[00:00] اسلام علیکم کنفیوز ہے نا کہ آج مارکیٹ میں اتنے اے آئی ٹولز آ چکے ہیں جیسے چیز جی پی ٹی گروپ جیمینائی کلوڈ [00:13] کونسا آپ کے لیے بیس ہے کس پر پیسہ لگائیں کس کو سکھیں کونسا کس کام کے لیے ہے تو آج کی یہ ویڈیو میری ایک چھوٹی سی کوشش ہے آپ لوگوں کا مائن کلیر کرنے کے لیے کہ کونسا ٹولز کس کام کے لیے بنا ہے اور آپ کے لیے کونسا بیس ہے [00:28] تو ویڈیو انڈ تک دیکھیں کوئی ٹیکنیکل باتیں نہیں کروں گا سنپل ویڈیو میں سنجھاؤں گا جس سے انشاءاللہ آپ کا منگ ٹوٹلی کلیر ہو جائے گا سب سے پہلے ایک بات اپنے منگ میں کلیر کر لیں کہ یہ جتنے بھی ایئر ٹولز ہیں یہ آپس میں کمپیٹ نہیں کر رہے [00:40] یہ سب ٹولز الگ لگ کاموں کے لیے سپیشل بنے ہیں چھوٹی سی مثال دیتا ہوں چھوری اور چمچ کی چھوری کا کام ہے کاتنا اور چمچ کے ذریعہ آپ کھاتے ہیں دونوں اپنے پیجے کا بہترین کام کرتے ہیں لیکن اگر آپ ان کی پلیٹ کو چین کر دیں گے [00:52] تو نقصان ہوگا دل کو اسی طرح یہ ای آئی ٹولز کام کرتے ہیں کوڈنگ کرنی ہے تو آپ کو ایک ٹولز یوز کرنا ہے سوشل میڈیا کے ٹرینڈ دیکھنے ہے تو آپ کو دوسرا ٹولز یوز کرنا ہے ایڈیوکیشن کے لیے آپ کو کوئی اور ای آئی ٹولز یوز کرنا ہے اور جب میں آپ کو سارے ٹوپ کے بارے میں گائیٹ کر دوں گا [01:05] تو آخری بات سننا نہ بھولئے گا جس سے آپ کا مائن انشاءہ اور زیادہ کلیر ہو جائے گا تو چلیے دیکھتے ہیں کونسا ٹول کیا کیا کام کر رہا ہے اور آپ کے لیے کونسا بیٹھ ہے تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں [01:18] موسٹ پاپولر اے اے ٹول چیڈ جی پی ٹی کی جو ایک امریکن کمپنی اوپن اے اے نے بنایا ہے اور اس کا اس پر کے GPT-4O موڈل سر رہا ہے جو اب تک کا لیٹس موڈل ہے چیڈ جی پی ٹی کو آپ ایک آل راؤنڈر ای ای پلیٹ فارم کہہ سکتے ہیں [01:31] کیونکہ اس میں کوڈنگ، میس، رائٹنگ، کراسلیشن اور سمرائزنگ آپ سب کچھ ایزیلی کر سکتے ہیں ویسے ایمیجز، وائس موڈ، انیلیسز اور بیپ براؤنگی جی کر سکتے ہیں اب اگر بات کریں کہ یہ کس کے لیے بیسٹ ہے تو chat gpt best ہے اگر آپ ایک student ہیں [01:45] notes assignments اور essay بنانا چاہتے ہیں ان freelancers کے لئے بھی best ہے جو content writing کا کام کرتے ہیں ان business owners کے لئے بھی best ہے جو daily basis پر AI سے چھوٹے موٹے کام کرواتے ہیں اور specially beginners کے لئے جو AI کو پہلی بار use کرنے جا رہے ہیں [01:59] groks سب سے interesting tool ہے جسے alone must be company xai نے بنایا ہے ai tool [02:19] کیا ٹرینج چل رہا ہے سوشل میڈیا پر کیا باتیں ہو رہی ہیں یہ آپ کو فورم بتا دیتا ہے کیونکہ یہ ایکس سے کنیکٹیڈ ہے کسی بھی لیٹس نیوٹس کے بارے میں لوگوں کی رائے جاننی ہو وہ ریل ہے یا فیک ہے گروک سے پوچھیں یہ آپ کو کلکلی بتا دے گا [02:33] سوشل میڈیا انیلیسنس کروانا ہو کہ اس وقت کیا ٹاپک چل رہا ہے کیا ٹرین چل رہا ہے گروک بتائے گا پاکستان یا دنیا کے کسی بھی ملک کی اس وقت کیا سیچیشن چل رہی ہے کلیرلی اور ایکوریٹلی صرف گروک بتائے گا اب اگر بات کی جائے کہ گروک آپ میں سے کن کن کے لیے بیسٹ ہے [02:56] کے لیے بھی بیسٹ ہے انہیں یہاں پر پریش ڈیٹا ملے گا پولیٹیشنز اور ایکٹیویسٹ کے لیے بھی بیسٹ ہیں کیونکہ ان کو گروگ پر پبلک اپینئن مل جاتی ہے کہ لوگ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں کیا باتیں کر رہے ہیں کس میں انٹرس لے رہے ہیں ان شوٹ اس وقت سوشل میڈیا پر [03:09] کیا ٹرینڈ سال رہا ہے کس چیز کے بارے میں باتیں ہو رہی ہیں سب کچھ اپنی ڈیٹا کو ملے گا گروگ پر کلوڈ اے آئی اسے بنایا ہے ایک انسوپک نامی کمپنی میں جس کے بارے میں آپ میں سے بہت کم لوگ جانتے ہیں [03:22] اور ان دنوں کلوڈ کو صرف سیریس لوگ یوز کر رہے ہیں کیونکہ یہ چیٹ جی پی ٹی کی رسپس تھوڑا کمپلیکیٹڈ ہے جس میں اس کا اس وقت لیٹس موڈل کلوڈ سونٹ فور چل رہا ہے اب یہ کس کس کام کے لیے بیسٹ ہے تو کلوڈ اے آئی آپ کے مہم داکومنٹس کو ایزنی ریڈ کر لیتا ہے [03:37] بڑی بڑی فائلز کو بھی ایزنی ہینڈل کر لیتا ہے رائٹنگ کوالٹی کی بات کی جائے تو چیز جی پیٹی کی نیس لیول پر ہے آرٹیکلز، سٹورینز، ایمیلز جب آپ اسے لکھواتے ہیں تو بلکل ایسے لکھ کر دیتا ہے جیسے کسی انسان نے لکھ کے دی ہیں [03:49] کولنگ کی بات کی جائے تو انتہائی سارت ہے جہاں تک کہ کمپلیکس کولنگ کو بھی ایزنی سمجھ جاتا ہے اور یہ آپ کو جو کچھ بھی لکھ کے دیتا ہے اس میں آپ کو ایسے ایسے گہری سوچ والے گنگے نظر آتے ہیں کہ آپ انہیں پڑھ کے حرام رہ جاتے ہیں کہ یہ ایئی نے لکھ کے دیئے ہیں [04:01] اور سب سے مزیدی بات اس کو جو بھی انسٹیکشن دیتے ہیں یہ اسے بڑی اچھی طرح سمجھتا ہے اس کے بعد آپ کو جو بھی ریپلائی کرتا ہے جو بھی آنسٹر دیتا ہے اس نے اپنی اینکی مینکی نہیں مارتا جو آپ نے بولا ہے وہ ہی کر کے دیتا ہے اور اس میں ایک اور بڑا amazing feature یہ connectors کے ذریعے آپ کے پی سی کو بھی easily handle کر سکتا ہے [04:17] تو اب اگر بات کریں کہ یہ آپ میں سے کس کس کے لیے best ہے best bloggers writers high quality content developers next level coding researchers different documentries research document analyze report [04:34] और लास्ली अगर आपका email पर बहुत ज़्यादा काम है आपने जिखंडा की reporting करनी होती हैं तो उनके लिए cloud एक best option है अब आते हैं notebook element की तरफ जो google का एक ऐसा AI tool है जो स्पेटिवी बना है आपके documents के लिए [04:50] आप इसमें PDF, अपने articles, अपने documents, notes और YouTube वीडियो के links को add करके इसके कुछ भी पूछ सकते हैं, summarize करवा सकते हैं, infographics बनवा सकते हैं, mind map, quiz, report, overview, जहां तक के data table तक बनवा सकते हैं. [05:04] मुझे जो इस tool की सच से खास बात लगी कि आप किसी भी YouTube वीडियो का link पि चाहे वो कितनी ही lengthy है सिर्फ यहाँ पर paste करें यह उसको second में summarize कर देगा और आपने उस वीडियो के बारे में जो कुछ पूछना है यह आपको वो काम करके दे देगा [05:17] आप इसको बोलें मुझे इस long video का खुलासा बता दे, इसकी reel बना दे, इसको transcribe कर दे, इसको translate कर दे, इस video में जो फासफास बातें की गेंवर में छोड़ के दे दे, यह आपको ये काम ऐसे कर देगा। और यही सेम चीज आप अपलाई कर सकते हैं अपने notes, assignments और अपने documents पर [05:32] और बास रिप यहाँ पे खत नहीं होती आप चाहे audio upload कर दें, video upload कर दें उन पर भी आप different अप के काम easily कर सकते हैं तो अगर बास की जाय के notebook एलम किस-किस के लिए best है तो ये best आप special students के लिए जिनने बड़ी बड़ी किसाबें ऐसे पढ़नी हैं [05:45] उन researchers के लिए जिनने multiple papers एक साथ process करने हो teachers के लिए जिनने किसी भी data से quiz बनाने हो lawyers और doctors के लिए जिनने अपने complicated cases और मुश्किल files को जल समझना हो [05:57] गूगल AI studio जैसे मैंने यहाँ पर एड करना था Google Gemini, लेकिन मैंने चूज किया Google AI Studio को, क्योंकि Gemini इसमें include है। Google में अपना यह AI Studio Advanced Users के लिए बनाया है, जैसे Developers, जो APIs के जरीए अपने App और अपनी Websites के अंदर AI को include कर सकते हैं, [06:15] डिफरेंट आपकी कस्टम प्रॉंप्स बनानी हैं तो Google AI Studio ये काम बड़ा बखुदी करता है जो लोग मल्टी मॉडल यूज़ करना चाहते हैं मतलब text, image और video जिस तीनों को बड़ा बखुदी समझ लेता है और इसी Google AI Studio के अंदर Google Search भी इंटिग्रेटेड है [06:28] जहां से आपको हर चीज लेटस्ट और अपडूड डेट मिल जाती है Google Gemini Cloud ChatGPT Google ecosystem [06:50] لیکن یاد رکھیں گوگل اے آئی سٹوڈیو باقی تمام اے آئی موڈلز کے اس پر تھوڑا بیفیکلٹ ہے عام یوزر کے لیے نہیں ہے لیکن اگر آپ اس پر ٹائم لگا کے اس کو سیکھ لیتے ہیں سمجھ لیتے ہیں تو یہ ایک بہت بہتر اپشن ہے تو یہ ہیں وہ کچھ اہم اے آئی ٹولز جو اس وقت دنیا بھر کے لوگ یوز کر کے ان سے بھرکور فائدہ اٹھا رہے ہیں [07:06] ڈیفرنٹ ڈاکٹر نالوج لے رہے ہیں سالوں مہینوں گھنٹوں والا کام منٹو اور سیکنڈ میں کر رہے ہیں رسک کمارہے ہیں اور اپنے آپ کو ایمپروف کر رہے ہیں تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہاں تک سب کے لیے ہو چکا ہوگا کہ شیئر جی پی ٹی بیگنرز کے لیے ہے [07:18] سٹینڈور کے لیے ہے گروپ سوشل میڈیا ریسرچ اور ٹرینز کے لیے ہے کلورڈ تھوڑا ایڈوانس یوزر کے لیے ہے جس میں developers, researchers, bloggers اور programmers آ جاتے ہیں گوگل کا notebook alum special ہے students, teachers, doctors اور lawyers کے لیے [07:31] اور گوگل AI studio special ہے ان لوگوں کے لیے جن کا mind AI کے بارے میں کافی clear ہو چکا ہے انہیں اچھی prompting آتی ہے multiple چیزوں پر کام کرنا ہے ان کے لیے گوگل کا AI studio better option ہے یہ بندہ علاقی AI کو پچھلے 3-4 سال سے use کر رہا ہے [07:45] اور میں اس وقت اپنے different کاموں کے لیے کسی بھی بھی سبھی tools کو use کر رہا ہوں جس سے مجھے بہت اچھے گلز مل رہے ہیں تو آپ بھی اپنے لئے وہ tool use کریں جو آپ کی field ہے جو آپ کی niche ہے اور ابھی تک آپ کی جو AI کی learning stage ہے اسی کے ساتھ اپنا model choose کریں اور اسی پر کام کریں [08:00] اور تمام AI tools کے links آپ کو میرے whatsapp channel پر مل جائیں گے آئیں برنا نا جس کو whatsapp پر join کریں وہاں پر آپ کو انشاءاللہ premium stuff دلکل free of cost ملتا رہے گا اور میرے whatsapp channel کا link آپ کو مل جائے گا description میں تو کیسے لگی آپ کو آج کی یہ ویڈیو آپ کے knowledge میں زیادہ ہوا یا نہیں [08:14] آپ کو کیا سمجھ آئے کہ آپ کے لئے کون سا اے اے ٹول بیس ہے کمٹ میں لگنے بتائیے گا میں ٹائم نکال کر آپ سے انشاءاللہ گفت کرتا رہوں گا ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیں چینل پر پہلی بار آئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں [08:26] ڈیل آئیکن پر کلک کر لیں زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی السلام علیکم [08:44] موسیقا