---
title: 'How Students Can Earn Money Online Without Investment'
source: 'https://youtube.com/watch?v=Qr_afoeX8ac'
video_id: 'Qr_afoeX8ac'
date: 2026-08-18
duration_sec: 1029
channel: 'BCPM Science'
---

# How Students Can Earn Money Online Without Investment

> Source: [How Students Can Earn Money Online Without Investment](https://youtube.com/watch?v=Qr_afoeX8ac)

## Summary

This video targets students seeking online income without upfront investment. The creator promises to reveal practical, scam-free methods for earning $150-$300 daily by leveraging skills like data entry, writing, and social media management, emphasizing the importance of learning skills and consistent effort over quick money.

### Key Points

- **No Investment Needed** [00:12] — The video focuses on methods to earn money online without any initial investment, specifically tailored for students who haven't earned yet.
- **Earning Potential** [00:50] — By following the advice, viewers can potentially earn $150-$300 daily if they work correctly and avoid scams.
- **Various Online Jobs** [01:43] — Mentions typing, writing, data entry, video editing, and social media management as viable online jobs for students.
- **Platforms for Earning** [02:07] — YouTube, Facebook, Instagram, and other platforms can generate daily income of $50 or more each.
- **First Step: Skill Development** [04:24] — The most important first step is to learn a skill, as this is the foundation for all online earning methods.
- **Avoiding Scams** [05:15] — The creator assures no investment is required and no apps or websites that compromise data or phones will be promoted.
- **Reliable Job Platforms** [07:44] — LinkedIn is highlighted as the most reliable platform for finding online jobs compared to Fiverr and Upwork, due to direct recruitment by content creators.
- **Start with a Website** [10:02] — Beginners should create a simple website (e.g., on Blogger) and write 10-15 articles on a specific niche like weight gain to attract traffic.
- **High CPC from Premium Countries** [11:31] — Writing content that attracts audiences from premium countries like the US, UK, and Germany leads to higher cost-per-click (CPC) and RPM, increasing ad revenue.
- **Freelancing Platforms** [15:29] — Create accounts on freelancing sites like Fiverr, Freelancer.com, Indeed, and Upwork, and create gigs related to your skills to get orders from different countries.
- **Reason for Failure** [16:18] — People fail because they don't take consistent action or give up after a few weeks when motivation drops.

## Transcript

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اچھا بہت زیادہ ایسے سوڈنٹ ہیں سپیشلی سوڈنٹ ہیں جو کہ آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں لیکن انفورچنٹسی انہیں طریقہ کار نہیں پتا ہوتا کہ ہم کیسے پیسے کمان سکتے ہیں
یہاں پہ میں آپ کو ایک پریکٹیکلی سیزن کر کے ساتھ پہ دکھاتا جاؤں گا سامنے جو بگنرز لیول پہ سوڈنٹ ہیں جنہوں نے ابھی تک کچھ بھی ارن نہیں کیا ہوا اچھا اس ویڈیو کی مزے کی باری ہے کہ اس میں without any investment میں آپ کو کام بتا رہا ہوں
تاکہ آپ لوگوں کو invest نہ کرنا پڑے کیونکہ آپ already student ہیں اگر آپ student نہیں بھی ہیں کوئی بھی یا viewer دیکھیں اس ویڈیو کو تو آپ کی کوش یہی ہوگی کہ پیسے نہ میرے لگیں
اور کچھ میں کچھ میں پیسے کماؤں اور یہ اچھی بات ہے آپ لوگ ہمیں سب سے online جب بھی کام کریں کوش یہی کریں کہ آپ کا اس روپے بھی invest نہ ہو اور وہاں سے آپ daily business پر کچھ نہ کچھ پیسے کمائیں
اگر آپ لوگ اس ویڈیو میں جو چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں اس پہ عمل کر لیتے ہیں تو آپ انشاءاللہ وزیرہ 150, 200, 300 دولار سکتے ہیں اگر آپ لوگ صحیح سے کام کرتے ہیں
ریال طریقے سے کام کرتے ہیں کوئی سکیم سکیم نہیں کرتے تو یہ ویڈیو انشاءاللہ آپ کو بہت حلق کرے گی اور ویڈیو آگے لے کے جانے سے پہلے میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک کرے کہ جو بھی سوڈنٹ ویورڈ اس ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں
بہت بہت اچھے پیسے کمائیں کمیٹ سیکشن میں آمین لازمی ٹائپ کر دیں ہو سکتا ہے اس ویڈیو کی نسبت سے آپ تمام سوڈنٹ پیسے کمائیں لگ جائیں تو میری تو دعا ہے آپ تمام سوڈنٹ کے لیے
جو بھی ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں چاہے جس بھی کنٹری سے دیکھ رہے ہیں تو اللہ پاک صاحب کو لاکھوں کرون ڈالر میں ارننگ دیں اور آپ کچھ نہیں حمد دے کہ آپ لوگ وہ غریبوں میں ہیں بار سکیں لیکن آن لائن کس ویس کو انکار سے ہیں
there is a lot of ways to make money online as a student such as typing job, writing job, data entry job, video editing job social media manager's job
and also other special social media platforms such as YouTube, Facebook, Instagram یہ سارے کے سارے ایسے پلیٹ فارم ہیں جہاں سے آپ لوگ دہر دھر پیسے کما سکتے ہیں
ہر ایک پلیٹ فارم سے آپ لوگ اگر مثال دیتا ہوں آپ کو ہر ایک پلیٹ فارم سے آپ دیلی بیسز پر پچاس سو ڈالر کما رہے ہیں یوٹیوب سے بھی فیس بک سے بھی انسٹاگرام سے بھی دیلی موشن سے بھی
سکوکس کاغرکی سے بھی تو یہ اور اس کے علاوہ باقی جو ہیں ویب سائی ڈویلپمنٹ سے بھی ایپ ڈویلپمنٹ سے بھی مطلب یہ طریقہ کار ہے ویز ہے تب ہی میں آپ لوگوں کو کہتا ہوں کہ ہمیشہ آپ لوگ اپنی استیجی کے ساتھ کچھ پریکٹیکل چیزوں کی طرف بھی ہیں
دیکھو آئیٹی ویکنگ گول آپ لوگوں کا پڑھائی ہے میں مانتا ہوں لیکن پڑھائی کے ساتھ پیسے کس کو اچھ نہیں لگتے کیا آپ کو اچھ نہیں لگتے پیسے اگر آپ کو پیسے اچھ نہ لگتے ہوتے تو آپ لوگ یہ ویڈیو نہ دیکھ رہے ہوتے اور پیسے اچھا لگنا ضروری بھی ہے
کیونکہ ضرورتی زندگی کی چیزیں آپ لوگوں کو پیسے کے بغیر نہیں ملتی تو پیسے کمانا کوئی بری بات نہیں ہے اور اگر آپ لوگ سوڈنٹ ہیں اور سوڈنٹ لائک میں ہی پیسے کمانے لگ جاؤ تو اس کے اور اچھی بات کیا ہے
پھر سکول کالجیت وغیرہ کی فیس وغیرہ دیتے جاؤ ویڈیو اگین کہوں گا کمپلیٹ انٹ تک دیکھنا کیونکہ اس کے اندر میں کچھ ایسی چیزیں بتا رہا ہوں جو آپ کو پورے یوٹیوب پر نہیں ملیں گی میں خود جب سرورن لائک میں تھا
تو بہت اچھی ارنگ کر رہا تھا سرورن لائک سے بھی ابھی تو الحمدللہ اچھا کام ہے اور میں تو یہی دعا کر دوں کہ جو میرا دیکھنے والا بندہ ہے یا بندی ہے وہ بھی بہت اچھے پیسے کمائیں ویڈیو کو پلیز لائک لاتی
کیجئے گا آپ کا ایک ایک لائک مجھے موٹیویشن دیتا ہے اور میرا دل کرتا ہے کہ یاد جب آپ لوگ پیار دکھا رہے اور سپورٹ دکھا رہے تو میں کیوں ویڈیوز نہ بنوں کیونکہ میرا تو ایک روپے بھی نہیں لگ رہا ہے ہاں یہی ٹائم لگتا ہے جو میں ویڈیوز
آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں لیکن جب میں ویڈیوز بناتا ہوں تو اس کے روارڈ میں مجھے بھی انکم ہوتی ہے کیا تو یہی چیز ہوتی ہے میں ایسی چیز کو پریفر کرتا ہوں کہ آپ اپنی آڈیانس کو اچھے سے گائیڈ کرو
یہ ان چیز آپ کے لیے بھی آگے میں آپ کو ایک ایک چیز سمجھاتا جاؤں گا آپ جتنا گائیڈ کرو جتنا اپنا کمیورٹی کو فائدہ دوگے تو ان دیچرن آپ کو بھی فائدہ ملے گا ٹھیک ہے پھر یہ چیزیں میں آپ کو بتاتا ہوں
کیسے تریکے سے ورکنگ کرتی ہیں میرے ہاتھ میں کچھ چیزیں بھی ہیں یہاں تھا تو بے شمار طرح کی چیزیں میں نے لکھی ہوئی ہیں اس میں data entry کی بھی job ہے writing کی بھی job ہے اس کے علاوہ ہمارے پاس social media کی بھی job ہیں
more toughy job remote job work from home job to target different countries premium countries such as the New Zealand
اور کافی زیادہ کنٹری ہیں اب آپ لوگ سوڈنٹ کوش رہے ہیں کہ سر ہم سٹارٹ کے آنے سے نہیں ہیں پہلا سٹیپ اگر آپ کو پتا چاہ جانا سب سے important فارنجی ہوتا ہے دیکھو مجھے پتہ یہ ویڈیو آپ میں سے اگر
ہنڈر پرسنٹ سوڈنٹ دیکھ رہے ہیں تقریباً تین پرسنٹ سوڈنٹ اس پر عمل کریں گے اور اس چیز کا بھی میں آپ لوگوں دعوے کے بات کرتا ہوں کہ جو بندہ اس پر عمل کرنے دو پیسے کمائے گا
اب وہ آپ کی اپنی مرضی ہے پہلی مرضی کی باری ہے کہ اس میں کوئی انویسمنٹ نہیں لگ رہی تو آپ یہ کام کرنے چاہیے جو آگے میں بتا رہا ہوں انویسٹمنٹ آپ کی نہیں لگنے والی آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگنے والا
جو سب سے بڑا دار ہوتا ہے جو سب سے بڑا سیئر ہوتا ہے کہ کہیں میرے ساتھ سکیم نہ ہو جائے کہیں میرے ساتھ کوئی فرارڈ نہ ہو جائے تو وہ تو چیز پہلے شرے سے ہی نہیں ہے کہ آپ کے پیسے لگانے ہی نہیں ہے
نمبر دو کوئی ایسی ایپ یا کوئی ایسی ویب سائٹ میں پرموٹ ہی نہیں کرتا یا میں بتاتا ہی نہیں ہوں جس سے آپ کے ڈیٹے کو مطلب ہو یا آپ کے موبائل فون کو مطلب ہو
اور ایسی چیزیں میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں کبھی کہتا ہی نہیں ہوں تو دو چیزیں تو آپ نے اپنے دماغ سے نکالی کہ کوئی رسک نہیں ہے نمبر دوسری کیا کوئی پیسے آپ کے انویسٹ نہیں ہوں گے نمبر تیسری چیز جو چیزیں بتا رہا ہوں
اس کا ایڈوانٹیج ہے آپ سکل سیکھ لوگ ہیں دیکھو ایک ویڈیو میں اگر میں آپ کو اتنی چیزیں پروائیڈ کر رہا ہوں تو اب آپ کا کام بنتا ہے ان چیزوں کو سیکھنا اگر آپ سیکھیں گے نہیں
ویڈیو کو سکس کرتے کرتے جاؤں گے تو ایٹی میٹلی یہی ہوگا میری ویڈیو دیکھو گے شام ٹائم صبح ٹائم کسی اور یوٹیوبر کی ویڈیو دیکھو گے پھر کسی اور کی دیکھو گے اور انٹ سے تو ہوں گے کہ آن لائن پیسے سارا سکیم ہے
آن لائن سیسر فرارڈ ہے نہیں کماتے بھائی جو بندے کمارے ہیں جتنے بھی کونٹنگ کریٹرز ہیں جو بھی ویڈیو بنا رہے ہیں جو بھی آئیکٹیکل لکھ رہے ہیں وہ پیسے کمارے ہیں
اب میری ویڈیو آپ دیکھ رہے ہو ارننگ ہو رہی ہے یہی چیز میں آپ کی خوپلی میں بھی ڈالنا چاہ رہا ہوں کہ جو چیز آپ لوگ دیکھ رہے ہیں آپ لوگ سپائرڈ ہو جو دیرہ سپائرڈ ہو
جس نے وہ چیز پڑھنے والی پبلش کیا وہ بندہ پیسے کمالا تو میں آپ کا دماغ اس سائیڈ پر لانا چاہ رہا ہوں کہ اگر آپ لوگ یہی والی سوچ یہی والی تینکنگ لاتے ہیں تو دیکھو میں یہ نہیں کہتا کہ آپ لوگ
پڑھائی چھوڑ دو اپنی ڈگریز کو کمپلیس نہ کرو وہ چیزیں لازمی لازمی لازمی ہیں کل کو آپ لوگ ہائر پوسٹ کے لیے اپلائے کرو گے تو آپ کو دگریز وہ چیزیں
ہیلپ دیں گی لیکن اگر آپ لوگ یہ چیزیں کرتے لوگ ریلی بیسنس کے اگر آپ لوگ دو اور دائی تین سو ڈالر کمانے لگ دو آپ کو کچھ اور کرنے کی ضرورتی نہیں پڑے گی آپ لوگ بہت آگے نکل جائیں گے
لیکن انفارسنیٹلی آپ کے دماغ میں یہ بات آتی نہیں آپ لوگ کہتے ہیں کچھ بھی ہم کام نہ کریں فوراں سے پیسے آ جائیں ایزی پیسہ میں ہمیں پیسے مل جاؤ اور ہم جا کے پیزہ کھالیں یہ منٹیلٹی ہوتی ہے سوڈنٹ کی
تو جو چیزیں سمجھا رہا ہوں سکھا رہا ہوں پلیز نیچور تو اڈاپ دیز تینک اگر آپ لوگ ان چیزوں کو فوکس کرو گے پروسس کرو گے پر ان چیزیں آپ کو سمجھ جائیں گے
میری آڈیس زیادہ سوڈنٹ ہیں اس لیے میں کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو ڈیٹیل کے ساتھ ایک ایک چیز سمجھاؤں اب آپ لوگ جب مجھے میسیجز کرتے ہیں انسٹرگرام وغیرہ پہ وہاں پہ کہہ رہے تھے کوئی آن لائن جوب بتا دیں
آن لائن رائٹنگ کی جوب بتا دیں دیکھو یہ جو کہتے ہیں آپ لوگوں کو کہ اسائمنٹ جوب ابھی سمجھ جائیں کہ آپ نے جنورسٹی کی اسائمنٹ لکھنی ہے پھر پاکستانی جنورسٹی کی مثال کے طور پر کوئی لہور کی جنورسٹی ہے
کراچی کی ہے سیفل آباد کے ملتان کی ان کی assignment لکھ کے پیسے کمائیں تو یہ scam ہوتا ہے ان پہ آپ لوگ reliant آکے ہیں اگر آپ کو کوئی assignment کی job ملتی ہے through fiverr
upwork linkedin اب fiverr upwork اور linkedin میں ان تینوں میں سے زیادہ reliable کونٹری ہوگی linkedin ہوگی کیوں وہاں پہ جتنی بھی job
posting ہوتی ہے یا hiring ہو رہی ہوتی ہے contact creators کی through direct srp تیوری ہوتی ہے ٹھیک ہے تو وہ knowledge student
اگین کہوں گا ویڈیو پوری کنپلیٹ دیکھنا بڑے دن کے ساتھ یہ ویڈیو بنا رہا ہوں اور اگر ابھی تک بھی لائک نہیں کیا ہوا تو یہ بری بات ہے لائک لازمی کھاتے ہیں ایسی ویڈیو کے نیچے دیکھو لائک کا بٹن ہوگا
یہ چیزیں از کین مانٹ پیڈ کورسز میں بھی کوئی نہیں بتاتا جن طریقوں سے بنا خود پیسے کمار ہونا کبھی وہ چیز ریویل نہیں کرتا کہ ایسا نہ ہو کہ کئی کمپیٹیشن باہر نہ آجائے کہیں اور لوگ اس جوپٹی اپلائی کریں گے
تو میرا مطلب مجھے زیادہ وہ چیز نہیں ملے گی اور میری یہ سوچ ہے ہی نہیں آپ کو میں نے کبھی یہ نہیں کہا ادھار کے میرے لنک سے جوائن کریں میرا ریفلر جوائن کریں میرے ریفلر کو وہاں پہ انپوٹ کریں کبھی بھی نہیں کریں اور کبھی ایسا انشاءاللہ
کبھی کہوں گا بھی نہیں کہ آپ لوگ میرے لنک سے کریں یا کبھی میں نے پیڈ پرموشنز کرتا ہی نہیں ہوں موسلی ٹھیک ہے مجھے اتنی زیادہ پیڈ پرموشنز ملتی ہیں کبھی گیمز کی مل رہی ہے کبھی کس ویب سائٹ کی
مل دیئے کبھی کون کی ہے کبھی نہیں کرتا کیوں نہیں کرتا اس لیے کہ میں صرف کوشش نہیں کرتا اپنی ویڈیوز کے طور پر جتنا نالج میرے پاس ہے وہ میں آپ تک شیئر کروں باقی رزق دینے والی ذات
اللہ تعالی کی ہے تو اور بھی کافی ویڈز ہیں جن سے بندہ پیسے کمالیتا ہے وہی چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں کبھی اپنی کمیونٹی کو نقصان نہ دو تاکہ انشاءاللہ آپ لوگ بہت پیسے کمائیں گے آپ لوگ سوڈنٹ ہیں اور پیسے کمانا چاہتے ہیں
میں اپنی ویڈیوز میں بشمار دفعہ کہہ چکا ہوں دیکھو آن لائن پیسے کمانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو خود آن لائن ہونا پڑے گا اگر آپ خوشتے ہیں کہ میں آن لائن پیسے کماؤں
اور آپ لوگ خود آن لائن ہوتی نہیں گا اب لازمی نہیں ہے میں ہمیشہ اس ویڈیوز میں کہتا ہوں کہ آپ لوگ ویڈیوز بناؤں یہی مطلب ہے کہ آپ آن لائن آرنگ نہیں کر سکتے ہو تھوڑی ویڈیو نیچنگ آپ لوگ تھوڑی بلوگ پوسٹنگ
اور کچھ نہیں کر سکتے آپ لوگ سمپلی سے ویب سائٹ بنا کر ٹھیک ہے ویب سائٹ بنا کر وہاں پہ آرٹیکل ڈالو ٹھیک ہے آپ آرٹیکل کیسے پہلے ڈال سکتے ہیں آپ لوگ سمپلی ہیلز ریلیکٹیٹس
ڈالو ٹھیک ہے وہاں پہ آپ لوگ یہ لکھو کہ آپ ویٹ گین کیسے کر سکتے ہیں ویٹ گین سے ریلیکٹ 10 سے 15 آرٹیکل لکھ دوں وہ والے جب آپ آرٹیکل لکھو گے ویٹ گین سے یا ویٹ لاس ریلیکٹ بھی 10 سے 15 آرٹیکل
آپ کے ٹوٹل 30 آرٹیکل ہو گئے اور آپ کی نیش ہو گئی ہیلتھ نمبر دو ہو گئی ویٹ تو ہر بندہ جتنے بھی موٹے بندے وہ کیا کہا رہے ہوتے ہیں کہ میں کسی طریقے سے پتل ہوں اور انسان میں کچھ ہے
امریکہ کا ہو رکھے گا وہاںپہ بھی موٹےی بھی ہیں، انگزہ میں موٹے بھی ہیں، لستیج میں وہاںہیں ہم بھی موٹے بھی ہیں تو ہر جنوب شرچ کاورة کا ہوتا ہے جب وہ آرٹیکل شرچ کرے گا تو اپنا آرٹیکل سامنے آ جاتا ہے تو اس سے آپ
کو ٹراؤک پڑے گی اس ت پر اپنے پاکآ رکھے گی آرٹیکل باہر والی کنٹری سے جب لکھیں باہر والی کنٹری سے میس وزمیت پڑے رکھیں جب آپ کو وزمیت پڑے گی کا کام بتا رہا ہوں جب آپ کو view پڑھیں گے باہر کنٹری سے تو آپ کا
cpc cost per click rtm یہ کافی زیادہ high ہوگا ٹھیک ہے جب آپ کا rtm high ہوتا ہے cpc high ہوتا ہے تو پھر آپ کے ads بہت بہت اچھے کار رہے ہوتے ہیں جتنے بھی audience premium country سے آپ کو audience
دیکھ رہی ہوتی ہے نا ٹھیک ہے مثال کے پاس یہ میرے پاس کی ads ہے ٹھیک ہے یہ میں نے publish کیا ہوئے ہیں اپنی website پہ اور premium country لوگ جاتے ہیں آپ دیکھو نا کوئی بھی آویب سائٹ کھول دیا تو وہاں پہ ایڈز آنے لگ جاتے ہیں ٹھیک ہے آپ لوگ
کوئی دس ویڈیو کے بعد دیکھ لینا ٹھیک ہے کوئی ویب سائٹ اوپن کی تو ایڈز جس طرح ہوتے ہیں شوہرنے لگ جاتے ہیں ایڈز ٹھیک ہے from different countries such as the United States of America England, Germany, Europe
Ireland, New Zealand and many other countries ٹھیک ہے تو ان کی جو ایڈز ہوتے ہیں گوجل ایڈز ہوتے ہیں وہ وہاں پہ شوتے ہیں اور جو وہ ایڈز شو رہے ہوتے ہیں تو ان کی انکم
ہائیلی ہائیلی ہائی ہوتی ہے تو وہاں سے پیسے کم آ سکتے ہیں تو آپ لوگ یہ چھوٹے چھوٹے سے کام ہے جو میں آپ کو بتا رہا ہوں آپ لوگ کریں ان سے آپ لوگ پیسے کمانے لگ جائیں گے اگر آپ نے ابھی تک
بھی کوئی ویب سائٹ نہیں کریئٹ کی تو یوٹیوب لکھیں how to create website simple آپ کو method میں جائیں گے آپ ویب سائٹ کریں گے آپ لوگ گھر سے کریجنگ کرسکتے ہیں سمپل بلوگر کے اکاؤنٹ کو لاؤگن کریں اب آپ لوگ سوچ رہے ہیں
main method general point of view specific video create blogging
website کیسے create کرنی ہے کیونکہ یہ چیزیں already youtube پر موجود ہیں لیکن آپ لوگوں کو پتہ نہیں ہے اس پر لگتا ہے کافی time دیر دو گھنٹے کی ویڈیوز ہوتی ہیں وہ ایک ایک چیز سمجھانی پڑتی ہے اگر آپ لوگ چاہیں گے
دیکھو میں یہ منع نہیں کہہ رہا اگر آپ لوگ ویلنگ ہوں گے تو اس طریقے میں ویڈیو بنا دوں گا لیکن وہ دیپینڈ کرتا ہے آپ لوگوں کے ریسپونس سے آپ نے اس ویڈیو پر نیکسیمم لائک کرنا ہے جو بھی ویور دیکھتے ہیں
دیکھو میں محنت کروں ویڈیو بھی بنوں آپ لوگو ویڈیو تک پہنچی نہیں آپ تک آپ لوگو ویڈیو واش ہی نہ کرو جب بات تب کرو گے وہ آپ تک پہنچے گی پہنچے گی تو جب آپ لوگو سبسکرائب کرو گا
اور کچھ بھی نہ کرو اس ویڈیو کو لائک آپ نے لازمی کر دینا اور کمیٹ سیکشن میں آمینی ٹائپ کر دینا ہے یا آپ لوگوں نے اپنی ویش لکھ دینا ہے کہ آپ کو کتنے پیسے کمانا چاہتے ہیں پرڈے کے لئے
آپ کے لئے اور کچھ نہیں اپنی ویش ہی لکھ دو بطردیق سکتی کا اکسٹریم لیول ہے آپ اپنی ویش ہی نہیں لکھ سکتے آپ لوگ چاہتے ہیں کہ 200 ڈالر کماؤں 100 ڈالر کماؤں 500 ڈالر کماؤں
آپ لوگ ارم 500 ڈالر لکھ دو ارم 200 ڈالر لکھ دو ارم 100 ڈالر لکھ دو ارم 1000 ڈالر لکھ دو تو یہ چیز آپ لوگ کمیٹس فیکشن میں لازمی ٹائپ کرو کہ کتنا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ ارم کریں
جب یہ چیز آپ لوگ لکھیں گے جکین مانے وہ آپ کو ارم لکھ سکتا ہو جائے گی کیسے ارم لکھ سکتا ہوگی آپ کا ماند خود بخود اس چیز کو ٹیکنگ کرے گا کریئٹیوز بنے گا
لیکن وہی بات ہے کہ پہلے آپ لو سکپ لو تو صحیح کم سے کم ٹھیک ہے تو کمیسٹیکشن میں ان یہ لازمی ہے لیکن ارین ٹو ہنڈر ڈالر پائی ہنڈر ڈالر ٹھری ہنڈر ڈالر سکھ ہنڈر ڈالر تو اس سے آپ کو کافی زیادہ بوس ملے گا آپ کل کو پیسے کمانے کے لیے آپ کے
مائنگ سائیکالوجی بنے گی آپ پہ یہ جو انکونشیس مائنگ ہوتا ہے وہاں بھی ایسی چیزیں سٹور ہونے لگ جائیں گی باقی میں اپنے طرف سے پوری کوشش کر رہا ہوں کہ کسی طریقے سے آپ لوگوں کو جگہ ہوں کسی طریقے سے آپ لوگوں کو ایک صحیح ڈریکشن دکھاؤں
بلڈ آپ میں سے ایسے لوگ بھی ہوں گے وہ کہیں گے خاصی اتنی لمبی ویڈیو بنا دیا ہے اس میں لنک ہی آتے ہیں نہیں دیا میں تو جو باتیں میں بتا رہا ہوں اب یوٹیوب کا میں لنک کہاں سے آپ کو دو سمپل گوگل پہ لکھو یوٹیوب
بچہ بچہ جانتا ہے یوٹیوب کو کیسے اپن کرنا ہے فیس بک کو کیسے اپن کرنا ہے انسٹرگرام کو کیسے اپن کرنا ہے تو یہ کوئی روکٹ ہے تو نہیں ان کے لکھ میں اگر دیر بھی دوں تو آپ لوگوں نے ویسے بھی گوگل پہ ہی لکھنا ہوتا ہے
آپ ان پہ آکے اپنے اکاؤنٹ کریئے کریں ان پہ آکے اپنی ویڈیوز بنائیں اگر ویڈیوز نہیں بنا سکتے تو اپنا content creation کی طرف آئیں in the form of writing
in the form of data entry different websites ہیں freelancing websites ہیں میں نے already آپ کو بتا دیئے ہیں fiverr ہے freelancers.com ہے indeed ہے upwork ہے یہاں اپنے account create کریں
وہ جو آپ کے پاس کیل ہے data entry کیا content writer کیا social media manager کیا آپ لوگ اس سے related اپنے gig create کریں اور وہاں پہ آپ کو ملیں گے orders اور orders different countries سے ملتے ہیں
جیسے اگر آپ لوگ اچھا کام کرتے ہیں تو آپ کو اچھی سٹار رینکنگ ملتی ہے جن آپ کی گیگ مزید آگے پرموٹ ہو جاتی ہے آپ لیسے جو بھی بندے پیسے کما رہے ہوں گے آن لائن
تو وہ میری اس بات سے بلکل مطبق ہوں گے کہ ایک ایک جو جو چیز میں نے بتا ہی ہے یہ سارے آن لائن پیسے کما کے دینے والی چیزیں ہیں باقی اگر آپ لوگ پیسے نہیں کما پا رہے تو اپنی کچھ غلطیوں کی وجہ سے نہیں کما پا رہے
آپ لوگ اپنے سٹیپ نہیں لے پا رہے اگر آپ سٹیپ لے بھی لیتے ہیں تو اسے ایک دو تین یا ہفتے تک چلاتے ہیں ہفتے بعد آپ کے اندر موٹیویشن لیول زیرو ہو جاتا ہے اور آپ لوگ کام کرنا چھوڑ جاتے ہیں اس لیے آپ لوگ پیسے نہیں کما پا رہے
اگر ابھی تک نہیں کما پا رہے تو میں تو دعا یہی کرتا ہوں کہ آپ لوگ پیسے کمائیں وہ بہت اچھے پیسے کمائیں اور اس میں ضریبوں کی ضرور ہیلپ کریں کیا پتہ آپ لوگ پیسے کمائیں گے تو انہی سے ہی کچھ غریب بندوں کی مدد ہونے لگ جائے
کچھ غریب سوڈنٹ کی ہیلپ ہونے لگ جائے اور وہ بھی آپ کی طرح اچھا لائف سٹاپ اپنا کر سکیں اس ویڈیو کو میکسیمم شیئر کر دینا اپنے دوستوں کے ساتھ اس کے میکسیمم اگر اچھا رسپونس آ گیا
آپ تمام یورٹ کا تو اس کے علاقے میں نیکس ویڈیو میں اور بہت گولڈن چیزیں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا Thank you so much اللہ حافظ
