---
title: 'How to Trade Bullish Climatic Action Bars'
source: 'https://youtube.com/watch?v=ACOsL8zhgC0'
video_id: 'ACOsL8zhgC0'
date: 2026-09-02
duration_sec: 898
channel: 'Trade With Hamza '
---

# How to Trade Bullish Climatic Action Bars

> Source: [How to Trade Bullish Climatic Action Bars](https://youtube.com/watch?v=ACOsL8zhgC0)

## Summary

This video explains how to identify and trade bullish climatic action bars, the inverse of the previously discussed sell setup. It covers the key conditions for confirmation, entry triggers, target levels, and provides live chart examples to demonstrate the strategy in practice.

### Key Points

- **Introduction to Bullish Climatic Action Bar** [00:00] — The video discusses how to identify a bullish climatic action bar, which is the inverse of the sell setup covered in a previous video. Key conditions include ultra-high volume and a bearish next candle for confirmation.
- **Identifying the Setup** [01:00] — Look for a long or large bullish candle at a resistance or supply level, accompanied by ultra-high or very high volume. This indicates a potential reversal.
- **Confirmation with Next Candle** [01:27] — The setup is confirmed when the next candle is bearish. If the next candle closes within the body of the bullish candle, it can also serve as confirmation, but following the proper rules is recommended.
- **No Demand Bar as Additional Confirmation** [02:07] — A third candle that is bullish but with lower volume than the previous two candles indicates a 'no demand bar', signaling that demand is exhausted and a reversal is likely.
- **Entry Triggers** [03:28] — Place a trigger line below the low of the second (bearish) candle. When the market breaks this low, it triggers a sell entry. A second entry can be taken on a retest of the broken level.
- **Handling Fakeouts** [05:13] — If the market breaks out to the upside and then breaks back down (fakeout), this provides a high-probability entry with over 90% accuracy. Wait for the retest after the fakeout to enter.
- **Which Candle is the Climactic Action Bar?** [06:57] — The climactic action bar is typically the first or the last candle in the sequence. If the last candle closes bearish, it can be used as the reference for the setup.
- **Marking Levels and Targets** [08:36] — Mark the high and low of the climactic candle and the low of the bearish confirmation candle. The first target is the low of the climactic candle, the second is the next low, and the third is a further low. These levels often act as strong support/resistance.
- **Live Example on IMX** [10:38] — A live example on the IMX chart shows a bullish climactic bar with ultra-high volume, confirmed by the next candle. The low break provided a sell entry, and the market respected the levels, offering multiple trades.
- **Multiple Setups on Higher Timeframe** [12:49] — On a higher timeframe, multiple bullish climactic bars can be identified. Each provides an opportunity to sell on the break of its low, with the market often respecting these levels as resistance.

## Transcript

السلام علیکم to everyone hope you all are fine تو آج کی ہم اس ویڈیو میں discuss کریں گے کہ بائی کی جو climatic action bar ہوتی ہے اس میں کیا آپ کو دیکھنا ہوتا ہے کب confirm ہوگی تو recently میں نے جو cell climatic action bar
تھی اس کے تو میں نے detail ویڈیو بنا دی تھی کیا reasons ہوتی ہیں وہ تو سارا میں نے اس میں بتا دیا تو آج ہم discuss کریں گے کہ جو بائی climatic action bar ہے اس کو ہم نے کیسے identify کرنا ہے کیا trade کیسے لینے ہے
اچھا جو cell میں میں نے جو آپ نے بتایا تھا وہ سارا ادھر آکر نہیں انورٹ ہو جاتا ہے ٹھیک ہے یہ سارا اسی کا اولٹ ہے میں نے پیویس ویڈیو میں کہا تھا کہ جو آپ کی سیل کلائیمیٹک ہوتی ہے یعنی سیل کیب ہوتی ہے اس کا آلٹرا ہائی والیم ہونا چاہیے اور بیئیس ہونی چاہیے اور نیکس کینڈل بولیش ہوگی
تو وہ کنفارم ہو جائے گی لیکن آج ہم نے بولیش کو ڈسلوس کر لیا بولیش میں سمپل ہوتا کیا ہے دیکھیں میں آپ یہاں پہ ٹائم ویسٹ نہیں کروں گا ہم ڈائریکٹ اپنے ٹاپک پہ جلتے ہیں تو یہاں پہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا کوئی ریزسٹنس لیول ہوگا کوئی سپلائی لیول ہوگا وہاں پہ آپ کو ایک جو ہے نا اچھے مومنٹم والی
یا آپ کیا سکتے ہو کہ کل لمبی سی یا بڑی سی آپ کو بولیش کینڈل دیکھنے کو ملتی ہے جب آپ اس کا نیچرے والیم دیکھتے ہو تو اس کا جو والیم ہوتا ہے وہ ultra high والیم آ رہا ہوتا ہے یعنی آپ کو ultra high یا very high والیم دیکھنے کو ملتا ہے
جب آپ کو اس طرح کے سینئریوز ملے ہیں تو اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ آپ نے یہاں پہ wait کرنا ہے کہ یہ کلائیمیٹک آپ کی confirm ہو جائے by کلائیمیٹک آپ کی یہاں پہ confirm ہو جائے
اگر یہاں پہ بیری سے بنے گی تو یہ آپ کی اس کینڈل کو یا اس کلائیمیٹک ایکشن بار کو کیا کر دے گی کنفارم کر دے گی اگر یہاں پہ آگے ایک یہ سیچوئیشن دیکھنے کو ملتی ہے یہ بھی میں آپ کو ڈسکس کر دیتا ہوں یہاں پہ
اگر آپ کو اس طرح کی سیچوئیشن دیکھنے کو ملتی ہے دیکھیں ابھی جو ہمارا ٹاپک ہے وہ سنپل کہاں تھا کیا وہ ہمارا جس یہ والی first bullish candle جو ہے ایک بڑی سی candle آپ کو دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس کا نیچے ultra high والیہ میں
ہمارا topic ابھی یہ والی candle ہے اور next candle جو اس کو confirm کرتی ہے in case اگر آپ کو third candle اس طرح کے دیکھنے کو ملتی ہے یعنی no demand bar it means کہ اگر جو third candle ہے
وہ bullish ہو اور اس کا جو والیہ میں previous دو candle سے کم ہو یہ میں نے no supply no demand bar والی ویڈیو میں یہ چیز میں نے آپ کو بتائی تھی تو اس طرح کا setup بھائی جو ہوتا ہے یہ آپ کو ایڈوانس میں یہاں پہ اس نے ایک آ آ کنفرمیشن دے دیئے کہ اب
ٹرینڈ کیا ہونے والا ہے ریورس ہونے والا ہے سمپل ٹھیک ہے سب سے پہلے جس کو آپ نے دیکھنا کہ آپ نے اس کو ریزسٹنس لیول پہ یا پھر آپ نے اسے اپنے سپلائی لیول پہ اس سیٹ اپ کو پائنڈ کرنا ہے اپنے لیولز پہ
پلے کرنا ہے بھائی یہ بات میں بتا دوں لیول ٹو لیول پلے کرنا ہے اگر اگر آپ اس طرح سے دیکھ رہے ہو مارکٹ کو کہ یہاں پہ اب آپ کا ایک ریزسٹنس لیول تھا یہاں پہ آپ کے ایک سپورٹ ہے اب یہ سٹ اپ آپ کا کچھ
اس طرح سے بن رہا ہے یہ آپ کے ایک ہیوی سپلائی تھی ٹھیک ہے یہاں پہ یہ سٹ اپ بنا ٹھیک ہے جی ادھر اس نے کام دے دیا ہے اب اگر آپ کو یہاں پہ جو میں نے سیل والی کلائی میٹک ایکسن بار بتائی تھی اگر اس کو آپ اگر آپ اس پوائنٹ پر دیکھو گے تو وہ اتنی ایکریسی کے ساتھ کام نہیں کرے گی
کیوں؟ کیونکہ آپ نے اس کو اس پوائنٹ پر دیکھنا ہے تو درمیان میں آپ نے کہیں پہ بھی جو ہے اتھاکرینی دیکھ لینا باقی ان چیزوں پر آپ نے سمپل بیٹ ٹیسٹنگ کرنی ہے یہ جو تھرڈ والی میں نے یہاں پہ ایک پوائنٹ ایڈ کیا ہے نو ڈیمانڈ بار کا
ایک بار کا نو ڈیمانڈ کے سے کہتے ہیں بھائی ڈیمانڈ ختم ہو گیا مارکٹ میں سپلائی آنے والی ہے ٹھیک ہے تو یہ دیا آپ کے ایک ریورسل کی جو ہوتی ہے نا یہ کنفرمیشن ہوتی ہے تو ابھی جلس ہم جو ہیں اپنے آ بائی کیپ کی طرف ہی آتے ہیں اسی پہ رہتے ہیں فرسٹ آپ ایک لمبی سے
اس کا ایلٹرا ہائی والیوم ہوگا سیکنڈ جو گیریس کینڈل ہوگی جو اس کو کنفرم کرے گی اب آپ نے کیا کرنا ہوتا ہے یہاں پہ سمپل میں اس والی تھرڈ کینڈل کو فیلحال کے لئے ریموو کر لیتا ہوں candles setup simple trigger lines trigger line low closing
لگا سکتے ہیں اور جو third candle sorry جو second candle ہوگی اس کے low کی نیچے یہاں پہ آپ نے کوئی trigger line لگانی ہے اس طرح سے جب آپ کی trigger lines لگ جاتی ہیں تو یہاں پہ ہم نے یہ بھی discuss کیا تھا کہ wake of logic کیا ہوتا ہے
وائک آف لوجک میں میں نے آپ کو بتایا تھا کہ ہمارے چار فیزز ہوتے ہیں مارکٹ میں اور فرسٹ ون کون سے ہے اکومیلیشن مارک اپ ڈسٹریبیشن اینڈ مارک ڈاؤن تو یہاں پہ بسیکلی کیا ہو رہا ہوتا ہے مارکٹ میں جیسے یہاں پہ آپ کی بائی کی ایپ کو کنفرم کیا
تو یہاں پہ مارکٹ موسٹ آف دی ٹائم یہاں پہ رینج کرتی ہے اگر مارکٹ یہاں پہ رینج کرتی ہے اور یہاں پہ اس بیریس کینڈل کو بریک کر دیتی ہے اور اس کے ری ٹسٹ پہ آپ نے کیا لینی ہے سیل کی کریڈ لینی ہے
سمپل بہت ہی آسان کر کے میں آپ کو بتا رہا ہوں پہلے سارگٹ آپ کا یہ والا پوائنٹ ہوگا باقی آپ فردر اپنی کریڈ کو ہولڈ کر سکتے ہو مزید ایڈیشنلز اور فرمیشنز کے ساتھ پہلے سارگٹ آپ کا یہ ہونا چاہیے
اس کے بعد ان کیس مارکٹ اگر یہاں پہ رینج نہیں کرتی یہاں پہ بس ایک دو تین کینڈلز بناتی نیچے آجاتی اس کو بریک کر دیتی ہے تو جب مارکٹ اس کو ری ٹسٹ کرے گی تو آپ نے یہاں پہ کیا کرنا ہے سیل کی ٹریڈ اوپن کرتی ہے
اگر مارکٹ یہ جو کلائیمیٹک ایکشن بار ہے کیب ہے جو ہماری اس کے لوگ اگر بریک کر دیتے ہیں کچھ اس طرح سے تو یہ ایک پوائنٹ آپ کا ریزسٹنس کا کام کرے گا اس پوائنٹ پہ آپ سیکنڈ کیل لے سکتے ہو سمجھ آرہی ہے
اس کے بعد اگر آپ نے یہ جو سیکنڈ کیل کا ریٹس تھا اگر آپ نے یہاں سے کیل لس کر دیا ہے اور مارکٹ نے اس لوگ کو بریک کر دیا ہے یہ والا جو لوگ ہے تو یہ جو لوگ ہوگا یہ آپ کی ریزسٹنس کا کام کرے گا
یعنی آپ ادھر سیل کی پوزیشن اوپن کر دیتے ہو ٹھیک ہے اس کے بعد انکیس مارکٹ اگر یہاں پہ کچھ اس طرح کا جو ہے نا رییکشن آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے کہ مارکٹ نے یہ آپ کی کیپٹن فارم کی اس کے بعد یہاں پہ
اس نے رینج کریئٹ کی رینج کریئٹ کی اور اس نے اپسائیڈ پہ ایک بریک آؤٹ کر دی ہے ٹھیک ہے اب آپ نے ٹینسن نہیں لینے آپ نے تھوڑا ویڈ کرنا ہے ٹریڈنگ نانی پیشنس ہے مارکیٹ اگر بریک آؤٹ کرنے کے بعد بریک ان کر دیں ٹھیک ہے بریک ان جیسے ہی کرے گی تو یہاں پہ آپ نے اس ریٹس پہ پہلے انٹری لینی ہے سیکنڈ انٹری اس ریٹس پہ ہوگی فردر مارکیٹ اس لوگ کو بھی بریک کرتی ہے تو تھاڈ انٹری آپ کو یہاں بھی لے سکتے ہو یہ تین پوائنٹس آ جاتے ہیں ہمارے پاس ٹھیک ہے اور یہ جو فیک آؤٹ ہمارے پاس آیا ہے اپ سائٹ پہ سمپل بھائی صاح
اس کے ایک ریلیٹس پر بھی بتایا تھا کہ 90% ایکریجی ہے 90% پلس ہے اس کے ایکریجی ٹھیک ہے فیک آؤٹ جب بھی دے اور اس کے اندر بریک ان اگین سے کر دیں مارکیٹ تو ہمیں ہاں سے اچھا ایک سیٹر ملتا ہے بہت ہی کنفرم سیٹر ہوتا ہے ہمارے پاس
ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ ان کیس مارکیٹ یہاں پہ کیا کر رہی ہے مارکیٹ آپ کے اس سیل کیپ کو اس نے کنفرم کیا اس کے بعد یہاں پہ اس نے اس ہائی کو بریک کر دیا اوپر بریک کر دیا اوپر پلوزنگ ہو گئی اور اوپر مارکٹ جو ہے نا مزید ان کے ہائز کو بریک کرتے جا رہی ہے
ٹھیک ہے آپ نے سمپل جو ہے نا یہ آگے والیم بھی آپ کا اگر الٹرا ہائی والیمز آ رہی ہیں اس طرح سے الٹرا ہائی والیم مارکٹ دیے جا رہی ہے اور یہ ہائی بریک کرتے جا رہی ہے یہ والا جو ہائی ہے اس پوائنٹ پر آپ کی بائی کلائیمیٹک کا ٹھیک ہے
تو آپ کا یہ سوال ہوگا کہ ہم نے کون سی کینڈل کو اپنی کلائیمیٹک ایکشن باہر کہنا ہے تو سمپل آپ کی پہلی یا آپ یہ کہہ سکتے ہو جو آپ کی آخری کینڈل ہوگی
آپ اگر اگر آخری کینڈل کے آج اس طرح سے بیریس کلوزنگ ہوئی ہے تو آپ اس کو لے کے چلیں گے کرنڈ مارکٹ میں
لو ہوتا ہے. ایزا ریزسٹنس کام کرتا ہے اور بہت ہی ایکیوریسی ہے اس ایٹس کی. دی ایسے ہیں اسکریشنلیس. ٹھیک ہے? لیکن والیم کا آپ نے خیال رکھنا یہ نہ ہوگا والیم بھائی صاحب ادھر کھڑا ہوگا ہے یہ اس پوائنٹ رہے آپ نے کیا مار کر دیا نو اب والیم کا میں نے آپ کو کیا
بتایا تھا والیم کیا ہوتا ہے والیم simple buy sell orders میں negate کر رہا ہوگا ہے کتنے orders لگے ہوں کتنے orders کے ساتھ buying selling ہو رہی ہے simple ٹھیک ہے تو آپ نے جو نا ultra high volume very high volume سے focus کرنا ہے کن points سے very high volume آئے ہیں
ٹھیک تو ان points سے آپ کی levels مار کر لو خیر simple ابھی آہ آپ نے میں نے جو ہے نا کیپس پہلے میں میں نے آہ پریویوس ویڈیو میں جو سیل کیپ میں میں نے آپ کو بتایا تھا کہ اس میں یہ ریزنز ہو سکتی ہیں فیل ہونے کی سیم وہ یہاں بھی اپلائے ہو سکتی ہیں ٹھیک ہے سارا بیکاس یہ اسی کا اولٹ ہے ٹھیک ہے وہاں پہ ہم کیا کر رہے تھے بائی کر رہے تھے یہاں پہ ہم نے سیل کی ٹریڈز اپن کرنی ہے کب اپن کرنی ہے جب ہماری ٹریڈر لائنز کیا گھنگی بریک ہوں گی سمپل اچھا میں یہاں پہ آپ کو لائن سار
ٹھیک ہے آپ کو یہ confirm ہو گئے ultra high volume آئے simple میں یہاں پہ کیا کرتا ہوں میں یہاں پہ اس کی trigger lines کو mark کر لیتا ہوں first second
high low mark ہو گئے اس کے بعد جو آپ کی bearish ہو گئی ہے اس کا low mark کر لیں کیونکہ اس کا low جب break ہوتا ہے ہم وہاں سے کیا جاتے ہیں sell کی trade لیتے ہیں ہم یہاں پہ check کرو پہلا target کو آپ کا یہ ایک لئے ہو گئے ہے second target آپ اس low کو لے کے چل سکتے تھے
first target this one second یہ والا low ترڈ ٹارگٹ آپ اس لوگوں لیکن مارکٹ ماشاءاللہ سے آپ کے تینوں کے تینوں ٹارگٹس یہاں پر فیل ہونے تھے ٹھیک ہے اب یہ ان لیولز کو اگر میں آگے جا کے دیکھو نا یہ آپ نے بیک ٹرکنگ بھائی مست کرنی ہے
اب یہاں پر چیک کریں اس لیول نے گین سے ریزسٹنس کا کام کیا ہے میں اگر اس ریزسٹنس کو سائیڈ پر کر دوں تو یہ والا پوائنٹ دیکھیں یہ جو میرے پاس لیول ہے یہ پروپرش نے اس پوائنٹ پر ریزسٹنس کا کام کیا ہے
ایک سال کے موو میں اس کے بعد دیکھو یہاں پہ مارکٹ نے کیا کہ مارکٹ نے اسی
ڈریئر لائن کو یہاں پہ فیک آؤٹ پہلے کیا اس میں میں اس کو ریموو کر لیتا ہوں ایک ساتھ اوپر والی ریزسٹنس کو یہ لیوز ہمارے لیے آج بھی کام آتے ہیں اب یہاں پہ اس نے پہلے فیک آؤٹ کیا ٹھیک ہے اس کے بعد اس نے اپ سائٹ پہ پہلے بریک کیا
ہے ٹھیک ہے بریک کرنے کے بعد یہاں پہ بھی اس نے سپورٹ لی یہاں پہ بھی سپورٹ لی جب بریک ان کر دیا پراپر اس نے جو یہاں پہ بریک انگ ایسے کر ہی لیا تھا اب یہاں پہ دیکھیں یہ لیولز ہمارے لئے پراپر ریزسٹنس کا کام کرے گا ٹھیک ہے ان لیولز کو چاہیں
آپ ریکٹینگل کے تھوڑو مارک کرتے ہو اسی طرح سے بھائی بیٹ ٹیسٹنگ نہ کرنی میں بار بار کہہ رہا ہوں یہ چیک کرو ہو یہ بارہ لیولز ٹھیک ہے یہ پراپر سپورٹ ریزسٹنس کا کام کرتے ہیں لیکن یہ وہ لیولز ہیں
جہاں آپ کو ultra high volume دیکھنے کو ملا تھا hope so ابھی جو ہے نا میں نے جو example دی آپ کو وہ clear ہوگی ضروری نہیں ہے جو آپ gold میں دیکھو کسی اور coin میں آپ دیکھ سکتے ہو یہاں پہ ہم چلے جاتے ہیں کسی different coin سے چلے جاتے ہیں
میں crypto میں آپ کو لکھا دیتا ہوں ٹھیک ہے اور imx اب یہاں پہ check کریں اس point پہ دیکھیں market کا structure بھی جو ہے نا
اس پہ apply کیا ہوا ہے تو یہاں پر میرے پاس ایک بائی کیپ بنی ہے، الٹرا ہائی والی ہم، ٹھیک ہے، نیکس کینڈل نے اس کو کیا کر دیا، کنفرم کر دیا جب اس کو کنفرم کر دیا، مارکٹ نے تو میں اس کے لوگ کو پہلے مار کر لیتا ہوں کیونکہ اس کے لوگ کے بریک ہونے پر ہم سیل کرتے ہیں
بریک ہوتا ہے ایزا ریزسٹنس ایکٹ کرتا ہے بائیک ہے یہاں پہ دیکھیں ایک ٹریڈ یہاں پہ ملی دوسری یہاں پہ مل گئی ٹھیک ہے آپ ایسے اپنی ٹریڈ سکتے تھے ھولڈ کر سکتے تھے ھوڑ کا ٹائم فرام ہے یہ کوئی چھوٹا
ٹائم فرام بھی نہیں آپ کو نہیں بتا رہا کے بعد ایک تو یہاں پہ لائیو ایجمپل آپ نے دیکھ لیا ہے اور یہاں پہ مزید دیکھ لیتے ہم اس پائنٹ سکس کتنا ورنیو ہے
یہاں پہ کچھ خاص والی نہیں ہے یہ سیلکس کیا ہے بھائی ہمارے پاس ٹھیک ہے بریک آؤٹ ہوا ہے اس کا پہلے نیچے کی طرف پھر بریک ان کر دیا مارکٹ ان پیچار ایک مارکٹ جو ہے نا ان لیول پہ آتی ہے اس لیول
پہ اس لیول پہ یا پھر آپ کہہ سکتے ہو اس اس لیول پہ ہم نے یہاں پہ سمپل بھائی ساپ کرنی ہے بائن کرنی ہے ان ریڈ لائنز پہ سمپل کیونکہ مارکٹ نے بھی تک ان کو ری ٹیسٹ نہیں کیا ری ٹیسٹ کری گی اچھی اور
میں جو ہے نا بائن دیکھنے کو ملے گی ان پائنٹ پہ تو ہوئے کہ ایکارڈنگ یہ لیول ہے میرے پاس اس کے بعد ہم آہ نیچے آ جاتے ہیں مزید ٹھیک ہے اور آہ یہاں پہ بڑا سامنے کتنی کینڈل سے تین کینڈل سے والی انزاد ہے
مارکٹ تھوڑی گری ہے نا نیچے تو آپ کو یہاں پہ سل کیب بہت دیکھنے کو مل رہی ہیں اچھا یہاں پہ ایک چیز میں نے جیسا کہ سل کیب نے یہ بتایا تھا کہ اگر آپ کی آہ نیکس کینڈل بولیس نہیں ہوتی اگر بیریش اس کی اگر آپ کی بیٹی کے اندر ہی اپنی کلوز ہوتی ہے تو وہ بھی آپ کی کیپ کنفیڈر کی جائے گی
ٹھیک ہے لیکن کوشش سے یہ کریں کہ آپ کی جو ہے نا پراپر جو رولز ہیں ان کے اکارڈنگ چلیں آپ ٹھیک ہے یہ بڑا ٹائم فرام ہے ابھی جو اس میں مجھے جو ہے نا سیل کی بار بار مل رہی ہیں سیل کیپ یہ میرے پاس ایک آئی ہے سوری بائی کیپ یہاں سے دیکھیں ultra high volume
والیم بھی آیا ہے اور یہ آپ کو بہت دیکھنے کو ملے گی لیکن ابھی جو ہے نا میری آنکھوں سے ارجل ہیں کچھ چیزیں میں اس کا لو مار کر دیتا ہوں اس کینڈل کا ٹھیک ہے کیونکہ ہم نے اس کی لو بریک ہونے پہ کیا لینی
ہوتی ہے مارکیٹ نے اس کا لو بریک کیا جن یہاں پہ سیل کیا سیل کیا اور مارکیٹ نے بھائی صاحب کیسا ریوارڈ دیا سیکھ کرو نیچے اس نے بھائی صاحب اس نے سل کیب بنا دیا ہے
سل کیب اس نے جسی بنائی یہاں پہ اس نے آپ کو ایک بائی کی ٹریڈ بھی دے دیا ہے اس پوائنٹ پہ یہ آپ کا بائی کا موو بھی کیچ ہو سکتا تھا جس ون جس ون موو ٹھیک ہے ایک موو یہاں سے ملا
دوسرا آپ کو یہ نیچے آپ کو جو میں نے آگے مارک کیا ہے اس کے بعد مارکٹس یہاں پہ اس نے آگے بہت مووز دیا ہیں میں نے ابھی آپ کو لیول دکھانا شروع کر دو آپ کہو کہ واہ بھائی صاحب کیا انٹریز ملے آپ لوگوں کو
تو یہ سمپل کوئی مشکل نہیں ہے یہاں پہ تو ہم ڈیک ٹیسٹ کر رہے ہیں یہاں پہ دیکھیں ایک یہ والی ہے یہ دیکھیں میرے پاس میں اس بیریش کینڈل کا لو مار کر لیتا ہوں یہ دیکھیں لو بریک ہوا اس ری ٹیسٹ پہ ٹریل لی پہلا ٹارگٹ چھٹ
اگین سے مارکٹ آئی اگین سے آپ ٹریل لے سکتے ہو ٹھیک ہے اور یہاں پہ دیکھیں اگین سے مارکٹ آئی اگین سے نیچے ہو کیتنا ریسپیکٹ کر رہی ہے ان پوائنٹ سے ان لیولز سے کتنا یہ ریسپیکٹ کر رہی ہے ٹھیک ہے تو ویسے ہی آپ جو لوگ
کچھ لوگ جو ہے نا ماشاءاللہ سے پیڈ گروپ جوائن کرو بھائی تھوڑی سے لرننگ کر لو پیڈ گروپ والے جو ہے نا خود آپ کے پاس آئیں گے وہ کہیں گے بھائی کونسی سٹریٹیجی یوز کر رہے ہو کونسی سٹریٹیجی یوز کر رہے ہو سمپل ٹھیک ہے کوئی مسکل نہیں
آپ نے ان چیزوں پر بیٹھ کرنا ہے بائی اور سیل جو سیل میں میں نے آپ کو بتایا تھا وہ ساری بائی میں آپ ان کو امپلیمنٹ کر سکتے ہو وہ سارا جو ہے نا اولوٹ ایک دوسری گئی ٹھیک ہے تو جو سیل والی تھی نا وہ ساری ادھر بھی
چیزیں امپلیمنٹ ہوں گی باقی ان لیولز پر آپ نے پریکٹس کرنی ہے جہاں سے آپ کو سمجھنا ہے آپ کمنٹ میں بھوچ سکتے ہو ویڈ ساپ پہ نمبر آپ کو شروع ہو رہا ہوگا آپ اس سے دریکٹ کنٹیکٹ کرتے ہو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں ٹیک کیل
