[00:00] پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے اندر جب بھی کوئی بھی چیز کسی بھی وجہ سے مہنگی ہوئی ہے تو وہ واپس اپنی اصل قیمت پر کبھی نہیں گئی [00:19] ہاں شاید تھوڑا بہت قیمت کا فرق آیا ہو لیکن جب سے پاکستان بنا ہے چیزیں مہنگی ہی ہوتی چلی جا رہی ہیں تو پچھلے دنوں دنیا کے حالات کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا پاکستان میں اور اس طرح مہنگا ہوا کہ ہم نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں تھا [00:31] تو یہاں پر بھی وہی رول لاغو ہوگا جو پاکستان کے پہلے دن سے چلتا آ رہا ہے کہ شاید اب پیٹرول واپس اپنی اس قیمت پر کبھی نہ جائے جس طرح کو تین چار مہنے پہلے مل رہا تھا تھوڑا بہت فرق آیا بھی تو وہ آزی ہوگا [00:43] اب یہ سلسلہ تو ہمیشہ چلتا رہے گا یہ رکنے والا بلکل بھی نہیں یہاں پر سوال یہ ہے کہ ایسے حالات میں ہمیں کیا کرنا ہوگا صرف کمپلین کرتے رہیں گے نہنگائی کا رونا روتے رہیں گے حکمرانوں پر کوئی آس امید رکھیں گے نہیں ہمیں اپنی آداز کو بدلنا ہوگا [00:57] کیونکہ ہمارا اپنا خیال صرف ہم لوگوں نے ہی کرنا ہے کسی پر کوئی امید مت رکھیں تو آج کیسے ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو پیٹرول کی بجھت کرنے کی تو کیسے طریقے بتاؤں گا جن کے بارے میں آپ نے سے بہت کم لوگ جانتے ہیں اور کچھ ایسے گہن بھی دور کروں گا [01:09] جن کے بارے میں آپ نے سوچ رکھا ہے کہ ان سے بجھت ہوتی ہے پیٹرول کی تو سب سے پہلے ایک بات گئی میں شن کر لیں پاکستان میں یہ جو پیٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں یہ ایندہ بھی بڑھنی ہے کم نہیں ہونے والی انیس بیس کا فرق آئے گا [01:31] تو آپ اپنی جیپ پر جو لوڈ پڑ رہا ہے مینہائی کی وجہ سے وہ کم کیسے کریں گے؟ اگر آپ بھی نہ سوچے سمجھے ڈرائیو کرتے ہیں تو آپ آل ایلی فیول ویسٹ کر رہے ہیں۔ 15 [01:59] ٹائر پریشر یہ وہ چیز ہے جسے ہم نے سے 90% لوگ اگنور کر دیتے ہیں اس کی ویلیو کو سمجھتے ہی نہیں اگر آپ کے ٹائر کا پیشر صحیح نہیں تو انگل کو زیادہ ورک کرنا پڑتا ہے [02:12] زیادہ لوڈ اٹھانا پڑتا ہے جس کے نتیجے میں آپ کی فیول کنزنسن بڑھ جاتی ہے اور یہاں پر آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اگر آپ ایک ٹائر کا پریشر لیول پر نہیں ہے تو جتنا پیٹرول آپ سمجھ جائیں کہ آپ کا ایسی کھاتا ہے اس سے کہیں زیادہ نقصان اس سے ہوتا ہے [02:24] تو مفیقل ہو یا گاڑی اپنے ٹائر کے پریشر کو لیول پر رکھیں جیتلی اس کو چیک کرتے رہیں ہم ایسے بے شمال لوگ سمجھتے ہیں کہ تیز گاڑی چلائیں گے جلدی پہنچیں گے پیٹول بچے گا [02:36] بلکل یہ غلط ہے یہ آپ کا بہت بڑا وہم ہے جتنی زیادہ تیز آپ گاڑی چلاتے ہیں پیٹول اتنا زیادہ یوز ہوتا ہے گاڑی چلانے کی ایک گہترین جو رفتار ہے وہ سات سے سو کلومیٹر کے اندر اندر ہے ساٹھ کلومیٹر سے کم چلاتے ہیں [02:48] تب بھی آپ کا پیٹول زیادہ ویس ہوگا اور ہنگر سے اوپر لے کے جاتے ہیں تب بھی آپ کا فیوز زیادہ ویسٹ ہوگا اور اس طرح کی ڈرائیگن کے دوران جو سب سے بڑی غلطی کرتے ہیں کبھی ریس بہت زیادہ کر دیتے ہیں کبھی بہت کم کر دیتے ہیں ہارڈلی بریک لگاتے ہیں [03:00] تو ایسا ہرگیز نہ کیا کریں ریس دینی ہے سموٹھلی ریس انگیز کریں بریک لگانی ہے سموٹھلی لگائیں سلولی لگائیں ہاں خدا نہ خانصہ تجھے سامنے آگئی ہے تو اس میں یہ بل اپلائی نہیں ہوگا باقی روٹین میں ڈرائیڈ کرتے ہوئے ریس اور بریک تم اس بھی یوز کریں [03:13] اور اگر میں آپ کو بتاؤں گے آپ کا ایسا کرنے سے کتنی بچت ہو سکتی اپنے پیٹرول کی تو شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن آپ ایسا کر کے چالیس فیصد تک جی ہاں چالیس فیصد تک اپنے پیٹرول کی بچت کر سکتے ہیں تو آج کے بعد اپنی حبیت بنا لیں آپ کی ویس ہے یا بریس ان دونوں کو ملا کر آپ کی گاڑی ایک نیچرل سلو میں چلے [03:30] ہم پاکستانیوں کا ایک بہت بڑا وہم کہ ایسی بند کر دو ونڈوز اوپن کر دو فیل بچے گا بالکل بھی نہیں [03:54] ایک اور بہت بڑا ہیڈن فیکٹر وہ ہے آپ کی گاڑی کا ویسٹ اگر آپ کی گاڑی میں سالتو قسم کا 20 سے 25 کلو سمان پڑا ہو تو آپ کی جو ایبریج مائلیج ہیں وہ 1% کم ہو جاتی ہے [04:06] اب اس کو صرف 1% نہ سمجھیں آپ نے 10 منٹ گاڑی چلائی ہے تب بھی 1% 20 منٹ چلائی ہے تب بھی 1% گھنٹا گاڑی چلا رہے ہیں 10 گھنٹے کلا رہے ہیں تو سوچیں یہ 1% کس لیول تک چلا جائے گا تو اپنی گاڑی کے ٹرانس کے اندر کبھی بھی غیر ضروری سمان ہرگی دنا رکھیں [04:20] اگر پڑا ہوا ہے تو آج ہی نکال دیں اکثر ہم لوگ گلپی کرتے ہیں کہ اپنی گاڑی کہیں پر کھڑی کرتے ہیں تو صرف کھڑی کر لیتے ہیں لیکن انجن آف نہیں کرتے ہیں تو عادت بنا لیں اگر آپ کہیں پر بھی رکھے ہیں [04:33] ایک منٹ سے زیادہ تو انجن کو آف کر دیں آپ شاید یقین نہ کریں کہ اگر آپ کی گاڑی کہیں پر دس منٹ کے لیے کھڑی ہے اور انجن چلتا رہا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کی گاڑی نے ایک گلاس پیٹرول کا پین لیا ہے تو یعنی جب تک آپ کی گاڑی کھڑی ہے اور انجن چلتا رہا ہے [04:46] آپ کے پیسے جل رہے ہیں مرسیکل ہو یا گاڑی یہ اللہ کی دینی ایک بہترین سواری ہے اس کا خیار رکھیں اس کی منٹیننس کرواتے رہیں گاڑی کی ائر فلٹر کو صاف رکھیں [04:58] انجن کی ٹوننگ کرواتے رہیں اور سب سے بڑھ کر اپنی مرسیکل یا گاڑی کا آئل تائمیلی چینج کرواتے رہیں اس آئل سے بھی آپ کے فیول کی بہت ساری بچک ہو جاتی ہے جتنا آپ کا انجن سموس چلے گا اتنا پیٹرول پر لوڈ کم کرے گا [05:10] تو یہاں پر دیکھتی جیسی ہے جسے بہت سے لوگ انگور کر دیتے ہیں وہ ہے آپ کی بائک یا گاڑی کا فیول کیپ اگر یہ لوز ہو تو آپ کا فیول ہوا میں خامخوا بخارات بن کے اڑتا رہتا ہے اور آپ کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی [05:22] تو جب بھی موقع ملے بلکہ ہفتے میں کم از کم ایک بار فیول کیپ کو لازمی تک کمیہ کریں کیونکہ یہ وہ چیز ہے کہ آپ کی گاڑی چل رہی ہے یا بند ہے [06:01] کم کر سکتے ہیں تو قصہ مختصر پیٹول مہنگا ہے اور آگے بھی مزید مہنگا ہی ہوگا ہم جو کام کر سکتے ہیں وہ ہے اپنی عادتوں کو بدل سکتے ہیں تو یہ باتیں بھی ہماری عوام کے لیے حکمرانوں سے بھی اپیل کرتا ہوں [06:13] کہ اپنے پروٹوکولز کو کم کریں مہنگی لفظی گاڑیاں کم کریں ہام ہاں کے ٹورز کو کینسل کریں انٹرنیٹ کا دور ہے آن لین کا دور ہے اپنے اپنے آفیس میں بیٹھ کر دی لیٹنگ ہو سکتی ہیں بڑے بڑے پروٹوکولز کے لیے خامخوا روڈ کو بند کرنا بند کریں [06:26] عوام کو پریشان کرنا بند کریں وقت سے پہلے کیمپو کو بڑھانا بند کریں خدارہ اس ملک کی ترقی کے لیے اپنے آپ کو وقف کریں یقین کریں اگر آپ بھی اپنی عوام کا تھوڑا کا احساس کر لیتے ہیں تو یہ پیسہ اور شورت تو یہی رہ جانی ہے [06:38] شاید آپ کا یہ احساس ہی ہوگا آپ کی نجات کا ذریعہ بن جائے تو بس آج اس ویڈیو میں اتنا ہی اس کے علاوہ پیٹول بھی بجھت کرنے کے اور بے شمار طریقے ہیں چاہے جی پی ٹی کو یوز کریں اس سے نصرہ کریں آپ اس کو بولیں گے مجھے پانچ سو ٹپس چاہیے پیٹول بچانے کی تو یقین جانے وہ کو پانچ سو ٹپس بھی [06:52] دے دے گا تو تھوڑے سی خود بھی محنت کریں میں نے آپ کو رسا دکھا کھا دیا ہے ایک آئیڈیا دے دیا ہے کیسی لگی آپ کو آج کی یہ ویڈیو اس کے لئے اگر آپ کے مانگ میں کوئی ٹپ ہے تو وہ کمیس میں لازمی بتائیں جس کے عوام کا خیدہ ہو اپنا دھیر طرح خیال رکھیے گا دعاوں میں یاد رکھیے گا [07:05] زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی السلام علیکم [07:25] موسیقا