[00:00] اچھا آج ہمارا شوٹنگ ڈے تھا ویڈیو شوٹ کر رہے تھے تو ایک چھوٹی سی بات میرے مانگ میں آگی میں نے کہا چلیں آپ کے ساتھ شیئر کر دوں کہ اس ٹائم جوانا دن کے تقریباً دو بجے کر دس منٹ ہونے والے ہیں دو کر لیں [00:12] دن کے دو بجے ہیں اور میں نے تقریباً دس بجے سٹوڈیو میں ورک سٹارٹ کیا ویسے میں سٹوڈیو کے باہر بھی کام کرتا رہا ہوں دس بجے سے میں سٹوڈیو میں بیٹھا ہوں ایک ویڈیو کی تیاری چل رہی ہے ایک ویڈیو کی شوٹنگ چل رہی ہے [00:25] دس سے لے کر دو بجے تک ابھی تک ایک ویڈیو بھی کمپلیٹ شوٹ نہیں ہوئی تقریباً تین سے چار گھنٹے بنتے ہیں ایک ویڈیو کی شوٹنگ بھی ابھی تک پوری نہیں ہوئی اور آپ میں سے بہت سارے لوگ کیا کرتے ہیں [00:37] کہ آج چینل بناتے ہیں اور کل ہی میسج کر دیتے ہیں کہ آسر بھائی ہم نے نیا چینل بنایا ہے ہماری ویڈیو پر ویوز نہیں آرہے ویڈیو ایسی ہے ویسی ہے تو بھائی یہاں پر تھوڑا غور کریں ہمارے ڈیل لاکھ سے زیادہ سبسکرائبر ہیں یوٹیوب کے اوپر [00:51] اور اتنی آڈیونس ہونے کے بعد ایک ویڈیو کے اوپر ہم اتنی محنت کر رہے ہیں ہم تب تک شوٹنگ ریپیٹ کرتے رہیں گے جب تک سیٹس فائی نہ ہو جائیں کہ ہاں اب یہ ویڈیو ٹھیک ہے تو جتنا ہو سکتا ہے [01:03] ہم جتنی اچھی ویڈیو بنا سکتے ہیں ہم اس ٹوپک کے اوپر ویڈیو بناتے ہیں اور آپ کیا کرتے ہیں کیمرہ اٹھاتے ہیں رینملی جو بھی آپ کے مائن میں آتا ہے بولتے ہیں شوٹنگ کمپلیٹ اور اپلوڈ کر دیتے ہیں تو ایسا نہیں ہوتا [01:15] جو ٹوپک مائن میں آیا ہے پھر اس کے اوپر پورا زور لگا دیں پوری محنت لگا دیں اور اتنی محنت کریں کہ پھر اس طرح کی ویڈیو اس لیول کی ویڈیو آپ بھی دوبارہ نہ بنا سکیں ٹھیک ہے تب جا کر آپ کو ریزلٹ ملے گا [01:28] کیونکہ یوٹیوب کے اوپر سوشل میڈیا کے اوپر آپ سے بڑے بڑے آپ سے اچھا کام کرنے والے موجود ہیں تو جب تک ان کو ٹکر نہیں دیں گے آپ کا کانٹینڈ نہیں چلے گا یہاں پر میں آپ کو دکھا بھی دیتا ہوں کہ اس وقت میں سٹوڈیو میں ہی بیٹھ ہوں [01:40] یہ دیکھیں ٹھیک ہے یہ سامنے ہمارا کیمرہ آپ کو نظر آرہے مائک نظر آرہے لائٹیں نظر آرہی ہیں بیکراؤنڈ نظر آرہے تو یہ سارا کچھ میں نے آپ کو دکھا دیا تو محنت کریں جتنا ہو سکتا ہے کونٹینڈ یا اس ٹوپیک کو اچھے سے اچھا بنانے کی کوشش کریں [01:53] اس کا ریزلٹ آپ کو ضرور ملے گا