[00:00] السلام علیکم پاکستان کے اندر جو سب سے بڑا پرابلم چل رہا ہے کرپٹو یوزرز کے ساتھ چاہے وہ انویسٹر ہے چاہے وہ ٹریڈر ہے جو بھی کرپٹو میں کام کر رہے ہیں ان کے پاس جو سب سے بڑا پرابلم آتا ہے وہ آتا ہے ویڈڈراؤ [00:12] کا جب بھی آپ لوگ پی ٹو بھی بھیجاتے ہیں ہمارے ساتھ سکیم ہو جاتے ہیں بینک اکاؤنٹ فریز ہو جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ سو مسئلے مسائل تو بھائی مزہ نہ آجائے اگر آپ لوگوں کے پاس کرپٹو کا ہی کارڈ آجائے ٹھیک ہے وہ کارڈ لے کے آپ لوگ جائیں اے ٹی ایم کے اندر جائیں شاپنگ کرنے کے لیے جہاں جو دل کرتا ہے وہی [00:27] کارڈ سے آپ لوگوں کے یو ایس ڈی ٹی ویڈراؤ ہو جائیں تو مزہ نہ آجائے تو سب سے پہلے آپ لوگوں نے اکاؤنڈ بنا لینا ہے ڈسکرپشن میں آپ لوگوں کو ری ڈاٹ پے کا لنک مل جائے گا ریجسٹر لنک مل جائے گا آپ لوگوں نے اس کے پر کلک کر کے اپنا اکاؤنڈ بنا لینا ہے یہ اس طرح کا دیکھیں میرے پاس انٹرفیس آ رہا ہے آپ لوگ [00:41] کے پاس بھی آئے گا لیکن میرے پاس پی کے آر میں آ رہے ہیں آپ لوگ کے پاس ہو سکتے ہیں یو ایس ڈی میں آئے ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں یہ چوبیس یو ایس ڈی پڑھے ہیں پی کے آر کروں گا تو پی کے آر میں آ جائے گا جس کرنسی کے اندر میں پیمنٹ کرنا چاہتا ہوں وہی کرنسی یہاں پہ سیلیکٹ رکھوں گا کیونکہ میں بہت زیادہ ٹرانزیکشنز وغیرہ [00:53] پاکستان کے اندر آج کل یہی کارڈ یوز کر رہا ہوتا ہوں کیونکہ ٹیپ سے میرا کام چل جاتا ہے اس طریقے سے میری ٹرانزیکشن دیکھیں آپ لوگ تو یہ اسلام آباد آکشننگ کے اندر میں نے ایک پیمنٹ کی اس کے بعد ڈیفرنٹ پاکستانی برینڈز ہی آپ لوگوں کو سارے [01:05] نظر آ رہے ہیں جہاں جہاں پہ ساری payments وغیرہ ہوئی ہیں ٹھیک ہے یہ آپ لوگوں کو سارے پاکستانی brands نظر آ رہے ہوں گے ٹھیک ہے یہ بادشاہ payments tap simply right top setting button click click currency pkr [01:25] کے اوپر کلک کر کے آپ لوگوں نے یہاں سے درم سیلیکٹ کرنے لی ہے آپ سعودی عربیہ میں ہے تو اس کی کرنسی کر لیں جس ملک کے اندر بھی آپ رہ رہے ہیں اس ملک کی کرنسی آپ لوگ یہاں پہ سیلیکٹ کر کے سمپل ٹیپ ٹو پے کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اچھا اب اس کے اندر دپاؤزٹ وہ بھی میں آپ لوگوں کو سمجھا دیتا ہوں دپاؤزٹ کے پر کلک کرو [01:38] یو ایس ڈی ٹی پہ کلک کرو یہ ابھی آپ لوگوں کے سامنے یہ دیکھو آنچین بھی لیتا ہے مطلب آپ لوگ کسی اور ایکسچینج سے بھی اس کے کے اندر آن چین یو ایس ڈی ٹی ٹی آر سی ٹوئنٹی کے اڈریس کے پر بھیج سکتے ہیں اور نیچے بائنس پے پہ بھی ہے ٹھیک ہے تو بائنس پے پہ کلک [01:51] کریں گے انسٹینٹ آرائیول ہوگا فار ایزمپل یہ ہے میں یہاں پہ دس ڈالر آپ لوگوں کو ڈپاؤزٹ کر کے رکھاتا ہوں تو یہ میرا بائنس اوپن کر دے گا کنفرم پہ کلک کروں گا یہ میں نے اپنی انفارمیشن یہاں پہ بلر کیوئی ہے میں اپنی فیس ویریفیکشن یہاں پہ دوں گا تو ابھی [02:04] آپ لوگوں کے سامنے یہ یہاں پہ ڈپاؤزٹ ہو گیا ختم خلی والی ٹھیک ہے کمپلیٹ ہو گیا ہمارے ڈپاؤزٹ یہ چھ ہزار نو سو تھا اس کو میں ریفریش کروں ٹھیک ہے تمہارا یہاں پہ ڈپاؤزٹ اس طرح سے آ گیا اب یہاں پہ ہم بات کر لیتے ہیں اس کے کارڈز کی کارڈز کے اندر جب ہم لوگ آتے ہیں [02:17] تو بھائی یہ دیکھیں یہ ان کا ورچول کارڈ ہے اور یہ میرے پاس ان کا فیزیکل کارڈ ہے اب یہاں پہ آپ لوگوں کو نظر آرہا ہوگا یہ دیچھے دیکھیں ایڈڈ ٹو ایپل ویلٹ ابھی میرا شوک کر رہا ہے کہ ایڈ ہو چکا ہے اگر آپ لوگوں کا ایڈ نہیں ہوا [02:30] تو یہاں پہ آپ لوگوں کو شو ہو رہا ہوگا کہ اس کو ایڈ کرو ایپل ویلٹ کے اندر آپ کلک کریں گے ایڈ ہو جائے گا