---
title: 'VSA Revision and Advanced Trading Concepts'
source: 'https://youtube.com/watch?v=KcwsVQhdwbc'
video_id: 'KcwsVQhdwbc'
date: 2026-09-02
duration_sec: 913
channel: 'Trade With Hamza '
---

# VSA Revision and Advanced Trading Concepts

> Source: [VSA Revision and Advanced Trading Concepts](https://youtube.com/watch?v=KcwsVQhdwbc)

## Summary

This video is a revision lecture on Volume Spread Analysis (VSA), covering volume types, spreads, and the Wyckoff method. The instructor summarizes key concepts from previous lessons and sets the stage for advanced topics.

### Key Points

- **Introduction to Revision** [00:00] — The video begins with an introduction, stating that the lecture will revisit the VSA concepts taught in previous lessons to ensure clarity before moving to advanced topics.
- **Topics Covered** [00:13] — All topics previously discussed will be covered in this lecture, aiming to eliminate any confusion the viewer might have had from earlier lessons.
- **Volume Basics** [00:25] — Simple volume indicates the intensity of buying and selling orders within a specific time period or candle, showing whether buying or selling dominated, but not the exact dollar amount or order count.
- **Real vs Tick Volume** [01:18] — Real volume is visible in stock markets, showing actual shares/contracts executed. Tick volume, used in decentralized/forex markets, counts price changes since real volume is impossible due to multiple exchanges and brokers.
- **Types of Volume** [01:58] — Volume types include ultra high, very high, high, and no volume (lower than previous volume bar), which will be revisited in detail later.
- **Spread Definition** [02:24] — Spread is the difference between a candle's high and low. It is influenced by volume, with different types of spreads (wide, average, narrow).
- **Narrow Spread and VSA** [03:13] — A narrow spread candle is a small candle. VSA is the analysis of volume and price (candles) together, also known as chart reading.
- **Sign of Weakness and Strength** [04:20] — VSA involves finding signs of weakness and strength in the market, which indicate whether the market is about to dump or rally. Weakness appears at tops, strength at bottoms.
- **Using Candle Closings** [05:43] — Up bar candles (closing high) indicate strength, while down bar candles (closing low) indicate weakness. This is known as the 'logic of candles'.
- **Wyckoff Phases** [07:42] — The Wyckoff method includes four phases: Accumulation, Markup, Distribution, and Markdown. Accumulation is the sideways phase after a downtrend, distribution is the sideways phase before a downtrend.
- **Climactic Action Bars** [09:12] — Buying and selling climaxes are covered. Understanding Wyckoff is essential for using them. For good risk-reward, align with the trend; against it, risk increases.
- **Trading with the Trend** [10:29] — Always trade with the trend to improve risk-reward. For example, in a bear trend, wait for a pullback to a selling/offering zone and enter on the retest of the swing high.
- **CLIMAX FAILURE and Entry** [12:23] — After a climax confirmation (candle closes inside the climax), use swing highs or lows, range beyond, breakouts, and re-tests for entries. In a bullish market, look for selling completions; in a bearish one, look for buying completions.
- **Chart Patterns** [13:36] — Chart patterns like head and shoulders, double top/bottom, wedges, and channels are only useful at S/R levels from Wyckoff phases, not anywhere else.
- **Conclusion of Lecture** [14:17] — We've revised VSA basics and briefly touched on Climax and 4G rules. Upcoming lessons will dive into entry and candlestick tips based on VSA.

## Transcript

السلام علیکم پرزیو ان ہوپس آپ ٹھیک ہوں گے تو آج اس ویڈیو میں میں آپ کو تھوڑا سا جوانا دی ایس اے کا جو ہم نے پریوئیس لیکچرز میں پڑھا ہے اس کو تھوڑا سا ہم ریوائز کریں گے ٹھیک ہے آگے ان کل آنے والی ویڈیوز میں ہم ایڈوانس کی طرف مزید جوانا تھوڑا ایڈوانس کی طرف جائیں گے
ہم نے جو پریئیوس لیکچرز میں جو جو ٹاپکس ڈسکلس کیے تھے وہ اس لیکچر میں ہم نے سارے ڈسکلس کرنے ہیں ٹھیک ہے شور شور ڈسکلس کرنے ہیں تاکہ آپ کو پریئیوس لیکچرز میں کسی قسم جی کوئی مشکل نہ ہو
ہم چلتے ہیں چارٹ سے اور سب سے پہلے میں آپ کو بتا دوں ہم نے والیوم کے ٹائٹس پڑھے تھے اس سے پہلے بھی میں نے آپ کو کچھ والیوم کے بارے میں بتایا تھا کہ والیوم ہوتا کیا ہے simple volume جو ہوتا ہے آپ کا کس کو indicate کر رہا ہوتا ہے
آپ کے buy اور sell orders کو indicate کر رہا ہوتا ہے اس specific kind میں یا specific candle میں کتنے buying یا کتنی selling ہوئی ہے ٹھیک ہے exact یہ نہیں بتایا گا کہ کتنے dollars کے ساتھ buying ہوئی ہے
کتنے کے ساتھ like کتنے orders لگیں کتنے traders نے لگائیں ایسا نہیں لیکن آپ کو buying اور selling orders بتا دے گا کہ اس candle میں buying orders زیادہ تھے یا selling orders زیادہ تھے وہ کیسے دیکھنے ہیں وہ میں آپ کو آگے بتا دوں ٹھیک ہے
simple volume آپ کا buy sell order آپ کو indicate کر کے دیتا ہے کہ اس specific time period میں یا specific candle میں کتنی buying selling ہوئی ہے اس کے بعد اس کے ہم نے types پڑھی تھیں سب سے پہلے ہم نے اس کے جو دو types ہیں
like real volume and tick volume real volume تو as you know میں نے بتایا تھا کہ یہ share market میں آپ کو دیکھنے کو ملے گا جہاں پہ real volume ہمیں یہ indicate کرتا ہے کہ کتنے shares کتنے contracts اس time period میں execute ہوئے ہیں
ٹھیک ہے but اگر میں tick volume کے بات کروں تو تک والیوم جو ہوتا ہے آپ کا وہ دی سینٹرلائز مارکٹ میں یا پیچر مارکٹ میں آپ کو تک والیوم دکھایا جاتا ہے لیکن تک والیوم اس لیے کیونکہ دیفرنٹ ایکسچینجز دیفرنٹ بروکر سے کوئی یہاں سے سلنگ کر رہا ہے
کوئی وہاں سے سلنگ کر رہا ہے کوئی یہاں سے بائنگ کر رہا ہے کوئی وہاں سے بائنگ کر رہا ہے that's why آپ کو جو ہے نا ریال والیوم ملنا impossible ہوتا ہے تو ہم تک والیم کو ہی یہاں پہ discuss کرتے ہیں تک والیم کو ہی read کرتے ہیں اس کے بعد میں نے یہاں پہ آپ کو مزید اس کے چار ٹائس بتائی تھی
والیم کی وہ کون کون سی ہیں پہلے نمبر پہ ہمارے پاس آتا ہے جی ultra high volume ٹھیک ہے ultra high volume اور اس کے بعد دوسرے نمبر پہ میں نے کہا تھا کہ آپ کے very high volume آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے
اور میں نے آپ کو چار سے بھی بتایا تھا اس کے بعد ہمارا high volume ہوتا ہے then no volume یہ آپ یہ کہہ سکتے ہو lower than previous to volume bar ٹھیک ہے lower than previous to volume bar
یہ ہم پیارٹے بھی again سے دیکھیں گے اس کے بعد DSA میں volume کو ہم نے discuss کر لیا اب باری آتی ہے یہاں پہ جی S کیا simple جو S کی aggravation ہے نا وہ ہے spread
اب spread کسے کہتے ہیں کسی candle کا high سے لے کے low تک کا جو difference ہوتا ہے اس کو ہم کہتے ہیں spread ٹھیک ہے اب اس کے ساتھ میں نے آپ کو بتایا تھا اپنا آپ کی پیئیڈ ہے یعنی تیسرے چیزوں کی طرح میں
کیا ہے اس کا معلومہ ہے کہ تھا کہ ہاتھ کو کتنی ٹائپگاڑ کی چیزیں ہوتی ہیں یعنی ٹائپگاڑ کے لئے آپ کی تیئں ٹائپگاڑ ہوتی ہیں آہ تیہہی نبی مرکز نے لکھاتا ہے آہ ہوتی ہے ہوا کیا میرا صدا ہے ہے کہ ہاتھ کے لئے ہاتھ بکھو کریں
اچھا آہ حساس نظم آہ بکھے دختر کے مرکز اس جنگر اور آپ نے ہدا سال آ جاتی ہے ٹھیک ہے ایوریس پریڈ جو آپ کو لائک موسٹ آ بھی ٹائم جب آپ چارٹ آبن کرتے ہو آپ کو اپنے چارٹ پہ دیکھنے کو ملیں گی
پھر ہماری پاس آ جاتی ہے جی نیرو سپریڈ نیرو سپریڈ چھوٹے سائز کی کینڈل کو ہم نیرو سپریڈ کینڈل کہتے ہیں ٹھیک ہے اب باری آتی ہے یہاں پہ جی بی ایس ایس کی پوری اگر میں تشریح کی بات کروں اس
تو ایک سپلین کروں تو والیم اور جو سپریڈ ہوتا ہے سمپل آپ کے جو نیچے یہاں پہ والیم شو ہوگا اس کو دیکھتے ہوئے اور ہماری جو کینڈلز ہوتی ہیں چارٹ پہ یہ آپ سمپل کہہ سکتے ہو پرائز
volume spread analysis simple VSA VSA VSA volume
price یا candles یا آپ simple یہ کہہ سکتے ہو کہ chart reading آپ جو ہے نا کر رہے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے ہوئے read کر رہے ہوئے ہوئے ہوئے ٹھیک ہے volume اور price کو ملا کے
یا volume اور price کو دیکھتے ہوئے جو analysis کیا جاتے ہیں اس کو ہم کہتے ہیں VSA volume spread analysis کہتے ہیں اس کے بعد VSA ہمیں کیا بتاتا ہے VSA ہمیں سب سے پہلے آپ کو VSA کی طرف اگر آ رہے ہیں
تو VSA میں آپ کو کیا پتہ ہونا چاہیے first of all آپ کو market میں sign of weakness find کرنا آنی چاہیے اور دوسرے نمبر کے sign of strength short form میں اس کی لکھ رہا ہوں so and so
اگر آپ کو ایک سائن آف ویکنس دیکھتے ہیں تو آپ کو کہاں پہ دیکھنے کو ملے گی؟ یعنی ویکنس کا کیا مطلب ہے؟ بھائی صاحب مارکٹ میں بھی سٹرنٹ نہیں ہے لیکن آپ کہا سکتے ہو کہ جو بولش مومنٹم تھا وہ ویک ہو چکے یا ان سیمپل ویکنس جو ہوتی ہے وہ آپ کے ٹاپ پہ دیکھنے کو ملے گی
مارکٹ آپ بھائی صاحب کریس ہونے والی ہے یا ڈمپ ہونے والی ہے کیسے نہیں کہہ سکتے کیونکہ ایک پرنڈیمنٹلی چیز آ جاتی ہے بہت آہ ٹھیک ہے تو آپ کہہ سکتے ہیں جہاں پہ سوٹیبل ورڈ جو ہے وہ ڈمپ ہے اس کے بعد اگر میں کی بات کروں تو جو ہوتی ہے وہ آپ کو جب
مارکٹ گیر رہی ہوگی تو آپ نے کو فائنڈ کرنی ہوگی ہے آپ کی پوٹم پہ ہوتی ہے اور آپ کی جو ہے نا یہ دیکھنے کو ملے گی ٹھیک ہے مہین چیز ہے بھائی صاحب جب آپ کو فائنڈ کرنا سیکھ جاؤ گی
یا sign of strength کو آپ کو like trade میں یا trade execution میں آپ کو کافی آسانی ہوگی کیونکہ آپ کو پتا ہوگا بھائی صاحب ہاں یہاں پہ اس نے weakness show کر دی ہے market نے weakness show کر دی ہے اب
ہم نے selling دیکھنی ہے strength show کر دی ہے ہم نے selling کی طرف نہیں جانا ہم نے وہاں پہ buying دیکھنی ہوگی ہے اب ہم نے sign of weakness اور sign of strength کو کیسے find کرنا ہے اس کے لئے میں نے یہاں پہ آپ کو دو چیزیں
بتائی تھیں اب بار up میں کہہ دیتا ہوں up.g اپ بار کینڈل کلوزنگ اور اس کے بعد میں نے یہاں کا آپ کو یہ بھی بتایا تھا کہ ڈاؤن بار کینڈل کلوزنگ
ٹھیک ہے شورٹ شورٹ میں لکھ رہا ہوں اپ بار کینڈل کلوزنگ جو ہوتی ہے سمپل آپ کی بولش کینڈلز ہوتی ہیں یعنی جو اپ پہ کلوز ہوتی ہیں ہائی پہ کلوز ہوتی ہیں جب مارکٹ اپ سائیڈ پہ گاہی ہوگی تو آپ نے اپ بار کینڈلز کو دیکھنا ہوتا ہے
اگر مارکٹ ڈاؤن سائٹ میں آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ مارکٹ ڈمپ لے رہی ہے نیچے گیر رہی ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے ڈاؤن بار کینڈلز میں سٹرینٹس پائنڈ کرنی ہے اب بار کینڈلز میں آپ کو ویکنیس دیکھنے کو ملے گی
ڈاؤن بار میں آپ کو سٹرینٹس دیکھنے کو ملے گی اس کے ساتھ ساتھ میں یہاں پہ اگر اب بار کی کچھ آپ کو ایزمپلز دے دوں تو میں نے چار کینڈلز ٹکس آپ کو بتائی تھی ویڈیو آپ نے مست دیکھنی ہے وہاں پہ میں نے بہت ہی جوہنا ڈیپلی ایکسپلین کر کے بتایا ہوا ہے
ٹھیک ہے ویڈیو کو مست آپ نے دیکھنا ہے سب سے تعلیم ہمارے پاس یہ ٹائپ آ جاتی ہے اب بار میں اب دیکھیں اگر مارکٹ نے یہ والی جو کینڈل ہے الٹرا ہائی والیم کے ساتھ اس نے اس پوائنٹ پہ کلوزنگ دی ہے
اب سائٹس اس کی لمبی ویک ہے تھوڑا سا مائنگ کا بھی اگر ہم یوز کریں تو اس کا مطلب کیا ہے کہ نیچے ultra high volume ہے candle close اپنے middle سے بھی نیچے ہو رہی ہے upside بس کی لمبی week ہے یا clear ہے کہ market میں آپ کو
ایک weakness دیکھنے کو ملی ہے market میں آپ کو selling دیکھنے کو ملی ہے یا آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ market میں selling یا supply آنا ساتھ ہو چکی ہے ٹھیک ہے اس کے ساتھ میں نے چار ٹائز بتائی تھیں وہ ویڈیو آپ نے مست دیکھنی ہے میں نے up bar down bar سے
الہیدہ الہیدہ سے ویڈیو بنائی ہے اور down bar آپ کی کیا ہوں گی up bar آپ کی upside پر close ہوتی ہے یعنی میں یہاں پہ ایک up bar بنا دوں اگر تو یہاں پہ up side تک اس کی کوئی وک ہوگی اس طرح سے ٹھیک ہے یہ up bar میں آئے گی down bar کس طرح ہوگی
down bar میں آپ کو down side سے جو ہے نا بھی دیکھنے کو ملتی ہیں یہ آپ کی weakness indicate strength indicate down bar strength up bar weakness simple wake of logic wake of logic hope wake of
logic clear ہوگا مجھے دوبارہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے wake of logic کو اگر آپ master کر لیتے ہو تو آپ کو مزید جو ہے نا market کو دیکھنے کا جو آپ کا point of view وہ کافی change ہو جانا ہے wake of logic پہ آپ کی grip ہونی
یا اس concept کو آپ اچھے سے جو ہے نا بھائی صاحب پانی میں یا دھوڑ میں گھول کے پی لو تیرے گا white of logic آپ کو ہر جگہ پر ٹکرے گا جب بھی آپ دیئے ایسے نہیں کر دیں تیرے گا اس کے بعد ہم نے again سے white of logic میں بتا دیتا ہوں
white of logic میں ہم نے چار phases پڑھے گئے ایک phase جو first of all جو ہمارا phase ہے وہ accumulation کا phase ہے اس کے بعد second phase میں ہم نے کیا پڑھا تھا mark up تیرے گا اور اس کے بعد third phase جو ہے ہمارا distribution ہے
تیرے گا پورت پیجبے میں ہم نے کیا پڑا تھا مارک اپ پیجوڈ ایکی ایکٹیمیلیشن نے کیا ہوتی ہے مارکڈ آپسی سائیڈ اویس ہوتی ہے اور مارک اپ پیجوڈ میں مارکڈ آٹی جو سائیڈ اویس ہوتی ہے
اس کو بریک کرتی ہے اس رینس کو بریک کرنے کے بعد ہمیں یہ مارک اپ پیجوڈ سے آرک ہوتی ہے اس کے بعد جو آپ کی ڈسٹریوشن ہوتی ہے ڈسٹریوشن کہتے تھے آپ کی نیچے اکیمیلیشن ہوئی اکیمیلیشن کا بریک آؤٹ ہوا
اب سائیڈ پہ آپ کی یہاں پہ ڈسٹریویشن ہوئی اور اس کے بعد مارکٹ نے کچھ اس طرح سے ریاکس کیا اور یہاں پہ یہ آپ کا جو ہے نا مارک ڈاؤن پیز ڈاؤن ورڈ کی طرف جو آرہا ہے سمپل اکیمیلیشن اور ڈسٹریویشن میں مارکٹ آپ کی سائیڈ ویز رہتی ہے
مارک اپ میں مارکٹ گولیش ہوتی ہے مارک داؤ میں مارکٹ کیا ہوتی ہے پیریش ہوتی ہے آفر ایڈیس ہم نے جو ہے نا کلائیمیٹک ایکشنز بار یعنی کیب ہم نے پڑھی تھی بائنگ اور سیلنگ کیب میں نے آپ کو دونوں بتائی تھی
وہ ساری ویڈیوز بھائی صاحب اتر پڑھی ہے اگر آپ کو وائک آف لوجک آتا ہے تو کیب میں جو میں نے کنڈیشنز بتائی ہیں وہ آپ کو سمجھ آ جانا ہے کیب کو سمجھنے کے لئے آپ کو وائک آف لوجک ۔
ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ ڈاوٹ اگر آپ اچھا ریسپ ریوارڈ ارن کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو ٹرینڈ کے ساتھ موو کرنا پڑے گا
اگر ٹرینڈ کے اگینس گئے تو بھائی صاحب آپ کی ٹریڈ پسی سکتی ہے جتنا ہولڈ کرو گے اتنا آپ اپنا مستان کرو گے اگر آپ فیچر میں ہو کروس موڈ میں اپن کی ہے اور آپ کی ٹریڈ بھائی صاحب ہفتوں مہینوں دو دو تین تین مہینے لگ جاتے ہیں
آپ کی ٹریڈ پسی رہتی ہے اور ایسے بگنرز کیا کریں مجھے یہ بتاؤ جن کے پاس پچاس سو ڈالر اور ان بھائی صاحب نے پورٹ فولی لگا دیا ہے اور ان کی لکوڈیشن ساپے کھڑی ہے تو انہوں نے وہاں پہ کاؤنڈ وائشی کروانا ہے
ٹھیک ہے تو آپ نے ٹرینگ کے ساتھ چلنا ہے سب سے پہلے آپ نے یہ چیز اپنے مائن میں جو ہے اچھے سے فٹ کر لینی ہے بھائی صاحب ٹرینگ ایگینس دے تو نقصان آپ نے اپنا ہی کروانا ہے میرا کچھ نہیں ہے ہیں میں وہاں آپ کو معلوم کرتا ہوں جو میں نے کچھ برنایا ہے میں آپ کو یہ بتا ہوں
میں آپ کو کب کہا رہا تھا ہم کب کی بات کریں کب آپ کسی گھر کو ایسی جگہ سے کوب کر سکتے ہیں میں آپ کو کسی گھر کو کسی گھر سے جونا ہو جاتا ہے
ہمیں آپ کو بزرگ گھر کا خطر کہنا ہے آپ کو سکونگ گیگر سے زیادہ محکمہ کرنا ہے کیونکہ سکونگ گیگر ہیں ہم وقت دیکھیں ہم کوئی ب آپ اوپر نہیں دیکھتے
یہ جو مارکٹ ریٹریسمنٹ لے کے ادھر جو اپنی سیل کیپ بنائے گی یا اس پوائنٹ اپنی سیل کیپ بنائے گی سگڑی انٹری ملتی ہے جہاں پہ ہمیں بہت امیزنگ انٹری ہمیں جہاں پہ دیکھنے کو ملتی ہے 4g 4g exist
یہاں آپ جو مقابلہ ہے آپ ان جنگ میں اپنی مينٹار کیا ہے آپ نے بڑھ کرنے کے لئے اجازت حاصل ہونے کے لئے اگر آپ کی بديش مارکت ہے تو ہمیں کیا کرنا ہے
بریش مارکت میں آپ بائے مینٹار ہونے کے لئے حاصل ہونے بائی کیپس آپ کی ان ایریز میں بنتی ہیں جب مارکیٹ ڈاؤن ٹرینڈ میں ہوتی ہے ریٹریسمنٹ لینے کے بعد ادھر یہ آپ کی بائی کیپ بنائے گی
اور ادھر سے آپ نے سیلنگ کرنی ہے ٹرینڈ کے ساتھ جتنا چلو گے آپ کو اتنا ہی پروفیٹ ہوگا میں ایڈوانس میں بتا رہا ہوں اور اس طرح کی سیچویشن میں ان ایریز میں آپ کو فور جی رول جو ہے نا ان کو اپلائی کرنی کی تھی
اتنی خاص ضرورت نہیں پڑتی یہاں پہ کوئی خاص ہمیں ویٹ بھی کرنا نہیں پڑتا 4G رول جو آپ کے ہیں وہ کہاں پہ اپلائے کریں گے جب مارکٹ ریگولرلی یہاں پہ گر رہی ہے اور آپ نے اس پوائنٹ پہ آکے اپنی ایک سیل کیپ فائنڈ کر لیا
اس زون میں اب آپ نے سیل کیپ فائنڈ کی یہاں پہ نیکس کی اندر گلیس میں کلوز ہوئی یا اس کی باڈی کے اندر کلوز ہوئی آپ کی کلمیٹک کنفرم ہو گئی اب میں نے آپ کو کیا بتایا تھا ہائی لو ہم اس کے مارکر لیتے ہیں یا ہم پریگر لائنز اس کے لگا لیتے ہیں
موزدہ دیجئے مارکٹ یہاں پہ رینج کرے گی پہلی کنڈیشن پھر اس کا بریک آؤٹ کرے دوسری کنڈیشن اس میں یہ آ جاتی ہے تیسری میں مارکٹ بریک آؤٹ دے کے پھر بریک ان کرے اس رینج میں اس کے ری ٹچ پہ اس کے بعد جب کیپ کا آپ کا یہ والا جو ہائی یا آپ یہ والی جو پرگر لائن ہے جب یہ بریک ہوگی اس کے ریٹس پر آپ ریٹس پکڑ سکتے ہو
خیر میں ویڈیو میں پائنگ سیلنگ کیپ میں یہ میں نے ڈیٹیل سے بتایا تو فور جی رولز آپ نے یہ رپلائی کرنے ہوتے ہیں اب میں نے اتنا آسان کر کے بتا دیا ہے کہ یہاں پہ مارکٹ بولیش ہے تو آپ نے اس زون میں سیلنگ کیپ کو دیکھنا ہے
اگر مارکٹ بیریش ہے تو آپ نے اس زون میں بائی کیپ کو دیکھنا ہے بھائی صاحب اور کتنا آسان ہوگی باقی ان سے لے تو آنے والی ویڈیوز ہوں گے نا اس میں میں آپ کو کچھ پیٹرنگ بتاؤں گا کیونکہ ہماری گب بھی کلائیناٹک بن تھی ہے لیس پوس جہاں پہ میری ایک کلائیناٹک ایکشن بار بنی ہے نیکس کینڈل نے یہاں پہ اس کو کنفارم کر دیا
اس کے بعد کیا ہوتا ہے یہاں پہ پیچھے پرینڈ مارکٹ میں پیری شرنٹ مارکٹ گر رہی تھی تو مورٹ آف دی ٹائم جب ہم ٹرگر لائنز لگاتے ہیں تو ادھر کیا ہوتا ہے مارکٹ رینز کریئر کرتے ہیں تو اس رینز میں تو ہمارے پاس پیٹرنگ بنتے ہیں وہ میں آپ کو بتاؤں گا
یہاں پہ مارکٹ نے کلیمیٹک کنفارم کی یہاں پہ ایک آٹومیٹک ریلی کی اس کے بعد مارکٹ ڈاؤن آتی ہے یہاں پہ پیٹرنگ بناتی ہے اور وہ کون سے پیٹرن ہے پرائز ایکشن کے پیٹرن ایڈزیکٹلی ادھر آپ نے یوز کرنے ہے کسی بھی رینڈم بھی کسی اور پوائنٹ پر آپ نے یوز نہیں
کر لیں یہ آپ کے جو ہیڈ اینڈ شولڈر ہے انورس ہیڈ اینڈ شولڈر ڈبل ٹاپ ڈبل باٹم ٹرپل ٹاپ ٹرپل باٹم فالنگ ویج رائزنگ ویج ڈسینڈنگ چینل ایسینڈنگ چینل بھائی صاحب ان کا یوز اصل ان پوائنٹس آپ مارکیٹ کیا پتہ چک دریکشن میں جا رہی ہے آپ ادھر اپنے پیٹرنز کو فائنڈ کر رہے ہیں
ادھر فیل ہی ہونے ہے بھائی صاحب ٹھیک ہے تو انشاءاللہ آگے آنے والے ویڈیوز میں انہیں یہ پیٹرنز بتاؤں گا مزید آپ کی جو ٹریڈنگ جرنی ہے دی ایسے ہیں وہ بہت ہی امپروو ہو جانی ہے تو آج کے لیکٹر میں ہم نے کیا کیا سیمپل یار جو ہم نے تیسر پڑھا تھا
اسی کو تھوڑا سا ریوائز کیا اور اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے بس تھوڑا سا نیز آپ کو کیپ کا بتا دیا ہے ایڈیشنل کے ہم نے کہاں تھی اگر دیکھنی ہے ادھر ہم نے 4G رولز کو اپلائے کرنا ہے آنے والی ویڈیو بھائی سا بہت انٹرسنگ ہونے والی ہے انشاءاللہ امید ہے کہ آپ کو
اس لیکٹر سے کچھ نہ کچھ فائدہ ہوا ہوگا ایک دو پسند تو امید ہے کہ ہوا ہی ہوگا باقی ہم نے اپنے پوری ریزیسنس کے کی لیولز کے اپنے لیولز کے ٹرکر لائنز کے
کن کینڈلز کو دے کے ہم انٹری لے سکتے ہیں وہ کینڈلز ٹکس میں میں آپ کو کچھ بتاؤں گا دی ایس اے کے اکارڈنگ ہے ٹھیک ہے اور اس کے ساتھ آج ہم ڈسپرس کریں گے یہ جو پیٹرنز ہمارے پرنٹے ہیں آگے آنے والی جو ویڈیوز ہیں بہت ہی
سب کے لئے بگنر ہو یا دیشتر جو ہے نا اسے مہینے ہو گئے ہوں اگر ان پیٹرنز کا نہیں پتا یہ پیٹرنز کی طرف کیسے بنتے ہیں کیسے ان کو ڈریڈ کرنی ہے تو بھائی صاحب وہ
کیا کر رہا ہے تو انشاء اللہ پھر نیکس ویڈیو میں ملتے ہیں تب تک کیلئے شیئر کرو
