---
title: 'Free Grok Alternative: Create Images and Videos with Quin.ai'
source: 'https://youtube.com/watch?v=clH60bSyt8c'
video_id: 'clH60bSyt8c'
date: 2026-08-08
duration_sec: 166
---

# Free Grok Alternative: Create Images and Videos with Quin.ai

> Source: [Free Grok Alternative: Create Images and Videos with Quin.ai](https://youtube.com/watch?v=clH60bSyt8c)

## Summary

The video introduces quin.ai, a free platform that serves as an alternative to Grok for image and video creation. The creator demonstrates how to install and use the platform, highlighting its features for generating images and videos for social media.

### Key Points

- **Introduction to the Problem** [00:00] — After Grok became paid, many creators are confused about where to create images and videos for free.
- **Introducing quin.ai** [00:15] — The creator presents quin.ai as a free platform similar to Grok that can perform the same tasks.
- **Installation Options** [00:27] — quin.ai can be downloaded from the website, App Store, Google Play Store, and installed on Mac and Windows. The creator installs it on Windows.
- **Image Editing Features** [01:30] — The dashboard includes options like 'Image Edit' where users can upload, edit, and create images in various formats.
- **Video Creation** [02:06] — Users can create videos for YouTube or TikTok. The creator demonstrates generating a 5-second video with the prompt 'a dog was stuck in heavy storm' and a person rescuing it.
- **Conclusion and Benefits** [02:31] — The platform is unlimited, free, and comparable to Grok, making it a viable option for creators.

### Conclusion

quin.ai is a free, unlimited alternative to Grok for image and video creation, suitable for creators needing quick content for social media.

## Transcript

تو گائز گروگ جو ہے ختم ہونے کے بعد اکثر لوگ بہت پریشان ہے ویڈیوز بنانے کے لیے ایمیجز کریٹ کرنے کے لیے جیسے کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے گروگ جو ہے فری ختم ہو گیا وہ پیٹ ملتا ہے تو کافی سارے کریٹرز جو ہے اب کنفیوز ہے کہ ہم کیا کریں آج میں
آپ لوگوں کو یہ پلیٹ فارم دکھاؤں گا اس کے بارے میں بتاؤں گا کہ یہ گروگ کی طرح ہی ہے اور بلکل فری ہے اور جو کام آپ لوگ گروگ میں کر رہے تھے وہ یہ بھی کرتا ہے اس کا نام ہے
quin.ai یہ ایک پلیٹ فارم ہے اور میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں کہ اس میں کیا کرنا ہے تو سب سے پہلے آپ لوگوں نے اس ویب سیورٹ پہ آنا ہے اور یہاں جو ہے ڈاؤنلوڈ لے کر ہے تو ڈاؤنلوڈ پہ جیسے آپ لوگ کلک کرو گے
یہ آپ ایپ سٹور گوگل پلی سٹور اور اس کے علاوہ آپ میک اور ونڈوز میں بھی انسٹال کر سکتی ہے تو میں نے اس کو جو ہے ونڈوز میں انسٹال ابھی کر رہا ہوں تو میں اس کو جو ہے
نیکس کرتا ہوں یہ فائل میں نے ڈاؤنلوڈ کیا اور یہ میں ابھی انسٹال کر رہا ہوں اس کو آپ ڈائریک جو ہے ویب سیٹ سے بھی یوز کر سکتے ہیں کوئی ایشو نہیں ہے لیکن انسٹال کرنا ضرور ہے کیونکہ ہم اس کو بار بار
یوز کریں گے تو جس طرح ہم گروگ انسٹال کرتے تھے سیم اسی طرح اس کو آپ پلی سٹور سے کر سکتے ہیں کوئن نام ہے اس کا ٹھیک ہے کوئن تو اس میں جو ہے آپ لوگ
تو میں آپ لوگوں کو سب کچھ ابھی کر کے دکھاتا ہوں چلو میں اس کو انسٹال کیا لیکن میں ادھر ہی کرتا ہوں تو اگر امیج ایڈٹ پہ آپ لوگ کلک کرو گے تو آپ لوگوں کے سامنے اس طرح یہ آئے گا
یہ اسی طرح دیش بورڈ ہے جو ہے کوئن ٹری پائن پائن پلس ہے لیٹسٹ اس کا جو ہے آہ ٹول ہے موڈل ہے اس پہ پلس پہ جیسی آپ لوگ کلک کرو گے تو اس میں آپ
لوگ اپلوڈ بھی کر سکتے ہیں اپنی امیج اس کو اس کو آپ ایڈیٹ بھی کر سکتے ہو ادھر کریٹ ایمیج پہ آپ لوگ کلک کرو گے تو آپ لوگ اس کو کچھ بھی بول لو آپ کسی بھی فارمینٹ میں اتنا ایمیج کریٹ کر سکتے ہیں سیم
اس کے علاوہ اگر آپ create video پہ click کرو گے تو اس میں جو ہے یوٹیوب کے لیے یا ٹک ٹاک کے لیے جو ہے آپ لوگ ویڈیوز بنا سکتے ہو for example میں نے جو ہے اس میں یہ ویڈیو بنا
اس کو میں نے بولا کہ a dog was stuck in heavy storm اور ایک بندہ آیا اس کو دیکھو ڈاک کو بچایا ٹھیک ہے تو یہ پانچ سیکنڈ کی ویڈیو اس نے بنای یہ لیکن یہ بلکل
گروک کے ساتھ ہے بلکل ویو تک کے ساتھ ویڈیو بناتے ہیں پانچ سیکنڈ کا ہے تو آپ لوگ اس سے اپنا کام چلا سکتے ہیں انلیمیٹڈ ہے فری ہے زبردست ہے اور آئی ہوپ کہ آپ لوگوں کو یہ پسند آئے گا
تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تب تک کیلئے اللہ حافظ
