---
title: 'Unboxing My YouTube Silver Play Button: 5 Lessons for Creators'
source: 'https://youtube.com/watch?v=NpcWQMVlAc8'
video_id: 'NpcWQMVlAc8'
date: 2026-09-03
duration_sec: 803
channel: 'Syed Yasir Abbas'
---

# Unboxing My YouTube Silver Play Button: 5 Lessons for Creators

> Source: [Unboxing My YouTube Silver Play Button: 5 Lessons for Creators](https://youtube.com/watch?v=NpcWQMVlAc8)

## Summary

The video is a heartfelt unboxing of a YouTube Silver Play Button, where the creator shares five key lessons learned on his journey to 100,000 subscribers. He emphasizes audience engagement over subscriber count, learning from underperforming videos, and the importance of consistency.

### Key Points

- **Unboxing the Silver Play Button** [00:00] — The creator receives a YouTube Silver Play Button, reflecting on his journey and the support of his viewers.
- **Lesson 1: Don't Chase Subscribers** [01:55] — Focus on audience engagement and satisfaction rather than subscriber numbers, as earnings come from views, not subscriber count.
- **Lesson 2: Analyze Underperforming Videos** [03:40] — Instead of moving on from videos that don't perform, analyze them to understand what went wrong and improve future content.
- **Lesson 3: Expensive Equipment Isn't Necessary** [06:00] — Success on YouTube doesn't require expensive gear; content quality and audience value matter more than equipment.
- **Lesson 4: Consistency is Key** [07:39] — Consistency means committing to a long-term journey, handling ups and downs, and continuing to work despite setbacks.
- **Unboxing the Award** [09:34] — The creator opens the package, showing the protective foam, a congratulatory card, and the Silver Play Button itself.

### Conclusion

The video concludes with the creator expressing gratitude and encouraging viewers to apply these lessons to achieve their own success on YouTube.

## Transcript

آج میرے پاس یوٹیوب کی طرف سے ایک ایسا پارسل آ چکا ہے جو صرف ایک اوارڈ نہیں ہے بلکہ اس پارسل کے ساتھ میری یوٹیوب جرنی جوڑی ہے اس پارسل کو دیکھ کر مجھے میرے فیلیر یاد آتے ہیں میری سچک یاد آتی ہیں رکاوٹیں یاد آتی ہیں پریشانیوں یاد آتی ہیں
اور ساری خوشنیاں جو یوٹیوب سے ملی ہیں وہ یاد آتی ہیں اور یقین کریں دل کی بات بتاؤں تو اس کو دیکھ کر جتنی بھی خوشنیاں مجھے ملی ہیں وہ دونی ہو جاتی ہیں اور جتنی بھی رکاوٹیں آئیں ہیں جتنی بھی یہاں پر جرم ناکامیہ مجھے لی ہیں
وہ ساری مجھے گھول جاتی ہیں تو ویڈیو میں آگے بڑھنے سے پہلے سب سے پہلے میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے بھی لوگوں نے مجھے سپورٹ کی ہے یہ جتنے بھی لوگ اس ویڈیو کو دیکھیں اللہ پاک آپ سب کو یوٹیوب کے اوپر
یا لائف میں جو بھی کام کرتے ہیں جو آپ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو وہ عطا کریں محنت کریں تو انشاءاللہ اللہ بھی آپ کو یہ ساری خوشیاں یہ سارے اوارڈ یہ ساری کامیابیاں ضرور عطا کرے گا صحیح ہے تو دعا ہو گئی
اب یہاں پر میں آپ کو جو ہے نا پورے امانداری سے بتاتا ہوں کہ یہ پارسل جو ہمیں ملا ہے بسیکل یہ یوٹیوب کا سلور پلے بٹن ہے اور یہ میں نے ابھی تک کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا چونکہ یہ آپ کی وجہ سے مجھے ملا ہے
آپ کی سپورٹ آپ کی محبت سے ملے اللہ پاک کی کرم نوازی سے ملے میری چھوٹی سی نینت کی وجہ سے مجھے ملے تو میں نے کوشش کیا ہے کہ سب سے پہلے آپ کے ساتھ شیئر کروں اس کے بعد ہی دوسروں کو بتایا جائے گا یہ پارسل جو ہے اس کو ہم بوکس تو کریں گے
میں آپ کو دکھاؤں گا آپ کے ساتھ انجوائے کروں گا لیکن اس سے پہلے میں چاہتا ہوں کہ میری جرنی میں جو پانچ امپورٹنٹ چیزیں تھیں جو ہر کریئیٹر کو سمجھنی چاہیے اس کے اوپر عمل کرنا چاہیے تاکہ آپ کو بھی اگر آپ یوٹیوب پر کام کریں
تو یہ بٹن مل جائے اور سمٹائم ایسا ہو جاتا ہے کہ کرائیٹیریا کمپلیٹ ہونے کے بعد بھی یہ بٹن جانا آپ کو نہیں لیتا تو یہ پانچ چیزیں جو میں آپ کو بتاؤں گا ان کو اگر آپ سمجھ لیتے ہیں ان کے اوپر عمل کرتے ہیں
تو ایک تو جلدی جلدی آپ اس اوارڈ تک پہنچ جائیں گے ایک لاکھ سبسکرائبر پورے کر لیں گے اور دوسرا جب آپ کا کریٹیلیا پورا ہو جائے گا تو یہ اوارڈ آپ کو ایزلی مل بھی جائے گا کسی قسم کی رکاوٹ نہیں بنے گی
تو خدا راہ یہ پوائنٹ سمجھ کر جائے گا اگر آپ یوٹیوبر ہیں تو چونکہ میں نہیں چاہتا کہ صرف یہ انبوکسنگ آپ دیکھیں اور خوش ہو کر چلے جائیں میں چاہتا ہوں کہ انبوکسنگ دیکھیں انجوائے کریں لیکن میری ہر بار کوشش ہوتی ہے
کہ میری ویڈیو سے آپ کچھ نہ کچھ سیکھ کر بھی جائیں تو یہ پانچ پوائنٹ ایک ایک کر کے بتاتا ہوں توجہ سے دیکھئے گا سب سے پہلی چیز سبسکرائبر نمبر کے پیچھے مت بھاگیں یہ چیزیں مجھے آج پتا چلی ہیں
جب میں اس مقام پہ پہنچا ہوں آج سے پہلے جب میں سارٹ کر رہا تھا تب میری ٹوٹل سوچ یہ ہی تھی کہ سبسکرائبر بڑھانے ہیں سبسکرائبر پورے کرنے ہیں ہزار دس ہزار پچاس ہزار تو میں آپ کو بتا دوں کہ یہ سوچ غلط ہے
یہ آپ کو کبھی کامیابی کی طرف لیں جانے دے گی اس کی وجہ کیا ہے کہ سبسکرائبر کو آپ پیسے دے کر بھی بڑھا سکتے ہیں لیکن اصل خوشی اصل جو ایک موٹیویشن ہے وہ تب ہوگی جب آپ کی ویڈیو کی اوپر ویوز بھی نہ آئیں
اب بھی جو ارننگ ہوگی یہ آپ کے ویوز کی بدلے میں ہوگی سبسکرائبر چاہے آپ کے جانا دس میلین ہو جائیں اگر پر ویڈیو آپ کے دس بیس آ رہے ہیں تو ارننگ نہ برابر ہوگی ایک روپیہ بھی نہیں کما پائیں گے
تو اگر ارننگ کرنی ہے اور یہ ساری خوشیوں کلی کرنی ہے تو سبسکرائبر کی بجائے آڈینس کی اٹریکشن کی اوپر کام کریں آڈینس کا دل جیتیں اگر آڈینس کو آپ نے مطمئن کر لیا آڈینس آپ کی ویڈیو دیکھنے لگ جائے
آپ کی ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور آپ کو فل سپورٹ کریں
وہ آڈینس ہے آڈینس اگر آپ کے حق میں ہے آڈینس اگر آپ کی اوپر یقین کرتی ہے آپ کو کچھ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے تو میری طرف سے پہلی سیز توٹل فوکس آرڈینس کا دل جتنے کی اوپر لگائیں
سبسکرائبر کتنے ہیں کم ہیں زیادہ ہیں اس کو چھوڑ دیں یہ سب سے زیادہ آپ کو فائدہ دے گا اس وقت سیکنڈ لیسن اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہو اور آپ کی کوئی ایک ویڈیو پرفارم نہیں کرتی
تو اس ویڈیو کو فیل سمجھ کر موو آن مت کیا کرو اس ویڈیو کو چیک کیا کرو کہ اکر ایک ویڈیو نے پرفارم کیوں نہیں کیا کیونکہ جو ویڈیو آپ اپلوڈ کرتے ہو وہ ویڈیو آپ کو بتاتی ہے کہ میرے اندر کیا پرابلم ہے
بس آپ کو اس ویڈیو کی زبان سمجھانے چاہیے اگر آپ مومن کر جائیں گے اور نیکسٹ بھی ویڈیو بنا دیں گے ایسی چلتے رہیں گے تو آپ کا کافی ٹائم بیسٹ ہو جائے گا لیکن اگر آپ اپلوڈڈ ویڈیو کی زبان سمجھ جاتے ہو کہ جو ویڈیو پرفارم نہیں کر رہی
آخر میں وہ کہنا کیا چاہ رہی ہے تو نیکس ویڈیو میں کبھی بھی وہ مسٹیک آپ نہیں کرو گے تو آپ نے کرنا کیا ہے جو بھی ویڈیو آپ اپلوڈ کرتے ہو جس ویڈیو پر آپ کو ڈاؤڈ جاتا ہے کہ یار اس ویڈیو نے پرفارم نہیں کیا اس ویڈیو پر نے لیٹکس آپ ضرور چیک کیا کرو
یہ وہ چیز میں آپ کو اتارا ہوں جو مجھے کافی ٹائم کے بعد پتہ چلی ہے اور اکثر کیئیٹر کیا کرتے ہیں وہ بس ایسے ہی کام کرتے رہتے ہیں لیکن یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں جو ہیں ان کو نہیں سمجھتے جبکہ یہ چھوٹی چیزیں اگر آپ سمجھ جاتے ہیں
تو اس کا ریزلٹ بڑا ملتا ہے تو آج کے بعد ایک دفعہ آپ نے بھائی کی بات پر ضرور عمل کرنا ہے یقین جانے میں آپ کی کامیابی کے لئے یہ چیزیں آپ کو بتا رہا ہوں میں یقین جانے دل سے چاہتا ہوں کہ آپ سب لوگ جتنے بھی ویڈیوز دیکھتے ہو
جتنے بھی سیکھتے ہو جتنے بھی محنت کر رہے ہو چاہے میری ویڈیو سے یا چاہے کسی اور کی ویڈیو سے بس محنت کر رہے ہو میں دل سے یہ کہتا ہوں کہ آپ بھی اوپر آئیں اور آپ بھی کمائیں تو میں یہ جو چیز بتا رہا ہوں اللہ گواہ ہے یہ غلط نہیں ہے اریجنل بتا رہا ہوں
کہ جو ویڈیو نہیں چلتی اس کو چیک کیا کرو کہ ویڈیو نہیں چلی ریزن کیا ہے تھامیل خراب تھا ویڈیو میں آپ نے کوئی ایسا پارٹ آئیڈ کر دیا جہاں سے آڈینس نے ویڈیو کو چھوڑ دیا ویڈیو کی سکرپ غلط تھی
ایویڈی کم آ رہے یہ چیزیں آپ نے نوٹ کرنی ہیں آپ کو ایک نئی چیز ایسی ضرور ملے گی جو کہ ویڈیو کوئنٹ ہوگا جس کی وجہ سے وہ ویڈیو نہیں چلی اگر نیکس ویڈیو میں آپ اس کو امپروف کریں گے وہ پارٹ ختم کریں گے
وہ کمی دور کریں گے تو دیفنیٹلی نیکس کی ویڈیو کا یہ ریزلٹ نہیں ہوگا بلکہ اچھا ریزلٹ ہوگا تو اسی طرح آپ ہر اپلوڈڈ ویڈیو کے بعد جب ریزلٹ چیک کریں گے تو ایک ٹائم ایسا آئے گا کہ آپ خود اپنے کانٹنڈ کو دیکھ کر
جوانا خوشی محسوس کریں گے کہ یا کتنا اچھا کانٹنڈ میں بنا آرہا ہوں تو یہ کب پوسیبل ہوگا جب آپ ہر ویڈیو کی زبان سمجھیں گے اور نیٹس ویڈیو میں وہ مصفیق نہیں کریں گے اور امپرومنٹ لے کر آئیں گے
اس بعد اگلا لیسنج اس فیٹی میں نیو کریئٹر کو دینا چاہوں گا کہ جب آپ یوٹیوب سارٹ کرتے ہیں تو آپ کو لاکھوں کا سمان لینے کی ضرورت نہیں ہے آج الحمدللہ یہ جو ویڈیو آپ دیکھ رہے ہیں یہ تقریباً چار لاکھ کے قریب کے سائٹ اپ کیوپر شوٹ ہو رہی ہے
لیکن یہ جو ایک لاکھ سبسکرائبر میں نے پورے کی ہے
تو آپ کامیاب نہیں ہوتکے نہیں بھائی موبائل فون ہو جائے کیمرہ ہو جائے سٹوڈیو ہو جائے لائٹیں ہو جائے کوئی بھی سیٹ اپ ہو جائے یہ آپ کی قوالٹی کو بہتر کر سکتے ہیں لیکن آپ کو وہ آئیڈیا نہیں دیتے جو آڈینس کو پسند آئے جو آڈینس دیکھنا چاہے
یہ چیز یہاں سے نکلے جی یہاں پر کنٹرول ہے تو سامنے چاہے نوبائل ہونے چاہے اچھے تیچھا کیمرہ ہے آپ کامیاب ضرور ہوں گے تو جب بھی یوٹیوب سٹارٹ کرنا ہے مائنگ اس طرف لے کر نہیں جانا کہ میں نے یہ کیمرہ لینا ہے
اس طرح سوڈیو بنانا ہے نو بلکہ آپ کا مائنگ یہ ہونا چاہیے کہ میں کیا بناؤں گا کہ آڈینس کو پسند آئے گا اور آڈینس بدلے میں مجھے سپورٹ کرے گی اگر آپ کا فوکس اس طرف چلا گیا کہ میں نے آڈینس کو ویلیو دینی ہے
آڈینس کے لئے کچھ کرنا ہے تو اس کا جو ریٹرن ہوگا آپ کی ہر خواہش پوری ہوگی جو آپ چاہیں گے وہ آپ خرید لیں گے اور ایک ایک نہیں کئی کئی چیزیں خرید لیں گے یہ میں پوری ذمہ داری اور پوری ایکسپیرینس سے کہہ رہا ہوں
لیکن شرط ہے کہ جب آڈینس آپ سے اٹیکس ہوگی آڈینس کو آپ کورٹ کروگی اور اس کے بعد آخری لیسن جو ہر کریئٹر کو سمجھنا چاہیے اور انفیکٹ ہماری تقریباً سبھی ویڈیوز میں یہ لیسن ہم آپ کو دیتے رہتے ہیں کنسسٹینسی
کنسسٹینسی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے روز ویڈیو ڈالنی ہے بلکہ کنسسٹینسی کا مطلب ہے اپنے آپ کو ایک لمبی جیم کھیلنے کے لیے تیار کرنا آپ یوٹیوب پر کام کر رہے ہو کبھی آپ ویڈیو ڈالو گے اس پر اچھے ویوز آ جائیں گے جو آپ نے سوچے بھی نہیں ہوگے
کبھی چینل اچھا گروہ کرے گا کبھی ایسا ہوگا کہ آپ کے ویوز نہیں آئیں گے چینل اتنا ڈاؤن ہو جائے گا کہ آپ خود سوچیں گے اور خود کہیں گے کہ یار اتنی محنت کرنے کے بعد ریزلٹ کیا ہے زیرو
تو یہ چیزیں آپ کو پہلے ہی پتہ ہونی چاہیے کہ یہ صرف آپ کے ساتھ نہیں ہو رہا بلکہ یہ ہر چھوٹے سے چھوٹے کریوٹر سے لے کر بڑے سے بڑے کریوٹر سر ہر کے ساتھ یہ جوانا سیچویشن ہوتی ہے تو اس کو دیکھ کر اگر آپ ہار مان جائیں گے
آپ کام شروع کریں گے اچھا ہوا تو کریں گے اگر ریزلٹ تھوڑا آپ کی ایکسپیکٹیشن کے اپوزٹ ہوا تو کام چھوڑ دیں گے تو آپ کبھی بھی یہ چیز نہیں جان پائیں گے کہ آپ کی کل والی ویڈیو کیا کرنے والی ہے
کیونکہ یوٹیوب کے اوپر ایک سچائی ہے ریالیٹی ہے ایک ویڈیو آپ کو زیرو سے ہیرو بنا سکتی ہے وہ بھی کچھ ہیل جائے نہیں اگر آج آپ کا چینل صرف پانچ سو سبسکرائبر کیوں کر ہے یقین جانے یوٹیوب کے اوپر سکس اتنی جلدی ملتی ہے
کہ کل ہو سکتے پانچ لاکھ ہو جائیں تو یہ ڈیپینڈ کرتا ہے آپ کے لکھ اور آپ کی محنت کے اوپر لیکن یہ پوسیلٹیز ہیں کہ یہاں پر پل بھر میں کیا ہو جائے کسی کو کوئی پتہ نہیں ہے تو ہمیشہ positive اور negative
دونوں کو آپ نے deal کرنا ہے دونوں کو آپ نے accept کرنا ہے اور محنت جاری رکھنی ہے کام جاری رکھنی ہے result ضرور ملے گا اور یہ چیز میں کہہ رہا ہوں چونکہ الحمدللہ اللہ نے یہ چیز مجھے عطا کی ہے
تو یہ جو میں نے آپ کو point بتائے ہیں ان کو آپ نے ضرور follow کرنا ہے یہ میں نے دل سے بتائے ہیں اور یہ actual work کرنے والے point بتائے ہیں باقی tricks ہوتی ہیں سائٹنگز ہوتی ہیں یہ صرف ویوز کے لیے ہوتی ہیں تو ان کے اوپر آپ نے توجہ نہیں کرنی
یہ ٹائم ویسٹنگ ہے لیکن جو اوریجنل سٹیٹیج ہوتی ہے یہ ضرور ورک کرتی ہے تو اس کے اوپر آپ نے عمل کرنا ہے اوکے تو پائنلی ایڈیوکیشن میں نے دے دی ہے تھوڑا انجوائے کر لیتے ہیں اور چونکہ یہ مومنٹ جوانا ایک یوٹیوبر کی لائف میں
کافی ٹائم کے بعد آتا ہے کافی محنت کے بعد آتا ہے تو وہ یوٹیوبر ہی سمجھ سکتا ہے جس کو یہ ملتا ہے جو محنت کے ساتھ اس کو اچھیر کرتا ہے لیکن میں نے سار میں ہی دعا دیا ہے
اس کو کھولیں گے تو بسیکل یہ ایک جو اینا اس طرح کا باکس ہوتا ہے جس میں آپ کا بٹن آتا ہے اگر کیمرہ کے اندر آپ کو نظر آ رہا ہو تو یہ ایسا باکس ہوتا ہے پہلے یوٹیوب کا یہ جو سلور پلے بٹن تھا
اس کا سائز اس سے تھوڑا بڑا تھا اب یوٹیوب نے اس کو چھوٹا کر دیا ہے لیکن سائز میسر نہیں کرتا اصل میں جو چیز ہوتی ہے وہ ہوتی ہے آپ کی لگن آپ کی موٹیویشن اور یہ اوارڈ اوارڈ اوارڈ ہوتا ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ہو
سیئے اس کو جیسے ہم اوپن کرتے ہیں اس میں سب سے پہلے اس کی پروٹیکشن کے لیے یہ فارم ہوتا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پر ایک کارڈ ملتا ہے جس کے اوپر تینگرٹیلیشن آن یور سبسکرائبر یہ دیکھیں میں آپ کو دکھا بھی دیتا ہوں
اگر کیمرہ اس کو یہاں پر فوکس کرے تو یہ دیکھیں ٹھیک ہے یہ کارڈ ملتا ہے اس کے بعد یہاں پر ایک یہ کارڈ ملتا ہے جس کے اوپر ساری لیٹیل لکھی ہوتی ہے اور لاس میں نیل موہن یوٹیوب سی ای او کی سگنیچر بھی ہوتے ہیں
تو یہ بھی میں دکھا دیتا ہوں اگر کیمرہ میں یہ فوکس میں آتا ہے تو ٹھیک ہے آئی ٹھینکس یہ فوکس میں نہیں آرہا تو یہ دیکھیں یہ ایک کارڈ ہمیں ساتھ ملتا ہے اور اس کارڈ کے بعد آئینلی وہ چیز جس کے لیے ہر یوٹیوبر ویٹ کرتا ہے
اور ہر یوٹیوبر کا ڈرین ہوتا ہے اور وہ ہے سلور پلیٹ بٹن ٹھیک ہے ایک اور کارڈی ہوتا ہے دلکل لاس میں یہ دیکھیں یہ بھی میں آپ کو دکھا دیتا ہوں تو میں نے کوشش کیا ہے کہ اس باکس کے اندر جو جو چیزیں ہیں
وہ میں آپ کو دکھا دوں یہ دیکھیں یہ پروٹیکشن کے لیے ہوتا ہے ٹھیک ہے اور آخری یہاں پر دیکھیں تو یہ رہا ہمارا سلور پلی بٹن یہ دیکھیں اور اس پر یہاں پر
یہ ایک پروٹیکشن ہے یہ بھی ہٹا دیتے ہیں صحیح ہے اب اس کو چیک کریں اور سب سے جو انٹرکٹنگ بات ہے یہاں پر ہمارے چینل کا نیم بھی ہے یہ میرے چینل کے نیم نہیں ہے یہ ہمارے چینل کا نیم ہے کیونکہ یہ پوسیبل ہو پایا ہے آپ کی محبت آپ کی دعائیں اور آپ کی سپورٹ کی وجہ سے
تو یہاں پر لکھا ہے presented to سید یاشر باز فارپا سنگھ من لیف سبسکرائبر اگر میں کیمرہ میں دکھانے کی کوشش کروں تو آئی تینک کو یہاں پر نام آپ کو نظر آئے گا اور یقین جانے لفظوں میں یہ خوشی ایکسپلین نہیں کر سکتا
کہ ایک یوٹیوبر کو اس کی کتنی خوشی ہوتی ہے لیکن الحمدللہ اللہ کا لاقلہ شکر ہے کہ یہ چیزیں ہمیں نصیب ہوئی ہیں تو یہ رہا ہمارے چینل کا فائنل سلور پلے بٹن جو کہ یہاں پر لگا بھی دیتے ہیں
فیلال میں آرزی یہاں پر لگا رہا ہوں اس کے بعد میں ایک کمیونٹی پوس لگاؤں گا جیسے آپ کی رائے ہوگی ہم اس کو وہاں پر لگائیں گے ٹھیک ہے تو فلال میں اس کو یہاں پر رکھتا ہوں تو اس کو ہم نے یہاں پر اڈجیسٹ کر دیا ہے
آرہی اڈجیسٹ کی ہے بعد میں اس کو سیکٹ کر لیں گے تو یقین جانے سوڈیو میں ایک الگ سی جان آگئی ہے الحمدللہ چکر اس کی ذات کا تو یہ خوشی تھی بہت بڑی خوشی تھی میرے لئے جو میں نے آپ سب کے ساتھ مل کر انجوائے کی
الحمدللہ اور دعا بھی کی کہ اللہ آپ کو بھی یہ خوشی نصیب کرے امید کرتے ہو یہ ویڈیو آپ کو اچھی لگی ہوگی اگر اچھی لگی ہے بھائی کی نینت نظر آئی ہے تو ایک لائک ضرور سے کر دیں یہ ہمارے لئے موٹیویشن ہوتی ہے اور اگر نیسٹ بھی اس چینل کے اوپر آپ انفورمیٹک ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں
تو اس کو سبسکرائب کر کے بیل نوکیشن کال پر سلیکس کریں اب اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے لئے ایک نیا یوٹیوب چینل ہم کیریٹ کریں گے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چینل ہم چیک کریں وہ بھی پی ڈی ایف ریزلٹ کے اندر دبائی انسٹرگرام اکاؤنٹ کے اوپر آپ ہم سے کانٹیکٹ کر سکتے ہیں
اپنا رکھیزہ دیر سارا خیال اللہ حافظ
