---
title: 'How to Earn Profit from Binance Copy Trading – Complete Guide'
source: 'https://youtube.com/watch?v=9Okg5IAzZwg'
video_id: '9Okg5IAzZwg'
date: 2026-09-06
duration_sec: 508
channel: 'How Crypto'
---

# How to Earn Profit from Binance Copy Trading – Complete Guide

> Source: [How to Earn Profit from Binance Copy Trading – Complete Guide](https://youtube.com/watch?v=9Okg5IAzZwg)

## Summary

The video is a step-by-step guide to Binance's spot copy trading feature, aimed at beginners who want to earn cryptocurrency profits without learning trading. The creator explains how to set up an account, select a trader to copy, configure amounts, and manage risks, while contrasting this method with paid signal groups.

### Key Points

- **Introduction to Copy Trading** [00:30] — The creator promises that viewers can earn profit through Binance's new spot copy trading feature, which is safer than futures.
- **Binance Account Setup** [01:33] — If you don't have a Binance account or verification, search YouTube for 'Binance account create' to find a tutorial.
- **Accessing Copy Trading** [02:13] — Go to Wallet, then Copy Trading. Spot copy trading is preferred over futures because it's less risky and halal.
- **Selecting a Trader** [03:07] — In the Copy Trading section, you can browse multiple traders, not just the creator. Check their 7-day performance (e.g., 15,235% gains).
- **Configuring Copy Settings** [04:32] — Click Copy, then choose Fixed Amount ($10–$1,000 per order) or Fixed Ratio ($100–$50,000 per order). Set a stop-loss if desired.
- **Risk and Stop-Loss** [05:35] — If the trader's trade dips and hits your stop-loss, you exit with a loss, but the trader may recover. Patience is key.
- **Exiting a Copy Trade** [06:27] — You can stop copying anytime via the 'Stop Copying' button. The creator advises patience for profits.
- **Comparison with Signal Groups** [07:17] — The creator criticizes paid signal groups and suggests copy trading as a better alternative, where you follow real traders.

## Transcript

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مجھے ہوگا اتنے profit آپ کو بھی ہوگا ہے نا مجھے کی بات کس طرح سے آئیے آپ کو بتاتا ہوں بینس نے سپورٹ copy trading شروع کر دی ہے پہلے future تھا جس میں اکاؤنٹ وارڈ ہو جاتے تھے لوگ زیادہ ہوتے تھے لیکن
سپورٹ میں دلکل ایسا نہیں ہے ساری details بتانے جا رہا ہوں کہ copy کس طرح سے کرنا ہے کتنی amount سے شروع کر سکتے ہو کتنا profit آئے گا کس طرح سے آئے گا کیا کیا details ہیں each and everything ہر
ہر اس دنبے کیلئے جس کو کچھ نہیں آتا اور وہ صرف پروپٹ کمانا چاہتا ہے ابھی ہاؤ کرپٹو کو اگر کرپٹو کا سکیڑا ہے لوس کر بیٹھے ہو یا دو نمبر تھازواد جو ہے ان کے پیچھے چلتے اپنا لوس کر بیٹھے ہو
تو ہاؤ کرپٹو آپ لوگوں کے لئے جوائن کریں سیکھیں کمائیں مجھے پیسے نہ دیں آپ خود اپنے پیسے سے کیسے کمائیں گے یہ بتاؤں گا تو یہ رہا ہمارے سامنے سب سے پہلے ہمارا بائننس کا اکاؤنٹ
ٹریڈنگ نہیں آتی بلکل بگنر ہو کچھ بھی نہیں آتا ٹریڈنگ کا پھر بھی پروفیٹ کمانا ہے ٹریڈنگ سے تو بھائی آپ کا ہے نا حاضر ہے نا ابھی آپ کو بتانے جارہوں لیکن اس سے بھی پہلے
اگر آپ کا بائننس کا اکاؤنٹ بھی نہیں بنا ہوا یا ویریفائی نہیں ہوا ہوا یا ویریفکیشن میں کوئی مسئلہ ہے تو سمپلی یوٹیوب پہ جا کے لکھنا ہے بائننس اکاؤنٹ کریئیک ملکہ رہو تو یہاں پر آپ کو بائننس اکاؤنٹ بنانے سے لے کر ویریفکیشن تک
سب کچھ ایچ این ایبری تھنگ بتائی گئی ہے آپ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں ویریفائی کراتے ہیں کوئی بھی مسئلہ ہے اس کو سول بھی کر دیتے ہیں اب جناب آ جاتے ہیں بائننس پہ اکاؤنٹ بن گیا ویریفکیشن ہوگی
جناب آپ کو پریڈنگ نہیں آتی coin coin coin sign coin sign idea trading
ہم نے بھی کمانے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے سمپلی wallet میں آ جانے ہے یہاں پر wallet میں آپ سے پاس سب سے آخر میں ایک option آئے گا copy trading کا copy trading بلکل پہلے copy trading binance نے صرف future trading میں دی تھی جو کہ اگر آپ کو یاد ہو تو میں نے open
کی تھی آپ لوگوں کی فرمائش میں مرسل آو چینل پہ بتایا تھا لیکن بعد میں بند کر دی کیوں کیونکہ فیوچر ایک تو رسکی ہے سیکنڈ حرام ہے لیکن آپ کی فرمائش میں بنایا گیا تھا لیکن بند کر دیا گیا تھا
اب سپورٹ ٹریڈنگ ہے جس میں ہم کھل کے کام کریں گے جو کہ نہ میں بند کرنے والا ہوں نہ کوئی مسئلہ ہے ہاں جس کو پرافٹ کی جلدی ہے وہ پہلی نہ آئے اور سپورٹ ٹریڈنگ میں یہاں پر
کوپیونگ پورٹفالیو ویو پورٹفالیو سے آپ نے آ جانا ہے سمجھ آگئی جناب یہاں پر ایک فیچرز آ رہا ہے ایک سپورٹ آ رہا ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے سپورٹ پر کلک کرنا ہے سپورٹ میں آپ یہاں پر صرف مجھے نہیں بڑے ٹریڈر بیٹھے ہوئے ہیں مارکر میں
کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ ہاؤ فرپٹو ہے اور یہاں پر نیسر ہاؤ بیٹھا ہے یہ آپ کو چولن چٹنیا بیٹھنے نہیں بیٹھا کہ بھائی صرف میری لے لو میرا دیکھ ہٹا نہیں ہوتا یہ یہ ہے وہ ہے ساروں کو آپ copy کر سکتے ہیں
تو یہاں پہ آپ دیکھ لو کہ سات دنوں میں 15235% یہ بندہ up گیا ہے اس کے بعد نیچے 13000% یہ سارے up جا رہے ہیں کیوں سمپلی آپ ان کو کیا کر رہے ہیں سمپلی اس کو open کر رہے ہیں
اور اس کے بعد نیچے اس کی trade ہیں یہاں پر یہ ساری لگی ہوئی ہیں کوئن کوئن سے کوئن گئے ہیں اس میں کتنا کتنا profit آ رہے ہیں یہاں پر آپ کیا کرو گے سمپلی یہ full ہے ٹھیک ہے کوپی کا بٹن یہاں آئے گا جو فلنگ ہوگا
میں آپ کو دکھاتا ہوں وہ کوپی کے بٹن پر کلک کر لوگے کس طرح سے کرنا ہے وہ میں آپ کو بتاتا ہوں جب بھی وہ کوئی نئو ٹریڈ لگائے گا ساتھ میں آپ کی ٹریڈ بھی لگ جائے گی اور اس کے بعد کیا ہوگا بھائی جان اس کے بعد جب اس کو پروپٹ ہوگا
آپ کو بھی پروپٹ ہوگا اس کو لاس ہوگا آپ کو بھی لاس ہوگا لیکن وہ ایک ایکسپرٹ ٹریڈر ہے آپ ایکسپرٹ نہیں ہیں تو اس وجہ سے آپ اس کو پالو کر سکتے ہیں اب یہاں پر اگر آپ نے مجھے پالو کرنا ہے
کیونکہ میں نے ایک آنکھ بند کر دیا تھا اس کے بعد میں نے کوئی ٹریڈ نہیں کی لیکن پرفارمنس الحمدللہ اچھی تھی کسی کا لوس نہیں کروایا بھائی جان یہاں پر سپورٹ ہے اور فیچر ہے دونوں کو آپشن ہے پیوچر تو میں کرتا ہی نہیں ہوں سمپلی کوپی کے بٹن یہاں پر ہے
کوپی کے بٹن پر کلک کر جانا ہے جنہاں آپ یہاں پر فکس اماؤنٹ یا فکس ریشو یہاں پر آپ فکس ریشو بھی لگ سکتے ہیں فکس اماؤنٹ بھی لگ سکتے ہیں ٹھیک ہے کاؤسٹ پر آرڈر یعنی کہ ہر آرڈر سے میرے کتنے ڈالر لگیں
دس ڈالر سے لے کر ایک ہزار ڈالر تک آپ یہاں پہ کر سکتے ہیں فکس ریشو یعنی کہ ایک سو سے لے کر پچاس ہزار ڈالر تک آپ اماؤنٹ پاپی کر سکتے ہیں یہ اتنی ریشو ہے ان میں سے ہر آرڈر پہ لگتا رہے
اب فکس ریشو میں فور ایجمپل میں یہاں پر کہتا ہوں ایک ہزار ڈالر ٹھیک ہے یہ سو ڈالر سے آپ لے کی کتنا بھی کر سکتے ہیں میں یہاں پہ ہزار کر دیتا ہوں ٹوٹل سوپ لوس یہاں پہ آپ اپنا سوپ لوس بھی
لگا سکتے ہیں کہ کتنے پرسنٹ میں لوگ برداشت کر سکتا ہوں پانچ پرسنٹ کر سکتا ہوں ایک پرسنٹ کر سکتا ہوں نینٹی فائس پرسنٹ کر سکتا ہوں کتنے پرسنٹ میں لوگ برداشت کر سکتا ہوں وہ بھی لگا سکتے ہیں لیکن اگر آپ نہ لگائیں
تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ آپ کے لوگ کے آپ کا آرڈر اگلٹ ہو جانا ہے کیونکہ یہ فارک ٹریٹنگ ہے فور اگر میں نے ٹریٹ لگائی مجھے پتہ تھا کہ یہ پانچ دن بعد جا کے مجھے پروفٹ دے گی دو دن وہ نیچے رہتی ہے
تو آپ نے سوپٹ ڈالرز لگایا ہوا تو آپ کے پیسے نکل جائیں گے جب وہ ٹریڈ میری اوپر آئے گی میں پروفٹ میں ہوں گا تو آپ کو پروفٹ نہیں ہونا کیونکہ آپ آرڈر سے پہلے ہی نکل چکے ہیں آپ کو صرف لاؤٹ ہوگا اگر آپ کا سو ڈالر جا رہا ہے
تو میرا وہاں پہ کیا پتہ دو ہزار ڈالر جا رہا ہو تو مجھے زیادہ پتہ ہے مجھے زیادہ لاؤٹ ہے آپ سے زیادہ مجھے لاؤٹ ہے آپ کی کچھ پرسنٹ لگی ہوئی ہے میری ساری لگی ہوئی ہے تو اس لیے ہمیشہ لیٹ ٹریڈر کا بیلنس
بھی زیادہ ہوتا ہے لیٹ ٹریڈر نے لگایا بھی زیادہ ہوتا ہے تو لیٹ ٹریڈر کو یہ نہ سمجھیں کہ وہ چے بیٹھا ہوئے یا اس کو پتہ نہیں تو اس لئے آپ صبر اور ہوتلے سے کام لے سکتے ہیں I have read یہ simple آپ نے دبانا ہے اوپر amour simple لکھنی ہے جتنی مرضی آپ لکھ سکتے ہیں
اس کے بعد confirm کے بٹن پر لکھ دینا ہے اس کے بعد confirm ہو گیا copying portfolio trade profit
آپ کسی بھی ٹائم اپنا ایکزٹ بھی کر سکتے ہیں فور اگزمپل سٹاپ پاپئنگ اگر آپ کرنا چاہیں تو اس پر آکے سٹاپ پاپئنگ پر بٹن زبان کے آپ جا بھی سکتے ہیں لیکن صبر اور حسنے سے اگر کام لیں گے
تو انشاءاللہ آپ کو پروفیٹی ہوگا کیونکہ مجھے بھی پروفیٹی چاہیے بھائی اب اماؤنٹ کتنی لگا سکتے ہیں وہاں پہ لکھا ہوا ہے لیکن جتنی زیادہ اماؤنٹ اتنے زیادہ پرسنٹ آپ کو پروفیٹ اور جتنی کم اماؤنٹ اتنے پرسنٹ کم اب جو لوگ پیسے دے کر
سگنل گروپ جوائن کرتے ہیں یہ وہ تو یہ اس چیز میں سگنل والوں کی ماں بہنیں کر دیا ہے ستم کر دیا ہے جو سگنل زیادہ دیتا ہے اس کو کافی ٹریڈنگ کرو پاسپولیو اوپن کرے اپنی ٹریڈ لگائیں
ہم بھی کافی کریں گے پہلے خود ٹریڈ کرو ابو جی اس کے بعد ہم کریں گے یہ نہیں کہ ہمیں سگنل دیتے رو ہم سے سو سو ڈالر مہینے کے لو اور ہمیں سگنل دو اور سگنل بعد میں نہ لگیں تو کہتے ہیں ہماری ذمہ داری نہیں تھی بھائی جن آپ خود ٹریڈ لگاؤ
ہم آپ کو خوفی کریں گے تاکہ آپ کو بھی پتا لگی جب آپ کی ذمہ داری نہیں تھی تو آپ کو کتنا لاس ہوا آپ کو زیادہ ہو گیا نا تو پھر آپ بھی سگنل بڑے سکون سے دو گے تو یہ سگنل والوں کا خاصمہ بھی ہے یہ وہ چیز ہے کہ اگر آپ کو
بلکل ٹریڈ نہیں آتی مجھے میسج کر رہے ہوتے ہیں انسٹرگرام پہ ہر جگہ پہ کہ بھائی ہم سے سو ڈالر لے لیں ہمیں پرافٹ کما دیں بھائی یہ کر دیں او بھائی کے پاس اس طرح ٹائم ہے بھائی اتنا ویل ہے کہ تمہارے سو ڈالر خود نہیں کما نہا اس نے جو آپ کو سو ڈالر پیک آپ کو کما کے دے گا اس کا
مطلب ہے وہ خود تو کچھ کر نہیں جا اور جو بھی یہ فیک مسٹر آؤ کے نام سے لوگوں میں بھائی مسٹر آؤ یہ کافی پورٹ فالی اوپن کر لی ہے ٹھیک ہے تو اب ہمیں ضرورت نہیں ہے کسی سے پیسے مانگنے کی نہ ہم پہلے کبھی آج تک مانگیے
جیتنا آپ آیا نا مزا اب کوئی جو سگنل کا آپ کو کہتا نا کہ میرا سگنل کا گروپ جوائن کرو یا مجھے سال ڈالر دو میں دو سو بنا کے دوں گا اسے کہا پسر کرو نا کافی ٹریڈنگ کا پورٹ فولی اوپن
میں آپ کو جنہیں کر دیتا ہوں لوٹ ہوگا تو آپ کا بھی ہوگا پروفٹ ہوگا تو دونوں پر ہی ملکیں کنائیں گے ہیلی اس طرح وہ کہہ کر نہیں نہیں یاد چھوڑو جا کے ہاں کرسکو دیکھو مجھے چھوڑو ملتے ہیں شاہد علامی کو اور امیزنگ ویڈیو میں
تب تک کیلئے اپنا اپنے پیاروں کا بہت سارا یاد رکھی گیا کیونکہ آپ پاکستان میں رہتے ہیں ایک ویڈیو دو میں یاد رکھیے اللہ حافظ
