[00:00] اگر آپ آنگریڈی ٹریڈنگ کر رہے ہیں یا ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو ICT word آپ نے کہیں نہ کہیں سنا ہوگا اب ICT ایسی لیے چونکہ یہ سارے concept انگریزی نہیں ہیں انگلیش نہیں ہیں تو بہت زیادہ مشکل بھی ہیں اور بہت زیادہ intellectual language ہوتی ہے [00:13] پرانے میں چونکہ 2021 سے یہ ICT concept سیکھ رہا ہوں بلکہ آپ کہنے کے سیکھے تھے 2021 میں اور اس کے بعد ابھی تک آئے رہا ہوں پر ٹریڈ بھی کرتا آ رہا ہوں یوٹیوب لائف کے دوران بھی میں نے ٹریڈ کیا ہے [00:25] اس کے علاوہ بھی میری سٹرٹی میں ایک بڑا جو رول ہے وہ آئی سی ٹی کنسپٹ کا ہے اور جنونڈی اور جو حقیقت ہے وہ یہ ہے کہ کام بھی کرتے ہیں اور بہت زیادہ کام کرتے ہیں اب بجائے اس کے کہ ہم آئی سی ٹی کنسپٹ کو جا کر دیکھیں [00:38] اور پورا اور چونکہ وہ بہت زیادہ ہیں تو میں نے پانچ ایسے کنسپٹ نکالے ہیں کہ جو بہت آسان بھی ہیں اور دمت ہیں اور آپ یہ پانچ کنسپٹ اگر سیکھ دیں تو آپ کو میرا نکشال کے مزید ICT سیکھنے کی ضرورت ہے [00:51] برال ICT ہے کیا Inner Circle Trader Explained Algorithm ایکسلی کیا ہے کہ دیکھیں مارکٹ میں اس وقت منپلیشن بہت زیادہ ہو چکی ہے پہلے مجھے اچھی طرح سے یاد ہے پانچ سین سال پہلے ہم سمپل فپلائی اور ڈیمانڈ سے کام کرتے تھے [01:04] پورٹ ریزسٹنس سے کام کرتے تھے اور وہ معاملہ چل بھی جاتا تھا لیکن جس جس طرح سے ریٹیلر آتے جا رہے ہیں اس مارکیت میں منپلیشن بڑھتی جا رہی ہے اب منپلیشن کیا ہوتی ہے منپلیشن کی سمپل سی ایک اگزمپل یہ ہے [01:17] کہ فرض کریں ایک بڑا تاجر ہے آم کی ہم اگزمپل لے لیتے ہیں فرض کرلیں ہم لاہور اسلامباد کسی شہر کو لے لیتے ہیں اور گرمیوں میں آم لاکھوں کروڑوں اربوں کے حساب سے کھائے جاتے ہیں افضل کرنے ایک وہ تاجر ہے جس کے پاس عرب روپے انویسٹر ہے [01:30] اور ایک وہ چھوٹا تاجر ہے جس کے پاس لاس دولاس پانچ لاس پچاس ہزار ایکنی انویسٹر ہے اب وہ جس کے پاس عرب روپے انویسٹر ہے وہ اپنے ریسورسز استعمال کر کے اپنے پیسے استعمال کر کے وہ آسانی سے منپلیٹ کر سکتا ہے ریٹیلرز کو [01:45] اور کیونکہ ریٹیلرز کو منپلیٹ کر کے زیادہ پیسے بنایا جا سکتے ہیں اب وہ سیدھے طریقے سے بھی پیسے بنا سکتا ہے لیکن اس طریقے سے وہ زیادہ پیسے بنا سکتا ہے یہ بھی چونکہ ایک بزنس ہے ایک عام مارکیٹ ہے [01:57] عام مارکیٹ کی طرح کی مارکیٹ ہے انہی اصولوں پر چل رہی ہوتی ہے تو یہاں پر بھی وہ سیدھے طریقے سے بھی جو بڑا ٹریڈر ہے یہ بڑا پلئر ہے وہ سیدھے طریقے سے بھی پیسے بنا سکتا ہے پروفٹ بنا سکتا ہے لیکن وہ ریٹیلر کو [02:19] ہیں کہ نین جو ہے یہ پورا ایک پول ہے پول کیا ہے بینکنگ، پیسے، روپیہ، ڈالر، سارا اس پول میں جمع ہے اب اس پول سے نکل رہے ہوتے ہیں لیکویڈیٹی پروائیڈر LPA سے ہم کہہ دیتے ہیں پھر اسی باز بروکریج بھی [02:34] ڈائریکٹ ہوتے ہیں جسے ہم بروکریج کہتے ہیں یا بروکر کہتے ہیں پھر باز لیکویڈیٹی پروائیڈرز بھی آگے بروکریجز کو لیکویڈیٹی پروائیڈ کر رہے ہوتے ہیں اسی طرح سے پھر آگے ریٹیلرز اور یہ وہ اس طرح کی بہت ساری [02:46] چیزیں ہوتی ہیں اب یہ جو بڑے پلئرز ہوتے ہیں جن میں آپ کہلیں کہ کچھ بروکرز بھی ہوتے ہیں سب بروکرز نہیں کچھ بروکرز بہت کم 5 to 10% اور جو لیکوڈیٹی پروائیڈرز ہیں اور پھر لیکوڈیٹی پروائیڈرز کے آگے آتے [02:59] ہیں بینک اور بعض اوقات خود بینک ہی لیکوڈیٹی پروائیڈرز ہوتے ہیں اور ان کے بھی آگے آتی ہیں جو بڑی کمپنیز ہوتی ہیں یہ جو ہیج فنس ہوتے ہیں 300 ملین 500 ملین 2 بلین [03:11] 5 بلین 500 بلین اس طرح سے آپ کہہ لیں کہ ملٹی ملین اور بلین ٹھیک ہے ملٹی ملین اور بلین اور بعض اوقات آپ کہہ لیں کہ جو بہت ہی بڑے بینکس ہوتے ہیں [03:24] انہیں ٹھلین اور ڈالرز بھی منیج ہو رہے ہوتے ہیں اب آپ خود سوچیں کہ ایک طرف یہ ہے ملٹی ملین billions اور trillions وہ companies ہیں وہ banks ہیں جو institutes ہیں جو یہ manage کر رہے ہیں [03:38] اور ایک طرف ہم اور آپ جیسا کون ہے retailer آپ خود سوچیں کہ یہ زیادہ کما سکتا ہے یا یہ زیادہ کما سکتا ہے [03:51] اس کے پاس اور کیا کیا ہے اس کے پاس data کے بڑے بڑے sources ہوتے ہیں اس کے پاس brokerages اور جو retailers کو liquidity provide کر رہی ہوتی ہیں کمپنیز بروکریجز ان کے ڈیٹا بھی ہوتا ہے جو بلیک میں نہیں بھی ہے تو خرید لیتے ہیں [04:05] ان کے پاس اندر کے سورسز بھی ہوتے ہیں جو بڑی بڑی کمپنیز میں ہوتے ہیں جو ملکوں میں اکونومیز میں حکومتوں میں ہوتے ہیں ان کے لیے منپلیشن کرنا بہت زیادہ آسان ہوتا ہے اب یہ کیا کرتے ہیں جیسے شکاگو مرکن ٹائل ایکسچینج [04:17] کچھ لوگوں کو اگر نہیں پتا کچھ ہفتہ پہلے وہ اس میں کچھ گلیسر آ گیا تھا اس وجہ سے گول ایڈیٹ طریقے سے موز کرنا شروع ہو گیا اب یہ جو بڑی بڑی ایکسچینجز ہیں یا بینکس ہیں یہ ان کے پورے پورے الگوریزم ہوتے ہیں [04:29] جو آپ کہہ لیں کہ گول پہ ان کرنچیز پہ ٹاکس پہ بہت زیادہ امپیکٹ دال رہے ہوتے ہیں بلکہ ان الگوریزمز کی دیج پر چل رہی ہوتی ہیں پورے پوری یہ کرنچیز ہو پورے پورے یہ سب چارٹس چل رہے ہوتے ہیں [04:49] سے نہیں کرتا کہاں اس کے stop losses ہیں جو میں نے بتایا کہ انہیں کیسے پتا چلتا ہے کون بتاتا ہے brokerages بتاتے ہیں کہ retail brokerages انہیں بتاتے ہیں کہ وہ سارا data لے کر algorithms کو feed کرتے ہیں اور وہ algorithm جو ہے نا specific وقت میں retailer [05:03] کیسے طرح سے سوچ رہا ہوتا ہے special وقت میں وہ trades کیسے طرح سے execute کر رہے ہیں stop losses کہاں ہیں take profit کیاں ہیں وہ سب کچھ manage کر کے یہ لوگ market کو manipulate کر رہے ہوتے ہیں اور وہ manipulate میں نے آپ کو بتایا کہ وہ manipulation کر کے [05:16] یہ سب کچھ آپ کہہ رہے ہیں algorithm کے through ہو رہا ہوتا ہے بہت کم یہ خود اس میں آپ کہہ لیں کہ وہ ہوتا ہے اب ہوتا کیا ہے کہ algorithm retailers کی ایسی کی تیسی تھیر دیتے ہیں اس کے بعد یہ آتے ہیں تو پھر بڑی بڑی moves ہوتی ہیں [05:29] اب یہاں پہ یہ کچھ concepts ہیں اس کے liquidity stream fair value gap order block market structure shift اور پھر اس کے بعد power of three یہ آپ کہہ لیں کہ ہم 5 آج پڑھیں گے اس میں پڑیں گے اس میں یہ اگر پانچ آپ کو آگئے تو میرا خیال ہے کہ اس کے بعد [05:44] آپ کو مزید ICT کنسرٹ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے یہ یہ آپ کو انف ہوں گے آگے چلتے ہیں اس میں لیکوڈیٹی سریٹ کیا ہے ایک لیٹیلی لیکوڈیٹی سریٹ کی یہ ایک ایزمپل ہے میں ذرا آپ کو ایگزمپل دکھا دوں کہ لیکوڈیٹی سریٹ [05:57] کیا ہے یہ دیکھیں ایک ہائے تھا اوپر گئی اور واپس آگئی سمپل سی یہ لیکوڈیٹی سریٹ ہے ذرا ہم اس کی تھوڑی سی ڈیفینیشن پہ چلے جاتے ہیں پرائیز مووٹ ٹو پرگر کلاسٹر سٹاپ لوسز ایکسلی کیا ہے کہ جو سٹاپ لوسز [06:09] ہٹ کرنا ہے نا کو لیکوڈیٹی سریٹ کہتے ہیں ایک تو ہوتا ہے سٹاپ لوسز اور دوسرا بائی ساپ سیل ساپ بھی اب یہ تھوڑا سا آپ کے لیے شاید مشکل بھی ہو رہا ہو لیکن ایکسلی یہ کتنا سے کام کرتا ہے میں آپ کو ایک دفعہ [06:21] عام والی مثال کمپلیٹلی سمجھا دیتا ہوں وہ یہاں پہ یہ کہ یہ دیکھیں کہ عام والی مثال کیا ہے کہ یہ ایک بڑا تاجر ہے جس کے پاس ہیں آپ کہہ لیں کہ ہم نے بات کی تھی کہ ایک ارب روپے ہیں ایک طرف وہ چھوٹا تاجر ہے [06:35] جس کے پاس لاکھ روپے دو لاکھ روپے تین لاکھ روپے یا دس پندرہ لاکھ یا پچاس ہزار دس ہزار اتنے پیسے ہیں اب یہ کیا کرے گا کہ جیسے ہی اس کو پوز کر لیں کہ جو ان سب کو آم پڑھ رہے ہیں وہ سو روپے میں پڑھ رہے ہیں [06:48] اب یہ اس کے پاس چونکہ بہت بڑی اور ہیوی انویسمنٹ ہے یہ وہ آم ویلک میں اٹھا لیتا ہے اور وہ سارے آپ کیلیں کے سٹور کر لیتا ہے اب کیا کر لے گا کہ وہ سارا مال تو سٹور ہو گیا مارکیٹ سے نکل گیا [07:00] اب یہ ریومر پھیلا سکتے ہیں مارکیٹ میں مال شارٹ ہو گیا ہے اس صورت میں یہ والا جو تاجر ہوگا چھوٹا تاجر یہ پینک ہو جائے گا پینک ہونے کے نتیجے میں یہ گلتیاں کرے گا یہ بڑی مطلع میں آم اٹھا لے گا [07:12] اور جب شوٹ ہونے کے نتیجے میں یہ مال اٹھائے گا تو اسے مال سو روپے میں نہیں ملے گا کسی کو ایک سو پچاس میں ملے گا کسی کو دو سو میں ملے گا اور کسی کو این ممکن ہے دھائی سو میں بھی ملے اور مارکیٹ میں وہ بکرا ہوگا [07:25] کتنے میں تین سو میں یا تین سو پچاس روپے میں اب آپ دیکھیں کہ اب یہ کیسے کم آ سکتا ہے یہ وہ جو مال جو اس نے سو روپے میں لیا تھا اب یہ اسے مارکٹ میں لے کر آئے گا [07:38] اور دو سو میں دیتنا شروع کر دے گا تو آپ خود بچائیں کہ ان کا وہ والا مال جو تین سو یا ساڑھے تین سو میں دیکھ رہا ہے کیا وہ کوئی خریدے گا تو سیم چیز یہاں پہ ہوتی ہے کہ آپ کہہ لیں کہ جو بڑا پلیر ہے [07:50] اس کو پتا ہوتا ہے کہ ریٹیلر کے سٹاپ لاسز کہاں ہیں وہاں پہ یہ پہلے جا کر کے لیتے ہیں [08:06] تو برر یہ لکوڈیٹی سیٹ ہے اس میں ایکچلی یہ ساری چیزیں آتی ہیں ابھی ہم آگے جا سے بیکھیں گے اس میں کہ اس کی ایکزمپل ہم بیکھیں گے یہ لیکوڈیٹی سیٹ کی ایک سمپل ہے اب لیکوڈیٹی سیٹ ہے کیا [08:18] اس جگہ یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس جگہ پر کیا کیا ہو رہا ہے اس جگہ کو لیکوڈیٹی سیٹ کا نام کیوں دیا جا ہے ایسی طرح دو بجوار کی وجہ سے ایک تو ہے جسے ہم کہتے ہیں [08:30] ٹاپ لوسز کہ یہاں پہ ٹاپ لوسز ہیں اور نمبر دو یہ ٹھیک ہے سپیلنگ آگے پیچھے ہو جائیں گے ایک تو ٹاپ لوسز اور دوسرا جسے ہم کہتے ہیں buy stop یہ سمجھنا بہت زیادہ ضروری ہے یہ stop losses سے بھی زیادہ buy stop زیادہ important ہے [08:46] اب وہ کیسے اب وہ اس طرح سے آپ لوگوں کو ان میں سے maximum لوگوں کو پتا ہوگا کہ buy stop ہوتا ہے فرض کریں کہ market ہے market آپ کہہ لیں کہ consider کرنے کے اس سے آگے market نہیں ہے اس طرح سے کھڑی ہوئی ہے [08:58] آپ کہتے ہیں کہ یار اس طرح پر آئے market تو یہاں پہ میں کوئی ایسا limit order لگاؤں یہاں سے market automatically buy ہوتا ہے اس طرح سے آپ ایک قسمت اوڈر لگاتے ہیں کہ وہاں پہ مارکیٹ پہنچیں تو میری فرڈ اکٹیو ہو دے [09:14] یہ بسیطلی یہاں پہ اس کیس میں بہت زیادہ امپورٹنٹ ہوتا ہے کیونکہ لوگوں نے ایک چیز پڑھی ہوئی ہوتی ہے جسے ہم کہتے ہیں فورٹ اینڈ ریزسٹنس فورٹ اینڈ ریزسٹنس ہم اسے کہتے ہیں اب فورٹ اینڈ ریزسٹنس میں کیا پڑھایا جاتا ہے [09:27] یہ بہت ہی basic concept ہے اور پوری دنیا میں آج بھی شاید سب سے زیادہ sport and resistance پہ ہی trade کی جاتی ہوگی sport resistance کا concept کیا ہے کہ یہ sport ہے یہ resistance ہے اور resistance اگر break ہوگی تو وہ sport میں convert ہو جائے گی [09:41] sport break ہوگی تو وہی resistance میں change ہو جائے گی اب یہاں پہ پھر کچھ لوگ breakout strategy trade کرتے ہیں break out مطلب آپ کہہ لیں اب break out strategy کیا ہوتی ہے break out strategy یہ ہوتی ہے کہ resistance break ہوگی break ہونے پہ ہم نے direct trade لے لینی ہے یا post break ہوگی تو break out ہونے پہ ہم نے direct entry لے لینی ہے [10:02] بسیکلی یہاں پہ وہ والے لوگ بھی تھکتے ہیں کہ جو بسیکلی بریک آؤٹ ٹریڈ لینا چاہ رہے ہوتے ہیں ایک تو ان کے بائیس آفز ہوتے ہیں یا وہ منولی ان جگہوں پر ٹریڈ لیتے ہیں ان کو بھی یہاں پہ تھکایا جاتا ہے [10:14] پھر یہاں پہ سپلوسز ہوتے ہیں وہ سپلوسز جو ظاہر ہے انہوں نے ڈیٹا بلیک میں لیا ہوتا ہے بروکریجز سے ریٹیل کا ڈیٹا institute سے اور اس طرح سے liquidity provider سے swap losses کا data لیا ہوتا ہے [10:26] اور وہ انہوں نے algorithm میں فیٹ کیا ہوتا ہے اب وہ یہاں پہ swap losses hit کرتے ہیں جب swap losses hit ہو گئے اور یہ والی جو اصل میں move ہوتی ہے یہ پھر اس کے بعد وہ خود enter خود enter ہوتے ہیں اور پھر وہ ایک بڑی اس طرح کی move ہوتی ہے [10:39] تو hopefully یہ آپ کو سمجھنے آگئی ہوگی کہ liquidity sweep کیا ہے میں آپ کو دوبارہ سے سمجھا دیتا ہوں یہ ایک resistance ہے یہ ایک port ہے اب liquidity sweep یہاں پہ [10:51] یہ ہے کہ مارکیوز جائے گی ریزسٹنس کے اس طرح پہ اب یہاں پہ آدھے ریٹیلر بریک آؤٹ کرد لے لیں گے اسے ہم بریک آؤٹ کرد کرتے ہیں اور آدھے لوگوں کے یہاں پہ ہوں گے بائیس آف [11:06] مطلب یہ بریک آؤٹ اور بائیس آف ایک طرح اور بہت سے لوگوں کے یہاں پہ سٹاپ لاپ ہو اب وہ سارے مارکیوز گریپ کرے گی اور واپس آ دے گی اس کو کرد کرنا بہت سمپل ہوتا ہے اور یہ سٹریٹ کی اس لیے میں سب سے زیادہ پیٹ کرتا ہوں [11:19] تاکہ جو بھی ہو ایٹ لیس آپ کی سیکس ریشو بڑھائی تو سیکس ریشو بڑھانے کا سنپل جو طریقہ ہے وہ سب سے زیادہ یہی ہے اب یہ نیٹے آتی ہے نیٹے بھی اگر منیپلیٹ کرنا چاہے تو لکیوڈیٹی سیٹ کرنا چاہے [11:31] تو اوپر آ جائے گی اور اس طرح سے یہ بسیکلیو آپ جہ لیں کہ اس کی ایک بہت کلیر ایگزمپل ہے برال آگے چلتے ہیں ہم یہاں پہ یہ اب ایک اور ایکزیمپل ہے اب ایک اور چیز بھی آپ کو اس طرح میں بتا لوں کی کی ایشن لو کیا ہے [11:44] یہ ایشن لوز اور ہائز اور نیو جارک لوز لندن لوز ہائز یہ کیوں زیادہ امپورٹنڈ ہے اس کی ایک مطلب ریزن یہ ہے کہ ان کے اوپر اور نیچے لیکوڈیٹی ہوتی ہے اب یہ کیوں ہوتی ہے اب یہ آپ دیکھیں کہ ایشن فیشن [11:56] یہاں پہ اوپن ہوا اب ریٹیلر بھی تائرہ صبح اٹھ کے دیکھا ہوتا ہے اب جو پہلی موو ہوتی ہے نا وہ ریٹیلر کے لیے کیچ کرنا آسان نہیں مطلب پہلی موو یہاں سے اوپر ہو چکی ہوگی جب موو ہو جاتی ہے تو پھر ریٹیلر اس طرح پہ سوچ رہا ہوتا ہے [12:10] کہ یار کاش میں نے ادھر سے بائن کر لی ہوگی اب پھر ریٹیلر ایک اور مائن سیٹ ہے آپ لوگ سوچ رہے ہوتے ہیں یار ایک چکر پہ دوبارہ آئے گی اس مینا دوبارہ سے بائن کروں گے، ۔ اب کیا ہوتا ہے کہ یہ آپ لوگوں کے مائن میں یہاں پہ یہ سپورٹ بھی ہوتی ہے کہ یہ سپورٹ بھی بھی بن جگہی ہے فیریتیلرس پورٹ بھی بن چکی ہے [12:27] لیکن ھ پھر فرییٹیلر کے مائن میں یہ بھی ہوتا ہے کہ دوبارہ یہاں پہ آئے گی اس لیول پہ تُب ہوں سے میں اس میں بائن کروں گا اب وہ دوبارہ لیج ہو آتے ہیں، لیکن، اور تھر ایک اور پیس بھی ہے کہ اس لگتے ہو سے جو جو بائن کریں گے اس پورے ایریال پہ [12:39] ان کے سٹاپ لوسز وک سے نیتے ہوتے ہیں تو وہ کیا کرتے ہیں کہ سٹاپ لوسز ہٹ کرتے ہیں وہاں جا کر لے کر گانا انہوں نے بائی نہیں ہوتا ہے لیکن وہاں سے وہ next سٹاپ لوسز ہٹ کر کے اور کچھ لوگ جو بریک آؤٹ پر ٹریڈ لے رہے ہوتے ہیں وہ بریک آؤٹ پر ٹریڈ لیتے ہیں اور وہ وہاں سے مارکیٹ کو واپس لے جاتے ہیں [12:56] سیم یہی اگزمپل ہوگی سبسکرائب کے کیسز میں کہ نیو یارک میں بھی ایسے ہوتا ہے ریٹیلر اٹھے گا دیکھے گا یا سٹارٹ ہوتے وقت دیکھے گا اور مارکیٹ ایک دائریکشن میں اگر فرسریں موگ ہو جاتی ہے تو وہ افکار کر رہا ہوتا ہے اور وہ دیکھا ہوتا ہے کہ یا دوبارہ یہاں پہ آئے گی [13:11] تو دوبارہ سے میں بائی کروں گا یا سیل کروں گا اور دوبارہ وہاں پہ آتی ہے اور مارکیٹ نے اگر اسی دائریکشن میں جانا بھی ہے تو وہ سٹاپ لاسٹر سٹیٹ کرتی ہے ریٹیلر کو اس طرح پر کھل ساتی ہے جیسے یہاں پہ ہوا اور پھر اوپر تلی جاتی ہے برات ہم نیکس ایگزمپل جا کے دیکھتے ہیں [13:25] کہ نیکس ایگزمپل میں بسیکلی کیا ہے اب نیکس یہاں پہ آ جاتا ہے فیر ویلیو گیپ فیر ویلیو گیپ وہ زیادہ امپورٹنٹ ہے فیر ویلیو پرائیس اس کو آپ سمجھ لیں فیر ویلیو پرائیس مطلب اس سے مراد یہ ہے [13:37] کہ کوئی بھی جو بزنس مین ہے وہ کب انڈرسٹ کرے گا مارکٹ میں ظاہر ہے ایک وہ بزنس مین ہے جو بہت ہی بڑا بزنس مین ہے کہ جس کے پاس میں نے آمو والی مثال میں آپ کو بتایا اربون روپے ہوتے ہیں اربون ڈالرز ہوتے ہیں [13:49] وہ تو کسی بھی وقت بائی کریں گے یا ان کے لیے تو ٹریڈ کرنا پروفٹ بنانا بہت ساتھ آسان ہوتا ہے لیکن ظاہر ہے جو ریٹیلر ہے مجھ جیسے آپ جیسے وہ تو ظاہرہ اس کے فوٹ پرینٹس پر چل سکتے ہیں وہ اس سے آگے نہیں چل سکتے [14:01] پیئر ویلیو گیپ ہے بسیکلی فوٹ پرینٹس کو فالو کرنا کس کے فوٹ پرینٹس کو فالو کرنا جو بڑا پلئر ہے یا جو بڑا آپ کہہ لیں کہ بڑا ٹریڈر ہے بڑا ریٹیول پلئر ہے [14:13] انسٹیٹیوٹ ہے بینکس ہیں یہ سب ملا کر کر اس کے فوٹ پرینٹس کو فالو کر کے کرنے کا نام vealgeo.gap ہے اب اس کی میں اچیمپل دے دیتا ہوں کہ یہ بسیکلی بنتا کے طرح سے ہے۔ اب یہ ہے آپ کے سامنے firewall you gap میں علیاء [14:27] سے دیا آپ کو بنا دے دکھاتوں کہ vealgeo.gap ہوتا کیا ہے؟ Basically یہ ایک candle ہے اس کے سامنے یہ یہ آپ کے سامنے candle ہے یہ تو یہ ان پہلے اور یہ تو یہ ان کے پاس کھلا۔ [14:39] بھلکہ بھی ولک بنائیتے ہیں سابق الخالے ساؤں سے پہلے یہاں سے گھر آگئی اور کہا وہ یہاں پہ جا کر توڈنگ دے دیتی ہے اس کی وک تھوڑی سی یوں بن گئی اس کی یہاں پہ بن گئی اب نیکس کینڈل یہاں پہ اپن ہوتی ہے اور یہاں پہ جا کر توڈنگ دے دیتی ہے اس کی بھی بھی کنسیٹر کر لیتے ہیں کہ ہم یہاں پہ ہیں [14:56] اب اس کے درمیان میں یہ جو گیپ ہوتا ہے نا ان دو کینڈلز کے درمیان میں اس کو ہم basically fair value gap کہتے ہیں یہ فیر ویلیو گیپ کیوں ہے اس کی ریزن یہ ہے کہ یہاں پہ اس اگزمپل میں آ کر میں دکھاتا ہوں کہ یہ مارکیٹ داری ہے اوپر ٹھیک ہو گیا یہ مارکیٹ اوپر داری ہے اب یہاں تک اگر ہم سوچیں تو ظاہر ہے ہم کہیں گے کہ یار ابھی یہ یہاں سے لے کر جہاں تک جو موو ہے اس میں کوئی بائر زیادہ ہیں بائر کا زیادہ کنٹول ہے لیکن اچانک سے کیا ہوتا ہے کہ یہ ریڈ کینڈل بن جاتی ہے اب ریڈ کینڈل بنتی صرف نہیں ہے بہت بڑی بن جاتی ہے اور اس [15:33] انسٹیٹیوشنل آرڈرز ہوتے ہیں یہ جو فیر ویلیو گیپ ہے کہ بیسیکلی انسٹیٹیوشنل آرڈرز یا جو بڑے آرڈرز ہیں ان کی لشاندہی کرتی ہے وہ کس طرح سے کرتی ہے کہ مارکیٹ نے اتنی زیادہ لیکویڈیٹی آئی کہ کینڈل اتنا تیزی سے نکے گئی مارکیٹ اتنا تیزی سے نکے گئی کہ مارکیٹ میں گیپ رہ گیا ایونکہ مارکیٹ اتے واپس لے بھی نہیں سکی پک بھی نہیں کر سکی [15:54] basically concept fair value gap movement market orders orders order lot one lakh orders millions or billions of orders dollars order execute candle cross [16:25] کرنے کے لئے کیونکہ یہاں سے پہلے buy orders یہاں سے پہلے اس کو تھوڑا سا openly سمجھیں کہ یہاں سے پہلے candle اوپر گئی تھی جب candle نیچے آ رہی ہے تو یہاں پہ ظاہرہ کچھ نہ کچھ buyers ہوں گے [16:37] اس طرح پہ کیوں کیونکہ یہاں سے پہلے market buy نکلی تھی candle کو break کرنے کے لئے انہیں زیادہ یہاں پہ orders inject کرنے ہوتے ہیں اور پھر ظاہرہ تیزی سے move کرانے کے لئے انہیں زیادہ orders inject کرنے ہوتے ہیں [16:49] تو وہ اس جگہ پہ آپ کہہ لیں کہ اتنا تیزی سے سلپ ہوتی ہے کہ نیچے آ جاتی ہے اور وہ چونکہ آرڈر بہت زیادہ ہوتے ہیں آپ کہہ لیں کہ 1 میک ہے اب جیسے ہی آپ کنسیڈر کر لیں تو اس کے 50 کے 50 ہزار آرڈر مارکیٹ میں انڈیکٹ ہوتے ہیں [17:03] تو مارکیٹ یہاں تک پہنچ کی ہوتی ہے مطلب ہم تو جیسے ہی آرڈر انڈیکٹ کرتے ہیں یا ایگزیکیوٹ کرتے ہیں وہ فوراں سے مطلب اس نے ایگزیکیوٹ ہو جاتا ہے لیکن ظاہر ہے جب بہت بڑی تعداد میں کریں گے تو وہ تو فوراں سے نہیں ہوتے وہ تو سکڑوں سکڑوں میں ہوتے ہیں اور مارکیٹ سب تک نیچے پہنچ چکی ہوتی ہے [17:20] تو وہ کچھ آٹک یہاں پہ رہ گئے ہوتے ہیں کچھ یہاں پہ رہ گئے ہوتے ہیں اور فیر ویلیو گیپ ایکسلی نشاندہ ہی کر رہی ہوتی ہے ان آرڈر اور مارکیٹ اپنے وہ آرڈر ہمیشہ واپس لینے آتی ہے اب یہ fair value gap کی صورت میں بھی ہوتا ہے اور imbalance کی صورت میں بھی ہوتا ہے [17:35] fair value gap اور imbalance میں simple سا فرق یہ ہے کہ دونوں gap ہی ہوتے ہیں imbalance تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے اور fair value gap تھوڑا سا چھوٹا ہوتا ہے اور یہ basically جب fair value gap آتی ہے تو اس پر ہمیں trade اس لیے کرنا چاہیے [17:47] کہ ہم کبھی بھی belly move catch نہیں کر سکتے جب ایک trend چل پڑتا ہے تو market دوبارہ اس price پہ واپس آتی ہے یا آپ کہہ لیں discounted price پہ آتی ہے یا تھوڑا سا نیچے آتی ہے تو ہم نے کریٹ کرنی ہوتی ہے یا تو ہم انویس کرتے ہیں مارکیٹنگ [18:02] سمپل سی بات ہے اب چلتے ہیں آگے اور یہاں پہ آپ دیکھیں کہ یہ بھی پیر ویلیو گیپ ہے پیر ویلیو گیپ کا آپ کو کنسپ سمجھ آگیا ہوگا آرڈر بلوک ہو پیر ویلیو گیپ ہو امبیلنس ہو سپورٹ ریزلسنس ہو سپلائی ڈیمانڈ ہو [18:16] ان سب کنسپ کے لیے ایک اور کنسپ بہت زیادہ ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ break of structure ہمیں ہونا چاہیے structure break ہونا چاہیے یہ یہ confirm کرتا ہے کہ اب واقعی price جو پہلے prices کا high تھا [18:30] اس کو cross کر چکی ہیں مطلب فرض کریں کہ پہلے oil کی prices gain ہیں 100 پر اور 100 پر گئی تھی 6-7 مہینے پہلے پھر واپس آگئی تھی اور اب وہ چلے گئی ہیں 150 پہ تو اب کیا کریں گے 150 سے فرض کریں [18:43] اس کو کہ وہ 100 سے آئیں گی تو 100 سے ہم buy کرنے کی کوشش کریں گے پہلے یہ ہماری فرائز بہت ہائی تھی بہت ہی زیادہ ہائی تھی لیکن اب کیا ہوگا کہ اس سے بھی زیادہ ہائر فرائز بن چکی ہیں تو اب یہ ہمارے لیے [18:56] ڈسکاؤنٹڈ فرائز ہوگی فیر ویلیو گیٹ کی ایکزمپل اس طرح سے ہے اور بریک آف ٹیکچر کو اس کے ساتھ ملا کر ٹریڈ کرنا اس لیے ضروری ہے یہ جو میں نے آپ کو ایکزمپل دی ہے برال یہ دیکھیں کہ یہاں پہ یہ break of structure ہوتا ہے [19:08] پہلے مارکیٹ نیچے آ رہی تھی اب یہ structure اس نے break کر دیا اور structure break کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں پہ سیرزیلیو گیس بنا اب آپ اس candle پہ ذرا غور کریں اس پہ غور کریں کہ یہ کیا ہے کہ یہاں سے اتنا speed سے move ہوئی ہے [19:21] کہ مارکیٹ بہت زیادہ اوپر چلی گئی ہے اب ظاہر ہے کہ وہ جو base تھی کہ یہاں سے زیادہ orders inject ہوئے ہیں مارکیٹ میں وہ base کیا تھی وہ یہ والی جگہ تھی لیکن اب وہ اتنے زیادہ آرڈر تھے کہ مارکیٹ بہت تیزی سے موو ہوئی [19:35] کچھ آرڈرز اس طرح پہ ایگزیکیوٹ ہوں گے کچھ اس طرح پہ کچھ اس طرح پہ اور یہ مارکیٹ میں گیپ رہ گیا اور ساتھ ہی میں دیکھیں کہ بریک آف ٹرکٹر بھی ہو گیا تو ایسے میں ہم کیا کرتے ہیں کہ مارکیٹ ریٹریس کرتی ہے اور سیر ویلیو گیپ کے کیس میں یہ ہوتا ہے [19:48] کہ ہم بیریک اس میں trade لیتے ہیں fair value gap میں جیسے ہی enter ہوتی ہے market یہ تو ہم خیر آگے بھی پڑھیں گے imbalance کے case میں اور اس کے case میں یہ فرق ہے کہ imbalance complete ہوتا ہے اور fair value gap کو tap کرنے پہ ہمیں trade کرنا ہوتا ہے [20:02] order block fair value gap سے ملتا جلتا ہے لیکن تھوڑا سا different concept ہے اس میں وہ میں آپ کو ذرا سمجھا دیتا ہوں وہ کس طرح سے ہے دیکھیں order block کے لیے ہم یہاں پہ آ جاتے ہیں order block کیا ہے [20:14] کہ یہ ایک candle ہے یہ sell گا رہی تھی اس کے اندر میں لکھ بھی دیتا ہوں کہ یہ سل جا رہی تھی اب کیا ہے کہ اس چینڈل کی حد تک ہم کیا کنسیڈر کریں گے یہ سل جا رہی ہے تو اس کا مطلب کیا ہے کہ سلرز زیادہ ہیں [20:27] اس لیے سل جا رہی ہے اب ایک اور اچانک سے چینڈل بنتی ہے وہ اس کو بلکل انگلف کر لیتی ہے اور انگلف کر کے مطلب اس نے سلرز زیادہ تھے انگلف کر لیا تو اس کا مطلب یہ ہے [20:39] کہ اس نے کیا زائدہ ہو گئے بائر زیادہ ہو گئے اور یہ اب بائر زیادہ ہو گئے اب سیلرز کو ڈیفیٹ کرنے کے لیے اور اس کینڈل کو بڑا بنانے کے لیے ظاہر ہے زیادہ آرڈرز چاہیے تھے [20:51] اب حرکت کریں ہم کہتے ہیں کہ اس جگہ پہ آرڈرز زیادہ انجیکٹ ہوا ہے لیکن اس سے پہلے یہاں سے سلگی تو گئی ہے ماجی اور اس جگہ کو بریٹ کرنے کے لیے انہیں زیادہ آرڈرز جہاں سے تو انہوں نے سٹارٹ کروانی ہے نا وہ موو [21:04] ایسی جگہ پہ بھی زیادہ آرڈرز ایگزیکیوٹ ہوتے ہیں اور دوسری کینڈل یا دوسری موو کو مطلب یا دوسرے ہائے کو کروس کرنے کے لیے بھی اس جگہ پہ بھی زیادہ آرڈرز چاہیے ہوتے ہیں [21:16] ایگزیکیوشن چاہیے ہوتی ہے اب اس کو ہم آرڈر بلوک اس لیے کہتے ہیں کہ اس جگہ پہ زیادہ آرڈرز آئے تھے اور مارکیٹ اوپر نکل گئی تھی تیزی تیز تو یہ جگہ ہماری آرڈر بلوک کہلائی گی سمپل سی بات یہ ہے [21:28] کہ جہاں پہ ہو رہی ہوتی ہے انگل سنگ جینی کے سنگ کی کینڈل کو جہاں بریک کیا ہوتا ہے سمپل سے آپ نے یہ سمجھ لینا ہے کہ وہ ہمارا آرڈر بلوک ہوتا ہے اب اس میں بعض وقت بریکس ہوتی ہیں کچھ لوگ بریکس کو انکلوڈ کرتے ہیں [21:41] کچھ لوگ نہیں کرتے لیکن میرا آپ کو مشورہ یہ ہے کہ جب آپ پریکٹس کریں مطلب آپ خود پریکٹس کریں اور پریکٹس سے آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ کیا بہتر ہے اور کیا نہیں بہتر ہے تو چلتے ہیں اس کی ایگزمپل کی طرف [21:53] سمپل سی ایگزمپل ہے بہت زیادہ مشکل نہیں ہے میں نے یہ تھوڑا سا ڈیفرنٹ ایگزمپل اس لیے لی ہے تاکہ بالکل ہی انگلسنگ کو آرڈر باپ نہ کنسیڈر کیا جائے اس میں سیم کالر کی کینڈل بھی کنسیڈر کی گیا رہا ہے [22:07] اور اُس نے ہونا یہ چاہیے کہ ایک کینڈل دوسری کینڈل کو انگلپ کر رہی ہو سمپل جو ہمیں کنسپ چاہیے وہ یہ ہے پہلی کینڈل دوسری کینڈل کو انگلپ کر رہی ہو اب یہاں پہ اور بھی بہت سے آڈر بلوک ہیں [22:20] وہ میں بتا دیں یہ بھی آڈر بلوک ہے ہمارا یہ بھی آڈر بلوک ہے ہمارا اس طرح سے آپ ادھر آ دیں یہ بھی ہمارا order block ہے یہ بھی ہمارا order block ہے یعنی کہ ایک candle نے دوسری candle کو جہاں پہ کیا angle تو وہ ہمارا order block بن جائے گا simple [22:35] اب اس میں trade کرنی کے لیے کیا چیز ضروری ہوتی ہے کیا ہونے چاہیے یہ دیکھیں کہ یہ جون گئی ہے اب یہاں پہ order block تو وہ ہمارا ایک طرح سے high probability order block ہوگا کیوں کیونکہ وہاں پہ structure break ہوا ہے یا آپ کہہ لیں کہ break of structure یا آپ کہہ لیں کہ break of structure ہوا ہے ہماری کی جدد واپس آئے گی وہاں سے [22:53] ہم کریٹ اگر ایکسیکیوٹ کرتے ہیں تو یہ اس طرح سے ہماری کریٹ ایکسیکیوٹ ہوگی یہاں پہ آپ دیکھیں کہ یہ سکٹر برینک ہوا ہے یعنی کہ پہلے جو میں نے آپ کو ایکزنپل دی ہائر پرائیسز جہاں تک تھی تو جب اس پرائیس کو بھی کروڈ کر دیا مارکیٹ نے [23:06] یہ جہاں سے لے کر جہاں تک ہماری ڈسکانسٹر پرائیس ہوگی تو ہم نے اس کو آرڈر بلوک کے ساتھ ہمیں ظاہر ہے کوئی technical evidence ہے یہ تو order block ہمارا technical evidence ہے تو اس طرح سے ہم اس کو [23:18] create کریں گے hopefully آپ کو سمجھ آرہا ہوگا بہت easy کر کے میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں اچھا جی یہ ہمارا ہماری next example ہے اس میں بھی simple order block کی example ہے اور order block کے لیے [23:31] لازمی نہیں ہے کہ candle بالکل نہ exact ہوں اس لیے میں نے تھوڑا سا different ہوئے مشکل example نکالی ہے اس کی reason یہ ہے کہ last move ہوتی ہے یا جو last candles ہوتی ہیں اچھا ایک اور چیز یہ بھی ہے کہ بلکل اگر direct یہاں سے start ہوتی ہے نا اور اوپر سلی جاتی ہے اور یہاں پہ wick بلکل بھی نہیں ہے [23:50] order block atleast last candle candle example order block [24:06] بیفک تو یہاں پہ زیادہ تر order block ہی ہیں لیکن آپ کہہ لیں کہ یہ جو ہے نا یہ والی candle یہ اس طرح سے order block نہیں ہے اس کی reason یہ ہے یہ بھی order block ہے آپ کہہ لیں لیکن ہم کس order block کو تجزی دیں گے [24:20] کہ اس سے پہلے یہاں پہ یہ example cut ہوگی ہے اس سے پہلے structure یہاں پہ break ہوا تھا سٹرکٹر بریک ہوا مارکیٹ واپس آئی ہے اور اس جگہ سے یہ ہمارا ایک order block تھا اس کو بعض اوقات اگر آپ کو clear example نہ مل رہی ہو تو آپ time frame change کریں گے [24:34] تو آپ کو وہاں پہ clear سٹرکٹر اس کی مل جائے گی چلیں جی برام یہاں پہ آ گیا ہے ہمارا مارکٹ سٹرکٹر مارکٹ سٹرکٹر کیا ہوتا ہے کہ ہمیں کیا پڑھایا جاتا ہے کہ ایک مارکٹ سٹرکٹر ہے یہاں پہ میں آپ کو دکھاتا ہوں ایک ہے مارکٹ کا bias trend ایک ہے اسی طرح سے sell trend [24:50] اور ایک ہے consolidation جس میں ایک ہی جگہ پر market بار بار move لیکن جب ہم trade کرنے جاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے تو یہ ہوتا ہے میں آپ کو جگہ دکھاتا ہوں تو market اس طرح سے move کر رہی ہوتی ہے یہ مطلب ہم سمجھتے ہیں [25:09] کہ اب یہ سٹرکٹر بریک ہو گیا مارکیگ نیچے آ دے گی یہ ہو جائے گا پھر ہم سمجھیں گے کہ سٹرکٹر بریک ہو گیا تو مارکیگ کو ریسپیس دے دے گی پھر ہم سمجھیں گے یہ سٹرکٹر بریک ہو گیا مارکیگ جی جی یہ اس طرح سے [25:21] یہ بہت کمپلیکٹ ہو جاتا ہے تب آپ ایکٹریلی کرنے جاتے ہیں تو اس کا ایک تو سلوشن یہ ہوتا ہے کہ آپ ملٹی ٹائم فرین انیلسس کرنا سیکھیں ملٹی ٹائم فرین [25:35] ملٹی ٹائم فرین انیلسس کرنا سیکھیں اور نمبر دو یہ کہ یہاں پہ اب ہم آ کر دیکھیں کن ان مارکٹ ڈائریکشن بولش ہے یا بیرش ہے [25:47] بریک آف پریویس ہائز اینڈ لوز سمجھ آگئی تعلق جو ہائز آف لوز بریک کرتے ہیں ان سے ہمیں مارکٹ سٹرکٹر پتا چلتا ہے جیسے فرض کر لیں کہ یہ سٹرکٹر بریک ہو گیا ہے اس سے ہمیں پتا چلے گا کہ اس وقت بائیس سٹرکٹر ہے [26:00] تو ہمیں فرض کریں یہاں سے اس طرح سے کر کے واپس آگئی ہے اور اس طرح سے منپلیشن ہی اس طرح سے کر لیا ہے تو ہم یہ کنسیڈر کریں گے کہ یہاں پہ رینج ہے پھر اس کے علاوہ یہ کنفنس پوٹینشل ٹرینڈ ریورسل [26:12] مطلب آپ کہہ لیں کہ یہ بائیس داری تھی اب یہاں سے اتانا یوں نیچے گٹتی ہے مارکٹر تو یہ کس چیز کی علامت ہے کہ مارکٹ اب بہت تیری سے گری ہے ایک نہیں دو نہیں تین سکٹر اس نے بریک کر دیئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکٹ اب یہاں پہ ریورس ہو رہی ہے [26:28] پھر ریورس ہونے کے ایک دو اور دی پھر آفن اگر آپ کا لیکوڈیٹی سریٹ یہ کیا ہے تو ہم نے پہلے سر سے پڑھا کے لیکوڈیٹی سریٹ وہ کس طرح سے ہوتا ہے یا پھر میں آپ کو بتا دوں وہ اس طرح سے ہوتا ہے کہ یہ ایک مارکٹ سٹرکٹر ہے [26:41] مارکٹ اس طرح سے موز کر رہی ہے اوپر جا رہی ہے اب زیادہ تر ہوتا یہ ہے ایسی کیسز میں کہ ریورس ہونے سے پہلے وہ ایک دفعہ فیک بریک آنٹ دیتی ہے اکثر ٹاپ لاؤسز ہنٹ کرتی ہے اور جسے ہم کہتے ہیں لیکویڈیٹی سویٹ وہ کرتی ہے ایکسلی [26:56] اور وہاں سے وہ واپس آتی ہے اور اس کو بریک کر دیتی ہے یہ ہم آگے پڑھیں گے تو یہ بسیکلی مارکٹ سٹرکٹر ہے جس سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ مارکٹ ریورٹ ہو چکے یہ آپ اس کو کہہ لیں گے کہ ریورٹل مارکٹ سٹرکٹر ہے [27:10] برال اب آگے چلتے ہیں آگے جا کے دیکھتے ہیں برال یہ ہمارا مارکٹ سٹرکٹر شفٹ ہے یعنی کہ یہاں پہ سویٹ کرنے کے بعد جب مارکٹ کا مومنٹم چینج کر دے گی [27:22] تو اسے وہ ہمارا مارکٹ سٹرکٹر شفٹ ہوتا ہے اب یہاں پہ آ جائیں یہاں پہ ہمارے پاس ایک بہت ہی سیر اگرمپل ہے میں اس طرح پہ آ جاتا ہوں کہ یہ دیکھیں کہ مارکیٹ یہاں سے نیچے آ رہی تھی اس طرح سے نیچے آنے کے بعد یہ اس نے کیا کیا ہے لیکوڈیٹی سویٹ کی ہے [27:37] لیکوڈیٹی سویٹ کرنے کے بعد اس نے یہ دیکھیں شفٹ کر دیا ہے یعنی کہ پہلے کل تھا اب بائے میں شفٹ ہو گیا ہے ایسے موقع پہ ہمیں ٹریڈ ایگزیکیوشن کے لیے کیا چاہیے یا تو fair value gap چاہیے [27:50] اب fair value gap already ان candles نے pick کر لیا ہے پھر ہمیں کیا چاہیے ہمیں چاہیے order block یا تو fair value gap ہو اب order block یہاں پہ test نہیں ہویا ہوا یہ candle اگر اس کو test کر کے چلی گئی ہوتی نا [28:02] تو پھر ہم اس order block کو consider نہ کرتے کیا ہوا market structure shift ہوا یہ liquidity sweep ہوئی یہاں پہ ہم لکھ لیتے ہیں یہ liquidity sweep ہوئی یہاں پہ liquidity sweep کرنے کے بعد market structure shift ہوا [28:14] واپس آئی ایسی طرح سے ہم interior distribution کرتے ہیں نیچے ہم سٹاپ لاس لگاتے ہیں اور یہ ہماری دنزلیس ٹریڈ ہوتی ہے اب یہ ایک اور آرڈر بلوک کی ایک زمپل ہے اب آلریڈی آپ کو ہوپلی سمجھ آ چکا ہوگا [28:26] سیم اس کیس نے بھی کیا ہے کہ آپ یہ دیکھیں کہ یہاں پہ یہاں پہ یہ لیکوڈیٹی سیپ ہوئی ہے لیکوڈیٹی سویپ لیکوڈیٹی سویپ ہونے کے بعد مارکٹ سپیکٹر شفٹ ہوا ہے مارکٹ سپیکٹر شفٹ ہونے کے بعد ایک تو یہ ہے کہ یہ اس میں fair value gap لیکن fair value gap دیکھیں کہ یہاں یہ والی candle pick کر کے چلی گیا ہے ایک دفعہ تو اس کے بعد ہمارے پاس کیا ہے یہ order block یہ ہے یہ ہمارے پاس order block ہے [28:49] market واپس آتی ہے اس طرح پہ اور یہاں سے sell مطلب یہ order block اس طرح سے basically کام کرتا ہے اب ہم آگے آ جاتے ہیں اچھا جی برحال یہاں پہ آگئی power of three یہ بہت زیادہ important ہے آپ کہنے market structure کے لیے بھی بہت زیادہ important ہے [29:04] اور پھر ICT کا وہ کنسپٹ ہے کہ اسے اگر آپ سمجھ جائیں اور اس کی آپ پچاس سے سو ایگزمپل کو پھر ویلیو بیر گیپ، آڈر بلوگ، مارکٹ سٹرچرک، لیکوڈیٹی سیز ان کے ساتھ ملا کے سمجھنے میں کامیاب ہو جائیں [29:17] تو آپ کو نہ کسی کورس کی ضرورت ہے نہ کسی اور ویڈیو کی ضرورت ہے کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں اور وہ کس طرح سے ہے مارکیٹ موو ان ٹھری فیسز اکیمیلیشن منیپلیشن اور ڈسٹیبیوشن اب یہ کیسے ہوتا ہے کہ صرف کر لیں کہ اکیمیلیشن ہم اکیمیلیشن سب کو پتا ہے کہ کیا ہوتی ہے جیسے ہم کہتے ہیں رینج [29:35] کہ مارکیٹ ایک رینج میں موو کر رہی ہے اس میں جانا بائے بیان بائے میں جانے سے پہلے یہ کیا کرے گی نیچے آ جائے گی نیچے آکے یہ شو کرے گی کہ میں سل جا رہی ہوں اچھا یہاں سے سارے شہزادے ریٹیلر [29:47] سل کر کے بیٹھ جائیں گے مارکیز یہ چلی جائے گی یہ یہ اپنی ڈائریکشن ہے تو یہ ہماری کیا تھی یہ اکاملیشن تھی یہ جسے ہم یہاں پہ لکھا ہوا ہے [30:00] اکاملیشن یہ منپلیشن ہے ساری مارکیز نے جانا بائے تھا لیکن اس سے پہلے منپلیٹ کیا اس نے منپلیشن یہ سب کچھ اور تیسری distribution تھی [30:12] یعنی کہ manipulation بھی ہو گئی وہ آم والی example ہے آپ کے سامنے کہ اس سے پہلے market stable جل رہی تھی ایک ہی جگہ جا رہی تھی آم مطلب ایک ہی price میں اوپر نیتے ہی کے پھل کے سر کے ساتھ کبھی اوپر کبھی نیتے اس طرح سے اچانک سے بڑے [30:25] investor آ کر کے market میں prices کو اوپر نیتے کرتا ہے manipulation کرتا ہے اور پھر اچانک سے وہ distribution یعنی کہ اپنا مال market میں لے کر آتا ہے اور اس طرح کی ایک بڑی move ہوتی ہے [30:38] تو چلیں اس کی اگزمپل دیکھتے ہیں جا کے آگے یہ اس کی اگزمپل ہے وہ زبردست اگزمپل ہے کہ یہ دیکھیں مارکیٹ ایک جگہ رینج ہے اس سے مراد کیا ہے کہ فرض کر لیں ہم کنسیڈر کر لیتے ہیں یہ آم کا کار ہے یعنی کہ مینگو کا کار ہے [30:53] آم آرچیٹ ایک جگہ اوپر نیچے اوپر نیچے اس طرح سے موو ہو رہی ہے اس طرح سے مارکیٹ نیچے آگے گئی ہے یعنی کہ اس پولی منپلیشن کو نیچے بریک کر دیا اب یہاں پہ retail trader کیا consider کرے گا یا کیا سوچے گا وہ یہ سوچے گا کہ یہ break out ہو گیا ہے [31:08] یہ break out ہو گیا ہے وہ اور break out ہو گیا ہے وہ اور پھر اس کے علاوہ جو یہاں سے port سے buy جنہوں نے لی ہوگی دونوں کے sub losses یہاں پہ hit ہوں گے دونوں کو loss ہوگا اور وہ یہاں سے distribute کر کے اس کو buy میں لے جائیں گے [31:22] تو بہت ہی simple ہیں یہ 3 example 4 چیزیں اس سے پہلے کی concept fair value gap order block liquidity sweep اور آپ کہلیں کہ مارکٹ سٹرکچر شفت وہ سمجھ آ گیا اور یہ آپ کو سمجھ آ گی [31:35] اس کے ساتھ ملا کے آپ کو ٹریڈ کرنا آ گیا میرا خیال ہے آپ کو اور کسی کورس کی ضرورت نہیں ہے سپیشلی آئی ٹی ٹی کو اس کے بعد آپ کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے دو تین اس میں میں نے یہ ویڈیو بنائی ہے اور اچھا بھلا [31:47] تھکتا ہوں اس تھکاوٹ کا آپ شیئر کریں گے ویڈیو کو لائک کریں گے ویڈیو اگر آپ کو پسند آئی ہو تو کمنٹ کر کے یہ بتائیے گا کہ ویڈیو کیسی تھی اور اور کس طرف سے آپ کو ویڈیو چاہیے [31:59] حلافی