---
title: 'How to Take Sniper Entries Using Volume Analysis'
source: 'https://youtube.com/watch?v=C_F0z_gdEOk'
video_id: 'C_F0z_gdEOk'
date: 2026-09-02
duration_sec: 1097
channel: 'Trade With Hamza '
---

# How to Take Sniper Entries Using Volume Analysis

> Source: [How to Take Sniper Entries Using Volume Analysis](https://youtube.com/watch?v=C_F0z_gdEOk)

## Summary

This video teaches a volume-based trading strategy for identifying high-probability reversal entries, called 'No Supply Bar' and 'No Demand Bar' setups. The creator demonstrates how to use volume analysis alongside support/resistance and order blocks to time entries with a high reward-to-risk ratio, citing a 41% intraday profit example.

### Key Points

- **Introduction and Promise** [00:00] — The creator announces a special video for beginner and experienced traders on how to take 'sniper entries' using volume analysis.
- **Volume as the Ultimate Indicator** [00:28] — Volume is the only indicator that cannot be manipulated, unlike price-based indicators like SuperTrend, MACD, and RSI. The creator emphasizes that volume analysis deserves its own category alongside technical and fundamental analysis.
- **Price-Volume Relationship Basics** [03:22] — If price increases and volume increases, the uptrend is strong. If price decreases and volume decreases, the uptrend is weak and a reversal is likely. Conversely, in a downtrend, decreasing volume signals a potential reversal to the upside.
- **Setting Up the Volume Indicator** [05:33] — Use the standard volume indicator on your chart. The strategy requires observing three candles at key levels like support/resistance, demand/supply zones, or order blocks.
- **No Supply Bar Definition** [06:24] — A No Supply Bar indicates that selling pressure is exhausted. It consists of three candles: first red with higher volume than previous, second green with lower volume, and third an inverted hammer or doji with the lowest volume.
- **No Demand Bar Definition** [10:18] — A No Demand Bar signals that buying pressure is exhausted. It appears in bearish markets at resistance or supply zones: first green candle with high volume, second red with lower volume, and third a doji or hammer with the lowest volume.
- **Real Trade Example** [12:26] — The creator shows a trade where he combined a support level, previous low liquidity sweep, and a No Supply Bar setup. Entry was taken after the third candle confirmed, targeting a resistance zone, resulting in a 41% profit within a day.
- **Second Example and Additional Confirmation** [15:21] — Another example shows a No Supply Bar at a support level leading to a 7% move. The creator also mentions using divergence as an additional confirmation for entries.

## Transcript

السلام علیکم ایئرون ہوپس آپ ٹھیک ہوں گے؟ تو کافی ٹائم بھال بھائی ویڈیو اپلوڈ ہو رہی ہے ریزن تو آپ کو پتہ ہے یہ رمضان بھی تھا دینمیس کے بعد عید کی سٹیاں تو آپ آگے انساللہ جوانا ریگولر ویڈیوز آیا کریں گے اچھا تو میں نے آرہیڈی کچھ فرینڈز کو بتایا تھا کہ آپ کے لئے ایک بہت ہی اوٹسٹینڈنگ سپیٹیجل آنے والا ہوں
لانے والا ہوں اور بہت سے جتنے بھی new beginner traders ہیں یا جنہیں کافی time ہو گیا ہے وہ بھی پوچھ رہے تھے کہ ساری یہ جو sniper entries ہوتی ہیں یہ ہم نے کیسے لینے ہیں تو sniper entries کی ہی
میں trick بتاؤں گا اس سے پہلے ایک چیز میں آپ کو بتا دوں یہ میں اپنے ورڈس اپ پہ بھی status پہ share کیا تھا یہ trade setup لیکن بہت سے کہہ رہے تھے کہ بھائی یہ liquidity less entry ہے ہاں مانتا
ہوں بھائی liquidity کی sweep ہوئی ہے ٹھیک ہے یہ just official تھی لیکویڈیٹی میں نے کچھ کو بتایا بھی تھا کہ بھائی یہ اپشنل ہے لیکویڈیٹی لیکن اچھا لیے والی جو ٹریڈ تھی وہ کس ویس پہ لیے وہ میں آپ کو بتاؤں گا اس ویڈیو میں اور یہ دیکھیں ریفٹ ٹو ایبار ریشو دیکھیں سیون پوائنٹ ایٹ وان اور رہی بات
اس نے کتنے پرسنٹ کا پرافٹ ہے جو سپارٹ میں فورٹی وان پرسنٹ کا بھائی یہ کوئی چھوٹی بہتی بات نہیں ہے سپورٹ میں 41% کا انٹرا ڈے میں اور یہاں پہ کہاں پہ 5% کہنا وہ جیسا اپلاس ہے اچھا یہاں پہ اگر اس ٹریڈ کی میں بات کروں تو یہ ٹریڈ کتنے ٹائم میں جو ہے نا میرا ٹارگٹ ایس میں ہٹ ہوا
تو 11 آور اینڈ 30 منٹ مطلب انٹرا ڈے ہی تھی نا تو انٹرا ڈے میں بھائی 40% جو ہے نا پروفٹ بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے اور رہی بات سنائپر انٹریس کی وہ بھی بتاؤں گا اس کے لئے ہم نے ایک انڈیکیٹر یوز کرنا ہے اس کا نام ہے والیم
میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ والیم ایک واحد انڈیکیٹر ہے جس کو بھائی منیپلیٹ نہیں کیا جا سکتا باقی انڈیکیٹر ایک طرف والیم کا اگر میں کمپیریزن کروں تو کوئی بھی اس کے ٹکر کے انڈیکیٹر ابھی تک نہیں آیا
اور نہ ہی آگے آئے گا اچھا والیم کو انیلائز کیسے کرنا ہے بہت سے اس کے میسٹڈ ہیں بہت سے لوگوں کے جہانے ڈیفرینڈ میسٹڈ ہیں اور اس میں میں آپ کو بتاؤں گا سنائپر انٹریس کے لئے ہم نے کیا کیا اس میں دیکھنا ہوتا ہے اچھا یہاں پہ ایک اور چیز میں بتا دیں
یہ والا جو ریلیشن تھی تھا پرائس پلس والیم کا یہ تو آرے دے میں نے ایک ویڈیو میں بھی اس کا ذکر کیا تھا والیم پہ آرے دے میں نے ویڈیو بنائی تھی لیکن اس پہ جیسے یہ والا جو ریلیشن تھا اس کا میں نے آپ کو بتایا تھا کہ والیم اور پرائس کا ریلیشن بسیاری کیا ہوتا ہے
اور یہ تو ماشاءاللہ سب ہی جانتے ہیں بگنر بھی جانتا ہے لیکن بہت سے جو لوگ ہیں وہ اس سے جو ہے نا بلکل بھی واقع نہیں ہے وہ volume indicator کو بھئی بہت سلکے میں لے رہے ہوتے ہیں وہ سمجھتے ہیں بھئی یہ جیسے نیچے باہر آپ کو شو رہی ہیں
یہ آپ کو کیا بتائیں گے اصل جو چیز ہے نا یہی ہے ٹیک ہے میں نے کیا بتایا price کو manipulate کیا جا سکتا ہے مارکٹ میں جو ہے نا چتنے بھی باقی indicators ہیں like super trend indicator میک ڈی آر ایس آئی باک دی بھائی ہزاروں کے ساتھ سے انڈیکیٹرز ہیں اس
طرح کے ریزرٹس سے جو یہ والی جو میں نے آپ کو ٹریڈ بتائی ہے یہ وولیم انڈیکیٹرز کی ریزر پہ اور یہ وولیم انڈیکیٹرز نہیں ہے جا سکتے انڈیکیٹرز بھائی اس کو میں کہتا ہوں انڈیکیٹرز کی لسٹ میں آنا نہیں چاہیے اس کا الیدہ سے جو ہے نا ایک الگ سے اس کا
انائسز ہونا چاہیے لائک ٹیکنیکل انائسز ہیں فنڈامینٹل انائسز ہیں وولیم انائسز بھی ہونا چاہیے ٹاپک ٹریڈنگ میں سمارٹ منی ٹریڈرز لائک آپ نے دیکھا ہوگا کہ بھائی سمٹائم اپکا آرڈر بلگ پہ یہ اس طرح سے ایک مارکٹ جو ہے راکٹ کی طرح پمپ ہو جاتی ہے آپ سمجھو بھائی ہمارا ایک آنمیٹڈ
آرڈر بلگ تھا جس کے وجہ سے جو ہے مارکٹ پمپ ہوئی ہے اس کے تیسے والی بھائی order block کی کوئی کہانی ہے ہی نہیں smc just order block کا نام نہیں ہے ویڈیو سکپ نہیں کر رہے ہیں میں روحانت میں بتا رہا ہوں آگے اس میں میں جو طریقہ دانے والا ہوں
بہت ہی important ہونے والی ہے اور additional confirmation میں آپ کو اس میں بتاؤں گا کہ آپ additional confirmation like آپ smc use کر رہے ہیں transaction use کر رہے ہیں full resistance use کر رہے ہیں تو اس میں آپ نے اس کا کیسے use کر رہے ہیں
تو یہ والا جو relation ہے یہ تو ماشاءاللہ سزیق کو بتا ہے price plus volume یعنی کہ اگر price increase ہو رہی ہے volume increase ہو رہے تو کیا ہے جو uptrend کر تو اس کا مطلب کیا ہے that upfront is strong guys price is increasing price is decreasing volume is decreasing
decline is happening the uptrend is weak reversal of the price is increasing price is decreasing decline of the price of uptrend volume is rising the price is increasing it means that in this way the downtrend is a big part of boom
if price is decreasing and downtrend in the downtrend if price is decreasing volume is decreasing it means reversal of the down trend is big part of boom یہ تو ماشاءاللہ سے بہت سے لوگوں کو پسا ہے اس کو جو ہونے کس جگہ پہ آپ اس کو implement کر سکتے ہیں
price action والے اور support resistance والے especially ان کے لئے ہے smart money traders بھی بھائی یہ نہ ہوگا ویڈیو سکک کر کے چلے جائیں smart money traders کے لئے بھی یہ نہیں کرنا اچھا ہم order block پہ کیا کرتے ہیں order flow order block پہ ہم additionوں کا information کرتے ہیں
ٹھیک ہے ہم شوری ٹائم فرام پہ shift ہو جاتے ہیں لیکن میں جو ابھی method بتانے والا ہوں میں اپنے نام سنا ہوگا نو سپلائی بار
بہت سے لوگوں کو جوانا سمجھ نہیں آتے وہ ماشاءاللہ سے بھائی صاحب آہ جو ہے نا بولتی نہیں ہے جس ٹیکس پہ اور ٹیکس پہ آہ کچھ لوگ سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے میں کہتا ہوں کہ پیوٹ بند ہے وہ میرا تو میں بھی
آپ کو پتہ چل گیا ہوں میں کس کی بات کر رہا ہوں ٹک ٹاک پہ دماغ سے اللہ سے بہت ہی اس کو لوگ جانتے ہیں نام فیلال میں نہیں لوں گا کمنٹ میں آپ مجھے ضرور بتانا میں کس کو پوائنٹ آؤٹ کر رہا ہوں اچھا میں نے یوٹیوب پہ جتنے بندے دیکھیں کوئی ایکسیکس میسٹر نہیں
بتا رہا ٹھیک ہے اور اس انسان نے بتا ہے نو سپلائی بار نو ڈیمانڈ بار کا تو نام ابھی تو نہیں لوں گا میں بھی کچھ لوگوں کو پتہ چل گیا ہوئی کس بندے کا ذکر ہو رہا ہے ایسا سمارٹ مانی ٹریڈر میں بات کرو نا تو میں آ
لائک انڈیوسمنٹ لیکوڈیٹی پہ زیادہ فوکس کرتا ہوں ٹھیک ہے آپ لوگ آرڈر بلاغ پہ زیادہ فوکس کرتے ہو میں لیکوڈیٹی اور انڈیوسمنٹ پہ زیادہ فوکس کرتا ہوں تھوڑا سا ڈیفرنس ہے بھائی تو اس وجہ سے بہت سے لوگ جو ہیں نا ایسا مزید بھی مار کھاتے ہیں سب سے پہلے تو اس
انڈیکیٹر کو لگانا کیسے سمپل بائی والیوم انڈیکیٹر ہے یہاں پہ آپ دیکھ لیں والیوم ٹائپ کریں گے یہ آپ کو بعد والا انڈیکیٹر شو ہوگا ٹیک ہے اس میں مجھے چاہیے تین کینڈلز چاہیے ہوں گے اچھا ایک اور چیز بتا دوں تین کینڈلز آپ نے دیکھنی کہا ہے میں نے اس ویڈیو میں
ایک ہی میٹھاڈ بتاؤں گا اس کے بعد انشاء اللہ آگے کوشش میری یہی ہے کہ میں اس پر ایک مکمل پلی لیسٹ بناؤں کہ آپ لوگ سنائپر انٹریز جو آہ اپسائیڈ ڈاؤنسائیڈ کے ہیوی والے موو آتے ہیں جہاں پہ سمارٹ منی آہ انٹری لیتے
ہیں ایک آپ کو آہ جو ہے نا انپلسیو موو دیکھنے کو ملتا ہے وہ آپ اس میں انٹری کیسے لے سکتے ہیں اس کو ملس نہیں کریں گے آپ یہ آپ نے آہ دیکھنی کہاں پہ ہیں candles آپ کو میں بتا دوں support resistance پہ آپ نے دیکھنی ہے
ٹھیک ہے demand supply پہ آپ نے دیکھنی ہے آپ نے order block پہ اس method کو apply کرنا ہے جہاں پہ جیسے setup بنے آپ نے وہاں پہ entry لے لینی ہے اور اس کے لیے for example میں تب سے پہلے میں بات کروں گا
note supply bar کی ٹھیک ہے یہ note supply bar ہوتی ہے اس کے لیے ہمیشہ یہ ہوتی ہیں تین candles تین candles میں یہاں پہ اگر میں drop کرلو تو اس کا میں آپ کو بتاتا ہوں note supply bar کا basically مطلب یہ ہوتا ہے کہ مزید supply نہیں ہے مزید selling نہیں ہوگی اب یہاں پہ
جو سیلرز ہیں وہ کم ہو چکے ہیں بائر جو ہے نا زیادہ انٹرسٹن ہے ٹھیک ہے سپلائی کم ہو گیا سپلائی کم ہو گیا ظاہری سی بات ہے بھائی ڈیمانڈ بڑھ جانی ہے ڈیمانڈ بڑھے گی تو جو مارکٹ میں آپ کو ایک بائنگ موف دیکھنے کو ملے گا آپسائیڈ کے طرف یہاں پہ اگر تین کینڈلز بھی ڈراغ کرلو نا ابھی کلرز بھائی
ہی فیل حال تھوڑا سا فوکس نہیں کرنا ہاں کلر میں آپ کو بتاؤں گا کس جگہ پہ آپ نے جو ہے نا کلر کو دیکھنا ہے ٹھیک ہے اور ابھی میں آپ کو ایک جو ہے نا آسان سا طریقہ بتاتا ہوں اس کو ہم تھوڑا سا نیچے
کر لیتے ہیں اور ہے بھی والی بائی سٹیٹیجی ہے اس کا سب سے پہلے میں کوئی چیز بتا دوں بیٹ ٹیسٹنگ مست کرنی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ میں کلر بھی جانا اس کے لئے میں چینس کر دوں یہاں پہ اس کا ہم رکھ لیتے ہیں ریڈ کلر ہاں
تھوڑا سا یہاں پہ کلر کو پھوکس کرنا ہے سپیشلی کینڈلز کا جو کلر ہے وہاں پہ آپ نے فوکس کرنا ہے ٹھیک ہے اور یہ تھرڈ والی جو ہوگی نا یہ چاہے گرین ہو ریڈ ہو چلے گا میں اس کو گرینی کر دیتا ہوں
اور اس کا میں آپ کو بتاتا ہوں اچھا ایک چیز میں نے یہاں پہ وکس نہیں بنائی. نو سپلائی بار کا اب دا رہوں یہ آپ نے آرڈر بلوگ پہ دیکھنی ہے جب مارکٹ بولیس ہوگی. پرائز ایکشن والے اس کو سپورٹ پہ دیکھیں گے.
ڈیمانڈ پہ دیکھیں گے. ٹھیک ہے. اچھا فرسٹ کینڈل جو ہوگی وہ ریڈ کلوز ہونی چاہیے اور اس کا جو والیم ہوگا پریزئیس ٹو کینڈل سے زیادہ ہونا چاہیے. منیمم پریزئیس ٹو کینڈل سے اس کا والیم بھائی زیادہ ہی ہونا چاہیے ایک candle بھی ہوتے رہے گا لیکن دو سے تین candle ہوں گے
multiple candles ہوں گے تو یہ dust ہے first candle آپ کی جو ہے نا red close ہونی چاہیے اور اس کا volume جو ہوگا وہ previous candle سے زیادہ ہوگا second candle جو ہوگی آپ کی green close ہونی چاہیے اور اس کا جو volume ہوگا یہ previous والی جو red candle ہے اس سے کم ہونا چاہیے اور
third candle جو ہے یہ inverted hammer یا doji ہونی چاہیے ٹھیک ہے inverted hammer یا doji ہو تب ہی یہ کام کرے گی میں advance میں بتا رہا ہوں doji کس طرح کی ہوتی ہے ڈالجی کچھ اس طرح کی آپ کو دیکھنے کو ملتی ہے ٹھیک ہے دلکل جو ہے نا جہاں پہ بائر اور سیلرز کی اسپیشلی فائٹ ہو رہی ہوتی ہے
نہ پرائیس اوپر جاتی ہے نہ نیپل جاتی ہے جہاں پہ اپننگ ہوتی ہے اس جگہ جس کی کلوزنگ ہو جاتی ہے اس کینڈل کو جو ہم نام دیتے ہیں وہ ہوتا ہے ڈالجی کینڈل ٹھیک ہے انورٹیڈ ہیمر بھی ہو چلے گا انوائٹیڈ ہیمر کچھ اس طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے خیر کلر تھاڑھ والی کیو کینڈل ہوگی
اس پہ آپ نے کلر کا جو ہے نا زیادہ فوکس نہیں کرنا ہاں پرس ٹو کینڈل پہ آپ نے زیادہ فوکس کرنا ہے کہاں پہ دیکھنی ہے سپورٹ پہ دیکھنی ہے آرڈر بلوگ پہ دیکھنی ہے ایسن سی والی تب آرڈر بلوگ پہ دیکھیں جب مارکٹ بولیس ہوگی
اور پرائز ایکشن والے سپورٹ اینڈ ڈیمانڈ زون پہ اس سیٹ اپ کو اپلائی کریں گے اچھا کیا بتایا میں نے پرسٹ کینڈل ریڈ کلوز ہونی چاہیے پریویس ٹو کینڈل سے ان کا والیوم زیادہ ہونا چاہیے second candle color green Green closing and volume previous red candle third candle
ہوگی inverted hammer ہو یا doji ہو چلے گی. Doji ہو تو بہت ہی اچھی بات ہے. اس کے بعد ڈوجی کا جو volume ہوگا یہ previous دونوں candles سے جو ہے نا کم ہونا چاہیے. اور اس کے بعد اچھا اس کا مطلب کیا ہوتا ہے? Volume کم ہو رہا ہے. Price کم ہو رہی ہے.
کیا مطلب ہے? reversal آنے والا ہے. ٹھیک ہے? تو reversal آنے اگر مارکٹ ڈاؤن ٹرینڈ میں ہے تو ریورسل کیا مطلب ریورسل کیسے آئے گا آپ ٹرینڈ میں آئے گا مارکٹ آپ ٹرینڈ شفٹ کرے گے تو یہ بھائی ایک ہیوی والا سیٹ اپ ہے اگر آپ اس کو بیٹ ٹیسٹ کر لو بھائی ایک بار بیٹ ٹیسٹ کر لو میں کہتا ہوں کہ ایسے ایسے سنائپر انٹریز ملیں گے آپ یاد رکھو یہ
فوریکس میں آپ کو ہنڈرڈ ٹپس کہیں گے نہیں ہنڈرڈ ٹپس کا آپ یہاں سے گین کرسکتے ہیں اور فیچر والے ہیں ان کے لئے سنائپر انڈریز تو انہیں کو ضرورت ہوتی ہے
سپوٹ والے تو سپوٹ والے بھی ہیں جب تریجر ٹریٹنگ والوں کو پوائنٹ آؤٹ نہیں کر رہا ہوں لیکن ان کے لئے یہ ویڈیو بہت امپورٹنگ ہے اوپس تو آپ کو ٹینڈلز کا پتہ چل گیا ہوگا یہ میں نے بتایا نو سپلائی بار کا اس کے بعد میں آتا ہوں no demand bar
no demand bar کیا ہوگا یہ جو doji candle ہوگی ہے یہ no supply bar آپ اس کو کہہ سکتے ہیں no demand bar میں کیا ہوگا no demand bar آپ نے دیکھنی ہے جب market آپ کی bearish ہوگی اور آپ کا جو order block بنے گا
آپ نے وہاں پہ دیکھنی ہے no demand bar اس کے بعد یہ جو price action والی ہے no demand bar کو اپنے resistance پہ and supply zone پہ دیکھیں گے سمجھ جا رہی ہے تو اس کا بھی میں یہاں پہ
کچھ اس طرح سے color جو ہے نا بنا دیتا ہوں اور اس کو میں اٹھا دے پورا یوزر کاوپی کر لیتا ہوں ایک سیکنڈ اچھا یہاں پہ دیکھیں نو ڈیمانڈ کا مطلب ہے بھائی اب مزید بائنگ نہیں ہوتا تھی
ڈیمانڈ کم ہو چکی ہے بائرز کم ہو چکے ہیں ٹیک ہے اور یہاں پہ اب سیلرز آنے والے ہیں مائرکیل میں ریورسل آنے والا ایک چیز بتا دوں بھائی جتنا بیٹ ٹیسٹ کرو گی اتنا گریپ ہوگی ایک بار سننے سے ایک بار ویڈیو دیکھنے سے آپ کو سمجھ نہیں آنی
میں لائف سٹارٹ پر بتاتوں اوپر پر میں نے ٹری سٹیٹ اپ بنایا تھا اس کا بھی میں بتاتا ہوں کہ میں نے کیسے انٹریلیٹ اس میں اچھا اس میں کیا ہوگا جب مارکر آپ کی ریزسٹنس پر ہوگی سپلائی پر ہوگی آپ نے دیکھنا کہ جو پرس کینڈل ہوگی
جو پرس کینڈل ہوگی یہ گرین ہونی چاہیے اچھا یہاں پر نو سپلائی پر ریڈ تھی
کام ہے ٹھیک ہے اور اس کے بعد جو نیٹس کی کینڈل ہوگی اس کا ریڈ میں کلوز ہونا ماشت ہے ریڈ کینڈل اور اس کا جو والیم ہوگا اس کا والیم پریویس جو گرین کینڈل ہے اس سے کم ہونا چاہیے تھرڈ ون جو کینڈل ہے
ڈوجی ہو بہت ہی اچھی بات ہے اگر ڈوجی نہیں ہے تو ہیمر بھی چلے گی ٹھیک ہے ڈوجی پہ زیادہ فوکس کرنا بھائی ڈوجی بھی بہت سی ٹائپس ہیں ضروری نہیں ہے ڈوجی اتنی پتلی سی بنے ڈوجی یہ والی تھی آپ اس کو بھی ڈوجی کہہ سکتے ہو یہ ایک
سیکنڈ یہ ڈوجی آپ میٹ پر سبسکرپ کر لینا گوگل پہ آپ کو مل جائے گی یہ بھی ڈوجی ہے ٹھیک ہے ضروری نہیں ہے وہ پتلی سی جوانا اس کے اندر باڑی ہو تو تھرڈ کینڈل جوانا ڈوجی ہونے سے یہ تھرڈ کینڈل جو ہوگی آپ کی نو ڈیمانڈ بار کہلائے گی ٹھیک ہے اور والیم کیا
اگر تھوڑی کینڈر جو ڈوجی ہوگی اس کا وولیوم بھی پریزیس ٹو کینڈرز گرین اینڈ ریڈ سے کم ہونا چاہیے اس مینڈ ریورسل آنے والا ہے وولیوم کم ہو رہا ہے مارگٹ اپ سائٹ جا رہی ہے تو اس مینڈ کیا ہوگا ریورسل آنے والا ہے ڈاؤن ٹرم میں
ہارگٹ آنے والی ہے اچھا یہاں پہ میں اوپر ٹریڈ سیٹ اپ آپ کو بتا دیتا ہوں میں نے یہاں پہ کیا سی انٹریجی تھی ایک چیز یہاں پہ دیکھیں میرے پاس یہاں پہ ملٹیپل کنفرمیشنز تھی تھوڑا سا میں پیسے بھی چلا جاتا ہوں نا تو اس پوائنٹ میں اس کے ایک سپورٹ بند رہی تھی جو کہ میں نے یہاں پہ بھی
مارک نہیں کی اور ایک اور چیز مارکٹ کو پریویس یہاں پہ ایک سپورٹ لیول بنا رہا مارکٹ اس پوائنٹ تک آئی تھی رائٹس مارکٹ یہاں تک آئی تھی میں اس کو مرک کر لیتا ہوں یہ والا جو زون ہے اور اس کی
transparency ہم تھوڑی بھی کم کر لیتے ہیں جہاں پہ دیکھیں آپ کو کیا ایک support area دیکھنے کو مل رہا ہے ایک چیز جہاں پہ support بن دیتے ہیں اس کو میں سائیڈ بھی کر دیتا ہوں اس کے بعد دیکھیں یہاں پہ previous لوگ کے بعد liquidity دلے لیا ہے مارکٹ میں
previous لوگ کے liquidity سیر کرنے کے بعد candle کی closing کہاں پہ ہوئی ہے بھائی یہ ساری چیزیں تھوڑی سا experience کے ساتھ آئیں گی جب مارکیٹ میں آپ تیم سپین کرو گے اس کے ساتھ ساتھ آپ یہ ساری چیزیں آپ کے سامنے خود بہت بنتی نظر آئیں گی
آپ سموک کو ایزلی گیس کر سکتے تھے لیکن بگنر کے لئے تھوڑا سا مشکل ہے تھوڑا سا زیادہ مشکل نہیں ہے تھوڑا سا پیکسٹس کی ساری گین ہے اور اس کے بعد دیکھیں یہاں پہ لیکویڈیٹی سویپ کی کینڈل کی گلوزنگ جا کے اوپر ہوئی confirmation liquidity message liquidity based entry liquidity based entry setup no supply bar case first candle closing red previous
بھی زیادہ ہے ایک چیز اس کے بعد جو نیکس کینڈل تھی یہ کونسی کلوز ہوئی نیکس کینڈل آپ کی بلیچ میں کلوز ہوئی جو کہ ریڈ کینڈل کے والیم سے اس کا volume کم ہے third one candle آپ کو کونسی نظر آ رہی ہے third one candle
آپ یہاں پہ دیکھیں تو آپ کو ایک inverted hammer type pattern دیکھنے کو ملے گا like inverted hammer جو ہے نا candle آپ کو دیکھنے کو ملے گی right تو یہاں پہ دیکھیں اس candle کا volume دی previous two candle کے
volume سے کم ہے دیکھا volume کم ہو گیا ہے price بھی nounward ہے price بھی اپنے sport level پہ ہے یہاں پہ ہم نے entry ماری اور ماشاءاللہ سے ہمارے پاس ایک resistance والا جو zone تھا وہ اس point پہ تھا اور
میں نے یہاں پہ target set کیا اور almost within within one day forty-one percent دے یہاں پہ target hit ہو گیا تھا یہاں پہ میں نے کیا بتایا آپ کو کہ ابھی میں نے just ایک ہی method بتایا کہ score level پہ کیا
سے دیکھنی ہے اور یہ والا جو no supply bar no demand bar کا میں نے ایک concept دیا ہے اس کو آپ سمجھ جاؤ کہاں پہ بنائے آئیں یہاں پہ دیکھیں یہ والا آپ سمجھ جاؤ ساری jump نکل جائے گی آپ کی جتنی wear testing کرو گے جتنا time یہاں پہ دو گے جتنی اس کی practice کرو گے آپ کو
ایسی ایسی جو ہے نہ یہاں پہ کچھ کنفرمیشنز دیکھنے کو ملیں گی کہ آپ خود جو ہے نہ حیران ہو جاؤ گے آئر سی آج ایڈیشنل کنفرمیشن ڈائیورجنز کے طور پر آپ یوز کر سکتے ہیں جو کہ یہاں پہ بھی مجھے ایک ڈائیورجنز دیکھنے کو ملی ہے
آپ دیکھ سکتے ہو کہ ہیوی والی ڈائیورجنز بھی دیتی جو کہ میرے پاس ایکسٹرا ایڈیشنل کنفرمیشن کے طور پر یہاں پر اس نے کام کی ہے اچھا یہاں پہ میں آپ کو ایک اور موو بھی بتا دیتا ہوں تاکہ آپ کو پتا چلے کہ بھائی صاحب جو میں بات کر رہا ہوں
یہ کوئی ہوا میں نہیں پہنک رہا یہاں پہ دیکھیں پلس پینڈل بیریش کلوز ہوئی میرا یہ ایک سپورٹ لیول تھا اس پوائنٹ پہ دیکھیں یہاں پہ میرے پاس ایک سپورٹ لیول تھا اس میں مزید کی بات ہے
پرسٹ کینڈل ہمارے پاس یہاں پہ ریڈ والی تھی ٹھیک ہے اس کے بعد دیکھیں نیٹس کینڈل ہمارے پاس ہمارے پاس بولیش کینڈل تھی جو کہ یہاں پہ آپ کو نظر آ رہا ہوگا یہ ڈوجی ٹائپ کینڈل تھی ٹھیک ہے بولیش ہونا لازمی ہے یہ
میری بات یاد رکھنا ہے اس پوائنٹ پہ اس کے بعد یہاں پہ آپ کو جو تھرڈ کینڈل ہے وہاں یہ آپ کو ایک انویٹیڈ ہیمبر دیکھنے کو مل رہا ہے ٹھیک ہے یہ ہمارے پاس نو سپلائی بار آ گیا یہاں پہ ٹھیک ہے اس کے بعد
مارکیٹ میں یہ انپلسٹی موز دیکھنے کو ملے ہیں آپ کو یہ کتنے پرسنٹ کا ہوگا ایک سیکنڈ میں آپ کو یہاں پہ بتاتا ہوں یہاں پہ بھی اگر ہم انٹری پلیس کرتے ہیں تو سیون پرسنٹ ٹھیک ہے اور سیون پرسنٹ بھی بھائی
ہیوی پرافٹ ہے کوئی چھوٹا ملٹا پرافٹ نہیں ہے یہ ٹھیک ہے تو یہاں پہ بھی میں نے آپ کو ایک example بتا دیا ہے اور آپ نے اس کی back testing must کرنی ہے میں آگے مزید method بتاؤں گا یہ just ایک method نہیں ہے volume کا ٹھیک ہے میں مزید آگے multiple آپ کے لئے method بتاؤں گا اور یہ no supply bar no demand bar تھوڑی سی آپ کی practice جو ہے نا
اگر آپ زیادہ practice کرتے ہو تو آپ کو easily اور چلتی سمجھ آ جائے گا اس کے علاوہ بھی میں مزید جو ہے نا اس volume indicator کو ہم نے کیسے analyze کرنا ہے اس کو کیسے ریڈ کرنا ہے کنگ ہے بھائی جتنے بھی انڈیکیٹرز ان سب کا جو میں کہتا ہوں
انہیں یہ گرینڈ فاؤدر ہے اور اس کو ریڈ کرنے کے لئے آسان سے آسان میسٹڈ آپ کے لئے لوں گا سنائپر انٹری کا یہ ایک میسٹڈ تھا یہ سیٹ اپ آپ کسی بھی ٹائم کرام پر دیکھ سکتے ہو بڑے ٹائم کرام پر دیکھو گے تو ہیگی والا موو آپ کے دیکھنے کو ملے گا
چھوٹے ٹائم فرام پہ دیکھو گی تو آپ اس ٹائم فرام کے اپارڈنگ آپ کو ایک موو دیکھنے کو ملے گا ٹھیک ہے آپ یہاں پہ آہ دیکھ سکتے ہوں میں نے دو میتھڈز آہ دو جگہوں پہ میں نے آپ کو یہاں پہ بتایا ہے ایمپلسی موو کہاں کہاں پہ آیا ہے ٹھیک ہے بہت ہی ایزی میتھڈ ہے یہ سیٹ اک
کہاں پہ بھی بنے آپ اپنی ایڈیشنل کنفرمیشن چاہیں تو ایک اور کنفرمیشن رسائی کی بھی لے سکتے ہیں ساتھ سمارٹ منی ٹریڈرز اپنے اوڈر بلوک پہ ایک طرح کا سیٹ اپ پلیس کر سکتے ہیں پرائز ایکشن والے سپورٹ ریزسٹنس پہ اور یہ میں نے آپ نے امیشہ سنا ہوا کہ میں کہتا ہوں کہ آپ لوگ
نے پرائز ایکشن کو اسم سی میں تھوڑا سا ایڈ کر لینا ہے ٹھیک ہے جب آپ سمارٹ منی کا انسات کپلائی کرتے ہیں مارکٹ کا سٹرکچر جب آپ جو اگر آپ رائز ایکشن کو ایڈ کر لیتے ہو تو ہیوی والا بھائی آپ کا جو ہے نا
سیٹ اپ کریئٹ ہوتا ہے ہیوی کنفرمیشن اور آپ کی جو ون ریشو کیا کافی انکریز ہو جاتی ہے انساللہ نیکس ویڈیو میں جو ہے نا میں آپ کو مزید اس کی ڈیٹیل میں آپ کو بتاؤں گا والیوم انڈیگیوٹر جی اوپسو آپ کو اس ویڈیو میں کافی کچھ چیزیں کلیر ہوں گی
ہوں گی volume indicator کے بارے میں ایر اتنا بتایا نہیں ہے میں نے short intro ہی دیا ہے ابھی so next ویڈیو میں sniper interest کی میں مزید tricks لاؤں گا اور ہم نے ایک ہی چیز use کرنی ہے اور وہ چیز ہے volume volume میں بھائی صاحب exploit بنا دوں گا
tension ہی لو تو hope so آپ کو ویڈیو پسند آئی ہوگی تو ملتے ہیں next ویڈیو میں take care اللہ حافظ
