[00:00] کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ امید کرتا ہوں آپ سب ہم لوگ خیریت سے ہوں گے آج اس ویڈیو کے اندر ہم دیکھیں گے کہ آپ لوگ چیل جی پی ٹی کا استعمال کر کے پیسہ کیسے کماؤں سکتے ہیں جی آپ بلکل آپ نے ٹھیک سنا ہے آپ نے چیل جی پی ٹی یعنی اے آئی کا استعمال کر کے پیسہ کمانا ہے [00:15] بہتر لوگوں کے گرم کے اندر یہ بات آتی ہے کہ چیل جی پی ٹی یا جتنی بھی اے آئی ٹول ہیں گری کامون سے پیسہ لے سکتے ہیں ایسا کوئی میسیڈ نہیں ہے یہ شیئر جی پیٹی یا جتنی کی اے آئی ٹولز ہیں [00:27] ان کا استعمال کر کے آپ ان سے کوئی کام کروا کر ان سے پیسہ کما سکتے ہیں اور جس ویڈیو کے اندر میں آپ کو ایسی سروس ایک پلان کرنے لگا ہوں جس کو آپ شیئر جی پیٹی کے طور کر سکتے ہیں اور وہ تمام لوگ جو پرین لانسنگ میں [00:41] ان ہو رہے ہیں وہ آپ لوگیں اس سروس کو دیکھ سکتے ہیں اور اس سے ملکی جلتی سروس اگر آپ اپنے ذہن سے کوئی آئیڈیا بنائے تو ان کو ٹرائی آؤٹ کر سکتے ہیں دیکھیں سب سے پہلے چائر جی پی ٹی میرے پاس اوپن ہے [00:53] اور چائر جی پی ٹی کے اندر ہم نے کیا کرنا ہے ہم نے تھام لیل بنانا ہے اور اس تھام لیل کو ہم نے دیکھنا ہے کہ کیسے بنے گا اور اس کو آگے ہم نے اس سے تیسا کیسے کمانا ہے وہ ساری چیزیں میں آپ کو دکھاتا ہوں اور سب سے پہلے میں اگر آ جاتا ہوں یہاں پر فائبر کے اوپر [01:07] اب فائبر میرے پہلے اوپر ہو گئی ہے میں یہاں پر لکھتا ہوں تھوم نیل یہ دیکھیں میں نے تھوم نیل لکھ کے انٹر کیا ہے تو یہاں پر یہ سارے لوگ ہیں جو تھوم نیل ڈیزائن کر کے دیتے ہیں [01:49] کلک کرتا ہوں یہ پروفائل میرے سامنے اوپن ہو گئی اور یہ دیکھیں یہ تھام لیل ہے اب یہ ڈیزائن کیسے ہوگا میں آپ کو دکھاتا ہوں تقریبا یہ آہ تریالی سو روپے شارک کر رہے ہیں ایک تھام لیل جو دیسے اس [02:01] نے یہ کچھ پکچر لگائی ہوئی ہے جو تھام لیل اس نے بنائے ہیں چیتے اور میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ یہ کام کسی نہ آسان ہے بلکہ اس کے تینے میں آپ کو یہاں سے آ جاتا ہوں یوٹیوب کے اوپر اور میں آپ کو اپنا چینل دکھاتا ہوں جو میں [02:14] فامنل بنا رہا ہوں وہ سارے چیز جی پٹی سے بن رہے ہیں اور کتنے اچھے اور پروفیشنل ہیں یہ چیز آپ کو دکھانا چاہتا ہوں یہ دیکھیں یہ جتنے بھی فامنل آپ کو نظر آ رہے ہیں یہ سارے ای آئی سے بنے ہوئے اور سارے [02:26] آپ کے فامنل پروفیشنل بہترین فامنل ہیں اور یہ کام کر کے آپ لوگ چیز جی پٹی کی مدد سے پائیور کی اوپر اپ وار کی اوپر یا جتنے فری لانسنگ پلیٹ فارم ہیں ان کو اوپر یہ کام کر سکتے ہیں [02:38] کرنا کیا ہے صرف آپ کے دماغ میں آئیڈیا ہونا چاہیے [02:56] howtouusebloggers.com کیجئے make perfect thumbnail for me [03:10] کچھ بھی کر کے آپ اس کو دے دیں یہ دیکھیں اس نے dress creating image یعنی image create کرنی شروع کر دیئے اور میں نے اس کو کیا بتایا کہ میں نے thumbnail بنانا ہے ویڈیو کا topic اس کو بتایا ہے how to use blogger.com [03:22] اب اگلا کام اس نے خود کرنا ہے سارا ٹھیک ہے اب اس سے پہلے میں یہاں پہ chat up open کر کے دکھاتا ہوں اس میں working ہو رہی ہے اور میں chat up open کر کے دکھاتا ہوں جو ابھی recently میں نے thumbnail اس سے بنائی [03:34] اب یہ دیکھیں میں نے اس کو کیا بتایا thumbnail how to use elementary full training اب یہ دیکھیں یہ اس نے thumbnail بنائی ہے کتنا professional ہے اور اس کو اوپر آپ لوگو لگا کرتے ہیں اگر آپ اس کو کوئی جس کا کوئی چینل ہے اس کی کوئی پکچر دیں گے تو وہ پکچر بھی اس میں اجسٹ کر دے گا کیونکہ ریزالٹ یہاں پہ آپ کے سامنے ہیں یہ دیکھو میری پکچر لگی ہوئی ہے یہ سارا کچھ اے آئی میں بنایا ہے [03:55] اب یاد آگر میں دوبارہ اسی چیک کے اوپر آتا ہوں کہ ہم نے اس کو پرامپ دی ہے وہ صرف ایک لائن کی پرامپ ہے اور وہ دیکھیں اس نے ریزالٹ یہاں پہ جنریٹ کر دی ہے اب اگر اس میں آپ کو فکچر لگوانا چاہتے ہیں تو آپ اس کو وہ فکچر دیں [04:07] picture enter process thumbnail how to use wordpress [04:19] one day training کچھ بھی میں سے میں enter کر دی ہے بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اب AI اتنا mature ہو گیا ہے کہ آپ صرف ایک line لکھتے ہیں تو وہ آپ کو بہترین قسم کا thumbnail [04:31] بنا دیتا ہے یہ جو thumbnail AI بنا رہا ہے ان thumbnails کا موازنہ یہاں پہ آتے ہیں یہ جتنے بھی لوگ سروسز سیل کر رہے ہیں ان سے آپ نے موازنہ کرنا ہے اور پھر آپ کو آئیڈیا ہوگا کہ آپ کا فرم لینے وہ [04:43] کتنا اچھا ہے کتنا پروپیشنل ہے تو یہ چھوٹا سا آئیڈیا تھا میں نے ضروری سمجھا ہے کہ آپ سے شیئر کروں آپ کیوں پر ڈیپائنڈ کرتا ہے کہ آپ اس سے اور کسی سوویسز نکال سکتے ہیں یہی [04:55] گرافک ڈیزائنر ہے آپ اس سے فورٹل ڈیزائن کروائیں لوگو ڈیزائن کروائیں ٹھامنیل ڈیزائن کروائیں کچھ اور کروائیں کوئی لوگو ہے آئیکن ہے کوئی کلپ پارٹ ہے ہر چیز آپ چاہیے جی پی ٹی سے کروائیں [05:07] اب یہ تو سیکنڈ پرونٹ ہم نے دیتی وہ دیکھیں اس نے پکچر لگا دی اگر ہم پکچر دیتے تو وہ یوز کر دیتا تو اس طریقے سے آپ پروسیڈ کر سکتے ہیں امید کرتا ہوں آپ کو آج کے یہ آئیڈیا پسند آیا ہوگا آئیڈیا پسند آگئے تو ویڈیو کو لائک کردے [05:19] اور اس ہی آئیڈیا پر ڈیپنگ نہیں کرنا آپ نے اپنے طور پر پائیور اور دوسرے پلیٹ فارمز کے اوپر ایکسپلور کرنا ہے کہ لوگ گرافک ڈیزائننگ میں کون کون سی فرمیسز دے رہے ہیں اور کون سا ایک سا کام ہے گرافک ڈیزائننگ کا جو چیز بھی کچھ ایسا نہیں ہوتا [05:32] سب کچھ پوری بلے بجی رسیمہ بہت سے اوڑے سینکی سو مچ اور آفر