---
title: 'How to Mark Support and Resistance Levels Using Volume'
source: 'https://youtube.com/watch?v=O-Siqk9-0fM'
video_id: 'O-Siqk9-0fM'
date: 2026-09-02
duration_sec: 693
channel: 'Trade With Hamza '
---

# How to Mark Support and Resistance Levels Using Volume

> Source: [How to Mark Support and Resistance Levels Using Volume](https://youtube.com/watch?v=O-Siqk9-0fM)

## Summary

This video teaches traders how to mark support and resistance levels using volume-based methods, specifically the Climatic Action Bar (CAB) and the Bull Power Bear Power Histogram indicator. The instructor emphasizes trading only at these levels to avoid losses and improve accuracy.

### Key Points

- **Introduction to Level Marking** [00:00] — The video addresses the common problem where traders are told to trade from levels but not how to mark them. The instructor promises to explain which time frame to use and how to mark levels effectively.
- **Trade Only at Levels** [00:45] — Trading between levels results in 90-100% stop loss hits and account wipeout. Therefore, trades should only be executed when price reaches marked support or resistance levels.
- **Methods for Marking Levels** [01:13] — There are many methods to mark levels. The instructor mentions the Climatic Action Bar (CAB) method and introduces the Bull Power Bear Power Histogram indicator as a simple tool for this purpose.
- **Recommended Time Frames** [02:08] — Levels should be marked on either the 1-hour or 4-hour time frame. Larger time frames are preferred to allow for swing trades and holding positions.
- **Climatic Action Bar High/Low as Levels** [03:13] — The high and low of a Climatic Action Bar act as strong support and resistance levels. These are important levels for traders to mark and use.
- **Step-by-Step: Using Bull Power Bear Power Histogram** [03:39] — Go to the 4-hour time frame, apply the indicator. The histogram shows bullish (green) and bearish (red) cycles. Mark the high and low of each cycle, extending from wick to body.
- **Remove Indicator After Marking** [06:04] — Once levels are marked, remove the indicator to see the clean levels on the chart. These levels can be further refined by adjusting zones based on price action.
- **Identifying Support vs Resistance** [07:15] — Levels below the current price are support, and levels above are resistance. This is a simple and clear distinction.
- **CAB Method Recap** [08:13] — The Climatic Action Bar method is the easiest. Mark the high and low of the CAB, which is a candle with ultra-high volume and wide spread. The next candle confirms it.
- **Trigger Lines and Momentum Breakouts** [09:40] — Mark the high of the confirming candle as a trigger line. Only take breaks with momentum; avoid fakeouts. Momentum breaks are key for entries.

### Conclusion

The video provides a practical, volume-based approach to marking support and resistance levels, emphasizing the importance of trading only at these levels and using momentum breaks for entries. The methods are presented as simple and accessible for beginners.

## Transcript

السلام علیکم ایسے خیرونی دوازی کے لئے ہم سیکھیں گے کہ ہم نے اپنے لیولز کیسے مارک کرنا ہے آپ نے اس کے لیے دیکھا ہوا کہ بھائی صاحب وہ کہتے ہیں کہ لیولز سے کرد لینے چاہئے لیکن وہ لیولز مارک کرنا بتاتے نہیں ہیں کہ ہم جو اینا کس میتھوڑ کو یوز کر کے اپنے لیولز جو ہے مارک کر سکتے ہیں
سوال کے سیوری میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ کس ٹائم ٹرین پہ آپ نے اپنے لیولز کو مارک کرنا ہے جو کہ بہت ہی جو ہے نا شرونگ زون ہوں گے آپ کے لیے اور ان پہ آپ نے ٹریڈز لینے ہیں ایک بات میں بتا رہو صرف لیولز سے ہی ٹریڈ آپ نے کرنی ہے مطلب یہ ہے کہ فار اگزمپل آپ نے اپنے لیولز مارک کی ہیں اپنے سپورٹ ریجسٹنس مارک کی ہیں جب مارکٹ آپ کی ان لیولز چاہے گی تب ہی آپ نے ٹریڈ لینے ہیں سنپل یعنی کہ مارکٹ اگر اس پ
اگر آپ کی سپورٹ ریجسنس لیولز پہ نہ آجائے تب تک آپ نے ٹریڈز نہیں لینے اگر لیولز کے بیٹھ میں اگر آپ اپنی ٹریڈز کو ایگزیکیوٹ کرتے ہو تو 90% کلس یا 100% کرلو 100% آپ کا سٹاپ لاس ٹیٹ ہونا ہے اکاؤنڈ وائش ہونا ہے
ٹھیک ہے اس تب سے پہلے آپ نے اپنی لیولز پہ ہی پلئے کرنا ہے لیولز پہ ہی ٹریڈز کو ایگزیکیوٹ کرنا ہے اب بات آتی ہے کہ ہم لیولز کس ٹائم ٹرام پر مارک کریں اور کس وی میں مارک کریں کون سا میتھڈ یوز کریں
دی ایسے میں لیولز مارک کرنے کے بہت سے میتھڈ ہے اور آج کل تو ایک کامن میتھڈ ہے وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں اور آپ لائک آپ نے کیب کلائیمیٹک ایکشن بار آپ کو پتا ہے میں نے لیڈیوز بنائی ہے
آپ اپنی کلائیمیٹک ایکشن بار کی بیس سے جان اپنے لیولز کو مارک کر سکتے ہیں اور جو نیتر میں بتاؤں گا یہ ایک کامن نیتر ہے ایک بہت ہی آسان نیتر ہے تو آپ کو سمجھ آ جائے گا
اس کے لئے ہم ایک انڈیگیٹر یوز کریں گے یہ نیتر کو میں بہت پہلی یوز کیا گیا تھا سوچا آپ کو بتا دوں انڈیگیٹر کا جو نام ہے بل پاور بیر پاور ہیسو گرام
اس ایک ہے، سمپل آپ نے اس پر کلک کر لینا ہے اور نیچے آپ کا جو انڈیگیٹر ہے وہ یہاں پہ لگ جائے گا آپ کس ٹائم فرام پہ ہم اپنے لیولز مارک کریں؟ لیولز مارک کرنے کے لیے دو ہی ٹائم فرام ریکومنٹ کروں گا میں
یا تو ایک آور پہ آپ لیولز مارک کرو یا پھر پھر آور پہ مارک کرو، بڑے ٹائم فرام پہ آپ نے لیولز کو مارک کرنا ہے چھوٹے پہ نہیں کرنا تاکہ آپ اپنی trade like اپنی swing trade execute کر سکو اپنی trade کو hold کر سکو
اگر میں holding کے بات کروں تو وہ تو خیر آپ کا experience کے ساتھ ہی آ جائے گا سٹارٹ میں ہر جو trader ہوتا ہے especially beginner ہوتا ہے اس کے معنی ہے کہ ڈر ہوتا ہے کہ بھائی صاحب ابھی میں book کر لیتا ہوں اس سے تعلی مارگر میری بھی وارث تلیج ہے ٹھیک ہے ابھی میں enter ہو جاتا ہوں یہ ناو میرے سے move نیس ہو جائے
تو یہ لگا رہے گا آپ کے ساتھ سٹارٹ میں تو اس سے تنشن نہیں لینی میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا رہا ہے ابھی جیسے کہ میں نے بتایا یا تو آپ اپنے لیولز کو مارک کرو 4 4 hour time frame mark use time frame time frame strict level mark
اب یہ والا جو method میں آپ کو بتانے لگا ہوں یہ بہت پہلے نہیں use کیا کرتا تھا ابھی بھی کرتا ہوں لیکن جو climatic action bar کا اگر آپ کو نہیں پتا کہ ہم اس کے according کیسے level mark کر سکتے ہیں as you know کہ climatic جو ہوتی ہے
اس کے high load بہت اچھا support resistance کا کام کرتے ہیں بہت ہی اہمی لائکو لیولز ہوتے ہیں ہمارے لئے تو کلیمیٹک تو آپ کو آتی ہے میں نے اس پر ویڈیوز نہیں ہیں تو جب آپ کو کلیمیٹک کا پتہ ہے تو اس کی ہائی لو بھی آپ ایزیلی مار کر سکتے ہو
آپ ایک آور پر اُن کے ہائی لو مار کر لو پھر ان کے دیکھنا کہ کیسے آپ کو ریاکشن ملتا ہے تو یہ والا میتھڈ سبسیعی ہی ہے ہر جو ہے نا ٹریڈر کوئی بگنر بھی ہے تو اسے بھی سمجھ آجائے گا ٹھیک ہے
رینڈم لکس فورڈ ریزسٹنس لگانے سے اچھا ہے اس میٹھڈ میں آپ نمازشری کرلو یہ جو میٹھڈ میں ابھی آپ کو بتاؤں گا سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے فور آور کے ٹائم فرام پہ آ جانا ہے فور آور کے ٹائم فرام پہ آنے کے بعد آپ نے اس انڈیکیٹر کو لگا لینا
آپ کو یہاں پہ نیچے ہسٹو گراؤن شو ہوگا اور یہ آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ یہ بولیش سائیکل ہے اور یہ ریڈ والا بیریش سائیکل ہے ان سائیکلز کیوں ہوں گے ہم نے ہائی لو مار کرنے جہاں پہ ultra high volume آیا یہ volume based level ہیں میں advance میں بتا رہا ہوں
اب نیچے جہاں پہ آپ نے کیا کرنا ہے simple آپ نے histogram جہاں پہ بولیش سب سے پہلے ہم بولیش اس سائیکل کی بات کرتے ہیں اس سائیکل کو آپ نے دیکھنا ہے جہاں پہ اس سائیکل کا جو ہائی ہے نا
اس کو مار کر لینا ہے اور wick سے لے کے body تک یہ رہی ہے ہماری اس candle کی wick اور اس کو میں body تک آگے تک لے جاتا ہوں اس level کو یہاں پہ ایک چیز اس کے بعد اس سائیکل کا جو لو ہوگا آپ چاہیں تو وہ بھی مارک کرلیں
اس کا لو ادھر بن رہا ہے یہ والا پوائنٹ ہے یہ والیوم بیس لیولز ہیں اور بہت ہی ان کی جو اکیریسی ہوتی ہے کافی ہائی ہوتی ہے
بہت سرونگ پوائنٹ ہوتی ہیں ہمارے لئے میں نے اس بولیس سائیکل کا ہائی لو میں نے مارک کر لیا اس کے بعد یہاں پر بیری سائیکل آ رہا ہے اس کے آ جاتے ہیں اور اس بیری سائیکل کا جو یہاں پر نظر آ رہا ہے وہ دیکھتے ہیں
یہاں سے مار کر لیتا ہوں اس کو پورے زون کو اس میں اندر لیاتا ہوں کیونکہ یہ سارا بیری سائیکل کا نخائی ہے
یہاں پر بیری سائیکل کا جو سوری لو ہے اس کو مار کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نیکس پھول اس سائیکل پہ آ جاتا ہوں اس کا ہائی اس سائیکل نے کور کر لیا
یہ والا زون ہم نے ایڈی مارک کر لیا ہے لو مارک کرنے کی لو بھی ضرورت نہیں ہے اب اس سائیکل پہ میں آ جاتا ہوں یہ والا جو ہے support resistance
ٹھیک ہے چاہیں تو اس کا high بھی ہم مارک کر سکتے ہیں لیکن ضرورت نہیں ہے یہ والا zone اس کو cover کر رہا ہے اور next یہ ضرورت نہیں ہے cover ہو رہا ہے یہ ساری levels آجے
3s تو title سے وہی cover کر رہے ہیں اب جیسی آپ یہ لیولز مارک کرلو اس انڈیکیٹر کو ریموک کرلینا اور یہاں پہ میرے پاس لیولز آجئے
اب میں ان لیولز کو مزید ریفائن کر سکتا ہوں مزید اگر آپ کہتے ہو بھائی سا میں ریفائن کرنا چاہتا ہوں تو ریفائن کر سکتے ہو یعنی کہ اگر میں اس لیولز کو ریفائن کرنا چاہوں یہ والا جو زون ہے
کو اس پانٹ پہ لے آنگا یہ جو فیک آؤٹ ادھر آیا ہے نا ان لیولز کو جونا آپ نے رہنے دینا ہے یہ بہت کام آئیں گے آپ کے یہ جو ہے نا افزٹریلین ڈالر یو ایس ڈالر فور آور کا ٹائم سینڈ ہے
یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اب ان لیولز پہ ہم نے ٹریڈ کیسے لینی ہے اب آپ کے مارکٹ جب ان لیولز پہ آئے گے تب ہی آپ نے کیا کرنا ہے پلے کرنا ہے
ان لیولز کو ہم چاہے تو ریفائن مزید کر سکتے ہیں آپ کسی بھی چار پر کسی بھی پیئر میں چاہے کرپٹو ہو فوریکس ہو شیئر مارکٹ ہو آپ یہ میٹڈ یوز کر سکتے ہو ٹھیک ہے سمجھ آرہی ہے اور یہ جیسا کہ میں نے ابھی بتایا کہ سب سے آسان میٹڈ ہے بہت ہی ایزی میٹڈ ہے
سپورٹ ریزسٹنس کا وولیوم بیس جو ہے نا آپ اس سپورٹ ریزسٹنس نکل آتی ہیں اب ہمیں کیسے پتا چلے گا سپورٹ کونسی ہے ریزسٹنس کونسی ہے یہ میرے کرنٹ پرائس ہے کرنٹ پرائس پر نیچے والے جو لیولز ہوں گے وہ سپورٹ ہوں گے کرنٹ پرائس پر اوپر والے لیولز میری سپورٹ ریزسٹنس ہوں گے
دیکھیں کوئی اس میں مشکل چیز ہے ہی نہیں اب مائٹر جب آپ کے ان لیولز سے آئے گے تب ہی آپ نے پلے کرنا ہے آپ اپنی سیکنڈ کنفرمیشن لے کے ٹھیک ہے کونسی تجربے آپ کیا لیں گے؟ کون سی تجربے آپ کو چاہئے ہوتی ہیں؟
کونسی تجربے آپ کو کیا لیں گی؟ انشاء اللہ ہم آنے والی ویڈیوز میں دسکس کریں گے وی اے ایک اوٹس چیننگ اسٹریٹجی ہے جیسے آپ جانتے ہی ہیں وی اے اے اے ٹریٹرز اس سے جانتے ہیں تو ہم انشاء اللہ آگے آنے والی ویڈیوز میں مزید آپ کو چیزیں دیں گے
والیم اور کینڈرز ٹک لینگ اوور آل پرائز اور والیوم کی مزید اپو میں ٹرکس دوں گا انجری کے لئے سنائپر موف کیسے تیز کر سکتے آپ سنپل ایک میتھڈ تو آپ کو آتا ہی ہے وہ کلائمیٹک ایکشن بار والا وہ تو بہت ہی ایزی ہے
سب سے آسان میتھڈ بھی ہے بہت ہی اس کی ایسی ریسی بھی بہت امیزنگ ہے ٹھیک ہے تو جیسا کہ میں نے سٹارٹ میں بتایا کہ آپ کیب جو ہوتی ہے کلائمیٹک ایکشن بار سائیڈ بائی ہو یا سیل ہو اس کی basis سے آپ اپنے levels کو مار کر سکتے ہو
سمجھئے اپنی climatic action bar کی مدد سے آپ اپنے کیا کر سکتے ہو اپنے levels کو مار کر سکتے ہو easy method for example cab volume indicator simple volume four hour use time frame point
یہ والی کیب جو ہے یہ میری کیب بنی اس point اس کا جو volume ہے وہ ultra high ہے ٹھیک ہے یہ میرا ultra high والی ہے اور یہ رہی ہے اس کی candle white spread candle ہے جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کیب ہے یہ next candle
نے confirm کر دی آگے next یہاں پہ آپ کو supply b دی ہے اس نے اب simple اگر آپ اس کلیمیٹک ایکسن بار کا جو ہائی ہوگا اور لوہ ہوں گے ان کو مار کر لینا ہے اس طرح ٹھیک ہے یہ
یہ ہائی آ گیا تھا یہ اس کا لوہ آ گیا ہے مجھے بار ٹھیک ہے یہاں بھی تھوڑی سی نینپلیشن ہوئی ہے ٹینسن نہیں لینی ٹارگٹ کو میں نے آپ کو بتائی تھے جو کنڈیشنز اور ریزنز میں نے بتائی ہیں
اس کی بیسیس میں میں نے آپ کو تارگٹ بھی بتائی تھی کہ پہلا تارگٹ آپ کا کونسا ہوگا باقی پردر آپ کے آگے تارگٹ کونسے ہوں گے کوشش یہ کرنا آپ نے ایک چیز نوٹ کرنی ہے یہاں پہ جب آپ کی ٹرگر لائن جب بھی بریک ہوں گی یہاں پہ میں ان کو ایک بار ریموو کر کے اگر میں اس کلمیٹی کی ٹرگر لائنز لگاؤں
یہ پہلی ٹرگر لائن ہے ہائی لو سب سے پہلے آپ نے کہہ کے مار کر لینے ہے اس کے بعد جس کینڈل نے اس کو پنفرم کیا ہے اس کینڈل کا ہائی مارک کر لیں انترل جی سیلنگ ہے رہا ہے تو اس کا ہائی مارک کریں گے تو آپ نے کوشش یہ کرنی ہے کہ
ان ٹریگر لائنز کو جب مارکٹ بریک کرے وہ ایک مومنٹم والا جو ہے نا بریک آپ کو دیکھنے کو ملے مومنٹم کے ساتھ بریک کریں سب سے پہلی چیز اور امپورٹنٹ چیز یہی ہے آپ ہر بریک آؤٹ کو جو ہے نا ماشاءاللہ سے وہاں پر ڈریڈ کر رہے تو یہ ایسی نہیں ہوتا
مومنٹم والی بریک کونس ہیں یہاں پر دیکھو اس پوائنٹ پر یہ ایک مارکٹ نے اچھے مومنٹم کے ساتھ اس کو بریک کیا ہے اس کے بعد اس پوائنٹ پر مارکٹ جب اپسائٹ پر گئی یہاں پر مومنٹم دیا ہے
بولیش مومنٹم اس کے بعد ہمارا یہاں پر چیک کرو فیک آؤٹ یا آپ یہ کہہ سکتے ہو فیک سیلنگ دکھا کے جب بریک ان کیا مومنٹم کے ساتھ کیا اس فرگر لائن کو ڈبوٹ کے تک سے اس کے بعد یہاں پہ مارکیٹ نے مومنٹم کے ساتھ بریگ کیا ہے اس فروگرلائن کو
اور اس پانٹ پہ مارکیٹ نے جو ہے انا ایک مومنٹم کے ساتھ اس فروگرلائن کو بریگ کیا ہے کہ اس ریٹیلر کے ساتھ کے ہاتھ کیا ہے چیک ہے بھائی تو مجھ ہیں سنگپل کروں یہاں پہ بھی اگر آپ کو سمجھنا ہی تو خیال امارہ چو ٹاپک تھا وہ آمارہ ٹاپک ہے جو تھا وہ لیولس رہتا ہیں
یہ میں کافی آگے آگے ہوں پیچھے ہی رہتا ہوں فیلال یہاں پہ VSA کے آپ پلیئیسٹ پہ آئیں گے یہاں پہ میں پلیئیسٹ کرتا ہوں یہاں پہ ساری ویڈیوز یہ ایک سیکنس میں میں نے رکھی ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ ہم نے ڈسکشن کی تھی کلائیمیٹک ایکشن بار کو یہاں پہ میں نے بہت ہی
آسان کر گیا آپ لوگوں کو بتایا ہوا ہے کہ کیپ کب کنفرم ہوتی ہے ہم کس بار کو ہم کہتے ہیں کہ یہ ہماری کلائیمیٹک ہے اور کیا پی ریکوائرمنٹس کہتے ہوں وہ یہاں پہ میں نے ان ویڈیوز میں بچایا ہوئے ٹھیک ہے اگر آپ
نے یہ ویڈیوز میں دیکھیں تو آپ نے مست دیکھنی ہے باقی فیلال ہمارا جو ٹاپک تھا وہ لیولز بھی تھا اوپس تو آپ کو وہ پلیئر ہوں گے والیم بیس سکورٹ ریزسٹنس کیسے نکالتے ہیں یہ لیولز بہت شونگ تو آپ کو لیولز نکالنا آجائے گا تو انشاء اللہ آگے تو آنے والی ویڈیوز ہوں گے
اس میں ہم مزید ونٹ ٹپس اینڈ ٹرکس میں آپ کو جو اینا بتاؤں گا آپ سے سبسکرائب کروں گا تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں ٹیک کیئر اللہ حافظ
