---
title: 'Petrol Prices Keep Rising - Here''s the Solution'
source: 'https://youtube.com/watch?v=B99SQMHHIsg'
video_id: 'B99SQMHHIsg'
date: 2026-08-09
duration_sec: 448
channel: 'Faisal Shabbir'
---

# Petrol Prices Keep Rising - Here's the Solution

> Source: [Petrol Prices Keep Rising - Here's the Solution](https://youtube.com/watch?v=B99SQMHHIsg)

## Summary

The video addresses the persistent rise in petrol prices in Pakistan and offers practical advice on how to reduce fuel consumption through better driving habits and vehicle maintenance. It also debunks common misconceptions about fuel efficiency and appeals to the government to reduce unnecessary expenditures.

### Key Points

- **Petrol prices never decrease in Pakistan** [00:13] — Historically, once prices rise in Pakistan, they never return to original levels. The current petrol price increase is expected to persist, with only minor fluctuations.
- **Route planning saves 15% fuel** [01:34] — Research indicates that taking 10 minutes longer due to traffic can increase fuel consumption by 15%. Using Google Maps to choose less congested routes can save this wasted fuel.
- **Tyre pressure affects fuel efficiency** [02:04] — Incorrect tyre pressure forces the engine to work harder, increasing fuel consumption. Maintaining correct tyre pressure weekly is more impactful than AC usage.
- **Ideal driving speed is 60-100 km/h** [02:31] — Driving faster than 100 km/h or slower than 60 km/h wastes fuel. Smooth acceleration and braking can save up to 40% of petrol.
- **Use AC instead of open windows on highways** [03:23] — Opening windows increases air resistance, making the engine work harder. On highways or motorways, using AC is more fuel-efficient than open windows.
- **Remove unnecessary weight** [04:08] — Carrying 20-25 kg of extra luggage reduces average mileage by 1%. Over long drives, this adds up significantly, so remove unnecessary items from the trunk.
- **Turn off engine when parked** [04:24] — If stopped for more than 1 minute, switch off the engine. Idling for 10 minutes consumes about a glass of petrol, wasting money.
- **Regular maintenance saves fuel** [04:50] — Keep air filters clean, get the engine tuned, and change oil timely. A smoother engine reduces fuel load. Also check the fuel cap weekly to prevent fuel evaporation.
- **Change habits, not just prices** [05:43] — The core issue is not petrol prices but our habits. Changing driving habits can save monthly expenses, improve the environment, and reduce stress.
- **Appeal to rulers** [06:09] — The video appeals to government officials to reduce protocols, luxury cars, and unnecessary tours, and to hold online meetings to save public money.

### Conclusion

The video concludes that while petrol prices will continue to rise, individuals can mitigate the impact by adopting fuel-saving habits and maintaining their vehicles properly. It also calls on the government to practice fiscal responsibility.

## Transcript

پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے اندر جب بھی کوئی بھی چیز کسی بھی وجہ سے مہنگی ہوئی ہے تو وہ واپس اپنی اصل قیمت پر کبھی نہیں گئی
ہاں شاید تھوڑا بہت قیمت کا فرق آیا ہو لیکن جب سے پاکستان بنا ہے چیزیں مہنگی ہی ہوتی چلی جا رہی ہیں تو پچھلے دنوں دنیا کے حالات کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا پاکستان میں اور اس طرح مہنگا ہوا کہ ہم نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں تھا
تو یہاں پر بھی وہی رول لاغو ہوگا جو پاکستان کے پہلے دن سے چلتا آ رہا ہے کہ شاید اب پیٹرول واپس اپنی اس قیمت پر کبھی نہ جائے جس طرح کو تین چار مہنے پہلے مل رہا تھا تھوڑا بہت فرق آیا بھی تو وہ آزی ہوگا
اب یہ سلسلہ تو ہمیشہ چلتا رہے گا یہ رکنے والا بلکل بھی نہیں یہاں پر سوال یہ ہے کہ ایسے حالات میں ہمیں کیا کرنا ہوگا صرف کمپلین کرتے رہیں گے نہنگائی کا رونا روتے رہیں گے حکمرانوں پر کوئی آس امید رکھیں گے نہیں ہمیں اپنی آداز کو بدلنا ہوگا
کیونکہ ہمارا اپنا خیال صرف ہم لوگوں نے ہی کرنا ہے کسی پر کوئی امید مت رکھیں تو آج کیسے ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو پیٹرول کی بجھت کرنے کی تو کیسے طریقے بتاؤں گا جن کے بارے میں آپ نے سے بہت کم لوگ جانتے ہیں اور کچھ ایسے گہن بھی دور کروں گا
جن کے بارے میں آپ نے سوچ رکھا ہے کہ ان سے بجھت ہوتی ہے پیٹرول کی تو سب سے پہلے ایک بات گئی میں شن کر لیں پاکستان میں یہ جو پیٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں یہ ایندہ بھی بڑھنی ہے کم نہیں ہونے والی انیس بیس کا فرق آئے گا
تو آپ اپنی جیپ پر جو لوڈ پڑ رہا ہے مینہائی کی وجہ سے وہ کم کیسے کریں گے؟ اگر آپ بھی نہ سوچے سمجھے ڈرائیو کرتے ہیں تو آپ آل ایلی فیول ویسٹ کر رہے ہیں۔ 15
ٹائر پریشر یہ وہ چیز ہے جسے ہم نے سے 90% لوگ اگنور کر دیتے ہیں اس کی ویلیو کو سمجھتے ہی نہیں اگر آپ کے ٹائر کا پیشر صحیح نہیں تو انگل کو زیادہ ورک کرنا پڑتا ہے
زیادہ لوڈ اٹھانا پڑتا ہے جس کے نتیجے میں آپ کی فیول کنزنسن بڑھ جاتی ہے اور یہاں پر آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اگر آپ ایک ٹائر کا پریشر لیول پر نہیں ہے تو جتنا پیٹرول آپ سمجھ جائیں کہ آپ کا ایسی کھاتا ہے اس سے کہیں زیادہ نقصان اس سے ہوتا ہے
تو مفیقل ہو یا گاڑی اپنے ٹائر کے پریشر کو لیول پر رکھیں جیتلی اس کو چیک کرتے رہیں ہم ایسے بے شمال لوگ سمجھتے ہیں کہ تیز گاڑی چلائیں گے جلدی پہنچیں گے پیٹول بچے گا
بلکل یہ غلط ہے یہ آپ کا بہت بڑا وہم ہے جتنی زیادہ تیز آپ گاڑی چلاتے ہیں پیٹول اتنا زیادہ یوز ہوتا ہے گاڑی چلانے کی ایک گہترین جو رفتار ہے وہ سات سے سو کلومیٹر کے اندر اندر ہے ساٹھ کلومیٹر سے کم چلاتے ہیں
تب بھی آپ کا پیٹول زیادہ ویس ہوگا اور ہنگر سے اوپر لے کے جاتے ہیں تب بھی آپ کا فیوز زیادہ ویسٹ ہوگا اور اس طرح کی ڈرائیگن کے دوران جو سب سے بڑی غلطی کرتے ہیں کبھی ریس بہت زیادہ کر دیتے ہیں کبھی بہت کم کر دیتے ہیں ہارڈلی بریک لگاتے ہیں
تو ایسا ہرگیز نہ کیا کریں ریس دینی ہے سموٹھلی ریس انگیز کریں بریک لگانی ہے سموٹھلی لگائیں سلولی لگائیں ہاں خدا نہ خانصہ تجھے سامنے آگئی ہے تو اس میں یہ بل اپلائی نہیں ہوگا باقی روٹین میں ڈرائیڈ کرتے ہوئے ریس اور بریک تم اس بھی یوز کریں
اور اگر میں آپ کو بتاؤں گے آپ کا ایسا کرنے سے کتنی بچت ہو سکتی اپنے پیٹرول کی تو شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن آپ ایسا کر کے چالیس فیصد تک جی ہاں چالیس فیصد تک اپنے پیٹرول کی بچت کر سکتے ہیں تو آج کے بعد اپنی حبیت بنا لیں آپ کی ویس ہے یا بریس ان دونوں کو ملا کر آپ کی گاڑی ایک نیچرل سلو میں چلے
ہم پاکستانیوں کا ایک بہت بڑا وہم کہ ایسی بند کر دو ونڈوز اوپن کر دو فیل بچے گا بالکل بھی نہیں
ایک اور بہت بڑا ہیڈن فیکٹر وہ ہے آپ کی گاڑی کا ویسٹ اگر آپ کی گاڑی میں سالتو قسم کا 20 سے 25 کلو سمان پڑا ہو تو آپ کی جو ایبریج مائلیج ہیں وہ 1% کم ہو جاتی ہے
اب اس کو صرف 1% نہ سمجھیں آپ نے 10 منٹ گاڑی چلائی ہے تب بھی 1% 20 منٹ چلائی ہے تب بھی 1% گھنٹا گاڑی چلا رہے ہیں 10 گھنٹے کلا رہے ہیں تو سوچیں یہ 1% کس لیول تک چلا جائے گا تو اپنی گاڑی کے ٹرانس کے اندر کبھی بھی غیر ضروری سمان ہرگی دنا رکھیں
اگر پڑا ہوا ہے تو آج ہی نکال دیں اکثر ہم لوگ گلپی کرتے ہیں کہ اپنی گاڑی کہیں پر کھڑی کرتے ہیں تو صرف کھڑی کر لیتے ہیں لیکن انجن آف نہیں کرتے ہیں تو عادت بنا لیں اگر آپ کہیں پر بھی رکھے ہیں
ایک منٹ سے زیادہ تو انجن کو آف کر دیں آپ شاید یقین نہ کریں کہ اگر آپ کی گاڑی کہیں پر دس منٹ کے لیے کھڑی ہے اور انجن چلتا رہا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کی گاڑی نے ایک گلاس پیٹرول کا پین لیا ہے تو یعنی جب تک آپ کی گاڑی کھڑی ہے اور انجن چلتا رہا ہے
آپ کے پیسے جل رہے ہیں مرسیکل ہو یا گاڑی یہ اللہ کی دینی ایک بہترین سواری ہے اس کا خیار رکھیں اس کی منٹیننس کرواتے رہیں گاڑی کی ائر فلٹر کو صاف رکھیں
انجن کی ٹوننگ کرواتے رہیں اور سب سے بڑھ کر اپنی مرسیکل یا گاڑی کا آئل تائمیلی چینج کرواتے رہیں اس آئل سے بھی آپ کے فیول کی بہت ساری بچک ہو جاتی ہے جتنا آپ کا انجن سموس چلے گا اتنا پیٹرول پر لوڈ کم کرے گا
تو یہاں پر دیکھتی جیسی ہے جسے بہت سے لوگ انگور کر دیتے ہیں وہ ہے آپ کی بائک یا گاڑی کا فیول کیپ اگر یہ لوز ہو تو آپ کا فیول ہوا میں خامخوا بخارات بن کے اڑتا رہتا ہے اور آپ کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی
تو جب بھی موقع ملے بلکہ ہفتے میں کم از کم ایک بار فیول کیپ کو لازمی تک کمیہ کریں کیونکہ یہ وہ چیز ہے کہ آپ کی گاڑی چل رہی ہے یا بند ہے
کم کر سکتے ہیں تو قصہ مختصر پیٹول مہنگا ہے اور آگے بھی مزید مہنگا ہی ہوگا ہم جو کام کر سکتے ہیں وہ ہے اپنی عادتوں کو بدل سکتے ہیں تو یہ باتیں بھی ہماری عوام کے لیے حکمرانوں سے بھی اپیل کرتا ہوں
کہ اپنے پروٹوکولز کو کم کریں مہنگی لفظی گاڑیاں کم کریں ہام ہاں کے ٹورز کو کینسل کریں انٹرنیٹ کا دور ہے آن لین کا دور ہے اپنے اپنے آفیس میں بیٹھ کر دی لیٹنگ ہو سکتی ہیں بڑے بڑے پروٹوکولز کے لیے خامخوا روڈ کو بند کرنا بند کریں
عوام کو پریشان کرنا بند کریں وقت سے پہلے کیمپو کو بڑھانا بند کریں خدارہ اس ملک کی ترقی کے لیے اپنے آپ کو وقف کریں یقین کریں اگر آپ بھی اپنی عوام کا تھوڑا کا احساس کر لیتے ہیں تو یہ پیسہ اور شورت تو یہی رہ جانی ہے
شاید آپ کا یہ احساس ہی ہوگا آپ کی نجات کا ذریعہ بن جائے تو بس آج اس ویڈیو میں اتنا ہی اس کے علاوہ پیٹول بھی بجھت کرنے کے اور بے شمار طریقے ہیں چاہے جی پی ٹی کو یوز کریں اس سے نصرہ کریں آپ اس کو بولیں گے مجھے پانچ سو ٹپس چاہیے پیٹول بچانے کی تو یقین جانے وہ کو پانچ سو ٹپس بھی
دے دے گا تو تھوڑے سی خود بھی محنت کریں میں نے آپ کو رسا دکھا کھا دیا ہے ایک آئیڈیا دے دیا ہے کیسی لگی آپ کو آج کی یہ ویڈیو اس کے لئے اگر آپ کے مانگ میں کوئی ٹپ ہے تو وہ کمیس میں لازمی بتائیں جس کے عوام کا خیدہ ہو اپنا دھیر طرح خیال رکھیے گا دعاوں میں یاد رکھیے گا
زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی السلام علیکم
موسیقا
