[00:01] اسلام علیکم ازی سٹاک اکسچینج کی آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ آج 21 مارچ 2022 کو جو مارکیٹ نے پوزیٹیف پرفارم کی ہے اس کی کیا وجہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم دیکھیں گے کہ آج مارکیٹ نے بولش حرامی پیٹرن بنایا ہے [00:13] تو یہ کیا ہوتا ہے اس کو ہم بولش حرامی کیوں کہتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے اور ساتھ دیکھیں گے کہ آئے آنے والے دنوں میں مارکیٹ کی پرفارمیس جو ہے وہ کیسی ہونے والی یہ سب پہ بات کریں گے تو چلیں شروع کرتے ہیں سب سے پہلے تو میں آپ سے مذہب چاہتا ہوں کیونکہ ابھی جو میں نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی تو اس کے ساتھ کیا ہوا کہ میری ایک کلاس چاہ رہی تھی آن لائن وہ بھی ساتھ اس کی ساؤنڈ بھی شامل ہو گئی تو مکسچر سا بن گیا نیس اف ویڈیو میں تو اس وجہ سے مجھے وہ ڈیلیٹ کرنی پڑی تو دوبارہ سے اب میں ویڈیو بنا رہا ہوں [00:38] تو سب سے پہلے ہم سمجھتے ہیں کہ آج مارکیٹ نے کیسا پرفارم کیا آج مارکیٹ نے دو سو پوائنٹ سکین کیے ایک سو چونتیس کمپنیوں نے نیگیٹیو اور ایک سو ستر کمپنیوں نے پازیٹیو پرفارم کیا ہے آج مارکیٹ میں جو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جو پیٹرن بنائے [00:52] پیٹرن کیا ہوتا ہے یہاں سے میں پہلے سا آپ کو یہ کلیر کر دوں کہ کوئی بھی جب کینڈل بنتی ہے اکیلی جب آپ کو جو بھی نظر آرہی ہے یہ ایک کینڈل ہوتی ہے جب دو یا دو سے زیادہ کینڈلیں مکس ہو جاتی ہیں مثلا فرض کریں یہ دو کینڈل ہو گئی [01:15] یہ اس کی کیا وجہ ہوتی ہے یہ میں آپ کو یہاں سے گوگل کر کے کلیر دکھا دیتا ہوں تاکہ آپ کو کلیر ہو جائے اس میں کیا ہوتا ہے کہ ایک کینڈل جو ہے وہ بڑی کینڈل ہوتی ہے دوسری جو ہے وہ چھوٹی کینڈل بنتی ہے فرض کریں آپ یہ سمجھیں کہ یہ ایک [01:28] لیڈی ہے پریگنٹ لیڈی ہے یہ ویسے بھی جپانی زبان میں جو ہے حرامی کا مطلب ہوتا ہے پریگنٹ ٹھیک ہے تو یہ ایک لمبی کیڈل ہے یہ سمجھ جائیں یہ ماں ہے اور یہ ایک بچہ ہے اس کے پیڑ میں بچہ ہے [01:40] تو یہ کیا ہوتا ہے کہ جب یہ کیڈل بنتی ہے سوری یہ پیٹرن بنتا ہے تو اس کے بعد کیا ہے کہ مرکیٹ جو ہے وہ اوپر کی طرف جاتی ہے یہاں سے میں آپ کو اس کی تھوڑی سی مثالیں دکھا دیتا ہوں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ یہاں پہ جیسی بنی ہے [01:52] یا یہاں پہ آپ دیکھیں یہ بن رہی ہے آپ گوگل کریں گے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ جو کینڈل جب بھی جہاں پہ بھی بن رہی ہے اس کے بعد کیا ہوتا ہے کہ آپ کا جو ٹرینڈ ہوتا ہے وہ پازیٹیف کی طرف بلکہ [02:04] جس کو آپ کہہ سکتے ہیں اب ٹرینڈ کی طرف اس کی شروعات ہو جاتی ہے ویسے بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ابھی سیاسی جو معاملات ہیں جس میں ہم دیکھتے ہیں کہ آج جو مرکیٹ [02:26] جلاس بلانے کا تو آج اکیس مارچ کو آخری دن تھا تو اب کیا ہے کہ یہی جلاس جو ہے وہ اب لیا جا رہا ہے پچیس مارچ کو پہلی چیز تو یہ ہے کہ یہ جلاس جو ہے اکیس کے بجائے اب پچیس پہ چلا گیا ہے [02:38] تو فیلال یہ افتح آپ کا ہو گیا اب پچیس پہ چلا گیا ہے تو جیسا کہ آپ نے دیکھا کہ اکیس کو بلایا جانا تھا دو تین دن اس پہ بیس ہونی تھی پھر ٹھائیس تاریخ کو ووٹنگ ہونی تھی اب ظاہر ہے پچیس کو اگر چلا گیا ہے [02:50] تو اس کا مطلب ہے ووٹنگ بھی جو ہے وہ مزید آگے چلی جائے گی تاریخ ادم اعتماد پہ جو ووٹنگ ہوگی وہ بھی مزید آگے چلی جائے گی آپ یہاں سے جیسے دیکھ سکتے ہیں کہ پچیس مارچ کو اجلاس جو ہے وہ مرغوم ہے مندے کے لیے دعا مغفرت کے بعد ملتوی کر دیا جائے گا [03:02] اور اس روز بھی تحریک ادم اعتماد پیش نہیں ہوگی تو اب پچیس کو جو یہ اجلاس ہوگا تو اس میں بھی جو ہے یہ پیش نہیں ہو سکے گی تو دوسری طرف جو OIC کا اجلاس ہو رہا ہے [03:14] وہ بھی ایک پازیٹیف سائن ہوگا آپ نے دیکھا ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے اس کو بھی روکنے کی کوشش کی گئی تھی [03:35] ون سکسٹی تھری کی تشریح کے لیے جو معاملہ چلا گیا ہے سپریم کورٹ میں تو اس میں کیا ہے کہ آپ نے دیکھا ہے کہ کچھ باغی ارکان تھے انہوں نے پارٹی کو چھوڑا تھا کچھ مسائل بنے تھے تو اس لیے آج سے تھوڑا سا معاملہ ہے کہ آیا وہ جو باغی ارکان ہیں اگر وہ ووٹ دیں گے [03:49] تو ان کا ووٹ شمار ہوگا نہیں ہوگا تو کیوں کہ انہوں نے ووٹ تو اس وجہ سے لیا ہوتا ہے کہ اپنی پارٹی کی بنیاد پہ تو کیا وہ پھر صادق اور امین رہیں گے نہیں رہیں گے یہ مختلف چیزیں جو [04:01] ہیں وہ عدالت اس کی تشریح کرے گی تو یہ معاملہ بھی عدالت سپریم کوٹ میں چلا گیا آپ کو پتا ہے کہ گردالتوں میں جو معاملہ چلا جاتا ہے تو وہ زیادہ نہ ہو تو تھوڑا بہت تو آگے چلا ہی جاتا ہے اس لیے [04:13] ایسے دیکھا جائے تو ابھی جو آنے والا جو آپ کا ایک ہفتہ ہے تو وہ ایک پازیٹیف سائن ہے تو اس ہفتے میں بھی اگر آپ دیکھیں تو آپ دیکھیں آپ کے پاس ابھی تیس مارچ کو تو پھر چھٹی ہے تو فیلال بائیس چوبی [04:25] سو پچیس تین دین ہی ہیں اس ہفتے میں جس میں مارکیٹ جو ہے وہ پازیٹیف پرفارمنس دے سکتی ہے تو یہ تھی چھوٹی سی ویڈیو جس میں میں نے آپ کے ساتھ تھوڑی سی گپ شپ کرنی تھی تو یہ اپلوڈ کرتے ہوئے ٹائم لگ جائے گا تو انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھی اللہ