---
title: 'How to Earn Money Online Without Investment for Students'
source: 'https://youtube.com/watch?v=JJoSIa1BEF4'
video_id: 'JJoSIa1BEF4'
date: 2026-09-12
duration_sec: 1118
channel: 'BCPM Science'
---

# How to Earn Money Online Without Investment for Students

> Source: [How to Earn Money Online Without Investment for Students](https://youtube.com/watch?v=JJoSIa1BEF4)

## Summary

The video is a motivational guide for students in Pakistan and similar regions who want to earn money online without any initial investment. The creator emphasizes avoiding scams and referral schemes, instead promoting content creation on platforms like TikTok, YouTube, Facebook, Snapchat, and Instagram as a legitimate path to income.

### Key Points

- **Introduction and Promise** [00:00] — The video targets students who want to earn online but don't know how. The creator promises to share a method without any investment, referral links, or high qualifications—just a smartphone or computer.
- **No Investment Needed** [00:40] — The creator stresses that no investment is required, addressing the fear of losing money. He also clarifies that no special degree is needed; a basic mobile phone or laptop is sufficient.
- **Avoid Scams and Fake Groups** [01:07] — Warns against joining paid groups or courses that promise assignments or earnings, citing examples of students losing money. He emphasizes working only on authentic platforms.
- **Top Platforms for Earning** [03:28] — Lists the top five platforms: YouTube, Facebook, Snapchat, Instagram, and TikTok. He notes that TikTok currently pays the most, but content must be creative and not just for fun.
- **TikTok Monetization Methods** [04:59] — Explains that TikTok offers incentives for videos over one minute, plus live streaming where viewers send gifts that convert to money. He also mentions dancing and entertainment as options.
- **No Referral Links Needed** [06:05] — The creator clarifies he won't share referral links or promo codes, unlike typical affiliate marketers. He promotes direct use of well-known platforms that don't require promotion.
- **Content Ideas for Beginners** [08:21] — Suggests educational videos (e.g., cooking, sketching, history, physics, mechanics) and lifestyle topics (jewelry, makeup, weight gain/loss). Emphasizes that videos over one minute are monetizable.
- **Execution Over Planning** [10:15] — Warns against dopamine-driven planning without execution. He stresses that only implementing ideas leads to earnings, not just thinking or making plans.
- **Cross-Platform Content Strategy** [13:30] — Advises uploading the same content across TikTok, YouTube Shorts, Instagram Reels, and Facebook. Consistency is key—daily if possible, or at least weekly.
- **Blogging as Alternative** [14:16] — Suggests writing blog posts or articles on platforms like WordPress, using ChatGPT for ideas. Topics like weight loss or skincare have high search demand.
- **Earning Potential and Sponsorships** [16:17] — Mentions that successful creators can earn lakhs per month and get sponsorship offers from big companies, citing examples of celebrities and top TikTokers.
- **Final Advice and Caution** [17:59] — Encourages students to start part-time online work for future competition, and warns to be careful with apps that might steal data.

### Conclusion

The video concludes by urging viewers to take action, work hard, and avoid scams. It emphasizes that online earning is possible without investment, but only through consistent content creation and ethical practices.

## Transcript

السلام علیکم اچھا بہت زیادہ student ہیں جو کہ online پیسے کمانا چاہتے ہیں online earning کرنا چاہتے ہیں لیکن بیچاروں کو way نہیں پتا طریقہ نہیں پتا part time job کرنا چاہتے ہیں یونیورسٹی کی فیس ہے سکول کی فیس ہے کالج کی فیس ہے
اس کے ساتھ چاہتے ہیں کہ یار اپنی زندگی کو آسان بنائے دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے ٹھیک ہے اور ابھی تک بیچاروں نے online پیسے نہیں کمائے تو یہ ویڈیو آپ تمام سوئنس کے لئے بہت important ہے اگر ریال میں چاہتے ہو کہ آپ لوگ بھی پیسے کم ہو
کوئی آپ لوگوں کو میں ریفل لنک نہیں دینے والا کہیں پہ کچھ جانے کی آپ کو ضرورت نہیں ہے اسی ایک ہی ویڈیو میں میں ایک ایک ہی سمجھا دوں گا دل سے ویڈیو بنا رہا ہوں آپ تمام فرنس کے لیے
اگر ریال میں چاہتے ہو کہ آن لائن ارننگ کریں تو اس ویڈیو کو پورا کمپلیٹ دیکھنا ہے اور عمل بھی کرنا ہے پہلی بار یہ ہے کہ without any investment بچوں کے گھر ہوتا ہے خطرہ ہوتا ہے کہ ہم کسی ایٹ میں انویسٹ کریں گے
کسی ریپٹر ایٹ میں انویسٹ کریں گے تو ہمارے اپنے پیسے ہی ضائع نہ ہو جائیں کرنے کے بجائے ویسٹ ہی نہ ہو جائیں تو وہ چیز میں نے پہلے ہی کلیر کر دی ہے کہ کوئی آپ کو انویسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
نمبر دو کوئی ایسی رسکی بھی نہیں ہے کہ آپ سوچیں کہ کوئی ایمیں مسئلہ ہوگا سب کوش آپ کے ہاتھ میں ہیں اور دیسری باجے ہے کہ کوئی ہائیلی کالیفائیڈ ڈگری کی بھی ضرورت نہیں ہے سمپلی موبائل فون اگر آپ کے پاس ہے
آپ لوگ یہ کام کر سکتے ہیں موبائل نہیں ہے لیپٹوپ ہے کمپیوٹر ہے آپ لوگ پھر بھی کام کر سکتے ہیں ویڈیو کے سامنے کیمرے کے سامنے آنا چاہتے ہیں پھر بھی کام کر سکتے ہیں اتنی مزے مزے کی بتانا جاتا ہوں نہیں آنا چاہتے
پھر بھی کام کر سکتے ہیں اب آپ کوچھ رہیں گے کہ سر جی ایسی کون سی والی جوب ہے یا ایسا کون سا وی ہے تو اسی ویڈیو میں بتاتا ہوں اس سے آگے بتانے سے پہلے آپ سے ریکویسٹ ہے کہ اس ویڈیو کو لائک لازمی کر دو
جو جو بھی سٹوڈنٹ دیکھ رہا ہے اس ویڈیو کو لائک لازمی کیجئے گا مجھے بھی موٹیویشن ملے گی اور میرا دل کرے گا کہ آپ کے لئے نزید ایسی اچھی ویڈیوز لے کے ہوں بھئی سوئیسی آپ لوگوں نے بھی پیار محبت لازمی شوق رانی ہے
اندر فارم آف لائک اور میں دعا کرتا ہوں کہ جو بھی بے روزگار ہے یا جو بھی آن لائن پیسے نہیں کما پا رہا جبکہ پوری دنیا کما رہی ہے لیکن آپ اگر نہیں کما پا رہے چاہے لڑکیاں یا لڑکے
تو آپ لوگ بھی پیسے کمائیں اور بے شمار پیسے کمائیں کمیٹ سیکشن میں آمین لازمی ٹائپ کریں کچھ بھی نہیں کر سکتا نا آمین لازمی ٹائپ کرنا تو یہ آج جو آپ لوگوں نے سستی پانے نے اسے آج توڑ دو
آمین کمیٹ سیکشن میں ابھی کے ابھی ٹائپ کرو ویڈیو آگے لے کے جانا سے پہلے ہی آمین لازمی آپ نے ٹائپ کرنا ہو سکتا یار کسی کی دعا قبول ہو جائے ویسے تو بہت زیادہ سورت کو نقصان ہی ہوتا ہے
مجھے اتنے میسجز آتے ہیں سننے کے سر جی میں نے assignment کے لیے ایک group join کیا تھا ان کو پیسے دیئے تھے پھر انہوں نے مجھے assignment ہی نہیں دی اور میرا loss ہو گیا یہ سارے scan ہیں fake ہیں
جب تک آپ لوگ اس طریقے سے apps میں اس طریقے سے لوگوں کو پیسے دیتے رہو گے course join کرتے رہو گے کچھ بھی نہیں ہونے والا الحمدللہ میں نے earning کی ہے اور without any investment میرے بے شماس student ہیں
without any investment ایک ریال چیز پہ جب تک کام نہیں کرو گے تو دنیا جہاں کی جو باتیں بندہ بتاتا رہے کرتے رہو گے ریال ایتھینٹک جو ویب سائٹ ہیں ریال ایتھینٹک جو پلیٹ فارم ہیں
انہی پہ کام کرو انہی سے پیسے کھمو گے مجھے جو پتہ ہے وہ میں اس ویڈیو میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا جاؤں گا دیکھو سب سے جو زبردست پلیٹ فارم ہیں پانچ پلیٹ فارم ہیں اور بھی کافی زیادہ ہیں
ایک تو یوٹیوب ہے ان سب سے زبردست یوٹیوب سے بھی آگے بھی زبردست ہوتے ہیں یوٹیوب ہے فیس بک ہے سناچس ہے انسٹرگرام ہے اور ٹک ٹاک ہے ابھی ٹک ٹاک ان سب سے زیادہ پیسے دینے والے
آپ لوگوں کو لیکن لوگوں کو پتہ نہیں ہے لوگ کیا کرتے ہیں اونلی ویڈیو شغل میں لیکن یہ ویڈیوز بنائی جا رہے ہیں شغل میں لے اپنی جگہ سے لیکن اپنی سوچ کریئیٹیو رکھو thinking ایسی رکھو کہ آپ نے
ٹک ٹاک سے پیسے کمانے ہیں اور یہ simply jobs ہیں اگر آپ کو ٹک ٹاک نہیں پسانے ٹک ٹاک تاپلو گرنگ نہیں کرنا چاہتے تو اور بے شمار ایسے پلیٹ فارم ہیں وہ آگے میں آپ کے ساتھ
شیئر کر سا جاؤں گا again کہوں گا اس ویڈیو کے دیچے میں ایسی golden پیسے اور کچھ ایسی ویب سائٹ یا ایسی jobs ہیں وہ بھی میں شیئر کر دوں گا تاکہ جو اس ویڈیو کے ساتھ پورا کمپلیٹ جڑے رہیں گے
انہیں میں فائدہ دیکھ ہی رہوں گا اسی ہی ویڈیو میں جو سکپ کریں گے جو پوری ویڈیو نہیں دیکھیں گے ان کے لئے دیشن بہت ساری چیزیں ہوں جو مفہوم گی اس لئے ساری چیزیں کھوپنی کھول کے
اور وہ آپ لوگ اپنے ٹک ٹاک جو ایپ شیئر بنائی ہوئی آپ نے یہی والی چیز سنیپ ٹیک اور انسٹاگرام بھی کر رہی ہیں لیکن لوگوں کو پتہ نہیں ہو میں آگے آپ کو بتاؤں گا اس کی کوئی سیٹنگ ہوتی ہے
تو ٹک ٹاک میں سمپلی آپ نہیں کرنا ایک منٹ سے لمبی ویڈیو بنانی ہے اب تو آج کے تو ٹک ٹاک انسینکٹیوز بھی دے رہے ہیں انسینکٹیو پرگرام ہوتا ہے اس کے ساتھ ٹک ٹاک لائیو کا
آپشن ہوتا ہے ایک تو ہوتا ہے نا ٹک ٹاک لائیو آ کے آپ لوگ بیٹھ جاتے ہو گفنشپ پہ لگاتے ہو اپنے دوستوں کے ساتھ ویورز کے ساتھ وہ ہوسٹنگ والا فین ہوتا ہے لوگ آپ کو گفت کرتے ہیں وہاں سے پیسے ملتے ہیں وہ تو لوگ گفٹ کرتے ہیں تو پیسے
ملتے ہیں ٹھیک ہے اس میں لوگ ڈانس بھی کرتے ہیں وہ چیزیں ہوتے ہیں انٹرٹین کر رہے ہوتے ہیں ٹھیک ہے جو دوسرا چیز ہے نا ٹک ٹاک لائی ویڈیو کے لیے کرنا ہے ٹھیک ہے اس کا ہی ایک اپنا آپشن ہوتا ہے اگر آپ لوگ چاہیں گے تو اس پر ہی میں کمپلیٹ آپ کو بتا دوں گا یہ میں
جنرل آپ کو بتا رہا ہوں کہ یار آپ کا دماغ کھل سکے کہ ہاں آپ لوگ کہاں کہاں سے پیسے کمائیں سکتے ہیں دیکھ سمارا مجھے میسیجز آتے ہیں کہ سر جی لنک دے دیں کسی ویب سائٹ کا لنک دے دیں جہاں سے ہم لوگ آن لائن پیسے کمائیں
تو یہ جو چیزیں میں آپ کو بتا رہا ہوں دماغ کھول کے دیکھو اب ٹک ٹاک کرنا آپ کو کیسے لنک دو آپ لوگ دریکلی پلئر کو فنسال کر سکتے ہیں ٹک ٹاک لنک دینے کی ضرورت نہیں ہے یوٹیوب ہے یوٹیوب کا میں کیا لنک دوں یوٹیوب دنیا جہان کو پتہ
یوٹیوب گوگل پھلکھو گے یوٹیوب آ جائے گا فیلز بک آ جائے گا میں تو وہ والی بچائی نہیں رہا جس میں میرا کوئی کمیشن ہے کہ میں ڈریکٹلی اپنا کوئی لنک دوں اور کہوں کہ یا یہ کمیٹ سیکشن میں لنک ہے یا ڈسکرپشن میں لنک ہے
جا کے جوائن کر لو اور یہ میرا پرومو کورڈ ہے یہ میرا ریفرل کورڈ ہے یہ بیچ میں ایڈ کرنا اور آپ لوگوں کو کم ڈسکاؤنڈ مل جائے گا وہ تو وہاں پہ کہانی ہوتی ہیں جہاں پہ لوگ انویسٹ کرواتے ہیں جہاں پہ لوگ پیسے لگواتے ہیں
میرا تو کام یہ ہے ہی نہیں میں تو توٹلی فری والی چیز بتا رہا ہوں کہ آپ سوڈنٹ ہیں آپ کا کام ہے پیسے کمانا نہ کہ پیسے گوانا آپ نے آج ریڈی یہ کام کی ہوئے ہیں بڑے ریفرلز سے آپ لوگوں نے جوائن کیوں گے
جو بندہ ریپرل سے جوائن کرواتا ہے اسے کہتے ہیں اثیویٹ مارکیٹنگ اثیویٹ لنک وہ دیتے ہیں ٹھیک ہے اس طرح کوئی نہیں ہوتا کہ آپ کو ڈریک جیلی ویب سائٹ اور جیل جی ویب سائٹ اور سائٹ فکرمون نہیں وہ ویب سائٹ کچھ دیتی ہیں
جو اثیویٹ ہے اور انہیں لنک کی ضرورت ہی نہیں ہے انہیں اپنی پرموشن کی ضرورت ہی نہیں ہے یوٹیوب کو میں پرموٹ کروں یا نہ کروں یوٹیوب کو ذرا پرک نہیں پائنگاوارے کیونکہ یوٹیوب اتنا زبردست بڑا پلیٹ فارم ہے ٹک ٹاک کو میں پرموٹ کروں یا نہ کروں ٹک ٹاک کو ذرا پروائی نہیں ہے
تو اس لیے ان پلیٹ فارم پر کام کیا کرو جس سے پرموشن کی ضرورت ہی نہیں ہے وہ لوگ پرموشنل ویڈیوز ہوتی ہیں تو وہاں پہ وہ کار نہیں ہوتی ہے تو دا پوائنٹ میں نے کہا ہے کہ میں ویڈیو نہ بتاؤں گا آپ کو ایک ایکیز اگر ریال میں پیسے کمانے نہیں
تو ویسٹ کرنا ہے تو جیسے آپ ویڈی کر رہے ہو تو ویسٹ ہوتا رہے گا اگینکہ ہوں گا ویڈیو پوری کمپلیٹ دیکھنا کھو پڑی انشاء اللہ کھول دوں گا آپ لوگوں کی ایسی انفارمیشن دوں گا کہ آپ لوگوں کو چیف آ جائے گی مزہ آ جائے گا
اور آپ لوگ ریال ارننگ بھی شروع کر دیں گے میرے بے شمار لاکھوں میں ایسے سوڈنٹ ہیں جو کہ پیسے کمار ہیں ٹھیک ہے لاکھوں میں تو نہیں ہوں گے ہزاروں میں ایسے سوڈر ہیں جو کہ پیسے کمالے ویڈیوز دیکھتے لوگ لاکھوں میں ہیں ٹھیک ہے لیکن پیسے کمالتے لوگ ہزاروں میں ہیں
کیوں دیکھ لینا کافی نہیں ہوتا جب تک آپ لوگ implementation نہیں کرتے تو اس ویڈیو میں جو چیزیں بتا رہوں implement کرنا اور purchase کرنا اپنی community کو فائدہ کنچو ہمیشہ سے اپنے content کے ذریعے اپنی community کو فائدہ کنچو
چاہے آپ لوگ ویڈیو کی فارمیٹ میں بنا رہے ہو چاہے آپ لوگ بلوگ پوسٹ کی فارمیٹ میں بنا رہے ہو پہلا چیز ہوگی ٹک ٹاک کا میں نے آپ کو بتا دی اگر آپ لوگ ٹک ٹاک پر کام نہیں کر رہے تو ٹک ٹاک پر اپنا کام کریں ٹک ٹاک پر آپ کو بہت اچھی ارننگ ہو سکتی ہے
اگر آپ نے اچھا میں پوچھ رہوں گے سبیسلی لڑکی ہیں یا لڑکے کہ یار میں تو مجھے اچھا نہیں لگتا ٹک ٹاک کی روح پر آ کے ویڈیو بنانا میں کیمرے کو فیس نہیں کر سکتا یا کیمرے کو فیس نہیں کر سکتی
میں کیسے بناؤں مجھے سرنکتا ہے گھر میں مجھے اللہ ہو نہیں ہے لازمی بات نہیں ہے کہ آپ خود ہی اپنی ویڈیو بناؤ یا خود آ کے آپ دانس کرنے لگ جاؤ یہ چیز بالکل بھی ضروری نہیں ہے ٹک ٹاک نے کبھی یہ نہیں کہا
کہ آپ اپنے فیس کی ویڈیو بناؤ ویڈیو بنانا مقصد ہے آپ لوگ کھانے بنانے کی ویڈیو بنا سکتے ہو لازمی میں نے کہنا یہ نہیں ہے کہ آپ لوگ آکے صرف لوگوں کو انٹرین ہی کرو نہیں آپ لوگ ایڈیوکیشنل ویڈیوز بنا سکتے ہو
آپ لوگ بتا سکتے ہو کہ ہین میڈ چیزیں کیسے بنتی ہیں آپ کے اندر سکل ہے آپ لوگ سکیچنگ کر سکتے ہو سکیچنگ کی ویڈیو بنو اور ان ویڈیوز کا پائدہ کیا ہوگا یہ ویڈیوز ٹک ٹاک بہت بوسٹ کرتے ہیں
جو educational videos ہوتی ہیں board number top education biochemistry physics
آپ لوگ بتانے لگ جاؤں وہ چیز نہیں آپ ایزا ایڈیوکیشنل اور کافی ویڈیوز بنا سکتے ہو آپ لوگ سکیچنگ کے پوائنٹ آوی سے بتا سکتے ہو آپ لوگ اسلامی ہسٹری کے پوائنٹ آوی سے بتا سکتے ہو آپ لوگ آئس کے پوائنٹ آوی سے بتا سکتے ہو
اگر آپ کو پچکو آتی ہے آپ لوگ پچکو کے پوائنٹ آوی سے بتا سکتے ہو جو آپ کو نالج آتا ہے اگر آپ لوگوں کو گاریوں کے بارے میں نالج آئی ہے آپ لوگ مکانیکس ہیں آپ لوگ اس کے پوائنٹ آوی سے بتا سکتے ہیں یہ ساری کی ساری چیزیں ایڈکیشنل ویڈیوڈ آتی ہیں
اور ایک ویڈیو آپ نے بنانی ہے اگر آپ نے نالج آرہا ہے ایک منٹ کی ویڈیو بنانے ویڈیو میکشنم بنو جتنی زیادہ کیونکہ جو مونٹائز ہوتی ہیں نا ویڈیو وہ ایک منٹ سے اوپر کی ویڈیو ہوتی ہیں ٹھیک ہے اور بھی اتنے طریقے ہیں
لڑکیاں آپ لوگ جیولری کے بارے میں بتاؤ میک اپ کے بارے میں بتاؤ بالوں کے بارے میں بتاؤ ویٹ گین کیسے کرنا ہے ویٹ لاس کیسے کرنا ہے یہ تو ابھی میں صرف و صرف ایک چیز بتا رہا ہوں ٹھیک ہے آگے آپ لوگ
ویڈیو دیکھتے جائیں آپ لوگوں کو مزا جائے گا بھئی کام کرو گے تو پیسے کم ہو گے کام نہیں کرو گے صرف اور صرف سوچتے رہو گے پلان بناتے رہو گے آپ کا دوپامین لیول انکریز ہوتا جائے گا without executing your plan
آپ کا دوپامین لیول جب آپ پلان بنا سکتے ہیں اچھے ہاں میں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنوں گی میرے ویوز آئیں گے میں اتنے پیسے کمال لوں گی میں گاڑی لوں گی میں شاپنگ بھی جاؤں گا وہ آپ نے پلان بنا لیا
آپ نے مائنڈ کو ڈوپامین دے دیا اور ایگزیکیوٹ نہیں کیا ڈوپامین مائنڈ کے مل گیا تھوڑی دیر بعد بس ریلیکس وہ آپ نے ایگزیکیوٹ کرنا تھا جو پلان بنایا اسے ایگزیکیوٹ بھی تو کرتے ہیں
تو ویداؤڈ ایگزیکیوشن پلان ایز ناٹ ایپ لینڈ وہ اونلی ویسٹ آف ٹائم ہے تو اس چیز کو اپنے مائنڈ میں رکھنا ہے تو اگر آپ لوگوں نے ابھی تک ٹک ٹاک پہ ورکنگ سٹارٹ نہیں کی
اور اگین کہوں گا جو بندے آپ کو کہیں کہ میرا کوئی گروپ جوائن کر لو مجھے اتنے پیسے دو مجھے اتنی فیز دو کبھی نہیں کرنا یہ صرف آپ لوگ ٹک ٹاک پہ نہیں کر سکتے یہی والا کام آپ لوگ یوٹیوب پہ بھی کر سکتے ہیں
فیس بک پہ بھی کر سکتے ہیں سناپ چیٹ پہ بھی کر سکتے ہیں انسٹرگرام پہ بھی کر سکتے ہیں چھوٹی چھوٹی ایک ایک منٹ کی ویڈیو بنانی ہے کون سا کوئی پہاڑ آپ نے توڑنا
میں بھی تو کر رہا ہوں بے شمار لوگ کر رہے ہیں لڑکیاں کر رہے ہیں چھوٹے چھوٹے بچے آج کل چیزیں کر رہے ہیں تو آپ لوگ بھی کریں اگر پیسے کمانے ہیں اگر پیسے نہیں کمانے ہیں ایک ٹائم ویس کرنا ہے لوگوں کو پیسے دینے ہیں
انویسمنٹ کرنی ہے فضول ایف کے اندر تو پھر آپ لوگوں کی اپنی مرضی ہے میرا کام ہے سمجھانا صحیح اور ایجنل چیز بتانا آگے آپ لوگوں کو مزہ آئے یا نہ آئے وہ الیدہ بات ہے لیکن میرا مقصد یہ ہوتا ہے
ایک دو چیز بتاؤں ٹھیک بتاؤں ایتھینٹک بتاؤں تاکہ میری کمیونٹی کو خوائد ہو جو میری ویڈیو دیکھ رہا ہے اس سے کم سے کم نقصان بلکل بھی نہ ہو کچھ نہ کچھ اس کی ویلیو میں اضافہ ہو
یا ایسے claims کروں کہ یہ ایسے پیس میں investment کرو کتنے پیسے کمو کیا آپ کو نہیں لگتا کہ مجھے sponsorship نہیں مل جاؤں گے اتنے زیادہ مجھے sponsorship ملتے ہیں نا آپ لوگ کی فوج ہے کیونکہ میری پوری پوری community student ہیں
وہ student کو آگے پیچھے shuffle کرنا بہت آسان ہوتا ہے کیوں student ہی ہر companies کا بڑی بڑی companies کے target audience کون ہوتی ہے student اور میں نے قبل تک بھی
الحمدللہ الحمدللہ ایک ایسی ویڈیو بھی نہیں بنائی جس میں میں نے sponsor کیا اور سوڈنٹ کو مس گائیڈ کیا کہ آپ لوگ اس ایپ میں پیسے ڈالو یا یہ کرو وہ کرو نہیں مجھے پتہ ہے کہ جو پرس بیلڈ تھوڑا بہت
ہوا ہوا ہے وہ کائم رکھوں اور اپنی کمیونٹی کو فائدہ بچھاؤں یہی چیز میں آپ کی دماغ میں بھی ڈال رہا ہوں آپ لوگ اگر اپنی کمیونٹی بناتے ہو بلوگ پوسٹ لکھتے ہو شارٹ بناتے ہو ریز بناتے ہو
جتنی بھی بڑی بڑی کمپنیز آپ کو سپانسر دیں اگر جس میں رسک ہو سوڈنٹ کو یا آپ کی کمیونٹی کو رسک پہنچتا ہوتے وہ کام آپ نے نہیں کرنا ہر کام پیسوں کے لیے نہیں ہوتا تو یہ چیز آپ نے مائنڈ میں رکھنے
جب آپ بھی اللہ کرے اچھے کانٹنٹ کریجرز بن جائیں آپ لوگ بھی اچھے پیسے کمانے لگ جائیں تو اپنے ویورز کا لازمی آپ نے اچھا رکھیں انہیں کبھی نقصان نہیں پہنچانا اور یہی میرا مقصد ہوتا ہے
اور یہی میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی ویڈیوز کے دور سے ہی چیز پروائیڈ کروں ٹھیک ہے یہ چیز آپ نے کرنی ہے اس سے آپ لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا یوٹیوب پہ آپ لوگ یہی والا جو کانٹنٹ
آپ لوگ ٹک ٹاک پہ اپلوڈ کر رہے ہو وہی والا کانٹنٹ آپ لوگ اپنا یوٹیوب پہ اپلوڈ کرنے لگتے ہو ٹھیک ہے آپ نے سکیچنگ سکیچنگ بنا رہے ہو وہی سکیچ والی شورٹس ہے ریلز ہے فیس بک پہ بھی ڈال دو
دیلی بیسنس کرو دیلی نہیں کر سکتے تو ہفتے میں تین دفعہ دو ہفتے میں تین دفعہ بھی نہیں کر سکتے تو ہفتے میں ایک دفعہ کرو لیکن کرو لوگ ضرور یہ ہو گیا ویڈیو کونٹنٹ سٹریٹیجی for making money online
ٹھیک ہے یہ ویڈیو کونٹن سٹریٹیجی ہے اگر آپ لوگ ویڈیو کونٹن سٹریٹیجی کو فالو اپ نہیں کرتے آپ لوگ کیا کر سکتے ہیں آئرٹیکلز پبلش کر سکتے ہیں آپ لوگ بلوگ پوسٹ لکھ سکتے ہیں آپ لوگ تھوڑ بلوگن تھوڑ ورڈ پریس
دیف سائز پیسے کم آ سکتے ہیں کرنا کیا ہوتا ہے سمپلی آپ نے بلوگ پوسٹ لکھنے ہوتے ہیں کسی بھی کوئی بھی آئرٹیکل لکھتے ہیں
گورا کیسے کرنا ہے اپنی آنکھیں بڑی کیسے کرنی ہے چھوٹی کیسے کرنی ہے دانتوں کو سفید کیسے کرنا ہے تو اس طریقے سے مطلب یہ کانٹینٹ ہے نا چیٹ جی پی ٹی آپ لکھیں گے جو آپ کی نیش ہے
اس پر لکھو گے وہ آپ کو ایک ایک ہی رسا کے دے دے گا تو یہ چیز ہیں یہ آئیڈیاز ہیں لوگ سب سے کرتے ہیں جو بچارہ موٹا ہے وہ ہر وقت یہ سب سے کرتا رہتا ہے کہ میں کونسی ایسی فوڈز کھاؤں
میں کون سے اپنے خوراک کھاؤں جس سے میں پتلا ہو جاؤں مطلب میں کچھ کھاتا رہوں گا جس سے میں پتلا ہو جاؤں ہر بندہ موٹا بندہ جیسا ہے اور پتلا بندہ بیٹارا کیا دا ساتھ ہے کون سی ایسی چیزیں میں کھاؤں ڈائیک سلین میں چاہو کروں کہ میں موٹا ہو جاؤں
ٹھیک ہے نہ صرف پاکستانی انڈین بنگلہ دیکھ بلکہ تھراؤر دا ورڈ جی چیزیں سرچ ہوتی ہیں آپ لوگ بے شک ابھی یوٹیوب پر اٹھا کے لیے بے شمار ویڈیوز ملیں گی اتنی زیادہ ویوز ملیں گے آپ لوگ
وہ سیم ایڈیٹر آپ لوگ بلوگ پروف لکھتے ہو کانٹنٹ رائٹنگ لکھتے ہو اتنی زیادہ آپ کو آرٹیکل مل جائیں گے صرف اسی ایک ہی ٹاپک سے تو بھائی یہ چیز آپ لوگ کام کریں اس چیز سے آپ لوگ ورکنگ کریں آپ لوگ بے شمار پیسے کما سکتے ہیں
لیکن unfortunately آپ لوگ یہ چیز نہیں کرتے پھر آپ لوگ کہتے ہیں کہ پیسے نہیں ملتے کام نہیں ہے آن لائن میں کیسے کام کروں آن لائن ورکنگ ہی نہیں ہوتی تو جب بتا کہ آپ لوگ سٹارٹ اپ نہیں لوگے
کام نہیں کروگے سوچتے رہوگے تو ایسا ہی ہوگا اور یہ ساری کی ساری چیزیں without any investment ہیں یا پھر اس میں آپ لوگوں کے کوئی پیسے لگ رہے ہوتے یا آپ لوگوں کے کسی چیز کا نقصان ہو رہا ہوتا
تو پھر آپ لوگ پوچھیں اب کچھ نہیں ہو رہا آپ لوگ کرو کرو باقی بھئی آپ لوگ اپنے مرضی ٹھیک ہے کام کریں یا نہ کریں لیکن میرا کام تھا آپ کو بتانا آپ لوگ صحیح سے کام کرو گے اچھا آپ لوگ کانٹین میں ویلیو ہوگی جان ہوگی تو آپ لوگ ایک ایک دن میں پچاس پچاس زار سات سات زار لاکھ لاکھ دو دو لاکھ روپے بھی کما سکتے ہو پانچ لاکھ بھی کما سکتے ہو یہ کچھ امار نہیں ہے ٹھیک ہے
جب آپ کو بڑی بڑی کمپنی سپونسر کریں گے ہو سکتا ہے جب آپ اچھے کانٹنٹ کریٹر بن جو تو ایک ویڈیو بنانے کے لیے آپ کو ہو سکتا ہے دس لاف کی آفر کر دیں
پانچ ہزار کی بھی کر دیں دولار میں تو یہ چیز ہوتی ہے بڑی بڑی کمپنی کر سکتی ہیں جو بڑے کانٹنٹ کریٹر ہیں جیسے اب ویرات کولی ہوگئے
وہ تو ایک بڑی سلیبرٹی ہیں یا آپ چھوٹا ہوسیہ فی کو لے لیں تو لوگ ایک ایک سٹوری ڈالنے کے بڑے مشہور ٹک ٹاکٹرز ہیں ایک ایک سٹوری ڈالنے کے لاکھوں روپے لے لیتے ہیں اب سٹوری ڈالنے میں کونسا
ان کا وقت ضائع ہو رہا ہے یا کیا ہو رہا ہے نہیں صرف وہ کیا ہے کہ ایک سیمپ ہو چکے ہیں لوگوں کا اعتماد ہے ایک پرسنیلٹی بن چکے ہیں تو میں بھی یہی چاہوں گا کہ آپ لوگ بھی گروہ اپ کرو
آگے بڑھو اور اپنے آپ کو بھی صرف کرو اپنی فیملی کو صرف کرو جو پیسے کما ہوتی ہے وہ اس میں سے غریبوں کی بھی ہلپ لازمی لازمی کرو تاکہ وہ لوگ بھی اچھا کھائیں
پینے ہیں خوش رہیں آپ لوگ بھی اچھا کھاؤ پیو خوش رہو اور کسی کو نقصان مت دو میں اگین اینڈ اگین یہی کہوں گا صرف اپنے فیصلوں کے لیے آپ نے کسی کو نقصان نہیں دینا اللہ پاک آپ تمام ویورٹ کو کام لے
آپ کریں محنت کریں ایفورٹ کریں سٹوڈنٹ ہیں تو لازمی کچھ نہ کوئی سٹارٹ اپ لوگ پارٹ آئیم کام کرو کیونکہ آگے جوب کمپیٹیشن تو آپ کی ٹاپ ہوتے ہیں گزارہ آپ لوگوں کا مشکل ہوگا
یا ہر بندے کا آج کا گزارہ مشکل ہے تو یہ آن لائن انکم سٹرنز ہیں ویسو میک منی آن لائن ہے جسے لازمی آپ لوگ کریں آپ کو فائدہ ہوگا اور جس بھی ایپ کو آپ لوگ
اپنے موبائل میں انسٹال کر رہے ہوتے ہیں اسے دیکھ بہار کے کیا کریں کہیں آپ کی وہ ایپ سے آپ کے کوئی ڈیٹا شفتہ لیکھیں نہ ہو باقی یہ خوش رہیں مزے میں رہیں ویڈیو کو لائک اور شیئر لازمی کریں اگر دل مانے تو
تینکیو
