---
title: 'How to Build a Website with Claude AI and Earn Money'
source: 'https://youtube.com/watch?v=ERU3fAFwGYI'
video_id: 'ERU3fAFwGYI'
date: 2026-08-09
duration_sec: 702
---

# How to Build a Website with Claude AI and Earn Money

> Source: [How to Build a Website with Claude AI and Earn Money](https://youtube.com/watch?v=ERU3fAFwGYI)

## Summary

This video is a step-by-step tutorial on building a functional website using Claude AI, without any coding. The creator demonstrates creating an invoice generator site, hosting it on Hostinger, and discusses the earning potential of such niche sites.

### Key Points

- **Introduction to Website Building with AI** [00:30] — The video introduces the concept of building a website using Claude AI, with an example of an invoice generator site that attracts millions of visitors.
- **Case Study: Invite Generator Site** [00:45] — The example site invitegenerate.com receives around 2 million monthly visitors, with low bounce rates, showing the potential of niche tools.
- **Generating the Prompt with Claude** [01:37] — The process starts by asking Claude to generate a prompt for the website, specifying features like design, animations, and color options.
- **Getting the Prompt from Claude** [02:27] — Claude provides a complete prompt, which is then fed back to Claude to generate the full code and design.
- **Generating the Code** [03:01] — Claude takes 2-4 minutes to generate the complete code, including design, and allows for easy modifications.
- **Time Savings with AI** [03:25] — The video emphasizes that building such sites used to take months, but now can be done in minutes with AI.
- **Downloading and Modifying the Code** [04:29] — The generated code can be downloaded as an HTML file, and changes can be requested in any language.
- **Hosting and Domain Setup** [04:41] — Hostinger is recommended for hosting, with packages like Premium or Business offering free domains and discounts.
- **Deploying the Site** [06:23] — After purchasing hosting, users upload the HTML file, rename it to index.html, and the site goes live.
- **Testing the Site Features** [07:15] — The site includes features like logo upload, invoice details, color options, and light/dark mode, all working properly.
- **SEO and Earning Potential** [09:34] — The video suggests that with basic SEO and link building, such sites can attract significant traffic and earn money.

## Transcript

موسیقی
ایک ویب سائٹ بنانا سکھاؤں گا ایری گیری نہیں بلکہ ایک ایسی ویب سائٹ جس طرح کی سائٹ بشمار لوگ بنا کر کافی عرصہ سے اچھی خاصی ارننگ کر رہے ہیں میں آپ کو تھوڑا سا overview دیتا ہوں ذرا یہ دیکھیں میں نے یہاں پہ لکھا invite generator ہمارے سامنے کافی سائٹ آ چکی ہیں یہ والی پہلی
سائٹ کو ہی open کر لیتے ہیں اب ذرا سائٹ کے ماحول کو دیکھیں almost single page سائٹ ہے اور یہاں پر آپ کو ایرز نظر آ رہی ہیں گوگل کی اب invitegenerate.com کا ذرا آپ analytic دیکھیں اس سائٹ پر منتلی ایوریج تقریباً دو ملین لوگ آ رہے ہیں
اور نہ صرف آ رہے ہیں بلکہ تقریباً ہر بندہ ایوریج دس ملین پر بیٹھ رہا ہے باؤنس ریج بہت کم ہے جہاں پر چھ ملین کی ریپورٹ آپ کے سامنے ہے کسی ملین 1.3, 1.4, 1.2, 1.7, 1.6
اتنے ملین لوگ اس کو وزٹ کرتے ہیں صرف کیا کرنے کے لیے ایک invite generate کرنے کے لیے اور آرکیسے رہے ہیں موسٹلی اورگینکلی کیورڈ لکھ کے آ رہے ہیں فری انوائس فری انوائس جنریٹر ہاؤ ٹو کریئٹ انوائس
ڈیفرنٹ ڈاکٹی ویلڈنگ لکھ کر کے آ رہے ہیں اور نہ صرف اورگینکلی بلکہ ڈیفرنٹ اے اے موڈلز بھی لوگوں کو اس سائٹ پر بھیج رہے ہیں تو یہ ایک نیش ہے اسی طرح آپ ڈیفرنٹ ٹائپ کی انٹلیٹی لیب سائٹ سکاس لیب سائٹ جیسی چاہے بنا کر ارلنگ کر سکتے ہیں
اب آپ یہ سائٹ کلورڈ کے ذریعے کیسے بنائیں گے انتہائی سمپل طریقے سے گائیڈ کروں گا ویڈیو کا ایک بھی پارٹ نس نہ کیجئے گا تو آپ آ جائیں گے کلورڈ.AI کے اندر کسی بھی جی میل ایڈی سے لوگن کر لیں گے اور اس کا فری پلاننگ آپ کے لیے کافی ہو جائے گا
اس کام کے لیے جہاں پر آپ انگلیش میں لکھ لیں گے اردو میں یہ سمجھ جائے گا میں نے یہاں پر اس کو کمانڈ دی ہے کہ میں ایک کمپلیٹ سائٹ کا کوڈ جنیٹ کروانا چاہتا ہوں جو ہوگی ان وائس جنیٹر کی سائٹ کس میں ہر طرح کا فیچر ہو ہر طرح کی اپشن ہو
ہر چیز بہترین انداز میں لکھی ہو ڈیزائن کی گئی ہو ہائپر ریالسٹک کلر ہو لائٹ اور ڈار کلر دونوں کی اپشن موجود ہو بہترین انیمیشن ہو سائٹ فولی ورکنگ ہو ہر بٹن کلکیبل ہو تو مجھے بہترین پرامپ لکھ کر دو
ہم پہلے سائٹ نہیں بنوا رہے پہلے ہم بنوائیں گے اس کے لئے ایک پرامپ اور یہ پرامپ بھی ہم کلوڈ سے ہی لکھا رہے ہیں سمپلی انٹر پر ہٹ کریں گے کلوڈ باقی ایوے ٹوز کے نصفت تھوڑا سا ٹائم لیتا ہے کیونکہ یہ بیپ تھنگنگ کر کے کام کرتا ہے لینج اس نے ہمیں پرامپ دینے سٹارٹ کر دی ہے
پرامپ کورڈ نہیں دے رہا سائٹ کا پرامپ دے رہا ہے لیں جی کلورڈ نے ہمیں کمپلیٹ پرامپ پروائیڈ کر دی ہے کہ ہماری سائٹ کس طرح کی ہونی چاہیے کیسے کام کرے گی مکمل پرامپ اور ہر طرح جی ریولیشن
اس میں ایڈ کر دی ہے تو سمپلی ہم اس کورڈ کو جہاں سے کاپی کریں گے اور واپس یہاں پر اس کو پیس کر دیں گے پیس کرنے کے بعد آپ نے کچھ بھی یہاں پر لکھنا نہیں ہے انٹر کر دیں اور لیں جی آپ کی
یہاں پر یہ آپ کے دو سے چار منٹ لے گا اور ایک کمپلیٹ کوڈ آپ کو پروائیڈ کر دے گا اور یاد رہے کہ یہ پہلا سٹیٹ ہے جہاں پر ہم کلورٹ سے ہی پروم لکھا کر اسی کو دے کر اسی سے کوڈ لکھا رہے ہیں اور نہ صرف یہ کوڈ دے گا بلکہ اس کا ڈیزائن بھی نظر آئے گا
اس کے بعد اس کو ہم اپنی سائٹ پر کیسے لے کے جائیں گے ہوسٹنگ کیسے لیں گے دومیننگ کیسے لیں گے وہ میں آپ کو آگے تک گائیڈ کرتا ہوں ایک بڑا کام ہے ذرا انتظار کریں واقعی میں ایک بہت بڑا کام ہے ایک کمپلیٹ سائٹ تیار کرنا
پراپر ڈیزائننگ کے ساتھ پراپر فانکشنز کے ساتھ فلی برکنگ سائٹ پہلے اس طرح کی سائٹ کو بنانے کے لیے دو دو تین تین مہینے کا ٹائم لگتا تھا اور لکھوں کرتے کرنا پڑتے تھے جبکہ آج یہی کام آپ اسی جیسے پچیس ہمت کے اندر اندر کر رہے ہیں
ہمارا کورڈ اور ہماری کمپلیٹ سائٹ کا ڈیزائن تیار ہوکے ہمارے سامنے آ چکا ہے یہ دیکھیں جیسے نے کتنے خوبصورت ڈیزائن کے لیے ہماری سائٹ کو تیار کر دیا ہے یہ design اور یہ رہا ہماری site کا complete code
یہ دیکھیں جی single page code ہے اور detail اس نے code لکھا ہے واپس view پر آئیں تو جب آپ کو لگے کہ آپ کی site complete ready ہے آپ کو کچھ بھی change کرنے کی ضرورت دلکل بھی نہیں اگر کچھ change کرنا بھی چاہیں
تو آپ یہاں سے دوبارہ اس کو prompt دیں اور اس کو بتا دیں کہ یہ والا section ایسے کر دو یہ چیز ایسے کر دو یہ کلر change کر دو تو یہ وہ کام بھی easy لکھ کر دے گا آپ کو it means کہ cloud نے آپ کو یہ جو site بنا کر دی ہے یہ final نہیں ہے آپ جیسی ٹائمز میں چینجز کروا سکتے ہیں
چاہے ٹاپ بار چینج کروا لیں کلر چینج کروا لیں کچھ سیکشن ویموک کروا لیں مزید سیکشن ایڈ کروا لیں اب سارے کام اس کو بولتے جائیں اور نہ صرف انگلیش میں اپنی زبان میں بولیں آپ کی ہنڈی لینگویج ہے سامل ہے اردو ہے پنجابی ہے
پشپو ہے جس تمام لینگویج کو سمجھتا ہے لیکن جتنا اچھا آپ اس کو گائیڈ کریں گے اتنا اچھا کوئی رسپونس دے گا تو جب آپ کو لگے بھی آپ کی سائٹ کمپلیٹ ready ہے آپ آئیں گے اس منیو پر کلک کریں گے download as a html اس پہ
کلک کر دیں گے اور آپ کی یہ فائل آپ کے لگتا پیسی میں download ہو جائے گی اس کے بعد ہے اگلا کام آپ کو core تو مل چکا اب آپ اس کے لیے domain اور hosting کیسے لیں گے اس کو publish کیسے کریں گے اس کو live کیسے کریں گے اس کے لیے میں آپ کو ہمیشہ گاوٹ کرتا ہوں hostinger پر آ جائیں لیکن اگر آپ کو hostinger پسند نہیں تو آپ کسی
بھی provider پر جا سکتے ہیں لیکن میں آپ کو یوں ہی recommend کرتا ہوں کیوں کیونکہ یہاں پر ایک تو ہر وقت کوئی نہ کوئی deal شال رہی ہوتی ہے اور اس کے packages کے اندر جو چیز آپ کو ملتی ہیں وہ باقی hosting company provide نہیں کرتی اور ریٹ تو ان کے ہے ہی کمال کے اب یہاں پر
آپ single کی طرف کبھی نہ جائیں اور نہ ہی بہت بڑے package کی طرف جائیں دو package میں ہمیشہ recommend کرتا ہوں premium یا business آپ جو بھی چیز کرنا چاہیں کر لیں لیکن اگر کمال کے مزید اے او features لینے ہیں تو بزنس پیکج میں آپ کو بہت سے ایئر سیچر مل جاتے ہیں چیوز پلین پہ کلک کریں جہاں
پر آپ ایک سال دو سال چار سال کا جو بھی پیکج لینا چاہیں جتنا بھی آپ اکوڈ کر سکتے ہیں وہ پیکجر چیوز کر لیں پریمیم اور بزنس پلین دونوں کے اندر آپ کو ایک سال کے لیے سری ڈونین مل رہی ہے مطلب ڈونین آپ کو بائیڈ نہیں کرنا پڑے گی تو
تو آپ میرے کوپون کو لیوک کریں فیصل تو آپ کو دس یا بیس پرسنٹ کا ڈسکاؤنٹ فوراں ہی مل جائے گا اب یہ دیکھیں جو پیکج تقریباً تیس ہزار روپے کا تھا وہ آپ کو اس وقت صرف اور صرف گیارہ ہزار پانچوں میں مل رہا ہے
تو روسل بائی کرنے کے بعد جب آپ ڈیش بورڈ میں آ جائیں گے جہاں پر آپ کلک کریں ایل سائٹ اور جہاں پر آپ چوز کریں گے کسٹم پی ایش پی ایش ٹی ایمیل ویب سائٹ اس پہ کلک کریں گے یہاں پر آپ کو جو فری دومین میں گئی ہے جو بھی اپنی سائٹ کا نام سوچا ہے
وہ اپنا نام یہاں پہ انٹر کر دیں گے میں صلحیٰل تیمپریر کے ساتھ چلتا ہوں اور آپ کی حصن فوراں ہی سائٹ اک ہونا شروع ہو جائے گی یہ ہماری سائٹ کا ڈیش بورڈ آ چکا ہے یہاں پر آپ کلک کریں گے فائل منیجر پر اس کے بعد آپ کلک کریں گے پبلک ایسٹی ایمل پر
اس دیفال پیل کو آپ کر دیں گے ڈیلیٹ. پھر یہاں سے آپ اس فائل کو اپلوڈ کریں گے جو فائل آپ نے کلورڈ سے بنوائی ہے. فائل پہ جائیں. یہ رہی ہے ہماری وہ فائل. اس کو اپلوڈ کر لیں. جب یہ اپلوڈ ہو جائے تو اس پہ رائٹ کلک کریں. ری نیم پر آ جائیں. تو یہاں پر اس کی نیم کو آپ ریمو کر کے ٹائپ کر
دیں. انڈیکس. ری نیم پہ کلک کر دیں. آپ نے کوئی کوڈنگ نہیں کی. کوئی پروگرامی نہیں کی جو فائل آپ نے کلور سے تیار کروائی ہے اپنی سائٹ کے لیے وہ فائل آپ نے یہاں پہ اپلوڈ کرنے کے بعد اس کو
ریلین کر کے انڈیکس ڈاٹ ایس ٹی ایم ایل کر دیا ہے اس کے بعد واپس اپنی ڈیش بورڈ میں آ جائیں آپ نے جو بھی ڈومین لی ہے وہ یہاں پہ شو ہو رہی ہوگی میں نے ٹیمپریری لی ہے تو ٹیمپریری شو ہو رہی ہے اس پہ کلک کریں گے اور یہ دیکھیں سپ کمانڈ ہم نے جو سائٹ کلور سے
کو وہ بھی دکھا دیتا ہوں جہاں پر آپ اپنی کمیونی کا لوگو اپلوڈ کر سکتے ہیں یہ دیکھیں لوگو کی اپشن آ چکی اس کے بعد جہاں پر آپ کچھ بھی تیمپریٹ ڈیٹیل انٹر کر کے دیکھیں فیصل کر دیتے ہیں یہاں پر آپ کچھ بھی اوڈرس اگرہ لکھ دیں لاہور لکھ دیتا ہوں
اسلام آباد ڈیپ کوڈ اکی آئس دو سو پاکستان فون نمبر آپ کچھ بھی لکھ دیں. بیپ سائیڈ آپ ٹاک ٹکے لکھ دیں. اور یہاں پر کلائنٹ کی ڈیٹیبل بغیرہ. لالا جی کمپنی بدماش کمپن کچھ بھی کچھ بھی. میں
یہاں پر رف ڈیٹیل انٹر کر رہا ہوں. صرف آپ کو گائیڈ کرنے کے لیے. اور یہاں پر آ جائے گی ہماری پرائسز بغیرہ. ہم کر دیتے ہیں یہاں پہ فائیوز کر دیتے ہیں اس کے بعد دیکھیں یہاں پر کرنسی چوچ کرنے کی option بھی آ رہی ہے ہم پی کے آ کر لیتے ہیں item کیا
چیز ہے video ہے جو بھی ہے آپ لکھنا چاہیں وہ آپ یہاں پہ type کر دیں اس کے بعد shipping وغیرہ ڈالیں مطلب یہاں پر آپ کے پاس complete detail enter کرنے کی facilities اور fields آ رہی ہیں notes وغیرہ لکھنے کی بھی option ہے یہاں پر empty note بھی آپ لکھ سکتے ہیں اور سب سے مزے
کی بات اس نے ہمیں color کی option بھی دے دی ہے یہ دیکھیں جو بھی آپ color چوچ کرنا چاہوں وہ color آپ چوچ کر سکتے ہیں اور template اسٹائل، موڈرن، ڈیسنٹ، مینیمل، بولڈ جیسی جیب رکھنا چاہیں وہ بھی آپ یہاں پر چیوز کر سکتے ہیں
فونٹ سمار رکھنے ہیں، میڈیم رکھنے ہیں، لارج رکھنے ہیں کھلکے لکھے یہاں پر فرق آ رہا ہے اور اس کے بعد اگر آپ یہاں پر سگریٹر اگرہ ڈرا کرنے ہیں تو وہ بھی آپ کر سکتے ہیں یہ دیکھیں کلورز نے کیا ہی کمپلیٹ ہمیں کور دیا ہے کسی بھی فیلن کسی بھی کمپنی کسی بھی گرینڈ کا بندہ یہاں پر انوائس لکھنا چاہے
تو اس کو یہاں پر ہر طرح کی فیلن مل رہی ہے اور یہاں پر لائک ساتھ پیریویو بھی آ رہا ہے اور جب بندہ اپنی انوائس کو کمپلیٹ تیار کر لیتا ہے save as a pdf
کیلر کرنا چاہیں اور میں نے اس کو کمانڈ دی تھی کہ ہماری سائٹ دونوں کلر میں ہو لائٹ اور ڈارک وہ اپسن بھی یہاں پر موجود ہیں یہ دیکھیں جی ڈارک اور لائٹ پراپرلی کام کر رہا ہے یہ بٹن جی اور آپ کو کیا چاہیے یہی سارا کام آپ نے کسی ڈیویلپر سے کروانا ہو تو یقین جانے دو تین
لاکھ روپے تو کہیں نہیں گیا اور اوپر سے پندرہ بیس دن مہینے کا ٹائم الگ سے لگے گا اور یہ سارا کام میں نے کلوٹ کروا کر آپ کے سامنے ڈومین اور روسٹنگ لے کر اپنی سائٹ کو پراپرلی لائٹ کر دیا ہے یہ اس کا یورل بھی آ رہا ہے اور سائٹ کی ہر چیز فلی ورکنگ ہے کچھ بھی
یہاں پہ پینڈنگ نہیں ہے ایرر نہیں ہے تو جیسے میں نے کو سال میں سائٹ دکھائی کہ یہ بندہ ہر مہینے دیر سے دو ملین آڈیوز لے کر ان گوگل ایر کے ذریعے مہانہ لاکھوں روپے کما رہا ہے اور اس طرح کی کیٹیگری میں زیادہ کمپیٹیشن کی نہیں ہے جب آپ اس
میں کی سائٹ بنا لیتے ہیں اپنی اس کی تھوڑی سی ایسی او کریں ایسی کیوں چکھنے کے لیے یوٹیوب پر چلے جائیں یوٹیوب پر آپ کو بے شمار کوسز مل جائیں گے ان ویڈیوز کو دیکھیں لینک بلڈنگ کریں سوشل میڈیا پر شیئر کریں تو یقین جانے ایک سے جیڑھ مہینے کے اندر اندر
آپ کی ایسی سائٹ پر اچھی خاصی ٹرافک آنا شروع ہو جائے گی اور یہ میں نے آپ کو صرف ایک کیٹیگری بتائی ہے آپ فائل کمیٹر بنا لیں فائل کمپریسر بنا لیں انوائسز بنا لیں چھوٹی موٹی جوئی کلاڈ سے بنوالیں کلاڈ کے اوپر آپ کلاڈ سے ہی پوچھ لیں کہ میں فاس جیسے ایٹیوٹیگ ایسٹر بنانا چاہتا ہوں تو مجھے ہنڈرڈ آئیڈیاز دے دو اور آئیڈیاز ایسے دینا جو بائرلیبل ہوں جو سرچیبل ہوں جو ٹرینڈنگ ہوں جن کی لوگوں کو نیڈ ہو جو لوگوں کو پرابلم کو فالک کریں تو آپ کو کلاڈ ہی ڈیفرنڈ اپ کے آئیڈیاز دے گ
پر آئیں اور خود گھر بیٹھ کر آپ میل ہیں سی میل ہیں سوڈینٹ ہیں پارٹ ٹائم ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام آپ کے لیے one of the best option ہے کوئی مشکل کام نہیں ہے کلور نے سب کچھ easy کر دیا
ہے اور میں نے آپ کے سامنے یہ سارا کام بڑی آسانی کے ساتھ کیا اور آپ کو گائیڈ کیا ہے تو یہ تھی ہماری کلور کی second ویڈیو انشاءاللہ کلور پر اور بھی ویڈیوز آئیں گی کوشش کریں خضوص کلورنگ کو چھوڑیں اس طرح کی ویڈیوز نہ صرف میری ویڈیوز کو دیکھیں
بلکہ باقی لوگوں کی ویڈیوز کو بھی دیکھیں جہاں پر آپ کو نولیج ملیں یوسفل ٹپس ملیں ٹرکس ملیں رس کمانے کے ذریعے وسائل ملیں کیونکہ آج کس اے آئی ایرانے پیسہ کمانا مشکل نہیں ہے آئی اے کو امپلیمنٹ کرنا تھوڑا سا مشکل ہے
اور اگر آپ وقت لگا کے ان چیزوں کو سیکھنے تو وہ بھی مشکل نہیں رہتا تو تمام طرح کے لنک اور کپون کورڈ اور میری ٹیل بر کونڈکٹ میں نے دکسٹر میں ایڈ کر دیا ہے ٹاؤن ہے تھوڑا سا بجٹ ہے فیشن ہے کچھ کنانے کا ذوق اور شوق ہے تو آج ہی بسم اللہ کریں
ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیں چینل پر پہلی بار آئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں بیل آئیکن پر کلک کر لیں زندگی رہی تو پھر سے ملاقات ہوگی السلام علیکم
موسیقا
