---
title: 'PSX Today KSE 100 Analysis - Eight Dividend One Right Share Trading'
source: 'https://youtube.com/watch?v=ZpNjFNCO7n4'
video_id: 'ZpNjFNCO7n4'
date: 2026-09-18
duration_sec: 600
channel: 'Easy Stock Exchange'
---

# PSX Today KSE 100 Analysis - Eight Dividend One Right Share Trading

> Source: [PSX Today KSE 100 Analysis - Eight Dividend One Right Share Trading](https://youtube.com/watch?v=ZpNjFNCO7n4)

## Summary

This video from Easy Stork Exchange provides a detailed analysis of the Pakistan Stock Exchange (PSX) performance, focusing on the impact of dividend announcements by eight companies. The host reviews the market's reaction to these announcements, explains the risks of trading in right shares for new investors, and offers guidance on navigating the current market conditions.

### Key Points

- **Market Performance Overview** [00:16] — The host discusses the day's market performance, noting that the market initially went negative after 12 PM but was supported by positive dividend announcements, particularly from UBL.
- **UBL Dividend Impact** [01:12] — UBL announced a 60% dividend, exceeding expectations, which caused its share price to rise from around 144 to 150.90. This single stock contributed approximately 69 points to the index, stabilizing the market.
- **Market Breadth** [03:41] — Despite a 120-point gain, 163 companies closed negative while 189 closed positive, indicating a mixed market with many stocks still under pressure.
- **Dividend Announcements** [04:10] — Eight companies announced dividends: HMB (30%), PHDL (10%), EFUG (55%), FDLM (10%), and OGDC (20%), with ex-dates and book closure dates provided for each.
- **Right Share Risks** [06:54] — The host warns new investors about the dangers of trading in right shares, using examples of investors who suffered significant losses due to misunderstanding the subscription costs.
- **Right Share Identification** [08:53] — Right shares are identified by an 'R' suffix (e.g., FLYINGR1). The host advises new investors to avoid entering right share trading without full understanding.

### Conclusion

The video emphasizes the importance of understanding dividend announcements and the risks associated with right shares. The host advises new investors to avoid right share trading until they fully comprehend the mechanics, and to stay informed about market-moving news.

## Transcript

اسلام علیکم ایزی سٹارک ایکسچینج کی آج کی ویڈیو میں ہم تین چار چیزوں کے بات کریں گے سب سے پہلی چیز جو ہے وہ ہم یہ دیکھیں گے کہ کل میں ایک ڈیٹیل کے ساتھ ویڈیو بنائی کی یہ والی تکلیف اجیسمنٹ کی جس میں ہم نے بورڈ میٹنگ کے حوالے سے دیکھا تھا کہ آئے آنے والے دنوں میں مرکیٹ کی پرفارمس کیسی ہونے والی ہے
اس کو مزید تھوڑا سا سمجھیں گے اور ساتھ دیکھیں گے کہ آج مرکز نے کیسا پرفارمنٹ کیا اور مین چیز جو دیکھیں گے وہ یہ ہے کہ اگر آپ کو سٹارٹ کرتے ہیں میں اتنا زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے اگر اتفاق ہوا ہے یا کچھ آپ نئے یوزر ہیں تو کل میں آپ کو بتاتا
چلوں کہ یہاں پہ ایک نئے شیئر کی ٹرلنگ سٹارٹ ہوگی تو وہ ہوگا بھی بہت سستا تو آپ نے اس میں انٹری نہیں لینی نہیں لینی نہیں لینی کیوں نہیں لینی وہ بھی بات کریں گے اور ساتھ ہم دیکھیں گے کہ کل میں نے آپ کے ساتھ یہ شیٹ شیئر کی تھی یہ کس کمپنیوں کی کہ انہوں نے جو ہے نا ان کی آج بورڈ میٹنگ تھی آج 23 تاریخ کو تو انہوں نے ڈیویڈینڈ وغیرہ کا اعلان کرنا تھا تو اس میں سے آتھ کمپنیوں ایسی ہیں جنہوں نے ڈیویڈینڈ کا اعلان کیا ہے اس پہ دیکھیں گے کہ وہ آتھ کمپنیوں کون کون سی ہیں اور کتنا ڈیویڈینڈ دے رہی ہیں
تو یہاں سے ہی شروع کر دیتے ہیں آپ نے دیکھا ہوگا کہ کل میں نے یو بی ایل کے بعد کی تھی آپ کو اسی ویڈیو میں مثال دی تھی یہ جو میں نے کل ڈیٹیل کے ساتھ ویڈیو بنائی تھی کہ مارکیٹ کیوں گرتی ہے اس کی کیا وجہ ہوتی ہے
تو یو بی ایل کو آپ دیکھ لیتے ہیں کہ ایک سو چھوٹی سالی سے پچھلانویں پیسے کا یہ بند ہوا تھا تو ہم نے مثال دی تھی کہ اس کی آ رہی تھی بورڈ میٹنگ بورڈ میٹنگ آ رہی تھی تو میں نے بتایا تھا آپ کو کہ اس نے اس سے پہلے چالیس چالیس پرسنٹ ڈیویڈینٹ دیا ہوا ہے
اگر فرض کریں گے آپ کو ڈیویڈینٹ نہیں دیتا تو کیا ہوگا یہ آپ کی مرکیٹ کو گرا دے گا مطلب اچھے خاصی پوائنٹ نیگٹیو کروا دے گا فرض کریں اس نے تو آج سکسٹی پرسنٹ ڈیویڈینٹ دے دیا ہے اچھا خاصا ہماری توقع سے زیادہ دے دیا
اب اس چکوں سے زیادہ میں آپ دیکھیں گے کہ کیا فرق پڑا ہے کہ آپ جب جائیں دیکھتے ہیں اس کو تو آپ دیکھیں کہ اس کی گور میٹنگ چاہ رہی تھی تو یہ آپ کو پتہ ہے بعض دفعات چھوٹی موٹی کبریں انہوں لگتی ہیں
کہ یا یہ ہو سکتا ہے یہ نہ دے یا کچھ تو پھر ایسی وہ موضوع سب نہ جاتا ہے تو یہ ایک سو پہنٹالیس روپے سے واپس جیتا آپ نے دیکھا ہے ایک سو ترتالیس روپے پچاس پیسے تک بھی آ گیا تھا لیکن جیسے اس کی نیوز آئی ہے کہ اس نے ڈیویڈنٹ کیا ہے آپ دیکھیں کہ 147 روپے
بلکہ 144 روپے سے یہ کرتے کرتے آپ نے دیکھا ہوگا کہ یہ کہاں تک چلا گیا تھا یہ 150 روپے 90 پیسے کلوز ہونے کے بعد پر یہ یہاں پر پہنچ چکا تھا 140 150 90
آپ مرکیر کو بھی یہاں سے دیکھیں اسی ٹائم پہ اس نے کتنے پوائنٹ آج جو سب سے زیادہ پوائنٹ جو جس نے ایڈ کروائی ہے یہی یہی یو بی ایل ہے تو یہ چیز میں تھوڑا سا آپ کو کل سے سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
کہ آنے والے دنوں میں آج کل آپ نے دیکھا ہے کہ اتنی زیادہ جو کمپنی ہیں وہ دے رہی ہیں ڈیویڈنٹ یا کچھ تو اس کی وجہ سے وہ ایک دم سے مرکیل کو گرا بھی دیتی ہیں اور ایک دم سے مرکیل کو اوپر بھی لے جاتی ہیں ٹھیک ہے
تو اس کی وجہ سے آج جو سکسٹی پوائنٹس تقریبا 69 پوائنٹس وہ مرکیل میں ایڈ ہوئے ہیں اور اس نے مرکیل کو سنبھالا ہے کس وقت سے جب مرکیل آپ نے دیکھا ہے کہ نیگیٹیف پرفارم کر رہی تھی تقریباً پارہ مجھے کے بعد مرکیل نیگیٹیف ہو گئی تھی تو اس کے بعد اس کی وجہ سے اور مختلف چیزیں ہوتی ہیں جو میں آپ کو تھوڑا سا کلیر کرنا چاہ رہا تھا کل کی ویڈیو میں ہم نے ڈیٹیل کے ساتھ بات کی تھی اور ہم اب لگے جا رہے تھے کہ آگے کیا ہونے والا ہے تو اس لحاظ سے آپ کو یہ تھوڑا سا ایک پوائنٹ سمجھا گیا ہوگا
تو 8 بھی 120 پوائنٹ گیم کرنے کے باوجود 163 کمپنیوں جو ہیں وہ نیگیٹیو میں تھی اور 189 کمپنیوں نے پوزیٹی پرفارم کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے دیکھا جب ملکیت 12 مجھے کے بعد گر گئی تھی تو بہت زیادہ کمپنیوں جو ہیں وہ نیگیٹیو میں چلی گئی
اس کی بعد میں جو ہے کچھ کمپنیوں نے کور کی ہے اس بیار سے فیلال جو ہے ابھی تعداد جو ہے تقریبا تقریبا پاس پاس ہی ہے ہر پوائنٹ سبیتنے زیادہ نہیں ہیں اگلی سال ہم دیکھتے ہیں وہ ہے حمد حبیب میٹرو پولیٹن بینک لیمیٹر
ٹھیک ہے تو اس کی پریس کو چار رہی ہے پینتالیس پر پینتالیس پیسے کے پاس تو اس نے جو ہے تیس پرسنٹ ڈیویڈنٹ اناؤنس کی ہے اکیس مارچ کو یہ ایکس ہوگا خیر اس کے لیے اب یہ ایک مہینہ پڑا ہے یہ آپ نے دیکھ لینا ہے
وہ مجھے لگتا ہے کہ اس طرح جو میں ویڈیو بناتا ہوتا ہوں آفتار یا ایسوار کوئی دیویڈنٹ کے لئے آتے تو وہ چھوٹی سے اوپر سکریپ ہوتے جا رہے ہیں. آگے پاکستان ہوتل ڈیولپمنٹ ڈیمنٹ ہے. دیویڈنٹ کی پرائز ہے تو اس نے جو ہے دیویڈنٹ
دیا ہے صرف دس روپے. سوری دس پرسنٹ. یعنی ایک روپیہ ڈیویڈنٹ آپ کو دیا ہے نو مارچ کو یہ ہے. آہ بک لائر کی ڈیویڈنٹ ہے اسے دو دن پہلی ہے. ایکس اگلی شیئر ہم دیکھتے ہیں یہ توول ہے
20 3 3
سکتے ہیں اس سے اللہ شیئر ہمارے پاس ہے ای ایف یو جنرل انشورس ایکس سو دو روپے اس کی پریس یار دی گئی ہے اور یہ ایکس اس نے پچیس مارچ ایک اردن میں آپ کو پاس پڑا ہے لیکن اس نے آپ کو دیا ہے پچھ پن پرسنٹ ڈیویڈنٹ پچھ پن پرسنٹ ڈیویڈنٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے پانچ روپے چاس پیسے پاس شیئر جو ہے نا آپ کو ڈیویڈنٹ ملے گا یہاں سے چھک پیسار لیتے ہیں ہو سکتا ہے کہ اس کی جو آہ فیس پیلیو وغیرہ ہو گئے ہونا ہو کے وہ کام ہوگا ہے پانچ روپے چاس پیسے ہی ڈیویڈنٹ ہے تو اس سے اگلا شیئر جو ہے وہ ہمارے پاس ہے ایف
دیویڈنٹ دیا اور 22 مارچ اس کی ڈیٹا اس کو بھی ایک مہینہ رہتا ہے یہ بھی آپ جو ہے وہ دیکھ سکتے ہیں آگے اوجی ڈی سی ہے اوجی ڈی سی 88 روپے 88 پہ چل رہا ہے اس نے 20 پرسنٹ ڈیویڈنٹ دیا ہے 9 مارچ جو ہے بکلیر کی ڈیٹا ہے
اس سے پہلے ایکس ہو جائے گا 7 مارچ کو ایکس ہو جائے گا تو اس وقت تک آپ اس کو لے سکتے ہیں حدیث یہ جو ہے وہ ہم دیکھ لیتے ہیں کون سا ہے ایف یو ڈی ایل ایم
فیلسٹ یو ڈی ایل مداربہ آج پر سنتاریس پرسش کی پرائیس ہے دس پرسنٹ اس نے جو ہے وہ ڈیوی لینڈ دیا ہے تو گیارہ مارچ کو یہ جو ہے وہ ایکس ہو رہا ہے
سوری گیارہ مارچ کو ایکس نہیں ہو رہا بلکہ گیارہ مارچ کو بک لے یہ کی ڈیٹ ہے نو مارچ کو ایکس ہوگا آٹھ مارچ تک آپ لے سکتے ہیں تو یہاں پہ آپ یہ چیز بھی ساتھ دیکھ لیں کہ آج
اس نے صرف دس پرسنٹ انوانس کیا ایک روپیہ پر ڈیویڈنٹ اور اس کو اپر لاکھ لگ گیا نا یہ اپر لاکھ لگ گیا تھا خیر باد میں یہ جو پرائس نکل گیا تھی اس لحاظ سے جو ہے نا یہ تھوڑی سی پرائس کم ہو گئی تو یہاں پہ میں آپ کو اس کے بارے میں
تھوڑا سا دعاتہ چلتا ہوں کہ آٹھ پہ سنتالیس پیسے کا اگر شیئر ہو تو اس کی پرائس کے لحاظ سے اس کا ڈیویڈنٹ زیادہ ہے مطلب اگر آپ جو میں آپ کو دیوائڈ کر دکھا دیتا ہوں اگر ایک لاکھ روپے کی آپ انویسٹمنٹ کرتے ہیں اور آٹھ روپے پچاس پیسے پہ یہ آپ کو اگر ملتا ہے تب یا گیانہ آزاد سات سو چونہ ست روپے آپ کو ڈیویڈنٹ مل جائے گا اس لحاظ سے آپ نے دیکھا ہے کہ ایک دم سے اس کو جو ہے وہ اوپر لاکھ لگیا تھا یہ تھے کچھ کی ہیں اب جس
وجہ کیا ہوتی ہے ہو سکتا ہے کہ کال اس کی جو پرائس سٹارٹ ہو وہ آہ ایک ادھر روپے کے پاس پاس ہی ہو سکتا ہے نا بھائی تھوڑا سا اوپر نیچے کر لیں ایک روپے آئے یہ وہ شیئر ایک روپے کے آس پاس ہوگا۔ تو اب کیا ہوتا
ہے کہ اس قسمت کے شیئر ہوتے ہیں اگر فرض کریں وہ ایک روپے کا شیئر ہو تو اس میں کیا ہوا اس اس بھی واپس چلا گیا حاصل ایک روپے کا فرض کریں وہ شیئر ہو تو دس روپے کا آپ کو پھر اس کو سسکرائب کروانا
ہے کہ پیسے لگتی ہیں تو وہ گیارہ روپے میں بند جاتا ہے تو ابھی پریس تیس روپے تری آسی پیسے ہے تو ابھی مجھے نہیں لگتا کہ ایک کے پاس پاس یا کچھ تو وہ پھر ایک دم سے نیگٹیف چلا جاتا ہے یا کچھ تو اس کے
بڑے مسائل ہوتے ہیں بعض لوگ کسی لیے کہاں مجھے جب کمنٹس آئے تھے تو تین چار ایسے بندے تھے مجھے بعض دکھاں بہت افسوس ہوتا ہے نئے یوزر ہوتے ہیں ان کو بھی کل پتہ نہیں ہوتا وہ ایک شیئر تھا تک کہ ان چالیس پیسے کے ساتھ سے نا اس نے ایک لاکھ شیئر لے لیا چالیس پیسے کے
ساتھ سے آپ کا اتنا پیسہ نہیں لگتا لیکن آپ ایک لاکھ شیئر سسکرائب کروانے کے لیے دیکھیں دس روپے پر شیئر اس کو دس لاکھ روپے چاہیے تھے ورنہ وہ اس کی ضیعہ ہو گئے پھر اسی طرح ایک بندہ تھا جس نے تقریبا
ستر سے اسی ہزار روپے لگا دیا تھا اور اتنے شیئر لولیے تھے کہ اگر وہ سسکرائب کرواتا تو پانچ سے چھے لاکھ روپے جو ہے وہ اس کا لگنا تھا وہ کوئی اور شیئر تھا وہ مجھے یاد آیا تو میں نے سوچا کہ اگر آپ نئی
یوزر ہیں اگر آپ کو ابھی نہیں پتا ہے کہ سبسکرائب کا کیا چکر ہوتا ہے کتنے پیسے لگتے ہیں تو یہاں سے میں آپ کو بتا دوں شیئر کا نام ہوگا ایس فلائن فلائن فلائن کی نام ہوگا اور یہاں سے آگے لکھا ہوگا فلائن کے آگے لکھا ہوگا آر وان یا تو ٹھیک ہے فلائن آر ٹو یا اس
قسم کا نام ہوگا فلائن کے آگے آر ہوگا اور کچھ اور اس کی پریس جو ایک روپے کا ہے تو کیوں نہ میں ایک لاکھ شئیر لے لوں ایک لاکھ روپیہ ہی لے گا
تو ایک لاکھ روپے کے وہ ایک لاکھ شئیر آپ کو ایک کروئے میں جا کے پڑھیں گے سبسکرائب کروائیں سو ستاس لاکھ روپے میں دست ایک قیمت ہے تو اس لئے آپ نے جو ہے انٹری نہیں ہے نہیں دیکھ لینا ہے نئے یوزر ہیں
تو اس پہ میں نے ایک ڈیٹیل کے ساتھ پہلے بھی ویڈیو بنائی ہوئی تھی کہ اگر آپ نئے یوزر ہیں تو آپ رائٹ شئیر میں تو آپ نے وہ دیکھ لینا ہے اس میں تو انشاء اللہ بھائی ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھے گا یہ ویڈیو ہے آپ کو اگر مکمل معلومات نہیں ہے تو رائٹ شیئر کی ٹریڈنگ میں انٹری نہ لیں تو انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھیں اللہ حافظ
