[00:00] پینٹرس کے پیسے کیسے کمائیں؟ [00:30] کہ پینٹرس سے پیسے کیسے کمائیں پر ایک نہیں بلکہ چار سے پانچ ویڈیوز کی سیریز آئے گی جس میں آپ کو ڈیفرنٹ طریقے بتاؤں گا بڑی آسان الفاظ میں لیکن یاد رہے کہ راتو رات امیر ہونے والے خواب نہیں دکھاؤں گا آپ کو تھوڑی محنت کرنا ہوگی چیزوں کو سمجھنا ہوگا اور صبر کرنا ہوگا کچھ لوگ آپ میں سے سوچتے ہیں کہ پینٹرس پر آؤ اکاؤنٹ بناو تصویریں لگا اور پیسے کماؤ پھرگز نہیں [00:49] پینٹرس کیسے کام کرتا ہے کس نیچ پر کام کرتا ہے کل کل طریقوں سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں یہ سب کچھ سپردکٹاب آپ کو گائیڈ کرنے جا رہا ہوں اور ہماری آج کی پہلی ویڈیو میں میں آپ کو گائیڈ کروں گا کہ ایفلیئٹ مارکیٹنگ ایفلیئٹ نکس کے ذریعے آپ پینٹرس سے ارنگ کیسے کریں گے [01:03] تو سب سے پہلے ایک بات اچھی طرح مائن میں کلیر کر لیں کہ پینٹرس سوشل میڈیا پلیس کام نہیں ہے بہت سے لوگ پینٹرس کو فیس بک انسٹاگرام کی طرح سمجھتے ہیں جو کہ سرہ سر غلط ہے پینٹرس ایک ویجیول سرچ انجن ہے [01:15] لوگ یہاں پر آتے ہیں انسپاریشن لینے آئیڈیاز لینے اور ظاہر سی بات ہے کچھ بیچنے اور شریدنے بھی آتے ہیں اور اگر بات کیجئے ایفی ایٹ مارکیٹنگ کی تو پینٹرس اس چیز کے لیے ایک گولڈ مائن ہے اور سب سے مزے کی بات آپ کو بتا دوں [01:27] جو سید آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتائی کہ پینٹرس کا کونٹنٹ سالوں تک کام کرتا ہے آپ فیس بک انسٹرگرام پر پوسٹ لگاتے ہیں وہ دو چار دن چلتی ہے اور ڈیڈ ہو جاتی ہے لیکن پینٹرس پر آپ جو پل لگاتے ہیں وہ دو سال کے بعد بھی ٹرافک لا رہی ہوتی ہے [01:40] تو بینہ ٹائم ڈسٹ کی چلتے ہیں سکرین پر اب ذرا ایک نظر پینٹرس کے انیلیٹکس کو دیکھیں کہ پوری دنیا سے ہر مہینے تقریباً 1.2 بلین لوگ آتے ہیں اتھارٹی سکورس کا 100% ہے اور اگر تھوڑا فلول کر کے نیچے آ جائیں [01:52] تو ایبلیج پرسن جو اس سائٹ پر آتا ہے تقریباً 14 منٹ اس پر گگارتا ہے 7-8 پیگ لیڈر کرتا ہے باؤنس ایڈ بہت کم ہے اور اگر بات کیجئے کس کنٹی سے زیادہ لوگ آتے ہیں تو اس میں یو اے سے اور انڈیا شامل ہے [02:04] اور یہ چیز بھی حرام کرنے والی ہے کہ پینٹرس پر تقریباً 74% ریک لوگ آتے ہیں کچھ کوگل انسیگرام یوٹیوب سے بھی آ رہے ہیں اور نہ صرف ان چیزوں سے بلکہ اب لوگ پینٹرس کے اوپر اے آئی سے بھی آ رہے ہیں جیسے چیل جی پیٹی جی منائی اور ڈیفرنٹ اے آئی پلی فارم [02:18] لوگ جب انہیں اے آئی ٹول سے باتیں کرتے ہیں تو یہ اے آئی ٹولز بھی لوگوں کو پینٹرس کی طرف لے کے جا رہے ہیں اور یہ ہے وہ چیز جو ہمارے لئے سب سے زیادہ میٹر کرتی ہے کہ پینٹرز کے بعد لوگ نیٹس کیا براؤڈ کرتے ہیں ایٹسے، ٹک ٹاک، ایمازون [02:31] باقی اس میں ٹیمو، الیکسپریس اور ایڈے بھی شامل ہے مطلب لوگ پینٹرز سے اپنے بزنس کی طرف لوگوں کو لے کے جا رہے ہیں تو یہ چھوٹا سا اوورویو ہے پینٹرز کا کہ اس پہ لوگ ہزاروں نہیں، لاکھوں نہیں، کروڑوں نہیں اور وہ بھی تعداد میں دیلی وزٹ کر رہے ہیں [02:44] تو اب آپ کو گائیڈ کرتا ہوں کہ آپ نے اس پر اپنا اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے اس کو سیٹ اپ کیسے کرنا ہے اس کے بعد بات کریں گے ایفیلیٹ مارکیٹنگ کی کہ وہ آپ نے اس پر کیسے کر کے روز کمانا ہے تو اس کے لئے سمجھ لیں آپ اپنے موبائل سے آ جائیں یا لیپٹا پیسی پر یوز کر لیں کوئی مسئلہ نہیں [02:56] دونوں پر آپ یہ کام مجیدی کر سکتے ہیں تو آپ نے سرچ کرنا ہے پینٹرس یہ انسٹال کرلیں پینٹرس اسے اوپن کرلیں سائن اپ پہ کلک کریں یہاں پر سب سے پہلی غلطی آپ لوگ کیا کرتے ہیں کہ اپنا اکاؤنٹ یہی سے برانا سارت کر دیتے ہیں [03:08] ہرگز نہیں تھوڑا نیچے دیکھیں یہاں پر آپ کو نظر آگا create a free business account تو ہم نے بنانا ہے business account personal account ہمیں نہیں چاہیے ہم کلک کریں گے create a free business account پر اب آپ نے یہاں پر اپنے detail کو انٹر کرنا ہے یہاں پر اپنا email دیں [03:20] password set کریں date set کریں then month then year اس کے بعد click کریں create account پر اب یہاں پر آپ نے اپنے آپ سے ملتی جنتی یا اپنے business سے ملتی ہوئی category choose کرنی ہے یا پھر آپ جس میل نیش میں [03:32] کام کرنے جا رہے ہیں وہ category آپ نے choose کر لینی ہے میں choose کر لیتا ہوں content creator next یہاں پر آپ اپنا new business sale دینا ہے جو آپ کی profile پر visible ہوگا میں اپنے official شبیلی رکھ دیتا ہوں country next goal set scroll down increase on and sale [03:55] اب کچھ میں چوچھ کر سکتے ہیں اس کے بعد ویڈی فوکس اس پر کلک کریں آپ کس کٹیگری میں جا رہے ہیں جہاں سے آپ نے وہ کٹیگری چوچھ کرنی ہے اگر آپ کو اپنی مطلوبہ کٹیگری نظر نہیں آتی تو آپ ادھر پر کلک کریں [04:07] done کر دیں یہاں پر آپ کلک کریں گے second option build your profile پر next کریں اپنے بارے میں اپنے brand کے بارے میں بتائیں site وغیرہ add کرنا چاہیں تو وہ کر لیں email وغیرہ بنانا چاہیں email بنالیں phone number دینا چاہیں [04:19] وہ دے لیں جو کچھ بھی آپ یہاں پر add کرنا چاہیں چیزوں کو add کر کے save کر دیں then آجائیں account management میں سب سے پہلا کام اپنے email کو لازمی confirm کر لیں جو code آپ کو ملے [04:31] وہ code یہاں پر پیس کر دیں یہ کام کرنا لاغنی ہے کیونکہ جب تک آپ کی پروفائل ویریفائز نہیں ہوگی ایکٹیو نہیں ہوگی ایتھانٹک نہیں ہوگی تو آپ کو ریچ نہیں ملے گی اس کے بعد بھی باقی چیزیں بھی آپ ان کو چیک آؤٹ کر لیجئے گا جو جو سائٹنگ آپ کرنا چاہیں سمپل ہے کوئی [04:43] مشکل کام نہیں ہے جس کے سائٹنگ ہے ایپورٹنٹ سائٹنگ ہے لنک ٹو پین پس وغیرہ ہے آپ کچھ بھی یہاں پہ ایڈ کرنا چاہیں اپنی وغیرہ تو آپ پی این کر سکتے ہیں تو یہ سارے کام کرنے کے بعد آپ کریں گے setting پر اور یہاں پر آپ آ جائیں گے business hub کے [04:57] اوپر یہاں پر آپ کو کیا ملے گا یہاں پر آپ کو وہ معلومات ملے گی جو آپ کو گوجل سے بھی نہیں ملتی یعنی پین ترس پہ اس وقت کیا چل رہا ہے کس طرح کے لوگ کس چیز میں انترس لے رہے ہیں view audience insight وغیرہ جب آپ کی profile activate ہو جائے گی تو آپ [05:10] کا جنگل یہاں پہ آنا شروع ہو جائے گا واپس آ جائیں اگر تو آپ آپ نے اپنی category choose کرنی ہے کہ آپ نے کس چیز پر کام کرنا ہے تو دینا آپ کو یہاں پہ آنے کے ضرورت بھی نہیں لیکن اگر آپ نے اس کے trend کو follow کرنا ہے تو آپ click کریں گے view trends پر تو یہاں پر [05:22] آپ کو کافی trends دیکھنے کو ملیں گے کہ کس چیز میں زیادہ search ہو رہی ہے reach آ رہی ہے لوگ interest لے رہے ہیں تو آپ کو یہاں پر مکمل معلومات ملے گی ان کے گراف ملیں گے scroll down کرتے ہیں تو مزید آپ کو نظر آئیں گے کہ دیکھیں بھی یہ چیز کتنا اوپر جا رہی ہے جیسے بھی مادر [05:36] ڈے گزرا ہے پیچھے ڈے گزرا ہے تو وہ ٹو ہنڈر پرسنٹ تک اوپر گیا ہے اور منسلی چیز سفٹین ہنڈر تک گیا ہے اور اس میں ہر سال کچھ چیزیں ڈڑ رہی ہیں کچھ چیزیں ڈاؤن ہو رہی ہیں مکمل معلومات یہاں پہ آپ کو ملتی ہے فل لسٹ دیکھنا جائیں تو فل لسٹ دیکھنا جائے گی یہ دیکھیں [05:49] یہاں پر آپ کو کنبی لسٹ نظر آئے گی ابھی بھی کافی چیزیں اوپر جا رہی ہیں آپ ان میں کسی بھی چیز پر کام کرنا چاہے تو ایزی لکھ کر سکتے ہیں اب ذرا دیکھیں لوگ ان پر کام کیسے کر رہے ہیں آپ کلک کریں گے دوبارہ سے پینٹ آف ٹینٹ پر اور آ جائیں گے ہوم فیڈ کے اندر [06:01] اب یہاں پر لوگ صرف چیزوں کو سرچ نہیں کرتے بیٹھنے نہیں آتے دیکھنے نہیں آتے آئیڈیال لینے بھی آتے ہیں سین لینے کے لئے بھی آتے ہیں اور کونٹینٹ شیئر کرنے کے لئے بھی آتے ہیں جیسے تھوڑا سکول ڈاؤن کرتے ہیں اور کسی پروڈکٹ پر کلک کرتے ہیں [06:15] اسی پر کلک کرتے ہیں اب یہاں پر دیکھیں کتنی لوگوں نے اس کو لائک کیا ہے تو وزیرڈ کتنے لوگوں نے کیا ہوگا تو یہ ایک پروڈکٹ ایمیج ہے دسکرپشن اور اس کے ہیسٹیک وغیرہ اور جب آپ پکچر میں ماؤس لے کے آتے ہیں یہاں پر آپ اپشن ملتی ہے وزیت سائٹ کی اس میں کلک کرتے ہیں تو آپ آ چکے ہیں ان کے انسٹاگرام پر اسی طرح لوگ یہاں پر لنک دیتے ہیں اپنے ایمازون کا ایٹس اے کا ای وے کا الیکسپریس کا ٹیمو کا [06:35] اور جب آپ تھوڑا سے یہاں پر گھوڑ کریں کہ ہر پکچر کے اوپر وزیت سائٹ کی اپشن نہیں آرہی تو یہاں سے ایک بات آپ سمجھ لیں کہ آپ نے پینٹرز کو جو بھی پکچر لگانی ہے ہر پکچر میں اپنا لنک ایب نہیں کرنا آپ نے روٹین ورک کرنا ہے سنڈرڈ کونٹنٹ بھی ڈالنا ہے [06:47] یوں سمجھ لیں کہ جن میں اگر آپ پانچ پینٹ بنا رہے ہیں تو آپ نے ایک پینٹ کے ساتھ لنک اٹیج کرنا ہے ہر پنک کے ساتھ لنک اٹیچ کریں گے پروڈکٹ کا اپنے پیج کا اپنے ایفریٹ مارکیٹنگ کا تو آپ کا اکاؤنٹ بین ہونے کے رسٹانسنز بڑھ جائیں گی تو آپ نے سپیمنگ بلکل بھی نہیں کرنی [06:59] تو اب چلتے ہیں ایفریٹ مارکیٹنگ کی طرف کہ آپ اس پر کس کس طرح سے ایفریٹ مارکیٹنگ کر کے پیسے کما سکتے ہیں تو اس میں ہے سب سے پہلے ایلی ایکسپریس کیونکہ یہاں پر آپ کو ملتا ہے 9% کمیشن ٹیمو کی اپشن موجود ہے ٹیمو کی پروڈکٹ کے لنک لگا کر آپ پیسے کما سکتے ہیں [07:12] ایڈ سے اویلیبل ہے اسی طرح ایوے ایمازون اور اگر باقی دیو پاکستان کی تو دراز بھی اویلیبل ہے جوائن دی دراز ایفیلیٹس پروگرام جب آپ اس کو جوائن کر لیتے ہیں تو آپ اس کے ذریعے ارننگ کر سکتے ہیں لیکن پینٹرز پر ہم نے دیکھا کہ یو ایس اے کی ٹرافک بہت زیادہ ہے [07:26] تو میں آپ کو مشارکت دوں گا آپ جائیں الیکسپریس کے ساتھ ایسے ایمازن یا پھر ای بے کے ساتھ start a bing [07:42] جس میں ہماری کمیشن آئے گی directly تو اس پر اگر آپ کو اکاؤنٹ بنانا نہیں آتا تو میری اس ویڈیو کو دیکھنے اس میں میں نے مکمل گائیڈ کیا کہ آپ نے اپنا اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے تو جب آپ الیکس پرس کے ایسی لیٹ پورٹل میں آ جائیں گے [07:54] لوگن کر لیں گے جیسے میں یہاں پر لوگن کر چکا ہوں تو اب آپ کے سامنے الیکس پرس کی چیزیں کچھ اس طرح سے آئیں گی جس میں ڈسکاؤنٹ کے بجائے میکسیمم کمیشن کا یہاں پر لکھا ہوگا جو الیکس پرس کے ریگولر کسٹمرز ہیں ان کے سامنے تو اسی طرح کا ویو آتا ہے [08:06] جس میں انہیں کمیشن اور آفرز دی گئی ہوتی ہیں لیکن پورٹل میں آپ کو کچھ اس طرح کی چیزیں دیکھنا کو ملیں گی یہاں پر پیمیٹ میں آکے پیمیٹ انفو میں آکر آپ ایڈ بینک اکاؤنٹ کر سکتے ہیں اور یہاں پر آپ کو اپشن دکھا دیتا ہوں پاکستان یہ دیکھیں گی [08:18] پاکستان کی اپشن بھی موجود ہے یہ سب سے بیسٹ اپشن ہے الیسٹریس یہاں پر آپ نے اپنا بینک اکاؤنٹ بگر ایڈ کر لینا ہے واپس آجائیں ایڈ سینٹر میں تو یہاں پر آپ جو بھی چیز لگائیں گے جس کا بھی لنک آپ اٹھانا چاہیں گے آپ کو یہاں سے بتا دیئے جائے گا کہ آپ یہاں سے اتنا کمیشن ارنگ کر سکتے ہیں [08:33] مثلا اگر آپ کی یہ پروڈکٹ کو لیتا ہے پیٹس پہ کلک کر کے الی ایکسپریس پہ آ جاتا ہے اس کو بائی کر لیتا ہے تو آپ کی الی ایکسپریس کے اکاؤن میں 780 روپے ایڈ کر دی جائیں گے اور مزہ کی بات ایلی ایکسپریس پر چیزیں کرنجل کار کے ذریعے بائی کی جاتی ہیں [08:45] لوگ فورم تے کر لیتے ہیں اور آپ کا کمیشن فورم آ جاتا ہے تو اس میں آپ کی جو بھی کٹیگری آپ چوز کریں آپ سرچ بھی کر سکتے ہیں کٹیگری بھی چوز کر سکتے ہیں اس میں آپ کو مل جاتی ہیں ہائر کمیشن کے لیے چیزیں سیچرڈ چیزیں اور سرچ کی اپشن بھی موجود ہیں [08:57] تو فرص کریں آپ ہوڈیل میں آ جاتے ہیں اور آپ اس ائر برڈ کو سیل کر کے تین سو باہر سٹھ پر ایرنگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کلک کریں گے پرموز ناؤ پر یہ اس کی تصویریں آپ کے سامنے آ جائیں گی آپ ان میں سے دو تین یا سب کی سب [09:09] ڈاؤنلڈ کرنا چاہیں تو ان کو ٹک کریں ڈاؤنلڈ آر یا سیلیکٹڈ پر کلک کریں یہ ہمارے پاس ڈاؤنلڈ ہو چکی ہیں اور یہی پر آپ کو ملے گی اس کی مکمل ڈیٹیل اور اس کا آپ کا ایسے ایک لنک یہ رہا آپ کا لنک آٹومیٹکلی آپ کا ڈسکاؤنڈ کوڈ بھی بنا دیا گیا ہے آٹومیٹکلی آپ کے اس کوڈ کے ساتھ [09:22] ڈسکاؤنڈ بھی ایڈ کر دیا گیا ہے تاکہ یوزر اٹریکٹ ہوں اور اس کی مکمل ڈیٹین بھی یہاں پر آپ کو مل رہی ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے اس لیٹن کو کوپی کرنا ہے چیٹ جی سی ٹی میں آ جانا ہے یہاں پر آپ اس اس کو بتا دیں اس پروڈکٹ کا نیم اس کی پرائس منشن کر دیں [09:36] چلے ہم یہ کھا رہے ہیں اسے ختم کر دیتے ہیں تو میں نے آپ پہلے ایک چکرہ لکھا ہوا ہے یہ پروڈکٹ ہے میں آپ کو تصویریں دے رہا ہوں اس کی اور پروڈکٹ کا نیم ہے یہ نیم بھی ہٹا دیتے ہیں تو مجھے اس پروڈکٹ کے لئے SEO Optimize description لکھ دو [09:48] اور ساتھ hashtag وغیرہ بھی اور مجھے آپ اس کے دو سیکٹ بنا کر دو یہاں پر اس کیا پکچر ایڈ کریں گے پہلے اس کو انزپ کر لیں جو ہم نے ڈاؤنلوڈ کی ہیں لینڈ جی انزپ ہو چکا ہے اور یہ اس کی پکچرز آ چکی ہیں اس کو ایڈ کر لیتے ہیں [10:00] ہم یہاں پر دو تصویروں کو ایڈ کر لیں گے جو ہمارے لیے انف ہیں چلیں ایک اور کر لیتے ہیں اس کے بعد سنبیہ کلک کر لیں گے انٹر پر اب دیکھیں میری یہاں پر غلطی کیا تھی میں نے اس کو اردو میں [10:12] ایک instruction دی تھی تو اس نے اردو میں بنا دی ہم اس کو دوبارہ سے بولتے ہیں انگلیش یہ ہمارے پاس انگلیش detail آ چکی ہے اس کے key feature بھی اس نے بنا دی fresh section بھی بنا دیا اور description بھی دے دی ہے اس کے بعد جو اگلا کام آپ نے کرنا ہے [10:24] again یہاں پر آپ اس کو instruction دیں گے اچھا اب ان picture کو use کرتے ہو مجھے ایک بہترین product picture بنا دو جس پر اس کا نام بھی mention ہو اور اس کا use بھی picture کو add کریں اور یہاں پر جس کو mention کر دیتے ہیں [10:36] انگلیش آپ یہ انسکشن اس کو اردو میں دے دیں انگلیس میں دے دیں آپ کی مرضی ہے یہ آپ کی باتوں کو سمجھ جائے گا میں نے آپ کی آسانی کے لئے اس کو اردو میں لکھا ہے اب کلک کرتے ہیں انٹر پر یہ جی ایمیج جیلیٹ ہونا شروع ہو چکی ہے اچھے یہ جی ایمیج جیلیٹنگ اللہ کام ہے [10:48] آپ کسی دوسرے اے اے ٹول سے بھی کروا سکتے ہیں چاہے جی پیٹر سے بھی کروا سکتے ہیں اس میں کوئی پابندی نہیں ہے جس کا result آپ کو بہترین ملے اس کو آپ use کریں اچھا یہ ہمارے پاس picture آ چکی ہے اور دیکھیں اس نے کس کمار کے picture بنائی ہے جس میں detail بھی آ چکی ہے [11:01] اس کا use بھی آ چکا ہے سب کچھ اس نے یہاں پہ add کر دیا ہے آپ اس کو download کر لیں اب آپ نے واپس آنا ہے پینٹرس میں اپنے اکاؤنٹ میں آ جائیں اپنی profile picture پہ click کریں create پہ click کریں fill پہ click کریں upload file پہ click کر کے [11:14] جو ہم نے picture بنائی ہے اس کو یہاں پہ add کر لیں اس کے بعد ہم نے جو ڈیٹا لکھوایا ہے کیا جیٹیٹے سے وہ ہم نے یہاں پہ ایڈ کرنا ہے title title description key features add [11:30] دیتے ہیں اور یہ ہے وہ چیز جس سے ہمیں risk ملے گا اس product کا affiliate link وہ ہمیں ملے گا الی ایکس پریس سے کہاں سے یہ last line کے اندر اس کو copy کر لیں گے اور اس کو یہاں پر پیس کر دیں گے اس کے بعد choose [11:43] a board a board آپ use a make up categories کی شکل میں اس کو بنا سکتے ہیں مجھے ایئر برڈز کی کٹیگری، پاور بینک کی کٹیگری، کیبلز کی کٹیگری، اور ان کٹیگریز پر یہاں پر بولا جاتا ہے بورڈ باقیہ مین ہے، سی مین ہے، جس بھی کٹیگری میں جا رہے ہیں [11:55] اگر آپ نے زیادہ پروڈکٹس ایڈ کرنی ہیں تو میرا مشہورہ کے بورڈز بنائیں یعنی کٹیگریز بنائیں اور ان پلنز کو ان بورڈز کے اندر ہی رکھیں اس سے چیزیں آپ کے ارگنائز ہوں گی جو بھی اپنی پروفیل پر آئے گا اس کو ہر چیز کے لیے ہوگی تو یہاں پر ہم بورڈ بنا لیتے ہیں [12:07] ائر برڈز کریٹ پر کریں گے یہ ہمارا بورڈ بن چکا اس کے بعد اگر آپ اس کو ٹیگ کرنا چاہیں تو آپ یہاں پر ٹیگری سوچ کر سکتے ہوئے ہیڈ سیکٹ یہ ہمارے پاس ہیڈ سیکٹ ایکشن آگئی دوسرا سوچ کر لیتے ہیں [12:20] گیجٹ ٹیک گیجٹ جو بھی آپ سوچ کرنا چاہیں وہ آپ چوز کر سکتے ہیں یہ ہماری دونوں ٹیکز آ چکی ہیں اس کے بعد آپ سے ملتی ہے publish at a later date یعنی آپ اس کو شیڈیل کر سکتے ہیں آپ نے ایسی وقت میں دو تین چاری اور پانچ ٹینز نہیں بنا دیں گی [12:33] بلکہ time to time بنائیں تو اس سے زیادہ بہتر آپ کو رسکونسنے لے گا اس کے بعد more option میں آ جائیں people comment کر سکیں yes show similar products yes کر دیں describe your pin visual details یہاں پر بھی آپ add کرنا چاہیں تو chat gpd سے لے دیں [12:45] جو data آپ کو ملا ہے ہم یہ والا add کر دیتے ہیں اس کے بعد سمجھ لیں کلک کر دیں گے publish پر your pin has been published view now یہ ہماری pin publish ہو چکی ہے سی مو پہ ہماری مکمل detail بھی آ رہی ہے [12:57] ہماری product کا name اور visit site کی option بھی آ رہی ہے جب آپ اس پہ کلک کرتے ہیں تو آپ آ جاتے ہیں direct aliexpress پر اب جو بندہ بھی آپ کے اس لنک سے آ کر اس چیز کو buy کرے گا تو 380 روپے جو ہمیں مل رہے تھے [13:10] میں آپ کو دوبارہ دکھا دیتا ہوں یہ دیکھیں تقریباً تیس سو باہر سو ٹوپے ہیں تو یہ اپنے ایک آنڈ میں فوراں ہی ایڈ ہو جائیں گے تو یہ ایک بلکل آسان سا طریقہ ہے کوئی مشکل کام نہیں ہے ٹائم طلب ہے لیکن مشکل نہیں ہے دوسرا سب سے اہم چیز جو میں نے کوئی بتایا ہے [13:23] آپ چیزوں کی ویسے روٹین میں پکٹر لگاتے رہیں اور تین چار پینز کے بعد اپنی ایک پروڈکٹ کا لنک ایڈ کر دیں اور دن میں یہ کام آپ دو مرتبہ کرنے لیں لیکن بہت زیادہ نہ کریں شروع میں پہلے پینٹرز پر اپنی پرخائل کو اتھارٹی دیں رس بنائیں [13:36] تاکہ پینٹرز کے الگوریدم کو لگے کہ بندہ واقعی پراپر اور فیر کام کر رہا ہے یہ نہ ہو کہ آپ کی ہر انگلی پین میں آپ کا ایفیلیٹ لنگ لگا ہو ایسا بالکل نہیں کرنا اور نینہ کو بتائیں کہ آپ صرف الیکس پرس نہیں بلکہ تیمو ایڈسٹیو جو کہ پوری دنیا میں سب بڑا بہترین چل رہا ہے [13:50] اس کے بعد ای بیز ایمازون یا پھر دراز سب پر آپ ایجیلی کام کر کے ان کے ایفیلیٹ لنگ لگا کر ایفیلیٹ مارکرنگ کر کے پیسہ کنا سکتے ہیں دوسرا آپ نے اس پر کام کیسے کرنا ہے یہاں پر آپ کو زیادہ سمجھنے کی ضرورت بلکل بھی نہیں [14:03] اب یہ دیکھیں ہم نے جو پکچل لگائی ہے اس کو اور باقی لوگوں نے جیسے پکچل لگائی ہوئی ہیں ان کو دیکھیں جس کا آئیڈیا جس کا کام آپ کو اچھا لگے اس سے انپریشن لیں [14:20] آئیڈیا لے کر اس طرح کی پردکٹ بنا لیں اس کام کے لئے دیکھیں کہ کس کی پردکٹ کو زیادہ لائک کیا جا رہا ہے ریچ آ رہی ہے اس کو شیئر کیا گیا ہے اور وہ لگتار کافی جنہوں سے کام کرتا آ رہا ہے اٹ میز کہ وہ کچھ نہ کچھ کما رہا ہے تو کام کر رہا ہے [14:32] تو یہ پرنٹر سے ارننگ کا ایک پہلا طریقہ ہے اس کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں میں انشاءاللہ آنے والی ویڈیوز میں آپ کو گائیڈ کروں گا یہ تھی ہماری وہ ویڈیو جس کی آپ لوگ بھکوڑ ڈیمانڈ کر رہے تھے امید کرتا ہوں آپ کو ویڈیو پسند آئی ہوگی آپ کو باتیں سننا جائیں ہوگی [14:44] اور اگر آپ کے پاس کام ہے تو آپ اس پر ضرور کام کرنا چاہیں گے اپنا دیر سر خیار رکھئے گا دعاوں میں یاد رکھئے گا زندگی رہے تو پھر تو ملاقات ہوگی السلام علیکم [15:08] موسیقا