---
title: 'These 5 ICT Concepts make me 1k USD a day!!!'
source: 'https://youtube.com/watch?v=HIBXYUuylfM'
video_id: 'HIBXYUuylfM'
date: 2026-09-30
duration_sec: 1920
channel: 'Badar Tanveer'
---

# These 5 ICT Concepts make me 1k USD a day!!!

> Source: [These 5 ICT Concepts make me 1k USD a day!!!](https://youtube.com/watch?v=HIBXYUuylfM)

## Summary

This video explains the core concepts of Inner Circle Trader (ICT) trading in simple terms, focusing on five key concepts: liquidity sweep, fair value gap, order block, market structure shift, and power of three. The presenter, who has been learning ICT since 2021, aims to make these complex ideas accessible to retail traders by using relatable examples like the mango market manipulation scenario.

### Key Points

- **Introduction to ICT** [00:00] — ICT (Inner Circle Trader) concepts are often complex and intellectual. The presenter has been learning since 2021 and trading live on YouTube. They emphasize that ICT concepts work and are effective.
- **Market Manipulation Explained** [00:51] — Market manipulation has increased with more retail traders. Using a mango market example, a large trader with billions can manipulate prices by hoarding supply, causing panic buying among smaller traders, then selling at inflated prices.
- **Market Structure and Algorithms** [02:18] — The market is a pool of liquidity with providers, brokerages, and retail traders. Large players like banks and hedge funds (managing billions/trillions) use algorithms fed with retail data (stop losses, take profits) to manipulate markets.
- **Five Key ICT Concepts** [05:42] — The five essential concepts are: liquidity sweep, fair value gap, order block, market structure shift, and power of three. Mastering these five is sufficient for trading without further ICT study.
- **Liquidity Sweep Definition** [05:54] — A liquidity sweep is a price move to a cluster of stop losses and buy stops, often at support/resistance levels. It traps breakout traders and those with buy stops, then reverses direction.
- **Why Liquidity Sweep Works** [08:18] — It targets stop losses and buy stops. Buy stops are placed above resistance for breakout entries. Large players know retail stop loss locations from broker data and hit them before moving price in the intended direction.
- **Session Importance (Asian, London, NY)** [11:44] — Sessions like Asian, London, and New York have liquidity above and below. Retail traders often miss the first move and wait for a retracement, which large players use to sweep stops and continue the trend.
- **Fair Value Gap (FVG)** [13:25] — An FVG is a gap between candles caused by institutional orders executing rapidly, leaving unfilled orders. It indicates where price may retrace to fill the gap. FVGs are smaller than imbalances.
- **Market Structure Shift (MSS)** [18:16] — MSS occurs when price breaks a previous high/low, confirming a trend reversal. It's often preceded by a liquidity sweep. Trading with FVG or order block after MSS increases probability.
- **Order Block** [20:02] — An order block is a candle that engulfs a previous candle, indicating institutional orders. It's a high-probability zone when combined with a break of structure. Not all engulfing candles are order blocks; practice is needed.
- **Power of Three** [29:04] — The market moves in three phases: accumulation (range), manipulation (false breakout to sweep stops), and distribution (real move). This concept integrates all other ICT concepts.

### Conclusion

The video provides a simplified introduction to five core ICT concepts, using practical examples to make them accessible. The presenter believes mastering these concepts is sufficient for trading without further ICT courses.

## Transcript

اگر آپ آنگریڈی ٹریڈنگ کر رہے ہیں یا ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو ICT word آپ نے کہیں نہ کہیں سنا ہوگا اب ICT ایسی لیے چونکہ یہ سارے concept انگریزی نہیں ہیں انگلیش نہیں ہیں تو بہت زیادہ مشکل بھی ہیں اور بہت زیادہ intellectual language ہوتی ہے
پرانے میں چونکہ 2021 سے یہ ICT concept سیکھ رہا ہوں بلکہ آپ کہنے کے سیکھے تھے 2021 میں اور اس کے بعد ابھی تک آئے رہا ہوں پر ٹریڈ بھی کرتا آ رہا ہوں یوٹیوب لائف کے دوران بھی میں نے ٹریڈ کیا ہے
اس کے علاوہ بھی میری سٹرٹی میں ایک بڑا جو رول ہے وہ آئی سی ٹی کنسپٹ کا ہے اور جنونڈی اور جو حقیقت ہے وہ یہ ہے کہ کام بھی کرتے ہیں اور بہت زیادہ کام کرتے ہیں اب بجائے اس کے کہ ہم آئی سی ٹی کنسپٹ کو جا کر دیکھیں
اور پورا اور چونکہ وہ بہت زیادہ ہیں تو میں نے پانچ ایسے کنسپٹ نکالے ہیں کہ جو بہت آسان بھی ہیں اور دمت ہیں اور آپ یہ پانچ کنسپٹ اگر سیکھ دیں تو آپ کو میرا نکشال کے مزید ICT سیکھنے کی ضرورت ہے
برال ICT ہے کیا Inner Circle Trader Explained Algorithm ایکسلی کیا ہے کہ دیکھیں مارکٹ میں اس وقت منپلیشن بہت زیادہ ہو چکی ہے پہلے مجھے اچھی طرح سے یاد ہے پانچ سین سال پہلے ہم سمپل فپلائی اور ڈیمانڈ سے کام کرتے تھے
پورٹ ریزسٹنس سے کام کرتے تھے اور وہ معاملہ چل بھی جاتا تھا لیکن جس جس طرح سے ریٹیلر آتے جا رہے ہیں اس مارکیت میں منپلیشن بڑھتی جا رہی ہے اب منپلیشن کیا ہوتی ہے منپلیشن کی سمپل سی ایک اگزمپل یہ ہے
کہ فرض کریں ایک بڑا تاجر ہے آم کی ہم اگزمپل لے لیتے ہیں فرض کرلیں ہم لاہور اسلامباد کسی شہر کو لے لیتے ہیں اور گرمیوں میں آم لاکھوں کروڑوں اربوں کے حساب سے کھائے جاتے ہیں افضل کرنے ایک وہ تاجر ہے جس کے پاس عرب روپے انویسٹر ہے
اور ایک وہ چھوٹا تاجر ہے جس کے پاس لاس دولاس پانچ لاس پچاس ہزار ایکنی انویسٹر ہے اب وہ جس کے پاس عرب روپے انویسٹر ہے وہ اپنے ریسورسز استعمال کر کے اپنے پیسے استعمال کر کے وہ آسانی سے منپلیٹ کر سکتا ہے ریٹیلرز کو
اور کیونکہ ریٹیلرز کو منپلیٹ کر کے زیادہ پیسے بنایا جا سکتے ہیں اب وہ سیدھے طریقے سے بھی پیسے بنا سکتا ہے لیکن اس طریقے سے وہ زیادہ پیسے بنا سکتا ہے یہ بھی چونکہ ایک بزنس ہے ایک عام مارکیٹ ہے
عام مارکیٹ کی طرح کی مارکیٹ ہے انہی اصولوں پر چل رہی ہوتی ہے تو یہاں پر بھی وہ سیدھے طریقے سے بھی جو بڑا ٹریڈر ہے یہ بڑا پلئر ہے وہ سیدھے طریقے سے بھی پیسے بنا سکتا ہے پروفٹ بنا سکتا ہے لیکن وہ ریٹیلر کو
ہیں کہ نین جو ہے یہ پورا ایک پول ہے پول کیا ہے بینکنگ، پیسے، روپیہ، ڈالر، سارا اس پول میں جمع ہے اب اس پول سے نکل رہے ہوتے ہیں لیکویڈیٹی پروائیڈر LPA سے ہم کہہ دیتے ہیں پھر اسی باز بروکریج بھی
ڈائریکٹ ہوتے ہیں جسے ہم بروکریج کہتے ہیں یا بروکر کہتے ہیں پھر باز لیکویڈیٹی پروائیڈرز بھی آگے بروکریجز کو لیکویڈیٹی پروائیڈ کر رہے ہوتے ہیں اسی طرح سے پھر آگے ریٹیلرز اور یہ وہ اس طرح کی بہت ساری
چیزیں ہوتی ہیں اب یہ جو بڑے پلئرز ہوتے ہیں جن میں آپ کہلیں کہ کچھ بروکرز بھی ہوتے ہیں سب بروکرز نہیں کچھ بروکرز بہت کم 5 to 10% اور جو لیکوڈیٹی پروائیڈرز ہیں اور پھر لیکوڈیٹی پروائیڈرز کے آگے آتے
ہیں بینک اور بعض اوقات خود بینک ہی لیکوڈیٹی پروائیڈرز ہوتے ہیں اور ان کے بھی آگے آتی ہیں جو بڑی کمپنیز ہوتی ہیں یہ جو ہیج فنس ہوتے ہیں 300 ملین 500 ملین 2 بلین
5 بلین 500 بلین اس طرح سے آپ کہہ لیں کہ ملٹی ملین اور بلین ٹھیک ہے ملٹی ملین اور بلین اور بعض اوقات آپ کہہ لیں کہ جو بہت ہی بڑے بینکس ہوتے ہیں
انہیں ٹھلین اور ڈالرز بھی منیج ہو رہے ہوتے ہیں اب آپ خود سوچیں کہ ایک طرف یہ ہے ملٹی ملین billions اور trillions وہ companies ہیں وہ banks ہیں جو institutes ہیں جو یہ manage کر رہے ہیں
اور ایک طرف ہم اور آپ جیسا کون ہے retailer آپ خود سوچیں کہ یہ زیادہ کما سکتا ہے یا یہ زیادہ کما سکتا ہے
اس کے پاس اور کیا کیا ہے اس کے پاس data کے بڑے بڑے sources ہوتے ہیں اس کے پاس brokerages اور جو retailers کو liquidity provide کر رہی ہوتی ہیں کمپنیز بروکریجز ان کے ڈیٹا بھی ہوتا ہے جو بلیک میں نہیں بھی ہے تو خرید لیتے ہیں
ان کے پاس اندر کے سورسز بھی ہوتے ہیں جو بڑی بڑی کمپنیز میں ہوتے ہیں جو ملکوں میں اکونومیز میں حکومتوں میں ہوتے ہیں ان کے لیے منپلیشن کرنا بہت زیادہ آسان ہوتا ہے اب یہ کیا کرتے ہیں جیسے شکاگو مرکن ٹائل ایکسچینج
کچھ لوگوں کو اگر نہیں پتا کچھ ہفتہ پہلے وہ اس میں کچھ گلیسر آ گیا تھا اس وجہ سے گول ایڈیٹ طریقے سے موز کرنا شروع ہو گیا اب یہ جو بڑی بڑی ایکسچینجز ہیں یا بینکس ہیں یہ ان کے پورے پورے الگوریزم ہوتے ہیں
جو آپ کہہ لیں کہ گول پہ ان کرنچیز پہ ٹاکس پہ بہت زیادہ امپیکٹ دال رہے ہوتے ہیں بلکہ ان الگوریزمز کی دیج پر چل رہی ہوتی ہیں پورے پوری یہ کرنچیز ہو پورے پورے یہ سب چارٹس چل رہے ہوتے ہیں
سے نہیں کرتا کہاں اس کے stop losses ہیں جو میں نے بتایا کہ انہیں کیسے پتا چلتا ہے کون بتاتا ہے brokerages بتاتے ہیں کہ retail brokerages انہیں بتاتے ہیں کہ وہ سارا data لے کر algorithms کو feed کرتے ہیں اور وہ algorithm جو ہے نا specific وقت میں retailer
کیسے طرح سے سوچ رہا ہوتا ہے special وقت میں وہ trades کیسے طرح سے execute کر رہے ہیں stop losses کہاں ہیں take profit کیاں ہیں وہ سب کچھ manage کر کے یہ لوگ market کو manipulate کر رہے ہوتے ہیں اور وہ manipulate میں نے آپ کو بتایا کہ وہ manipulation کر کے
یہ سب کچھ آپ کہہ رہے ہیں algorithm کے through ہو رہا ہوتا ہے بہت کم یہ خود اس میں آپ کہہ لیں کہ وہ ہوتا ہے اب ہوتا کیا ہے کہ algorithm retailers کی ایسی کی تیسی تھیر دیتے ہیں اس کے بعد یہ آتے ہیں تو پھر بڑی بڑی moves ہوتی ہیں
اب یہاں پہ یہ کچھ concepts ہیں اس کے liquidity stream fair value gap order block market structure shift اور پھر اس کے بعد power of three یہ آپ کہہ لیں کہ ہم 5 آج پڑھیں گے اس میں پڑیں گے اس میں یہ اگر پانچ آپ کو آگئے تو میرا خیال ہے کہ اس کے بعد
آپ کو مزید ICT کنسرٹ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے یہ یہ آپ کو انف ہوں گے آگے چلتے ہیں اس میں لیکوڈیٹی سریٹ کیا ہے ایک لیٹیلی لیکوڈیٹی سریٹ کی یہ ایک ایزمپل ہے میں ذرا آپ کو ایگزمپل دکھا دوں کہ لیکوڈیٹی سریٹ
کیا ہے یہ دیکھیں ایک ہائے تھا اوپر گئی اور واپس آگئی سمپل سی یہ لیکوڈیٹی سریٹ ہے ذرا ہم اس کی تھوڑی سی ڈیفینیشن پہ چلے جاتے ہیں پرائیز مووٹ ٹو پرگر کلاسٹر سٹاپ لوسز ایکسلی کیا ہے کہ جو سٹاپ لوسز
ہٹ کرنا ہے نا کو لیکوڈیٹی سریٹ کہتے ہیں ایک تو ہوتا ہے سٹاپ لوسز اور دوسرا بائی ساپ سیل ساپ بھی اب یہ تھوڑا سا آپ کے لیے شاید مشکل بھی ہو رہا ہو لیکن ایکسلی یہ کتنا سے کام کرتا ہے میں آپ کو ایک دفعہ
عام والی مثال کمپلیٹلی سمجھا دیتا ہوں وہ یہاں پہ یہ کہ یہ دیکھیں کہ عام والی مثال کیا ہے کہ یہ ایک بڑا تاجر ہے جس کے پاس ہیں آپ کہہ لیں کہ ہم نے بات کی تھی کہ ایک ارب روپے ہیں ایک طرف وہ چھوٹا تاجر ہے
جس کے پاس لاکھ روپے دو لاکھ روپے تین لاکھ روپے یا دس پندرہ لاکھ یا پچاس ہزار دس ہزار اتنے پیسے ہیں اب یہ کیا کرے گا کہ جیسے ہی اس کو پوز کر لیں کہ جو ان سب کو آم پڑھ رہے ہیں وہ سو روپے میں پڑھ رہے ہیں
اب یہ اس کے پاس چونکہ بہت بڑی اور ہیوی انویسمنٹ ہے یہ وہ آم ویلک میں اٹھا لیتا ہے اور وہ سارے آپ کیلیں کے سٹور کر لیتا ہے اب کیا کر لے گا کہ وہ سارا مال تو سٹور ہو گیا مارکیٹ سے نکل گیا
اب یہ ریومر پھیلا سکتے ہیں مارکیٹ میں مال شارٹ ہو گیا ہے اس صورت میں یہ والا جو تاجر ہوگا چھوٹا تاجر یہ پینک ہو جائے گا پینک ہونے کے نتیجے میں یہ گلتیاں کرے گا یہ بڑی مطلع میں آم اٹھا لے گا
اور جب شوٹ ہونے کے نتیجے میں یہ مال اٹھائے گا تو اسے مال سو روپے میں نہیں ملے گا کسی کو ایک سو پچاس میں ملے گا کسی کو دو سو میں ملے گا اور کسی کو این ممکن ہے دھائی سو میں بھی ملے اور مارکیٹ میں وہ بکرا ہوگا
کتنے میں تین سو میں یا تین سو پچاس روپے میں اب آپ دیکھیں کہ اب یہ کیسے کم آ سکتا ہے یہ وہ جو مال جو اس نے سو روپے میں لیا تھا اب یہ اسے مارکٹ میں لے کر آئے گا
اور دو سو میں دیتنا شروع کر دے گا تو آپ خود بچائیں کہ ان کا وہ والا مال جو تین سو یا ساڑھے تین سو میں دیکھ رہا ہے کیا وہ کوئی خریدے گا تو سیم چیز یہاں پہ ہوتی ہے کہ آپ کہہ لیں کہ جو بڑا پلیر ہے
اس کو پتا ہوتا ہے کہ ریٹیلر کے سٹاپ لاسز کہاں ہیں وہاں پہ یہ پہلے جا کر کے لیتے ہیں
تو برر یہ لکوڈیٹی سیٹ ہے اس میں ایکچلی یہ ساری چیزیں آتی ہیں ابھی ہم آگے جا سے بیکھیں گے اس میں کہ اس کی ایکزمپل ہم بیکھیں گے یہ لیکوڈیٹی سیٹ کی ایک سمپل ہے اب لیکوڈیٹی سیٹ ہے کیا
اس جگہ یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس جگہ پر کیا کیا ہو رہا ہے اس جگہ کو لیکوڈیٹی سیٹ کا نام کیوں دیا جا ہے ایسی طرح دو بجوار کی وجہ سے ایک تو ہے جسے ہم کہتے ہیں
ٹاپ لوسز کہ یہاں پہ ٹاپ لوسز ہیں اور نمبر دو یہ ٹھیک ہے سپیلنگ آگے پیچھے ہو جائیں گے ایک تو ٹاپ لوسز اور دوسرا جسے ہم کہتے ہیں buy stop یہ سمجھنا بہت زیادہ ضروری ہے یہ stop losses سے بھی زیادہ buy stop زیادہ important ہے
اب وہ کیسے اب وہ اس طرح سے آپ لوگوں کو ان میں سے maximum لوگوں کو پتا ہوگا کہ buy stop ہوتا ہے فرض کریں کہ market ہے market آپ کہہ لیں کہ consider کرنے کے اس سے آگے market نہیں ہے اس طرح سے کھڑی ہوئی ہے
آپ کہتے ہیں کہ یار اس طرح پر آئے market تو یہاں پہ میں کوئی ایسا limit order لگاؤں یہاں سے market automatically buy ہوتا ہے اس طرح سے آپ ایک قسمت اوڈر لگاتے ہیں کہ وہاں پہ مارکیٹ پہنچیں تو میری فرڈ اکٹیو ہو دے
یہ بسیطلی یہاں پہ اس کیس میں بہت زیادہ امپورٹنٹ ہوتا ہے کیونکہ لوگوں نے ایک چیز پڑھی ہوئی ہوتی ہے جسے ہم کہتے ہیں فورٹ اینڈ ریزسٹنس فورٹ اینڈ ریزسٹنس ہم اسے کہتے ہیں اب فورٹ اینڈ ریزسٹنس میں کیا پڑھایا جاتا ہے
یہ بہت ہی basic concept ہے اور پوری دنیا میں آج بھی شاید سب سے زیادہ sport and resistance پہ ہی trade کی جاتی ہوگی sport resistance کا concept کیا ہے کہ یہ sport ہے یہ resistance ہے اور resistance اگر break ہوگی تو وہ sport میں convert ہو جائے گی
sport break ہوگی تو وہی resistance میں change ہو جائے گی اب یہاں پہ پھر کچھ لوگ breakout strategy trade کرتے ہیں break out مطلب آپ کہہ لیں اب break out strategy کیا ہوتی ہے break out strategy یہ ہوتی ہے کہ resistance break ہوگی break ہونے پہ ہم نے direct trade لے لینی ہے یا post break ہوگی تو break out ہونے پہ ہم نے direct entry لے لینی ہے
بسیکلی یہاں پہ وہ والے لوگ بھی تھکتے ہیں کہ جو بسیکلی بریک آؤٹ ٹریڈ لینا چاہ رہے ہوتے ہیں ایک تو ان کے بائیس آفز ہوتے ہیں یا وہ منولی ان جگہوں پر ٹریڈ لیتے ہیں ان کو بھی یہاں پہ تھکایا جاتا ہے
پھر یہاں پہ سپلوسز ہوتے ہیں وہ سپلوسز جو ظاہر ہے انہوں نے ڈیٹا بلیک میں لیا ہوتا ہے بروکریجز سے ریٹیل کا ڈیٹا institute سے اور اس طرح سے liquidity provider سے swap losses کا data لیا ہوتا ہے
اور وہ انہوں نے algorithm میں فیٹ کیا ہوتا ہے اب وہ یہاں پہ swap losses hit کرتے ہیں جب swap losses hit ہو گئے اور یہ والی جو اصل میں move ہوتی ہے یہ پھر اس کے بعد وہ خود enter خود enter ہوتے ہیں اور پھر وہ ایک بڑی اس طرح کی move ہوتی ہے
تو hopefully یہ آپ کو سمجھنے آگئی ہوگی کہ liquidity sweep کیا ہے میں آپ کو دوبارہ سے سمجھا دیتا ہوں یہ ایک resistance ہے یہ ایک port ہے اب liquidity sweep یہاں پہ
یہ ہے کہ مارکیوز جائے گی ریزسٹنس کے اس طرح پہ اب یہاں پہ آدھے ریٹیلر بریک آؤٹ کرد لے لیں گے اسے ہم بریک آؤٹ کرد کرتے ہیں اور آدھے لوگوں کے یہاں پہ ہوں گے بائیس آف
مطلب یہ بریک آؤٹ اور بائیس آف ایک طرح اور بہت سے لوگوں کے یہاں پہ سٹاپ لاپ ہو اب وہ سارے مارکیوز گریپ کرے گی اور واپس آ دے گی اس کو کرد کرنا بہت سمپل ہوتا ہے اور یہ سٹریٹ کی اس لیے میں سب سے زیادہ پیٹ کرتا ہوں
تاکہ جو بھی ہو ایٹ لیس آپ کی سیکس ریشو بڑھائی تو سیکس ریشو بڑھانے کا سنپل جو طریقہ ہے وہ سب سے زیادہ یہی ہے اب یہ نیٹے آتی ہے نیٹے بھی اگر منیپلیٹ کرنا چاہے تو لکیوڈیٹی سیٹ کرنا چاہے
تو اوپر آ جائے گی اور اس طرح سے یہ بسیکلیو آپ جہ لیں کہ اس کی ایک بہت کلیر ایگزمپل ہے برال آگے چلتے ہیں ہم یہاں پہ یہ اب ایک اور ایکزیمپل ہے اب ایک اور چیز بھی آپ کو اس طرح میں بتا لوں کی کی ایشن لو کیا ہے
یہ ایشن لوز اور ہائز اور نیو جارک لوز لندن لوز ہائز یہ کیوں زیادہ امپورٹنڈ ہے اس کی ایک مطلب ریزن یہ ہے کہ ان کے اوپر اور نیچے لیکوڈیٹی ہوتی ہے اب یہ کیوں ہوتی ہے اب یہ آپ دیکھیں کہ ایشن فیشن
یہاں پہ اوپن ہوا اب ریٹیلر بھی تائرہ صبح اٹھ کے دیکھا ہوتا ہے اب جو پہلی موو ہوتی ہے نا وہ ریٹیلر کے لیے کیچ کرنا آسان نہیں مطلب پہلی موو یہاں سے اوپر ہو چکی ہوگی جب موو ہو جاتی ہے تو پھر ریٹیلر اس طرح پہ سوچ رہا ہوتا ہے
کہ یار کاش میں نے ادھر سے بائن کر لی ہوگی اب پھر ریٹیلر ایک اور مائن سیٹ ہے آپ لوگ سوچ رہے ہوتے ہیں یار ایک چکر پہ دوبارہ آئے گی اس مینا دوبارہ سے بائن کروں گے، ۔ اب کیا ہوتا ہے کہ یہ آپ لوگوں کے مائن میں یہاں پہ یہ سپورٹ بھی ہوتی ہے کہ یہ سپورٹ بھی بھی بن جگہی ہے فیریتیلرس پورٹ بھی بن چکی ہے
لیکن ھ پھر فرییٹیلر کے مائن میں یہ بھی ہوتا ہے کہ دوبارہ یہاں پہ آئے گی اس لیول پہ تُب ہوں سے میں اس میں بائن کروں گا اب وہ دوبارہ لیج ہو آتے ہیں، لیکن، اور تھر ایک اور پیس بھی ہے کہ اس لگتے ہو سے جو جو بائن کریں گے اس پورے ایریال پہ
ان کے سٹاپ لوسز وک سے نیتے ہوتے ہیں تو وہ کیا کرتے ہیں کہ سٹاپ لوسز ہٹ کرتے ہیں وہاں جا کر لے کر گانا انہوں نے بائی نہیں ہوتا ہے لیکن وہاں سے وہ next سٹاپ لوسز ہٹ کر کے اور کچھ لوگ جو بریک آؤٹ پر ٹریڈ لے رہے ہوتے ہیں وہ بریک آؤٹ پر ٹریڈ لیتے ہیں اور وہ وہاں سے مارکیٹ کو واپس لے جاتے ہیں
سیم یہی اگزمپل ہوگی سبسکرائب کے کیسز میں کہ نیو یارک میں بھی ایسے ہوتا ہے ریٹیلر اٹھے گا دیکھے گا یا سٹارٹ ہوتے وقت دیکھے گا اور مارکیٹ ایک دائریکشن میں اگر فرسریں موگ ہو جاتی ہے تو وہ افکار کر رہا ہوتا ہے اور وہ دیکھا ہوتا ہے کہ یا دوبارہ یہاں پہ آئے گی
تو دوبارہ سے میں بائی کروں گا یا سیل کروں گا اور دوبارہ وہاں پہ آتی ہے اور مارکیٹ نے اگر اسی دائریکشن میں جانا بھی ہے تو وہ سٹاپ لاسٹر سٹیٹ کرتی ہے ریٹیلر کو اس طرح پر کھل ساتی ہے جیسے یہاں پہ ہوا اور پھر اوپر تلی جاتی ہے برات ہم نیکس ایگزمپل جا کے دیکھتے ہیں
کہ نیکس ایگزمپل میں بسیکلی کیا ہے اب نیکس یہاں پہ آ جاتا ہے فیر ویلیو گیپ فیر ویلیو گیپ وہ زیادہ امپورٹنٹ ہے فیر ویلیو پرائیس اس کو آپ سمجھ لیں فیر ویلیو پرائیس مطلب اس سے مراد یہ ہے
کہ کوئی بھی جو بزنس مین ہے وہ کب انڈرسٹ کرے گا مارکٹ میں ظاہر ہے ایک وہ بزنس مین ہے جو بہت ہی بڑا بزنس مین ہے کہ جس کے پاس میں نے آمو والی مثال میں آپ کو بتایا اربون روپے ہوتے ہیں اربون ڈالرز ہوتے ہیں
وہ تو کسی بھی وقت بائی کریں گے یا ان کے لیے تو ٹریڈ کرنا پروفٹ بنانا بہت ساتھ آسان ہوتا ہے لیکن ظاہر ہے جو ریٹیلر ہے مجھ جیسے آپ جیسے وہ تو ظاہرہ اس کے فوٹ پرینٹس پر چل سکتے ہیں وہ اس سے آگے نہیں چل سکتے
پیئر ویلیو گیپ ہے بسیکلی فوٹ پرینٹس کو فالو کرنا کس کے فوٹ پرینٹس کو فالو کرنا جو بڑا پلئر ہے یا جو بڑا آپ کہہ لیں کہ بڑا ٹریڈر ہے بڑا ریٹیول پلئر ہے
انسٹیٹیوٹ ہے بینکس ہیں یہ سب ملا کر کر اس کے فوٹ پرینٹس کو فالو کر کے کرنے کا نام vealgeo.gap ہے اب اس کی میں اچیمپل دے دیتا ہوں کہ یہ بسیکلی بنتا کے طرح سے ہے۔ اب یہ ہے آپ کے سامنے firewall you gap میں علیاء
سے دیا آپ کو بنا دے دکھاتوں کہ vealgeo.gap ہوتا کیا ہے؟ Basically یہ ایک candle ہے اس کے سامنے یہ یہ آپ کے سامنے candle ہے یہ تو یہ ان پہلے اور یہ تو یہ ان کے پاس کھلا۔
بھلکہ بھی ولک بنائیتے ہیں سابق الخالے ساؤں سے پہلے یہاں سے گھر آگئی اور کہا وہ یہاں پہ جا کر توڈنگ دے دیتی ہے اس کی وک تھوڑی سی یوں بن گئی اس کی یہاں پہ بن گئی اب نیکس کینڈل یہاں پہ اپن ہوتی ہے اور یہاں پہ جا کر توڈنگ دے دیتی ہے اس کی بھی بھی کنسیٹر کر لیتے ہیں کہ ہم یہاں پہ ہیں
اب اس کے درمیان میں یہ جو گیپ ہوتا ہے نا ان دو کینڈلز کے درمیان میں اس کو ہم basically fair value gap کہتے ہیں یہ فیر ویلیو گیپ کیوں ہے اس کی ریزن یہ ہے کہ یہاں پہ اس اگزمپل میں آ کر میں دکھاتا ہوں کہ یہ مارکیٹ داری ہے اوپر ٹھیک ہو گیا یہ مارکیٹ اوپر داری ہے اب یہاں تک اگر ہم سوچیں تو ظاہر ہے ہم کہیں گے کہ یار ابھی یہ یہاں سے لے کر جہاں تک جو موو ہے اس میں کوئی بائر زیادہ ہیں بائر کا زیادہ کنٹول ہے لیکن اچانک سے کیا ہوتا ہے کہ یہ ریڈ کینڈل بن جاتی ہے اب ریڈ کینڈل بنتی صرف نہیں ہے بہت بڑی بن جاتی ہے اور اس
انسٹیٹیوشنل آرڈرز ہوتے ہیں یہ جو فیر ویلیو گیپ ہے کہ بیسیکلی انسٹیٹیوشنل آرڈرز یا جو بڑے آرڈرز ہیں ان کی لشاندہی کرتی ہے وہ کس طرح سے کرتی ہے کہ مارکیٹ نے اتنی زیادہ لیکویڈیٹی آئی کہ کینڈل اتنا تیزی سے نکے گئی مارکیٹ اتنا تیزی سے نکے گئی کہ مارکیٹ میں گیپ رہ گیا ایونکہ مارکیٹ اتے واپس لے بھی نہیں سکی پک بھی نہیں کر سکی
basically concept fair value gap movement market orders orders order lot one lakh orders millions or billions of orders dollars order execute candle cross
کرنے کے لئے کیونکہ یہاں سے پہلے buy orders یہاں سے پہلے اس کو تھوڑا سا openly سمجھیں کہ یہاں سے پہلے candle اوپر گئی تھی جب candle نیچے آ رہی ہے تو یہاں پہ ظاہرہ کچھ نہ کچھ buyers ہوں گے
اس طرح پہ کیوں کیونکہ یہاں سے پہلے market buy نکلی تھی candle کو break کرنے کے لئے انہیں زیادہ یہاں پہ orders inject کرنے ہوتے ہیں اور پھر ظاہرہ تیزی سے move کرانے کے لئے انہیں زیادہ orders inject کرنے ہوتے ہیں
تو وہ اس جگہ پہ آپ کہہ لیں کہ اتنا تیزی سے سلپ ہوتی ہے کہ نیچے آ جاتی ہے اور وہ چونکہ آرڈر بہت زیادہ ہوتے ہیں آپ کہہ لیں کہ 1 میک ہے اب جیسے ہی آپ کنسیڈر کر لیں تو اس کے 50 کے 50 ہزار آرڈر مارکیٹ میں انڈیکٹ ہوتے ہیں
تو مارکیٹ یہاں تک پہنچ کی ہوتی ہے مطلب ہم تو جیسے ہی آرڈر انڈیکٹ کرتے ہیں یا ایگزیکیوٹ کرتے ہیں وہ فوراں سے مطلب اس نے ایگزیکیوٹ ہو جاتا ہے لیکن ظاہر ہے جب بہت بڑی تعداد میں کریں گے تو وہ تو فوراں سے نہیں ہوتے وہ تو سکڑوں سکڑوں میں ہوتے ہیں اور مارکیٹ سب تک نیچے پہنچ چکی ہوتی ہے
تو وہ کچھ آٹک یہاں پہ رہ گئے ہوتے ہیں کچھ یہاں پہ رہ گئے ہوتے ہیں اور فیر ویلیو گیپ ایکسلی نشاندہ ہی کر رہی ہوتی ہے ان آرڈر اور مارکیٹ اپنے وہ آرڈر ہمیشہ واپس لینے آتی ہے اب یہ fair value gap کی صورت میں بھی ہوتا ہے اور imbalance کی صورت میں بھی ہوتا ہے
fair value gap اور imbalance میں simple سا فرق یہ ہے کہ دونوں gap ہی ہوتے ہیں imbalance تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے اور fair value gap تھوڑا سا چھوٹا ہوتا ہے اور یہ basically جب fair value gap آتی ہے تو اس پر ہمیں trade اس لیے کرنا چاہیے
کہ ہم کبھی بھی belly move catch نہیں کر سکتے جب ایک trend چل پڑتا ہے تو market دوبارہ اس price پہ واپس آتی ہے یا آپ کہہ لیں discounted price پہ آتی ہے یا تھوڑا سا نیچے آتی ہے تو ہم نے کریٹ کرنی ہوتی ہے یا تو ہم انویس کرتے ہیں مارکیٹنگ
سمپل سی بات ہے اب چلتے ہیں آگے اور یہاں پہ آپ دیکھیں کہ یہ بھی پیر ویلیو گیپ ہے پیر ویلیو گیپ کا آپ کو کنسپ سمجھ آگیا ہوگا آرڈر بلوک ہو پیر ویلیو گیپ ہو امبیلنس ہو سپورٹ ریزلسنس ہو سپلائی ڈیمانڈ ہو
ان سب کنسپ کے لیے ایک اور کنسپ بہت زیادہ ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ break of structure ہمیں ہونا چاہیے structure break ہونا چاہیے یہ یہ confirm کرتا ہے کہ اب واقعی price جو پہلے prices کا high تھا
اس کو cross کر چکی ہیں مطلب فرض کریں کہ پہلے oil کی prices gain ہیں 100 پر اور 100 پر گئی تھی 6-7 مہینے پہلے پھر واپس آگئی تھی اور اب وہ چلے گئی ہیں 150 پہ تو اب کیا کریں گے 150 سے فرض کریں
اس کو کہ وہ 100 سے آئیں گی تو 100 سے ہم buy کرنے کی کوشش کریں گے پہلے یہ ہماری فرائز بہت ہائی تھی بہت ہی زیادہ ہائی تھی لیکن اب کیا ہوگا کہ اس سے بھی زیادہ ہائر فرائز بن چکی ہیں تو اب یہ ہمارے لیے
ڈسکاؤنٹڈ فرائز ہوگی فیر ویلیو گیٹ کی ایکزمپل اس طرح سے ہے اور بریک آف ٹیکچر کو اس کے ساتھ ملا کر ٹریڈ کرنا اس لیے ضروری ہے یہ جو میں نے آپ کو ایکزمپل دی ہے برال یہ دیکھیں کہ یہاں پہ یہ break of structure ہوتا ہے
پہلے مارکیٹ نیچے آ رہی تھی اب یہ structure اس نے break کر دیا اور structure break کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں پہ سیرزیلیو گیس بنا اب آپ اس candle پہ ذرا غور کریں اس پہ غور کریں کہ یہ کیا ہے کہ یہاں سے اتنا speed سے move ہوئی ہے
کہ مارکیٹ بہت زیادہ اوپر چلی گئی ہے اب ظاہر ہے کہ وہ جو base تھی کہ یہاں سے زیادہ orders inject ہوئے ہیں مارکیٹ میں وہ base کیا تھی وہ یہ والی جگہ تھی لیکن اب وہ اتنے زیادہ آرڈر تھے کہ مارکیٹ بہت تیزی سے موو ہوئی
کچھ آرڈرز اس طرح پہ ایگزیکیوٹ ہوں گے کچھ اس طرح پہ کچھ اس طرح پہ اور یہ مارکیٹ میں گیپ رہ گیا اور ساتھ ہی میں دیکھیں کہ بریک آف ٹرکٹر بھی ہو گیا تو ایسے میں ہم کیا کرتے ہیں کہ مارکیٹ ریٹریس کرتی ہے اور سیر ویلیو گیپ کے کیس میں یہ ہوتا ہے
کہ ہم بیریک اس میں trade لیتے ہیں fair value gap میں جیسے ہی enter ہوتی ہے market یہ تو ہم خیر آگے بھی پڑھیں گے imbalance کے case میں اور اس کے case میں یہ فرق ہے کہ imbalance complete ہوتا ہے اور fair value gap کو tap کرنے پہ ہمیں trade کرنا ہوتا ہے
order block fair value gap سے ملتا جلتا ہے لیکن تھوڑا سا different concept ہے اس میں وہ میں آپ کو ذرا سمجھا دیتا ہوں وہ کس طرح سے ہے دیکھیں order block کے لیے ہم یہاں پہ آ جاتے ہیں order block کیا ہے
کہ یہ ایک candle ہے یہ sell گا رہی تھی اس کے اندر میں لکھ بھی دیتا ہوں کہ یہ سل جا رہی تھی اب کیا ہے کہ اس چینڈل کی حد تک ہم کیا کنسیڈر کریں گے یہ سل جا رہی ہے تو اس کا مطلب کیا ہے کہ سلرز زیادہ ہیں
اس لیے سل جا رہی ہے اب ایک اور اچانک سے چینڈل بنتی ہے وہ اس کو بلکل انگلف کر لیتی ہے اور انگلف کر کے مطلب اس نے سلرز زیادہ تھے انگلف کر لیا تو اس کا مطلب یہ ہے
کہ اس نے کیا زائدہ ہو گئے بائر زیادہ ہو گئے اور یہ اب بائر زیادہ ہو گئے اب سیلرز کو ڈیفیٹ کرنے کے لیے اور اس کینڈل کو بڑا بنانے کے لیے ظاہر ہے زیادہ آرڈرز چاہیے تھے
اب حرکت کریں ہم کہتے ہیں کہ اس جگہ پہ آرڈرز زیادہ انجیکٹ ہوا ہے لیکن اس سے پہلے یہاں سے سلگی تو گئی ہے ماجی اور اس جگہ کو بریٹ کرنے کے لیے انہیں زیادہ آرڈرز جہاں سے تو انہوں نے سٹارٹ کروانی ہے نا وہ موو
ایسی جگہ پہ بھی زیادہ آرڈرز ایگزیکیوٹ ہوتے ہیں اور دوسری کینڈل یا دوسری موو کو مطلب یا دوسرے ہائے کو کروس کرنے کے لیے بھی اس جگہ پہ بھی زیادہ آرڈرز چاہیے ہوتے ہیں
ایگزیکیوشن چاہیے ہوتی ہے اب اس کو ہم آرڈر بلوک اس لیے کہتے ہیں کہ اس جگہ پہ زیادہ آرڈرز آئے تھے اور مارکیٹ اوپر نکل گئی تھی تیزی تیز تو یہ جگہ ہماری آرڈر بلوک کہلائی گی سمپل سی بات یہ ہے
کہ جہاں پہ ہو رہی ہوتی ہے انگل سنگ جینی کے سنگ کی کینڈل کو جہاں بریک کیا ہوتا ہے سمپل سے آپ نے یہ سمجھ لینا ہے کہ وہ ہمارا آرڈر بلوک ہوتا ہے اب اس میں بعض وقت بریکس ہوتی ہیں کچھ لوگ بریکس کو انکلوڈ کرتے ہیں
کچھ لوگ نہیں کرتے لیکن میرا آپ کو مشورہ یہ ہے کہ جب آپ پریکٹس کریں مطلب آپ خود پریکٹس کریں اور پریکٹس سے آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ کیا بہتر ہے اور کیا نہیں بہتر ہے تو چلتے ہیں اس کی ایگزمپل کی طرف
سمپل سی ایگزمپل ہے بہت زیادہ مشکل نہیں ہے میں نے یہ تھوڑا سا ڈیفرنٹ ایگزمپل اس لیے لی ہے تاکہ بالکل ہی انگلسنگ کو آرڈر باپ نہ کنسیڈر کیا جائے اس میں سیم کالر کی کینڈل بھی کنسیڈر کی گیا رہا ہے
اور اُس نے ہونا یہ چاہیے کہ ایک کینڈل دوسری کینڈل کو انگلپ کر رہی ہو سمپل جو ہمیں کنسپ چاہیے وہ یہ ہے پہلی کینڈل دوسری کینڈل کو انگلپ کر رہی ہو اب یہاں پہ اور بھی بہت سے آڈر بلوک ہیں
وہ میں بتا دیں یہ بھی آڈر بلوک ہے ہمارا یہ بھی آڈر بلوک ہے ہمارا اس طرح سے آپ ادھر آ دیں یہ بھی ہمارا order block ہے یہ بھی ہمارا order block ہے یعنی کہ ایک candle نے دوسری candle کو جہاں پہ کیا angle تو وہ ہمارا order block بن جائے گا simple
اب اس میں trade کرنی کے لیے کیا چیز ضروری ہوتی ہے کیا ہونے چاہیے یہ دیکھیں کہ یہ جون گئی ہے اب یہاں پہ order block تو وہ ہمارا ایک طرح سے high probability order block ہوگا کیوں کیونکہ وہاں پہ structure break ہوا ہے یا آپ کہہ لیں کہ break of structure یا آپ کہہ لیں کہ break of structure ہوا ہے ہماری کی جدد واپس آئے گی وہاں سے
ہم کریٹ اگر ایکسیکیوٹ کرتے ہیں تو یہ اس طرح سے ہماری کریٹ ایکسیکیوٹ ہوگی یہاں پہ آپ دیکھیں کہ یہ سکٹر برینک ہوا ہے یعنی کہ پہلے جو میں نے آپ کو ایکزنپل دی ہائر پرائیسز جہاں تک تھی تو جب اس پرائیس کو بھی کروڈ کر دیا مارکیٹ نے
یہ جہاں سے لے کر جہاں تک ہماری ڈسکانسٹر پرائیس ہوگی تو ہم نے اس کو آرڈر بلوک کے ساتھ ہمیں ظاہر ہے کوئی technical evidence ہے یہ تو order block ہمارا technical evidence ہے تو اس طرح سے ہم اس کو
create کریں گے hopefully آپ کو سمجھ آرہا ہوگا بہت easy کر کے میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں اچھا جی یہ ہمارا ہماری next example ہے اس میں بھی simple order block کی example ہے اور order block کے لیے
لازمی نہیں ہے کہ candle بالکل نہ exact ہوں اس لیے میں نے تھوڑا سا different ہوئے مشکل example نکالی ہے اس کی reason یہ ہے کہ last move ہوتی ہے یا جو last candles ہوتی ہیں اچھا ایک اور چیز یہ بھی ہے کہ بلکل اگر direct یہاں سے start ہوتی ہے نا اور اوپر سلی جاتی ہے اور یہاں پہ wick بلکل بھی نہیں ہے
order block atleast last candle candle example order block
بیفک تو یہاں پہ زیادہ تر order block ہی ہیں لیکن آپ کہہ لیں کہ یہ جو ہے نا یہ والی candle یہ اس طرح سے order block نہیں ہے اس کی reason یہ ہے یہ بھی order block ہے آپ کہہ لیں لیکن ہم کس order block کو تجزی دیں گے
کہ اس سے پہلے یہاں پہ یہ example cut ہوگی ہے اس سے پہلے structure یہاں پہ break ہوا تھا سٹرکٹر بریک ہوا مارکیٹ واپس آئی ہے اور اس جگہ سے یہ ہمارا ایک order block تھا اس کو بعض اوقات اگر آپ کو clear example نہ مل رہی ہو تو آپ time frame change کریں گے
تو آپ کو وہاں پہ clear سٹرکٹر اس کی مل جائے گی چلیں جی برام یہاں پہ آ گیا ہے ہمارا مارکٹ سٹرکٹر مارکٹ سٹرکٹر کیا ہوتا ہے کہ ہمیں کیا پڑھایا جاتا ہے کہ ایک مارکٹ سٹرکٹر ہے یہاں پہ میں آپ کو دکھاتا ہوں ایک ہے مارکٹ کا bias trend ایک ہے اسی طرح سے sell trend
اور ایک ہے consolidation جس میں ایک ہی جگہ پر market بار بار move لیکن جب ہم trade کرنے جاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے تو یہ ہوتا ہے میں آپ کو جگہ دکھاتا ہوں تو market اس طرح سے move کر رہی ہوتی ہے یہ مطلب ہم سمجھتے ہیں
کہ اب یہ سٹرکٹر بریک ہو گیا مارکیگ نیچے آ دے گی یہ ہو جائے گا پھر ہم سمجھیں گے کہ سٹرکٹر بریک ہو گیا تو مارکیگ کو ریسپیس دے دے گی پھر ہم سمجھیں گے یہ سٹرکٹر بریک ہو گیا مارکیگ جی جی یہ اس طرح سے
یہ بہت کمپلیکٹ ہو جاتا ہے تب آپ ایکٹریلی کرنے جاتے ہیں تو اس کا ایک تو سلوشن یہ ہوتا ہے کہ آپ ملٹی ٹائم فرین انیلسس کرنا سیکھیں ملٹی ٹائم فرین
ملٹی ٹائم فرین انیلسس کرنا سیکھیں اور نمبر دو یہ کہ یہاں پہ اب ہم آ کر دیکھیں کن ان مارکٹ ڈائریکشن بولش ہے یا بیرش ہے
بریک آف پریویس ہائز اینڈ لوز سمجھ آگئی تعلق جو ہائز آف لوز بریک کرتے ہیں ان سے ہمیں مارکٹ سٹرکٹر پتا چلتا ہے جیسے فرض کر لیں کہ یہ سٹرکٹر بریک ہو گیا ہے اس سے ہمیں پتا چلے گا کہ اس وقت بائیس سٹرکٹر ہے
تو ہمیں فرض کریں یہاں سے اس طرح سے کر کے واپس آگئی ہے اور اس طرح سے منپلیشن ہی اس طرح سے کر لیا ہے تو ہم یہ کنسیڈر کریں گے کہ یہاں پہ رینج ہے پھر اس کے علاوہ یہ کنفنس پوٹینشل ٹرینڈ ریورسل
مطلب آپ کہہ لیں کہ یہ بائیس داری تھی اب یہاں سے اتانا یوں نیچے گٹتی ہے مارکٹر تو یہ کس چیز کی علامت ہے کہ مارکٹ اب بہت تیری سے گری ہے ایک نہیں دو نہیں تین سکٹر اس نے بریک کر دیئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکٹ اب یہاں پہ ریورس ہو رہی ہے
پھر ریورس ہونے کے ایک دو اور دی پھر آفن اگر آپ کا لیکوڈیٹی سریٹ یہ کیا ہے تو ہم نے پہلے سر سے پڑھا کے لیکوڈیٹی سریٹ وہ کس طرح سے ہوتا ہے یا پھر میں آپ کو بتا دوں وہ اس طرح سے ہوتا ہے کہ یہ ایک مارکٹ سٹرکٹر ہے
مارکٹ اس طرح سے موز کر رہی ہے اوپر جا رہی ہے اب زیادہ تر ہوتا یہ ہے ایسی کیسز میں کہ ریورس ہونے سے پہلے وہ ایک دفعہ فیک بریک آنٹ دیتی ہے اکثر ٹاپ لاؤسز ہنٹ کرتی ہے اور جسے ہم کہتے ہیں لیکویڈیٹی سویٹ وہ کرتی ہے ایکسلی
اور وہاں سے وہ واپس آتی ہے اور اس کو بریک کر دیتی ہے یہ ہم آگے پڑھیں گے تو یہ بسیکلی مارکٹ سٹرکٹر ہے جس سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ مارکٹ ریورٹ ہو چکے یہ آپ اس کو کہہ لیں گے کہ ریورٹل مارکٹ سٹرکٹر ہے
برال اب آگے چلتے ہیں آگے جا کے دیکھتے ہیں برال یہ ہمارا مارکٹ سٹرکٹر شفٹ ہے یعنی کہ یہاں پہ سویٹ کرنے کے بعد جب مارکٹ کا مومنٹم چینج کر دے گی
تو اسے وہ ہمارا مارکٹ سٹرکٹر شفٹ ہوتا ہے اب یہاں پہ آ جائیں یہاں پہ ہمارے پاس ایک بہت ہی سیر اگرمپل ہے میں اس طرح پہ آ جاتا ہوں کہ یہ دیکھیں کہ مارکیٹ یہاں سے نیچے آ رہی تھی اس طرح سے نیچے آنے کے بعد یہ اس نے کیا کیا ہے لیکوڈیٹی سویٹ کی ہے
لیکوڈیٹی سویٹ کرنے کے بعد اس نے یہ دیکھیں شفٹ کر دیا ہے یعنی کہ پہلے کل تھا اب بائے میں شفٹ ہو گیا ہے ایسے موقع پہ ہمیں ٹریڈ ایگزیکیوشن کے لیے کیا چاہیے یا تو fair value gap چاہیے
اب fair value gap already ان candles نے pick کر لیا ہے پھر ہمیں کیا چاہیے ہمیں چاہیے order block یا تو fair value gap ہو اب order block یہاں پہ test نہیں ہویا ہوا یہ candle اگر اس کو test کر کے چلی گئی ہوتی نا
تو پھر ہم اس order block کو consider نہ کرتے کیا ہوا market structure shift ہوا یہ liquidity sweep ہوئی یہاں پہ ہم لکھ لیتے ہیں یہ liquidity sweep ہوئی یہاں پہ liquidity sweep کرنے کے بعد market structure shift ہوا
واپس آئی ایسی طرح سے ہم interior distribution کرتے ہیں نیچے ہم سٹاپ لاس لگاتے ہیں اور یہ ہماری دنزلیس ٹریڈ ہوتی ہے اب یہ ایک اور آرڈر بلوک کی ایک زمپل ہے اب آلریڈی آپ کو ہوپلی سمجھ آ چکا ہوگا
سیم اس کیس نے بھی کیا ہے کہ آپ یہ دیکھیں کہ یہاں پہ یہاں پہ یہ لیکوڈیٹی سیپ ہوئی ہے لیکوڈیٹی سویپ لیکوڈیٹی سویپ ہونے کے بعد مارکٹ سپیکٹر شفٹ ہوا ہے مارکٹ سپیکٹر شفٹ ہونے کے بعد ایک تو یہ ہے کہ یہ اس میں fair value gap لیکن fair value gap دیکھیں کہ یہاں یہ والی candle pick کر کے چلی گیا ہے ایک دفعہ تو اس کے بعد ہمارے پاس کیا ہے یہ order block یہ ہے یہ ہمارے پاس order block ہے
market واپس آتی ہے اس طرح پہ اور یہاں سے sell مطلب یہ order block اس طرح سے basically کام کرتا ہے اب ہم آگے آ جاتے ہیں اچھا جی برحال یہاں پہ آگئی power of three یہ بہت زیادہ important ہے آپ کہنے market structure کے لیے بھی بہت زیادہ important ہے
اور پھر ICT کا وہ کنسپٹ ہے کہ اسے اگر آپ سمجھ جائیں اور اس کی آپ پچاس سے سو ایگزمپل کو پھر ویلیو بیر گیپ، آڈر بلوگ، مارکٹ سٹرچرک، لیکوڈیٹی سیز ان کے ساتھ ملا کے سمجھنے میں کامیاب ہو جائیں
تو آپ کو نہ کسی کورس کی ضرورت ہے نہ کسی اور ویڈیو کی ضرورت ہے کچھ سمجھنے کی ضرورت نہیں اور وہ کس طرح سے ہے مارکیٹ موو ان ٹھری فیسز اکیمیلیشن منیپلیشن اور ڈسٹیبیوشن اب یہ کیسے ہوتا ہے کہ صرف کر لیں کہ اکیمیلیشن ہم اکیمیلیشن سب کو پتا ہے کہ کیا ہوتی ہے جیسے ہم کہتے ہیں رینج
کہ مارکیٹ ایک رینج میں موو کر رہی ہے اس میں جانا بائے بیان بائے میں جانے سے پہلے یہ کیا کرے گی نیچے آ جائے گی نیچے آکے یہ شو کرے گی کہ میں سل جا رہی ہوں اچھا یہاں سے سارے شہزادے ریٹیلر
سل کر کے بیٹھ جائیں گے مارکیز یہ چلی جائے گی یہ یہ اپنی ڈائریکشن ہے تو یہ ہماری کیا تھی یہ اکاملیشن تھی یہ جسے ہم یہاں پہ لکھا ہوا ہے
اکاملیشن یہ منپلیشن ہے ساری مارکیز نے جانا بائے تھا لیکن اس سے پہلے منپلیٹ کیا اس نے منپلیشن یہ سب کچھ اور تیسری distribution تھی
یعنی کہ manipulation بھی ہو گئی وہ آم والی example ہے آپ کے سامنے کہ اس سے پہلے market stable جل رہی تھی ایک ہی جگہ جا رہی تھی آم مطلب ایک ہی price میں اوپر نیتے ہی کے پھل کے سر کے ساتھ کبھی اوپر کبھی نیتے اس طرح سے اچانک سے بڑے
investor آ کر کے market میں prices کو اوپر نیتے کرتا ہے manipulation کرتا ہے اور پھر اچانک سے وہ distribution یعنی کہ اپنا مال market میں لے کر آتا ہے اور اس طرح کی ایک بڑی move ہوتی ہے
تو چلیں اس کی اگزمپل دیکھتے ہیں جا کے آگے یہ اس کی اگزمپل ہے وہ زبردست اگزمپل ہے کہ یہ دیکھیں مارکیٹ ایک جگہ رینج ہے اس سے مراد کیا ہے کہ فرض کر لیں ہم کنسیڈر کر لیتے ہیں یہ آم کا کار ہے یعنی کہ مینگو کا کار ہے
آم آرچیٹ ایک جگہ اوپر نیچے اوپر نیچے اس طرح سے موو ہو رہی ہے اس طرح سے مارکیٹ نیچے آگے گئی ہے یعنی کہ اس پولی منپلیشن کو نیچے بریک کر دیا اب یہاں پہ retail trader کیا consider کرے گا یا کیا سوچے گا وہ یہ سوچے گا کہ یہ break out ہو گیا ہے
یہ break out ہو گیا ہے وہ اور break out ہو گیا ہے وہ اور پھر اس کے علاوہ جو یہاں سے port سے buy جنہوں نے لی ہوگی دونوں کے sub losses یہاں پہ hit ہوں گے دونوں کو loss ہوگا اور وہ یہاں سے distribute کر کے اس کو buy میں لے جائیں گے
تو بہت ہی simple ہیں یہ 3 example 4 چیزیں اس سے پہلے کی concept fair value gap order block liquidity sweep اور آپ کہلیں کہ مارکٹ سٹرکچر شفت وہ سمجھ آ گیا اور یہ آپ کو سمجھ آ گی
اس کے ساتھ ملا کے آپ کو ٹریڈ کرنا آ گیا میرا خیال ہے آپ کو اور کسی کورس کی ضرورت نہیں ہے سپیشلی آئی ٹی ٹی کو اس کے بعد آپ کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے دو تین اس میں میں نے یہ ویڈیو بنائی ہے اور اچھا بھلا
تھکتا ہوں اس تھکاوٹ کا آپ شیئر کریں گے ویڈیو کو لائک کریں گے ویڈیو اگر آپ کو پسند آئی ہو تو کمنٹ کر کے یہ بتائیے گا کہ ویڈیو کیسی تھی اور اور کس طرف سے آپ کو ویڈیو چاہیے
حلافی
