[00:00] تو گائز گروگ جو ہے ختم ہونے کے بعد اکثر لوگ بہت پریشان ہے ویڈیوز بنانے کے لیے ایمیجز کریٹ کرنے کے لیے جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے گروگ جو ہے فری ختم ہو گیا وہ پیٹ ملتا ہے تو کافی سارے کریٹرز جو ہے اب کنفیوز ہے کہ ہم کیا کریں آج میں [00:15] آپ لوگوں کو یہ پلیٹ فارم دکھاؤں گا اس کے بارے میں بتاؤں گا کہ یہ گروگ کی طرح ہی ہے اور بلکل فری ہے اور جو کام آپ لوگ گروگ میں کر رہے تھے وہ یہ بھی کرتا ہے اس کا نام ہے [00:27] quin.ai یہ ایک پلیٹ فارم ہے اور میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں کہ اس میں کیا کرنا ہے تو سب سے پہلے آپ لوگوں نے اس ویب سیورٹ پہ آنا ہے اور یہاں جو ہے ڈاؤنلوڈ لے کر ہے تو ڈاؤنلوڈ پہ جیسے آپ لوگ کلک کرو گے [00:39] یہ آپ ایپ سٹور گوگل پلی سٹور اور اس کے علاوہ آپ میک اور ونڈوز میں بھی انسٹال کر سکتی ہے تو میں نے اس کو جو ہے ونڈوز میں انسٹال ابھی کر رہا ہوں تو میں اس کو جو ہے [00:51] نیکس کرتا ہوں یہ فائل میں نے ڈاؤنلوڈ کیا اور یہ میں ابھی انسٹال کر رہا ہوں اس کو آپ ڈائریک جو ہے ویب سیٹ سے بھی یوز کر سکتے ہیں کوئی ایشو نہیں ہے لیکن انسٹال کرنا ضرور ہے کیونکہ ہم اس کو بار بار [01:03] یوز کریں گے تو جس طرح ہم گروگ انسٹال کرتے تھے سیم اسی طرح اس کو آپ پلی سٹور سے کر سکتے ہیں کوئن نام ہے اس کا ٹھیک ہے کوئن تو اس میں جو ہے آپ لوگ [01:30] تو میں آپ لوگوں کو سب کچھ ابھی کر کے دکھاتا ہوں چلو میں اس کو انسٹال کیا لیکن میں ادھر ہی کرتا ہوں تو اگر امیج ایڈٹ پہ آپ لوگ کلک کرو گے تو آپ لوگوں کے سامنے اس طرح یہ آئے گا [01:42] یہ اسی طرح دیش بورڈ ہے جو ہے کوئن ٹری پائن پائن پلس ہے لیٹسٹ اس کا جو ہے آہ ٹول ہے موڈل ہے اس پہ پلس پہ جیسی آپ لوگ کلک کرو گے تو اس میں آپ [01:54] لوگ اپلوڈ بھی کر سکتے ہیں اپنی امیج اس کو اس کو آپ ایڈیٹ بھی کر سکتے ہو ادھر کریٹ ایمیج پہ آپ لوگ کلک کرو گے تو آپ لوگ اس کو کچھ بھی بول لو آپ کسی بھی فارمینٹ میں اتنا ایمیج کریٹ کر سکتے ہیں سیم [02:06] اس کے علاوہ اگر آپ create video پہ click کرو گے تو اس میں جو ہے یوٹیوب کے لیے یا ٹک ٹاک کے لیے جو ہے آپ لوگ ویڈیوز بنا سکتے ہو for example میں نے جو ہے اس میں یہ ویڈیو بنا [02:18] اس کو میں نے بولا کہ a dog was stuck in heavy storm اور ایک بندہ آیا اس کو دیکھو ڈاک کو بچایا ٹھیک ہے تو یہ پانچ سیکنڈ کی ویڈیو اس نے بنای یہ لیکن یہ بلکل [02:31] گروک کے ساتھ ہے بلکل ویو تک کے ساتھ ویڈیو بناتے ہیں پانچ سیکنڈ کا ہے تو آپ لوگ اس سے اپنا کام چلا سکتے ہیں انلیمیٹڈ ہے فری ہے زبردست ہے اور آئی ہوپ کہ آپ لوگوں کو یہ پسند آئے گا [02:44] تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تب تک کیلئے اللہ حافظ