---
title: 'How to Create an AI Image Generator Website Without Coding'
source: 'https://youtube.com/watch?v=39E7RJZT2ag'
video_id: '39E7RJZT2ag'
date: 2026-08-09
duration_sec: 580
channel: 'Faisal Shabbir'
---

# How to Create an AI Image Generator Website Without Coding

> Source: [How to Create an AI Image Generator Website Without Coding](https://youtube.com/watch?v=39E7RJZT2ag)

## Summary

This video demonstrates how to create and monetize an AI image generator website using Hostinger Horizons, a platform that allows users to build fully functional websites without any coding, programming, or prompt engineering. The presenter shows a step-by-step process of selecting a pre-built template, customizing it, and deploying it live, along with strategies for earning revenue through ads or paid packages.

### Key Points

- **Introduction to the Video** [00:00] — The presenter introduces the topic: creating an AI image generator website that can be used and monetized, emphasizing that no coding or prompt engineering is required.
- **No Coding or Prompting Needed** [00:23] — The website can be built without any coding, programming, or even writing prompts, as the entire process is automated.
- **Popularity of AI Image Generators** [00:48] — The presenter notes that many people are searching for free AI image generators, citing examples like free AI image generator sites and Imagine Art.
- **Monetization Strategy** [01:24] — The presenter explains that users can generate images, add ads, or create paid packages to earn revenue from the site.
- **Introduction to Hostinger Horizons** [01:37] — Hostinger Horizons is presented as the most popular SaaS site builder for creating websites, apps, portfolios, and business sites.
- **Understanding Hostinger Packages** [01:49] — The presenter discusses Hostinger packages, including the Explorer and Starter plans, and mentions that the Explorer plan includes 70 messages per month.
- **Message Usage and Prompting** [02:14] — Each prompt counts as one message, and with proper prompting, users can create up to 30 sites within the 2000 rupee budget.
- **Recommended Package** [02:31] — The presenter recommends the one-year package, which includes free hosting and domain for 12 months, and offers a discount code 'faisal' for 10-20% off.
- **Support and Dashboard** [03:09] — After payment, users can access the dashboard, and support is available via a provided number for any issues.
- **Creating a Website** [03:21] — Users click 'Add Website' and choose 'Hostinger Horizons', then scroll down to select from pre-built templates, which are complete web apps.
- **Template Examples** [03:46] — Examples include agency launch sites, story creators, and hair style changers, all ready to use with minimal customization.
- **Hair Style Changer Demo** [04:24] — The presenter demonstrates a hair style changer template, uploading a picture and generating a new style with modern design.
- **AI Functionality** [05:09] — The AI is fully functional and properly working, as shown by the generated results that maintain the face while changing the style.
- **Other Templates** [05:37] — Other templates include resume builders, link bios, coming soon pages, calculators, color generators, invoice generators, and more.
- **Building the AI Image Generator** [06:02] — The presenter selects the AI Image Generator template, connects a temporary domain, and clicks 'Use Template' to create the site.
- **Live Site Demo** [06:26] — The site is live, and the presenter tests it with a prompt: 'a boy holding Pakistani flag working in Indian street' and generates an image.
- **Another Prompt Test** [07:04] — The presenter tests another prompt: '5 little boys on cloud', and the image is generated successfully.
- **No Coding or Prompting** [07:23] — The site was created without any coding, programming, or prompt design, just by clicking on a Hostinger Horizons template.
- **Monetization Methods** [07:37] — Users can monetize the site by adding Google Ads or creating paid packages, and can also limit free usage.
- **Traffic Generation** [07:50] — To get traffic, the presenter suggests collaborating with YouTubers and TikTokers, sharing on social media, and creating videos.
- **Additional Categories** [08:15] — There are templates for videos, apps, and various categories, and if a specific site is not found, users can create one with a prompt.
- **Custom Site Creation** [08:28] — Users can write a prompt to create a custom site, and if they don't know how to write prompts, they can use ChatGPT or Claude for free.
- **Conclusion** [08:52] — The presenter concludes that building utility sites, SaaS apps, and designer categories is easy without a programmer or designer, as AI does all the work.

### Conclusion

The video provides a practical guide to creating an AI image generator website using Hostinger Horizons, highlighting the ease of use and monetization potential. It emphasizes that no coding or prompting skills are required, making it accessible to anyone.

## Transcript

پنجابی میں کہتے ہیں نا کہ چس نہ آئے پھر پیسے واپس آج کی یہ ویڈیو دیکھنے کا بھی انشاءاللہ آپ کو بھرپور مزہ آئے گا آپ کے نولیج میں اضافہ تو ہوگا ہی اور آپ کو ایک ایسی درست دے دوں گا جسے آج کی ڈیٹ میں ہر دوسرا تیسرا بندہ ڈھوڑتا ہے اور یوز کر رہا ہے وہ سائٹ نہ صرف آپ کی اپنی ہوگی آپ اسے خود بھی یوز کریں گے اور آپ اسے رسک بھی کما سکیں گے
اور سب سے مزے کی بات اس سائٹ کو بنانے کے لیے نہ تو آپ کو کوڈنگ پروگرامنگ کی ضرورت اور نہ ہی ای آئی کو پرومب دینے کی ضرورت یا پرومب بھی آپ کو نہیں دینی پڑے گی اس سارا کام آٹومیٹکلی کیسے کریں گے
کیسے یہ سائٹ بنائیں گے کیسے اس کو ڈپلائی کریں گے اور کیسے اس کو لائف کریں گے یہ سب کچھ انشاءاللہ آج کی سورٹسی ویڈیو میں ڈائٹ کروں گا اور دوبارہ دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ یہ سائٹ آپ خود بنانے کے بعد خود اس کو یوز بھی کریں گے اور آپ اس سے ریفٹ بھی کمائیں گے
تو ویڈیو کا ایک بھی پارٹ نیسنا کیجئے گا کیونکہ انشاءاللہ آج کی یہ ویڈیو آپ کے لیے کافی یوزفل رہے گی تو جیسے میں نے پہلے کہا کہ آج ہر دوسرا پیسرا بندہ اس اے آئی کے دور میں ایک کیور لازمی سرچ کر رہا ہے
فری ایمیج جنریٹر کے نام سے جہاں پر آپ کو کافی سائٹ ملتی ہیں جب کو فری ایئر ایمیج جنیٹ کرنے کی فسیلٹی دے رہی ہیں جیسے اس سائٹ کو دیکھیں یہاں پر آپ فری ایمیج جنیٹ کر سکتے ہیں ایک اور سائٹ دیکھیں فری ایمیج ایئر جنیٹر
یہاں پر پرامپ بوکس ہیں اور ساتھ یہاں پر ایڈز بھی شو ہو رہی ہیں اس کے علاوہ ایک اور پاپولر سائٹ ایمیجن آرٹ تو آج تک آپ اس طرح کی سائٹ کو یوز کرتے ہیں دھونڈ کر تو میں آپ کو گائیڈ کرنے جا رہا ہوں کہ آپ خود اپنی ایسی سائٹ کیسے بنائیں گے
پھر اس کے ذریعے ایمیجز بھی جنیک کریں گے اور اس پر ایڈ لگا کر یا اس کے پیڈ پیکنج میں لگا کر اس کے رسک کیسے کمائیں گے اور وہ بھی دینا پرامپ لکھیں دینا پرگرامنگ اور دینا ڈیزائن کیے اور یہ کام کریں گے آپ ہوسنگر ہورائزنز کے ذریعے
جو اس وقت موسٹ پاپولر ہو چکا ہے ساس لیف سائٹ بنانے کے طور پر یوٹیویوی سائٹس بنانے کے لیے اور ڈیفرنڈ ایپی پورٹ فولیو بزنس سائٹس بنانے کے لیے اس کا لنگ آپ کو ملے گا دسپرکشن میں جب آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے یہ پیج اوپن ہو جائے گا
اب یہاں پر آپ نے پیکیجز کو تھوڑا سمجھنا ہے یہ پیکیجز ہیں ایکسپلورر پیکیج سٹارٹر ہم آگے نہیں بڑھتے انہیں دو پر بات کرتے ہیں اور اس میں آپ کو ملتے ہیں سیونٹی میسیجز پر منت اب یہ میسیجز کیا ہیں جو چیز میں آپ کو آج
گائیڈ کرنے جا رہا ہوں ان میں تو اپنی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن اگر آپ ایئے کے ذریعے اور بھی فیس بنانا چاہیں پرامپ دے کر تو جب آپ ایک پرامپ دیتے ہیں تو وہ ایک میسیج کاؤنٹ ہوتا ہے مطلب اس دو ہزار روپے کے اندر پر منت اگر آپ کو صحیح پرامپٹنگ آتی ہے ایئے کو
سمجھانا آتا ہے تو آپ تیس جب سیڈ بنا سکتے ہیں دو ہزار روپے میں
اس میں آپ کو صرف میسیجنز کرنے کی اپشن ہوگی آپ سائٹ بنا تو لیں گے لیکن انہیں صرف پبلش نہیں کر پائیں گے تو میں آپ کو رکمنڈ کروں گا کم از کم جائیں ایک سال کے پیکج کے ساتھ جس میں آپ کو ملتی ہے 12 مہینے کے لیے سری ہوسٹنگ اور ایک سال کے لیے سری ڈومین
اور یہاں پر آپ میرا کوپن کورڈ بھی یوز کر سکتے ہیں فیصل تو آپ کو 10 یا 20% کا ڈسکونس فوراں ہی مل جائے گا اب یہ ایک سال کے لیے آپ کو مل رہی ہے 99000 پر میں ڈومین اور ہوسٹنگ اور اے آئی کے بھرپور سیچر
جس کے اندر آپ ایک دو لہن درجوں سائٹ بنا کے لائک کر سکتے ہیں تو یہاں پر پیمٹ وغیرہ کرنے کے بعد سبسکرائب کریں گے تو آپ آ جائیں گے اپنے ڈیش بورڈ میں اگر آپ کو پیمٹ میں اور سبسکرائب کرنے میں پرشانی کا سامنا ہو تو آپ میری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں
یہ نمبر دے رہا ہوں جس وقت میں بھی آپ کو نمبر مل جائے گا میری ٹیم آپ کو یہ پیک ایک بائی کرنے میں پوری حل کرے گی اب آتا ہے وہ کمال کا پارٹ جب آپ اپنی ڈیش بورڈ میں آ جاتے ہیں تو add website سے click کریں اور یہاں پر آپ first option choose کریں گے hosting a horizon
what do you want to create تو ہم نے یہاں پر خود سے create کچھ بھی نہیں کرنا نہ programming نہ coding نہ prompting آپ آئیں گے سیدھا scroll down کرتے ہوئے in very many templates پر اب یہ templates نہیں ہیں
یہ complete web apps ہیں جس میں آپ کو بہت سی utility sites image creators haircuts hair style changers portfolio designs business designs e-commerce designs جیسے اسی ایک کو preview کر لیتے ہیں یہ دیکھیں
یہاں پر ایک complete site ready ہوئی پڑی ہے اگر آپ کو agency launch کرنا چاہتے ہیں تو simply آپ اس site کے ذریعے start لے سکتے ہیں آپ نے کرنا چاہے صرف wording change کرنی ہے اپنے ساتھ سے اور design آپ کا تیار ایک click کریں گے
اور site آپ کی live ہو جائے گی میں آپ کو دو سارے اور دکھاتا ہوں پھر چلتے ہیں اپنے اصل کام کی طرف تھوڑا scroll down کرتے ہیں مزید بیچ جاتے ہیں اگر آپ اس site کو دیکھیں create my first story
یہاں پر آپ چیزوں کو generate کر سکتے ہیں کر سکتے ہیں مطلب پورا ایک اے آئی سسٹم ہے جیسے چیور جی پیٹی ہے کلاڈ ہے آپ اس طرح کی ایک زبیل سائٹ بھی بنا سکتے ہیں آپ نے بھی بنانی بنی بنی پڑی ہے بس آپ نے اس کو اپنے نام پہ کرنا ہے
ایک آپ کو اور دکھاتا ہوں یہ دیکھیں ہیئر سٹائلز چینجر میں تھوڑا سا آپ کو اسے یوز کر کے دی دکھاتا ہوں اپنے پکچر لاتے ہیں اور یہ ہماری پکچر آ چکی
جہاں پر موڈرن پر کلک کرتے ہیں اور جنریٹ پر کلک کر دیتے ہیں
اس کا درہ رزلٹ دیکھیں ابھی آتا ہے یہ دیکھیں جی ڈیزائن چینل ہو چکا ہے اور اس کا رزلٹ کتنا بریلینٹ ہے وہ آپ کے سامنے ہے اینا کمالز ویڈی میٹ سائٹ
fully functional AI attached ہے اور وہ properly کام کر رہا ہے ایک اور سائٹ چین کرتے ہیں اور دوبارہ سے generate پہ click کرتے ہیں یہ دیکھیں جی fashion shabir نئے hairstyle کے ساتھ آپ کے سامنے ہے
آپ کی اپنی سائٹ کے اوپر یہ کام ہو رہا ہے پہلے والا style اور یہ second style face بھی change نہیں کر رہا it means کہ کوئی گھٹیا AI بھی model use نہیں کیا گیا proper AI model use کرنے کے بعد آپ کو جوزلت آ رہا ہے
وہ آپ کے سامنے ہے یہ میں نے آپ کو صرف ایک چھوٹی چھ اگزمپل دی ہے تو اس طرح کی کمال کی سائٹس ریڈی میٹ پڑی ہوئی ہیں جس میں ریزیمے بلڈر ہے لنک بائو ہے کمینگ سون والا کریٹیو ہے کلکلیٹر ہے کلر جنریٹر ہے
انوائس جنریٹر ہے بیجے ٹریکر دیسنڈر کی ٹیمپلیٹس اور سائٹس یہاں پر ریڈی پڑی ہیں آپ اسپلور کرتے جائیں یہ ختم ہونے کا نام نہیں لیں گی تو ہم آتے اپنے مین مدے پر کہ ہم بنانے جا رہے ہیں ای آئی ایمیج جونیٹر
ہماری اپنی سائٹ تو یہ جونیٹر کو ملے گی یہاں پر ای آئی ایمیج جونیٹر پریو کریں یہ ہماری سائٹ بنے گی ہم کرتے ہیں یوز ٹنپلیٹ یہ میں نے ٹیمپریری ڈومینٹ ایس کی ہے
آپ کو جو فری ڈومینٹ ملے گی آپ اس کو یہاں پر کنیک کر لیں گے اور اس کے لئے میں نے اور کوئی کام نہیں کیا صرف use the gate پہ click کیا ہے اور ہماری site یہ دیکھیں جی ready ہو کے آ چکی ہے یہ temporary site کا link آپ کے سامنے ہے
اور site ہمارے سامنے live ہو چکی ہے یہاں پر ہم دیتے ہیں اس کو چھوٹی سی prompt a boy holding Pakistani flag working in Indian street
اس کے بعد آپ اپنا site set کر لیں portrait, landscape جو بھی آپ size رکھنا چاہیں جو بھی آپ style دینا چاہیں کافی یہاں پہ style موجود ہیں اس کے بعد سمجھلی کلک کریں گے جنریٹ ایمیج پر اور یہاں پر آپ کے اندر جنریٹ ہونا شروع ہو چکی ہے
یہ دیکھیں گے ہم نے جو چھوٹی سی پرام دی ہے اس کا اگل باقی سامنے ہے اب بوائی ہولڈنگ پاکستانی فلیگ انگل سٹریٹ آپ کو شاپس نظر آ رہی ہیں جس میں ہنڈی لکھی ہوئی ہے مطلب نیفٹ ایگل اگل جس نے پروائیڈ کیا ہے ہمیں ایک اور پرام دیتے ہیں
5 little boys on cloud boys on the cloud ready ready image image generator
design کیا نہ کوئی coding کی نہ ہی programming کی اور نہ ہی کوئی prompt دی ہے اور سلگر ہورائزنگ کی ٹیمپل ایک پہ کلک کر کے آپ نے اپنی یہ site ready کر لی ہے یہاں پر اس کا light mode dark mode دونوں available ہیں اور دونوں fully functional ہیں اب بات آتی ہے کہ اس
رنگی site سے آپ پیسہ کیسے کمائیں گے اس سے risk کیسے کمائیں گے تو جیسے میں نے کو پہلے سائٹس دکھائی ہیں کچھ لوگ اے آئی سائٹس بنا کر ان پر گوگل ایرز لگا کے رسک کما رہے ہیں اور کچھ لوگ اپنی اے آئی ایمیجینیٹر کے پیکیجز بنا کر رسک کما رہے ہیں آپ چاہیں تو سائٹ کو منوٹائز کر لیں
اور ایمیجینیٹر کو فری رکھیں لیمٹ رکھ لیں اور اگر چاہیں تو دیسرنٹ ڈیسر پیکیجز بنا لیں اور اگلا جو مین مسئلہ ہے وہ ہے ٹرافک لانے کا آڈیونس کیسے آئے گی کہاں سے آئے گی تو یوٹیوبرز کے ساتھ ٹک ٹوکنز کے ساتھ کلیپ کریں اپنی سائٹ کو فوسل میڈیا پر شیئر کریں
خود ویڈیو بنائیں لوگوں سے ویڈیوز بنوائیں اور اگر ایسیو کر سکتے ہیں تو ایسیو کریں ایسیو سیکھنے کے لئے یوٹیو پر ہزاروں ویڈیوز مل جائیں گی کیونکہ نئین کام تھا سائٹ بنانا وہ آپ بنا چکے ہیں اس کے بعد آپ اس کو گروہ کرنا ہے جس میں تھوڑا سا وقت ضرور لگے گا
اور یہ میں نے کچھ ایک اگزمپل دی ہیں اس کے علاوہ یہاں پر آپ ویڈیو بنا لیں ایپس بنا لیں ہر طرح کی کیٹیگری کی ہر طرح کی سیر میں یہاں پر آپ کو تنگیٹ اور ویڈی میٹ سائٹس مل جائیں گی یہ دیکھیں اور اگر آپ کو یہاں پر
آپ کی مطلوبہ سائٹ یا کیٹیگری نہ ملے تو آپ کے لیے ایک ویڈیو تی آئی جی کر سکتے ہیں یہاں پر آپ نے کوئی پرامپ دے دینی ہے اور اگر آپ کو پرامپ بھی نہیں لکھنی آتی تو cash, gpt اور cloud آپ کے لئے available ہے جو آپ کو فری میں جیسی آپ چاہیں گے سائٹ کا پرامپ لکھ دے گا
وہ سمجھ لی آپ یہاں پر پیس کریں گے اور آپ کی جیسی سائٹ hosting اور horizon بنا کر دے دے گا تو یہ packages ہیں اپنی مرضی کا package choose کریں discount لینا چاہیں تو میرا coupon code facile use کریں link اور coupon code آپ کی support کے لئے میں نے
description میں add کر دیا ہے تو آج کس اے آئی دور کے اندر یوٹیلیٹی سائٹس ساس ایپس اور ڈیسنڈر کی کیٹنگریز کی ریفٹس بنانا کوئی مشکل کام نہیں نہ ہی آپ کو پروگرامر چاہیے نہ ہی آپ کو خود کوڈنگ آنی چاہیے نہ ہی ڈیزائنر چاہیے
سارے کام خود اے آئی کر رہا ہے دیر ہے تو آپ کا پہلا قدم اٹھانے کی تو یہ تھی آج کی ویڈیو کیسے لگی آپ کو آج کی یہ ویڈیو کمیس میں لازمی بتائیے گا ویڈیو پسند آئے گے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیں چینل پر پہلی بار آئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں
بیل آئیکن پر کلک کر لیں زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی سلام علیکم
