---
title: 'Market Analysis and Trading Risks: A Live Q&A Session'
source: 'https://youtube.com/watch?v=X4OYfG-LrbA'
video_id: 'X4OYfG-LrbA'
date: 2026-09-10
duration_sec: 3416
channel: 'Meet Mughals'
---

# Market Analysis and Trading Risks: A Live Q&A Session

> Source: [Market Analysis and Trading Risks: A Live Q&A Session](https://youtube.com/watch?v=X4OYfG-LrbA)

## Summary

The video is a live Q&A session where the speaker discusses trading, particularly in the context of cryptocurrency and forex markets. The speaker emphasizes the importance of sensible trading over gambling and offers support through a Discord channel. The session includes audience questions and promises of future streams.

### Key Points

- **Session Introduction** [00:00] — The speaker greets the audience and mentions a session, indicating a live Q&A format.
- **Market Momentum and Gambling** [54:07] — The speaker discusses market momentum and advises against gambling with money in markets like crypto.
- **Forex vs Crypto** [54:19] — The speaker notes that forex has more potential than crypto but still warns against gambling.
- **Avoid Trading All Coins** [54:32] — The speaker advises against holding or trading all coins and suggests other ways to use money.
- **Viewer Question on Signals** [54:47] — A viewer asks about copying signals and the speaker mentions free support and mentorship.
- **Teaching and Support** [55:23] — The speaker mentions teaching trading and providing support, encouraging viewers to join the Discord channel.
- **Conclusion and Future Plans** [56:44] — The speaker concludes the session, promising future streams and reminding viewers to take care.

## Transcript

السلام علیکم میرا نام اسلام ہے میٹ مگلز کے پیٹ فارم پہ آپ لوگ مجھے سنوکتے ہوں گے اور ہم لوگ وہاں پر کافی سیشنز کرتے ہیں اور ایک اناؤنچمنٹ میں سب سے پہلے آج کا سیشنز شروع کرنے سے پہلے بتاتا چلو
یہاں پر ہمارے پاس جو بھی اچائنٹ کر رہے ہیں یہاں پر ایک نلٹیپل کمیونٹیز موجود ہیں سپیشلی جو ایک کلاب ہے وہ پریڈر سیم فائز اور میٹ مگلز کے دنیاں ہے
یہاں پہ تریٹر سیم پرائز کی کمیونٹی بھی موجود ہے اور میڈ موگلز کی کمیونٹی بھی موجود ہے بجائے اس کے دونوں کمیونٹی کو الیدہ الیدہ الیدہ سیمیناف ویبیناف کریں اگر پہ پریچ ایڈ ہے آج کل دیجٹل ورلڈ ہے
اور ہم ایسی رکھتے ہیں چاہتے ہیں کمیونٹی کو کٹھا کرتے ہیں اور ایک سیشن کر لیتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سین ٹائم پیلی ہمیں کمپائن کریں اور سیکھیں آج کی سیشن کا چھوٹا سا آپ کو ایک آور ویو بھی میں دے دیتا ہوں آج جیسے آپ نے پچھلی مارے ویبنال نے جائنٹ کی ہیں
اور میں انیز برطان سے کہاں کہ کچھ آپ کو سیکھنے کو ملا ہوگا اور ہمیں بھی سیکھنے کو ملا ہمیں سیکھنے کو یہ ملا کہ ہماری آئی اینس کس لائقی ہمیں جائن جاتی ہے ویبنال میں تو اسی چیز کو دیکھتے ہوئے ہم نے اس کے ایکارڈنگی اس کو ہمارا پیپ اینام ایک اچھا فریلن ہوگا ٹرکٹو اور فارس کو لے کے ہاں پہ
پہ سب سے پہلے ہم آپ کو کچھ بیسک کمپسیٹ کیلر کیے جائیں گے اور ابھی انشاء اللہ اسامہ بھائی آپ کو ڈیٹیل میں ساری چیزیں بتائیں گے میں صرف آپ کی چھوٹا overview دیکھوں کیونکہ بہت سارے لوگوں نے کچھ تین فریلن چل گئی تھی کامیونٹ پرسنس کے ساتھ ہم میٹ مغز کے
پیٹ فارم سے آتے ہیں تو آگے ہمیں سر اسامہ پرین کرتے ہیں بھائی سر اسامہ اپنی ایک بہت بڑی کمیونٹی رنگ کر رہے ہیں جیسے اور یہ ان کا ہمارے ساتھ کلیاب ہے یہ ایک سوٹ ہے اس چیز کے ہمارے پاس کمیونٹی ہے ہمارے پاس سیکھنے والے ہیں
ان یہ سکھاتے ہیں تو ہم نے کہا چلو بھائی کہ آپ اپنی کمیونٹی کو پینفیٹ دے رہے ہیں آپ ہماری کمیونٹی کو بھی پینفیٹ دیں تو یہاں پر ہم سب لوگوں سکھنے کے لیے میں بھی آپ کے ساتھ سیکھ رہا ہوں آپ لوگوں نے بھی سیکھنا ہے یہاں پر کچھ
چیزیں میں آپ کو کروں کریئر کرنا چاہوں تھا اوپر میٹ مگرز کے طرف میں بہت سے تو میٹ مگرز سے بہت زیادہ کمیونٹی اس میں کرپو کی موجود ہے اور مارکٹ کے جو حالات جا رہے ہیں ہم لوگوں نے کافی عرصہ پہلے ہی یہ چیزیں تھا کہ انسانوں نے گریجولی چیزوں کو سوچ کرنا
سٹارٹ کیا تھا سنچ کرنا کیسے سٹارٹ کیا تھا آہ اگر آپ دیکھیں تو جو پرپو کی بیسکس ہیں مکمل اس میں بھی آپ ٹیکنیٹل انیلیسز کرتے ہیں اس میں بھی آپ فرنڈرمنٹلز دیکھتے ہیں مارکٹ کمپنیلز رکھتے ہیں سیم بوکی فارمول آز آپ نے اپلائی کرنے ہوتے ہیں دوسری مارکٹس میں سوٹس
آ جاتی ہیں آہ پاکستان کی سوکسنگ بھی آ جاتی ہے اور سارکس بھی آ لیکن بہت سارے لوگوں کے یہاں خوالی ہوتا ہے کہ ہمارے پاس بجٹ نہیں ہے ہمارے پاس کیپیٹل نہیں ہے ہم بہت تھوڑا کیپیٹل رکھتے ہیں کوئی کیسا سال ہمارے پاس تیس ہزار ہے
کوئی دوئی سی ہزار ہے کوئی پچاس ہزار ہے تو اگر اتنے کیپیٹل سے آپ کچھ کارنے چاہتے ہو اور آپ چاہتے ہو کہ امانتھا ہی تیز reasonable amount regenerate کرو تو بھائی جیسے اس کے لیے فوریسٹ کریں گے اب فوریسٹ اگر ہم کرتے ہیں تو ہمارے پاس لیوریج کی اپشن ملتی ہے۔
اگر ہمارے پاس سو ڈالر ہے تو ہمیں سو ڈالر سے ٹریڈ کرنا ہے۔ دوسری طرف ہم آ جاتے ہیں فوریس۔ فوریس میں ہم جس بھی بروکر پر کام کر رہے ہیں تو بروکر ہمیں لیوریج دیتا ہے۔ لیوریج بسیطیلی آپ کی بائنگ سٹرنگ ہے، آپ کی بائنگ پاور ہے، آپ کا بالٹ بڑا کر دیتی ہے۔
ایک سو ڈالر ہے آپ ہنڈر ڈیکس کرتے ہو تو آپ سمجھ لو کہ آپ دس ہزار کی ٹریڈ اوپ کم کر سکتے ہو کیسے کرنا یہ تو چیزیں میں بھی آپ کو بتائیں گے میں تب آپ کو جنرل کونسیکٹ کلیئر کروں کرپٹو سے فوریکس والا کرپٹو
اس کے مارکٹ نیچے ہیں میں رکھنے لیے یہی کروں گا کہ بھی کرپٹو کو چھوڑا سا کیفزی ٹائم دیں اب تولر کے بعد انشاء اللہ آپ اس کو کنٹینیو کیجئے گا ملتے ہیں کہ انہیں آپ کے باپ کے ورکسیٹ ملتے ہیں یہ آپ کو دوسروں کو سامنا جائے گا
فوریکس آپ کو ایک ہی کم مالی تک دے سکتا ہے اس میں آپ اپنا مدد جانس کر سکتے ہیں کیونکہ آپ نے سب سے کم تک جانس کر سکتا ہے تک کہ آپ کو نائٹی جمہوری دوسروں کو امید ہوگی جو ہماری پی ایم ایس کمیونٹی کا ہماری بارٹ ہے جہاں پر حسانہ بھائی بہت انحصار کرتے ہیں
پوری research کرتے آپ کو premium signals دیتے ہیں اور ہماری success ratio کیا ہے یہ کہ آپ کو practically سامانہ بھائی دکھائیں گے وہ بات نہیں کریں گے کہ بس ہوا میں تیز چلا رہے ہیں
کہ ہم نے اتنا profit no with evidence آپ لوگوں کے سامنے کوڑے لوگ ہیں یہاں پر community مالی لانکوں کی ہے ماشاءاللہ یوٹیوب پر آپ جا کے دیکھ سکتے ہیں ایک لانک ایک لیون ہمارے subscribers ہونے والے ہیں
لیکن یہاں پر بہت کم لوگ ہیں یہ کم لوگ کون ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو ان کو اپنے زندگی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو باتی چاہتے ہیں کہ ہم بھی وہ تیچے وقت کمزیڈریٹ کرسکیں ٹھیک ہے تو آخرین فارمو بھائی سے چھوڑے رہنا
آخر پہ یہ آپ کو سوال جواب کا موقع بھی دیں گے اور آخر پہ بہت بہت بہت جوست انانسمنٹ کریں گے ہم ایک کمپیٹیشن انانس کرنے جا رہے ہیں اور ایسا کمپیٹیشن ہوگا تو اس میں سب لوگ پارٹیسپیٹ کر سکتے ہیں اور کوئی ایسا کمپیٹیشن نہیں ہوگا
کہ ٹیک او کو آپ نے سر کرنا ہے ایزی کمپیٹیشن ون کے چانسز بہت زیادہ پھر بھی اگر آپ نہ جیتو تو بھائی جان کوئی مطلب نہیں ہے اگلے ایسے پھر کر جانا ہے کیونکہ ہم یہ ویٹی کمپیٹیشن اناؤنس کر رہے ہیں
شاید جب آپ وینرز کے نام سنیں ہر ویکینڈ پہ تو آپ کو ترسی موٹیویشن بھی نہیں لے تو زیادہ ملتا پہ نہیں لے سوالوں کے جواب آپ پہلے دیں گے ایک اور چیز نہیں اناؤنس کر دوں جو ہماری ورڈس اپ کی کمیونٹیز ہیں
آہ ٹریٹرز ایم پائر کی میٹ مگلز کی یہاں پر ابھی میں نے اسامہ بھائی سے ایک چھوٹی سے ریکویسٹ کی ہے کہ روزانہ آپ اٹیس ٹریٹی منٹس نکال لیں جو ہمارے سٹوڈنٹس ہیں جو زوم کے سکو آ رہے ہیں ٹھیک ہے جیسے بھی آپ لوگ ویبیلر لینے ہیں بسیار چیزیں سیکھیں
بہت سارے پویسٹنز ہوں گے تو شاید یہاں پر ابھی سامان بھائی اند پر کچھ رہ جائیں تو اس کے لئے ہماری ورڈس ایپ گروپ موجود ہیں کیونکہ 30 منٹ کے لئے زارنا ان لوگ ہوا کرے گا جس میں ہم اپنے پویسٹنز بھیج دیں گے
جب آپ 30 منٹ کے لئے اپنے پویسٹنز بھیج دیں گے تو سامان بھائی سکون سے پاری گوٹن سارے پویسٹنز کو آنسنگ کر دیں گے اور آپ کو جواب ملیں گے ابھی تو سیشن ہونے لگا ہے کوپی کن سے اپنے پاسپورٹ رہنا ہے تیزیں نوٹ کرتے رہنا
تاکہ تیزیں آپ کو انیوز کیا رہے تو آپ یہ نہ سوچو کہ میں نے کیا سوال کرنا تھا یہ سیشن ہمارے ہر ویڈیو سے کوئی ہوئے ہیں اگر ہمیں اچھا فیڈبیک ملے گا تو انشاءاللہ ہم اسامہ بھائی سے ریکویسٹ کریں کہ اس کو دو بار ایک دن میں کیا جائے
اسامہ بھائی آپ کی طرف میں مائک کو پینچنگ کرتا ہوں اور ہماری community کو ضرور پہنچائے گا کہ ایڈ بینڈ انہیں کیا benefit ہونے والا ہے over to you tamalee Thank you Thank you صاحب
Thank you So آپ سب لوگوں نے ذائق سے بات ہے کہ ایک کافی اچھا انٹرو جو ہے وہ آپ کو میں کافی کافی ایسے دوست ہیں کافی ایسے کافی پرانے دوست ہیں انہوں نے دیا
اور جیسے میں نے بتایا کہ ہماری basic efforts اور خاص طور پر اگر میں اپنی بات کرتا ہوں تو میری دیسک ایفر ہمیشہ دی رہی ہے کہ جب بھی میں ٹریڈلی کے بارے میں بات کرتا ہوں تو میں بہت محبت ہوں
جو لوگ میری کمیونیز کا بارٹ ہیں، بشک و بارسل کی ہے، بشک و ڈسکال کی ہے، میں یقین ہوں کہ آپ سو لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ میں بہت محبت ہوں جاہے وہ کرپٹو ہو جاہے وہ فارکس ہو
میری کوشش ہوتی ہے کہ اچھے ٹیپل بل اور چیزوں کو سمجھنا جو ہیں ٹریڈرز ہیں ان کو پیویس کیا رہیں ٹریڈنگ انیلرڈ آپ کو بہت سارے کمیونٹیزل ملتے ہیں
بہت سارے لوگ ہیں جو کہ یہ سب سے سروائیڈ کر رہے ہیں پاسطان کے مردی ہیں پاسطان سے باہر ہیں پر پر یہ نہیں ہوتا کہ آپ ان کو صرف فالو کریں مجھے اس چیز کی بڑی مدد بہت زیادہ اندازہ ہے جو پچھلے نو سال سے کرنے کا اہم ہے
کہ ہمارے پاس اگر آپ دیکھیں نا کہ ٹریڈی میلرز تو کافی سارے لوگ بہت عرصے سے فالو کر رہے ہوں کافی سارے لوگ کو فالو کر رہے ہیں میں نے تو کانٹنٹ بنانا پچھلے ایک سال سے شروع کیا لیکن جیسا میں ٹریڈی بھی بات بول رہا ہوں اور پچھلے نو سال سے کرنے کا اہم ہے ٹھیک ہے
میں شاید از احسان کرتا ہوں جبچہ میں اتنی مجالات کے ساتھ اس میں ہوں۔ میں 2018 سے کار رہا ہوں۔ مدارچی پہلے پاکستانی لوگ نہیں تھے۔ ایسے ایسے ایمپورٹیزن کو ہم سے اکمونڈرت کر رہے تھے۔
بہت اچھے ٹریڈرز وہاں پر ہیں۔ میرے علاوہ بھی ہیں۔ میں نے کئی سارے سوڈرز تھے جو پر سرک شیئر کرتے ہوتے ہیں۔ تو میری ہمیشہ سے اپرسنٹی ہی ہمیشہ سے کوشش ہے کہ ایڈوکیٹڈ ٹریڈز کو پروڈوس کیا جائے اکثر مجھ سے ڈیفرنٹ طرح کی کوششوں ہوتے ہیں جن میں سے ایک بڑے کومن کوششیں ہوتے ہیں کہ ٹریڈز کیسے کرنی ہے
مجھے ٹریڈنگ سیکھنی ہے مجھے نہیں پتا کہ کس مارکٹ میں ٹریڈ کرنا ہے مجھے نہیں پتا کہ کس طریقے سے جانا وہ ٹریڈز لگانی ہے ٹی ٹی کیسے ہوگا ایسا کیسے ہوگا یہ بہت بیسیل نواز ہے۔
مطلب یہ محسوس ہے کہ ہمارے پاس یوٹیوب ہے، ہمارے پاس چہر جی پی ٹی ہے، اس طرح سے بہت سارے رسولتیں ہیں۔ جب میں نے جرڈی سٹارٹ کی تھی، دوائی سی دونجی سیونیٹین، اس وقت نہ تو یوٹیوب کے اوپر اس طرح سے ٹیٹونئنز ملتے تھے، نہ ہی اس طرح سے ویڈیوز ملتی تھیں، نہ ہی کوئی آنکھ ہمیں سکھاتا تھا اس طریقے سے۔
اور نہ ہی جو ہے آپ کہنے کے اتنی اچھی اندرسٹینڈنگ پر ڈیولپ ہوئی تو ٹھیک ہے آپ لوگ بہت زیادہ فورچولیز ہیں کہ آپ کے پاس یہ ساری کی ساری چیزیں آوینیبل ہیں ریسورسز آوینیبل ہیں
ٹھیک ہے جو ہم نہیں کرتے we do not bother to check کہ مطلب اگر آپ گوگل پر سرچ کریں یا ان چیار جیوٹی کوزنوں سے بتائیں کہ ایک فریڈنگ کیا ہوتی ہے تو وہ آپ کو بہت سارے ریسورسز دے دے گا میں صحابہ سے نہیں کہہ رہا کہ ہم اس کے بارے میں بات نہیں کریں گے
مجھ کے انکار مکمل ہے آپ کو اپنے آپ کو اجوکیر کرنا چاہئے اگر آپ بلینڈیلی کسی کو بھی فالو کریں گے چاہے وہ میں ہوں چاہے وہ کوئی بھی ایکس وائی ڈی ٹریڈر ہے اگر آپ کسی کو بلینڈیلی فالو کریں گے اس کا نقصان سب سے پہلے آپ کو اوپر
ٹھیک ہے آپ الڈی ٹریڈنیویلیٹس یا سیگیلز جنرل فالو کر رہے ہوں گے لیکن آپ نے اس چیز کو فیلم کیا ہوگا کہ آپ کو نہیں پتا کہ کس طرح چیزوں کو بائے کرنا ہے کب سیل کرنا ہے حالانکہ سب چیزیں دکھی نہیں لوگ کہ یہ پانچ پر بائے کرنا ہے اس پانچ پر سیل کرنا ہے یہ سپلس ہے
پھر بھی لوگ سوال پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے ٹھیک ہے سو آج ہم کو بہت زیادہ ٹیکنکل بات بلکل نہیں کریں گے کیونکہ جیسے ابھی لساندہ نے بتایا کہ ہمارے پاس آج دو کمیونٹی ہیں
سیگرس ایمپل کی کمیونٹی بھی ہے اس کے ساتھ میز مغل کی بھی کمیونٹی ہے اور میں اس ویڈیو کو بہت اچھے سا اندرسینڈ کرتا ہوں کہ ہمارے پاس جو لوگ اس وقت سچینکو پر موجود ہیں ان کو بہت زیادہ دیسک نالشنی کی ریکوارمنٹ ہے
تو میری پہلی کوشش تو یہ ہے کہ ہم بہت زیادہ دیسک سے سارت کریں اور اس کے بعد آج پر جو فیشن ہوں میں تھوڑا سا آپ کو پہلے گائیڈ کر رہا ہوں ہم کچھ بیسک مارکٹ کے بارے میں دیکھیں گے ہم ایسا سکلاس کو سٹریڈی کریں گے
تاکہ اس میں کی کلائیٹ لو کہ ہم کیا چیزیں ہیں جن کو ہم پریڈ کر سکتے ہیں اس سیشن کے سیکنڈ ہارف میں میری سیکنڈ پارٹ ہے اس کے اندر کافی سارے پیسٹنز مجھے ریفیب ان کے آنسر میں انشاء اللہ دوں گا
اور اس کے بعد جو لاس پارٹ ہے اس کے اندر ہم ایک لائیو ٹریڈ کو ریویو کریں گے یا ترقی بات کرتا ہوں وہ تو آپ سب کمیں دیکھتے ہیں اُس trade کی پیشے کا mindset کیا ہے اُس کو understand کرنا بہت ضروری ہے
جب وہ mindset آپ لوگوں کو سمجھ آئے گا تب آپ کچھ چیز کی logic سمجھ آئے گی کہ اگر trade لینج ہوں تو کیوں لی گئی ہے exit اس پر کیا گیا تو کیوں کیا گیا I'll do one trades review and last میں
ایسے باتیں جیسے ابھی اطلاعات نے بتایا کہ we'll have the announcement it's a very big announcement we're doing a collab ہم دیر ایک کمپیٹیشن کر رہے ہیں
اور اس کا پرپرس ہے کہ اچھے خیزر کو پروڈیوز کریں اچھے خیزر کو پروڈیوز کریں اور جب اچھے خیزر ہو ان کی خیزر کو ویلیو کیا جائیں
اس لئے کمپیٹیشن ہے سپورٹ کیا ہوگی؟ میں آپ کو بتاؤں گا کہ کمپیٹیشن ہے اس کے اندر آپ کے پاس جیسے گیمز کے اندر
چیز کولز ہوتے ہیں اگر آپ کو کلٹ آئے آپ کو چیزیں مل رہی ہیں اسی طرح یہاں پر یہ کیل چیٹ ہے وہ بھی میں آپ کو بتاؤں گا کیا ہے آپ کے پاس جس لئے آپ کو کمپیٹیشن کو ون کرنا تھوڑا سا ریلیٹیوی آسان ہو جائے گا
ٹھیک ہے اور ایسی طرح اس کے لئے کوالیفن کرنا آسان ہو جائے گا دیانہ بات ریلیٹیوی پر نہیں کروں گا میں ڈیریکنج رکھتا ہوں آپ کو تھوڑا سا بیسکس کے بارے میں بتاتا ہوں جن لوگوں کے لئے کنیونٹ ہے ویڈیوز کو آن کرنا آپ لوگوں سے ریکوشت ہے ویڈیوز کو آن کرنا
اور تاکہ یہ ہے کہ میں جب بات کروں تو میرے پتا ہوتا ہے کہ ہم کافیٹوز نہیں ہیں ٹھیک ہے؟ ورنوں میں جاکر میں بلینٹ سکین سے بات کروں اور شاید میں میرے میں بولتا جا رہا ہوں ٹھیک ہے؟ سو جیسے ساتھ جو بات تھی کہ ہمارے پاس ملٹیپل ٹریڈنگ مارکٹس ہیں ٹھیک ہے؟
پہلے میں آپ کو یہ بتاؤں گا کہ جن کا trader آپ جائے سے بات ہے اور آپ کو یہ پتا ہے کہ جی میں نے سنا ہے اس کے ساتھ کو trade کرنا ہے اس کے ساتھ کو trade کرنا ہے
analysis کے پہلے آپ کو اس چیز کا پتا ہونا چاہئے کہ جس market کو آپ trade کر رہے ہیں آپ کے پاس کون کون سی market ہوں لیکن اگر میں لیٹس ایل ایل میں فوٹبول پلیر ہوں مجھے یہ ایسے نہیں کہہ رہا ہے
میں نے ریڈوی پروفیشنل لیول پر بھی فوٹبول کھیلی یونسٹریل پر بھی کبھی بھی موقع ملتا ہے میں کھیل کرتا ہوں جب آپ فوٹبول ایلزنز ہوں کو پتا ہوتا ہے میرے گراؤن کی لینڈ کیا ہے ویڈ کیا ہے
رولز کیا ہے ریڈنیشنز کیا ہیں کمپیشن کیسے ہوتے ہیں اگر ہم فوٹبول کی بات کریں
وہی پہلے ہوتے ہیں بلکہ آپ کے پاس سچے تصویروں کا اہمیت ہیں اگر ہم ترین بات کرتے ہیں تو اگر ہم ترین بات کرتے ہیں تو آپ کا بہت ہی اہمیت ہے ہم آج کچھ چیزوں کو تجربہ کریں گے
کیونکہ آپ کے پاس کیا کیا اپرچونٹیز آپ کے پاس مکمل ہیں میں آپ سے اپنے چیزوں کو دیکھنے والا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو اگر سکرین نظر آئے تو اپنے سکرین کو میرے سامنے کی اجازت دینا ہے تاکہ مجھے پتا ہو کہ آپ لوگوں کو میری سکرین اٹلیس نظر آ رہی ہیں
ٹھیک ہے سو آپ کو بائی بورڈ نظر آ رہا ہوگا ٹھیک ہے سو میں یہاں پہ آپ کو بسیکیلی بتاؤں گا کہ آپ مارکٹ ہمارے پاس کیسے ہی ہوتی ہیں ٹھیک ہے سو جب آپ پریلنگ کرتے ہیں سو لیکن
یہ یہ ہے ماؤس کو کلٹرول نہ رکھیں ٹھیک ہے تاکہ جو ہے میں آپ کو جو پڑھا رہا ہوں تو مجھے مشلہ کننا ہو
اگر آپ کلک کریں گے تو مجھے یہ نہیں سکتا اور میں آپ کو تیار کرنے کے لئے تیار کروں گا یہ ایک ایک سوال ہے، یہ ایک ریڈر ہے، اس کے لئے آپ کو ایک ریڈر ایک سوال کریں گے
آپ ایک ریڈر ایک سوال کے لئے کس طرح کرنے جانتے ہیں، ان کو یہ نہیں پتا کہ میں کیا کرنا چاہتا ہوں
صرف فائنیشنل مارکٹ سے ہوتی ہیں وہ کافی ساری ہوتی ہیں مطلب فائنیشنل مارکٹ اس نوٹ آباؤٹ کرپٹو ایلون دنیا کے اندر سب ساری فائنیشنل مارکٹ سے ہیں ٹھیک ہے سب سے زیادہ جو famous یا جس کو آپ لوگ جانتے ہیں
مطلب میں یہی کونگ آپ لوگ جانتے ہیں جنجیز یا جو آنوارے لوگ آج کل آرہے ہیں وہ جانتے ہیں وہ یہ crypto ٹھیک ہے so crypto ہمارے پاس market ہیں these are not the only market in the world
ہمارے پاس forex market ہیں ٹھیک ہے اب میں number سے بات کروں گا تاکہ آپ کو پتا ہو کہ why میں ان کے بارے میں بات کروں گا کیونکہ یہ بہت زیادہ of famous market ہیں ٹھیک ہے
ہمارے پاس کموڈیٹیز مارکٹ ہیں ہمارے پاس گولڈ ہے ہمارے پاس کموڈیٹیز مارکٹ ہیں
اور پھر ہمیں سوٹس ہیں بیسکس ٹھیک ہے اب کرپٹو کے اندر کیا چیز ہوگی کرپٹو کے اندر ہمارے پاس ہوتا ہے
بیٹیسی آپ کردہ کرسکتے ہیں آپ ایتھیرین کردہ کرسکتے ہیں آپ دفعی سوٹس کرسکتے ہیں ٹھیک ہوگئے اگر ہم بات کرتے ہیں فورس مارکٹس کی
تو یہاں پر آپ کرنسی پیئرز کو کردہ کرسکتے ہیں یورو یورس ڈی ہے آپ کے پاس جی بی پی یورو یورو یورو یورو ڈالر جی بی پی آپ کے پاس برٹش پاؤنڈ یورس ڈی یورو ڈالر
اس کے ساتھ اگر ہم کموڈیشنز کی بات کریں تو ہمارے پاس گولڈ آتا ہے، ہمارے پاس سلور آتا ہے، ہمارے پاس آئل آتے ہیں، یہ ہے آئل
اور آئن سے بعد ہمارے پاس آئین دو طرح سے ہوتے ہیں، ایک آپ کے پاس ہوتا ہے ڈبی ٹرین گروڈ آئن، ایک آپ کے پاس ہوتا ہے برینٹ آئن اس کے بعد ہم کمانڈیٹیز کے اندر کامیونیز کرتے ہیں، ان کے اندر آپ کو بیٹھ بھی آتا ہے۔
یہ سارے چیزیں ہیں جو آپ کامیونیز کرسکتے ہیں۔ اگر بات کریں تو سٹاکس کے اندر آپ کی جتنی کمپنیز ہوتی ہیں ان کمپنیز کے سٹاکس ہوتی ہیں
لیکن آپ کے پاس گوگل ہے گوگل کا سٹاک ہے آپ کے پاس اینویڈیا ہے آپ کے پاس ایسلا ہے آپ کے پاس فیلک ہے اور کافی سارے انٹل ہے آپ کے پاس کمپنیز ہوتی ہیں
اس میں پاکستان کے کے بعد پاکستان کے کے بعد آپ کے پاس پینٹس ہیں یعنی یو بی آل ہے آپ کے پاس آپ کے پاس ایچ بی آل ہے آپ کے پاس ایم ایل سی اف میپلی سمنٹ ہے
آپ کے پاس فوجی ہے ایف ایف ایف سی ہے اگر چاہتا ہوں ٹھیک ہے؟ یہ کافی سارے سافل ہیں جن کو آپ کریڈ کر سکتے ہیں اگر آپ ایسا کریڈر بات کریں گے تو ہمارے پاس
this is not the only market ٹھیک ہے؟ ہمارے پاس بہت بڑی مقام دنیای مقام ہے جو فوریکس مقام ہے جو مقام دنیای مقام ہے اگر میں نمبر کے ساتھ بات کروں تو اگر میں کرپٹوں کی ساتھ بات کروں تو کرپٹوں کا مقام دنیای مقام جو آج کل چل جائے وہ دولار دولار ہے
دولار دولار ہے لیکن اگر میں فورس کی بات کروں تو فورس کا جو دیلی والیوم ہے یہ توٹل مارکٹ کیاب ہے، مارکٹ کیاب کیا ہوتا ہے؟ توٹل نیٹ ورک
جتنا پیسہ پوری دنیا کا کرتوں میں پڑا ہوا ہے، دیکھیں دیکھیں دیگر ایسے آس پاس ہی ہے تو دو پرنسائٹ سے دو پرنسائٹ پرنسائٹ کرنے ہیں لیکن اگر میں فورس مارکٹ کی بات کروں تو فورس مارکٹ کے دن کا ایک دن کا سترہ وولیوم پریڈ ہوتا ہے وہ ہوتا ہے سیون پوائنٹ فائنٹ ٹریلین ڈالرز
یہ پوری کرپو ہے اور یہ فورس کا ایک دن کا وولیوم سیون پوائنٹ فائنٹ ٹریلین ڈالرز ہے اگر میں کموڈیٹیز مارکٹ کی بات کروں تو یہ تل امکام مارکٹ کے پر اوپر اونٹ سیونٹی فائز ٹرینوئن ڈالرز ہیں
سو کرپٹو سے گولڈ کا مارکٹ کیپ ایز لائک سیونٹی ٹائمز اپ ستر گنا زیادہ ہے
ان کا بھی لائن سے باتا مارکٹ کیپ کافی زیادہ ہے تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے پاس پوری دنیا جو ہے وہ یہ trade نہیں کرتے ہیں جانا trade in this اگر آپ کو لگتا ہے کہ ساری دنیا crypto trade کر رہی ہے
تو آپ کو ایک دکھلونا جو میں دینا چاہ رہا ہوں یہ ہے کہ ساری دنیا یہ trade نہیں کر رہی ہے institutions یا banks جو ہیں وہ یہ trade کرتے ہیں this is the making mind
اگر آپ کے پاس کرپٹو اتنی ہی بینیفیشل ہوتی تو مجھے بتائیں کہ یہ 7.5 پریمیل ڈیلی کا یہاں جا رہا چاہنا چاہئے تھا؟ ٹھیک ہے؟ پس یہ یہاں نہیں جا رہا اس کی انکل یہ ہے کہ this is where you are making a lot of money
ایسا میں ہرگز نہیں کہہ رہا کہ کرپٹو کے اندر آپ کے پاس earning opportunity نہیں ہے لیکن every market works in cycles اور کرپٹو above all it works in cycles آپ میں سے کئی سارے لوگ میرے ورسل چینلز کے اوپر بھی ہیں، ڈسکوارٹ کے اوپر بھی ہیں، آپ نے مجھے اکثر یہ بات کیسے سے سنا ہوگا؟
اور یہ بات میں آپ سے نہیں کہہ رہا، میں نے اسے فیبریل میں کہا۔ فیبریل 2026 میں بھی کہا تھا اور نوممبر 2025 میں بھی کہا تھا، سوبر نوممبر میں سریسور پر اگر ہم انسٹرگرام پر جا دیتے تو سوری لگی گئے جا پہ میں نے یہ ساری باتیں لکھتی، بات کیا تھی کہ ہمیں 60k نظر آئے گا
اس وقت بیٹسی کی کتنے پہ تھا؟ 121 کے 1,21,000 ڈالر پہ تھا ہاف اوزا کرپٹو مارکٹ کو میری بات نہیں شاید سمجھ آرہی ہوگی اور میرے پاس کوئی کرسٹل بال نہیں ہے جس کے درست میں مجھے پتا ہے
میں ان مارکٹ میں پچھلے 9 سال سے جیسے کہتے ہیں وہ بال پرکیٹ کر رہا ہوں نہ گلتے نہیں ہیں بچتر تو مجھے کیوں یہ چیز پتا تھی؟ اس کی ایزن یہ ہے کہ مجھے ڈینمیکس پتا ہے مارکٹ میں مجھے پتا ہے کہ کرپٹو مارکٹس ورکن سائٹل
ابھی جو سائٹل جو سائٹل جس سائٹ پر چل رہا ہے اگر آپ کے پاس یہ ہم اس کو سائٹل ہی چل رہے ہیں تو اس وقت مارکٹس لیٹس ہیں وہ اس کوائنٹ کے اوپر ہیں اس کے بعد سے ڈیکلائن شروع ہونے ہیں
مجھے یہ چیز پتا ہے مجھے یہ چیز پتا ہے جس کو نہیں پتا عابس میں اس کو یہ بات سمجھ نہیں آئے گی اسی طرح جب آپ کے پاس جون کے اندر
اس پورے page کو میں کل کر کر سکتا ہے کہ آپ کو تھوڑی care لیو جب June کے اندر ہمارے پاس ہم نے 60k سے 80k کی move کی تھی یہ وہ تھی جو میں نے February میں care دی تھی till May
so میرے جو discord کے لوگوں میں آپ کو دکھا دی سکتا ہوں they shorted here یہاں سے short نہیں اور اس کے وقت سے June کے تو سب لوگ کہتے ہیں we will be seeing 50k
اور میں نے multiple time watch notes کیا کہ we will be seeing 50k but after July ایسا ہی ہے after July July پہ آج کیا ہوگی ہے by 5 50k دنیا آ رہا
even ابھی جو آپ position دیکھ رہے ہیں ہم اس وقت ہیں around 65k جو پر ٹھیک ہے what if we see 53k now relief ready یہ بھی میں نے بات بتائی تھی کہ relief ready آئے گی
سو سسکی فائیٹ کے سے ایٹی تری کے کا پوائنٹ آ جائے ٹھیک ہے اس کے بعد ہو تو پیل بی سی سکی بی فارٹی کے سو اس پوری پکچر کو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے پاس مارکٹس چلتی ہیں سائٹل میں
ٹھیک ہے ابھی آپ کے پاس جو مارکٹس کی کلیشن چل رہی ہے ٹھیک ہے ہمارے پاس اتنا وائلیم نہیں ہے دیسمبر کے اندر دیسمبر ٹونٹی ٹونٹی فائیو
یا اس سے پیشا گرم چلے جائیں اکتوبر ٢٠٢٥ کے اندر جو کرپٹو کا مارکٹ کیپ تھا وہ تھا اوور ٤ ٹرلین، چار کرپ سے زیادہ پیسہ کرپٹو میں موجود تھا
ابھی کتنا ہے؟ ٢٠٥ ٹرلین، اس کا مطلب ہے کہ اس میں سے ١٠٥ ٹرلین، ایک ڈیڑھ کرپ کا جو پیسہ ہے وہ نکل چکا ہے، آؤٹ
اب یہ پیسہ جو نکلا ہے تو یہ کون لوگ ہیں؟ آپ لوگ تو اجلی بیٹھے ہیں اپنی کوئنز کو ہولڈ کر رکھیں ایسی ہیں نا؟ مجھے اکثر میسج ملتے ہیں کہ جی میں نے فلان کوئن بائی کیا تھا اس پرائیس پر بائی کیا تھا
اب میں اس کو کیا کروں؟ تو آپ تو ابھی تک مارکٹ چینلر ہیں تو یہ جمع میں ایک اشارہ پانچ کرو روپے جو انہوں نے نکالی ہیں وہ کون لوگ ہیں؟ They are the smart money
ان کو پتا ہے کیا کرنا ہے جب تک یہ سمارٹ مالی واپس نہیں آتی ہے تب تک کرپٹو کے حالات بہت زیادہ اچھے نہیں ہوں گے اب سوال جاتا ہے کہ میں ایک کریڈر ہوں
اور میں اگر کجن سٹارٹ کریں گے جتنے بھی لوگ آتے ہیں تو وہ کچھ خواب لے کے کچھ جنس کے ساتھ آتے ہیں کہ ہم یہ کرنا ہے ہم یہ کرنا ہے ہم یہ کرنا ہے جب معاستر کے ادھر مومنٹم ہی نہیں ہوئے
تو پھر وہ ارن کہاں سے جائیں گے آپ کو یہ پتا ہونا چاہئے کہ ہمارے پاس اوپر کیونٹیز کہاں پر ایگزسٹ کرتی ہیں کرپٹو ایس نال ڈی اونی مارکٹ این لیول جس میں پیسہ بنتا ہے
بنتا ہے، پر اس کا ٹائم ہو اکثر مجھے ڈسکارڈ پر میسج آتے ہیں سر آپ سگنل نہیں دے رہے بھائی میں جو سگنل کوئی پوسٹ کروں گا مجھے مومنٹم ملے گا میں سگنل دوں گا آنچ ساتھر ڈے مجھے یاد ہے کہ میں ایک دن میں چھے سگنل پوسٹ کیا
ٹھیک ہے میں نے توجہ کیا تھا چھے ریڈز سکھ ریڈز سکھ ریڈز زیرو سٹاپ لافس
ایک دن میں کیوں کیونکہ مومنٹم تھا جب آپ تو پس مومنٹم آپ ایسا بناتے ہو اس کے بعد پورا دو دن کوئی ریڈ نہیں ہے مجھے کیا ضرور ہے اچھے کردر کو یہ نہیں بتاؤ کہ یہ کب لے گی اس کو یہ بھی بتاؤ کہ یہ کب لے گی اس کو یہ بھی بتاؤ کہ کس مارچر میں یہ کب لے گی
آپ کو سمجھانے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ لوگ بینگ آرٹ کردر اگر آپ بھی سوچتے ہیں کہ ہمارے پاس کرپٹو اپشن ہے تو آپ غلط ہیں پلس گولڈ
سٹیم کا طرح میں آپ کو کچھ سکینشاوٹس آفر کی دکھاؤں گا اپنے گروپ کے اندر جو میں پوسٹ کر رہا ہوں آپ لوگ کو خود ہی وائیڈو آوے لے رہا کہ میں کیوں بھی یہ بات کروں دیکھیں میں اگر ایک کمیونٹی بیل کر رہا ہوں
تو میرا کام ہے کہ میں اچھا مشورہ دوں میں وہ بات بتاؤں جو مجھے لگتا ہے کہ ٹھیک ہو اگر میں ٹریڈ کر رہا ہوں اور میں ایک اچھا تو اس سے میری کمیونسی گروہ کرے گی ٹھیک ہے
میں ہر بیوی چاہوں گا کہ میں ٹریئر کو فورس کروں ٹھیک ہے اور فورس ٹریئر کی وجہ سے میں لاز کروں میں یہ چاہوں گا
کہ میں ایک ایسی ٹریئر فورس کروں ایسی اپورچنیٹی جہاں پر ایگزسٹ کرتی ہے وہاں سے ون ون فور آل آپ لوگ کیوں جوڑے ہوئے ہیں ایک سال سے
مطلب میں پچھلے جولائی سے یا آگس میں میں content post کروں یا regular instagram کے اوپر بھی کر رہا ہوں اور اس کے بعد واپسرز ڈیانل پر بھی کر رہا ہوں کیوں لوگ ان بات سن جائیں کیوں میرے discord کے operation we have over 1600 plus traders
یہ کون لوگ ہیں کیوں یہ لوگ discord کے اوپر رکھ لی ہیں کیوں یہ لوگ ان بات سنتے ہیں کیوں آپ لوگ stream کے اوپر ہیں کیوں کیوں کیوں مطلب آپ کو پتہ نہیں کہ ایک value addition کروں نا ٹھیک ہے تو میں کبھی بھی نہیں چاہوں گا
کہ آپ ایک ایسی market کے اندر trade کریں جہاں پر market dead ہے اکتوبر کے بعد جیسے میں نے آپ کو بتا رہا ہوں اکتوبر 2026 کے بعد ایون ہو سکتا ہے ہمارے پاس آگس کے بعد ہمارے پاس کچھ ایسا time آجائے
ٹھیک ہے کہ جہاں پر مومنٹم واپس آجائے جہاں مومنٹم واپس آئے گا تو obviously ہم crypto بھی trade کریں گے ہم forex trade کریں گے we always do لیکن اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں لازمی کرپرو کرنی ہے لیکن میں آپ کو حیثی کرسکونگا
مجھے اکثر لوگ ڈیئن کرتے ہیں اس آن کے لئے میرا شیئر پیا تھا ورسل چینل کی اوپر مجھے بہت سارے لوگوں کے ٹیم آتے ہیں جی پریمیون میں ایڈ کردے پریمیون میں ایڈ کردے پریمیون میں ایڈ کردے مجھے کوئی مزاہد کرنی نہیں ایڈ کرنی ہے
اور free کیا گا میں آپ کو صرف ہمارے rubles سے sign up کرنا ہے آپ کو premium ایڈ کر دیے جائے گا میں نے اپنی premium کی subscription کو totally free کر دی گا
جو بھی subscription charges سے اب نہیں ہیں آپ کو صرف ہمارے rubles سے sign up کرنا ہے تاکہ آپ کا volume reflect ہو and that's when you have to create آپ کو وہی streaming follow کرنا ہے جو میں post کر رہا ہوں لیکن اگر آپ community میں آتے ہیں آپ آتے ہیں ہمارے discord community میں
اور آپ کو یہ خواب ملکے آتے ہیں کہ میں صرف کرپٹو کی ٹریڈ پوچھ کروں گا اور اس کے بعد جو ہے مجھے پیسہ بن جائے گا اور اگر میں یہ نہ کروں تو آپ کو ہو کہ یا یہ تو ٹریڈ نہیں دیتے
trade trade post
میرے جتنی ترکوار جاننگ ہے اس کے پر نکھا ہوگا کہ یہ میرا trade journal ہے میرا trade journal کا مطلب ہے کہ جو میں trade لے تو میں اس کے پر post کرتا ہوں جو میں trade لے تو میں اس پر post کرنے ساتھ ہوں میں جب دیلی اپنا trade journal لکھتا ہوں
میں اپنا trade journal کے آپ کو دکھاؤں گا کہ اگر میں اپنا دیلی سرکار زیادہ لکھتا ہوں تو مجھے پتہ ہوتا ہے کہ میں نے اپنے گروپ میں جانا ہے وہاں سے میرے سرکار کا سری شور لینے اور وہ میرے سرکار کا سری شور لکھ دینا ہے
میں ایک ہفتے بعد اپنا سرکار زیادہ ویڈیو کرتا ہوں کہ میں نے اس ہفتے میں کتنی سرکار لیں ان میں سے میرے کتنے زنز تھے کتنے لوسز تھے کتنا بریکیون تھے کیا پسندی جاتی ہے ہمارے پاس ایک ساتھ دن آپ کو ایک اس کے لئے جس کے میں میں پوری جو ویک میں ہم نے کیا ہوتا ہے پروفیٹ لاؤس
وہ سارا شیئر کرتا ہوں اس میں ہمارے پاس ٹوٹل رنج بھی آتی ہیں ٹوٹل لاؤس بھی آتی ہیں کتنی پرسنیج گئی نہیں کیا وہ سب آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے وہ میں آپ سے نہیں کرتا ہوں وہ میں اپنے لئے کرتا ہوں تاکہ مجھے پتا ہو کہ میری سکسس ریٹ یا میری لاؤس ریشو وہ کہاں جا رہا ہے ٹھیک ہے
میں آپ کو یہ نہیں کہنا کہ میری ہر trade profit ہوگا۔ ایسا تو نہیں ہے۔ profit ہوگا، profit بھی نظر آرہا ہے۔ loss ہوگا۔ loss بھی نظر آرہا ہے۔ بھئی کہ میں آپ کو show کر دوں تاکہ آپ کو میری بات سمجھنے آسانی رہے کہ میں آپ سے کیا کہا ہے کیا رہا ہوں۔
اگر آپ کو میرا ترینی نظر آ رہا ہو تو یہ ترینی نظر میں نے ڈسکارڈ پر پوشٹ کی کہاں ڈسکارڈ ہے میرا ڈسکارڈ ہے
یہ ہماری چینل ہے اس چینل کے پر ہماری ایک ایکسنس پریمیم ہے یہ پریمیم ہے یہ ٹوئٹ پورس ہوئی ہے 6 بچے 26 منٹ کے اوپر
کیا پرائسی اس وقت تھے؟ ہم 7493 تھے ٹھیک ہو گیا اور میں نے کارگٹ کیا دیا تھے 7505 7515
7525 اب یہ مرد پرائس کہاں پر ہے اور سیم پوائیس دو فائیو آگو سٹریٹ ہو چکے ہیں سیم پوائیس دو نائن ہٹ ہوئے سو ہمارے سارے ڈارگٹ سٹریٹ کے کمپلیٹ ہو چکے ہیں
کارٹنر فونٹ ٹھیک ہے صبح ہم نے ٹریڈ بوس کی تھی لیکن یہ گولجی پڑی ٹریڈ ہے ٹھیک ہے وہ ٹریڈ ورزے میں نے یہاں پر دیئے یہاں پر دیئے سو ہم نے یہاں سے شارٹ کیا تھا اس کو
ٹھیک ہے لیکن ہمارا ٹی پی ٹو یہاں پر باز آتی ہے اور ٹاپ لوگ پر ملائیں یہاں پر سیمپ او فور ون آئیجس ٹھیک ہے؟ تو یہ آرام سے گولنیز کا ٹی پی ٹو ہٹ کیا اس کے بعد اوپر چلا گیا پیچھے میں ٹریڈ دیکھیں یہ باری ٹریڈ تھی کال بنی اس نے میرا ٹیک پروفیٹ ہٹ کیا
اس کے بعد یہ ٹریڈ تھی ٹھیک ہے اس نے تو اپنا ٹیک پروفیٹ بھی ہٹ کیا اور اس کے بعد خیر کافی پرزر گئی لیکن میں نے trade نیت سے close کر دی تھی یہ trade تھی اس نے خیر پہلے stop loss switch کیا اس کے بعد یہ خیر نیچے آگئی تو
اس کو میں win تو نہیں count کرنے والا direction لی تھی لیکن I got a stop loss ٹھیک ہے اس کے اگر پیچھے جائیں آہ تو yes یہ دیکھیں دو trades اور ہیں so یہ gold کی trade ہے
ٹھیک ہے یہ trade win یہ trade win 3R 2R یعنی 100$ 2R کا مطلب ہے 100$ جہاں آپ invest کر رہے ہیں تو صرف 200 ڈالرز اب ارم کر رہے ہیں یہاں پر میں نے منگس 1 آر یعنی 100 ڈالرز loss کیا
یہاں پر میں نے 2.3 آر book کیا جو کہ approximately ریسر سے زیادہ بھی ہو سکتا that could have been 6 hours trading 100 ڈالرز trading ساتھ کو 6 پرینڈر ڈالرز اب ارم کر سکتے تھے لیکن میں نے 2 آر کے پر اپنا take off لگایا
تو بس یہ میری لیئے trade close ہو گئی ہے اس trade کے اگر ہم بات کرتے ہیں تو اس کو ہم نے 2.85 آر تقریباً اس کے اگر ہم بات کرتے ہیں تو اس کو ہم نے 2R کے اگینس، ہاں 2R، چلیں گے 1.8R اس کو close کیا
اگر ہم یہ US500 والی ہاں جئے، جو اس کے اگر ہم بات کریں، تو یہ 2.0R کی claim ہے، تقریباً یہ close ہونے والی ہے تو یہ بہت مقصد ہے نار، ریسٹ و ریوارڈ ایشن، یہ سارے جہارے فوریکس کے پیار ہیں
اگر میں کرپٹو کی بات کروں تو یہ میں نے ایم آئی ایکس کی ایک کریٹ کی پر شیئر کی تھی یہ پیچاری میں پہلے کتنے دن ہو گئے شیئر کی رہے ہیں، چار دن ہو گئے ہیں ٹرینڈنگ کر رہی ہے، نہ سٹاپلس کو ہٹ کر رہی ہے، ٹیک پروپٹ اس نے ہٹ کی ہے جب
کل اس نے ٹیک پروپٹ ہٹ کی ہے نائن پرسنٹ کے پر لیکن جو ترینڈنگ میں دیکھنا چاہتا ہوں یہ ترینڈنگ میں نہیں لگی نہ تو سٹاپلس میں تورہ ہے اور نہ ہی فریڈ بہت زیادہ ترینڈ کر رہی ہے ٹھیک ہے بی ٹی سی کی فریڈ تھی جیسے میں نے بلکہ شیئر دیتی ہیں آج یہ دیکھتے ہیں
شیئر دیجئے دیکھیں یہ یہ ہوئی ہے شیئر ٹھیک ہے دو ٹریڈز میں نے بی ٹی سی کی لیئے ابھی تک یہ دونوں کرپسٹر میں شیئر ہے یہ والی، یہ والی تھی ہم یہاں 61 پی کے پر لانگ کیا تھا all the way down to 64.8 یہ والی، دیکھیں یہاں Facebook میں close ہے 64.8 کے اوپر، یہ والی trade بھی hit ہوگی
اس بعد یہ والی کل پوش گئی تھی، کل آنکھ میں، تو یہ والی بھی ہماری take profit use کا آ چکی ہے 4R یعنی 100$ setting 400$ کا profit ہم نے چلے ٹھیک ہے اب کہنے کا مقصد ہے کہ جہاں پر پیسہ والا ہوئی تو بھرا رہا ہے نا
ہم نے ضبط ہستی تو نہیں کوئی بھی ٹریڈز لینے اور کوئی بھی ٹریڈز پوسٹ کرنے ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہ ٹریڈز جو میں نے والا سی پوسٹ کی تو سوپرس لیتی ہوں میں باتتی ہے ٹیک آف ایش او بڑا اچھا ٹھیک ہے سرچی پرسن جی ایمز کے اوپر
جہاں جہاں ہمارے پاس اپرچویٹی ہوگی ہم نے وہ ٹریڈز لینے ساری کے ساری چیز ہمارے پاس یہاں پر پوس ہوتی ہے یہ پورا discord server ہے ٹھیک ہے discord server کے اوپر اگر آپ اس کی server setting میں جائیں
تو میں اکان آپ کو total پتہ لگ جائیں کتنی number جائیں آپ got sixteen hundred language in this language ٹھیک ہے these are the people جو تو another discord کے اوپر ہیں یہ سارے کے سارے لوگ ہیں یہاں پر
ٹھیک ہے I have got six hundred people community اور یہ لوگ بہت پرانے ان کے وئے ڈسکارڈ کر رہے ہیں اور جائز بات یہ ڈسکارڈ دیکھ رہے ہوتے ہیں اور سب چیزیں آپ کے سامنے ہوئے ہیں
اب یہاں پر ہر چینل بنا پتہ آپ دیکھیں تو ہمارا پارٹنرز ایئر ہے یا پر یہ ہمارا پارٹنرز لینک ہے یہاں سے آپ ہمارے پارٹنرز بروکر ان کے اوپر روشنٹ کر سکتے ہیں میں تو بس اوگل بھی دیتا ہوں
تاکہ جنہوں نے دسکوارڈ کے اوپر بلکل نہیں پتا ان کو تھوڑا سا آئیڈیو جب آپ دسکوارڈ جوائن کرتے ہیں آپ کو سب سے اوپر یہ invite کے چینل نظر آرہے ہوں گے ٹھیک ہے let me show you
میں وہ دکھاتا ہوں جو آپ دیکھ سکیں گے تاکہ بھئی فائدہ ہوتا ہے کیونکہ میں جو کہ admin ہوں خود تو مجھے تو وہ سارے کے سارے چینل نظر آرہے ہیں let me show you آپ کو کیسا دکھے گا
... ... ... ... ... ...
... ... ... ... ... ...
... اگر آپ کو کوئی رنڈم میسیجز آرہے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ کسی سے دی ایم کے مربعات سے ضرورت نہیں دیتے آپ دی ایم کے مربعات سے دیتے ہماری باری تک بہترین مدد دیتے ہیں اور اگر آپ کو کچھ سوال کرنا ہے تو آپ مجھے بہترین مدد دیتے ہیں
یہ جو اپنے چینل ہے جہاں آپ باقی سارے لوگوں کے بھی اپنے چینل کو جوان کرتے ہیں تو میں آپ کو جوان کرتا ہوں اور آپ لوگ بھی جوان کرتے ہیں ہمارے پیزرز ہیں جو یہاں پر ہیں وہ جو کرے دیتے ہیں وہ اپنی wins
یہاں پر post کر رہے ہیں ٹھیک ہے اب یہاں پر اگر آپ دیکھیں تو یہ ساری یہ صبح مونن بھائی نے post کی تھی started this account پر 300 dollars by the way ٹھیک ہے انہوں نے دو دن پہلے 300 dollars پر اپنا account start کیا
تھا اور آج it's at 350 dollars ٹھیک ہے گیم ہو گیا میرے خیال ہے وہ 10-15 اس کے بعد ہم نے ایک سرماان کے ساتھ ملے گئے ہیں جو تیار ہوئے ہیں
میرے بھائی نے کہا کہ میں نے تیار کا خواہش کیا ہے یعنی سی ہزار ڈالر سے پہلے نیچے گئے اور اب یہ سی ہزار ڈالر کے پر ہے یہ سارے کام شاٹس کوئی رنڈم نہیں ہے
یہ ہمارا آخری ویڈیو کا تیار کا حاصل ہے اس کے پر دیکھیں ہم نے کرپٹو کے اندر آٹھ تریڈ کی تھی جس میں سات ونز تھی ایک
لوس تھا نیر والا جو کہ مندے کو ہوا تھا باقی ساری ہمارے پاس ونز ہے کیا کیا پرسنیجز ہیں وہ بھی آپ کے سامنے ہیں اگر ہم فوریس کی بات کریں گے تو ہم نے پوٹل اٹھارہ تریڈ کی
اٹھارہ میں سے ہم نے آٹھ ونز کی سیون لوس تھے تین بیلکنگ پر کلوز کی لیکن آپ کو پتہ ہے کہ جو ونز ہوتی ہیں اس کے آپ کے پاس ٹوٹل کوئسٹ میں جو ہم نے پپس میں گینج کیا وہ ہے پندرہ سو اکھ کھ اگر آپ کو پپس کو تھوڑا سا میں ایکس گینج کرنا تو کیا ہے کہ اگر آہ وان پپس اراؤن ایکو سا اکس ممی کے آہ ٹیم پپس کا ایک ڈالر ہوتا ہے ٹھیک ہے
یہ اوور ہنڈر ڈالرز کے اوپر ون ففٹی ڈالرز کا گین آپ کا ہے اوور ون ففٹی پرسنٹ آپ نے گین کی ہے ان ون ویک ٹھیک ہے اس کے بعد زائی سے بعد یہ کرپٹو کے بھی سکرین شارٹس آ رہے ہیں آپ کے بعد دیکھیں فوریکس کا
یہ ون ڈے کی ارننگ ہے بھائی ٹھیک ہے تھائٹی فائیڈ ڈالرز ون ڈے جی ہمیں یہ جو بھی آپ کے پاس ٹریڈز ہیں آپ کے سامنے لائے ہیں یہ ساری تریڈز وہ ہیں جو میں نے چینل کے اوپر پوسٹ کیا ہے ٹھیک ہے؟
This is $30, only $1 This is one day early $97 ٹھیک ہے؟ So یہ سارے کے سارے
Forex کے اوپر earning ہو رہی ہے مطلب ہم ٹرپل ٹریڈز بھی کر رہے ہوتے ہیں Obviously ہم Forex کو ٹریڈز بھی کر رہے ہوتے ہیں But جو کچھ بھی ہے وہ سارا پہ سامنے ہیں ٹھیک ہے؟ $106 So سمجھانے کا مقصد یہ ہے
ہمارا مقصد یہ ہے کہ یہ ہمارا آخری ریزورٹ ہے آخری ریزورٹ ہم نے 9 تریڈز گئی کرپتوں کے اندر 2 سپ لوسز تھے اور باقی 7 ہمارے پاس گینز تھے ہمارا گینز 78% تھا
اور ٹوٹل پرسنلی جو ہم گین کی تھی وہ تھی پلس 79 کرپتوں کے اندر فورسٹ کی اگر ہم بات کریں تو ہم نے ٹوٹل 12 تریڈز 12 میں سے 3 لوسز تھے اور 9 ہمارے گینز تھیں اور ٹوٹل جو ہم نے پپس گینز کی تھی
اگر آپ کو اتنا کورس میں پتا تو اس امالس میں ڈالیں اس طرح سے کچھ بڑی مال مانائی سکتے ہیں
آپ کو اتنا کورس میں پتا ڈالیں تو سارا کا سارا لیائو تقریباً سیم ہوتا ہے۔ کوئی چینج نہیں ہوتا، کوئی اس کے اندر مسئلہ نہیں ہوتا، کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو کہ آپ کو سمجھنا ہے۔ جیسے آپ باقی پیج لے رہے ہوئے اسی طرح آپ کے پاس وہاں پر پیج ہوتی ہیں۔
آپ کو سمجھتے ہیں کہ میں آپ کو دکھا چکے ہیں آپ کو انٹری پوائنٹس ملتے ہیں آپ کو سٹاپلس ملتے ہیں آپ کو ٹیک پروپرٹس ملتے ہیں اور یہاں آپ کو بہت بہت بہت بہت بہت کھانے کیسے کر سکتے ہیں ٹھیک ہو گیا اب نیچر سال
میں نے پاس جو پوئسٹنز کچھ ریسیو ہوئے تھے میں نے اپنے پوئسٹنز کچھ دفعہ آنسر کر دی اور اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جو پوئسٹنز ہیں مجھے ان کو آنسر کرنا ہے
ایک بھائی نے اسے پوچھا ہے کہ ان کو ایسا پہلے اور ٹرینڈ لائن دوننے میں مسئلہ ہو کریں۔
دیکھیں ہر چیز ہر جگہ پر کام نہیں کرتی میں سکرین پر شیئر کرتا ہوں پھر آپ کو اس کا آنسر دیتا ہوں ہر چیز ہر جگہ پر کام نہیں کرتی مطلب اگر فور اگر میں یہاں پر تصمیر کر رہا ہوں
جیسے میں اپنے پاس ایک فالڈ کائن ہے آج لیر کے نام سے اب اگر میں کوشش کروں گا کہ میں اس کے لئے ایسا ریولیفل ایسا ریولیفل کیا ہوتا ہے دیکھیں آپ کے پاس دو چیزیں ہوتی ہیں ایک ہوتی ہے اس کو ہم بولتے ہیں support
اور ایک ہوتی ہے آپ کے پاس resistance یہ اوپر آپ کے پاس ہوتی ہے resistance اور یہاں نیچے ہوتی ہے آپ کے پاس support ایک نئے میں انڈرسٹینڈ یہ ہے
کہ جب بھی price support سے پرائے گی تو وہ bounce کرے گی اور جب بھی price resistance سے پرائے گی تو وہ reject کرے گی یہ simple انڈرسٹینڈ ہے ایسا نیول کیا ہوتا ہے
ایسا نیول ایک ایسا نیول ہوتا ہے کہ جہاں پر support become resistance یا resistance become support یعنی اگر اس point کو ہم دیکھیں تو price اگر جہاں سے break کر کے عزت نہیں جاتی ہے تو اس کے بعد یہ resistance نہیں رہے گی
یہ بن جائے گی support اب price اس سے ملی اوپر جائے گی ایسا کہاں پر ہوا ہے اب میں آپ کو ایک چیل دکھا دوں جہاں پر same یہی چیل ایڈنسیو ٹول میں یہاں دیکھیں میں اور چھوٹے تائشن لیتا ہوں
آپ کو سمجھ آ دیتا ہوں یہاں دیکھیں پیش جلد، ہمارے کافی کرنے کے بالکل سوال ہے کہ میں ایک ریزسنس میں ساطان تھا لیکن جب بہت کافی کافی اگر پیش ہے تو جو کافی کافی ہوتا ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ اس کے بعد ميزے جا رہی ہو گئے۔
یہ سوال اسر نیول ہے۔ یہ جو ریڈ لائن ہے یہ پہلے ریزسنس تھی یہاں پر یہ ریزسنس تھی۔ ٹھیک ہے لیکن ابھی جو ہے یہ بن دی ہے سپورٹ۔
کیونکہ پرائز نے اس کو بریک کر لیے۔ سو اس سوال اسر نیول ہے۔ اب پوائنٹ یہ تھا کہ ہمیں اسر نیول ملتے نہیں ہیں۔ ہر چیز ضرور نہیں ہے کہ آپ کو ہر alt coin کے پر ملے گا یا ہر trade setup کے پر ملے گا جو چیز ملتی ہے آپ کو trade کرنا ہوگا ہے
ہمارے پاس ایک طریقہ کارنی ہے trade کرنے کا اب یہاں پر اگر let's say مجھے trending نہیں نظر آرہی تو میں trending نہیں draw کروں گا order blocks draw draw
ہم اس کو کریڈ ایسے کروں گا اس کو میں کریڈ ایسے کروں گا کہ میں ریٹ کروں گا تو پرائیڈ اس کو بریک کر کے ایسے ریٹس کرے اور پھر یہاں سے میں لانگ کروں گا میں ابھی کریڈ نہیں کروں گا
پرائیڈ ابھی بریک آؤٹ کر رہی ہے سو جو آپ کو ملتا ہے آپ نے وہ trade کرنا ہوگا ضروری نہیں کہ میں یہاں turn in draw کروں یا میں ایسے draw کروں
ضروری نہیں ہے نئی نئی turn in of structure بیکہ structure is different ٹھیک ہے سو جو چیز نہیں ہم اس چیز کو trade کرسیں جو چیز نہیں ہے تو trade مول کرنا ٹھیک ہے done ہو گیا
اس کے بعد میرے پاس کچھ اور questions ہیں let me check ایک question ہے کہ market serve یہ move کرتی ہے آپ کے stop loss کو hit کرتی ہیں ٹھیک ہے
تو اس case میں کیا کرنا چاہئے دیکھیں جو stop loss ہوتی ہیں وہ ہمیشہ آپ نے کسی support کے نیچے یا resistance کے اوپر لگانی ہوتی ہیں ٹھیک ہے اور اس کے اندر آپ wicks کو دوبارہ دھیان میں رکھتے ہیں
کہ اگر ان case اگر آپ کے پاس wicks آتی ہیں تو اس کو ہمیں کس طریقے سے accommodate کریں ٹھیک ہے اگر آپ سپورٹس کو لے کے اپنے سپورٹس پر لگائیں گے تو اس طرح کا مسئلہ نہیں ہوگا اگر ہوجاتا تو ایسا ہے۔
ایک قسم سے سلیکٹنگ ہے پرفیکٹ کوائن ٹو ٹریڈ اور لن ٹو ٹریڈ پرفیکٹ کوائن ٹو ٹریڈ اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ میں ایسا کوائن ہوگا جس کو میں بائی کروں گا
اور میں بس اس کو ہنڈر ڈالرز لے داؤں گا اور کل کو مجھے پاس وہ فائیل ڈالرز ہوگی ایسا پرپیک کوئن آپ کو نہیں ملے گا میں نے بھی آپ کو اپنے ٹریڈ سلٹ اپ دکھائیں 2 آر کے اوپر ٹریڈ کلوز ہے بھائی ٹیکے 2 آر ہنڈر ڈالرز میں نے نیچ کیا سو آئیدر میں مائنس ہنڈر ڈالرز کے اوپر ٹریڈ کو کلوز کروں گا
میں 200 ڈالر کی جاں میں 200 ڈالر پلاس میں سریڈ کو کلو کروں گا تو میں 200 ڈالر کیا اس کے اوپر جو مزید ہوتا ہے میں ایڈو ناؤس کیا میں نے اپنی 2 آر کی سریڈ بھوک کر لی میں سکون سے ساؤں گا
اس کے علاوہ میں کچھ سریڈ نہیں کرتا ٹھیک ہے؟ ہاں کیسے آپ کو ایک اچھا کوئن اور سیڈ کو سیڈ کرنے کی طرح جانا پڑے گا؟ دیکھیں آپ کو انیلسیس سیکھنا پڑے گا اگر آپ کو analysis آتا ہے تو یہ definitely final group ہے
میں نے جو websites میں کو بتایا کہ I use coingecko, I use coingeck, I use trading group یہ تین websites میں use کرتا ہوں کوئی بھی trader اگر آپ کو use کرو اور آپ کو یہ بتاؤ کہ میں نے کس طرح سے analysis کرنا ہے تو آپ اس کو سیکھ سکتے ہیں
اب question یہ آتا ہے کہ analysis سیکھ سکتے ہیں آپ کو ایک گھنٹے کی stream میں obviously نہیں سکا سکتا ٹھیک ہے اس کے لئے آپ کو constantly guidance میں رہنا پڑتا ہے آپ کو جسکورڈ کے اوپر آپ کو پوچھنے پڑتے ہیں آپ کو ورسل چینل پر پوچھنے پڑتے ہیں
تاکہ آپ کا مند پوچھے اگر میں نے پہلے کہی تھی آپ کو سیئر جیوٹی ایس بر سے سوئیت کریں سیئر وہ کیا کہتے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کو بہتر آنسر دے پور رسک ملیمنٹ
رسک ملیمنٹ کے اوپر میں ایک ویڈیو ہے انسٹرگرام آپ اس ویڈیو کو دیکھیں اس پر کمنٹ کریں گے تو آپ کو پوری کی پوری ایک guide ملے گی یہ وہ guide کوئی عام normal guide نہیں وہ میرا پورا trading system ہے اگر کسی نے دھیان سے پڑھاو ہے اور اس کو dissect کیاو ہے
so I am definitely I am very sure کہ آپ کو اس میں سے value ملے گی ٹھیک ہے which is correct candle pattern for entry there is no perfect pattern for an entry کوئن ہنٹنگ میں بہت زیادہ پرابلم ہوتی ہے۔ کوئن ہنٹنگ میں پرابلم ہوتی ہے تو میں نے آپ کو تین ورسلز بتایا کہ آپ کو تین ورسلز
یوز کرنی ہے اور یہ آپ کا مسئلہ اس کو سول کرنی ہے۔ مجھے بس کتنی investment ہونی چاہیے minimum crypto اور forex دونوں کے لئے۔ دیکھیں یہ بہت simple سا آس ہے invest something that you can afford to use
جو آپ سمجھتے ہیں کہ آپ lose کر سکتے ہیں just invest that too آپ کو mentally کوئی pressure نہیں ہونا چاہیے ایموشنل کنٹرول نہیں ہے ٹریڈنگ میں اس کے لئے آپ کو ایک ڈسپلنٹ ٹریڈر سے ملنا پڑے گا
وہ آپ کو بتائے گا کہ ٹریڈ میں ڈسپلنٹ کیسے رہا جاتے ہیں ٹھیک ہے؟ ایمٹرن لیگری پوائنٹ این ٹریڈ وہ میں آپ کو پروائیڈ کر رہا ہوں وہ وہاں سے آپ کاپی کر سکتے ہیں اور پھر بہت سے بہت سے بہت سے جو کہ انشاءاللہ
میں ہر سوال کے پر ایک ویڈیو بناوں اگر آپ کو ایسا ویڈیو بنائے تو اس لئے اپنے ایسا گرام پر پوچھیں لیکن اسٹرگرام کو بھی ہی ہی کونی بھی اپنے ایسے ویڈیو پر پوچھیں
اور اب آخری بار جائے گا جو آج کا لائنز دوبنا رہا ہے سو وہ تھی اکتنا تلقائی سو اکتنا تلقائی یہ ہے کہ آپ کے لئے ایک بہت اچھی امتحان ہے
جو بات کی تھی وہ یہ کی تھی کہ اچھا لوگ کہتے ہیں جب کی سامان سے ریٹ کرنی ہے کیسے کرنی ہوں لیکن there is a time now کہ آپ لوگ ایک اچھی harmony کر سکتے ہیں and when you make profit ہم اس کو appreciate بھی کر رہے ہوں گے
myself with me hoovers we are doing a competition competition is a very simple it's a trading competition now trading competition کی دو بڑی simple سی terms ہیں
وہ سنپل سی جو ریکوائرمنٹس ہیں وہ کیا ہیں کہ آپ کو آپ کی گروپ کے اندر کچھ ریفرلنٹس مل رہے ہیں جی آپ کو ان ریفرلنٹس پر ایکسنج کے اوپر جو کہ ہماری ریفرلنٹس ایکسنج اس کے پر سائن اپ کرنا ہے
ٹھیک ہے اگر آپ اپنے اکاؤنٹ پر کلیٹ کریں آپ کو اس کو دائی سے بات ہے اسے فانسٹ ٹرانسفر کرنے اس کو کیوائسی کرنے اور پھر آپ کو ہم پریمان گروپ کے اندر تو آپ اس کی آئیڈ کر دیں گے اور اس کے بعد جو second condition ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے ایک week کے اندر more than 250 dollars آپ نے جوہر وہ earn کر رہے ہیں
ٹھیک ہے 250 dollars is the cap minimum 250 dollars اگر آپ earn کر رہے ہوتے ہیں سو آپ qualify کر جائیں گے for the جو بھی ہم نے وہ decide کیا گیا ہے کہ ہم جو بھی نامی رقم دے رہے ہوں گے آپ اس کے لئے qualify کر جائیں گے ٹھیک ہے
so every week we will select three traders ڈیون پریڈر ہم لیں گے first position کو ہم دے رہے ہوں گے ڈو فٹی ڈالرز second position کو ہم دے رہے ہوں گے one fifty ڈالرز and the third position will be getting hundred ڈالرز every week
ٹھیک ہے so if you make money you will have more money to trade and that is the basically reason اب question جاتا ہے کہ two fifty ڈالرز بنے گی کیسے دیکھیں اس کے لئے میرا آپ کو پیار ہے کہ you will have a cheat code ٹھیک ہے وہ cheat code کیا ہے cheat code آپ کے پاس ہے discord community ٹھیک ہے
آپ کو سب سے بہت ساری قیمیتی ہے۔ میں اپنے پیٹ سیٹس کو شیئر کر رہا ہوں۔ آپ لوگ ان پیٹ سیٹس کو کافی بھی کر سکتے ہیں۔ جب آپ دیکھ رہے ہیں تو آپ ان کو کافی بھی کر سکتے ہیں۔ تو یہ آپ کی کلکشن ہے۔
میں نے اس کے ساتھ بات کر رہا تھا۔ تو آپ کہتے تھے کہ میرے پاس کئی ایسی قیمیتی ہے جہاں پہ اچھے ڈیلرز نہیں ہیں۔ اچھے ترس کا مطلب نہیں ہے، وہ دگنر ہیں، ان کے پاس اتنا اچھی نیت نہیں ہے۔
میرے پاس ڈسکورڈ کے اوپر جو پیٹس ہیں وہ میرے سوڈنج دی ہیں۔ مجھے پتہ ہے کہ میں نے ان کے اوپر نیت کیا ہے انہیں کفر اناف کیا ہے۔ کیونکہ وہ خود سے پیٹس بھی دے سکتے ہیں۔ ایسا میں سب کے بارے میں نہیں کہہ رہے تھا۔ وہ جو سولہ سے لوگ ہیں جو ڈسکورڈ کے اوپر سب کے بارے میں میں نہیں کہہ رہے تھا۔
میں نے خود منٹور کیا ہے۔ اب ان 50 سولز میں سے کچھ کی تو میں شاید گارنٹی دے سکتا ہوں۔ میں سب سے نہیں دے سکتا۔ تو ہمارے پاس جو عوض ہیں ان کو ایون ہونا چاہئے۔ جب یہ question آیا کہ ان عوض کو ہم ایون کیسے کریں تو میرا اس کے پر آئے صبح اپینیو یہ تھا کہ دیکھیں سب کو میں اتنی جلدی اس لیول پر نہیں دے کے جا سکتا کہ وہ سب کے ساتھ تنجید کریں۔
تو ہم اوڈز کو ایون کیسے کرسکتے ہیں؟ اوڈز کو ایون کرنے کا بڑا سیمپل سو چیف کول ہے اور وہ چیف کول ہے ڈسکارٹ کیونیجی جب آپ رائے صورتحال پر ہمارے ایپنے سے سائن اپ ہوں گے تو آپ ڈسکارٹ کیونیجی کا بارہ سو بڑا پائیدا کیا ہے؟
میں جو بھی ٹریڈ لیتا ہوں اس کے پر پوسٹ کرتا ہوں آپ کو صرف وہ ٹریڈ کو کاپی کرنا اور آپ کو اپنی کمیونٹی کا امیتیت کی ترقی کریں گے جو کم ایکسپیرئنس ہے زیادہ ایکسپیرئنس ہے جتنے بھی ہیں
آپ اس کو پاپی کریں گے تو آپ کو اپنے کمیونٹی کا امیتیت کا ترقی کریں گے یہ سب کے لئے چاہے وہ میک گولز کی کمیونٹی ہے چاہے وہ میری سٹریل آف ایم پارٹ کی کمیونٹی ہے وہ چیز وہ سب کے لئے موجود ہے
آپ خود سے بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں کوئی روک ٹوپ نہیں ہے ایم سمپل ہے اگر آپ اگر آپ اگر آپ بنا لیتے ہیں
ویریفیٹیشن ہوگی ویریفیٹیشن ہوگی وہ ساری چیزیں چیک کرنے کے بعد ہم اس چیز کو کوالیفی کریں گے اور اس کے بعد ملے گا بہت دستیبل سکیل آئے گا
ٹھیک ہے اور میں جانتا ہوں کہ میں نے بہت بڑا دیسن سے سکرائے گا اگر آپ کو ایک ہزار ڈالر نہیں رکھی ہے تو ہزار ڈالر رکھیں
اگر آپ کو زیادہ نکل دیں گے تو ہم نے پاک ٹھائی پک کرنے ہو ہم دیکھیں گے کہ کون سے اوپر ہے ایک ویڈیو میں ہمیں ہمارے پاس تین ویڈیو کے ساتھ رکھیں
اب آپ کو کرنا کیا ہے؟ آپ کے گروپ کے اندر لنکس آگے بنوگے آپ کو سائنوپ کرنا ہے آپ کو کیوائیسی یا جپورٹیٹ دیجئے گا آپ کو نمبر بھی مل جائے گا
جس کو برامل بیئن کرنا ہے وہ رائیس ورڈ میڈا ہوگا ہم ویریفیکیشن کریں گے کومپیشن سارٹ ہوگا ہر مانڈے اور یہ چلے گا سندے تک سیون ڈیز
ٹھیک ہے؟ اس کے بعد جو نیکس مانڈے آئے گا اس میں ہم پھر رینئر آناؤنڈ کریں گے یا پھر منگلے کی مولنگ میں کر دیں گے دو سمجھتی کنشنز ہیں جو میں آپ کو بہترین باتاتا ہوں اور اس کے بعد میری کوشش ہے کہ جیسے ریسٹ کریں گے
جو لوگ پوچھیں گے تو پوچھیں گے جو لوگ پوچھیں گے تو ان کے آنسر سے بھی نہیں ہے جو آنسر نہیں ہے تو اور اچھے جرج بنیں گے ٹھیک ہے؟ تو یہ تیار ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو کافی سے بہترین لوگوں کو دیکھ سکتے ہیں اور ہم ایک امکان کریں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کمپیٹیشن میں کمپیٹ کریں
اور زیادہ سے لوگ اس کمپیٹیشن کو ون کرنے کی کوشش کریں کیونکہ ہماری کوشش ہے کہ اگر کسی پر کپرل کی کمی ہے تو اس کو فانڈ کریں سو آئی ہے آج کے سیشن کے لئے
میں امکان کرنے کے لئے آپ کو کافی سا تحصیل دے گا مجھے اس لائف سٹریم پر بھی کریں اور ہم کچھ اور کافی سوپکس کو کور کریں گے ٹھیک ہے جان سدھالی میں 5 منٹس دیں اگر کسی کا کوئی سوال ہے تو آپ کو اس کے لئے اپنے آپ کو نیوز کرسکتے ہیں
ٹھیک ہے اور میں دو ترین سوالوں سے بڑھنے کے لئے دیکھیں اگر کسی کا سوال ہے تو آپ کو اسے نیوز کرسکتے ہیں مجھ سے سوال پوچھ سکتے ہیں ہمیشہ خانی بندہ
بندہ لیکن شاید اگر تھوڑی دیر میں آئی پر کرتے ہیں
اور پورٹریک کرتے ہیں آئیپارمنٹ میں کسی سے ٹیپ کرنی چاہئے اور سپاٹ میں لیکن پاک ریس کرنا چاہئے اب رکومنٹ کرتے ہیں
اس کی سمجھ آپ کو نہیں آئی میں نے بڑے ایکسپلیسلی ایکسپلین کیا ہے کہ دیکھیں بھائی آج کا جو مومنٹم ہے مارکٹ کے اندر کیوں آپ ایسی جگہ پر پیسہ انگیز کر رہے ہیں کہ آپ کو جہاں پتا ہے کہ یہاں پر صرف
سو پس اوپر ہی جا سکتا ہے سو پس نیچے بھی جا سکتا ہے کیوں گیمبل کر رہے آپ نے پیسے سے حاجل منی ہے کسی ایسی مارکٹر میں لگاؤ کم اوسم technical کو follow تو کر رہی ہے میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ بھائی
forex is trending یہاں پر پیسہ crypto سے بہت زیادہ ہے but still آپ لوگ gamble کر رہے ہو اپنی پیسے کو hide coins کے اوپر ٹھیک ہے اگر پیسہ ماننے کا شوق ہے بھائی کچھ اور gambling کر رہے ہو
ٹریڈنگ ضرور ہونے اگر کر دیئے تو sensible ہی کرو میں کوئی recommend نہیں کرتا all coins کو hold کرنا all coins کو trade کرنا چھوڑ دے جان all coins کی اگر پیسے کو آگے لگانی تو اور سو طریقے آنے والے کی ٹھیک ہے کچھ اور کر لیں جی next question
السلام علیکم صحابہ و علیکم جی والدین السلام بھائی دی میرا question یہ ہے کہ جیسے کہ ہم آپ کے signals تو copy کر رہے ہیں ماشاءاللہ آپ کی محبت ہے آپ کا support ہے یہ فری میں آپ کو کمال کے کر رہے ہیں
جانا جانا لڈننگ کی بات ہے اگر میں کہوں لڈننگ کے میرا پہلا سپورٹ سپورٹ آپ اس کو کہیں گے کہ اس کو زیادہ امپروف کرنا چاہئے یا پھر کیا جیت لڈننگ والا جو پورشن انشاء اللہ میں سوائٹ کروں گا اس منٹورئے یہ جو آپ کا ویڈیو فری ویبنار ہے اس کے اندر آج میں نے آپ کو پہلا سپورٹ سپورٹ سکھا دی
نیکس ویک ہم ایسا اپلینگ آج اور یہ سپورٹ ایز اینس کے اوپر بات کریں تو لڑی انشاءاللہ آپ کی ہوتی دے گی اگر آپ نے یہ ویڈیو دیکھ رہی یہ میں یوٹیوب پہ بھی اپلوڈ کروں گا وہاں پہ جا کے پورا میں لگا دوں گا پورا نا
ایک سسٹم بنا چے لگا دوں گا جیو سے لے کے انترک بیسک سارا کورس ٹھیک ہے جو سیطرہ آپ کا بات ہے جیتا ٹھیک ہے بہت خوبی ہے بہت خوبی ہے بہت خوبی ہے نیکس کورسن
اور آس کورسن جی وسیم جی محمد بشیم آپ کا اور میں کا نہیں ہوتا ہے اگر آپ کو کوئی سوال ہے تو آپ بتا دیں ورنہ ہی ہم سکرین کو ریپ اپ کرتے ہیں آج کا سیشن پر یہ ہے کہ ہم ریپ اپ کرتے ہیں ایل ہوپ کہ جو میں سکھانا چاہتا تھا کافی دل چیزیں آپ لوگ کو اندر شاند بھولیں گی
اور اگر نہیں ہوں تو آپ کو بروکس, ویس ایپ شرم, ایم شرم, جسکارڈ کہیں سے بھی رابطہ کر کے سوال کریں میں بہت ہی سوال کرتا ہوں کیونکہ میں نے بتایا تھا کہ آپ لوگوں کا پیشن ٹریڈنگ ہے میرا پیشن ٹریڈنگ ہے
مجھے بہت بہت خوشی ہوکے گا کہ میں ٹریڈنگ کے بارے میں بات کرتا ہوں میں ٹریڈنگ کرتا ہوں اور میں لوگوں کو سکھاتا ہوں آپ لوگ گئے بھی لے سکتے ہیں تو definitely آپ لوگ کو لینی چاہئے لنک سارے سوشلز کے پڑھیں ہیں ڈسکارڈ کے اوپر
just join to ڈسکارڈ چینل جو کو ہیں وہاں پر ڈسکارڈ کرنے کی ریپورٹ کرتے ہیں انشابرام کرنے کی ریپورٹ کرتے ہیں just join it اور جو جو ریگنو ایڈیشن آپ کو چاہیے وہاں پر انشاءاللہ آپ کو ملے گی
اپنا دیر صورت خیال رکھیں گے انشاءاللہ next week we will do another stream and ہم پر کوئی اور بات کریں گے ٹھیک ہو گیا آپ کا خیال رکھیں take care
