---
title: 'How to Complete 4000 Hours Watch Time Before YouTube Doubles It'
source: 'https://youtube.com/watch?v=TIoGmd5w_Zs'
video_id: 'TIoGmd5w_Zs'
date: 2026-09-03
duration_sec: 1304
channel: 'Syed Yasir Abbas'
---

# How to Complete 4000 Hours Watch Time Before YouTube Doubles It

> Source: [How to Complete 4000 Hours Watch Time Before YouTube Doubles It](https://youtube.com/watch?v=TIoGmd5w_Zs)

## Summary

This video addresses YouTube's announcement that the watch time requirement for monetization will double from 4,000 to 8,000 hours after February 2027. The creator, with six years of experience, presents several organic strategies to help viewers reach the 4,000-hour threshold before the deadline, emphasizing legitimate methods over shortcuts.

### Key Points

- **YouTube's New Watch Time Requirement** [00:12] — YouTube has officially announced that the 4,000-hour watch time requirement for monetization will double to 8,000 hours after February 2027. Creators who monetize before this date only need 4,000 hours.
- **Shorts Don't Count Toward Watch Time** [02:21] — Watch time from Shorts is not included in the monetization requirement. Only watch time from long-form videos counts. For Shorts monetization, 10 million views are needed now, doubling to 20 million after February 2027.
- **Strategy 1: Use Viral Shorts to Drive Long-Form Views** [03:11] — Create a long-form video related to a trending topic, then link it as a related video to a Short on the same topic. When the Short goes viral, viewers click through to the long video, generating significant watch time. Example: a Short with 2.8 million views drove 5,000 hours of watch time to a linked long video.
- **Strategy 2: Double Down on Top Performing Content** [08:36] — Check YouTube Analytics to identify videos that generate the most watch time. Create more videos on the same topic, either as sequels (Part 1, Part 2) or covering related subtopics. This leverages proven audience interest.
- **Strategy 3: Focus on Video Length and Topic Depth** [12:34] — Choose topics that allow for longer, more comprehensive videos (tutorials, masterclasses) rather than short tips. Longer videos with deeper content increase average view duration, boosting watch time. Example: a full biryani tutorial will retain viewers longer than five quick tips.
- **Strategy 4: Work in Series** [14:28] — Create video series that address a sequence of viewer needs. For example, a video on reaching 4,000 hours leads naturally to videos on monetization, AdSense setup, and channel optimization. Series keep viewers watching multiple videos, increasing watch time.
- **Strategy 5: Use End Screens Effectively** [16:25] — Always add end screens to videos to promote other videos. If a video performs well, the end screen can funnel a percentage of viewers to other content, generating additional views and watch time.
- **Strategy 6: Go Live** [17:56] — Live streaming with face cam and providing value (Q&A, channel audits) can generate significant watch time. Even a small audience can contribute meaningfully. Live streams also help with channel monetization eligibility.
- **Calculation to Track Progress** [19:18] — To estimate remaining views needed: convert remaining watch time to minutes (e.g., 2,000 hours = 120,000 minutes). Divide by your average view duration (e.g., 5 minutes) to get the number of views needed (24,000). This helps gauge if you're on track.

## Transcript

اگر آپ کے یوٹیوب چینل کے اوپر چار ہزار گھنٹے کا واسٹ ایم ابھی تک کمپلیٹ نہیں ہوا تو یہ ویڈیو تمہیں سکپ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ آپ جانتے ہوں گے کہ یوٹیوب نے آفیشلی اناؤنس کر دیا ہے
کہ یہ جو چار ہزار گھنٹے کا واسٹ ایم ہے یہ فرس فیبریری ٹو تھاؤزن ٹوئنٹی سیمن کے بعد ڈبل کر کے آٹھ ہزار گھنٹے کر دیا جائے گا مطلب کہ اگر آپ فیبریوی 2027 کے بعد یوٹیوب چینل مونیٹائز کرتے ہیں
تو تب آپ کو آٹھ ہزار گھنٹے کا وارسٹیم پورا کرنا پڑے گا لیکن اس سے پہلے اگر آپ اپنے چینل کو مونیٹائز کر لیتے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو چار ہزار گھنٹے کا وارسٹیم ہی چاہیے
ان شوٹ بتا دوں تو جو چار ہزار گھنٹے کا وارسٹیم یوٹیوب کے کرائیٹیریا تھا وہ ڈبل کر کے آٹھ ہزار گھنٹے کا والس ایم ہو جائے گا لیکن فیبریلی ٹو تھاؤزن ٹوئنٹی سیمن کے بعد تو میں نہیں چاہتا کہ آپ
آٹھ ہزار گھنٹے کے جنجڑ میں پڑھیں اس لئے ایک سپیشل ویڈیو میں آپ کے لئے ریکارڈ کر رہا ہوں جس کے اندر میں آپ کو ایک ایسی فاسٹ سٹریٹیجی بتاؤں گا جس پر عمل کر کے آپ ٹو تھاؤزن ٹوئنٹی سیمن سے پہلے پہلے اپنے چینل کی اوپر چار ہزار گھنٹے کا وارٹ ٹیم پورا کر سکتے ہیں
میں نے کوئی فیک چیز آپ کو نہیں بتانی کہ وارٹ ٹیم خرید لیں جی کر لیں وہ کر لیں نہیں میں اوریجنل چیز ہی آپ کو بتاتا ہوں لیکن آج کی اس ویڈیو کے اندر میں میں آپ کو کچھ فارس چیزیں بتاؤں گا کچھ جوانا آپ کو شورٹ کٹ بتاؤں گا وارٹ ٹیم پورا کرنے کے لیے جس میں
اورگینکلی جلدی سے آپ کا چار ہزار گھنٹے کا بول سم پورا ہو جائے گا اور آٹھ ہزار گھنٹے کے جھنڈڈ میں آپ پڑھیں گے ہی نہیں اور ویڈیو کے اینڈ میں میں آپ کو ایک ایسی کلکولیشن بھی بتاؤں گا جس میں آپ اپنے چینل کے ویوز اور ایڈریج ویوڈیو ریشن چیک کر کے
اس چیز کا اندازہ لگا پائیں گے کہ آپ صحیح جا رہے ہیں یا سلو جا رہے ہیں مطلب کیا اس ٹائم میں آپ کے چار ہزار گھنٹے کا وارسنگ پورا ہوگا یا آپ کو سپیڈ بڑھانے کی ضرورت ہے اوکے میرا نام ہے سیلیر یاسر باس
میں پچھلے چھ سالوں سے یوٹیوب اور آن لائن کونٹنگ کریشن فیلڈ میں ورک کر رہا ہوں تو آج کی یہ سپیشل ویڈیو بہت ہی امپورٹنگ ہے اگر آپ یوٹیوب سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو ایک ہزار سبسکرائبر تو ویسے ہی رہے گا
اس کو نہ بڑھایا گیا ہے نہ کم کیا گیا ہے لیکن چار ہزار گھنٹہ وارڈس ٹرم اور جو پچھلے نوے دنوں میں سورٹ ویوز ہوتے ہیں ان کو ڈبل کر دیا گیا ہے سائن وہی ہے لیکن کرائیٹیلیہ ڈبل کر دیا گیا ہے میں آپ کو وہ چیزی بتانے جا رہا ہوں
اور میں لائف روپ اپنے آپ کو اسی چینل سے دکھاؤں گا کہ اس کے اوپر عمل کر کے میں جتنا چاہوں اپنا وارڈس ٹرم بڑھا سکتا ہوں بس آپ نے تھوڑی محنت کرنی ہے سیئے اب دوسری چیز جو آپ نے اپنے مائن میں رکھی ہے
کہ کبھی بھی آپ نے شورٹ سے واشٹ ٹیم لانے کی کوشش نہیں کرنی اگر آپ اس بھرو سے بیٹھ جائیں گے کہ شورٹ کے اوپر ویوز آ رہے ہیں اور آپ شورٹ بناتے چلے جا رہے ہو واشٹ ٹیم آپ کو مل رہے ہیں تو یوٹیوم نے واضح بتا رکھا ہے
کہ شورٹ سے آیا واشٹ ٹیم مونیٹائزیشن میں شامل نہیں کیا جاتا ایکسپٹ نہیں کیا جاتا تو اگر واش ٹیم کے بنا پر آپ نے اپنی چینل کو مونیٹائز کرنا ہے پھر لانگ ویڈیو سے جو واش ٹیم آتا ہے وہ ہی کاؤنٹ کیا جاتا ہے
اگر شورٹ ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں تو پھر پچھلے نوے دنوں میں آپ کو بیس میلین ویوز فیبریوی کے بعد پورے کرنے ہوں گے ابھی تو آپ کو دس میلین ویوز ہی چاہیں گے اور اب شورٹ سے سمال کر کے
لانگ ویڈیو سے آپ وارسٹیم کیسے لے سکتے ہیں وہ بھی جتنا دل چاہے اتنا وارسٹیم سب سے پہلے میں پروف آپ کو دکھاتا ہوں اور اس کے بعد آپ کو بتاتا ہوں کہ بسیکلی آپ نے کرنا کیا ہے اور یہ چیز جو میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں شاید ہی آپ کو کسی نے بتائی
اور یہ ایک ارگینک وی ہے اور بہت ہی فاص طریقہ ہے وارسٹیم پورا کرنے کا تو اس کی اوپر آپ نے عمل ضرور کرنے سی ہے یہاں پر میں بائی تی سوڈیو کو اپن کر لیتا ہوں کونٹینٹ کی اوپر میں کلک کر لیتا ہوں اور یہاں پر ویو آل کی اوپر کلک کرتے ہیں
تو ہمارے چینل کی ساری ویڈیوز آپ کو نظر آ جائیں گی اگر میں تھوڑا نیچے سکول کرتا ہوں تو یہاں پر دیکھیں آپ کو ایک ویڈیو نظر آ رہی ہے توپ فور پری انلیمیٹن اے آئی ویڈیو جنریٹر اور اس ویڈیو کی اوپر 81,000 ویوز نظر آ رہے ہیں
ٹریفک سورسز آپ کو نظر آ رہے ہیں سب سے پہلے آپ کو ریلیٹڈ شورٹ نظر آ رہے ہیں ریلیٹڈ شورٹ سے کتنے ویوز آئے ہیں 2100 یہ پچھلے 48 دنٹوں کی بات ہو رہی ہے اگر میں اس کے اوپر کلک کرتا ہوں
اور پچھلے ایک گھنٹے کے اوپر کلک کرتا ہوں تو یہاں پر دیکھیں سب سے بھی ریلیٹڈ شورٹ مطلب کہ اس کے اوپر اگر 81000 ویوز آئے ہیں تو سب سے زیادہ جو ویوز آئے ہیں وہ related short سے آئے ہیں اوکے اب یہاں میں پیچھے بیٹھ آ جاتا ہوں
اور یہاں پر تھوڑا نیچے چلے جاتے ہیں اور آپ کو ایک اور ویڈیو میں چیک کروانا چاہوں گا یہ چیز سپیکلی اس لیے آپ کو چیک کروارا ہوں تاکہ آپ کو یقین ہو جائے کہ باقی یہ چیز ورک کرتی ہے فیلک نہیں ہے
اوکے یہاں پر میں نیچے سکول کرتا ہوں اور ایک ویڈیو ہم تلاش کر لیتے ہیں جو کسی طرح یہ دیکھیں top 4 AI ویڈیو جنریٹر اس کے اوپر 141,000 ویوز آپ کو نظر آ رہے ہیں یہاں پر میں نے لیٹکس کے اوپر کلک کر لیتا ہوں
ویوز کے اوپر میں کلک کر لیتا ہوں اس کے اوپر کلک کرنے کے بعد یہاں پر دیکھیں 82,000 ویوز جو آپ کو نظر آ رہے ہیں وہ related shots سے نظر آ رہے ہیں اب یہاں پر میں اس کا وارس ایم آپ کو چیک کروا دیتا ہوں یہ دیکھیں میں آگے سکول کرتا ہوں
اس ویڈیو کا وارس ایم کتنا ہے تقریباً پانچ ہزار گھنٹے آپ کو چار ہزار گھنٹے چاہیے اور وہ بھی بہت ساری ویڈیوز تھے یہ ایک ہی ویڈیو ہمیں پانچ ہزار گھنٹے وارسنگ دے چکی ہے اور جو میں نے اس کی اوپر آپ کو ویڈیو دکھائی تھی
اگر آپ کہتے ہیں تو میں اس کا بھی وارسنگ آپ کو چیک کروا دیتا ہوں تاکہ کوئی ڈاؤٹ آپ کے مائن میں باقی نہ رہے تو یہ ویڈیو میں کر لیتا ہوں یہ رہی ویڈیو اور یہاں پر اپنی پرپومنس کی اوپر میں کلک کرتا ہوں اور آگے سکول کرتا ہوں کہ یہاں پر دیکھیں
3400 گھنٹہ اس ویڈیو سے بھی ہمیں ملیا ہے اور ابھی تک یہ ویڈیو چلتی جا رہی ہے
وارٹ ٹیم مجھے دی ہیں تو اگر آپ ایک ویڈیو بھی پرموٹ کرنے میں سکسیسکل ہو جاتے ہیں تو آپ کا چار ہزار گھنٹے کا وارٹ ٹیم ایسے پورا ہو جاتا ہے اب یہ آپ کو پتا چلا ہے کہ ان ویڈیو کے اوپر ویوز کہاں سے آئے related shots ہیں
اب وہ کون سی short ویڈیو تھی جس سے ویوز آئے اب میں آپ کو سپیٹیجی بتا رہا ہوں توجہ کیجئے گا یہاں سے میں back آ جاتا ہوں اور back آنے کے بعد shots کے اوپر میں click کر لیتا ہوں اس کے اوپر click کرنے کے بعد
یہاں پر میں وہ ویڈیو آپ کو دکھا دیتا ہوں تھوڑا نیچے ہم آ جاتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کو نظر آرہی ہے اس ویڈیو کے اوپر 2.8 ملین ویوز نظر آرہی ہیں یہ چوتھ ویڈیو ہے اس کے اوپر میں کلک کر لیتا ہوں اس کے اوپر کلک کرنے کے بعد
یہاں پر ایڈٹ بٹن کے اوپر میں کلک کر لیتا ہوں ایڈٹ بٹن کے اوپر کلک کرنے کے بعد اگر آپ یہاں پر دیکھیں تو ریلیٹڈ ویڈیو آپ کو نظر آرہی ہے تو اس سیکشن کے اندر میں نے لانگ ویڈیو جو ابھی میں نے آپ کو دکھائی ہے
وہ لگا رکھی ہے اور اس ویڈیو کا ٹاپک کیا ہے top 5 free unlimited AI video generator اس شورٹ کے اندر میں نے تعرف کروایا ہے کہ میں آپ کو یہ ٹول بتانے جا رہا ہوں پھر میں نے ان کو شفٹ کیا ہے
کہ اگر آپ یہ ٹول جاننا چاہتے ہیں تو آپ ہماری لانگ ویڈیو کو وزید کر سکتے ہیں تو یہاں پر 2.8 ملین ویوز آئے ہیں تو میکسیمم آرڈینر یہاں پر کلک کر کے ہماری لانگ ویڈیو پہ جاتی ہے اور لانگ ویڈیو کو کافی دیر دیکھتی ہے
جس سے ہمیں واسٹرین ملتا ہے اور ایک نہیں اس ایک شوٹ سے میں نے تین سے چار ویڈیو کو وائرل کیا ہے پہلی سٹیٹیجی جو میں آپ کو بتا رہا ہوں آپ نے کرنا کیا ہے اپنے چینل کو آپ نے اوپن کرنا ہے آپ کی چینل کے اوپر اگر کوئی شوٹ وائرل ہو رہی ہے
تو اس وائرل شورٹ کے اکورڈنگ آپ نے ایک لانگ ویڈیو بنانی ہے اور اس لانگ ویڈیو کا ٹائٹل یا اس لانگ ویڈیو کو آپ نے ریلیٹڈ ویڈیو میں ایڈجسٹ کر دینا ہے اور اس سے ہوگا کہ جو آپ کی شورٹ کو دیکھیں گے وہ وہاں سے آپ کی لانگ ویڈیو پر آ جائیں گے
اگر آپ کے چینل کے اوپر کوئی ایسی وائرل شورٹ نہیں ہے تو آپ نے کوئی بھی ٹریننگ ٹاپک پکڑ لینا ہے آپ کی کٹیگری میں اس کے اوپر ایک تارف کے لئے آپ نے شورٹ بنانی ہے لیکن اچھی شورٹ بنانی ہے اور ٹریننگ ٹوپک کی اوپر بنانی ہے
اور اس تارف کے لئے جو آپ نے شورٹ بنائی ہے اس کے related ویڈیو میں ویڈیو لگانے کے لئے آپ نے ایک الگ سے long ویڈیو بھی بنانی ہے اسی حوالے سے اور اسی کی detail میں اب ہوگا کیا چونکہ یوٹیوب شورٹ کو زیادہ پرموٹ کرتا ہے
زیادہ لوگوں کے پاس شورٹ جاتی ہے تو وہاں پر جب views آئیں گے ایک انسولٹ ویڈیو کے اوپر اور آپ نے اس کی ایکسپلینیشن جو ہے نا وہ لانگ ویڈیو میں دے رکھی ہے اور لانگ ویڈیو آپ نے ریلیٹل شارٹ میں دال رکھی ہے تو اس سے ہوگا کیا لوگ آپ کی شارٹ کو دیکھیں گے وہاں سے لانگ ویڈیو کے اوپر کلک کریں گے آپ کی لانگ کو دیکھیں گے اور جہاں پر آپ نے آہست کا آج سا واشن پورا کرنا تھا ہو سکتا ہے کچھ ہی دنوں میں آپ کا واشن پورا ہو جائے
آپ اس سٹریٹیجی کی اوپر ایک دفعہ عمل کر کے دیکھیں ایک دفعہ ٹرائی کر کے دیکھیں اگر اس کا آپ کو ریزلٹ نہ ملے تو پوری یوٹیوب کمیونٹی کو میں چینلز کر رہا ہوں اگر اس کا ریزلٹ نہ ملے تو آپ نے مجھے کہنا ہے جو آپ سزا دیں گے مجھے قبول ہے
لیکن یہ ورکنگ چیز ہے میں نے آپ کو پروف بھی دیا ہے اس کے بعد دوسری سٹریٹیجی آپ کو اتانے جا رہا ہوں اور یہ بھی اتنا ہی فاس طریقے سے آپ کا وارس ٹرم بڑھائے گی جتنا ہے کہ میں نے پہلی آپ کو بتایا اور جتنی بھی بتاؤں گا ساری ورک کریں گی اور اگر آپ ان سب کے اوپر عمل کرتے ہیں
تو آپ کا وارس ٹرم بہت تیلی سے بڑھنے لگ جائے گا اب جیسے کہ پہلی چیز میں نے بتایا ہے وہ ورک کرتی ہے اس کا پروف دیا ہے دوسری چیز جو بتا رہا ہوں اس کا بھی پروف دوں گا اور یہ بھی ورک کریں گی بس یار آپ نے عمل ضرور کرنا ہے
صحیح ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے ایک دفعہ اپنے چینل کو اپن کر لینا مجھے نہیں پتا کہ آپ کے چینل کے اوپر کتنے جوینا وارڈکیم یا سبسکرائبر ہو چکے ہیں تو اگر آپ کے چینل کے اوپر ایک ہزار گھنٹہ پہلے سو چکے ہیں
پانچ سو گھنٹہ ہو چکے ہیں سات سو گھنٹہ ہو چکے ہیں یہ جتنا بھی وارڈکیم ہو چکے ہیں اس کا مطلب ہے آپ اپنے چینل پر ایکٹیو ہیں آپ کے چینل پر ویوز آ رہے ہیں ٹھیک ہے تو یہ جو دوسری سٹریٹیجی ہے اس کو سمجھنے کے لیے آپ نے کرنا کیا ہے
آپ نے وائٹی سٹوڈیو اوپن کر لینا ہے اپنے اسی چینل کو آپ نے اوپن کرنا ہے جس چینل کا واشٹ ایم بڑھانا چاہتے ہیں انیلیٹکس کی اوپر آپ نے کلک کر لینا ہے اس طرح کی انٹرفیس آپ کو نظر آئے گا آگے سے کل کرنا ہے
تو آپ کو واش ٹیم کا فیکشن نظر آئے گا اس فیکشن کی اوپر آپ نے کلک کر لینا ہے جیسے اس کی اوپر کلک کریں گے یہاں پر ٹاپ کونٹنٹ آپ کو نظر آئے گا جس نے زیادہ سے زیادہ واش ٹیم لاکر آپ کو دیا ہے ساری وہ ویڈیوز آپ کو مل جائیں گی
ترتیب کے ساتھ جن سے آپ کو زیادہ سے زیادہ واش ٹیم ملے آپ کے انیلیٹکس کے اندر آپ ہی کی ویڈیوز آپ کو نظر آئیں گی جو آپ کو واسٹ ایم دے رہے ہیں تو آپ نے کرنا کیا یہاں پر ٹاپ 5 ویڈیوز آپ نے دیکھنی ہیں
کیونکہ یہ وہ ویڈیوز ہیں جنہوں نے آپ کے چینل کی اوپر آپ کو سب سے زیادہ واسٹ ایم دیا ہے تو آپ کے نیلیٹکس کے اندر کوئی نہ کوئی ویڈیو ایسی آپ کو ضرور مل جائے گی جس نے آپ کو زیادہ سے زیادہ واسٹ ایم دیا ہوگا یہ جس ویڈیو کی وجہ سے لوگ زیادہ سے زیادہ
دیر آپ کے چینل پر رکھیں ہوں گے تو اب آگے جتنا بھی ٹائم ہمارے پاس بچتا ہے جتنے بھی منت بچتے ہیں ہم نے یہ والا کونٹینٹ جو بنانا ہے یہ اس ویڈیو کے اکورڈنگ بنانا ہے کیونکہ ہمیں کنفرم ہو چکے ہیں کہ اس طرح کی ویڈیو ہمارے چینل پر چلتی ہے
اور لوگ زیادہ سے زیادہ دیر اسے دیکھتے ہیں تو آپ نے کرنا کیا ہے اس ویڈیو کو اپن کرنا ہے چیک کرنا ہے کہ یہ ویڈیو کس ٹاپک کے اوپر تھی اگر possible ہو تو اسی ٹاپک کو آپ نے جونا تھوڑے گیپ گیپ کے ساتھ دوبارہ سے cover کرنا ہے ہم اس اوپر ویڈیوز
بنانی ہیں کیونکہ یوٹیوب کے اوپر یہ چیز work کرتی ہے کہ جو چیز ان سب آپ کی چینل پر چل جاتی ہے تھوڑا گیپ دیکھ اگر آپ اسے دوبارہ as it is copy کر کے again ویڈیو بنا لیتے ہیں تو وہ بھی چلتی ہے
پھر تیسری بھی چلتی ہے چار ویڈیوز ایک ٹوپک کے اوپر چل جاتی ہیں
جس سے آپ کو اچھا واتر ملا ہے آپ اس کی سریز بھی کریئٹ کر سکتے ہیں جیسے کہ پارٹ ون پارٹ ٹو پارٹ ٹری اس طرح اس کے ریلیٹڈ اور بھی ویڈیوز بنا سکتے ہیں صحیح ہے اب جیسے کہ یہ کیپ کٹ ویڈیو ایڈٹنگ ماسٹر کلاس ہے
تو اس نے اچھا پرفارم کیا میں کیا کروں گا اس کا پارٹ ٹو بھی کرلوں گا وہ بھی اچھا چلے گی پھر پارٹ ٹری کرلوں گا وہ بھی اچھا چلے گی اگر یہ اپشن میں نہیں چوز کرنا چاہتا تو دوسرا اپشن میں سائیکولوجی کو سمجھوں گا
کہ اگر لوگ میری چینل کی اوپر ویڈیو ایڈٹنگ کو دیکھ رہے ہیں کیف سیک ماسٹر کلاس کو دیکھ رہے ہیں تو میں ان کو اگر کسی خاص چیز میں ایڈٹنگ سکھا دوں جیسے کہ میں ان کو اگر ماسکن سکھا دوں میں ان کو جو ہے نا فرین سکھا دوں
میں ان کو جو ہے نا ٹرانزیشن لگانا سکھا دوں تو specific ویڈیو کو audience ضرور دیکھے گی تو یہ آپ کے اوپر depend کرتا ہے جیسے کہ اگر آپ نے بریانی بنانا سکھایا تھا ویڈیو اچھا چلی اب آپ اس کے related چاول کی کوئی اور ریسٹی بھی share کر سکتے ہیں
وہ بھی perform کرے گی تو یہ چیز ہے اس کے اوپر اگر آپ عمل کرتے ہیں یقین جانے آپ کی ویڈیو اچھا perform کریں گی جس کا مطلب ہے کہ آپ کو واشٹ ٹیمز زیادہ سے زیادہ ملے گا اس کی سٹریٹیجی اور یقین جانے
اس نے بھی کافی زیادہ فائدہ ہمیں دیا ہے چونکہ میں آپ کو ساری بہت چیزیں بتا رہا ہوں جنہوں نے مجھے فائدہ دیا ہے اگر آپ میرے ریگولر ویور ہیں تو آپ کو بتا ہوگا میں کبھی بھی ٹریکس یا اوٹ پٹان سیٹنگز کے اوپر ویڈیوز نہیں بناتا بلکہ اریجنل چیزیں آپ کو بتاتا ہوں
تو تیسری سٹیٹیجی آپ نے ویڈیو کی لینک کے اوپر فوکس کرنا ہے اگر کچھ ویورشپ آپ کے چینل کے اوپر ہے آپ کو پانکو ساتھ ہو یا پندرہ سو ویوز آپ کے چینل کے اوپر مل جاتے ہیں پر ویڈیو تو آپ نے ویڈیو لینک کے اوپر جانا فوکس کرنا ہے
اور اپنے ٹاپک سیلیکشن کے اوپر فوکس کرنا ہے جیسے کہ اگر آپ جانا ٹاپ فائل فری اے آئی ٹول کے اوپر ویڈیو بنائیں گے تو یہاں سے وارٹ ٹیم کم ملے گا چونکہ یہ ایک سورٹ ویڈیو ہوگی اس کی لینٹ کم سے کم رہے گی
یہی پر اگر آپ ویڈیو بناتے ہیں اے آئی ویڈیو ٹوٹوریل یا اے آئی ویڈیو میکنگ ٹوٹوریل یا اے آئی ویڈیو ماسٹر کلاس اس کے اوپر ویڈیو بناتے ہیں تو ویوز وہی آپ کو ملیں گے لیکن اے ویڈیو زیادہ ہوگا
جس کا مطلب ہے کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ وارڈ ٹائم ملے گا for example آپ کے چینل کے اوپر لوگ ریسپی سیکھنے آتے ہیں آپ انہیں جو ہے نا بریانی کی پانچ tips دے دیتے ہیں کہ آپ نے بریانی جو ہے نا بناتے وقت یہ پانچ tips follow کرنی ہے
تو لوگ پٹا پٹا سے وہ tips سمجھ کر ویڈیو چھوڑ کر چلے جائیں گے اور tips کی جو ویڈیو ہوگی اس کے maximum length کتنی ہوگی پانچ سے سات منٹ لیکن وہیں پر اگر آپ بریانی کے اوپر مکمل tutorial دیں گے
مکمل class دیں گے بریانی کے چاول لینے سے لے کر بریانی تیار ہونے تک کی ساری سٹریٹیجی اگر آپ اس ویڈیو کے اندر ایکسپلین کریں گے تو یہاں پر ہائی چانسز ہیں کہ لوگ زیادہ سے زیادہ
دیر آپ کی ویڈیو پر رکھیں گے جسے آپ کو وارڈسٹرین ملے گا تو اس تیسرے کام کے اوپر آپ نے ضرور عمل کرنا ہے کہ آپ نے ویڈیو لینٹ پلس ویڈیو ٹوپک جو ہے نا ان کو اب سوچ سمجھ کر ڈیسائیڈ کرنا ہے
کوئی بھی شورٹ ٹوپک تلاش نہیں کرنا بلکہ کوئی بھی ماسٹر کلاس ہو جائے کوئی بھی مکمل کورس ہو جائے کوئی بھی مکمل ٹوٹوریل ہو جائے یہ آپ نے اپنے چینل کی اوپر اپلوڈ کرنا ہے اس سے آپ کو بھلنگ ویوز کم ملیں گے
لیکن جو ویوز ملیں گے ان سے بہت سیمز زیادہ ملے گا اور یہ میں پورے جوانے ایکسپیرینس کے ساتھ آپ کو بعد بتا رہا ہوں اس کے بعد اگلی سٹریٹیجی اس کے اوپر بھی آپ نے ضرور عمل کرنا ہے کافی ورکنگ چیز بتا رہا ہوں اور خدا راہ میری یہ ساری کی ساری ویڈیو انمول ہے
جو میں آپ کو یہاں پر پوائنٹ بتا رہا ہوں کوئی ایک بھی فضول نہیں ہے کوئی ایک بھی ٹائم ویسٹنگ نہیں ہے آپ نے کرنا کیا ہے یہ جو آگے کچھ منت ہمارے پاس بچتے ہیں آپ کا واشٹ ایم پورا کرنے کے لیے آپ نے یہاں پر سریز میں ورک کرنا ہے
سریز میں ورک کرنے سے کیا مراد ہے مانیجیے میں نے ویڈیو بنائی ہے چار ہزار گھنٹے کا واسٹ ٹیم کیسے پورا کریں تو ڈیفنیٹلی آپ دیکھ رہے ہیں کیونکہ آپ نے واسٹ ٹیم پورا کرنا ہے اب آپ میں سے جو لوگ واسٹ ٹیم پورا کرنے گے
ان کی اگلی نیڈ کیا ہوگی یوٹیوب چینل کو مونیٹائز کیسے کریں یا مونیٹائزیشن کے لئے اپلائی کیسے کریں تو اگر سریز کے اندر میری یہ ویڈیو ہوگی تو definitely وہاں پر بھی views زیادہ آئیں گے جب monetize کرنے لگیں گے
تو آپ کی اگلی نیز کیا ہوگی ایڈسنس اکاؤنٹ کیسے بنائیں تو سریز کے اندر میری تیسری ویڈیو ہوگی گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ کیسے بنائیں تو definitely آپ میری اس ویڈیو کو بھی دیکھیں گے اور جب ایڈسنس اکاؤنٹ بن جائے گا
اس کے بعد آپ کی اگلی نیز کیا ہوگی کہ اپنے چینل کے ایڈز کیسے ہون کریں گے مونیٹائزیشن کی سیٹنگ کیسے کریں گے چینل مونیٹائز ہونے کے بعد کیا کریں تو سریز کے اندر میری اگلی ویڈیو یہ ہوگی تو دیفنیٹلی جتنے بھی چینل مونیٹائز ہوں گے
آپ میں سے وہ سارے کے سارے میری اس ویڈیو کو دیکھیں گے یہ میں نے آپ کے ایک اگزیمپل دی ہے آپ نے اپنے چینل کے اندر اپنی کٹیگری کے اندر سریز میں ورک کرنا ہے جو آپ کی ویڈیو اچھا پرفارم کر رہی ہے یا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی کٹیگری میں یہ چیز اچھا چلے گی
اس کی سریز بنا لیں تو دیفنیٹلی بھلے ہی ویوز کم رہیں گے لیکن جو ریگولر ویور ہوں گے سو ہوں گے دوستو ہوں گے وہ آپ کی ساری سریز کو دیکھیں گے آپ کو چاہیے بہت سیم تو وہ دیفنیٹلی آپ کو ملے گا تو نیچس آپ نے سریز میں ویڈیوز بنانی ہے
آپ کو کافی زیادہ فائدہ ہوگا اس کے بعد اگلی سٹریٹیجی اور اسیو پر آپ نے ضرور عمل کرنا ہے اب جتنی بھی ویڈیوز آپ بنائیں گے جو ٹائم آپ کے پاس بچا ہے
فائدہ دے گی مان لیجئے آج آپ نے ایک ویڈیو بنائی ہے اور اس ویڈیو نے بائی چانس اچھا پرفارم کر دی ہے یہ یوٹیوب نے اس کو پش کر دی ہزاروں لاکھوں views اس کے اوپر آ گئے ہیں تو اگر آپ end screen کو آج سے
کھیلنا شروع کر دیں گے سمجھنا شروع کر دیں گے تو جو by chance ویڈیو ہماری چلی ہے دیفنیٹلی یہ ہماری دوسری ویڈیو کو ضرور promote کرے گی جیسے کہ یہ ویڈیو آپ دیکھ رہے ہیں کہ 4000 گھنٹے کا وارڈ ٹائم کیسے پورا کریں
اس ویڈیو کے end میں جا کر میں آپ کی need کو سمجھوں گا کہ 4000 گھنٹے کا وارڈ ٹائم تو آپ پورا کرنا چاہتے ہیں ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کے ایک ہزار سبسکرائبر رہتا ہو تو میں انڈ سکرین پہ جا کر آپ کو کہوں گا کہ اگر اب آپ ایک ہزار سبسکرائبر بھی جلدی سے پورا کرنا چاہتے ہیں
تو ہماری اس ویڈیو کو دیکھیں تو ڈیفنیلی ہائی چانسز ہیں کہ یہاں پر بہت ساری آریئنس جوانا ہماری اس ویڈیو کی اوپر شفٹ کر جائے گی جس سے ہمیں وہاں پر بھی ویڈیوز ملیں گے اگر میں اینڈ سکرین نہ لگا تھا لوگ اس ویڈیو کو دیکھتے چلے جاتے
اینڈ سکرین لگانے کی وجہ سے اگر پانچ ہزار لوگ دیکھ رہے ہیں سو لوگ بھی ٹلک کرنے تو میرے چھوٹا سا کام میری چھوٹی سی کوشش سو لوگوں کو میری نئی ویڈیو کی اوپر لے کر جائے گی اور اگر یہاں پر ہمارا لگ چل جاتا ہے
ہماری ویڈیو وائرل ہو جاتی ہے دو لاکھ تین لاکھ چار لاکھ ویوز آ جاتے اور یہاں پر end screen ہم نے already لگا رکھی ہے تو یہاں پر آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کتنے لوگ آپ کی نئی ویڈیو پر جمک کریں گے
اور وہاں سے بھی آپ کو views اور watch time ملے گا یہ بظاہر چھوٹی چیز ہے لیکن یہ آپ کو کافی زیادہ فائدہ دے گی تو آپ نے آج کے بعد جو time بچتا ہے جتنی ویڈیوز آپ بنائیں گے آپ نے end screen ضرور لگانی ہے
اس کے بعد اگلی strategy اس کے اوپر اگر آپ عمل کرتے ہیں تو یہ کافی powerful source ہے آپ کو watch time دینے کا لیکن اس کی چھوٹی چی شرط ہے کہ کچھ ایکٹیو آرڈینیس آپ کے چینل پر ہونی چاہیے اگر آپ کے ایک نیا چینل ہے آج آپ نے کریئٹ کی ہے
تو ہو سکتا ہے یہ سپیٹیجی آپ کے لیے ورک نہ کرے لیکن اگر کچھ آرڈینیس آپ کے چینل کی اوپر ہے پھر یہ کافی پاورپل سور سے آپ کو واشن دینے کے لیے صحیح ہے آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے لائیو سٹریمن کرنی ہے
میں بار بار کہتا ہوں کہ لائیو سٹریمن کریں لیکن ایسا نہیں کرنا کہ پری ریکارڈڈ ویڈیوز کو ہی لائیو پہ چلا دیں ایسا کریں گے تو چینل مونیٹائزنگ ہوگا ریوز کونٹینٹ کا ایشو آ جائے گا تو آپ نے کرنا کیا ہے
آپ نے ویسے خود لائیو آنا ہے فیس کے ساتھ لائیو آنا ہے اور لوگوں کو یہاں پر کوئی نہ کوئی ویلیو دینی ہے یا آپ جوینا کیو این ایسیزن کر سکتے ہیں یا آپ ان کے چینل آرڈیٹ کر سکتے ہیں یا کوئی بھی آپ کی کیٹیگری ہے
پانچ لوگ یا دس لوگ بھی آپ کی لائک کو دیکھتے ہیں تو آپ کو اچھا پاسا وارٹر مل جائے گا یہ تو میں نے ایکزیمپل دی ہے ہو سکتا ہے پانچ سو چھے سو لوگ آپ کی لائک کو دیکھیں تو زیادہ سے زیادہ وارٹر جو ملے گا وہ لائک سے ہی ملے گا
اور اگر آپ کی لائک کے اوپر آڈینس آتی ہے تو یہ جو ٹائم بچتا ہے اس میں آپ نے محسوس لائک کرنی ہے اس سے جلدی جلدی سے وارٹر ملے گا آپ کا واشٹ ایم ٹائم سے پہلے پورا ہو جائے گا اور دوسری مجھے کی بات
کہ لائف سے جو واشٹ ایم آتا ہے جس طرح آپ فیس کیم کے ساتھ لائف کرتے ہیں آپ کا چینل ہنڈرٹ پرسنٹ مونیٹائز بھی ہو جاتا ہے اور اب اپنا کیلکولیٹر نکالیں میں آپ کو جانے کیلکولیشن بتا دیتا ہوں جس سے آپ کو پتا چلے گا کہ بقایا آپ کو پر ویڈیو کتنے ویوز چاہیے
کتنا آپ کو جانا سپیل چاہیے سلو جا رہے ہیں فاس جا رہے ہیں یہ صحیح جا رہے ہیں آپ کو سارا کچھ پتہ چل جائے گا سیئے مان لیجی آپ کے چینل کے اوپر کچھ تھوڑا بہت وارٹ ٹیم پڑھا ہے ایک ہزار دو ہزار ساتھ گھنٹہ جتنا بھی ہے
کچھ نہ کچھ وارٹ ٹیم پڑھا ہے دو ہزار پڑھا ہے ہمیں چاہیے چار ہزار تو بکایا بچا دو ہزار گھنٹہ وارٹ ٹیم اب دو ہزار گھنٹے کو اگر ہم منٹ میں کنورڈ کریں تو ہم کیا کریں گے دو ہزار دربے ساٹھ کر دیں گے
تو یہ بنے گا ایک لاکھ بیس ہزار منٹ تو ہمیں چاہیے ایک لاکھ بیس ہزار منٹ اب آپ نے کرنا کیا ہے اپنا انیلیٹکس اوپن کرنا ہے دیکھنا ہے کہ وہاں پر ایوریج ویو ڈیوریشن کیا ہے اگر وہاں پر ایوریج ویو ڈیوریشن جوانا پانچ منٹ ہے
تین منٹ ہے یہ جتنی بھی ہے آپ نے ایک لاکھ دیس ہزار تقسیم پانچ منٹ کر دینا ہے یہ جتنی آپ کی ایوریج بیو ڈیوریشن ہے اب جو آنسر نکلے گا یہ بیوز آپ کو چاہیں گے اب چاہے پچیس ہزار بیوز آ رہے ہیں
چاہے ایک لاکھ بیوز آ رہے ہیں چاہے دس ہزار بیوز آ رہے ہیں آپ نے بہت سی مکالا گھنٹوں میں پھر ان کو منٹس میں کنورٹ کیا منٹس میں جب کنورٹ ہو جائیں گے اب آپ نے اپنے چینل کے نیٹکس اوپن کرنے اپنا ایڈی ڈی چیک کرنے
کہ آپ کی ویڈیو کی ایوریج ویو ڈیوریشن کتنی ہے پھر آپ نے منٹس کو ان کے اوپر تقسیم کرنا ہے تو بقایا جو آنسر آئے گا یہ آپ کو باقی جو ٹائم بچائے مونیٹائزیشن میں اتنے ویوز جائیں گے
اب یہ ویوز آپ نے پورے کرنے ہیں تو دیفنیٹلی آپ کا چار ہزار جھنٹے کا وارڈسٹیم پورا ہو جائے گا اور میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ اگر آپ نے کوئی بھی الیگل ورک اپنے چینل پر نہیں کر رکھا جیسے کہ سبسکرائبر خریدنا وارڈسٹیم خریدنا
یا کوئی بھی فینک شورٹ کارڈ نہیں لے رکھا پھر اگر آپ میری یہ سٹریٹیجی جتنی بھی میں آپ کو بتا کر آیا ہوں اس کو فالو کرتے ہیں تو میں ہنڈر پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ کہہ رہا ہوں میرے اللہ نے چاہا تو فیبریری دو تھاونڈ ٹینٹی سیون سے پہلے پہلے
آپ کا چینل انشاءاللہ مونیٹائز ہو جائے گا تو امید کرتا ہوں یہ ویڈیو آپ کو اچھی لگی ہوگی اگر اچھی لگی ہے بھائی کی محنت نظر آئی ہے تو ایک لائک ضرور سے کر دیں اور اس کے علاوہ نیچ پر اس طرح کی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس چینل کو سبکائیٹ کر کے
بیل نوٹس پیسن کال پہ سنیکٹ کرنے اب اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے لئے ایک نیا یوٹیوب چینل ہم کیویٹ کریں کیا اوریڈی آپ کا چینل ایک سال نہیں رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چینل ہم چیک کریں وہ بھی پیڑی ہے فیزرٹ کے اندر تو بھائی انسٹرگرام اکاؤنٹ کے اوپر آپ ہم سے کانٹیکس کر سکتے ہیں
انہارے کیوئے دھیر سارا خیال اللہ حافظ
