---
title: 'PSX Today Analysis - 22 March 2022 KSE 100 - No Confidence Motion'
source: 'https://youtube.com/watch?v=L5dI2s8hCzo'
video_id: 'L5dI2s8hCzo'
date: 2026-09-18
duration_sec: 278
channel: 'Easy Stock Exchange'
---

# PSX Today Analysis - 22 March 2022 KSE 100 - No Confidence Motion

> Source: [PSX Today Analysis - 22 March 2022 KSE 100 - No Confidence Motion](https://youtube.com/watch?v=L5dI2s8hCzo)

## Summary

This video from PSX Stock Exchange discusses the positive performance of the Pakistani stock market on March 21, 2022, attributing it to political developments and a bullish harami candlestick pattern. The creator explains the pattern's significance and forecasts continued positive market performance in the coming week.

### Key Points

- **Market Performance Overview** [00:01] — On March 21, 2022, the market performed positively, with 134 companies declining and 170 advancing, resulting in a gain of 200 points.
- **Bullish Harami Pattern Explained** [00:52] — The video explains the bullish harami pattern, where a large candlestick (the 'mother') is followed by a smaller one (the 'child'), indicating a potential upward trend.
- **Political Developments** [02:26] — The National Assembly session was postponed from March 21 to March 25, delaying the no-confidence motion and voting, which is seen as a positive sign for the market.
- **OIC Meeting and Supreme Court Case** [03:14] — The OIC meeting is considered a positive sign. Additionally, the Supreme Court is reviewing the status of dissident members' votes, which could impact the political landscape.
- **Market Outlook for the Week** [04:13] — With holidays on March 30 and a shortened trading week (March 22-25), the market is expected to show positive performance.

### Conclusion

The video concludes that the market is likely to perform positively in the upcoming week due to political clarity and the bullish harami pattern, encouraging viewers to stay tuned for further updates.

## Transcript

اسلام علیکم ازی سٹاک اکسچینج کی آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ آج 21 مارچ 2022 کو جو مارکیٹ نے پوزیٹیف پرفارم کی ہے اس کی کیا وجہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم دیکھیں گے کہ آج مارکیٹ نے بولش حرامی پیٹرن بنایا ہے
تو یہ کیا ہوتا ہے اس کو ہم بولش حرامی کیوں کہتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے اور ساتھ دیکھیں گے کہ آئے آنے والے دنوں میں مارکیٹ کی پرفارمیس جو ہے وہ کیسی ہونے والی یہ سب پہ بات کریں گے تو چلیں شروع کرتے ہیں سب سے پہلے تو میں آپ سے مذہب چاہتا ہوں کیونکہ ابھی جو میں نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی تو اس کے ساتھ کیا ہوا کہ میری ایک کلاس چاہ رہی تھی آن لائن وہ بھی ساتھ اس کی ساؤنڈ بھی شامل ہو گئی تو مکسچر سا بن گیا نیس اف ویڈیو میں تو اس وجہ سے مجھے وہ ڈیلیٹ کرنی پڑی تو دوبارہ سے اب میں ویڈیو بنا رہا ہوں
تو سب سے پہلے ہم سمجھتے ہیں کہ آج مارکیٹ نے کیسا پرفارم کیا آج مارکیٹ نے دو سو پوائنٹ سکین کیے ایک سو چونتیس کمپنیوں نے نیگیٹیو اور ایک سو ستر کمپنیوں نے پازیٹیو پرفارم کیا ہے آج مارکیٹ میں جو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جو پیٹرن بنائے
پیٹرن کیا ہوتا ہے یہاں سے میں پہلے سا آپ کو یہ کلیر کر دوں کہ کوئی بھی جب کینڈل بنتی ہے اکیلی جب آپ کو جو بھی نظر آرہی ہے یہ ایک کینڈل ہوتی ہے جب دو یا دو سے زیادہ کینڈلیں مکس ہو جاتی ہیں مثلا فرض کریں یہ دو کینڈل ہو گئی
یہ اس کی کیا وجہ ہوتی ہے یہ میں آپ کو یہاں سے گوگل کر کے کلیر دکھا دیتا ہوں تاکہ آپ کو کلیر ہو جائے اس میں کیا ہوتا ہے کہ ایک کینڈل جو ہے وہ بڑی کینڈل ہوتی ہے دوسری جو ہے وہ چھوٹی کینڈل بنتی ہے فرض کریں آپ یہ سمجھیں کہ یہ ایک
لیڈی ہے پریگنٹ لیڈی ہے یہ ویسے بھی جپانی زبان میں جو ہے حرامی کا مطلب ہوتا ہے پریگنٹ ٹھیک ہے تو یہ ایک لمبی کیڈل ہے یہ سمجھ جائیں یہ ماں ہے اور یہ ایک بچہ ہے اس کے پیڑ میں بچہ ہے
تو یہ کیا ہوتا ہے کہ جب یہ کیڈل بنتی ہے سوری یہ پیٹرن بنتا ہے تو اس کے بعد کیا ہے کہ مرکیٹ جو ہے وہ اوپر کی طرف جاتی ہے یہاں سے میں آپ کو اس کی تھوڑی سی مثالیں دکھا دیتا ہوں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ یہاں پہ جیسی بنی ہے
یا یہاں پہ آپ دیکھیں یہ بن رہی ہے آپ گوگل کریں گے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ جو کینڈل جب بھی جہاں پہ بھی بن رہی ہے اس کے بعد کیا ہوتا ہے کہ آپ کا جو ٹرینڈ ہوتا ہے وہ پازیٹیف کی طرف بلکہ
جس کو آپ کہہ سکتے ہیں اب ٹرینڈ کی طرف اس کی شروعات ہو جاتی ہے ویسے بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ابھی سیاسی جو معاملات ہیں جس میں ہم دیکھتے ہیں کہ آج جو مرکیٹ
جلاس بلانے کا تو آج اکیس مارچ کو آخری دن تھا تو اب کیا ہے کہ یہی جلاس جو ہے وہ اب لیا جا رہا ہے پچیس مارچ کو پہلی چیز تو یہ ہے کہ یہ جلاس جو ہے اکیس کے بجائے اب پچیس پہ چلا گیا ہے
تو فیلال یہ افتح آپ کا ہو گیا اب پچیس پہ چلا گیا ہے تو جیسا کہ آپ نے دیکھا کہ اکیس کو بلایا جانا تھا دو تین دن اس پہ بیس ہونی تھی پھر ٹھائیس تاریخ کو ووٹنگ ہونی تھی اب ظاہر ہے پچیس کو اگر چلا گیا ہے
تو اس کا مطلب ہے ووٹنگ بھی جو ہے وہ مزید آگے چلی جائے گی تاریخ ادم اعتماد پہ جو ووٹنگ ہوگی وہ بھی مزید آگے چلی جائے گی آپ یہاں سے جیسے دیکھ سکتے ہیں کہ پچیس مارچ کو اجلاس جو ہے وہ مرغوم ہے مندے کے لیے دعا مغفرت کے بعد ملتوی کر دیا جائے گا
اور اس روز بھی تحریک ادم اعتماد پیش نہیں ہوگی تو اب پچیس کو جو یہ اجلاس ہوگا تو اس میں بھی جو ہے یہ پیش نہیں ہو سکے گی تو دوسری طرف جو OIC کا اجلاس ہو رہا ہے
وہ بھی ایک پازیٹیف سائن ہوگا آپ نے دیکھا ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے اس کو بھی روکنے کی کوشش کی گئی تھی
ون سکسٹی تھری کی تشریح کے لیے جو معاملہ چلا گیا ہے سپریم کورٹ میں تو اس میں کیا ہے کہ آپ نے دیکھا ہے کہ کچھ باغی ارکان تھے انہوں نے پارٹی کو چھوڑا تھا کچھ مسائل بنے تھے تو اس لیے آج سے تھوڑا سا معاملہ ہے کہ آیا وہ جو باغی ارکان ہیں اگر وہ ووٹ دیں گے
تو ان کا ووٹ شمار ہوگا نہیں ہوگا تو کیوں کہ انہوں نے ووٹ تو اس وجہ سے لیا ہوتا ہے کہ اپنی پارٹی کی بنیاد پہ تو کیا وہ پھر صادق اور امین رہیں گے نہیں رہیں گے یہ مختلف چیزیں جو
ہیں وہ عدالت اس کی تشریح کرے گی تو یہ معاملہ بھی عدالت سپریم کوٹ میں چلا گیا آپ کو پتا ہے کہ گردالتوں میں جو معاملہ چلا جاتا ہے تو وہ زیادہ نہ ہو تو تھوڑا بہت تو آگے چلا ہی جاتا ہے اس لیے
ایسے دیکھا جائے تو ابھی جو آنے والا جو آپ کا ایک ہفتہ ہے تو وہ ایک پازیٹیف سائن ہے تو اس ہفتے میں بھی اگر آپ دیکھیں تو آپ دیکھیں آپ کے پاس ابھی تیس مارچ کو تو پھر چھٹی ہے تو فیلال بائیس چوبی
سو پچیس تین دین ہی ہیں اس ہفتے میں جس میں مارکیٹ جو ہے وہ پازیٹیف پرفارمنس دے سکتی ہے تو یہ تھی چھوٹی سی ویڈیو جس میں میں نے آپ کے ساتھ تھوڑی سی گپ شپ کرنی تھی تو یہ اپلوڈ کرتے ہوئے ٹائم لگ جائے گا تو انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیار رکھی اللہ
