[00:00] تو فائنلی گوگل کی طرف سے ایک بہت بڑی گوگل نیوز آ چکی ہے جتنے بھی سٹوڈنٹ ہیں جتنے بھی لوگ اے آئی سے ویڈیوز بناتے ہیں آپ کو گوگل نے ایک بہت بڑی آفر دی ہے سپیشلی جو پاکستان کی آرینٹ ہے پاکستانی سٹوڈنٹ ہیں [00:13] آپ کو گوگل نے اپنے پریمیم فیچر جو ہے نا وہ ایک سال کے لیے بلکل پریمیم دے دی ہیں اب آپ نے صرف جو ہے نا ریجسٹر کرنا ہے اور گوگل کے جو پریمیم فیچر ہیں ان کو آپ نے بالکل پریمیم یوز کر لینا ہے [00:25] اور یہاں پر جیسے کہ آپ جانتے ہوں گے کہ پاکستان کے اندر گوگل کا جو آفیس آئیوی بن چکا ہے [00:38] تو اب پوری دنیا میں جو بھی گوگل کی کوئی آفر آتی ہے وہ پاکستان میں بھی اویلیبل ہوتی ہے تو پہلے بھی یہ اوپر آئی تھی بہت سارے سوڈنٹس نے اور جیڑی اپلائی کیا تھا اور ایک سال کے لیے گوگل کو یوز کی ہے اب دوبارہ سے گوگل نے جو ہے نا آپ کو اوپر دیا ہے کہ آپ [00:51] اپلائی کریں اپنے کولیج ریجسٹر کریں اور پریمیم فیچر جو گوگل کے ہیں ان کو فریمیل یوز کر سکتے ہیں چاہے سٹڈی کے لیے یوز کریں چاہے آپ اے آئی کی ویڈیوز بنانے کے لیے امیجز بنانے کے لیے اور مزید کی بات فیچر یوز کرکے اے آئی سے وڈیوز بنا کر کونٹنٹ کرکے آپ اپنا چینل کرکے کرکے اور وہاں سے پیسہ بھی کما سکتے ہیں [01:10] باتیں تھوڑی ہم پردے کے ساتھ کریں گے لیکن سمجھنا آپ نے خود ہے تو جتنے بھی اے آئی یوزر ہیں سوڈنٹ ہیں وہ اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں [01:32] تو ویڈیو کو اینڈ تک دیکھئے گا سٹیپ بائی سٹیپ دیکھئے گا سکپ کر دیا تو آپ کو سمجھ نہیں آئے گی اور میری باتوں کو سمجھنا آپ نے خود ہے کیونکہ یہاں ڈائریکٹلی میں کچھ کہہ نہیں سکتا صحیح ہے تو یہاں پر آپ نے کرنا کیا ہے سب سے پہلے آپ نے یہاں پر چلا جانا ہے [01:45] گوگل کے اوپر میں آپ کو سکھا دیتا ہوں گوگل پر جانے کے بعد آپ نے سرچ کرنا ہے گوگل جینن آئی یہ سرچ کر کے آپ نے آ جانا ہے اگلی انٹرفیس اوپر کچھ اس طرح آپ کے سامنے اوپر ہو جائے گا پہلی ویب سائٹ اوپر آپ نے کلک کر لینا ہے [01:58] ایک طرح کی انٹر فیس اوپن ہو جائے گا اوپر دیکھیں آپ کو ایک 3 دورچہ نشان نظر آ رہا ہے لیپس کورنر پہ آپ نے اوپر ٹیک کر لینا ہے جیسے ہی اس کی اوپر ٹیک کریں گے اس طرح کی انٹر فیس آپ کے سامنے اوپن ہو جائے گا اگر یہاں پر میں آپ کو دکھاؤں [02:10] تو آپ کو ایک اپشن نظر آ رہا ہے اپ گریوڈ کا یہ والا ٹھیک ہے سمبلی اس کی اوپر آپ نے ٹیک کر لینا ہے اگر انٹرپیس کماسش میں آپ کے سبے سے اپنے پاس کلک کریں گے یہاں گانگ، جو گیگل پلینیں ہیں [02:22] گیگل کلک میں بھی اپنے سابے سے اپنے سابے سے اپنے سابے سے ہو جائیں گے اگلی کاز کا آنا ہے یہ پکڑک اپنے سابے سے اب تک آپ کو نیچے آ جائے گا اسدہ، گیگل پلینر پلین اب صرف کے لئے نظر آئے گا جو گذایک نے سنو کیا ہے [02:34] خود کلک مہین دی دیکھیں یہاں دیکھیں جیسی student offer آپ کو نظر آ رہے ہیں تو simply آپ نے اس کے اوپر click کر لینا ہے اس کے اوپر click کریں گے یہاں پر دیکھیں 12 month کے لیے آپ کو free plan 400 GB storage google premium feature free get student continue [02:57] یہاں پر student detail آپ نے put کر لینا ہے صحیح ہے سب سے پہلے تو آپ نے country select کر لینا ہے country ہے پاکستان اس کے بعد school school کی جگہ آپ نے school کا نام college کا نام university جہاں پر بھی آپ پڑھتے ہیں [03:09] وہ put کر دینا ہے اگر پڑھتے ہیں تو ٹھیک ہے اس کے بعد نیچے first name اپنے جو آپ کا نام ہے اس کا first name یہاں پر لکھنا ہے دوسرے box کے اندر second name نیچے جا کر آپ نے اپنی date of birth لکھ لینا ہے month لکھ لینا ہے اس کے بعد day لکھ لینا ہے اور sun لکھ لینا ہے [03:23] اور date of birth کے نیچے آپ نے اپنا gmail account اپنا جو personally آپ use کرتے ہیں وہ بھی لکھ لینا ہے یہ لکھنے کے بعد آپ نے next کے button کے اوپر click کر لینا ہے یہ ساری detail fill up کرنے کے بعد جیسے یہ کلپ کر کے نیٹس کریں گے [03:36] اس کے بعد اگلے انٹرفیس آپ کے سامنے کچھ اس طرح اوپن ہو جائے گا یہاں پر گوگل آپ سے ایک پروف مانگے گا کہ واقعی آپ سٹوڈنٹ ہیں یا نہیں ہیں تو پروف آپ نے کس چیز کا دینا ہے آپ کے پاس کارڈ ہے سکول کا وہ آپ دے سکتے ہیں [03:50] آپ نے اگر پیس دی ہے تو وہ آپ یہاں پر جانا رسیک دے سکتے ہیں یا ویسے کوئی بھی اگر آپ کے پاس سکول کا ثبوت پڑا ہے تو وہ یہاں پر آپ دے سکتے ہیں ٹھیک ہے کیسے یہاں پر دیکھیں نیچے آپ کو جو ہے add document کو option نظر آئے گا [04:02] simply اس کے اوپر آپ نے click کر لینا ہے میں یہاں پر آپ کو check بھی کروا دیتا ہوں یہ دیکھیں ٹھیک ہے simply اس کے اوپر آپ نے click کر لینا ہے gallery open ہو جائے گی student select student flex [04:22] بعد کچھ گھنٹوں سے لے کر کچھ دن تک یہاں پر ٹائم لگ سکتا ہے اور پھر آپ کو ریپلائی کریں گے کہ آپ کی ریجسٹریشن سکسیسفل ہوئی ہے یا ہمیں کوئی اور چیز چاہیے تو یہاں پر میکسیمم آپ کی جو اپلیکیشن ہے نا وہ ایکسپٹ ہو جاتی ہے اور آپ کو میل آ جاتا ہے کہ [04:37] اب آپ گوگل کو فری ایک سال کے لیے یوز کر سکتے ہیں چاہے آپ اے آئی سے ویڈیوز بنائیں اے آئی سے امیجز بنائیں وہ اسٹینریٹ کریں یا اپنی سٹریڈی کے لیے یوز کریں یہ آپ کے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بات آپ کو بتا دوں سمٹائم ایسا ہوتا ہے کہ یہ آپ سے [04:50] کارڈ مانگ لیتا ہے تو آپ نے کوئی بھی اپنے پاس کوئی ڈیبٹ کارڈ کردٹ کارڈ پڑھے تو اس کی فکر سینڈ کر دینی ہے یہ ویٹیول کارڈ آپ یوز کر سکتے ہیں تو وہ والا سیکشن بھی اوکے ہو جائے گا تو بھائی یہ طریقہ ہے گوگل کا فری پلان حاصل کرنے کا تو میں آپ [05:04] کو کہوں گا کہ اس سے ضرور فائدہ اٹھائیں کیونکہ اگر یہی پلان آپ کو پیسے دے کر لینا پڑتا تو چالیس سے پچاس ڈالر آپ کے لگ سکتے تھے جو کہ اب دلکل فری میں آپ کو مل رہا ہے اوکے سمیت کرتا ہوں یہ ویڈیو آپ کو اچھی لگی ہوگی اگر اچھی لگی ہے بھائی کی [05:16] محنت نظر آئی ہے تو ایک لائک ضرور سے کر دیں یہ ہمارے لئے موٹیویشن ہوتی ہے اور اس کے علاوہ نیکس ویڈیو اس طرح کی ویڈیوز کو رہنا چاہتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب کر کے بیل نوٹسکیشن کال پر سنیکٹ کر لیں اب اگر آپ اپنے لئے ایک نیا یوٹیوب چینل ہم سے کیلئے کروانا چاہتے ہیں [05:30] یہ اوریڈی آپ کے چینل ایک چینل نہیں رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چینل ہم چیک کریں وہ بھی پی ڈی ایف ریزلٹ کے اندر تو بھائی انسٹیگرام اکاؤنڈ کے اوپر آپ ہم سے کونٹیکس کر سکتے ہیں اپنا رکھیے لے دیر سارا خیال اللہ حافظ