---
title: 'Canva''s Hidden AI Feature That Converts Any Image into an Editable Design'
source: 'https://youtube.com/watch?v=yEwMzfCJdSs'
video_id: 'yEwMzfCJdSs'
date: 2026-08-09
duration_sec: 415
---

# Canva's Hidden AI Feature That Converts Any Image into an Editable Design

> Source: [Canva's Hidden AI Feature That Converts Any Image into an Editable Design](https://youtube.com/watch?v=yEwMzfCJdSs)

## Summary

The video reveals a hidden Canva feature called Kodia AI Design that converts any uploaded image or screenshot into a fully editable design. It walks through how to access the tool, demonstrates the conversion process with simple and complex examples, and highlights practical use cases for marketers and businesses.

### Key Points

- **Hidden Canva Feature** [00:00] — Kodia AI Design is a hidden feature in Canva that even many advanced tools like Adobe don't offer. The video claims 90% of Canva users are unaware of it.
- **Accessing Kodia AI Design** [00:01:04] — To use it, log into Canva, go to Apps, search for 'Kodia AI Design', and click on it. Setup shows it's connected.
- **Converting Image to Editable Design** [00:01:49] — Upload a screenshot or picture, click 'Add to Design', and Kodia scans it, separating text, boxes, and other elements into an editable design.
- **Editable Elements and Customization** [00:02:13] — Once converted, you can change fonts, colors, move elements, or remove them. A more complex design with lots of text and graphics is broken down into individual parts.
- **Free and Pro Usage Limits** [00:04:24] — Free Canva accounts can convert up to 10 images; Pro accounts have no such limit.
- **Screenshot Conversion** [00:04:12] — The tool works well with screenshots too, separating icons and text individually. Processing time increases with the complexity of the image.
- **Other Kodia Tools** [00:05:25] — Other Kodia AI tools include AI Interior Design, Design to Image, Packaging Design, and more. These tools are not easily visible, which is why most people don't know about them.
- **Practical Use Cases** [00:06:11] — The feature is useful for creating flyers, wallpapers, thumbnails, and more without starting from scratch. You can use any inspiration image and edit it to suit your needs.

## Transcript

السلام علیکم آپ میں سے بہت سو مال لوگ کینوا یوز کرتے ہیں لیکن 90% لوگ کینوا کے ایک ہیڈن فیچر کے بارے میں نہیں جانتے جو اتنا یوزفل اور کمال کا فیچر ہے کہ وہ اڈوگی جیسے پلیمنٹ سوفیس کے اندر بھی نہیں آیا اب تک میں آپ کو اس کا یوز دکھاتا ہوں آپ اس کے یوز کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے تو چلیے جانتے ہیں کینوا کا یہ امیزن اور یوزفل ہیڈن فیچر کونسا ہے اسے کیسے یوز کرنا ہے اور اس سے کیسے فائدہ دانا ہے
تو ایک لمحے کے لیے امیجن کریں کہ آپ نے نیٹ پر کوئی پکچر دیکھی کوئی پوسٹر دیکھا بینر فلائر دیکھا کچھ بھی ایسا دیکھا جو آپ کو بہت اچھا لگا
جیسے میں آپ کو ابھی سکیلی دیزائنز دکھا رہا ہوں تو آپ اپنے بزنس اور پروڈکٹ کے لیے چاہتے ہیں کہ آپ بھی ایسا ہی دیزائن تیار کریں لیکن آپ کو ہر چیز زیرو سے سٹارٹ نہ کرنی پڑے یہی ڈیزائن آپ اٹھائیں اس فیچر میں ڈالیں تو یہ پوری ایڈیٹیبل ایمیج کی شکل میں بن کے آپ کے سامنے آ جائے
تو یس یہ ایسا پوسیبل ہے اس کے لئے آپ آئیں گے کینوا کے اندر جہاں پر اپنی کسی بھی جی میل آئیڈی سے لوگن کر لیں لوگن کرنے کے بعد کلیٹ پر کلک کریں جہاں پر سوشل میڈیا میں آ جائیں کسی بھی طرح کی ٹیمپلیٹ کو چوز کر لیں کوئی مسئلہ نہیں ہم چلتے ہیں سیکنڈ اون
پھر آپ کلک کریں گے ایپس پر اور یہاں پہ آپ سرچ کریں گے کوڈیا اے آئی ڈیزائن اس پہ کلک کر دیں گے یہاں پہ آپ کو کافی سارے ٹولز نظر آئیں گے اے آئی سے ریلیٹڈ لیکن ہم بات کر رہے ہیں
کوڈیا کی تو آپ کلک کریں گے کوڈیا اے آئی ڈیزائن پر جب آپ اس کو فرسٹ ٹائم یوز کریں گے تو آپ نے اس کو سیٹ اپ کرنا ہے اور یہاں پہ یہ بتا رہا ہے کہ آپ
کے ساتھ کنیکٹ ہو چکا ہے اب سبلی آپ نے پر سکرین شورٹ یا پکچر یا
اسے کلک کریں گے add to ڈیزائن پر یہ فوراً اس کو سکین کرنا شروع کرے گا اور یہ پورا ڈیزائن یہاں پر ایڈیٹیبل ڈیزائن بن کے آ جائے گا یہ دیکھیں گے
ہر چیز ہمارے سامنے ایڈیٹیبل شکل میں آ چکی ہے ٹیکس بھی آ چکا ہے باکس بھی آ چکا ہے آپ جس کو مرضی یہاں پر سیٹ کرلیں ریموو کرنا چاہے ریموو کرلیں جگہ چنکنا چاہے جگہ چینج کرلیں اور یہ ہمارے پاس فونٹ ٹیکسٹ اور صرف ٹیکسٹ نہیں
ان ڈاٹس کو بھی دیکھیں کراوس کو دیکھیں یہ دیکھیں ہر چیز ہمارے سامنے ایڈیٹیبل شیکل میں آ چکی ہے اب یہاں پر آپ اس کا چاہے تو فونٹ سائٹ سیٹ کرلیں فونٹ چینج کرنا چاہے تو فونٹ چینج کرلیں وہ ہمارا فونٹ چینج ہو گیا
تو اس طرح آپ کا وہ جو دیزائن تھا وہ جو پکٹر تھی وہ پوری ایڈیٹیبل فارمیٹ میں آ چکی ہے میں آپ کو ایک اور ذرا کمپلیکیٹیڈ دیزائن یہاں پہ لاکر دکھاتا ہوں اس کو ڈیلیٹ کرتے ہیں new task upload اور اس بار ہم یہاں سے چوز کرتے ہیں
اس دیزائن کو تھوڑا upload on میں time لے گا اس کے بعد تھوڑا scanning میں time لے گا add to design پہ click کرتے ہیں یہ فوراں scanning start کر دے گا اب دیکھیں اس کا کمان یہ پچھلے میں نے اس لئے چوز کیے
کہ اس میں ڈیزائن بھی کافی ہے ٹیکس بھی بہت زیادہ ہے اور یہ دیکھیں ہمارا یہاں پہ ایکسپیکٹ ہونا شروع ہو چکا ہے سنگل سنگل چیزوں کو لاتا جا رہا ہے یہ دیکھیں ٹیکسٹ آئیکنز بوکسز
شیڈوز ہر چیز کو اس کے جگہ پر پلیس کر رہا ہے لیں جی یہ پورا ڈیزائن ہمارے سامنے ایڈیٹیبل ڈیزائن ہوکے آ چکا ہے
سب کچھ یہاں پہ الگ لگ ہو چکی ہے یہ دیکھیں انیچے دیکھیں مکمل ہر چیز ہمارے سامنے آئی ہے اور یہ بھی سپرٹ ہو کے آئی ہے آئیکن الگ سے، ٹیکس الگ سے، دیابرون الگ سے اور اب یہ ایمیج آپ کی اپنی ایمیج بن چکی ہے
آپ اس کو ہر کا فورکہ ایڈٹ کر کے اپنے انصاف سے ڈیزائن کر کے جہاں پہ چاہیں جیسے چاہیں پبلش کریں کوئی کاپی راؤٹ نہیں آئے گا ادھر نہ ہی کسی کسی بھی وائلیشن آئے گی آپ کسی بھی چیز پر کلک کرتے ہیں تو آپ کے سامنے ٹول بار اوپن ہو جاتی ہے
آپ فوراً اس کا کلر بھی چینج کر سکتے ہیں دیکھیں وہ کلر چینج ہو رہا ہے جو بھی آپ کلر بکھنا چاہیں آپ کلر وغیرہ چینج کر سکتے ہیں اچھا یہ سینئریو ہے پروڈکٹ کا فلائر کا والپیپر کا تھنلز کا ایک اور بڑا کمال کا سینئریو ہے وہ بھی دکھاتا ہوں آپ کو
فرض کریں آپ کے پاس ایک سکرین شاٹ ہے جہاں آپ نیا سکرین شاٹ لیتے ہیں جیسے ہم نے یہ سکرین شاٹ لے لیا اب یہ ہر آئیکن کو الگ لگ کر دے گا ہر ٹیکس کو بھی الگ کر دے گا واپس کینوا میں چلتے ہیں اس کو بلیٹ کر دیتے ہیں
یوٹ آف اور یہاں پر یہ بات بھی ایڈ کر دوں کہ آپ اپنے فری اکاؤنٹ کے اندر دس ایمیجز کو یوز کر سکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس پروا اکاؤنٹ ہے تو پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں لیکن دس بھی کم نہیں ہے انف ہیں اور یہاں پر یاد رہیں کہ آپ کے پاس نیکسیمن سائز یہ ہونا چاہیے
اپلوڈ پہ جاتے ہیں سکرین شورٹ کو لاتے ہیں اور add to design پہ کلک کریں گے اب یہ اس لئے complicated screenshot کو کیسے ہر چیز کو separate کر کے پہ خانے رکھتا ہے
وہ دیکھیں درہا جتنا اس pictureless design میں screenshot میں data زیادہ ہوگا یہ time بھی تھوڑا اتنا ہی زیادہ لے گا یہ دیکھیں جی background آ چکا اور یہ دیکھیں جی ہر text
ہر icon الگ لگ آنا شروع ہو چکا ہے
تو یہ ہے Kodia AI Design آپ دنیا کی کسی دی فکچر کو یہاں پر ایڈ کر دیں یہ اس کو جگہ پوسیبل ہوگا اس کی ہر چیز کو سپرٹ کر کے الگ لگ کر کے اس کو فلی ایڈیٹیبل ایمیج میں کنورٹ کر دے گا اور بات صرف یہاں پر Kodia AI Design کی لہی ہے جب آپ سرچ کرتے ہیں Kodia AI Design تو یہاں پر آپ کو AI Interior Design, Design to Image, Packaging Design
اسی طرح نیچے آپ کو کافی ساری چیزیں ملتی ہیں ریکریئٹ اے آئی ڈیٹیکسٹر آئیکنائز اے آئی تو کافی سارے ٹول یہاں پر آویلیبل ہیں آپ ان کو چیکر کیجئے گا باری باری ٹائم لگا کر تو یہ کیانوی کے وہ ٹول ہیں
جو شاید 90% لوگوں کو معلوم ہی نہیں کیونکہ یہ سچ کرنے سے ہی آتے ہیں ویزیبل نہیں ہیں کہیں پر بھی اور ان کا یوز کو آپ نے دیکھی لیا ہے تو یہ کیانوی کے ایک چھوٹا سا ٹرک تھا ایک کمال کا ٹول کمال کا ایپ کمال کا فیچر جو کئی سینئریوز میں آپ کے لئے یوزفل ہو سکتا ہے
کئی بار آپ کو انٹر ایپر کوئی ڈیزائن پسند آ جاتا ہے آپ سنگ بیسا ہی ڈیزائن اپنی پلٹر کے لئے بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو فلی ڈیزائن زیرو سے نہیں سارٹ کرنا پڑے گا جس کو ڈیزائن اٹھائیں کینوا میں لائیں تو یہاں پہ آکے ایڈٹ کر لیں تو کیسا لگا آپ کو کینوا کے لئے فیچر
اور کون کون اس فیچر کے بارے میں آلیلی جانتا تھا کمیٹس میں لازمی بتائیے گا آج کس ویڈیو میں اتنا ہی چینل پر پہلی بار آئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں بیل آئیکن پر کلک کر لیں زندگی رہی تو پھر کون حالتات ہوگی السلام علیکم
موسیقا
