---
title: 'How to Get a Real UK or US Android Cloud Phone from Pakistan'
source: 'https://youtube.com/watch?v=6DqcVq4_HZ8'
video_id: '6DqcVq4_HZ8'
date: 2026-08-09
duration_sec: 585
---

# How to Get a Real UK or US Android Cloud Phone from Pakistan

> Source: [How to Get a Real UK or US Android Cloud Phone from Pakistan](https://youtube.com/watch?v=6DqcVq4_HZ8)

## Summary

This video demonstrates how to create and use a real Android cloud phone and browser profiles from Pakistan, targeting international markets like the UK and USA, using the Multilogin platform. The presenter shows a step-by-step setup process, highlights the free trial offer, and explains the benefits for freelancers and social media managers.

### Key Points

- **Introduction to Real Android Cloud Phone** [00:00] — The video introduces the concept of using a real Android cloud phone from Pakistan to access UK/US services without buying a physical phone, VPN, or proxy.
- **Free Trial Offer** [00:24] — Users can try the service for 30 minutes per month for free, with no payment or credit card required.
- **Multilogin Platform Overview** [00:49] — Multilogin allows creating profiles for any country, choosing brand and Android version, and managing multiple social accounts for freelancing and client work.
- **Accessing the Platform** [01:16] — The link to Multilogin is in the video description; clicking it leads to a page with detailed features and a 'Start Free' button.
- **Free vs Paid Plans** [01:44] — Previously only paid, now a premium plan offers 200 MB traffic and 30 minutes per month free, without needing a credit card.
- **Download and Installation** [02:13] — The app can be installed on Windows, Mac, or Linux; the presenter uses Mac and downloads the appropriate version.
- **Creating a Mobile Profile** [02:31] — Users can create a mobile or browser profile; the presenter chooses mobile, names it 'TikTok', and selects location (UK), Android version (15), brand (Samsung), and model (S22 Ultra).
- **Launching the Cloud Phone** [04:12] — After creation, clicking the play button launches the phone; first setup takes time, but subsequent launches are quick.
- **Using Apps on Cloud Phone** [05:18] — TikTok and Instagram are pre-installed; the presenter demonstrates creating a TikTok account and using the phone normally.
- **Profile Limits and Premium** [05:45] — Free plan allows 5 profiles but only one active at a time; premium plans allow more devices and browsers.
- **Creating a Browser Profile** [06:11] — The presenter creates a browser profile for 'UK Facebook', selects location as United Kingdom, and shows the IP is UK-based while the real IP is Pakistan.
- **Benefits and Pricing** [07:13] — The service is useful for freelancing, e-commerce, and social media management; pricing starts at $7/month for 1GB data and 7 hours, with various plans and a 50% coupon code.

### Conclusion

Multilogin provides a practical solution for Pakistanis to operate international accounts and services without physical presence, offering a free trial to test its value before committing to a paid plan.

## Transcript

اسلام علیکم اس وقت آپ جہاں پر بیٹھے ہیں یہی پر بیٹھے بیٹھے یعنی پاکستان میں رہتے ہوئے یوکے یو ایسی یا کسی بھی بڑی کنٹری کا ریال انڈوائیڈ کلاوڈ فون اپنے لیٹسا پیسی میں ابھی یوز کر سکتے ہیں
وہ بھی بینہ فون خریدے یوکے یو ایسی کی سن خریدے بینہ کسی جی پین اور پروکسی کے تو شاید آپ کہیں یہ کیسے ممکن ہے تو فرشان نہ ہو میں آپ کو ایک کر کے دکھانے والا ہوں لیکن سب سے کمال کی بات
آپ اس فون کو 30 منٹ تک پورے مہینے میں جب چاہیں یوز کر لیں اسے ٹرائی کرنے کے لیے ایک روپیہ بھی آپ نے خرچ نہیں کرنا تو ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ جب ایک پاکستانی کے پاس ایسا فون ہو تو وہ اس میں یوکے کا ٹکٹوک اکاؤنٹ بنا سکتا ہے
منوریز ہونے والا فیس بک پیج بنا سکتا ہے انٹرنیشنلی چلنے والا یوٹیوب چینل بنا سکتا ہے اور کیا کچھ نہیں کر سکتا تو یہ سب کچھ آج کی جوٹ میں پوسیبل ہو چکا ہے ایک پرپیشنل پلیٹ فارم مرسی لوگن کے ذریعے جس کے ڈیش بورڈ پر بڑی آسانی کے ساتھ
کسی بھی کنٹری کی بلوگر پروفائل بنا لیں ریال انڈروائیڈ کلاوس ہون بنا لیں اور ہون بھی آپ کی مرضی کے برینڈ کا آپ کی مرضی کے انڈروائیڈ برجن اور صرف اتنا ہی نہیں آپ اس پر ملٹیپل سوشل اکاؤنٹس بنا سکتے ہیں اپنے لیے اپنے کلائنٹس کے لیے انٹرنیشنلی فری لانسنگ کر کے
اچھا خاصا پیسہ بھی کما سکتے ہیں تو چلیے پھر اللہ پاکِ بابرکت نام سے شروع کرتے ہیں اور جیسے میں نے آپ کو پہلے بتایا کہ یہ کوئی جی پین نہیں نہ ہی اس کو ٹرائی کرنے کے لیے کریڈٹ کارڈ کی ضرورت یہ ہوگا آپ کا اپنا ایک ریل انڈرائیڈ کلاوڈ فون
اس کا لنک میں نے درسپشن میں دے دیا ہے اس پر کلک کرتے آجیں سکرین پر تو جب آپ دیئے گے لنک پر کلک کریں تو آپ آجیں گے اس پیج پر
جہاں پر آپ اس سے مکمل فیچرز کے بارے میں گائیڈ کیا گیا ہے ڈیٹیل کے ساتھ فیچرز اتنے ہیں کہ اس میں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے اور اسے سوشل میڈیا گروز کے لیے world wide use کیا جا رہا ہے تو simply آپ click کریں گے start free یہاں پہ اس والے free پہ نہیں آپ click کریں گے center والے button پہ اس platform کے لیے
میں پہلے بھی video بنا چکا ہوں لیکن پہلے اس میں صرف paid version سے اب اس میں یہ premium plan آ چکا ہے اب اس کو ہر پہ بلکل free of cost use کر سکتا ہے دو سو mb کی traffic کے ساتھ ایک مہینہ use کر سکتا ہے جس میں اس کو ملیں گے پورت تیس منٹ پہلے آپ کو اس کو use کرنے کیلئے payment بھی کرنا پڑ رہی
ایٹی کے ریڈکار بھی یوز کرنا پڑ رہا تھا جو کہ اب آپ کو بلکل نہیں کرنا پڑے گا تو آپ کلک کریں گے سٹارٹ کو فری پر یہاں پر آپ اپنا اکاؤنٹ لیٹ کر لیں گے اکسپٹ کریں کنٹینیو کریں اس کے بعد یہاں پر ڈاؤنڈ کے اپشن آ جائے گی آپ اسے جندوز پر انسٹال کر سکتے ہیں میک بک پر لینکس پر جس میں چاہے انسٹال
کر لیں میں ایسے کٹ نیک یوز کر رہا ہوں تو میں میک کے لیے ڈاؤنڈ کر لیتا ہوں ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کو ڈسکال کر لینا ہے میں آجڑیڈڈسکال کر چکا ہوں اس کو اوپر کر لیتے ہیں یہاں پر آپ نے جس
اب یہاں پر آپ کو دو اپشن نظر آئیں گی موبائل اور براؤزر آپ اس کو لیٹ ٹاپ میں ایز اے براؤزر بھی نکل سکتے ہیں بیٹھے آپ پانکستان میں ہوں گے کر رہے ہیں یوکے یو ایسے کسی بھی بیڑی کنٹری میں تو ہم پہلے بناتے
ہیں ایک موبائل آپ کلک کریں گے کرنے سے پہلے دیکھ لیں آپ کو ڈیٹا بھی مل چکا ہے تیس منٹ کا ٹائم بھی مل چکا ہے تو ہم کلک کریں گے یہاں پر اب جو فون بنانے جا رہے ہیں اس کا نیم رکھ لیں جیسے ہم رہ لیتے ہیں ٹک ٹاک یہاں پر آپ اپشن کو کریں گے آپ دیکھیں کہ
یہ بنانے جا رہے ہیں کچھ بھی سمجھ نہ آئے تو ادھر تک لکھ کر دیں یہاں پہ ٹیپ دے لیں ٹک ٹاک کلر چوز کر لیں کوئی نوٹس وغیرہ انٹر کرنا چاہے نوٹس دے لیں ڈی فالٹ کولڈر رہنے دیں پروکسی وغیرہ ملٹی لوگن کی اپنی ہی رہنے دے قسم وغیرہ پہ
مجھ جائیں اس کے بعد کنیکشن ٹیپ موبائل فون ہے آپ کا جہاں پہ location آپ choose کریں گے. Different اپی location آپ کو مل رہی ہیں. ہم choose کر لیتے ہیں. UK. آپ صرف country نہیں choose کر سکتے. آپ region اور city بھی choose کر سکتے ہیں. یہ optional ہیں. آپ کرنا
چاہے تو کر لیجئے گا. میں صلح ان کو چھوڑ رہا ہوں. اس کے بعد میچھے ISP آ جاتا ہے. یعنی آپ کو اس کے اندر کا کون سا network چاہیے. جہاں تک آپ کو permission مل رہی ہے. ہم اس کو none پہ رکھتے ہیں. فیلال scroll down کریں. اب یہاں پہ آپ choose کر سکتے
کہ آپ کو اپنے فون میں کون سا انڈوائیڈ ورجن چاہیے لیٹس ورجن تک available ہے ہم کر لیتے ہیں ففٹین ورجن device brand کس brand کا آپ نے فون تیار کرنا ہے ہم یہاں پہ لے لیتے ہیں سامسونگ اس کے بعد آپ سامسونگ کا کون سا موڈل یوز کرنا
چاہیں گے وہ آپ چوز کر لیں ہم چوز کر لیتے ہیں اس ٹوئنٹی ٹو آلٹرا اس کے بعد وائی فائی آٹو جنریٹڈ لوکیشن ان کو ایسے ہی نہیں رہنے دیں آپ نے جو فون تیار کیا اس کی مکمل معلومات آپ کو یہاں پہ نظر آ رہی ہوگی آپ نے فون کس برینڈ کا بنایا کونسا موڈل ہے اس میں
ورژن کونسا ہے اس سے ان کی موقعشن اور ہر کیس آپ کے سامنے ہیں یہ تمام کسی میں سیٹ اپ کرنے کے بعد آپ کلک کریں گے create پر موبائل فون created یہ آپ کے سامنے یہاں پہ profile آ جائے گی تو اس فون کو run کرنے کے لیے simply کلک کریں گے اس play button پر understood اسے
کریں گے minimize اور یہ دیکھیں جی ہمارا phone setup ہونا شروع ہو چکا ہے first time یہ تھوڑا سا time لے گا لیکن جب بھی ایک بار setup ہو جائے گا اس کے بعد جب بھی آپ اس phone کو launch کریں گے یہ کچھ second میں launch ہو جائے گا یہ دیکھیں جی real android cloud phone
بنا کسی proxy بنا کسی gpm کے آپ کے laptop اس میں install ہو کے آپ کے سامنے open ہو چکا ہے اب یہاں پہ کچھ آپ کو tools بھی نظر آ رہے ہیں میں آپ کو phone use کر کے بھی نکال دیتا ہوں یہ دیکھیں کی setting میں آ جاتے ہیں مکمل فون یہاں پہ آپ کے سامنے ہیں اب آؤٹ میں چلیں گے یہ دیکھیں
رنم فون نمبر بھی آ چکا ہے سامسون گلیکسی ایس ٹانڈی ٹو الٹرا جو ہم نے بنایا اور یہ صرف ٹراپرلی کام کر رہا ہے مزہ کی بات آپ اس میں جو چاہیں
ٹک ٹاک دونوں آ چکے ہیں ان کو ڈیسٹا پہ لے آتے ہیں یہ ٹک ٹاک آ گیا یہ انسٹاگرام آ چکا ہے میں ٹک ٹاک کو اپن کر کے دکھا دیتا ہوں آپ یہاں پہ جیسے چاہے اکاؤنٹ کریٹ کر لیں میں صرف اسکٹ کر رہا ہوں ڈیٹ وغیرہ سیٹ کر لیں کنٹی میو انٹرنیمنٹس اس سے لیتے ہیں
اور نیکس یہ دیکھیں جی آپ کے سامنے آپ کے فون میں ٹک ٹاک چل رہی ہے اسے close کرتے ہیں یہ ہے real android cloud phone آپ کی مرضی کا brand آپ کی مرضی کا model آپ کی مرضی کا android version
آپ اس میں ٹکسٹوک انسٹاگرام فیس بک اکاؤنٹ بنائیں ریڈج پہ کام کریں فری لانسنگ کریں انٹرنیشنل کلائنٹس کو ہینڈل کریں بے فکر ہوکے یہاں پہ ایک بات ہے چی طرح نوز کر لیں کہ آپ اس میں پانچ پروفائلیہ خون بنا سکتے ہیں لیکن پریمین پلین کے اندر
چلے گا ایک ٹائم پہ ایک ہی ہاں جب آپ اس کی ویلیو کا علم ہو جائے آپ کو یہ گوشکل لگے تو دین آپ اس کے پریمیم پلان یوز کر کے جتنی چاہیں ڈیوائسز بنائیں جتنی چاہیں براؤزرز بنائیں کوئی پوری نہیں جتنی ویمیٹ والا پلان لیں گے اتنا ہی آپ ایزیلی کام کھل کے کر سکیں گے
تو میں یہاں پر بناتا ہوں ایک براؤزر پروفائل پہلے فون کو بند کر لیتے ہیں تو اس کے لئے ہم کلک کریں گے براؤزر اپنے براؤزر کا نام رکھیں گے جیسا ہم رکھ لیتے ہیں یوکیس پیس بک
سکرول ڈاؤن کریں گے یہاں پر چوز کریں گے ہم لوکیشن اور یہاں پر بھی ہم چوز کر لیتے ہیں یونائٹڈ سینڈ آن باقی حیثیت کو آپ ایڈیٹز رہنے دیں سکرول ڈاؤن کرتے ہوئے نیچے آجائیں اور کلک کریں
کریئٹ پر پروفائل created سمپلی کلک کریں گے play بٹن پہ اور یہ دیکھیں ہماری ایک نئی بروزر پروفائل open ہو چکی ہے اس کو minimize کرتے ہیں automatically اس نے IP کا page open کر دیا ہے
اور IP ہماری آ رہی ہے England United Kingdom کی میں آپ کو اپنی real IP بھی دکھا دیتا ہوں یہ ہماری real IP ہے اور country پاکستان کی آ رہی ہے لیکن اس بروزر کے اندر جو ہم نے multi login سے تیار کیا ہے اس نے ہماری IP
UK کی آ رہی ہے میں ریشنش کر کے بھی دیتا ہوں یہ دیکھیں دی آپ اس وقت بیٹھے پاکستان میں ہیں لیکن براؤزر آپ یوز کر رہے ہیں یوکے میں بیٹھ کر اب یہاں سے آپ جیسی چاہیں سری لانکنگ کریں ریجس یوز کریں ایمازون ای بے ایسے جس
VPN
اپنی مرضی کا ہم نے فون بنایا مرضی کی لوکیشن مرضی کے انڈروائیڈ ورژن اور اپنی مرضی کے موڈل وغیرہ چوز کیے اب تھوڑی سی غور طلب بات یہ ہے کہ آپ کو اس کی ٹرائی دی جا رہی ہے دلکل پری آف کاؤس پہلے یہ پیڈ تھا اب انہوں نے اس کا یہ فریمی مرجل نکالا ہے
تاکہ آپ لوگ اس کو ایزی ٹرائی کر کے اس کی ویلیو کو سمجھ سکیں تو آپ کو ٹرائی کے لیے 30 منٹ اور 5 ڈیوائسنز بنانے کی پرمیشن دی جا رہی ہے اور ڈیٹا آپ کو ملتا ہے 200 امبی جو بہت زیادہ نہیں ہے آدھے گھنٹے میں اتنا ہی یوز ہوتا ہے
اور آپ آدھے گھنٹے میں اس کو اچھی طرح ٹرائی کر سکتے ہیں اور جب آپ کو لگے یہ valuable ہے value for money ہے اس سے بہت سے ایسے کام possible ہیں جو پہلے نہیں possible تھے then آپ اس کو buy کر سکتے ہیں per month only 7 dollars جس میں آپ کو 1GB کا data ملے گا
7 منٹ ملیں گے ایک مہینے کے لیے ایک مہینے کے لیے مطلب آپ ایک دن میں 10 منٹ use کر لیں دو کر لیں پانچ کر لیں پورے مہینے میں آپ نے 7 منٹ complete کر لیں اور اس میں آپ اپنی مرضی کا plan choose کر سکتے ہیں ٹین موبائل کے لیے، ففٹی کے لیے یا ہنڈر کے لیے
پیسٹیز اتنا ہی اپلیڈ ہو جائے گا اور اگر آپ بڑے لیول پر، ٹین لیول پر کام کر رہے ہیں تو آپ ان کے یہ بزنس پلان لے سکتے ہیں جو بھی پلان آپ کو سوٹ کرے وہ پلان آپ بعد میں ایزی بائی کر سکتے ہیں اور گھبرائے نہ یہ جو ریٹ آپ کو نظر آ رہے ہیں یہ میں ابھی ہاف کر دیتا ہوں
یہ کپون کوئیل یوز کریں گے تو آپ کو دیفرنٹ پلان پر دائریکٹ 50% کا ایڈس آن مل جائے گا تو یہ ہے ملٹی لوگن ایک بہترین آن لائن ٹول کورمن کیجرز کے لیے فری لاسرز کے لیے اور انٹرنیشنلی ای کامرس کرنے والوں کے لیے
آپ پاکستان میں بیٹھ کر یوکے یویسے کسی بھی دیسرین کنٹری میں کام کریں وہاں کا فون یوز کریں ریل انڈوائیڈ کلاو فون اور اگر لگتا پیسی پہ ہی کام کرنا چاہیں تو اپنی مرجی کی سنیتری کی براؤزر پروفیل بنا کر اس نے جیسا چاہے کام کریں
اپنے آپ کو گروہ کریں رسک کمائیں ہر طرح کی قبضیوں سے ازاد ہو کر اسے یوز کیسے کرنا ہے اس کا ترقہ کار کیا ہے سارا میں نے آپ کو گائیڈ کر دیا ہے اور اب ملٹی لوگن نے آپ لوگوں کے لیے اس کو ٹرائی کرنے کے لیے سریم پلان بھی دے دیا ہے
تو اب آپ کا دیر کرنا تو بنتا ہی نہیں لنکس اور کپونکر میں دسکرپشن میں ایڈ کر دیئے ہیں ابھی کلک کریں انسٹال کریں ٹرائی کریں یقین کریں آپ کو مزہ آئے گا تو کیسی لگی آپ کو آج کی یہ ویڈیو یہ امیزنگ ملٹی لوگن پیٹ فارم کمیٹس میں لازمی بتائیے گا
اپنا جہاں رکھے گا دونوں میں یاد رکھے گا زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی اسلام
موسیقا
