---
title: 'How to Create Websites and Earn Money Without Coding'
source: 'https://youtube.com/watch?v=t4O7sTGtFsk'
video_id: 't4O7sTGtFsk'
date: 2026-08-09
duration_sec: 663
---

# How to Create Websites and Earn Money Without Coding

> Source: [How to Create Websites and Earn Money Without Coding](https://youtube.com/watch?v=t4O7sTGtFsk)

## Summary

This video demonstrates how to create fully functional websites and online tools without any coding or design skills, using pre-built templates and AI assistance. The presenter shows various examples like invoice generators and AI image generators, and explains how to monetize these digital products through ads, premium features, or selling them to clients.

### Key Points

- **Introduction to Pre-Built Designs** [00:00] — The video starts by showcasing several website designs, including an invoice generator, AI image generator, and a premium brand landing page, emphasizing that these were created with just one click without any coding.
- **Monetization Opportunities** [00:38] — The presenter explains that these online tools can be monetized by adding premium features, using Google AdSense, or selling the entire website as a digital product to clients, highlighting the high demand for digital products.
- **Revenue Streams Explained** [01:42] — Three main revenue streams are outlined: premium features, Google AdSense, and selling the website/tool as a digital product. The presenter emphasizes that these are digital products with high market demand.
- **Domain and Hosting Setup** [02:20] — The first step is to purchase a domain and hosting. The presenter recommends Hostinger and provides a link in the description. For beginners, a premium plan is suggested, which includes free domain and hosting for multiple sites.
- **Hosting Plans and Discounts** [03:06] — For professional use, the presenter recommends a premium plan that offers a free domain for one year. They also mention a coupon code 'Faisal' that provides an additional 10-20% discount, reducing the cost from 28,000 to 8,600 rupees for a four-year plan.
- **Support and Dashboard Access** [04:20] — If users face issues, they can contact the presenter's team via email or phone for help with domain and hosting setup. Once in the admin dashboard, they can click 'Add Website' to proceed.
- **Using Pre-built Templates** [04:45] — The presenter shows a ready-made website template and explains that users can simply click 'Use Template' to deploy it. They also demonstrate other templates like a coffee shop site, a link-in-bio page, and an AI image generator.
- **Customization Options** [05:38] — Users can customize the template by editing text, colors, fonts, sizes, and more. They can also use AI to make changes by describing what they want in Urdu or English, and the AI will follow the instructions.
- **Advanced Editing and Code Access** [06:40] — The presenter shows that users can access the full code of the website, allowing developers to make further modifications. They also mention that the design is responsive, with desktop and mobile views.
- **Publishing the Website** [07:47] — Once satisfied, users click the 'Publish' button, and the website goes live on their hosting and domain within a few minutes. No technical skills are required.
- **Using AI for Custom Code** [08:53] — If users need specific features, they can ask AI tools like ChatGPT or Claude to write code, then paste it into the site. This allows for easy customization without manual coding.
- **Earning Potential and Mindset** [09:32] — With consistent effort, users can earn a good income within 2-3 months. The presenter emphasizes the importance of patience, planning, and solving people's problems to succeed in the competitive online space.
- **Final Encouragement** [10:10] — The presenter encourages viewers to start their journey today, offering support via email and team contact. They emphasize that with AI, earning money is easier than ever, and all links and codes are in the description.

### Conclusion

The video provides a step-by-step guide to creating and monetizing online tools without coding, using pre-built templates and AI assistance. It emphasizes the importance of patience and planning to succeed in the competitive digital market.

## Transcript

السلام علیکم سب سے پہلے یہ ڈیزائنز دیکھیں یہ سائٹ دیکھیں اس کے کلرز دیکھیں اس کے اینیمیشنز دیکھیں ایک اور آپ کو سائٹ دکھاتا ہوں یہ دیکھیں جی اس کا ڈیزائن دیکھیں اس کی کریٹیوٹی دیکھیں
ایک سیمپل اور چیک کریں یہ ہے انوائس جنریٹر جو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ یوز کیا جاتا ہے اس کے بعد یہ ہے اے آئی ایمیج جنریٹر اور یہ ایک پریمیم برینڈ ویب سائٹ لینڈنگ پیج اس کا ڈیزائن دیکھیں
ایک لاسٹ ون اور دیکھیں یہ ہے بزنس نیم جنریٹر یہ کچھ سائٹ اور ٹوٹ میں نے آپ کو دکھائے یہ سب کے سب میں نے خود نہیں بنائے نہ ہی کی کوڈنگ کی نہ ہی کسی کوڈ کی ایک لائن لکھی
اور نہ ہی میں نے خود ان کو ڈیزائن کیا ان تمام سائٹ کو بنانے کے لیے صرف ایک کلک کیا اور سائٹ ریڈی ہو گئی تھوڑا سننے میں عجیب ہے لیکن اب حقیقت میں ایسا پوسیبل ہے اور اس طرح کے این لینڈ ٹولز، لیفٹس بنا کر آپ خود بھی ان سے پیسہ کما سکتے ہیں
اور ان کو ایزے ڈیجٹل پروڈکٹ اپنے کسٹمٹ کو کلائنٹ کو ایزیلی سیل کر کے بھی پیسہ کما سکتے ہیں تو آج کی یہ ویڈیو بہت ہی خاص ہونے والی ہے میں آپ کو پراپرلی گائیڈ کروں گا کہ آپ نے کیسے اس طرح کی سائٹس کو ریڈی کرنا ہے خود ان سے پیسہ کیسے کمانا ہے
اور ان کو سیل کر کے پیسہ کیسے کمانا ہے یہ سارا کام کرتے ہوئے نہ ہی آپ کو کسی کولنگ کی ضرورت نہ ہی ڈیزائنر کی ضرورت آپ کو اے اے سے پروپ بھی نہیں لکھانی پڑے گی ہر چیز آپ کو ریڈی میڈ ملے گی اور ایک دو نہیں درجنوں نہیں
سیکڑوں سائٹس ان کے ڈیزائن اے اے ٹولز اون لائن ٹولز ہر چیز ریڈی پڑی ہے بس آپ نے ان کو ترطیب دینا ہے اور سارے کام ایسے ہو جانے ہیں لیکن اس کے ساتھ جب آپ اپنے پروفیشنل لائف میں آنا ہے تو صبر مست ہے
کیونکہ کمیابی رات و رات نہیں ملتی تو بیجی کو بڑے دھیان سے دیکھیں اور گوھر سے سنیں اس کا ایک بھی پارج نیسنا کیجئے گا تو آگے بڑھنے سے پہلے سب سے پہلے آپ کو یہ گائیڈ کر دوں کہ ان کے ذریعے پیسہ آتا کہاں سے ہے کیسے آتا ہے مثال کے ساتھ پر آپ کو
ایلی جنیٹر، انوائس جنیٹر، کیلکولیٹر، ایج کیلکولیٹر، پی ڈی ایف فائل کنیٹر، اینی فائل کنیٹر اس طرح کے آن لینڈ ٹول بنا لیتے ہیں تو لوگ آپ کی سائٹ پہ آتے ہیں آپ کی سائٹ کو یوز کرنا شروع کرتے ہیں تو آپ ان کے اندر پریمیم فیچر ایڈ کر کے ان سے پیسہ بھی کما سکتے ہیں
گوگل ایسچنز کے ذریعے پیسہ کما سکتے ہیں اور تیسرا آپ یہ پوری کی پوری دب سائٹ اور یہ پورا آن لینڈ ٹول اپنے کلائنٹ کو کسٹمر کو سیل کر کے اس سے بھی پیسہ کما سکتے ہیں اور یہ جو ویہ ہے کہ آپ سائٹ پیار کریں ٹول پیار کریں
اس کو سیل کر دیں کسی کو تو اس سمیریوں میں آپ کی یہ سائٹ یہ آن لینڈ ٹول کہلائے گا آپ کا ڈیجٹل پروڈکٹ اور اس وقت دنیا میں ڈیجٹل پروڈکٹ چیزیں انتہا ڈیمانڈ ہے اور آپ ایئل کی مدد سے جیسا چاہیں ڈیجٹل پروڈکٹ پیار کر سکتے ہیں
اب دوسری بات آپ کوئی بھی آن لینڈ ٹول بناتے ہیں کچھ سائٹ تیار کرتے ہیں کسی کمیون کی سائٹ آپ نے بناتے دینی ہیں تو آپ کا چاہیے ہوتی ہے ڈومین اور ہوسٹنگ ہوسٹنگ جس پر آپ کی سائٹ ہوسٹ ہوگی اور ڈومین آپ کی سائٹ کا آپ کے آن لینڈ ٹول کا نیم
تو سب سے پہلا کام ڈومین اور ہوسٹنگ کو بائے کرنا ہے تو اس پر بائے کرنے کے لیے میں ہمیشہ اکمینٹ کرتا ہوں ہوسٹنگر اس کا لنک میں نے دسکرپشن میں دے دیا ہے آپ اس پر کلک کر کے آ جائیں یا پھر یہاں پر ٹائپ کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ نے خود اپنی ایک دو سائٹ بنانی ہے یا آپ کے پاس کلائنٹ ہی ایک یا دو ہیں تو دن آپ کو ریکمیل کرو پریلیم کی طرف جائیں کیونکہ اس میں آپ تین سائٹ بنا سکتے ہیں اور ایک سال کے لیے ایک دومین بھی آپ کو فری مل جاتی ہے لیکن اگر آپ پروفیشنلی کام کر رہے ہیں
اپنے لیے اپنے کلائنٹ کے لیے سائٹ بنانا چاہتے ہیں اون این ٹول بنانا چاہتے ہیں اور ایک دو لیے دلیوں سائٹ پر کام کرنا چاہتے ہیں تو دن میں آپ کو ریکومنٹ کروں گا آپ آجائیں آئی میٹک پر تو فرس کریں آپ شوک کرتے ہیں پریمیم پلین تو یہاں پر آپ کو ایک سال کے لیے
یک سال کا منصوبو یا چار سال کا پیکج لے سکتے ہیں اس میں فرق کیا ہے جب آپ ایک سال کا پیکج لیتے ہیں تو پر منصوبو آپ کو نو سو رہا پڑتا ہے تقریبا لیکن اگر آپ دو سال پر جاتے ہیں تو پر منصوبو سات سو
اور اگر چار سال کے پیکج میں چلے جاتے ہیں تو پر منصوبو صرف چھ سو رہا پیکج پڑے گا تو آپ اپنی مدلی کا پیکج چوز کریں ایک سال دو سال یا چار سال تو یہاں پر تقریباً اٹھائیس ہزار پے والا پیکج آپ کو مل رہا ہے صرف دس ہزار میں لیکن بات یہاں پر ختم نہیں ہوگی آپ کلک کریں گے کوپون کورڈ پر
اور یہاں پر آپ انٹر کریں گے میرا کوپون کورڈ فیصل اپلائی پر کلک کریں گے تو آپ کو منیمم ٹین پرسنٹ اور میکسیمم ٹونٹی پرسنٹ کا ڈسکاؤنٹ فوراں مزید مل جائے گا یعنی اٹھائیس والا پیکٹ پہلے دس کا ملا اور کپون کور کے بعد آپ کو مل رہا ہے صرف آٹھ ملت چھ سو روپے میں
تو کنٹیون میں کلک کریں گے اپنی پیمٹ وغیرہ کی ڈیٹیل ایڈ کریں گے اور پیمٹ کرنے کے بعد آپ کے ای میل پر آپ کی پوری سائٹ کا یوزر نیم پاسورڈ ہوسٹنگ کے یوزر نیم پاسورڈ وغیرہ سب کچھ آپ کو میل پر چلے جائیں گے تو سیس کو فالو کرتے ہوئے آپ آ جائیں گے اپنے ہوسنگ کے ڈیش بورڈ میں
یہاں پر آپ ایک چھوٹی سی حل پی کر دیں کہ اگر آپ کو یہ سارا کام کرنے میں پرشانی ہو رہی ہے آپ اس ڈیش بورڈ تک نہیں آ پا رہے تو آپ میری ٹیمز سے کنڈیکٹ کر سکتے ہیں یہ ای میل اور نمبر دے رہا ہوں اس پر رابطہ کروں گے تو میری ٹیمز آپ کو ڈومین اور ہوسنگ بائی کرنے میں
اور اس کو سیٹ اپ کرنے میں آپ کی ہیلپ کر دے گی تو جب آپ اپنے ایڈمن ڈیش بورڈ میں آ جائیں گے آپ نے کلک کرنا ہے ایڈ ویب سائٹ پر یہاں پر آپ سب سے سبسکرائب چیوز کریں گے ہوسنگر ورائزن اور یہ لیں گی اب آ چکے ہیں آپ اپنے میل پوائنٹ پر
اب یہاں پر نہ تو آپ نے بھی پرامو دینی ہے نہ ہی خود کوڈنگ کرنی ہے آپ تھوڑا سلوڈ ڈاؤن کرتے ہیں تو یہ رہی ریڈی میٹ بلی بنائی ویب سائٹ جو میں نے آپ کو تھوڑی دیر پہلے دکھائیں یہ دیکھیں مکمل سائٹ تیار ہے
سمپلی آپ نے کلک کرنا ہے یوز ٹیمپلیٹ ابھی میں صرف کلک نہیں کرتا میں آپ کو دو چائے ڈیزائن اور دکھا دیتا ہوں یہ دیکھیں کافی کیٹرز یوز کرتے ہیں لنکن بائیو پیج یہ بھی یہاں پر ریڈی میٹ بنا پڑا ہے آپ اپنے بھی بنانا چاہیں
کلائنٹ کو بنا کے دینا چاہیں ایک کلک کے ساتھ بنا کے دے سکتے ہیں اس میں کلرز کی بھی اپشن موجود ہیں آپ جو بھی کلرز رکھنا چاہیں یہ دیکھیں ایک اور ڈیزئن دکھاتا ہوں پھر آگے چلتے ہیں جہاں پر آپ کو ایئی ایمیجنیٹر بھی مل رہا ہے
آپ اپنی ایئی ایمیجنیٹر سائٹ بنا سکتے ہیں ایزی لی جیسے میں نے آپ کو پہلے دکھائیں اس کے علاوہ یہاں پر ایئی آئی رائٹر readymade marketing agency logo maker focus timer task planner readymade
اور ایک دو نہیں درجنوں نہیں سیکرنے designs یہاں پہ available ہیں فرض کریں ہم choose کرتے ہیں اس design کو یہ ایک design ہمارے سامنے آ چکا ہے بہت ہی خوبصورت سائٹ readymade بنی پڑی ہے ہم کلک کریں گے use template پر
اور یہ لیں گی وہی design آپ کے لیے تیار کیا جا رہا ہے آپ نے کوئی پرامپ نہیں دی کوئی کوڈنگ نہیں کی چند لمحوں میں آپ کی ہوسٹنگ پر آپ کی ڈومین پر آپ کی سائٹ تیار ہو کے آ رہی ہے
یہ دیکھیں جی ہمارا ڈیزائن تیار ہو کے ہمارے سامنے آ چکا ہے اب یہاں پر مزے کی چیز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ ڈیزائن جو بنا بنایا ڈیزائن آپ کو ملا ہے یہ سائنل نہیں ہے
آپ اس میں ہر طرح کی چیزز کر سکتے ہیں ای آئی کو پرامپ دے کر بھی اور یہاں پر آپ کو اوپر ایک بٹن نظر آتا ہے ایڈٹ کونٹنٹ اس کو آن کرتے ہیں تو یہ دیکھیں جی آپ کسی بھی بوکس کو کسی بھی چیز کو چینج کرنا چاہیں ایزیلی چینج کر سکتے ہیں
نہ صرف ٹیکس چینج کر سکتے ہیں اس کا کلر اس کا فونٹ اس کا سائز بولڈ اٹیلک ونک وغیرہ ایڈ کرنا ہے مکمل آپ بائیو ڈیٹا کا چینج ایزیلی کر سکتے ہیں باقی جتنے بھی پیجز ہیں وہ بھی یہاں پہ آ جائیں گے
اس کے علاوہ جب آپ اس کو آف کرتے ہیں تو آپ کو مکمل ڈیٹا بھی مل جاتا ہے اس کا اور کوڈ بھی مل جاتا ہے اگر آپ کوڈر ہیں ڈیگلپر ہیں تھوڑی بہت کوڈنگ آپ کو آتی ہے تو آپ کسی بھی چیز میں جا کر کسی بھی پیجز میں جا کر اس کوڈ کو ری ڈیزائن کر سکتے ہیں
کم زیادہ کرنا چاہیں کچھ چیز ایڈ کرنا چاہیں مائنس کرنا چاہیں تو وہ کام جیسے آپ ایزلی یہاں پہ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ یہی ڈیزائن آپ نے جو بنایا ہے دیسٹاپ بیو اور موبائل بیو دونوں پہ آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں کہ کیسا لگے گا
اور اسی طرح اگر آپ کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ آپ نے کیا کرنا ہے کچھ چینجز کرنی ہے آپ کو نہیں پتا چاہے گا کیسے چینج کروں تو آس اے اے کی اپشن بھی موجود ہے آپ یہاں پر اس کو بتائیں کہ اس پورے design کو اس پورے color میں change کر دے اس پورے design کے font کو change کر دے
پورا design ہی change کر دے اس site میں اس section کو change کر دو آپ اس کو اپنی رومن زمان میں بتائیں یا انگلیش میں یہ بات کو سمجھ جائے گا اور follow کرے گا اسی طرح ایک design میں آپ کو اور دکھاتا ہوں یہ ہم نے ایک اور site add کی ہے یہاں پر
edit کو intent سے click کریں اور یہ دیکھیں جی آپ نے کچھ بھی change کرنا ہے جو چاہیں آپ یہاں پر changes کر لیں یہ دیکھیں جی تو جب آپ کو لگے کہ آپ کی سائٹ کمپلیٹ ریڈی ہے اپنے لیے یا اپنے کلائنٹ کے لیے
تو آپ اس کو آف کریں گے اس کے بعد کلک کریں گے پبلش بٹن پر اور آپ کی سائٹ آپ کی ہوسٹنگ اور ڈومین پر چند دنوں میں لائی ہو جائے گی ابھی ہم اپنے ایڈمی پینل میں ہیں اور سائٹ پبلش ہونا سٹارٹ ہو چکی ہے کوئی ٹیکنیکل کام آپ نے نہیں کرنا کوئی کوڈنگ نہیں کرنا
کچھ بھی خود ڈیزائن نہیں کرنا سمجھ لیں اپنے چیزوں کو چیوز کرنا ہے ٹیکس کو موڈیفائی کرنا ہے اور پبلش کر دینا ہے یہ دیکھیں ہماری سائٹ ریڈی ہو چکی ہے کیونکہ میں نے دردو مینو پیس نہیں کی view site click and complete site ready pages properly fully functional
تو اس طرح ہی یہاں پر central designer سے اپنی مرضی کا design choose کریں اپنی مرضی کا on and to choose کریں جیسے میں نے آپ کو یہ پہلے دکھایا name generator company page ai image generator invite generator اور یہ site جو ابھی ابھی ہم نے ready کی ہے
کچھ بھی choose کر کے ایک click کے ساتھ site کو اپنا بنا لیں modify کرنا چاہیں modify کر لیں اپنے لئے یوز کرنا چاہیں خود یوز کریں گوگل ایڈز لگائیں پریزم فیچر ایڈ کر کے اس سے رسک کمائیں یا پھر ایز ایفری لانسنگ اپنی سائٹ اپنی اس آن لینڈ ٹول کو دیجٹل پرڈکٹر ٹوپ پر سیل کر کے اس سے رسک کمائیں
اور یہاں پر مزہ کی بات آپ کو کوڈنگ نہیں آتی آپ کے ایڈ جی پیٹی میں چلے جائیں کلار پر چلے جائیں وہاں پر اس کو بولے کہ میں اس طرح کی سائٹ بنانا چاہتا ہوں یا پھر اس سائٹ کا سکرین شوٹ اس کو دیں کہ یہی ڈیزائن ہے میرے پاس اس میں میں یہی چیزیں ایڈ کرنا چاہتا ہوں
ان چیزوں کو ختم کرنا چاہتا ہوں اس طرح کا فیچر ایڈ کرنا چاہتا ہوں تو وہ آپ کو ایک پراپر کوڈ لکھ دے گا وہ کوڈ آپ یہاں پر پیس کریں گے تو وہی چیزیں آپ کی سائٹ میں ایڈ ہو جائیں گی جہاں پر جب کوئی زیادہ محنت نہیں کرنا پڑے گی بس آپ کو آئیڈیا ہونا چاہیے
کہ آپ کیسے سائٹ بنانے جا رہے ہیں کلائنٹ کی ڈیمانڈ کیا ہے آپ کی ایج کلکولیٹر انوائٹ جنیٹر فائل کنویٹر جو کچھ یہ بنا رہے ہیں آپ کا ماؤنٹ کلیر ہو آپ کے اندر پیشن ہو اور تھوڑا صدر کماتا ہو تو ان تمام چیزوں کو لے کر جب آپ پروپرلی کام کرتے ہیں
ایک پلائن کے طرف چلتے ہیں تو یقین جانے دو سے تین مہینوں کے اندر اندر آپ ان چیزوں کو سیکھ سمجھ کر ان کو اپلائی کر کے ان سے اچھا خاصا رسک کمانا سکتے ہیں میں آپ کو کوئی بھی شارٹ کٹ یا سوانے خواب نہیں دکھا رہا آن لین رسک کمانا ہے تو کمپیٹیشن کا دور ہے
جتنا اچھا اپنا کو پریزن کریں گے جتنا منصرد کونٹنٹ لے کے آئیں گے لوگوں کی پرابلم کو سول کریں گے کوئی نئی چیز ہاں چیز میں لائیں گے جس سے لوگوں کو فائدہ ہو ان کی نیڈ پوری ہو ان کی پرابلم سول ہو تو آپ یقیناً رسک کما سکیں گے
آپ چاہیں کہ ان کو ایجر ڈیجنل پروڈکٹ سیل کریں اپنا اونن سٹور بنا لیں اپنے اونن ایئر ٹول کے طور پر لانچ کر لیں یا سری لانچنگ کر کے رسک کما لیں تو یہ پورا سنیریو میں نے آپ کو گائیڈ کر دیا ہے آپ کی ہیلپ کے لیے میں ایمیل اور ٹیم بیک اونڈیک نمبر بھی دے دیا ہے
کام ساتھ کرنا چاہیں ان سے مشترک کرنا چاہیں تو آپ ساتھ کے لیے ایک ہی ویل ہے جی آئین ہو تو زیادہ سکرولنگ نہ کریں اپنا وقت برباد نہ کریں ای آئی کا دور ہے چیزیں بہت ہی آسان ہو چکی ہیں آپ بڑی آسانی کے ساتھ رسک کما سکتے ہیں
تھوڑی سی محنت کر کے تھوڑا سا صبر کر کے اور تھوڑی سی پلاننگ کر کے تو تمام طرح کے لنکس کو فون کورڈ اور ہیلپ کے ایمیل اور نمبر میں نے بسرسے میں ڈال دیئے ہیں آج ہی بسم اللہ کریں اپنی ایک نئی جرنی کا
علیکم
