---
title: 'How to Get Google Premium Free for One Year (Student Offer)'
source: 'https://youtube.com/watch?v=PMIwzbPjIvQ'
video_id: 'PMIwzbPjIvQ'
date: 2026-09-03
duration_sec: 342
channel: 'Syed Yasir Abbas'
---

# How to Get Google Premium Free for One Year (Student Offer)

> Source: [How to Get Google Premium Free for One Year (Student Offer)](https://youtube.com/watch?v=PMIwzbPjIvQ)

## Summary

Google has announced a significant offer for students, particularly in Pakistan, providing free access to Google's premium features for one year. The video explains a step-by-step process to register and verify student status to unlock these benefits, which can be used for study or AI content creation.

### Key Points

- **Google's Premium Offer for Students** [00:00] — Google has announced a major offer for students and AI content creators, especially in Pakistan, providing free access to premium features for one year.
- **Availability in Pakistan** [00:25] — With Google's office now established in Pakistan, all global Google offers are available in the country, including this student premium offer.
- **Application and Registration** [00:51] — Students need to apply and register with their college details to use Google's premium features for free, which can be used for study or creating AI videos and images.
- **Accessing Google One** [01:45] — Go to Google and search for 'Google One AI' to access the interface, then click on the first website that appears.
- **Navigating to Student Offer** [02:10] — Click on the upgrade option, then look for the student offer section and click on it to see the free plan details.
- **Filling Student Details** [02:57] — Select country (Pakistan), enter school/college/university name, first name, second name, date of birth, and personal Gmail account, then click next.
- **Verification Process** [03:36] — Google will ask for proof of student status, such as a school card or any other document, which can be uploaded via the 'add document' option.
- **Approval and Usage** [04:22] — After submission, it may take a few hours to a few days for approval. Once approved, you can use Google for free for one year for AI videos, images, or study.
- **Card Requirement** [04:50] — Sometimes a debit or credit card may be requested; a virtual card can be used to complete this section.
- **Value of the Offer** [05:04] — This plan would normally cost $40-50, but it is now available for free, so viewers are encouraged to take advantage of it.

## Transcript

تو فائنلی گوگل کی طرف سے ایک بہت بڑی گوگل نیوز آ چکی ہے جتنے بھی سٹوڈنٹ ہیں جتنے بھی لوگ اے آئی سے ویڈیوز بناتے ہیں آپ کو گوگل نے ایک بہت بڑی آفر دی ہے سپیشلی جو پاکستان کی آرینٹ ہے پاکستانی سٹوڈنٹ ہیں
آپ کو گوگل نے اپنے پریمیم فیچر جو ہے نا وہ ایک سال کے لیے بلکل پریمیم دے دی ہیں اب آپ نے صرف جو ہے نا ریجسٹر کرنا ہے اور گوگل کے جو پریمیم فیچر ہیں ان کو آپ نے بالکل پریمیم یوز کر لینا ہے
اور یہاں پر جیسے کہ آپ جانتے ہوں گے کہ پاکستان کے اندر گوگل کا جو آفیس آئیوی بن چکا ہے
تو اب پوری دنیا میں جو بھی گوگل کی کوئی آفر آتی ہے وہ پاکستان میں بھی اویلیبل ہوتی ہے تو پہلے بھی یہ اوپر آئی تھی بہت سارے سوڈنٹس نے اور جیڑی اپلائی کیا تھا اور ایک سال کے لیے گوگل کو یوز کی ہے اب دوبارہ سے گوگل نے جو ہے نا آپ کو اوپر دیا ہے کہ آپ
اپلائی کریں اپنے کولیج ریجسٹر کریں اور پریمیم فیچر جو گوگل کے ہیں ان کو فریمیل یوز کر سکتے ہیں چاہے سٹڈی کے لیے یوز کریں چاہے آپ اے آئی کی ویڈیوز بنانے کے لیے امیجز بنانے کے لیے اور مزید کی بات فیچر یوز کرکے اے آئی سے وڈیوز بنا کر کونٹنٹ کرکے آپ اپنا چینل کرکے کرکے اور وہاں سے پیسہ بھی کما سکتے ہیں
باتیں تھوڑی ہم پردے کے ساتھ کریں گے لیکن سمجھنا آپ نے خود ہے تو جتنے بھی اے آئی یوزر ہیں سوڈنٹ ہیں وہ اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
تو ویڈیو کو اینڈ تک دیکھئے گا سٹیپ بائی سٹیپ دیکھئے گا سکپ کر دیا تو آپ کو سمجھ نہیں آئے گی اور میری باتوں کو سمجھنا آپ نے خود ہے کیونکہ یہاں ڈائریکٹلی میں کچھ کہہ نہیں سکتا صحیح ہے تو یہاں پر آپ نے کرنا کیا ہے سب سے پہلے آپ نے یہاں پر چلا جانا ہے
گوگل کے اوپر میں آپ کو سکھا دیتا ہوں گوگل پر جانے کے بعد آپ نے سرچ کرنا ہے گوگل جینن آئی یہ سرچ کر کے آپ نے آ جانا ہے اگلی انٹرفیس اوپر کچھ اس طرح آپ کے سامنے اوپر ہو جائے گا پہلی ویب سائٹ اوپر آپ نے کلک کر لینا ہے
ایک طرح کی انٹر فیس اوپن ہو جائے گا اوپر دیکھیں آپ کو ایک 3 دورچہ نشان نظر آ رہا ہے لیپس کورنر پہ آپ نے اوپر ٹیک کر لینا ہے جیسے ہی اس کی اوپر ٹیک کریں گے اس طرح کی انٹر فیس آپ کے سامنے اوپن ہو جائے گا اگر یہاں پر میں آپ کو دکھاؤں
تو آپ کو ایک اپشن نظر آ رہا ہے اپ گریوڈ کا یہ والا ٹھیک ہے سمبلی اس کی اوپر آپ نے ٹیک کر لینا ہے اگر انٹرپیس کماسش میں آپ کے سبے سے اپنے پاس کلک کریں گے یہاں گانگ، جو گیگل پلینیں ہیں
گیگل کلک میں بھی اپنے سابے سے اپنے سابے سے اپنے سابے سے ہو جائیں گے اگلی کاز کا آنا ہے یہ پکڑک اپنے سابے سے اب تک آپ کو نیچے آ جائے گا اسدہ، گیگل پلینر پلین اب صرف کے لئے نظر آئے گا جو گذایک نے سنو کیا ہے
خود کلک مہین دی دیکھیں یہاں دیکھیں جیسی student offer آپ کو نظر آ رہے ہیں تو simply آپ نے اس کے اوپر click کر لینا ہے اس کے اوپر click کریں گے یہاں پر دیکھیں 12 month کے لیے آپ کو free plan 400 GB storage google premium feature free get student continue
یہاں پر student detail آپ نے put کر لینا ہے صحیح ہے سب سے پہلے تو آپ نے country select کر لینا ہے country ہے پاکستان اس کے بعد school school کی جگہ آپ نے school کا نام college کا نام university جہاں پر بھی آپ پڑھتے ہیں
وہ put کر دینا ہے اگر پڑھتے ہیں تو ٹھیک ہے اس کے بعد نیچے first name اپنے جو آپ کا نام ہے اس کا first name یہاں پر لکھنا ہے دوسرے box کے اندر second name نیچے جا کر آپ نے اپنی date of birth لکھ لینا ہے month لکھ لینا ہے اس کے بعد day لکھ لینا ہے اور sun لکھ لینا ہے
اور date of birth کے نیچے آپ نے اپنا gmail account اپنا جو personally آپ use کرتے ہیں وہ بھی لکھ لینا ہے یہ لکھنے کے بعد آپ نے next کے button کے اوپر click کر لینا ہے یہ ساری detail fill up کرنے کے بعد جیسے یہ کلپ کر کے نیٹس کریں گے
اس کے بعد اگلے انٹرفیس آپ کے سامنے کچھ اس طرح اوپن ہو جائے گا یہاں پر گوگل آپ سے ایک پروف مانگے گا کہ واقعی آپ سٹوڈنٹ ہیں یا نہیں ہیں تو پروف آپ نے کس چیز کا دینا ہے آپ کے پاس کارڈ ہے سکول کا وہ آپ دے سکتے ہیں
آپ نے اگر پیس دی ہے تو وہ آپ یہاں پر جانا رسیک دے سکتے ہیں یا ویسے کوئی بھی اگر آپ کے پاس سکول کا ثبوت پڑا ہے تو وہ یہاں پر آپ دے سکتے ہیں ٹھیک ہے کیسے یہاں پر دیکھیں نیچے آپ کو جو ہے add document کو option نظر آئے گا
simply اس کے اوپر آپ نے click کر لینا ہے میں یہاں پر آپ کو check بھی کروا دیتا ہوں یہ دیکھیں ٹھیک ہے simply اس کے اوپر آپ نے click کر لینا ہے gallery open ہو جائے گی student select student flex
بعد کچھ گھنٹوں سے لے کر کچھ دن تک یہاں پر ٹائم لگ سکتا ہے اور پھر آپ کو ریپلائی کریں گے کہ آپ کی ریجسٹریشن سکسیسفل ہوئی ہے یا ہمیں کوئی اور چیز چاہیے تو یہاں پر میکسیمم آپ کی جو اپلیکیشن ہے نا وہ ایکسپٹ ہو جاتی ہے اور آپ کو میل آ جاتا ہے کہ
اب آپ گوگل کو فری ایک سال کے لیے یوز کر سکتے ہیں چاہے آپ اے آئی سے ویڈیوز بنائیں اے آئی سے امیجز بنائیں وہ اسٹینریٹ کریں یا اپنی سٹریڈی کے لیے یوز کریں یہ آپ کے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بات آپ کو بتا دوں سمٹائم ایسا ہوتا ہے کہ یہ آپ سے
کارڈ مانگ لیتا ہے تو آپ نے کوئی بھی اپنے پاس کوئی ڈیبٹ کارڈ کردٹ کارڈ پڑھے تو اس کی فکر سینڈ کر دینی ہے یہ ویٹیول کارڈ آپ یوز کر سکتے ہیں تو وہ والا سیکشن بھی اوکے ہو جائے گا تو بھائی یہ طریقہ ہے گوگل کا فری پلان حاصل کرنے کا تو میں آپ
کو کہوں گا کہ اس سے ضرور فائدہ اٹھائیں کیونکہ اگر یہی پلان آپ کو پیسے دے کر لینا پڑتا تو چالیس سے پچاس ڈالر آپ کے لگ سکتے تھے جو کہ اب دلکل فری میں آپ کو مل رہا ہے اوکے سمیت کرتا ہوں یہ ویڈیو آپ کو اچھی لگی ہوگی اگر اچھی لگی ہے بھائی کی
محنت نظر آئی ہے تو ایک لائک ضرور سے کر دیں یہ ہمارے لئے موٹیویشن ہوتی ہے اور اس کے علاوہ نیکس ویڈیو اس طرح کی ویڈیوز کو رہنا چاہتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب کر کے بیل نوٹسکیشن کال پر سنیکٹ کر لیں اب اگر آپ اپنے لئے ایک نیا یوٹیوب چینل ہم سے کیلئے کروانا چاہتے ہیں
یہ اوریڈی آپ کے چینل ایک چینل نہیں رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چینل ہم چیک کریں وہ بھی پی ڈی ایف ریزلٹ کے اندر تو بھائی انسٹیگرام اکاؤنڈ کے اوپر آپ ہم سے کونٹیکس کر سکتے ہیں اپنا رکھیے لے دیر سارا خیال اللہ حافظ
