---
title: 'Binance Futures Trading | Trailing Stop Loss Binance Futures | No Loss Trading Strategy'
source: 'https://youtube.com/watch?v=IJfdnSW6K9w'
video_id: 'IJfdnSW6K9w'
date: 2026-10-01
duration_sec: 508
channel: 'MR Qasim Wattoo'
---

# Binance Futures Trading | Trailing Stop Loss Binance Futures | No Loss Trading Strategy

> Source: [Binance Futures Trading | Trailing Stop Loss Binance Futures | No Loss Trading Strategy](https://youtube.com/watch?v=IJfdnSW6K9w)

## Summary

This video explains how to set a trailing stop loss in futures trading, contrasting it with fixed stop losses. The creator demonstrates the process on a trading platform, showing how to adjust stop levels as the market moves to lock in profits and minimize losses.

### Key Points

- **Introduction to Trailing Stop Losses** [00:01] — The video introduces the topic of trailing stop losses in futures trading, referencing a previous video on spot trading.
- **Fixed Stop Loss Method** [00:25] — The first method involves setting a fixed stop loss at a specific price or percentage, but the creator finds it less effective for futures.
- **Drawback of Fixed Stop Losses** [01:01] — If the market doesn't hit the target and drops below entry, a fixed stop loss can result in a loss, which is a key drawback.
- **Setting Up Trailing Stop Loss** [01:53] — The creator demonstrates how to set a trailing stop loss on the platform, showing the interface and options.
- **Example with Entry and Target** [03:12] — An example shows entering at $3,000, setting a target at $3,200, and using a stop loss to protect against downside.
- **Adjusting Stop Loss Upward** [04:33] — As the market rises, the stop loss is moved up to lock in profits, e.g., from $3,000 to $3,050.
- **Maintaining a Buffer** [04:59] — A buffer of $200 is maintained to allow for market fluctuations without getting stopped out prematurely.
- **Locking in Profits** [05:25] — The creator explains how to keep raising the stop loss as the market climbs, ensuring profits are locked in.
- **Example with Higher Price Levels** [05:51] — A practical example shows moving the stop loss to $4,500 if the market reaches $5,000, allowing for a $500 dip.
- **Conclusion and Call to Action** [08:11] — The video concludes with a recap and a call to subscribe, like, and comment.

### Conclusion

Trailing stop losses are a powerful tool for futures traders to lock in profits and minimize losses by adjusting stop levels as the market moves favorably.

## Transcript

ہم نے اپنی لاخٹ پرزیو کے باوٹ چیئے تھے سپورٹ ٹریڈنگ کے بارے میں اور سپورٹ ٹریڈنگ میں کس طرح سے ٹریڈنگ سپورپ خلاص لگا سکتے ہیں لیکن ہم فیوچر لڈ میں کس طرح سے ٹریڈنگ سپورپ خلاص لگا سکتے ہیں فیوچر لڈ میں ٹریڈنگ سپورپ خلاص
لگ کے دو طریقہ کا ہیں سب سے پہلی چیز کو جو میں اپنی لاخٹ پرزیو میں بتائی تھی اگر یہاں پر ہمارے پاس موجود ہے limit یہاں سے ہم trading stop loss select کرتے ہیں اور ادھر ہم نے
اپنی percentage select کرنی ہے actual price select کرنی ہے market اور اپنی amount select کرنی ہے کہ ہم نے کہاں پر اپنی trade close کرنی ہے لیکن یہ طریقہ future trading کے لیے مجھے کوئی اتنا
اچھا نہیں لگا personal preference ہوتی ہے ہر بندے کی آپ کی اپنی preference ہو سکتی ہے میری اپنی preference ہو سکتی ہے مجھے کچھ اچھا لگ سکتا ہے مجھے کچھ اچھا نہیں لگ سکتا کیونکہ اس میں ریزن یہ ہے کہ ہم اگر زیرو پوائنٹ ہم for example
یہاں پر ایسیریہ میں ٹریڈ لے رہے ہیں تین ہزار ڈالر سے اور ہم نے اپنا ٹارگٹ شیٹ کر لیا ہے بتیس سو ڈالر بتیس سو ڈالر ہم نے اپنا ٹارگٹ شیٹ کر لیا ہے تو اگر ہم وہاں سے
ہم اپنی رفت منیجمنٹ بھی ساتھ ساتھ کر رہے ہیں تارگٹ سیٹ کیا ہوئے لیکن تارگٹ سیٹ پر اگر مارکٹ نہیں جاتی اور وہاں سے نیچے آ جاتی ہے اور تین ہزار سے بھی نیچے ٹکا جاتی ہے تو ہم کیا کریں گے ہم نے اوٹومیٹک ٹریننگ
سٹاپلاک یہاں سے یوز نہیں کرنا یہ ان لوگوں کے لئے بتا رہا ہوں جو لوگ اپنا تیکنیکل انیلیسیس کرتے ہیں اور اپنی رسمنیزمنٹ کر کے اور اپنی tools بغیرہ use کر کے دیکھتے ہیں کہ یہاں پر ہماری market جا سکتی ہے
تو اس کے لئے رسائیت کی بات ہے کہ وہ اپنا target accept کر لیتے ہیں کہ میں نے اتنے دس reward ratio پہ جا کے اپنا target achieve کر لینا ہے اور یہاں سے میں نے market سے نکل جانا ہے اس سے اوپر جتنی مردی چلی جائے لیکن اگر ہم manually trading stop loss لگانا چاہتے ہیں
تو کیسے کام کرے گا وہ اور کس طرح سے سے anding ہو سکتی ہے اور کس طرح سے ہم اپنے loss سے بچ سکتے ہیں نیچے آتے ہیں یہاں پر ہمارے پاس لکھا وہ موجود ہیں ٹاپ پروپٹ اینڈ لاس ایڈجسٹ ایوریڈ پلوز پوزیشن انکومنٹ ہو جائے
ہیں ہم نے جس جانا ہے ٹاپ پروپٹ اینڈ لاس پہ اس سے ہم کلک کرتے ہیں ٹاپ پروپٹ اینڈ لاس پہ ہم آگئے ہیں یہاں پہ ہم جیسے ہی آئے ہیں
کہ یہاں پر میں یہ بتا رہا ہوں کہ آپ کو کتنا پروفٹ ہو جائے گا اس میں اگر یہ چار ہزار ڈالر پر جاتا ہے تو آپ کو یہاں پر کتنا پروفٹ ہو جائے گا لیکن اگر ہم یہاں پر لگاتے ہیں سٹاپ لاڈز اب سٹاپ لاڈز کسی ہی ہوتا ہے
سٹاپ لاڈز کسی ہی ہوتا ہے جناب کہ میری entry price ہے یہاں پر اٹھارہ سو دوسٹھ ڈالر میں اپنا سٹاپ لاڈز لگا دیتا ہوں for example سترہ سو اسی ڈالر کا سترہ سو سی ڈالر کا جسٹ کوڈر ایڈ زامپل
تو یہاں بھی مجھے یہ دکھا رہا ہے کہ آپ کو اگر اٹھارہ سو سو ڈالر سے سترہ سو سی ڈالر پر نیچے جاتا ہے تو آپ کو ایک سو پینسٹھ ڈالر کا لاس ہو جائے گا لیکن اب کیونکہ یہاں پر مارکٹ میری جو ہے وہ اکتیس سو بیس پر چل رہی ہے
تو یہاں سے میں نے اپنا پروفیٹ بک کرنا ہے لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ ایکچولی مجھے اوپر اوپر جیسے جاتا جائے تو میرا پروپٹ بڑھتا جائے لیکن میں یہاں سے مارکٹ چلی ایک بھی نہیں کرنا چاہتا ہوں
تو میں دیکھوں گا یہاں پر کہ اکتیس سو دیس ڈالر اس لائن سے چل رہی ہے پرائیڈ اکتیس سو دیس ڈالر اس لائن سے چل رہی ہے مارکٹ میں اور یہاں پر میں دیکھوں گا کہ مارکٹ یہاں سے نیچے کتنی آ سکتی ہے
جہاں پر اگر مارکٹ اس سے بھی ایچھے آئے تو مجھے پروفیٹ میرا مل گئے میں لانس منا جاؤں یہ کبھیس دولر میرا اوپن ورڈر ہے اب یہاں پہ میں دیکھتا ہوں
کہ فور ایزامپل مارکٹ آ جاتی ہے یہ تین ہزار دولر پہ اور مجھے خطرہ ہے کہ تین ہزار دولر سے جنیٹے جا سکتی ہے تو ایک کو بیس دولر کا میں نے یہاں پہ مارجن رکھی ہے تین ہزار دولر پہ اگر آتی ہے
اگر مجھے پروفیٹ ہو جائے گا اور یہاں پہ جیسے ہی 3000 پی آئے گی یہ میرا سٹاپ لاس ہوگا 6500
فور ازمپل یہ مارکٹ یہاں سے چلی جاتی ہے پیمپیس کو پہ اب میں نے یہاں پہ لگایا ہوگا تین ہزار یہاں تو میں نے اپنا جو ٹریلنگ سپلوز ہے یہ میں نے تین ہزار لگایا ہوگا اب جیسے یہاں سے مارکٹ
اکتیس سو بیس سے اوپر بچیس سو پہ چلی جاتی ہے فور ایزامپل بچیس سو پہ چلی جاتی ہے میں اپنا سٹاپ لاؤڈ اٹھاؤں گا اور یہاں سے تین ہزار پچاس کر دوں گا میں پچاس ڈالر اوپر آ چکا ہوں
تو میرا پروفٹ یہاں سے چھے زار آٹھ پچاس ہو گیا چھے زار پانیس سو ستر سے چھے زار آٹھ پچاس ہو گیا میں دیکھتا ہوں کہ مارکٹ جو ہے وہ چلی گئے اگر مجھے سینتیس سو ڈالر دے تو میں اپنا سٹاپ لاس اٹھاؤں گا اور آ جاؤں گا تیس تیس پاکھے
یعنی دو سو ڈالر کا مارجن میں رکھا ہوگا دو سو ڈالر کا میں نے مارجن رکھا ہوگا کہ اگر دو سو ڈالر کی ڈپ آتی بھی ہے تو میرا سٹاپ لاس ایوریٹ نہ ہو بلکہ ٹریڈ اوپر جاتی جائے تو میرا پاکھے جوہر آگے بڑھ سا جائے
اب جب 3300 پہ آئے گا یہاں پر 3300 پہ آتا ہے تو مجھے پروسٹ ہو جائے گا 8233 ڈالر کا یہاں پر میرا سپلوس اگر 3300 ہو جاتا ہے مارکٹ کی پرائز 3500 پہ چلی جاتی ہے
تو میں نے اپنا 200 ڈالر کا مارجن رکھ کے 3300 پہ آتا ہے سیمیتی طرح سے آپ اپنا سپلوس جو ہے وہ اٹھا اٹھا کے اوپر کرتے جائیں گے جس سے یہ ہوگا کہ آپ نے اوپر اپنا ایک مارجن بھی رکھا ہوئے کہ مجھے اتنا لیبرج رکھے
مارکٹ دو سو ڈالر کا دیڑھ سو ڈالر کا سو ڈالر کا ڈک جو ہے وہ برداشت کرنے کی میرے آرڈر میں حمد ہو لیکن جاتی جاتے اوپر جاتی جائے دو سو ڈالر کے مارگن سے اپنا جو سٹاپ لاؤٹ ہے وہ اٹھا کے اوپر
کرتا جاؤں فرمیز ایتھیلین جو ہے وہ پانچ ہزار پہ چلا جاتا ہے ایتھیلین پانچ ہزار پہ چلا جاتا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہاں سے بڑی ڈپ آ سکتی ہے تو میں اپنا ٹریلنگ سٹاپ لاس یہاں سے اٹھا کر 45 کوپے کرسوں گا
کہ 500 ڈالر کی بھی اگر ایسی ریئر میں ڈپ آتا ہے تو گنجائش ہو کہ میرا آرڈر جو ہے وہ یہاں پر لگا رہے ہیں لیکن اگر پھر بھی پھر بھی اگر میرا آرڈر یہاں پر سٹاپ لاس نہیں ٹھوٹا ہے
45 45 میں زیادہ
سے زیادہ پروفٹ میں مارکیٹ سے نکل رہا ہوں یہ ہوتا ہے فائدہ ٹریلنگ سٹاپ لاؤس کا جتنے بھی لوگ ہیں میں نے لاسٹ سپاٹ ریڈنگ میں ٹریلنگ سٹاپ لاؤس بتایا تھا اور یہاں میں آپ کو فیوچرز میں بھی ٹرلنگ سٹاپ لاس باتا رہوں
کہ جب آپ کی مارچیٹ آپ کی بائنگ پرائیڈ پر اوپر چلی جائے جتنا آپ نے مارجن لگایا ہوئے آپ کی پرائیڈ چل رہی ہے پانچ ڈالر کے آپ پروفٹ میں جا رہے ہیں آپ پانچ ڈالر کے پروفٹ میں جا رہے ہیں
تو آپ نے اپنی پرائیڈ پر سٹاپ لاس لگا دینا ہے دو ڈالر کا کہ دو ڈالر پر آئے تو میرا trade close ہو جائے میری buying price سے نیچے market نہیں جانی چاہیے اگر آپ کا profit چلا جاتا ہے
10$ پہ تو آپ نے اپنا stop loss نیچے سے اٹھا کر کر دینا ہے 7$ پہ 6-7$ پہ کہ اگر 6-7$ پہ نیچے market آتی ہے کسی وجہ سے تو news ہے یا تو depend اور اگر اس وجہ سے market نیچے آتی ہے
تو یہاں تو میری trade close ہو جائے مجھے 7$ کا profit مل جائے پھر نیچے آئے گی میں دوبارہ buying کر لوں گا یہ نہ ہو کہ 10$ کے profit میں جاؤں اور وہاں سے مارکٹ نیچے گئے اور میری مائن پرائیس بھی نیچے چلی جائے اور مجھے لوسٹ شو ہونے لگ جائے
مجھے ریڈ کینڈلز نظر آنے لگ جائیں جیسے جیسے مارکٹ اوپر جاتی جائے ویسے ویسے آپ نے اپنا سٹاپ لاس اتھا کر اوپر کرتے جانے آپ کا پروفیٹ 50 ڈالر پر چلا گیا تو آپ نے اپنا جو مارکن ہے وہ 40 ڈالر پر اٹھ لینا ہے آپ نے اپنا سٹاپ لاس چالیس ڈالر پر فیکس کر دینا ہے
کہ اگر مارکٹ پچاس ڈالر سے نیچے گرتی ہے تو چالیس ڈالر مجھے دے کے جائیں اس سے نیچے کہاں پر جائے گی میں اس لکھ پر دوبارہ پرچیز کر دوں گا یا جیسے ہی دوبارہ آپ نے اگلی ٹریڈ لینے کوئی آپ نے کسی طرح سے ٹی اے کیا ہوگا
یا جس طرح سے جو آپ نے ٹریڈ لینی ہے تو آپ اگلی ٹریڈ کا پھر انتظار کریں گے کم از کم آپ زیادہ سے زیادہ پروفٹ میں جائیں گے اور آپ سٹاپ لاس سے بھی بچ جائیں گے رفک ریوارڈ ریشو سے بھی بیشتر یہ ہے کہ آپ اپنا ٹریننگ سٹاپ لاس ایکسٹر کریں
یہ ہے طریقہ کار کہ آپ فیوچرز ٹرینگ میں کس طرح سے ٹریننگ سٹاپ لاس اپنا یہاں پر ایکسٹر کرتے ہیں کس طرح سے آپ زیادہ سے زیادہ یہاں سے پروفٹ بک کر سکتے ہیں گوھر میں یاد رکھیں گے چینل کو سبسکرائب لازمی کر لیجئے گا
ویڈیو کو لائک کر دیجئے گا اور کمنٹس میں لازمی اپنی لائک اظہار کیا کریں خدا حافظ
