[00:00] تو ایلون مسک نے پھر سے ایک اعلان کر دیا ہے کہ اس کا جو سپیس ایکس مشن ہے اس کا مقصد صرف راکٹ بنانا نہیں بلکہ کسی اور گرہ کسی اور سیارے پر ایک نیا شہر بنانا ہے ایک ایسا شہر جو زمین سے پورے دو سو پچیس ملین کلومیٹر دور جس پر آباد ہوں گے پورے ایک ملین انسان [00:17] جی ہاں یہ اعلان کیا ہے ایلون مسک نے اس پلان کے اندر بڑے بڑے سٹارٹ شپس سیکڑوں نہیں جس میں ہوں گے ہزاروں راکٹس جو ہر 26 مہینے کے بعد مریخ کی طرف اڑان بھر رہے ہوں گے جو خالی نہیں جن میں ہوں گے انسان [00:30] گھر مشینریز کھانا اور یہاں تک کے فیکٹریز بھی کہا گیا کہ ان راکٹس کو پہلے خالی بھیجا جائے گا 2026 میں اور پھر 28 اور 29 سے انسانوں کے منتقلی کا سلسلہ شروع ہوگا اب آپ کے ذہن میں سوال ہوگا کہ ایلون مکس آخر یہ کرنا کیوں چاہتا ہے [00:43] تو اس کا مقصد سمپل اور سادہ ہے اس کی سوچ کے مطابق زمین پر اگر کچھ بھی ہو جاتا ہے قدرتی آفت آ جاتی ہے تو انسان ختم نہ ہو جو انسان وہاں مریخ پر ہیں وہ بچ جائیں کیونکہ ایلون مکس کا کہنا ہے کہ ہمیں ملٹی پلانٹ سپیشیز بننا ہوگا [00:56] ورنہ ہم خطرے میں ہیں اور فرض کریں اگر ایلون مکس یہ کام کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اگلے بیس تیس سالوں میں شاید میں یا پھر آپ کسی دوسرے سے یہ کہہ رہے ہوں کہ میں زمین کا نہیں مریخ کا شہری ہوں باقی واللہ حوالم