[00:00] نئو فیس بک پیچ کو تیس دن میں سیف گروت کیسے دی جائے السلام علیکم میرا نام ہے حشواق حمید اکثر لوگ نئو فیس بک پیچ بنا کر جلدی ریزرٹ چاہتے ہیں جس کی وجہ سے غلط شارکرٹس یوز کر لیتے ہیں [00:13] اور پیچ یا آئی ایڈی رسک میں چلی جاتی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پیچ بلکل سیف طریقے سے گرو ہو بنا کسی وائلیشن یا رسکشن کے یا فلاک کے تو آپ کو پہلے تیس دن بہت سمارٹ اور پیشنٹلی کام کرنا ہوتا ہے [00:28] سب سے پہلے رول یہ ہے کہ پیچ بناتے ہی پوسٹنگ کا پریشر نہ ڈالے مطلب بھی پریشر نہ لے کہ یاد میں جلی جلی پوسٹنگ کروں سٹارٹ میں پانچ سات دن تک پانچ سی دن تک پیچ کو نیچرل رکھے [00:41] پروفائل پکچر کور فوٹو بائی وغیرہ جو ہے کٹیگری اچھی طرح پروپرلی کمپلیوٹ کریں پیچ کو ریال لگنا چاہیے ٹھیک ہے آٹومیشن یا سپیم والی فیلنگ بلکل بھی نہیں آنی چاہیے تو اس پہ آپ [00:53] تھوڑا سا فوکس کریں اور ٹائم لیں اچھا پوسٹنگ سٹریٹیجی بہت بیلنس ہونی چاہیے سٹارٹ میں روز دو سے چار پوسٹ سے زیادہ نہ لگائے خاص طور پر پہلے پندرہ دن ٹھیک ہے تو گروپ سے ریچ لینا بیسٹ اور سیف طریقہ ہے [01:26] ہر گروپ کا بیہیوئر ابزارف کریں جو گروپز پوسٹ اپروپ نہ کریں ان کو دو تین دن بعد لیف کر دیں اور نئے ریلیون گروپز جائن کریں جب آپ کے پاس دس پندرہ ایکٹیو گروپز ہو جاتے ہیں تو ریچ نیچریلی ایمپروف ہونی لگتی ہے [01:41] کنسسٹنسی اور ٹائمنگ یہاں گین چینجر ہوتی ہے ایکی ٹائم پر ڈیلی پوسٹ لگانا فیس بک کو پوزیٹیو سگنل دیتا ہے کہ پیج ایکٹیو اور سیریس ہے رینڈم ٹائم اور زیادہ پوسٹنگ سے الگوریٹم پنفیوز ہوتا ہے [01:56] جو گروت سلو کر دیتا ہے تو انگیجمنٹ کو فورس نہ کریں نیچریلی بیلٹ ہونے دیں اور فیک لائکس یا فیک فالورز یا فیک ایکسچینج گروپ سے دور رہیں [02:09] جو لوگ گروپ پوسٹ سے آپ کے کانٹینٹ پر رییکٹ کرتے ہیں ان کو انوائٹ کریں کہ وہ پیچ کو فالو کریں یہ طریقہ سیف بھی ہے اور ایفیکٹیو بھی ہے تو سب سے ایمپارٹن ہے سوبر [02:21] اگر آپ میں پیچنٹس ہے تو بھی آپ کا پیچ تیس دن کے اندر منٹائز ہو سکتا ہے اگر آپ ان تیس دن میں پیچ کو سیف رکھ لیتے ہیں تو آگے چل کر ریچ منٹائزیشن اور سی ایم جیسی ٹولز کے چانسز ملنے کے بہت اچھی چانسز ہیں