہ میں نے بہت ہی [11:00] آسان کر گیا آپ لوگوں کو بتایا ہوا ہے کہ کیپ کب کنفرم ہوتی ہے ہم کس بار کو ہم کہتے ہیں کہ یہ ہماری کلائیمیٹک ہے اور کیا پی ریکوائرمنٹس کہتے ہوں وہ یہاں پہ میں نے ان ویڈیوز میں بچایا ہوئے ٹھیک ہے اگر آپ [11:12] نے یہ ویڈیوز میں دیکھیں تو آپ نے مست دیکھنی ہے باقی فیلال ہمارا جو ٹاپک تھا وہ لیولز بھی تھا اوپس تو آپ کو وہ پلیئر ہوں گے والیم بیس سکورٹ ریزسٹنس کیسے نکالتے ہیں یہ لیولز بہت شونگ تو آپ کو لیولز نکالنا آجائے گا تو انشاء اللہ آگے تو آنے والی ویڈیوز ہوں گے [11:25] اس میں ہم مزید ونٹ ٹپس اینڈ ٹرکس میں آپ کو جو اینا بتاؤں گا آپ سے سبسکرائب کروں گا تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں ٹیک کیئر اللہ حافظ