[00:00] ایسا بھائی [00:30] اور انس کو بھی فائدہ ہوگا تو آج کا ہمارا یہ سیشن آنسرز کا ہے کسی نئی چیز کے بارے میں گائید نہیں کروں گا بلکہ پہلے سب ایک لیول پر آ جائیں پھر انشاءاللہ آگے بڑھیں گے باقی آپ کے سوالوں کو دیکھ کر یہ اچھا خاصا فیل ہوا کیا واقعی میں سیکھ رہے ہیں [00:43] سمجھ رہے ہیں آگے بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ سب جان کر اور دیکھ کر یقین کر بہت خوشی ہوئی تو سن یہ بینہ وقت ذائقے جانتے ہیں کہ کون کون کہاں پر اٹھا ہوا ہے کس کس نے کیا کیا سوال پوچھا ہے تو ہمارا پہلا سوال ہے اسلامی احمد کی طرف سے [00:56] کہ سر اگر فاپلور ویڈیو پچیس منٹ کی ہو اور اس ویڈیو کی سکرپ کو اپنی اے آئی ویڈیو بنا کر تین منٹ میں ایکسلین کریں تو یوٹیوب کی طرف سے کوئی ایشو ہے کے نہیں تو سب سے پہلے بات احمد بھائی آپ نے اپنے نام کے ساتھ [01:08] جو 1.1 ملین لکھا ہوا ہے یہ سرہ سر دھوکہ ہے اس کو سب سے پہلے ریمو کر دیں اور دوسری بات آپ نے جو پوچھا بلکل آپ ایسا کر سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ جب آپ 25 ملین کی ویڈیو کو 3 منٹ میں لکھیں گے [01:21] تو الفاظ ٹوٹلی چینل ہو چکے ہوں گے اور آپ خود بول رہے ہیں کہ آپ ایئل سے ویڈیو بنوائیں گے تو ایسا کرنا بلکل اوکے ہے بلکل وکرین ہے میں خود جب کسی بڑی خبر کو دیکھتا ہوں تو اس کو شورٹ کر کے رول بنا کے پبلش کر دیتا ہوں اسی کو تو بولتے ہیں آئیڈیا لینا [01:34] آپ کوپی نہیں کر رہے آپ آئیڈیا لے رہے ہیں اس کا شورٹ ورژن اپنے ایک انداز میں پیش کر رہے ہیں تو ہمارا اگرہ سوال ہے ازان احمد کی طرف سے میرا سوال یہ ہے کہ کیمرے کے سامنے جو اعتماد ہم سیکھتے ہیں کیا وہ صرف ویڈیو بنانا تک محکوم رہتا ہے [01:46] کہ پھر اس کا اثر ہماری آف لائن زندگی پر بھی پڑتا ہے جیسے کہ جب ہم کسی بڑے کلائنٹ سے بات کریں کسی میٹل میں تقریر کریں تو پھر عام دن میں کسی اجنبی سے ملاقات کریں تو کیا یہ تربیت وہاں بھی ہمارا ساتھ دیتی ہے اور اس سے بڑھ کر کے آپ کو لگتا ہے [01:59] کہ بار بار کیمرے کا سامنا کرنے سے انسان کی سوچ کا دھانچہ اور سکسیت ہی بدل سکتی ہے یا یہ محض ایک عارضی محارت ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ زنگالود ہو جاتی ہے تو احمد بھائی سب سے پہلے ایک بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ میں اس وقت آپ کے ساتھ کیمرے کے ذریعے ہی بات کر رہا ہوں [02:13] تو جتنے اچھے طریقے سے بات کروں گا آپ کو اتنے اچھے سے سمجھ آئے گی اور یہ سکل سیکھنا کوئی مشکل کام نہیں آپ وقت کے ساتھ ساتھ اس سکل میں مہارت حاصل کر سکتے ہیں دوسرا بالکل یہ بات صحیح ہے میں نے اپنی زندگی میں اتنا اثر دیکھا ہے [02:25] کہ جب سے میں نے کیمرے کے سامنے آ کر کانفیڈنس کے ساتھ بات کرنا سٹارٹ کی تو عام زندگی کے اندر سیج کی اوپر اپنے کلائن کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایک الگ سا کانفیڈنس فیل ہوتا ہے ہاں اگر آپ کیمرے کے سامنے آ کر خود کو بنابتی بنا لیں مطلب آپ جو ریال میں ہیں [02:38] اس طریقے سے آپ نیچرلی بات نہ کریں تو وہ چیز آپ کے لئے نقصان دے ہے تو اگر آپ کیمرے کے سامنے آ سکتے ہیں تو ضرور آئیں [02:55] سابوں کا متعلق کریں بڑے لوگوں کی محسل میں بیٹھیں وہاں سے آپ زیادہ سیکھیں گے انشاءاللہ تو اگلا سوال ہے منید کی طرف سے سیسل بھائی میرا کوئی سن یہ ہے کہ اگر گھر والے ہمیں بولیں کہ کیا ویڈیو بنا رہے ہو کیا ٹائم ویس کر رہے ہو اور مائن ڈپریشن کا شکار ہو جائے تو ہم [03:09] کیا کریں آپ کچھ اڈوائس دے دیں میرا نام منید ہے تو منید بھائی یہ سینس صرف آپ اکیلے کے ساتھ نہیں ہے یہ ہر دوسرے تیسرے کونینٹ کریٹر کے ساتھ ہے اور ایسا صرف اسی یہ ہے کہ جو حال فوشل میڈیا کا آج ہے آپ لوگ ٹکٹوک [03:21] انسٹیگرام فیسکوپ پر دیکھتے ہیں حضور پرین کونینٹ بن رہا ہے نہ کوئی مقصد نہ کوئی فائدہ اور باقی واحیات پناہ تو آپ کے سامنے ہے تو ہمارے جتنے بھی بڑے بزرگ ہیں ان کا اس کو اس نظریے سے دیکھنا بالکل جائز ہے اسی لئے وہ [03:33] ہمیں رکھتے ہیں لیکن آپ اپنا کام مستقل مزاجی سے کرتے رہیں گھر کی ذمہ داریاں پوری کریں اپنے گھر والوں کی عزت کریں ان کی بات کا احترام کریں اور اپنی مہمے سے ثابت کریں کہ ہاں واقعی ہی کوننکریشن کے ذریعے عزت اور رفت دونوں کمائے جا سکتے ہیں جب وہ ذل دیکھیں گے تو انشاءاللہ [03:47] آپ کا ساتھ ضرور دیں گے اگلا سوال ہے الطاق کے طرف سے السلام علیکم سلام مہم بہت سارے یوٹیوبر کے ویڈیو دیکھے ہیں ان کا کہنا ہے کہ آج ہی کام سکارٹ کریں لیکن میں نے ٹیک چینل پر کام کرنا ہے مجھے کچھ نولیج ہے لیکن ابھی [03:59] تک سیکھ رہا ہوں کیا میں ابھی سے کام سکارٹ کر دوں یا اچھی طرح سیکھ سمجھ کے تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے سب جواب ضرور دینا تو لیجی آپ کی باپ کا جواب دیتے ہیں سب سے پہلی بات جب بھی آپ نے ایک سال کے بعد اگزام دینا ہے تو اس سے پہلے ایک سال ہے اس میں آپ سیکھتے ہیں سمجھتے ہیں [04:14] پھر ایک سال کے بعد جب وہ پیپر آتا ہے تو آپ کو ہر چیز کا نولیج ہوتا ہے آپ پوری تیاری کے ساتھ آتے ہیں تب بھی آپ اسے ایکزائن میں کامیاب ہوتا تے ہیں تو آپ نے اس مارکیٹ میں جب بھی آنا ہے جو بھی سکل لے کے آنا ہے اچھی طرح سیکھ سمجھ کر اس پر عبور حاصل کر کے آپ [04:28] نے میدان میں آنا ہے یاد رکھیں کسی بھی چیز کا ادھورہ علم بہت اگر آپ کو ایک محلہ دیتا ہے آپ بیچ راستوں میں آکے اٹک جاتے ہیں آپ کو نہیں سمجھاتی آگے کیا کرنا ہے کیسے بڑھنا ہے چیزوں کو کر کے ہینڈل کرنا ہے تو اپنے آپ کو میدان میں سارنے سے پہلے مکمل تیاری کر کے ہی آئیں اور جلد باگی تو ویسے بھی شیطان کا کام ہے [04:45] اگلی پوچھتر ہماری کسی بہن کی طرف سے ہے میں موبائل پر کام کر رہی ہوں یوٹیوب چینل بنانے میں مسئلہ آ رہا ہے موبائل پر کہیں کوئی اپشن نہیں ملتا مل جائے تو آگے اور مزید اپشن دے دیتے ہیں اسی لیے میں ہمیشہ اپنی ویڈیوز میں بات کرتا ہوں [04:57] کہ اگر آپ کے پاس مہگا موبائل ہے اور آپ کو مل جرمی سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں اس طرح موبائل پہ نہ رہیں اس مہنگے موبائل کو بیج کر سستا موبائل لیں ساتھ لیپٹ اپ لیں اگر موبائل میں اتنا بجٹ نہیں ہے تو کچھ بھی رشتہ دار یا دوست کے لیپٹ اپ کو یوز کریں [05:09] یوں سمجھنے کے موبائل آپ کے یوزر کے لیے ہے اور ایزے کونڈن کریٹر آپ کے پاس نشین کا ہونا مست ہے اور اگر شروع میں بجٹ ہی نہیں ہے اور لیپٹ اپ بھی ارینج نہیں ہو رہا تو صرف کونڈن کریشن پر فوکس رکھیں جیسا کونڈن بنا سکتے ہیں [05:21] جس طریقے سے پبلش کرتے رہیں لیکن اس میں آپ کو تھوڑی دیر لگ جائے گی گروہ کرتے کرتے [05:39] سبسکرائبر نہ بڑھیں تو اسے کس بنیاد پر فیصلہ کرنا چاہئے کہ اپنی سٹریٹیجی بدلے نیش بدلے یا صرف صبر اور کمسسٹنسی برقرار رکھے راہ کرم اس کا ایک پرانٹیکل فریم برک بتائیں تو افضلہ بھائی میں ہمیشہ ایک بات کرتا ہوں [05:51] کہ جلدی ہار کبھی بھی نہ مانیں صرف وقت کی بنیاد کے فیصلہ نہ کریں لیکن آنکھیں بند کر کے بھی کام ہرگز نہ کریں ہر پانچ دس سندرہ یا بیس ویڈیوز کے بعد اپنا جائزہ لیں ڈیٹا دیکھیں انیلیٹکس دیکھیں لوگوں کا فیڈیگ دیکھیں [06:03] کمٹس میں جائیں انیلیٹکس میں جا کر دیکھیں لوگ کس کوئنٹ پہ آکے اپنی ویڈیو کو چھوڑ رہے ہیں وہاں پر آپ نے سکیا بات کی اس طرح ان سب چیزوں کے ذریعے اپنی غلطیاں تلاش کریں اور پھر ان کو دور کرتے کرتے پہلے سے بہتر ویڈیو بناتے چلے جائیں ایسا بھی ہو سکتا ہے [06:15] آپ جس سبک پہ ویڈیو بنا رہے ہیں اس کی مارکیٹ میں ڈیمان نہیں ہے لوگ سرچ نہیں کر رہے لوگ دیکھنا نہیں چاہتے اس لیے آنکھیں بند کر کے صرف محنت نہیں کرتے جانا صحیح دریکشن میں بھی چلنا ضروری ہے اور کبھی کبھی صرف ایک چھوٹی سی تبدیلی [06:28] بہت بڑا فرق پیدا کر دیتی ہے اس لئے لفظہار کو اپنے مانے سے نکال کے کام کرنا ہے تو کام کرنا ہے طریقے سے کریں گے تو انشاءاللہ کامیابی ضرور نہیں دے گی اگلا سوال ہے کسی دوست بھائی کی طرف سے آپ نے اے آئی سے مدد لینے کی بات کی [06:41] میں نے اے آئی سے چینل بنایا جس میں سکرپ سے لے کر ویڈیو تک سب کچھ اے آئی سے تیار کیا کیا ایسا ٹینل مونیٹائز ہو سکتا ہے جی بالکل ہو سکتا ہے اگر آپ کی ویڈیو کے اندر جو کچھ بھی آپ نے پیزنٹ کیا ہے وہ یوٹیوب کی اے آئی پولیسز کے این مطابق ہے [06:55] ویڈیو میاری ہے اس کے اندر بار بار اے آئی سے بنی ہی چیزیں ریپیڈ تو نہیں ہو رہی سکرپ اور ایڈڈنگ کے اندر کیا آپ نے اپنی ویلیو ایڈ کی ہے [07:13] آپ اپنی کمپلیٹ ویڈیو ای آئی کی ہیلپ کے ذریعے تیار کروا سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ایس ٹوئنٹی ون پرو سوال کرتے ہیں السلام علیکم سر و علیکم سلام میں ایسی ویڈیو بنانا چاہتا ہوں جو کہ پاکستان کے علاوہ باقی آڈیئنس بھی دیکھیں [07:25] جہاں بھی ہماری لینگوئی سمجھی جاتی ہے لائک انڈیا بنگلہ دیش ای ٹی سی آپ نے سیٹنگ میں آڈینس کے لیے پاکستان سلیک کروایا تھا تو کیا میری ویڈیو ادھر کنٹری میں بھی ایلگوریزم بھیجے گا یا نہیں تو میں نے یوٹیوب کا چینل بناتے وقت [07:37] آپ کو جو سیٹنگ کروائی آڈینس نے پاکستان سلیک کروایا تو اس کا یہ مطلب ہرگز بھی نہیں کہ یوٹیوب آپ کی ویڈیو کو صرف پاکستانی آڈینس کو ہی دکھائے گا اگر آپ کے کونٹنٹ میں جان ہے آپ کا کونٹنٹ بنگلہ دیش پاکستان انڈیا کے علاوہ بھی کہیں دکھایا جا سکتا ہے [07:51] لوگ آپ کی ویڈیو میں دلچسپی لے رہے ہیں تو یوٹیوب بریک نہیں لگاتا وہ آپ کی ویڈیو کو دفرنٹ انگل سے دفرنٹ آڈینس تک دفرنٹ کنٹریز میں پھیلاتا چلا جاتا ہے تو ان شورٹ ریال فیکٹ آپ کی لینگویج آپ کا کونٹینٹ اور ویور کا ریسپانس ہے [08:04] نہ کہ وہ سیٹنگ کوئی بھی کنٹریز سیک کرنے کا مطلب یہ ہے کہ الگوریدم جو سٹارٹ لے وہ اس طرح کی آڈینسر لے تینی کا ایک اور بہت اہم سوال ہے سر کیا ایک ویڈیو بنا کر اس کو الگ لگ فیس فارم لائک فیس بک پر اپلوڈ کیا جا سکتا ہے [08:16] جیسے کہ باقی بڑے گھرزت کرتے ہیں اور اس کا کوئی بینفیٹ ہوگا یا نہیں جی بالکل آپ اپنی ایک ہی ویڈیو کو جو آپ نے بنایو ہے اسے سیس بک یوٹیوب لنگ لنگ انسٹاگرام ٹک ٹوک اور باقی سوشل میڈیا پر آپ ایزیلی اپلوڈ کر کے پبلش کر سکتے ہیں [08:29] اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ یہ بہت زبرد سکمت ایمبلی ہے میں خود بھی ایسے ہی کرتا ہوں اپنی ایک ہی ویڈیو کو باقی پلیس فارم پر بھی پبلش کرتا ہوں اس سے نئی آڈیانس ملتی ہے ریچ ملتی ہے آپ کی تہتان بنتی ہے اور آپ کی واضح باقی پلیس فارم پر بیٹھے ہوئے لوگوں تک بھی پہنچتی ہے [08:43] بس آپ نے ایک بات کا جہاں رکھنا ہے کہ آپ جو کنبان جس سوشل میڈیا پلیس فارم پر ڈال رہے ہیں وہ اس کی پولیسز کے مطابق ہونا چاہیے سمات صحیح کی طرف سے سوال ہے کہ سر میرا کوئسٹین ہے کہ میں سندھی بولتی ہوں تو کیا آرس این کراپ والا چینل [08:55] سندھی لینگوز میں بنا سکتی ہوں کیونکہ اردو میں زبان اٹک جاتی ہے جی بالکل آپ اپنا چینل اسی طرح جاری رکھیں لیکن اس میں ایک بات یاد رکھیں کہ اگر آپ سندھی میں ویڈیو بنا رہی ہیں تو صرف سندھی لوگ ہی دیکھیں گے کیونکہ وہ ہی سمجھ رہے ہیں [09:07] کہ میرا مصطفیٰ ہے کہ اپنی مادری زبان میں ویڈیو بناتے بناتے ساتھ ساتھ اردو بھی سیکھتی رہیں اگر آپ اپنے اپ کو زیادہ گروہ کرنا چاہتی ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بات زیادہ مرگوں تک جائے تو پھر آپ کو ان کے حساب سے بھی کام تھوڑا بہت کرنا پڑے گا لیکن شروع وہی سے کریں [09:20] جہاں پر آپ اعتماد کے ساتھ بول سکتی ہیں اور دیری دیری اپنے آپ کو سکیل کھل کرتے جائیں اور اس میں ایک بات اور ایڈ کرتا چلوں کہ جب بھی آپ ویڈیو کو پبلش کریں تو سیٹنگ میں آудиو ڈبنگ کو لازمی آن رکھیں کہ اگر کسی اور لینگویجی کا بندہ آپ کی ویڈیو کو دیکھنا چاہے [09:32] تو آудиو کا وہ فیچر اس کے لیے بہترین کام کریں اور وہ آپ کی سندھی ویڈیو کو اپنی کسی بھی زبان میں ایزی بھی سن سکے اور دیکھ سکیں پوٹنشل کرکر کی طرح سے سوال ہے السلام علیکم و علیکم السلام سر میں کیمرے کے سامنے آنا چاہتا ہوں [09:44] لیکن میرے پاس صرف ایک انڈوائیڈ فون ہے اور اس کی کیمرہ کوارٹی اچھی نہیں ہے اس وجہ سے ویڈیو پروفیشنل نہیں لگتی آپ کے شعال میں مجھے اب کیا کرنا چاہیے تو سب سے پہلے تو آپ کو اپنے لئے دعا کرنی چاہیے کہ اے اللہ پاک مجھے کھل اور کشادہ رسکتا فرما [09:57] دوسری چیز میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ آپ کے پاس جو کچھ ہے اسی سے سٹارٹ لیں کسی کی ریس مت کریں دیکھا دیکھیں میں اپنے آپ کو برباب نہ کریں اگر آپ کے خون کی کیمرہ کی کوئٹی اچھی نہیں ہے تو کمرے میں ویڈیو ہرگز نہ بنائیں صبح و نماز کے بعد گھر کی چھت سے چلے جائیں [10:10] اس وقت کی جو سورج کی روشنی ہے کھلی ہوا بادے صبح اس محول میں آپ جو ویڈیو بنائیں گے ہلکے سے ہلکا کیمرہ بھی کمال کی کوئٹی دے گا جیزا اس ویڈیو کو دیکھیں یہ ویڈیو بھی تقریبا صبح 6 بجے کی بنی ہوئی ہے تو جب آپ اس طرح سے کام کرنا شروع کریں گے [10:23] تو ہلکا کیمرہ بھی بہترین کام کرے گا اور جب آمدنی شروع ہو جائے تو سب سے پہلے اچھا خون یا اچھا کیمرہ اور ساتھ ایک لیپ پاپ کا ارینج کریں باقی انشاءاللہ اللہ بہتر کرے گا اگر آپ بہتر نزاجی سے اور صبر سے کام کرتے جائیں گے [10:35] اگلا سوال ہے عبداللہ عبدالصبور کی طرف سے السلام علیکم سب و علیکم السلام ایک ڈاکومنٹری ٹائم چینل کے سٹارٹ کے لیے کم از کم کتنے انویسمنٹ کی ضرورت ہے لائک گرین سکرین, کیمرہ, مائک, ایٹی سی تو سر ان میں سے کتنی چیزیں ضروری ہیں [10:48] فیلر سٹارٹ کرنے کے لیے اور کتنے کو فیلر سکپ کر دیں تو پلیز اس کے گائیڈ کر دیں تو سٹارٹنگ میں میں نے آپ کو پہلے ہی بتایا ہے کہ خرچہ کرنے کی ہرگے ضرورت نہیں 13 14 [11:10] ان میں میں نے کوئی پورا سوڈیو دکھانا ہے کیمرہ کہاں پر رکھنا ہے گنسکرین کیسے سیٹ کرنی ہے یہ لائٹنگ کیسے سیٹ ہوگی آپ نے کس انگل پر بیٹھنا ہے چیزوں کو کتنے فاصلے پر رکھنا ہے یہ سب کچھ میں نے گائیڈ کرنا ہے اور پھر جو اگلا سیشن ہوگا 14 [11:23] اس میں آپ ان گیجرز کے بارے میں مکمل معلومات ملے گی ان کے ریٹس ملیں گے آپ انہیں کہاں سے بائی کریں گے ایک ڈیٹیل سیشن آئے گا انشاءاللہ تو عبداللہ بھائی اور باقی آڈیس جو بھی دیکھ رہے ہیں سیشن 13 اور 14 ہرگیز نسنا کریں [11:35] انشاءاللہ ان دو سیشن میں آپ کو بہت کچھ نیا جاننے کو ملے گا بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا اور ایک بہت بڑا درس جب آپ چیزوں کو بائے کرتے ہیں وہ بھی انشاءاللہ نکلے گا اگلا سوال ہے محمد اکثر کی طرف سے السلام علیکم سر و علیکم السلام [11:47] میرا پوشن یہ ہے کہ آپ نے جو کچھ ہمیں گزشتہ سیسنز میں سکھایا ہے کیا ہم اس کو یوٹیوب آرٹومیشن پر اپلائی کر سکتے ہیں یعنی ہم پاکستان میں رہتے ہوئے یو ایس اے یو ٹے کی آڈیونس کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں پلیز ریپلائز ضرور کیجئے گا [12:00] اسی کوشن پر اٹھکا ہوں اور مجھے لگتا ہے میرے جیسے بہت سے لوگ اسی کوشن پر اٹھکے ہوئے ہیں تو اکثر بھائی آپ دلکل یہ کام کر سکتے ہیں پاکستان میں رہتے ہوئے دنیا کے کسی بھی کنٹری کو کسی بھی طرح کی آڈیونس کو ایزیلی ٹارگٹ کر سکتے ہیں [12:12] اور اس کے لئے آپ نے کوئی سیٹنگ نہیں کرنی یہ فیصلہ الگورزم خود کرے گا آپ کی زبان کو دیکھتے ہوئے آپ کے کونٹونٹ کو اور لوگوں کے انٹرس کو دیکھتے ہوئے اور یہی سارا سینیریو میں نے اپنے ہر سیشن میں بولا ہے کہ میں جو کچھ سمجھاتا ہوں [12:24] ایک مثال کے طور پر ہوتا ہے آپ اس کو اپنی ہر فیلڈ کے اندر ایزیلی اپلائٹ کر سکتے ہیں اور یہ جو لفظ ہے نا آٹومیشن اس کو ذہن سے نکال دیں آٹومیشن جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی یوٹیوب کی دنیا میں آپ جو کچھ کر رہے ہیں وہ آپ خود کر رہے ہیں [12:36] اگر آپ خود ویڈیو نہیں بنا رہے جو ویڈیو بن چکی ہے وہ آٹومیشن لی پبلش نہیں ہو رہی آپ اس کو یوٹیوب پر اپلوڈ کر رہے ہیں [12:49] اپلوڈ کرتے ہوئے اس کی دیفرینڈر کی سیٹنگ وہ یوٹیوب خود نہیں کر رہا آپ کر کے دے رہے ہیں تو آٹومیشن کو آپ صرف ایک ویڈ تو بول سکتے ہیں لیکن کام آپ نے خود ہی کرنا ہے ہاں آپ اس کو دوسرے زمین میں لے کے جا سکتے ہیں [13:01] ایسے کہہ سکتے ہیں کہ فیسلس چینل پر کام کر رہا ہوں باقی کام جاتا آپ نے خود کرنا ہے یا کنسے کروانا ہے اور دوسرا کہیں تک بھی رہتے ہوئے کسی بھی دوسری کنٹر کی آڈیوز کو ایزیلی ٹارگٹ کر سکتے ہیں بس ریل اور ویلیویبل کونٹر بناتے چلے جائیں [13:13] اگلا سوال ہے پسنل سائنس کی طرف سے اگر میں نے سائنس پر چینل بنایا ہے جو یو ایسے بیس ہے اس پر ون کیس سبسکرائبر ہو گئے ہیں واش ٹین ٹونٹی ایٹ کے ہو گیا ہے لیکن مونیٹیزیشن کا آپشن آن نہیں ہوا اس کے بارے میں گائیڈ کر دیں [13:26] تو آپ نے اپنا جو بھی کونٹنٹ بنایا ہے سب سے پہلے آپ نے دیکھنا ہے کہ آیا وہ یوٹیوب مونیٹیزیشن پولیسی کے این مطابق ہے بھی یا نہیں ایڈوٹائزر فرنڈی ہے یا نہیں آپ اس میں بیلیو دے رہے ہیں [13:45] اور یہ صرف آپ کے ساتھ نہیں ہوتا باقی ان لوگوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے جو ویلیو لیس یوزلیس کونینٹ بنا رہے ہوتے ہیں اور اتنی نونس کرنے کے بعد بھی ان کی ایرلنگ سٹارٹ نہیں ہو پاتی کیونکہ انہوں نے پولیسز کو اچھی طرح ریڈ نہیں کیا ہوتا [13:57] پراپر طریقے سے کام نہیں کر رہے ہوتے بس دیکھا دیکھی میں یا کسی کے کونینٹ اٹھا کے لگا لیتے ہیں لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا چینل بالکل اوکے ہوئے آپ نے جیلیو بل کلنٹ بنایا ہے ایڈوٹائزر فرنڈلی ہے تو آپ یوٹیوب کی سپورٹ کے ساتھ بات کر کے [14:09] ان سے اپنے چینل کا ریویو کروا سکتے ہیں اگلا کمیٹ ہے حماد کی طرف سے یہ جواب نہیں دے گا جھوٹا ہے حماد صاحب لانت اللہ علل قاضی بھی جھوٹوں پر تو اللہ کی علامت کی گئی ہے میں اپنی ہر ویڈیوز کے کمیٹس کے اندر [14:22] ہر ضروری سوال کا جواب دینے کی پوری کوشش کرتا ہوں ماشاءاللہ لوگوں کے پیار اور دعاوں کی وجہ سے ہزاروں کمیٹس آتے ہیں ہر ایک کا جواب دینا پوسیبل نہیں ہوتا آپ جیسے بندے تو بھوٹان لگا لیتے ہیں لیکن وہ بھول جاتے ہیں کہ ان کا یہ ایک کمیٹ [14:35] وہ اوزہ نیشر گلے کا توق بن سکتا ہے تو میرے اوپر نہیں اپنے پر ترس کھایا کریں کہیں پر بھی ایسی بات کرنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں تسلیق کر لیا کریں باقی اللہ پاک آپ جیسے لوگوں کو ہدایت اطا کرے یہی دعا کر سکتے ہیں اگلا سوال ہے ایسی لیڈ پارٹر کی طرف سے [14:48] سرسلام علیکم و علیکم السلام پوشن نمبر ون جب ویڈیو شوٹ کرتے رہے گلتی ہو جائے تو آپ اس سیچوشن کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں کچھ بھی نہیں کرتا اگر وہ جملہ غلط ہو گیا ہے غلط طریقے سے بول دیا ہے اٹک دیا ہوں تو تھوڑا سا پاؤز لیں [15:00] اور جملے کو دوبارہ بول دیں اور جب آپ کی ویڈیو پوسٹ پروڈکشن میں جائے یعنی جب آپ اس کو ایڈٹ کر رہے ہیں تو اس غلط جنگلے کو کار دیں اور صحیح کو اپس میں ملا دیں دوسرا question ہے آپ ویڈیو ایڈڈنگ کے لیے کونسا software use کرتے ہیں [15:12] تو software اس طرح ایک tool ہے آپ کوئی بھی software use کر سکتے ہیں کوئی بھی app use کر سکتے ہیں جتنا آپ کے پاس budget ہے جتنا آپ کے پاس resources ہیں اگر میری بات کی جائے تو میری پوری team اس سب اڈو بی کلاؤڈ یوک کر رہی ہے یعنی اڈو بی پریمیر پرو [15:25] اڈو بی فوٹو شاپ اڈو بی اوڈیشن ان سب پر ہماری ویڈیوز ایڈٹ ہو رہی ہیں تیسرا سوال کیا شوٹنگ سے پہلے آپ کی سکٹ پوری طرح ریڈی ہوتی ہے اور کیا پہلے سے پلان ہوتا ہے کہ کس دن آپ کیا بولنا ہے بالکل یہ بہت ضروری ہے [15:37] کہ آپ نے جو بھی سکٹ لکھا ہے جو بھی پلان کیا ہے آپ نے تمام چیزوں کو سرطیب دے لیا ہے آپ نے ویڈیو میں کیا دکھانا ہے کب دکھانا ہے اور اس پر کیا بولنا ہے یہ سب ریلی ہوگا تو آپ کیمرے کے سامنے ہی کچھ جائیں گے نہیں گھزرائیں گے نہیں [15:49] فلیونٹلی بولیں گے اور ویڈیو بہتری نماز میں بنیں گے یہاں پہ ایک بات اور ایڈ کر دوں تیلی مکس سمجھتے ہیں کہ پورا صرف زبانی یاد کرو پہلے پھر ویڈیو بناو ہرگز نہیں ایک پہلی پرنپر آتا ہے آپ اس کو لینے کیمرے کے ساتھ لگا لیں [16:01] اور وہ آپ کے سوندے چلتا چلا جائے گا آپ اس کو دیکھ کے بولتے رہیں اگر لیپٹا میں یوز کرنا ہے تو لیپٹا میں یوز کریں ایک جملے کو اچھی طرح یاد کریں کیمرے پر بول لیں جب بول چکے واپس آ جائیں دوبارہ سا دوسرا جملے دیکھیں اور اس سے پھر کیمرے پر بول لیں مطلب دیفرنٹ طریقوں سے آپ ایزیلی کام کر سکتے ہیں [16:14] اگر آپ کے اندر مہارت ہے آپ ایزی بھی بول سکتے ہیں تو صرف پانچ لکھ لیں اس پانچ کو دیکھیں اور اس بات کو کیمرے پر پورا کر لیں اگلا سوال ہے ویڈیو کیمرے سے یا موبائل سے شروع کرتے ہیں کیمرے سے کرتے ہیں تو اس کا موڈل اور پیس کیا ہے [16:26] گرین سکرنگ لائٹنگ نائیکروفون باقی ضروری چیزوں کے بارے میں کائٹ کر دیں تو آپ کا یہ جو کوئسٹن ہے 13 14 [16:50] پروڈکٹ سیلنگ کے حساب سے پروڈکٹ ریویو اور سیلنگ کرنا چاہتے ہوں تو منیمم اینڈ میکسیمم کتنے منٹ کی ویڈیو بناوں تاکہ میری پروڈکٹ بھی سیل ہو جائے اور میرا یوٹیوب جنری بھی سٹارٹ ہو جائے اور کیا پروڈکٹ ویڈیوز کے اندر ویڈیو ایڈر کی نیڈ ہے یا نہیں [17:03] اور سمپل ویڈیو بس رہے گی ایڈرنگ کے لیے کون سا ساپر یوز کرنا ہے اور کیا ایسا چینل گروہ کر پائے گا تو جی بالکل آپ ایسا کر سکتی ہیں ایک بہترین آئیڈیا ہے میں اپنا سوچلین شاپ چلا رہا ہوں اس کے لیے کتنی ہی پورٹسی ویڈیو میں نے اپنے چینل کے ڈالی ہیں [17:15] اور الحمدللہ بہت اچھا رسک کمائا ہے باقی ایڈیٹر کی نوج ہے یا نہیں یہ میٹر کرتا ہے آپ پر اگر آپ افورڈ کر سکتی ہیں اچھا ایڈیٹر ہائر کریں کڈو بی کلاوڈ [17:36] جب تک آپ کی بات میں دیلیو ہے کوئی فالتو باتیں ایڈ نہ کریں دیفرنس اینرس اے پروڈکٹس کو دکھائیں سو دی پوائنٹ بات کریں پروڈکٹ کے فائدے کیا ہیں ویور کو فائدہ کیا ہوگا ڈسکاؤنٹ کیا ہے ریٹرن پولیسی کیا ہے مطلب اس کو ہر طرح کا سیف زون دکھائیں [17:49] اور اپنی بات کو جلدی سے ختم کریں سیلنگ ویڈیوز بہت لنٹی نہیں ہونی چاہیے انٹرس لوز ہوتا ہے اور فیل کم ہو جاتی ہیں اگلا سوال ہے سپورفٹ کی طرف سے بھائی کیا میں آپ کی ویڈیوز تو اپنی میش کے چینل پر کچھ تبدیلی کر کے [18:01] اس طرح ٹریننگ دے سکتا ہوں ہرگز نہیں جتنی محنت سے میں یہ کنٹنگ تیار کر رہا ہوں آپ سوچ بھی نہیں سکتے اگر آپ نے کام کرنا ہے تو خود محنت کریں ہاں میں نے جو کچھ بھی اپنی اس ویڈیو میں بولا ہے آپ چاہیں تو ان الفاظوں کو ایز ایز کوپی کر لیں [18:14] سینٹو سینٹ بول دیں لیکن بولیں خود ویڈیو خود بنائیں کونٹینڈ آپ کا اپنا ہو صرف میری بھی نہیں کسی کی بھی کسی بھی ویڈیو کو کوپی نہ کریں ایز ایز مطلب پوری ویڈیو کوپی کر لیں آواز اپنی لگا دیں ہرگز نہیں [18:26] آواز اپنی اٹھا لیں ویڈیو اپنی لگا دیں یہ بھی نہیں چونکہ جتنی محنت جس نے کی ہے اس پر اسی کا حق ہونا چاہیے پھر اس وقت پر چھوڑیں اپنے آپ کو کسی قابل بنایا محنت کریں اور اپنے بلبوتے پر رزق اور عزت کمائیں اگلا سوال ہے [18:38] اہم زبائر کی طرف سے السلام علیکم سائسل بھائی والکم السلام ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جزاکاللہ آپ کو یہ سیشن پورا دیکھا بلکہ میں نے اپنے سارے گھر والوں کو بھی دکھایا ہوئے آپ کی ساری ویڈیوز بہت informative اور authentic ہوتی ہیں [18:50] جس سے ہمیں سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے میرے گھر کی خواتین ہیں جو ماشاءاللہ MSc Physics کی degree رکھتی ہیں وہ یوٹیوب اور educational channel بنانا چاہتی ہیں جنہیں 9, 10, 11 اور 12 class کی اور math کی ویڈیوز بنا کر [19:02] upload کرنا چاہتی ہیں کیونکہ ان کو math اور physics پر پورا عبور حاصل ہے تو مجھے بتائیں کہ وہ channel بنا لیں زبیر بھی سب سے پہلے آپ نے جو مجھے encourage کیا اس کے لئے بہت بہت شکریہ اللہ آپ لوگوں کے لئے بھی سامیہ پیدا فرمائے اور دوسری بات اگر آپ کی گھر والے چینل ستارٹ کرنا چاہتے ہیں [19:15] تو ضرور کریں علم پھیلانا ویسے بھی صدقہ جاریہ ہے لیکن ان کا مقصد نیک ہونا چاہیے رفق حلال مقصد ہو علم پھیلانا مقصد ہو نہ کہ اپنی زینت دکھانا اور شورک حاصل کرنا تو میرا مشورہ یہی ہے کہ چینل ضرور بنائیں [19:27] کونٹینٹ آپ کا اپنا ہو سلوک کو آسان اور بہترین انداز میں سمجھائیں سردہ اسلامی خدود شہستگی اور حیاء کا خاص خیال رکھیں تو کوئی مسئلہ نہیں اگلا سوال ہے جے کار وینڈ کی طرف سے ہائی سر آئیم جمان وینڈ فرام نواب شاہ سن [19:41] سر میرے ایک سوال ہے اگر میں کسی ٹاپک پہ ویڈیو بناوں تو کیا میں ڈریکٹ کسی بلوگ کو ایو سلوک پر یوز کر سکتا ہوں اور کیا اس پر کوپی ایٹ نہیں آئے گا بلکل آپ ایسا کر سکتے ہیں کسی بھی نیوز چینل کسی بھی بلوگ کسی بھی سائٹ پر [19:53] کوئی نئی خبر آگئی ہے نیا آرٹیکل آگیا ہے نیا بلوگ آگیا ہے آپ نے فیزیکل کوئی بک پڑھی کوئی اخبار پڑھا وہاں پر آپ کو کوئی بات پسند آگئی ہے آپ کو سمجھ آتی ہے کہ آپ اس پر پوری ویڈیو بنا سکتے ہیں تو ضرور بنائیں کیمرہ آپ کا اپنا ہو [20:05] لائٹنگ آپ کی اپنی ہو آپ خود چیر پر ہوں آپ کی اپنی آواز ہو اور اگر آپ کے کونٹنٹ میں جمع ہوا تو یہ ویڈیو گائرل ہو جائے گی یہی سارا کام آپ ای آئی سے بھی کروا سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں فیس لیس چینل جسے لوگ آٹومیشن کا نام دیتے ہیں [20:17] آپ یہ سارے کام ویسے بھی کر سکتے ہیں اور اورجنل بھی بنانا چاہے تو ویسے بھی بنا سکتے ہیں تو یہ تھے کچھ اہم سوال جن کے جواب دینا بہت ضروری تھے اور ایسے ہی اور بھی بہت سے ملتے جنہوں سے سوال تھے جنہیں ویڈیو میں شامل تو نہ کیا لیکن انہیں ان کا جواب ضرور مل چکا ہوگا [20:30] اس کے علاوہ یہاں پر تھوڑی سی بریک لگاتا ہوں اور کچھ اور اہم سوال ہیں کہ اگر میں ان سے بات کرنے بیٹھوں تو ویڈیو بہت لمبی ہو جائے گی تو میں ان کا سوال اور اپنا جواب لیٹے لکھ رہا ہوں آپ ویڈیو کو بریک کر کے دیکھتے جائیں یا سکرین شاک لے لیں [20:42] تو ان سوالوں کے لیے انشاءاللہ مائن اور بھی کلیر ہو جائے گا اور اس کے بعد آخری بات لازمی سنتے جائیں گے تو امید ہے کہ اب مائن اور بھی کلیر ہو چکا ہوگا [20:56] انشاءاللہ اس سیشن سے بھی آپ کو کافی ہلپ ملی ہوگی تو یہ تھے آپ کے وہ سارے اہم سوال جن کے جواب دینے کی میں نے پوری کوشش کی ہے امید ہے آج کا سیشن آپ کے لیے کافی بھی کل رہا ہوگا لیکن جو آنے والا سیشن 13 اور 14 ہے یہ آپ کے لئے بہت زیادہ اہم ہے [21:09] میں ویڈیو میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ اس میں پورے سوڈیو کا آور ویو ہر طرح کے انگلز لائٹنگ کیمرہ سیٹ اپ چیل سیٹ اپ تیبل سیٹ اپ کس چیز کو کتنی ڈسٹنس پر رکھنا ہے یہ سب کچھ گائیڈ کرنا ہے تو جو سیشن 14 ہے [21:21] ان سب چیزوں کو لینا کہاں سے ہے کونسی چیز آپ کے لئے بیسٹ رہے گی سی ایم شاپ کا کمپلیٹ ٹور ہوگا ہر چیز ڈیٹیل میں پرائس کے ساتھ فیچر کے ساتھ ہوگی تو انشاءاللہ سیشن 13 اور 14 دونوں مل کر آپ کی جرنی کے آغاز کے لیے [21:34] بہترین سیشن رہیں گے تو زندگی بخیر ملتے ہیں اگر سیشن میں تب تک کے لیے جتنی محنت جتنی کوشش آپ اس دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے کر رہے ہیں تھوڑی سی محنت تھوڑی سی کوشش وہاں پہ کامیاب ہونے کیلئے کریں [21:46] اور اپنے نمازوں کی خاص پبندی کریں السلام علیکم