---
title: 'How to Use a Crypto Card in Pakistan to Solve Withdrawal Problems'
source: 'https://youtube.com/watch?v=Sx9VQWBDZF4'
video_id: 'Sx9VQWBDZF4'
date: 2026-09-11
duration_sec: 155
channel: 'Shafique Jaffery Official'
---

# How to Use a Crypto Card in Pakistan to Solve Withdrawal Problems

> Source: [How to Use a Crypto Card in Pakistan to Solve Withdrawal Problems](https://youtube.com/watch?v=Sx9VQWBDZF4)

## Summary

This video addresses the common problem of crypto users in Pakistan facing issues with withdrawals, bank account freezes, and other payment-related problems. The solution presented is using a crypto card, specifically from RedotPay, to make payments and withdrawals in local currency via ATM and shopping.

### Key Points

- **Problem Statement** [00:00] — Crypto users in Pakistan face major issues with withdrawals, bank account freezes, and other problems when using P2P transfers.
- **Solution Introduction** [00:12] — The solution is to use a crypto card, which allows users to withdraw USDT via ATM and make shopping payments directly with the card.
- **Account Setup** [00:27] — Users need to create an account on RedotPay using the registration link in the description. The interface may show PKR or USD depending on the user's location.
- **Currency Selection** [00:53] — Users can select their preferred currency (e.g., PKR, USD, SAR) to make tap-to-pay transactions. The card works with local Pakistani brands and international payments.
- **Deposit Methods** [01:25] — Deposits can be made via on-chain USDT (TRC20) from other exchanges or through Binance Pay for instant arrival. The process is demonstrated with a $10 deposit.
- **Card Types and Apple Wallet** [02:17] — RedotPay offers both virtual and physical cards. Users can add the card to Apple Wallet for contactless payments.

### Conclusion

The video provides a practical solution for crypto users in Pakistan to avoid withdrawal issues by using a RedotPay crypto card, which supports local currency transactions and can be added to Apple Wallet for convenience.

## Transcript

السلام علیکم پاکستان کے اندر جو سب سے بڑا پرابلم چل رہا ہے کرپٹو یوزرز کے ساتھ چاہے وہ انویسٹر ہے چاہے وہ ٹریڈر ہے جو بھی کرپٹو میں کام کر رہے ہیں ان کے پاس جو سب سے بڑا پرابلم آتا ہے وہ آتا ہے ویڈڈراؤ
کا جب بھی آپ لوگ پی ٹو بھی بھیجاتے ہیں ہمارے ساتھ سکیم ہو جاتے ہیں بینک اکاؤنٹ فریز ہو جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ سو مسئلے مسائل تو بھائی مزہ نہ آجائے اگر آپ لوگوں کے پاس کرپٹو کا ہی کارڈ آجائے ٹھیک ہے وہ کارڈ لے کے آپ لوگ جائیں اے ٹی ایم کے اندر جائیں شاپنگ کرنے کے لیے جہاں جو دل کرتا ہے وہی
کارڈ سے آپ لوگوں کے یو ایس ڈی ٹی ویڈراؤ ہو جائیں تو مزہ نہ آجائے تو سب سے پہلے آپ لوگوں نے اکاؤنڈ بنا لینا ہے ڈسکرپشن میں آپ لوگوں کو ری ڈاٹ پے کا لنک مل جائے گا ریجسٹر لنک مل جائے گا آپ لوگوں نے اس کے پر کلک کر کے اپنا اکاؤنڈ بنا لینا ہے یہ اس طرح کا دیکھیں میرے پاس انٹرفیس آ رہا ہے آپ لوگ
کے پاس بھی آئے گا لیکن میرے پاس پی کے آر میں آ رہے ہیں آپ لوگ کے پاس ہو سکتے ہیں یو ایس ڈی میں آئے ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں یہ چوبیس یو ایس ڈی پڑھے ہیں پی کے آر کروں گا تو پی کے آر میں آ جائے گا جس کرنسی کے اندر میں پیمنٹ کرنا چاہتا ہوں وہی کرنسی یہاں پہ سیلیکٹ رکھوں گا کیونکہ میں بہت زیادہ ٹرانزیکشنز وغیرہ
پاکستان کے اندر آج کل یہی کارڈ یوز کر رہا ہوتا ہوں کیونکہ ٹیپ سے میرا کام چل جاتا ہے اس طریقے سے میری ٹرانزیکشن دیکھیں آپ لوگ تو یہ اسلام آباد آکشننگ کے اندر میں نے ایک پیمنٹ کی اس کے بعد ڈیفرنٹ پاکستانی برینڈز ہی آپ لوگوں کو سارے
نظر آ رہے ہیں جہاں جہاں پہ ساری payments وغیرہ ہوئی ہیں ٹھیک ہے یہ آپ لوگوں کو سارے پاکستانی brands نظر آ رہے ہوں گے ٹھیک ہے یہ بادشاہ payments tap simply right top setting button click click currency pkr
کے اوپر کلک کر کے آپ لوگوں نے یہاں سے درم سیلیکٹ کرنے لی ہے آپ سعودی عربیہ میں ہے تو اس کی کرنسی کر لیں جس ملک کے اندر بھی آپ رہ رہے ہیں اس ملک کی کرنسی آپ لوگ یہاں پہ سیلیکٹ کر کے سمپل ٹیپ ٹو پے کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اچھا اب اس کے اندر دپاؤزٹ وہ بھی میں آپ لوگوں کو سمجھا دیتا ہوں دپاؤزٹ کے پر کلک کرو
یو ایس ڈی ٹی پہ کلک کرو یہ ابھی آپ لوگوں کے سامنے یہ دیکھو آنچین بھی لیتا ہے مطلب آپ لوگ کسی اور ایکسچینج سے بھی اس کے کے اندر آن چین یو ایس ڈی ٹی ٹی آر سی ٹوئنٹی کے اڈریس کے پر بھیج سکتے ہیں اور نیچے بائنس پے پہ بھی ہے ٹھیک ہے تو بائنس پے پہ کلک
کریں گے انسٹینٹ آرائیول ہوگا فار ایزمپل یہ ہے میں یہاں پہ دس ڈالر آپ لوگوں کو ڈپاؤزٹ کر کے رکھاتا ہوں تو یہ میرا بائنس اوپن کر دے گا کنفرم پہ کلک کروں گا یہ میں نے اپنی انفارمیشن یہاں پہ بلر کیوئی ہے میں اپنی فیس ویریفیکشن یہاں پہ دوں گا تو ابھی
آپ لوگوں کے سامنے یہ یہاں پہ ڈپاؤزٹ ہو گیا ختم خلی والی ٹھیک ہے کمپلیٹ ہو گیا ہمارے ڈپاؤزٹ یہ چھ ہزار نو سو تھا اس کو میں ریفریش کروں ٹھیک ہے تمہارا یہاں پہ ڈپاؤزٹ اس طرح سے آ گیا اب یہاں پہ ہم بات کر لیتے ہیں اس کے کارڈز کی کارڈز کے اندر جب ہم لوگ آتے ہیں
تو بھائی یہ دیکھیں یہ ان کا ورچول کارڈ ہے اور یہ میرے پاس ان کا فیزیکل کارڈ ہے اب یہاں پہ آپ لوگوں کو نظر آرہا ہوگا یہ دیچھے دیکھیں ایڈڈ ٹو ایپل ویلٹ ابھی میرا شوک کر رہا ہے کہ ایڈ ہو چکا ہے اگر آپ لوگوں کا ایڈ نہیں ہوا
تو یہاں پہ آپ لوگوں کو شو ہو رہا ہوگا کہ اس کو ایڈ کرو ایپل ویلٹ کے اندر آپ کلک کریں گے ایڈ ہو جائے گا
