---
title: 'How to Find Coin Before Pump | Fundamental Analysis To Find Gem Coin | Binance Spot Earning'
source: 'https://youtube.com/watch?v=PwoXSkAUYqk'
video_id: 'PwoXSkAUYqk'
date: 2026-10-03
duration_sec: 835
channel: 'Zia Geek'
---

# How to Find Coin Before Pump | Fundamental Analysis To Find Gem Coin | Binance Spot Earning

> Source: [How to Find Coin Before Pump | Fundamental Analysis To Find Gem Coin | Binance Spot Earning](https://youtube.com/watch?v=PwoXSkAUYqk)

## Summary

The video presents a step-by-step method for identifying high-potential cryptocurrencies for spot trading on Binance, aiming for 2x-5x returns. The creator shares a personal example of turning a $48 investment into a $250 profit and outlines a research process involving narrative analysis, market cap evaluation, holder distribution, liquidity mapping, and tokenomics review.

### Key Points

- **Personal Profit Example** [00:00] — The creator bought a coin at $48 and sold it above $250, achieving roughly a 5x profit. This example sets the stage for the tutorial.
- **Prerequisite: Binance Account** [01:27] — A Binance account is required for spot trading. The creator directs viewers to a previous video on their channel for account creation and provides a link in the description.
- **Step 1: Find a Narrative** [03:04] — Use websites like DefiLlama to identify trending narratives (e.g., Oracle, Ethereum, Gaming). The creator notes that Oracle is currently performing well with 23.04% inflow, so they focus on Oracle-related coins.
- **Step 2: Select a Coin** [04:18] — On CoinMarketCap, filter by trending narratives. The creator selects API3, an Oracle-related token, and checks its market cap (around $101 million) and liquidity.
- **Step 3: Verify Project Fundamentals** [05:51] — Check the project's website to ensure it's active, read the whitepaper for in-depth understanding, and verify the contract is on Ethereum (a positive sign).
- **Step 4: Check Holders on Etherscan** [06:21] — Use Etherscan to view the number of holders. More holders reduce the risk of price manipulation. Ensure no single entity holds more than 50% to avoid dump risk.
- **Step 5: Analyze Liquidation Map** [07:03] — Use CoinGlass to view the liquidation map for the coin. High liquidity above the current price suggests upward movement, making it a good long candidate.
- **Step 6: Check Token Unlocks** [08:06] — Visit Tokenomist to see if there are upcoming token unlocks. Avoid buying if a large supply is about to be released, as this can lower the price.
- **Step 7: Confirm on TradingView** [10:33] — Use TradingView to check support and resistance levels. The creator looks for a pullback to a support level and waits for confirmation (e.g., candlestick patterns) before entering.
- **Risk Management** [11:41] — The creator maintains a minimum profit target of 5% and a stop loss of 2%, managing risk and portfolio accordingly.

### Conclusion

The video provides a systematic, research-based approach to selecting cryptocurrencies for spot trading, emphasizing the importance of narrative analysis, fundamental checks, and risk management. By following these steps, viewers can make more informed decisions and avoid blindly following social media signals.

## Transcript

एक coin या token मैंने buy किया 48 dollars का और उसको मैंने sell किया 250 dollars के उपर ये पिकरीबन 5x का profit बनता है मतलब ये है कि 5 गुना profit होगा है
अब मुझे ये किस तरह से पज़ा चला कि कौन सा मैंने coin खरीदना है मैंने उसका fundamental analysis किस तरह से किया और कौन से ऐसे steps है जिनको follow करके मुझे मलूम होगा कि ये वाले coin के अंदर potential है
और मैंने अपनी जो रखम डाली उसको 5x किया ये सारे आज steps मैं आपको बताऊंगा आपने इस video को miss नहीं करना और अगर आप इस video को मुकमल देख लेते हैं तो आपको कोई बन्दा signal देता है या कोई भी अगर आप सोशल मीडियो के ऊपर देखते हैं कि ये coin बाय कर लें, वो वाला coin बाय कर लें, ये token बाय कर लें, वो वाला token बाय कर लें, तो आपको पहले ही मलूम होगा कि जो बंदा उस token के बारे में बात कर रहा है, क्या वो मुझे token लेना चाहिए या नहीं लेना
अगर अभी तक आपने इस चैनल को सब्सक्राइब नहीं किया हुआ तो आप चैनल को सब्सक्राइब करके बेल आइकल को जरूर पैस करें और वोडिस्केशन को फैल मॉन काज लीजिएगा ताके हम जब भी वीडियो लगा है आप सबसे पहले देखें तो गाइस आपने कहीं नहीं जाना वीडियो के साथ जुड़े जाना है
लेट्स बी बैक तो गाइस सबसे पहले आप लोगों ने करना क्या है कि आप लोगों का Binance का अकाउंट होना चाहिए क्योंकि आप लोगों ने Spot Trading करनी है और आप लोगों ने एक ऐसे coin को ढूनना है जो कि आप लोगों को 2x, 3x दे जाए
तो सबसे पहले तो उसके लिए आपके पास definitely account होना चाहिए तो आप लोगों ने जाना है हमारे YouTube चैनल के उपर और वहाँ पे जाके आप लोगों ने लिखना है या अगर आप YouTube के ऊपर जाते हैं वहाँ पे जाके आप लिख सकते हैं ZiaGeek Binance Account Creation
तो आप लोगों के साथ में यह वाली वीडियो आएगी जो के दो साल पहले लगाई थी आप लोगों को इस वीडियो को देखना है और इस वीडियो के description के अंदर आप लोगों को एक link मिलेगा जिससे आप लोग अकाउंट बना सकते हैं अगर आप यहां पे नहीं जाना चाहते तो यह जो अभी आप वीडियो देख रहे हैं यूट्यूब के ऊपर तो इसकी डिस्क्रिक्शन में भी आपको लिंक दे रहे हैं आपने वहाँ पे जाके अपना अकाउंट बना लेना है अगर आपका अकाउंट पहले ही बना हुआ है
फ्री ऑफ कॉस्ट मिलते रहेंगे अब मैं यहाँ पे आप लोगो को एक और चीज बताता चलो कि अगर आप लोग सीखना चाते हैं लर्गिंग करना चाते हैं तो उसके लिए भी आप लोग हमारा वाटसप का चैनल जॉइन कर सकते हैं और यहां पे मैं आप लोगो को जितने भी tools बताऊंगा, वो सारे के सारे tools जो आप लोगो को मिल जाएंगे हमारे WhatsApp channel के ऊपर, और उस channel का जो link है वो जो आप लोगो को इसी वीडियो की description में मिल जाएगा, तो आप लोगों को पहला काम यह कर लेना है, तो अब मैंने यह काम ब
narrative tracker narrative tracker time narratives fields invest money flow
اور یہاں پہ اگر آپ کو میں دکھاؤں یہ اگست کا ہے اگست کے اندر اور اکل میں 23.04% پیسہ جا رہا ہے اکیلین کے اندر 19.25% جا رہا ہے جیننگ کے اندر 9.93% جا رہا ہے
اس کے علاوہ اگر آپ نیچے دیکھیں ریال ورڈ ایسٹ کے اندر 8.41% جا رہا ہے تو چونکہ اس وقت اوریکل سب سے اچھا چاہ رہا ہے تو میں کوئن دوننے کی کوشش کروں گا جو کہ اوریکل کے اندر ہوں
جو کہ اوریکل چین وغیرہ کو یا اوریکل کے نیریٹیو کو فالو کر رہا ہوں تو اس کے لئے آپ لوگوں نے کرنا کیا ہے اس کے لئے سمپلی آپ لوگوں نے جانا ہے کوئن مارکٹ کی اپ کے اوپر سب سے پہلے آپ لوگوں نے coin market cap کے اوپر جانا ہے اور یہاں پر آپ لوگوں نے جا کر دیکھنا ہے
trending کے اندر وہ چیز آپ کو مل جائے گی یا پھر آپ لوگوں نے یہ more کے اوپر جانا ہے اور یہاں پہ ہم نے دوننے کی کوشش کرنی ہے کہ یہاں پہ ہمیں oracle مل جائے کیونکہ ہم oracle میں کام کرنا چاہ رہے ہیں تو ہم یہاں پہ oracle دوننے کی کوشش کریں گے
چلیں لیں ہی یہ میں نے یہاں پہ oracle کو ڈون لیا ہے oracle کو اوپر ہم click کرتے ہیں تو یہاں پہ آپ اوریکل کے ریلیٹیو دیکھیں کوئنز کتنے ہیں لنک ہے ٹی اے او ہے بی اے انڈی ہے اے پی آئی تھری ہے یہ جو اے پی آئی تھری ہے
یہ میرا فیوریٹ ہے تو میں یہاں پہ اس کو چوٹھ کرلوں گا آپ کوئی بھی چوٹھ کر سکتے ہیں ایکس وائی او یو چوٹھ کر سکتے ہیں یہاں پہ سب سے پہلے تو آپ لوگ یہ دیکھیں کہ اس کے اندر پیسہ کتنا پڑا ہوا ہے تو اگر ہم اس کی بات کریں اس کے اندر 1.77 billion پڑا ہوا ہے اس کے اندر 152.03 million پڑا ہوا ہے تو یہ تھوڑا پیس ہے 152.03 definitely billion سے تو کم ہی ہے نا
ہم نیچے چلتے ہیں api3 کی بات کرتے ہیں تو اس کے اندر 161.2 million پڑا ہوا ہے تو اس کے اندر نا زیادہ ہمارے پاس ہوتی ہے جس کو ہم لوگ کہتے ہیں fluctuation وہ اس میں زیادہ ہے تو ہم اس کو choose کریں گے
آپ کسی کو بھی چوچھتا ہے کہ اس کو چیک کرسکتے ہیں کہ بھائی اس کے اندر کتنا پوٹنشل ہے میں کیونکہ اس کو اوپر ٹریڈنگ کرتا ہوں تو اس لیے میں آپ لوگوں کے سامنے اپی آئی سری کو اوپن کرتا ہوں تو اپی آئی سری کو آپ نے یہاں پر اوپن کیا تو اب یہاں پر آپ لوگ دیکھیں ہمارے سامنے چارٹ آرہا ہے یہ دیکھیں ایک شریف زیرو تین پرسنٹ ایک دن کے اندر ہو گیا ہے لیکن اس نے بہت اچھا پروفٹ دیا ہے اس نے ہمیں ٹو ایس کر کے دیا ہے یہا
اس کی ویب سیٹ کرنی ہے ویب سیٹ کے اوپر کلک کریں گے تو اس سے آپ کو اے پی آئی ڈاٹ اور مل جائے گا وریکلز ڈیٹ پی گوک تو یہاں پہ آپ لوگوں نے اس کی ویب سیٹ کے بارے میں دیکھنا ہے کہ یہ کام شام کر رہے ہیں یہاں پہ یہ آہ یو نو ایکٹیو ہے یا نہیں اگر ایکٹیو نہیں ہے تو آپ نے ان کے ساتھ کام
نہیں کرنا مطلب آپ نے اندر انویسمنٹ نہیں کرنے وائٹ پر پڑھ لینا ہے وائٹ پر پڑھنے کا اگر آپ کو ایک افراد سے ایک بات دکھتے ہیں تو اس کے ساتھ آپ کو اپنے افراد کے لئے اختلاف اعلان مل جاتی ہے کہ ان کا اصل مقام ہے کیا پھر آپ کو دیکھنے کے لئے یہ دیکھنا ہے کہ یہاں پر ان کا کورپریکٹ کس کے ساتھ ہے تو یہاں پر ہمارے پاس ایک سائن نظر آرہا ہے جو کہ ایتھیرینگر سائن ہے تو یہ اچھی بات ہے
یہاں پہ آپ لوگوں نے ایکسپلوررز کے اوپر جانا ہے اور یہاں پہ اس کو آپ لوگوں نے اوپن کھا دینا ہے ایتھرسکین ڈاٹ آئیو کینگر جب آپ یہاں پہ اوپن کریں گے تو یہاں پہ آپ لوگوں کو ایک یہ والی چیز نظر آئے گی کہ بھائی اس کے ہولڈرز کتنی ہیں جتنے زیادہ ہولڈرز اتنا زیادہ فائدہ ہے اس کا فائدہ کیا ہے کہ زیادہ ہولڈرز ہوں گے تو زیادہ بات ہے جب لوگ زیادہ ہوتے ہیں تو ان کے درمیان یہ جو ایک طرح کا بات ہے
اور یہاں پہ آپ لوگوں نے یہ دیکھنا ہے کہ 50% سے زیادہ ہولڈنگ کسی کے پاس نہ ہوتا 40 11
تو اس کے اندر اچھا پیسہ انویسٹ ہوا تو آپ کے پاس اے پی آئی تری ایک کوئن نکل کے آ گیا جو یا جس کو ہم ٹوکن کہتے ہیں وہ ٹوکن نکل کے اب ہم نے اس کے مزید اوپر فلٹر کون سے لگانے ہے آپ نے جانا ہے لیکوڈیشن کے اوپر لیکوڈیشن کے اوپر جا کر اگر آپ یہاں پہ لکھیں گے اپی آئی تھری ٹھیک ہے جی اپی آئی تھری یہ لیکوڈیشن آپ کو کہاں سے ملے گی کوئن گلاس سے اپی آئی تھری کے اوپر آپ آئیں گے تو یہاں پہ دیکھیں یہ آپ لوگوں کے سامنے بائن آس اپی آئی تھری سلیش یو ایس ڈی ٹی آ رہا ہے اس کو پر آپ لوگوں نے کلک کرنا ہے تو اب یہاں پہ آپ د
جائے گا نا یہ جو بھی کلر ہوتا ہے اتنی زیادہ مطلب ہے وہاں پہ لیکیوڈیٹی پڑ گئی ہے تو اس وقت مارکٹ جو ہے وہ وان پوائنٹ سائی پہ سڑی ہے تو اگر لیکیوڈیٹی اوپر پڑ گئی ہے زیادہ اس کا مطلب ہے مارکٹ اوپر جائے گی وان پوائنٹ سکس تک مارکٹ جا سکتی ہے اس کا مطلب یہ
ہے کہ آپ اس کو لانگ کر سکتے ہیں اس کو آپ باہر کر سکتے ہیں یہاں ہم چلتے ہیں. ون ویک کے اندر ون ویک کی ہم لیکوڈیٹی چیک کر لیتے ہیں. یہ ذرا ڈینس ہو گیا. تو یہاں پہ بھی دیکھیں اگر آپ کے پاس وان پوائنٹ
فکس ایک وہی باز لے جائے. اگر نیچے کی بات کریں یہ زیادہ یہاں پہ لیکوڈیٹی پڑی ہوئی ہے. وان پوائنٹ پھر زیادہ. یہ جن لوگوں نے اس کو لانگ کیا ہوا ہے. ان کی لیکوڈیٹی پڑی ہوئی ہے. یہ والی لیکوڈیٹی اس کا مطلب ہے کہ ہم نے کوئن ڈھونڈا ہے کوئن ڈھونڈنے کے لئے جو ہم نے پروسس کیا ہے اس کی لیکن جو اوپر پڑی ہوئی ہے تو ہم اس کو لانگ کر سکتے ہیں لیکن یہاں پہ آپ نے اس کو لانگ فوراں نہیں کر دینا پھر آپ لوگوں نے آنا ایک اور ویب سائٹ کے اوپر اس کا نام ہے ٹوکن نومیٹ اب یہاں پہ آپ لوگوں نے آ کے دیکھنا ہے کہ یہ جو انلوگس نیکس ٹیون ڈے لکھے ہوئے ہیں ٹو ڈے لکھے ہوئے ہیں کیا اس میں اس کا نام تو نہیں ہے اس کا کیا مط
جب ریلیز ہوں گے تو اس کی ویلیو تھوڑی سی نیچے آتی ہے کیونکہ فار ایس ایمپل میں نے کسی کو ٹوکن دینے ہے وہ جلدی سے اگر اس کو یوز کر لے گا تو مارکٹ ویلیو تھوڑی سی نیچے جائے گی تو آپ لوگوں نے یہ بھی میچ شور کرنا ہے کہ جس وقت آپ بائے کر رہے ہوں اس وقت یہاں تو اس کی لسٹنگ نہ ہوئی ہو
سب سے فضل کی عمل والا اور مجلس برقی صبیتی سرکار استعمال کہیں؟ ویسے میں آپ کو کیا سب سےہ فیلان موجود موجود کیا سازل سکھاگی؟ میں آپ کو لگائیں اس صفحین کی طرف کی طرف رکھنا
میں آپ کو جودوں کرنے کے لئے فلان کرنا ٹوکن انجسٹ فیلان میں آپ کو ہوتا ہے ہامنے کے لئے ایک کابھونی اسا کواپی لیٹ کے لئے بھوٹا رکھنا آپ نے کرنا کوئن ڈھیکس ٹوکن امیڈس سیکارندا
پھر آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے آپ لوگ جا سکتے ہیں یہ ایک اور ویب سائٹ بھی ہے بہت پیاری تھی اگر وہاں پہ آپ کو category دونے میں مسئلہ ہو رہا تھا نا تو آپ لوگوں نے coin جس کو پہ جانا ہے یہاں پہ category میں جانا ہے تو یہاں پہ جا کر جناب آپ category find کریں گے یہاں پہ دیکھیں ساری category آ رہی ہیں ابھی یہاں پہ اگر آپ کو record نہ ملے تو یہاں سے search کر لیں یہ دیکھو record آ گئی اس کے علاوہ real world assets real world یہ دیکھیں real world assets اس کے بارے میں ابھی ویڈیو بھی بنائی تھی تو یہاں سے آپ اپنی coin
ایڈ این یو ایس سے ہم دیکھ لیتے ہیں کیونکہ یہ کوئن بھی اچھے آج کل پر آیا ہوئے تو یہاں پہ دیکھیں آر ب ہے نہیں نہیں یہ آر بیس کا نہیں ہے اب یہاں پہ دیکھتے ہیں نا نیچے سوئی بڑا اچھا کوئن ہے جس نے بڑا اچھا پانٹ بھی گیا ہے
اور اس کے نیچے جا کے دیکھیں یہ پول کا ڈاٹ یہ بھی اچھا ہے آر بیس کی کا یہ ہے بلکل آر کو آپ یوںز کر سکتے ہیں کیپا تو یہ سیکنڈ کام آپ نے کرنا ہے
اس کے آپ نے چیک کرنی ہے کہ کتنے ہولڈر ہیں، چودھا کام آپ نے کیا کرنا ہے آپ نے جانا ہے لیکوڈیشن میک کی اوپر وہاں پہ جا کے ترک کرنا ہے کہ لیکوڈیٹیٹی کے سائٹ پر پڑی ہوئی ہے چار کام ہو گئے پانچوں آپ نے کام کیا کرنا ہے آپ نے جانا ہے ٹوکن میٹکس کی اوپر وہاں پہ آپ لوگوں نے جاتے کرنا ہے
چیک کہ یہ جو ٹوکن ہے کیا اس کی سپلائی تو نہیں تیلیوز ہونے والی اب یہ سارے آپ نے کام کر لیا آخری کام آپ نے کرنا ہے جی ٹریڈنگ ویو کے اوپر بائی دے وے آپ لوگ ایک کام کریں یہ جو نیچے آپ کو سارے نظر آ رہے ہیں اس کا سینچور لے لیں یہی سارا میں نے آپ کو پروسیجر بتایا
پھر بھی ڈیٹیلز آپ کو ویٹس ایپ کے چینل کے اندر مل جائیں گے تو ہم جاتے ہیں ٹریڈنگ یو کے اندر اور یہاں پہ ہم اپی آئی تھری کو چکھوں گے میں سرچ کر رہا تھا میرا فیورف کوئن ہے ہم اس کو یہاں پہ چیک کرتے ہیں کہ کیا صورتحال ہے اس کو آپ نے بائناس کے اندر اوپن گا لینا بائناس کے اندر اگر آپ سرچ کریں تو یہ دیکھیں بھائی
یہاں پہ میں نے اپنی ایک لگائی ہوئی ہے alert بھی کہ اگر یہاں پہ آئے گا تو میں یہاں سے پرچیجنگ کروں گا لیکن چونکہ یہ بہت اوپر جا چکا ہے ابھی یہاں پہ یہ ایک سپورٹ اس کی پڑھی ہوئی ہے یہ والی چیک کریں
یہ سپورٹ ہے تو ہم یہاں پہ 1.27 پہ یہ جب آئے گا اب یہ آنے کے لئے اس کو کتنا ڈمپ لینا کرے گا یہ چیک کریں 13.5% یہ کوئی پم اتنا ڈمپ نہیں ہے تو یہاں پہ آئے گا تو ہمیں یہاں پہ اگر کنفرمیشن ملتی ہے
کیا بھی یہ سے کی کینڈل سٹک پاک رنگ کی کوئی بھی تو ہم یہاں سے رسک پلے کریں گے اور میں جو منیمم پروفٹ لیتا ہوتا ہوں وہ ہوتا ہے 5% میرا جو سو پلوس ہوتا ہے وہ 100% کا ہوتا ہے اس طرح سے میں اپنے رسک کو یا اپنے پورٹفالیو کا منش کرتا ہوں
تو میں نے آپ کو ساری ڈیٹیلز بتا دی میں دوبارہ کہیں گے تو اس کے اوپر ویڈیو بنا دوں گا آپ لوگوں نے سب سے پہلے کام کیا کرنا ہے ریلیکس رہنا ہے اب دیکھیں یہ پتہ نہیں کب آئے گا لیکن میں یہاں سے بائن کروں گا
کیونکہ میرا ایک ایری ہے تو اب یہ تو نہیں ہے نا کہ یہ بس یہاں پہ آئے گا تو میں لے دوں گا ہمارے پیسے ایسے تو نہیں نا آتے ہم سکون سے آرام سے رہیں گے جب ہمارے پاس مارگر ہمیں موقع دے گی تو ہم یہاں سے بائن کر لیں گے یہ میرے پاس ایک یاد ہے ایک پیارا سا ہے انڈیکیٹر دیں یہ سپورٹ یہ دیکھیں یہاں سے یہ اس کی ریزسٹنس ہے یہ سپورٹ میں کنورٹ ہو جائے گی یہاں سے 0.8977 لیکن یہاں پہ آنے کے لیے اس کو بہت لمبا ڈامپ لینا پڑے گا
اکتالیس چاریہ کچھ پرسن کا یہاں پہ آئے گا تو ہم یہاں سے بائن کرنے کی کوشش کریں گے پھر یہاں سے بھی ہو سکتی ہے یہ سارے کے سارے یہاں پہ بائن لیول ہیں تو آپ لوگوں نے ان چیزوں کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے
یہ ہوتا ہے کوئن آپ نے سرچ کرنا ہے ٹائم آنے سے پہلے اس کے علاوہ بھی بڑی ٹکس اینڈ ٹرکس ہیں اگر آپ لوگ وہاں پہ آ جاتے ہیں ہمارے لنک سے کونٹ بنا جائے تو آپ لوگوں کو وہ بھی بتاؤں گا انشاءاللہ اور اس والے میٹھر سے
جو میں بتا رہا ہوں ابھی کہ ٹرکس ان ٹرکس ہیں اس سے الحمدللہ میں نے فائز ایکس تک بنایا وہ کون سے کون بنایا کیسے بنایا تھا مائنسیٹ کیا تھا کیا ریسرچ تھی وہ سارے کچھ آپ لوگوں کو بتایا جائے انشاءاللہ
آنے والی ویڈیوز تندر آپ کو یہ ویڈیو کے بارے میں کوئی بھی پیشن ہے تو آپ مجھ سے اپنے سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں او رائٹ گائز ایہوپ آپ کو ویڈیو پسند آئی ہوگی میں نے یہاں پہ آپ کو پانچ سے چھ سٹپ بتائیں اگر آپ کو سمجھ نہیں آئے ویڈیو دوبارہ دیکھیں
ان کو لکھیں ویب سائٹ کے نام لکھیں اور اپنا بائنانس کا اکاؤنٹ ہمارے لنک سے بنا کے ہمارا جو ویڈس ایپ کا چینل ہے آپ اس کے اندر آ جائیں تاکہ آپ لوگوں کو سگنرز بھی دے جا سکیں اور آپ لوگوں کو مزید چیزیں بھی بتائی جا سکیں
جو کہ میں research کرتا رہتا ہوں جن کے اوپر میں coins گونتا رہتا ہوں اور جن کے اوپر میں investment کرتا رہتا ہوں تو until next video اللہ نگے باندھ
