---
title: 'How to Mark Levels in Trading: Structure and Volume Guide'
source: 'https://youtube.com/watch?v=fpCBXkVTlfE'
video_id: 'fpCBXkVTlfE'
date: 2026-09-02
duration_sec: 964
channel: 'Trade With Hamza '
---

# How to Mark Levels in Trading: Structure and Volume Guide

> Source: [How to Mark Levels in Trading: Structure and Volume Guide](https://youtube.com/watch?v=fpCBXkVTlfE)

## Summary

The video explains how to identify and trade key market levels using price action and volume-based analysis. The creator emphasizes the importance of understanding market structure and sticking to a single strategy to avoid confusion and losses.

### Key Points

- **Introduction and Importance of Levels** [00:00] — The video addresses common questions about marking levels in trading. The creator stresses that only two levels matter and that trading should be level-to-level, avoiding FOMO entries.
- **Market Structure is Crucial** [01:07] — Understanding market structure is essential for technical analysis. The creator refers to previous videos for a proper structure guide and advises sticking to one approach, either SMC or price action, to avoid losses.
- **Confirmation and Strategy** [02:11] — The main thing is confirmation based on your strategy. Combining volume-based trading with VSA (Volume Spread Analysis) can yield amazing results, but beginners should focus on price action first.
- **Two Levels in an Uptrend** [03:19] — In an uptrend, the market makes higher highs and higher lows. The first level is the break and retest of a previous high (break of structure), and the second is the extreme level (higher high).
- **Fibonacci and Confirmation** [04:18] — Apply Fibonacci to the impulse wave that broke structure. The golden zone (50-80% retracement) is a strong level, especially if it coincides with the break and retest. Imbalance adds further confirmation.
- **Extreme Level in Uptrend** [05:21] — The extreme level is the higher high, a strong level because breaking it changes the trend. If an order block is present at this level, it becomes even more significant.
- **Execution and Stop Loss** [06:30] — Avoid limit orders initially; use market orders to avoid stop-loss hunting. As experience grows, limit orders become viable. Always set stop-loss based on the level's structure.
- **Downtrend Levels** [07:30] — In a downtrend, the same two levels apply but inverted: break and retest of a lower low (now resistance) and the extreme level (lower high). Fibonacci golden zone and imbalance enhance these levels.
- **Volume-Based Levels** [08:59] — Using volume indicators, mark the high and low of candles with ultra-high volume. These levels act as strong support/resistance and are tested repeatedly. Apply this on any timeframe, e.g., daily, 4-hour, 1-hour.
- **Patience and Confirmation** [12:41] — Wait for a clear sign on a lower timeframe before entering. The levels are strong, and the market often respects them, providing significant moves. Combining volume and structure gives the best results.

### Conclusion

Mastering market structure and volume-based levels is key to successful trading. Stick to one strategy, wait for confirmation, and trade level-to-level to avoid losses.

## Transcript

السلام علیکم ایسے اوپس اوپس آپ ٹھیک ہوں گے ویڈیو ایسے تھوڑی لیٹ آ رہی ہے آج کل بزرگ ہوں تھوڑا تو کوئی نہیں انشاء اللہ اگر میں ریگولر ویڈیوز اپلوڈ چیک کروں گا تو آج کی اس ویڈیو میں ہم کریں گے لیولز لیولز پہ یار میں نے آج ریڈی بہت سے ویڈیوز بنائی ہیں لیکن پھر بھی آپ لوگوں کی ایکس پر پویسنز آتی ہیں یار ہم لیولز کیسے مارک کریں کیونکہ امپورٹنٹ چیز ہی آپ کے آہ ٹیک
لیکن اسٹریکچر کے مطابق میں میں نے آپ کو بتایا ہوا ہے کہ اسٹریکچر میں آپ کے کتنے لیولز ہوتے ہیں صرف دو ہی لیولز ہیں صرف یار انہیں ہی فالو کرو ٹھیک ہے ناہین چیز یہ ہے ٹریڈنگ میں کہ لیول ٹو لیول پلے کرنا ہوتا ہے ہم کیا کرتے ہیں بھائی صاحب اپنے لیولز مارک ہی ہوئے اور فومو میں کوئی دیئے انٹر کلیس کر لیتے ہیں
ابھی مارکٹ اوپر چلی جائے گی ہم بھی جو اینا انٹر ہو جاتے ہیں اور حقیقت ہے کہ مارکٹ وہیں سے دڑام کر کے نیٹے آکے آپ لوگوں کے شاپلو سلیک اوپر جاتی ہے ٹھیک ہے تو سٹرکٹر میں گہر سے میں ریپیٹ کر دیتا ہوں دیکھیں سٹرکٹر سمجھنا بہت امپورٹنٹ ہے مارکٹ میں اگر ٹیکنیکل انیلسز میں آپ نے مصری کرنی ہے تو اس کے لیے آپ کو مارکٹ کا سٹرکٹر سمجھنا ہوگا
سٹرکچر پہ اگر میں نے ویڈیوز بنائی ہیں آپ نے وہ لاجمی دیکھنی ہے جو ریسنٹ والی ہے آپ دیکھنے دیکھ لیں اس میں میں نے جو ہے نا پراپر سٹرکچر گائیڈ کیا ہوا ہے ٹھیک ہے اب سٹرکچر بھی اکثر پیسن آتا ہے کہ یار ہم ایساں سی سٹرکچر کریں یا سمپل جو ہے نا جس نام انڈیوسمنٹ ایڈ نہیں کرتے آپ جس کو کہا سکتے ہو پرائیز ایکشن میں پرائیز ایکشن نام انڈیوسمنٹ ایڈ نہیں کرتے
تو ان دونوں میں سے کون سا ہمیں کرنا چاہئے؟ میں یہ نہیں کہتا کہ اسم سی بکواس ہے یا پرائز ایکشن بکواس ہے دونوں ہی اچھے ہیں، دونوں میں سے ہر کسی ایک پر گریپ کریں یہ نہ کرو کہ آج اسم سی کا سٹرکٹر دیکھ رہے ہو، کل پرائز ایکشن کا دیکھو
اگر ایسے کرو گے تو وہاں پہ آپ نے ہنڈرڈ پرسنٹ لوس ہی کرنا ہے پروفیٹ نہیں بنا مانا، ٹھیک ہے؟ تو ان میں سے کوئی بھی کر سکتے ہیں اور اس ایسی نہیں کہہ ہوتا ہے کہ ہم انڈیوسمنٹ ایڈ کرتے ہیں انڈیوسمنٹ کیا ہوتا ہے جس میں آپ کہہ سکتے ہو کہ سٹوپ لاس فنڈنگ ہوتی ہے اس میں
ٹھیک ہے لیکویڈیٹی ہوتی ہے سائز ایکشن میں ہم سمپل کسی قسم کی انڈیوسمنٹ ایڈ نہیں کرتے لوگ سیدھا جوانا اسٹرکچر جو بند رہا ہے بریک ہو رہی ہیں اسٹرکچر انہیں کوئی اجس فاؤنڈ کرتے ہیں ریٹریسمنٹ امپلس ویب مورڈ وہ میں آپ کو بھی گیم سے بتا دیتا ہوں
ان دونوں میں سے آپ کوئی نہیں کر سکتے دیکھیں مہین چیز ہے کنفومیشن آپ کی سٹریٹیجی پر ٹریڈ کر دیو کی سٹریٹیجی کی وجہ سے آپ مارکٹ میں بائی سیلنگ کر رہے ہو مہین چیز وہ ہے ایسا سیکھا کرو سٹریٹیجی آپ کے اچھی ہے پروفیٹ ہوگا
سٹریٹیجی آپ کی سٹرونگ ہے پھر بھی آپ کو افیٹیج نہ مانے سٹریٹیجی ہماری کیا ہے کہ ہم والیوم بیس ٹریڈنگ جانا کر رہے ہوتے ہیں اب دیکھیں میں کوئی چیز بتا دوں
سٹریٹیجی بیڈاؤٹ والیوم کچھ بھی نہیں ہے اگر اس کے ساتھ سٹریٹیجی کے ساتھ آپ وی آس اے کو کمبائن کر لیں بہت امیزنگ ریزولٹس آنے ہیں اگر ایس ایم سی کے ساتھ وی آس اے کو کمبائن کرتے ہو
تو پھر بھی بہت مزیدی ریزولٹس آپ کو مل دیں گے ایسا چیز جو ہے بگنر جو ہے ایک نئو بھی اسٹریڈر جو ہو دیں گے بگنر آپ کیا سکتے ہو وہ ایسا چیز اور آئی سٹریڈر میں بھی بالکل نہ پائیں
کیونکہ کافی ایڈوانس چیزیں ہیں ان میں آپ نے کنفیوز ہی ہونا ہے آپ سکارٹ میں جسٹ پرائز ایکشن کو سمجھیں انف ہے آپ کے لئے اب میں نے پرائز ایکشن والے جو سٹرکچر ہے اس میں میں نے کیا بتایا ہوئے کہ مارکٹ جب آپ پرینڈ میں ہوتی ہے وہ کچھ ہائر ہائز ہائر لوز لگاتی ہے اس طرح سے
ٹھیک ہے ادھر ہمارے پاس دو ہی لیول ہیں یعنی میں اگر آ جاتا ہوں لسٹ پوز مارکٹ میں یہ والا جو ہائی ہے اس کو بریک کی ہے بی او ایس ہوئے آپ کا بریک آف سٹرکٹر ہوئے اور اس کو کیا کہتے ہیں ہم پرینڈ میں یہ ہماری ریکریسمنٹ ویو ہے
اور یہ والی جو ویو جو سٹرکٹر کو بریک کرتی ہے اس کو ہم کہتے ہیں انپلس ویو ٹھیک ہے یہ دیو کا نام بھی آپ کو بتاؤنا چاہئے اس کے بعد اب آتے ہم لیول سے دیکھیں پہلا لیول جسے ہم کہتے ہیں سپورٹ اینڈ
ریزسٹنس اگر آپ نے پڑھی ہے تو سپورٹ ریزسنس کا ایک رول ہے کہ لیکن یہ آپ کے ایک سپورٹ ہے جب بھی آپ کی سپورٹ بریک ہوتی ہے
یہ پہلے کیا تھا ریزسنس تھا اب یہ ایزا سپورٹ اس کو کام کرنا چاہیے پس لیول ہمارے پاس یہ ہوتا ہے اب اس لیول میں مزید آپ کو اگر میں ایکٹری ریسی بتاؤں تو آپ نے کیا کرنا ہے
فیبوناسی کو اس امپلس ویب میں لگانا ہے جس ویڈ میں اسٹریکسر کو بریک کیا ہے اب لگانا کب ہے جب مارکٹ کو اوپر ریٹریس کرنا سار جاتا ہے ریٹریس میں کب پتہ چلتی ہے جب مارکٹ ایک ہائیس کانڈل لگائے اس کا لو بریک کر جاتا ہے
اس کے بعد مارکٹ اگر ڈاؤن وڈ آ رہی ہے تو اس مین کے مارکٹ ریٹریس کر رہی ہے اس ہائر لو سے لے کے اس نیو ہائر ہائی تک آپ نے شیبوناچی ٹول کو لگانا ہے آپ کے پاس موسلی 80-90% یہی لیول بنتا ہے
آپ کا گولڈن زون اگر شیوناچی کا گولڈن زون بھی ادھر آ رہا ہے تو یہ لیول بہت اچھا ورک کرتا ہے جو مارکیٹ ادھر آتی ہے آپ کو جسٹ کنفرمیشن چاہیے دن آپ مارکیٹ میں اندر ہو سکتے ہیں
ایک اور اگر آپ کو اس لیول کی کنفرمیشن بتاؤں تو اگر اس لیول پہ یہ والا جو لیول ہے جہاں پہ اس ہائی کو بے کیا گیا اگر ادھر کسی قسم کا انڈیلینس ہے یہ لیول اور بھی
اچھے سے کام کرے گا ٹھیک ہے ایک لیول تو یہ ہو گیا آپ کا جسے ہم کہتے ہیں بریک اندریٹ آس اکس لوگ کہتے ہیں اس کو بریکر بلوک ٹھیک ہے دوسری نمبر تے آپ کا جو لیول ہوتا ہے وہ ایکسٹریم والا ہوتا
ہے دیکھیں اپ ٹرینڈ میں آپ کا جو ہائرل ہوتا ہے اس قوم کہتے ہیں ایکسٹرونگ ایریا یہ ہے کیونکہ اگر یہ بریک ہوتا ہے تو مارکٹ کا ٹرینڈ ہی یہاں سے شینج جاتا ہے ٹھیک ہے اگر یہ بریک ہو جاتا
تو تم جاتا ہے مارکٹ میں جو اب ٹرینڈ میں آپ کا ہائرل ہوتا ہے یہ ایک سٹرونگ لیول ہوگا اور جو ہائر آئی ہوتا ہے یہ ویگ لیول ہوتا ہے کیونکہ مارکٹ میں اب ٹرینڈ میں اس کو بریک کر کے نیو ہائل لے جانا ہوتا ہے اگر آپ سپورٹ ریزیسنس بیسٹ ریڈی میں کاری ہیں پھر بھی آپ کو اسٹرکچر کا
باتا ہونا چاہیے ٹھیک ہے اس لیے اتنا ایمپورٹنٹ ہے ٹھیک سیکنڈ لیول ہمارے پاس جانا ہے یہ ایکسٹریم والا ہے اور ایکسٹریم لیول کی اکیریسن میں آپ کو بتاتا ہوں اگر یہاں پہ آپ کو آرڈر بلوک دیکھنے کو ملتا ہے آرڈر بلوک کیسا ہوتا ہے اس میں نے آریڈی جو ہے نا بتایا ہوئے بہت
بار بتایا ہوئے ٹھیک اگر یہ ایکسٹریم پہ آرڈر بلوک ہے تو اگین سے آپ کو یہاں پہ بھی جسٹ کنفرمیشن چاہیے سٹوپ لوس اپنی جو اس کے اکوارڈنگ ہم سیٹ کریں گے کیونکہ ہر ٹائم سینڈ سوپلوس نہیں ہوتا
میں یہ نہیں کہوں گا کہ اس لوگیں نیچے رکھیں سامنٹائنگ یہ سوپلوس ہو کے مارکٹ اس لیول کے اندر آ جاتی ہے ٹھیک ہے تو لیمیٹ آرڈر تو میں کسی کو ریکمینٹ نہیں کروں گا وہ لیمیٹ آرڈر پہ جو اینا ورڈ کرے لیمیٹ آرڈر پہ اگر آپ نے کام کیا بھائی سا موسلی آپ کے سوپلوس ہنٹنگ ہونی ہے
ٹھیک ہے لائک مارکٹ میں ڈاٹ کے آپ نے trade کو execute کرنا ہے ہاں وقت کے ساتھ جب آپ experience بڑھ جائے پھر آپ limit order لگائیں جب آپ کو مارکٹ کی سمجھ آجائے پھر کوئی tension نہیں ہے ٹھیک ہے دو levels بتائیں this one is break
and retest and this one exchange دونوں levels سے میں نے ان کے accuracy نے بتا دیا یار اگر ان levels سے یہ یہ چیزیں ہوتی ہے تو یہ بہت اچھی سے work کر دے اب آپ نے buying sorry selling climax پڑھی ہے market اگر اس level ایک suppose یہ سکسٹر میرا ایک گھنٹے گا one
ایک سال پر آپ نے پانچ منٹ پر آتی ہے اس لیول کا کلائنکس دیکھنے، کلائنکس دیکھنے، سلنگ کلائنکس دیکھنے یا اپ ٹرینڈ ہے، بائن کلائنکس کو بھی نہیں سیڑھنا، ٹھیک ہے؟ اس کے بعد ڈاؤن ٹرینڈ میں کیا سین ہے ڈاؤن ٹرینڈ میں سیم سین نہیں ہے لیکن اسی کا الٹ ہے یہ مارکٹ ڈاؤن ٹرینڈ میں لوور لو لگاتی ہے جب اس لو کو بریک کر کے مارکٹ نے یہ لیو لو لگایا اور ڈاؤن ٹرینڈ میں خوبصورت پہلے جو بائی کی ویب ہوتی ہے اس کو ہم کہتے ہیں ریٹریسمنٹ اور جو ویب سٹرکٹر بریک کرتی ہے اس کو کہتے ہیں انپلس ویب
ٹھیک ہے اب یہاں پہ جب مارکٹ نے اس سپیکچر کو بریک کیا دیویس کر کے جب مارکٹ ریٹریس کرنا سکارٹ کر دے ٹھیک ہے ریٹریس کرنا سکارٹ کر دے یہاں پہ سب سے پہلے ریٹریس کو بعد سائٹ کرو
اب دیکھتا ہے ایک ایلا لیول میرے پاس یہ ہے جس کو ہم کہتے ہیں بریک اینڈریٹس لیکن پہلے یہ سپورٹ تھی اب یہ کیا بن گئی ہے ریزسنس بن گئی ہے پہلی چیز دوسری نمبر پہ آپ کے لئے ایکسٹریم لیول ہے سین یہی
simple fit down trend fit impulse rate golden level mostly golden level
fifty percent retracement ہوتی ہے وہ یہی سے بن رہی ہوتی ہے تو آپ کا اگر golden level اس point پہ آ رہا ہے اور break and re-test دونوں سیم جو ہے نا price پہ بہت اچھا یہ work کرتا ہے سیم اسی طرح ایک اور چیز ادھر add کرنے
ہے کہ imbalance اگر ہے تو اور بھی اچھا کام کرے گا یہ level second level ہمارے پاس جو ایک سریم ہوتا ہے ڈاؤن ٹرینڈ میں آپ کا جو لوور ہائی ہوتا ہے بسیکلی آپ کو ڈاؤن ٹرینڈ میں اپنے ہائی کا پتہ ہونا چاہئے
یہ کنفرم ہائی ڈاؤن ٹرینڈ میں یہ ایک سرونگ کتلائی ہوتی ہے سرونگ ریزسنس ہوتی ہے بیکس اگر یہ بریک ہو گیا ٹرینڈ پہنچ جانا ہے ٹھیک ہے دن مارکٹ یہاں سے بائی سائر پہ موو کرتی ہے تو اپ ٹرینڈ میں آپ کو اپنے کنفرم لو کا پتا ہو
ڈاؤن ٹرینڈ میں آپ کو کنفرم ہائی کا پتا ہو یہ ہمارے پاس سٹرکٹر کے حوالے سے ہمارے پاس یہ لیولز ہیں ہمارے پاس ایک اور لیولز میں آپ کو اگر بتاؤں تو ان ٹرمز آف ڈی ایس اے
آ جاتے ہیں کسی اور چارج پہ میں آپ کو بتاتا ہوں جی بی پی جی ایس ڈی پی میں آ جاتا ہوں یہاں پہ میں نے ایک اوپن کر رکھا ہے یہ بہت پیارا سکسر بن جائے ہمارے پاس
میں کسی volatile tier میں آتا ہوں gold سے آتے ہیں کیونکہ وہ volatile ہے زیادہ اب آپ کیا کریں یہاں پہ volumes کی یہاں پہ میں آپ کو ابھی بتا رہا ہوں
یہ volumes کی terms ہیں یہ levels volumes کی basis ہیں یہ levels simple آپ نے لگانا ہے سب سے پہلے volume indicator جب volume indicator آپ کا لگ جائے اس کے بعد آپ کا
اس کے ساتھ ایک سبسکرائبی کام ہے کہ وہ کیا ہوگا آپ نے اس کینڈل کے ہائلو مارک کرنے ہیں جس میں ultra high volume آیا آپ بڑا time frame use کر سکتے ہو اب آپ نے کیا کرنے ہیں یہاں پہ
دیکھیں volume میں نے نیچے لگا لیا ہے daily time frame open کر لیا ہے آپ کو یہ time frame use کر سکتے ہو اب آپ نے وہ کینڈل دیکھنے ہیں جس میں سب سے بڑا volume اگر آپ کو یہاں پہ structure آتا ہے دیکھیں main کی structure ہے
اگر آپ کو پتا ہے یار structure bullish ہے یہ ہے structure اس طرح ہے اور اگر آپ کو یہ بھی پتا کہ مارکٹ بیریش ہے اس کے سطح داؤن ورڈ ہے پھر وہ بھی ایزی ہو جانا ہے آپ کے لئے ٹھیک ہے اب یہاں پہ دیکھیں سٹرکچر گلیش ہے
اب میرے پاس الٹرا ہائی والین کون کون سب سے بڑا والین یہ آیا ہوئے یہ آپ نے سمپل کرنا کہ اس کینڈل کے ہائی لو مار کر لینا کیونکہ الٹرا ہائی والین جس بھی کینڈل میں آتا ہے
اس کے ہائی لو جو انہیں ٹیش ہوتے ہیں آج نہ ہوں کل نہ ہوں ایک مہینے بعد بے شک ہو سال بعد ہو لیکن ہوتے ہیں ٹھیک ہے یہ ہائی لو میں نے مارک کر لی اب یہ دو لیولز ہیں آپ کے پاس بائن کے لیے
مارکٹ اپ سائیڈ پہ ہے اپ ٹھین میں جب تک یہ لیولز بریک نہیں ہو جاتے اس کے نیچے ڈیلی کلوزنگ نہیں ہو جاتی تب تک مارکٹ بائی ہے ٹھیک ہے تب تک ٹینسن نہیں لینی مارکٹ بائی جائے گی اگر یہ break ہو گیا تو پھر مارکٹ میں ہم نے جو
اینا sell side پہ دیکھنا ہے یہ daily basis پہ میں نے ایک دو levels مارک کی ہیں یہاں پہ آپ نے کیا دیکھنی ہے buying دیکھنی ہے کیونکہ یہ وہ candle ہے جس میں ultra high volume آیا ultra high volume مین smart money اس میں کچھ نہ کچھ کر رہی ہے یا buying کر رہی ہے یا selling
کر رہی ہے آپ stand کسی time frame پہ لگا سکتے ہو four hour پہ میں آتا ہوں آپ four hour پہ آ جاؤ simple four hour پہ یہاں پہ دیکھیں ایک میں میں تھوڑا سا اس پرین کو یہ کر دیتا ہوں جو اب اس پرین کے اکورڈنگ میرے پاس یہ
کینڈل ہے جس میں سب سے بڑا والیم آیا میں کیا کروں گا اس کینڈل کے ہائلو مار کر لوں گا یہ ٹھیک ہے اس کینڈل کا لو بھی مار کر لیتا ہوں یہ آپ کے پاس
دو بائن کے ایریاز آ گئے ہیں یہاں پہ دیکھو ایک بار ٹیس بھی ہو چکا ہے مارکٹ ادھر آس پاس آتی ہے اچھے خاصی پس دے چکی ہے ٹھیک ہے تقریباً سات آس سو پس مارکٹ نے یہاں سے دیئے ہیں یہ گھنٹے اس کے بعد یہاں پہ آپ اس
کینڈل میں بھی ایک بڑا والیم لگا لیکن سب سے بڑا والیم جو ہے نا وہ
ٹھیک ہے مطلب اتنے اچھے اور سٹرونگ پاورفل لیولز ہوتے ہیں اب ایون کسی بھی ٹائم فرام کے لائک اگر میں وان آور سو آور سے بھی آ جاتے ہیں ہم سو آور کو بھی دیکھ لیتے ہیں یہاں پر اگر میں دیکھوں تو سب سے بڑا وائلیوم ادھر ایک لگا ہوا ہے میرے پاس یہ والا
ٹھیک ہے میں نے کیا کرنا ہے سنپل بائی کی کینڈل کے حلو مار کرنے یہ پراپر آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پر جب تک آپ کو سائن ہی ملتا
کھوٹے ٹائم فرام پر بائی سالتا تب تک آپ نے کسی طرح کوئی ایکشن نہیں لینا یہاں پر دیکھیں مارکٹ میں خیال یہاں پر تو کافی یہ اوپر لیکیورٹی کریئٹ بھی ہوئی ہے تو ہی ہوئی ہے آج کل جو گولڈ کے حالات ہیں یہاں پہ دیکھیں ایک بار بائیں یہاں سے ملی یہ بھی تقریباً چوہ ٹکس کا موو ہے یہ بھی
ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ دیکھیں مارکیٹ نے سو ڈاؤنٹ کر کے ڈیئر کر کے اوپر اس میں شوپ آف ہنٹنگ کر کے واپس سے یہ نیچے آئی اگین سے یہاں سے نیچے آئی یہاں سے اس نے ساتھ ساٹھ ٹرکس کا موو دی ہے
اس کے بعد یہاں سے یہاں سے اس میں 123 تھیسٹ کیسٹ کا موو یہاں سے اس میں دیئے ہوئے ATF 1 سے بھی زیادہ 123 تھیسٹ کے یاد سے دیئے ہوئی ہے اس میں اب یہ 2 تسبیح والدر کا تائنر ہے اس بڑا والیم ہے اب اس کو دیکھ رہا ہوں
میں والن اوور پہ آتا ہوں وان آور کے اگر وہاں پر دیکھیں تو سام سے بڑا آرگرام دیئے ہوئے یہاں پر لگا ہوئے یہ والم ہے اس سکینڈل میں اس کے بعد میں دیکھتا ہوں آڈے کوئی لگا ہوئے ہے کیا نہیں لگا ہوا
نہیں ابھی تک یہ volume break نہیں ہوا سیم وہی کام کرنا ہے one hour پہ بھی یہ اس کا high آگیا یہ اس کا low آگیا یہ وہی point ہے یہ still وہی two hour والا ہی ہے
یہ کہ یہاں سے bind یہاں سے bind ملی ہے sculpt یہاں سے بنی ہے یہاں سے intraday بنی ہے یہاں پھر simple آپ نے جب تک آپ کو sign نہ ملے تب تک آپ نے trade ہی نہیں لینے یہ strong level ہیں بہت strong points ہوتے ہیں
اس کے بعد یہاں پہ دیکھیں یہ بڑے والیمز لگے ہیں یہ بڑے والیمز لگنا ستارتا ہو گئے ہیں آج یہ بڑے والیمز لگیں لیکن آپ نے main priorities کو دینے جو سب سے بڑا والیمز ہوگا آپ پندرہ منٹ پہ بھی آتے ہو نا
پندرہ منٹ پہ دیکھو آپ یہ جو نیچے پہاڑ بنے ہیں یہ تین پہاڑ آپ کو نظر آرہے ہیں ان تینوں میں دیکھیں سب سے بڑا والیمز ہم تین تین candles میں آئے ہیں آپ تینوں میں سے ایک ایک candle لے سکتے ہیں
اب یہ بڑا volume لگا ہے کہ اس candle میں I think so ایک second میں یہ candle میں لگا ہوا ہے
ہاں یہ candle ہے یہاں پہ دیکھیں buy ملا یہاں سے پھر اس کا high break ہوا اور وہی I test ہو کے market upside پہ نکل دے جس بندے کو climax آتی ہے نا وہ یہ levels اچھے سے سمجھتا ہوگا
اس کے بعد یہ ایک بڑا والیم آیا تھا اس جو ہے نا آپ کا mountain تو ہے آپ کا اس میں اس کے بعد یہ دیکھیں یہ level بھی اچھے ہیں خیر اس level کو آپ اس طرح سے کر سکتے اس کو اس بڑے یہ والا جو بڑا والیم ہے اس کے ساتھ ہی combine کر لیں گے
کیونکہ یہ strong level ہے اس میں ایک بڑا high volume بن گئی ہے strong bind area ہے یہ ٹھیک ہے اچھا تو آپ volume کی base کے یہ نکال سکتے ہیں اس کے علاوہ میں نے جو ہے نا آپ کو بتایا ہوئے ہیں گیا ہے کیا کہتے ہیں وہ گول پاور دیئر پاور اس پر میری ایک ویڈیو بنی ہے آپ
بے شک وہ دیکھ لیں یہ ناہم چیز ہیں جب تک لیولز نہیں ہوں گے تب تک آپ بائی سیل کہاں پہ کرو گے مجھے یہ بتاؤ جائے کنفرمیشنز آپ نے سیلنگ کلائمیکس بائن کلائمیکس کیسے ان کو کہاں پہ دیکھو گے ٹھیک لیول ٹو لیول آپ نے پلے کرنا ہے سمپل آپ کو والیم بیس اور سٹرکچر بیس
دونوں سمجھ آگئے ہوں یہ لیول ایک بھی فالو کرلو volume بھی ایک بھی فالو کرلو یا structure volume میں اگر فالو کرلو پھر بھی آپ کا structure کا جوانا پتہ ہونا چاہئے structure کا idea ہونا چاہئے کون سا structure باندھا
تو اس سے اچھا ہے آپ پہلے structure سمجھ لیں پھر ان دونوں methods کو آپ جوانا بے شک دونوں methods کو آپ follow کریں کوئی اس میں تیج نہیں ہو چھیک ہے اتھا آپ کو لیول کی سمجھا دی ہوگی
تو ملتے ہیں next ویڈیو میں موسیقا
