[00:00] السلام علیکم to all of you hope so آپ ٹھیک ہوں گے تو یہ ہے second lecture VSA کا ٹھیک ہے volume spread analysis کا previous lecture میں ہم نے یہ discuss کیا تھا کہ what is volume types of volume VSA میں جو basic topics کے previous lecture میں ہم نے وہ [00:14] discuss کیے تھے ٹھیک ہے اچھا previous lecture میں ہم نے یہ بات کی تھی volume جو ہے وہ آپ کو چار طرح کا دیکھنے کو ملتا ہے کوئی کونسا ہے پہلے نمبر پہ آتا ہے ultra high volume ٹھیک ہے یہاں پہ اگر میں ultra high volume کو game سے highlight کروں [00:26] تو یہ ہمارے پاس ultra high ہے اور اس point background دیکھیں تو یہ کہ ہمارے پاس ایک قسم کا ultra high volume ہی ہے اس کے بعد ہمارے پاس ہاتھ ہے very high جو کہ آپ کو یہ نیچے دیکھنے کو مل رہا ہے [00:38] یہ ہمارے پاس very high ہے اس کے بعد third نمبر پہ ہمارے پاس ہاتھ ہے high volume high volume آپ کو یہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور یہ high volume ہے then fourth نمبر پہ جو ہمارے پاس آ رہا ہے [00:53] وہ ہے g previous lower than previous to volume bar اور یہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں again سے اس point پہ یہ ہمارے پاس جو fourth number پہ ہے lower than previous to volume bar تو یہ ہے ہمارے پاس ٹھیک ہے [01:05] fourth number پہ اچھا یہ تو previous lecture میں ہم نے discuss کر لیا تھا کچھ لوگوں کے mind میں یہ question بھی ہوگا کہ ultra high volume ہم نے دیکھنا کہاں ہمیں کہاں دیکھنے کو ملے گا mostly کس point پہ دیکھنے کو ملے گا اچھا یہ آپ کو ultra high volume [01:17] پہلے تو کوئی news ہو کوئی event ہو ٹھیک ہے fundamental کوئی news آ جائے تو اس تو صورت میں آپ کو ultra high volume دیکھنے کو ملتا ہے ٹھیک ہے چاہے positive news ہو یا negative ہو negative ہوگی تو selling کا آپ کو volume دیکھنے کو ملے گا [01:31] یعنی supply آپ کو دیکھنے کو ملے گی کہ market میں supply زیادہ ہو جانی ہے اور positive ہوئی تو demand دیکھنے کو ملے گی آپ کو زیادہ specific asset کی اور ایک اور چیز بتاتا ہوں ultra high volume ہوتا ہے یہ آپ کو swing high swing low پہ دیکھنے کو ملے گا [01:45] اب swing high کیا ہوتا ہے uptrend میں جو market higher highs higher lows لگا رہی ہوتی ہے یہ higher high اور higher low یہ ہمارے swing high اور swing low کہلاتے ہیں ٹھیک ہے اور down trend میں جو swing high swing low ہوتا ہے ہمارے پاس وہ یہ والا [01:57] کچھ اس طرح سے آپ کو جو ہے نا down trend میں structure دیکھنے کو ملتا ہے ٹھیک ہے اور یہ ہمارے پاس swing high ہے swing high swing high اور swing low کی ہم بات کریں یہ جو نیچے low لگائے ہیں ہمارے گیٹ نے یہ swing low کہلاتے ہیں [02:09] ٹھیک ہے یہ swing low ہے ہمارے اس کے بعد اچھا میں آپ کو تھوڑا تھا live start پہ بھی بتا دیتا ہوں swing high swing low کا یہاں پہ ہم دیکھ لیتے ہیں اچھا اس پوائنٹ پہ دیکھیں جب جب مارکیٹ نے ریورس کیا [02:22] ٹھیک ہے فار ایزمپل مارکیٹ ڈاؤن ہڈ آ رہی تھی اور جب اس نے پل ویک لیا آپ سائیڈ کے طرف وہاں پہ آپ کو الٹرا ہائی والیم دیکھنے کو ملے یا ویری ہائی والیم دیکھنے کو ملے فار ایزمپل یہاں پہ آپ دیکھیں مارکیٹ نے ایک سپنگ لو لگایا [02:34] اس پوائنٹ پہ ٹھیک ہے یہاں بھی سونگ لو لگایا اور نیچے آپ والیم دیکھیں ہم کو ultra اور very high volume آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے اس پوائنٹ پہ دیکھیں مارکٹ نے جب pull back لیا upside کی طرف یہاں پہ آپ کو very high volume دیکھنے کو ملے [02:47] دیکھ جب مارکٹ نے سونگ high لگانے کے بعد downward مارکٹ نے move کے اپنے down trend کو continue کیا وہاں پہ بھی آپ کو ultra high یا high volume دیکھنے کو ملے آپ ان moves کو catch کر سکتے ہو easily [03:00] لیکن اس کے لئے آپ کو تھوڑا سا پہلے volume کو understand کرنا آنا چاہئے یہ volume ہوتا کیا کیسے work کرتا ہے یہاں پہ دیکھیں market down ہڑا رہی ہے market جب upside پہ گئی ہے یہاں پہ اس point پہ آپ کو ultra high volume [03:12] یا پھر آپ کہہ سکتے ہیں very high volume آپ کو دیکھنے کو ملے ان points پہ جب جب market نے upside پہ move کیا ہے اور اس کے بعد اس point پہ دیکھ لیں market جب upside پہ گئی ہے [03:24] اس point پہ اور نیچے volume bar کو دیکھیں تو آپ کو ultra high volume دیکھنے کو ملے تو آپ اس وقت سے اندازہ لگا سکتے ہو کہ بھائی اگر ہم volume analysis کرنا سیکھ لیتے ہیں volume کو read کرنا ہمیں اگر آ جاتا ہے [03:37] تو ہم ان moves کو easy guess کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ میں آپ کو ایک اور چیز بھی بتاؤں گا وہ آگے end پہ بتاؤں گا پہلے ہم کچھ topics جو ہیں وہ cover up کر لیں اس ویڈیو میں میں آپ کو کچھ candle closing types بتاؤں گا [03:49] ٹھیک ہے نیچے ہمارے پاس دو ہی types آتی ہیں up candle closing اور down candle closing آپ کیا سکتے ہو up candle close type down candle close type تو آج کی اس ویڈیو میں جو ہم بات کریں گے وہ ہوگا جی اپ کینڈل کلوچ رہے [04:01] ٹھیک ہے تو یہاں پہ میں نے کچھ اوپر کینڈل جو ہیں نا ڈرا کر رکھی ہیں آپ کے لئے تاکہ زیادہ ٹائم ہمارا ویس نہ ہو میں والی کو کچھ ٹائم پہلے ہائیڈ کر دیتا ہوں یہاں پہ جیسا کہ پیزیس ویڈیو میں میں نے آپ کو کہا تھا کہ ویس سے ہوتا کیا [04:13] ویس سے بسیاریلی آپ چارٹ ریڈنگ ہی کرتے ہو لیکن چارٹ پیڈنگ کے لئے آپ کو جو ہے نا کینڈلز کی سائیکالوجی بھی بتا ہونی چاہیے یہ کینڈلز جو بن رہی ہیں یہ کیوں بن رہی ہیں ان کا سرکٹر کیسا بن رہا ہے یہ اگر یہ لمبی ویکس بنا رہی ہے ان کا کیا مقصد ہے [04:27] اور اپ سائیڈ پہ لمبی ویکس کا کیا مطلب ہے اور ڈاؤن سائیڈ پہ جو ہے نا لمبی ویکس اگر کریئٹ ہو رہی ہیں چارٹ پہ تو اس کا کیا مطلب ہے اچھا سب سے پہلے یہاں پہ میں آپ کو بتا دوں یہ تین جوہنا سپیکچر میں نے ڈرا سکی ہیں زیادہ نہیں کیے [04:39] تو تب سے پہلے ہمارے پاس جو اب کینڈل کلوز ٹائپ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ کینڈل کی کلوزنگ جوہنا بلکل ہائی پہ ہوتی ہے ہائی پہ کینڈل کلوز ہوتی ہے اور نیچے اس کا جوہنا ایٹرا ہائی والیم ہوتا ہے [04:51] فار اگزمپل یہاں پہ اگر میں نیچے یہ جوہنا ہمارے پاس نیچے تین کینڈلز ہیں اگر میں ایک سیکنڈ کا والیوم ڈراؤ کر دوں تو آگے آپ کو مزید آسانی ہونی ہے ایک سیکنڈ [05:13] اچھا یہاں پہ دیکھیں آپ کو سمجھانے کے لئے نیچے والیوم بار بھی میں نے کریٹ کر لیا ہے تاکہ آپ کو آسانی سے سمجھ آئے اچھا جن جن کینڈلز پہ میں نے ہائی والیوم کریٹ کیا ہے یا مثلا یہاں اور اس کے علاوہ یہ والا وائلیوم ہو گیا اور اب یہ آپ نے ان پر فوکس کرنا ہے [05:28] جہاں پہ ویری ہائی آلٹرا ہائی وائلیوم آ رہے ہیں وہاں پہ آپ نے دیکھنا ہے کہ بھائی کینڈل کلوزنگ ٹائپ کون سی ہے میں رائٹ سے شروع کرتا ہوں یہاں پہ جو ہمارے پاس پرس کینڈل ہے جو ہائی پہ کلوز ہو رہی ہے اچھا یہ بالکل ہائی پہ کلوز ہو رہی ہے [05:41] تو اپسائیڈ پر اس کی ویک ہمیں بہت ہی چھوٹی سی ویک دیکھنے کو مل رہی ہے اگر ڈاؤن سائیڈ کی بات کریں تو ڈاؤن سائیڈ پر آپ کو ایک لمبی اور پڑی ویک دیکھنے کو مل رہی ہے اس کے اندر کے سائیکالوجی میں آپ کو بتا دوں [06:05] یعنی کہ نیچے آپ کو ایلٹرا ہائی والیوم پہ دیکھنے کو مل رہا ہے کینڈل کلوز ٹائپ اگر ہم دیکھیں تو یہ بلکل ہائی پہ کلوز ہو رہی ہے تو اس صورت میں ہم نے فیلحال کسی قسم کی کوئی ہم نے سیلنگ اپورچنٹی نہیں دیکھنی ہاں ہم نے تھوڑا ویٹ کرنا ہے وہ میں آپ کو آگے بتاتا ہوں [06:19] سیکنڈ وار ہمارے پاس جو سینٹر میں آتی ہے یہ والی جو کینڈل کا انٹرفیس ہے اس میں اگر ہم دیکھیں تو یہاں پہ آپ کو نیچے تو سب سے پہلے دیکھیں آپ کو ultra high volume یا very high volume آپ اس پہ کہہ سکتے ہیں [06:31] ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ مارکٹ میں جو کینڈل close ہو رہی ہے یہ آپ کسی بھی ٹائم فرام پہ دیکھیں گے ٹھیک ہے یہ آپ کے مرضی ہے بڑے ٹائم فرام پہ دیکھیں گے آپ کو اچھے موف دیکھنے کو ملیں گے سوڑے ٹائم فرام کے ایکارڈنگ [06:43] آپ کو موف دیکھنے کو ملے گا ہر ٹائم فرام پہ یہ آپ وچار ٹریٹنگ یا VSA کو اپلائی کر سکتے ہو اپ سائیڈ پہ اس نے ایک لمبی گک کیئٹ کیا ایس گمبیٹو ڈاؤن سائیڈ ٹھیک ہے اچھا نیچے ultra high volume دیئے [06:55] یہاں پہ اگر میں VSA volume plus spread کو یہاں اگر میں ریڈ کرنا چاہوں تو مجھے یہاں پہ یہ دیکھنے کو مل رہا ہے کہ جو smart money ہے وہ selling میں interested ہے مطلب وہ sell کر رہی ہے [07:07] آپ کو دیکھ بولیس مومنٹم والی candle دیکھنے کو ملی ہے لیکن جب اس کی candle close ہوئی اس کے بعد آپ نے دیکھا کہ بھائی volume market میں جو candle تھی وہ یہاں تک ہوئی buying ادھر تک تو ہوئی ہے لیکن candle کی closing آرکی اس point پہ ہوئی ہے [07:20] تو اس میں زیادہ سیلنگ آپ کو دیکھنے کو ملی ہے کیونکہ اپسائیڈ پر اگر لمبی ویک ہے تو اگر اس مین سمارٹ منی سیلنگ میں انٹریسٹیڈ ہے آپ کو جو ہے نا ریورسل جلد ہی دیکھنے کو مل سکتا ہے [07:33] ایک دم سے یہ نہیں کرنا بھائی لمبی ویک اوپر سائے اپسائیڈ پر ایک لمبی ویک بنی اور آپ اندازون جو ہے نا سیل کی تیز یہ کام نہیں کرنا آپ نے بھی یہ تو بھی سائیڈنگ لگتے رہا آگے میں انشاء اللہ جو ہے نا ساتھ ساتھ لاؤں گا اور بھی ویڈیو تو [07:45] ultra high volume اور یہاں پہ آپ کو candle closing جو دیکھنے کو مل رہی ہے وہ middle میں دیکھنے کو مل رہی ہے یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ بھائی smart money selling میں interested ہے ٹھیک اس کے بعد جو ہمارے پاس third number پہ آتی ہے وہ یہ ہے کہ market میں آپ کو ایک volume بھی [08:01] جو ہے نا very high ultra high دیکھنے کو ملتا ہے ایک چیز اس کے بعد second چیز یہ کہ یہ والی جو candle کی کو first پہ بتایا تھے اور جو میں ابھی ڈسکس کر رہا ہوں جسے اس میں آپ دیکھیں تھوڑا سا ڈیفرنس دیکھنے کو ملے گا یہ [08:13] ڈلکل ہائی سے کلوز ہوئی ہے اور یہ ہائی سے تھوڑا سا نیچے کلوز ہوئی ہے اس نے اپسائیڈ سے ایک وکیٹ کی ہے ٹھیک ہے تو ابھی بھی جو ہے نا ہم ایک دم سے ڈریڈ ایگزیکیوٹ نہیں کر سکتے ہاں ہم دیکھیں گے اگر اس کینڈل کا جو ہائی پوائنٹ ہے یہ سیف ہے اگر یہ [08:29] یہ break نہیں ہوتا اور اس میں یہاں پہ آپ کو کسی جگہ پہ no demand bar دیکھنے کو مل رہی ہے تو آپ اس time پہ selling کر سکتے ہو اور سیم یہ آپ یہاں پہ no demand bar [08:41] no demand bar ہم نے کیسے find کرنی ہے اس پہ بھی میں نے ویڈیو بنائی ہے اگر آپ نے ان دیکھی تو وہ بھی آپ نے مجھ سے دیکھنی ہے اس کے بعد یہاں پہ اگر ایک اور چیز میں بتا دوں سیم concept آپ نے یہاں پہ بھی جو ہے نا apply کرنا ہے [08:53] جب تک اس کے اندر کا یہ والا high point safe ہے اگر تو یہ break نہیں ہوتا تب آپ کو اگر وہاں پہ نو ڈیمانڈ بار دیکھنے کو مل رہی ہے تو اس صورت میں آپ وہاں سے ایک چھوٹا سا رسک لے سکتے ہو [09:06] ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے جو ہے نا صرف VSA کے ساتھ اگر آپ SMC کو بھی دیکھ لیتے ہو VSA کے ساتھ آپ پرائز ایکشن دیکھو پرائز ایکشن بلاوٹ والیم کچھ نہیں ہے اور باقی اوورال اگر ہم مائیگٹ کے بار کریں نا [09:19] تو والیم ایک واحد ایسے چیز ہے جس میں کسی قسم کی منیپولیشن نہیں ہوتی ہے میں بہت بار بتا چکا ہوں یہ چیز ٹھیک ہے والیم کنگ ہے بھائی باقی انڈیگریٹر کو بھول جاؤ گے اگر یہ آپ ریڈنگ سیکھ لیتے ہو یہ تین ہمارے پاس میجر جو ہیں [09:32] کینجل کے سٹرکچر ہوتے ہیں اچھا کچھ لوگوں کے مائنڈ میں ابھی ایک کوئسن یہ بھی ہوگا کہ ہم نے سیلنگ کہاں پہ کرنی یہ تو کینجل کی کلوزنگ تھا یہ جو میڈل والا آپ کو سٹرکر مل رہا ہے [09:44] یہ اس کو میں ہائلائٹ بھی کر دیتا ہوں یہ تو بھائی آپ کے لئے آؤسٹینڈنگ ہے یہاں پہ موڈ ساری کیسز میں آپ کو ریورسل دیکھنے کو ملے گا یہ لائف چارٹ پہ بھی میں آپ کو کچھ یوہن ایکزمپلز دے لیتا ہوں [09:56] اچھا کچھ لوگوں کے مائنڈ میں کچھ کوئسنٹ ہوں گے کہ بھائی مارکی اپسائیڈ پہ جا رہی ہے اب آپ کو جو سپریڈ دیکھنے کو مل رہا ہے یہ candle closing type اگر ہم بات کریں کچھ اس طرح بھی دیکھنے کو ملے گی [10:08] میں یہاں پہ وہ again سے ایک structure draw کر لیتا ہوں اچھا تو یہاں پہ میں نے ایک structure draw کیا ہے [10:21] اچھا ایک اسیز بتا دوں کہ اب بار high volume ہوتا ہے ابھی تو ہم اب بار candles کو جو ہے نا discuss کر رہے ہیں اب بار candles ہوتی ہیں اب بار with high volume اب بار candles closed with high volume [10:33] means کہ selling ہوئی ہے لیکن سیلنگ کب ہوئی ہے آپ کو یہ دیکھنا پڑے گا کہ اپ سائٹ پر اس کی زک ہونی چاہیے تب سیلنگ ہوگی آدر وائز آپ نے سیلنگ کو بیس میں ایڈر نہیں کرنا [10:45] یہ والی جو ہے یہاں پہ جو کینڈل ہے اس میں سیلنگ آپ کو بہت ہی ہلکی سی دیکھنے کو ملی ہے کیونکہ کینڈل جو ہے بلکل ہائی کے کلوز ہوئی ہے تو جو سیکنڈ نمبر پہ آئے گے ڈاؤن بار اس ویڈیو میں ہم بار کینڈلز کو دیکھیں گے [10:59] تو جو ڈاؤن بار کینڈلز ہوں گے ڈاؤن بار کینڈلز with high volume اور ڈاؤن سائیڈز ان کے ریک بھی ہونی چاہیے تو تب ہم کیا ایکسپیکٹ کریں گے buying یہاں پہ جو میں نے سٹرکچر بنایا [11:11] کچھ لوگوں کے مانڈ میں یہ بھی ہوگا کہ اگر اس کینڈل کا volume ultra high ہے تو کیا ہم selling کر سکتے ہیں تب نہیں کر سکتے selling کب کرنی ہے وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں تو آپ کو نو سپلائی بار کا بھی پتہ ہونا چاہیے کہ وہ کہاں پہ بنتی ہیں کیسے بنتی ہیں کیوں بنتی ہیں اور ان کا مقصد کیا ہوتا ہے [11:28] ورگنگ پتہ ہونی چاہیے یہ چیزیں تو ہم آگے ڈسکس کرتے رہیں گے یہ دلکل بیسک چیزیں ہیں یہ آپ کو پتہ ہونی چاہیے اچھا یہاں پہ دیکھیں کہ مارکٹ میں اس کینڈاویز جو ہے نا فار ایزمپل ایلٹرا ہائی یا ہائی والیم تھا [11:41] ultra high, very high, high والی امہ آپ کیا سکتے ہوئے لیکن market جو ہے bullish ہے اب یہاں پہ تو ہم کسی قسم کی selling expect نہیں کر سکتے because market because candle interface side down side smart money buying interested next candle [12:05] کہ مارکیٹ میں کینڈلز جو ہیں وہ چھوٹی ہوتے جا رہی ہیں لیکن جو اپ سائیڈ پر ان کی رکیز ہیں وہ ان کا جو سائز ہے وہ انگریز ہو رہا جا رہا ہے ہر مکسکینڈل کے جو اپسائیڈ پر وک ہے وہ انگریز ہو رہی ہے جس کا کیا مطلب ہے کہ مارکیٹ میں بھائی سیلنگ آنا سٹارٹ ہو گئی ہے مارکیٹ میں سپلائی آنا سٹارٹ ہو گئی ہے آپ کو میرے لئے ٹاپ پہ نو ڈیمانڈ بار دیکھنے کو مل رہی ہے آپ وہاں پہ رسک لے سکتے ہو ایک وہ چیز میں آپ کو بتا دوں کہ اپ بار ہائی والیم اگر اپسائیڈ بھی اس کی وک ہے تو ایٹس نیم سیلنگ ہونے والی ہے [12:34] ہیلٹ مایٹ سیلنگ میں مشہور ہوئے ہیں لوگوں کو انکسٹرٹ ہوتے ہیں اگر تو آف بار کھائی بوئیم ہے اور آف سائٹ از کی ہائی ویک ہے اگر جادے میں بار سمجھدیں ہم اس ویڈیو میں جس اف بار کو کی اجازت کریں گے تو میٹس ویڈیو اس میں ہم جھونکی [12:50] ہوگا لہٰذا پیداوں بار کنیلز کی کوں کلوڈنگ کے ہنجم ہم اس ککورٹک جاتا ہے لینک ا گوڑنگ سے ہائی والیم اور اور اس کے ساتھ اگر اس کی بڑی ویک ہے تو اس کا معنی ہے کہ سمارٹ مانی بائن میں مہم ہے سمارٹ مانی نے وہاں پر بائن کی ہے [13:03] میں آپ کو ایک لائیو ایجمپل یہاں پر شیئر کرتا ہوں ایک دس دس تو یہاں پر دیکھیں آپ یہاں پر بسیاری کیا ہوا ہے اس پوائنٹ پر میں نے بھی پری پلیس کیا [13:16] ویڈیو ہی بنا رہا تھا بھی میں نے چھوٹی سی بیچ میں فاؤس کر دی تھی تو یہاں پر اگر میں volume indicator کو on کرتا ہوں اس پائنٹ پہ آپ کو چیز دیکھنے کو ملے گی جو کہ یہ جو بیرنگ جو کینڈل ہے ریڈ کلر کی [13:28] اس پہ دیکھیں آپ کو نیچے ultra high volume دیکھنے کو مل رہا ہے یہاں میں آپ کو very high volume دیکھنے کو مل رہا ہے down side پہ اس کی تو بڑی ویک ہے کینڈل کی closing جاکر middle پہ ہوئی ہے down side اس کی کوئی لمبی ویک اس نے سوڑی ہے اس مین سمارٹ مانی بائن میں interested ہو [13:41] یہاں پہ دیکھیں سنائپر مو کیسے کیسے دیا اس پائنٹ پہ ٹھیک ہے یہ live ابھی trade چل رہی ہے اس point پہ میری ٹھیک ہے اور آج جو market ابھی چھوٹی time frame پہ اس کا bearish trend چل رہا ہے ٹھیک ہے buy time frame پہ بھی bearish کیا one hour کے time frame پہ btc usd کا [13:55] اچھا یہاں پہ جو میں نے structure draw کیا hopes وی آپ کو clear ہوگا ٹھیک ہے اور یہ جو bearish اگر market bearish ہے تو اس میں کیا scenarios آپ کو دیکھنے کو ملیں گے وہ بھی میں یہاں پہ آپ کو explain کر دیتا ہوں اس point پہ اس کا جو color ہی change کرنا ہے [14:12] زیادہ تو کچھ نہیں کرنا ہم نے ٹھیک ہے اور اس کو ہم کر دیتے ہیں screen بیریس میں آپ کو کچھ اس طرح کے سناریوز دیکھنے کو ملیں گے ٹھیک ہے باقی ڈاؤن وڈ آ رہی ہے اگر اس کے ڈاؤن سائر پر [14:24] بڑی وکس ہیں اور والیم بھی جو ہے نا ہائی ویری ہائی آپ کو دیکھنے کو مل رہا ہے اس مین جو سمارٹ مانی ہے وہ بائنگ میں انٹرسٹیڈ ہے ٹھیک ہے سمارٹ مانی وہاں پہ بائنگ کر رہی ہے اور جلد ہی آپ کو ریورسل دیکھنے کو ملے گا [14:36] نیچے اگر آپ کو نو سپلائی بار دیکھنے کو مل رہی ہے تو آپ نے وہاں پہ جو ہے نا ڈائریکٹ انٹری بھی پلیس کر سکتے ہو اور ریٹیسٹ بھی بھی اس کی انٹری جو ہے نا آپ پلیس کر سکتے ہو اچھا یہاں پہ میں نے نا ہر کانٹینٹ پہ جتنے بھی ویڈیوز میں نے بنائی تھی [14:49] سب ویڈیوز کی جوانا پلیلیسٹ بنا دیا ہو ابھی سامنے والی کو بھی آسانی ہوگی مجھے کونسی پلی لسٹ میں جانا ہے کونسی ویڈیو میں نے دیکھنی ہے یہاں پہ جو یہ DSA کی پلی لسٹ ہے [15:03] یہاں پہ اس کو میں اپن کروں اگر تو یہاں پہ آپ کو ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی یہ جو سنائپر انگریز سٹریٹیجی اس پہ میں نے آپ کو بتایا کہ نو ڈیمانڈ بار اور نو سپلائی بار ہم نے کیسے پائنڈ کرنا ہے یہاں پہ آپ کو وہ ویڈیو دیکھنے کو ملے گی اور یہ والا جو ہے نا یہ تو بیسک ویڈیو یہ فرس کلاس کی ہمارے [15:20] اور ایسن سی کی ویڈیوز جو ہے نا ایسن سی کھل کورس آپ نے اگر ایسن سی کو لرن کرنا ہے تو یہاں پہ میں نے ایک سیکوئن سے جو ہے نا ویڈیوز ڈال دی ہیں ایگر کیجئی میں نے یہ پلیلس تو آپ کو بھی یہ بھی آسانی ہونی ہے کہ میں نے ایسن سی میں کہاں سے سٹارٹ اپ لینا ہے [15:33] ایک اور چیز میں بتا دوں کہ اگر مارکٹ ٹرینڈنگ ہے فار ایزمپل مارکٹ کا ٹرینڈ ہے ڈاؤن ٹرینڈ ہے تو آپ نے ٹرینڈ کے ساتھ چلنا ہے ٹرینڈ کے اگینس کبھی نہیں جانا ہمیشہ آپ نے یہ سنا کہ ٹرینڈ is your friend [15:47] تو ٹرینڈ کے اگینس آپ نے کبھی نہیں جانا اوزر وائز آپ نے لوس ہی کرنا ہے فیچر والے لکیریٹ ہی ہوں گے آرگر اگر رینج میں موپ کر رہی ہے رینج کیا ہوتا ہے مارکٹ پارکیزمپل یہاں پہ میں ایک رینج کریٹ کر دیتا ہوں [15:59] دیرہ سیکنڈ یہاں پہ ہم ایک رینج کریٹ کر لیتے ہیں اور یہ رہی میری ایک رینج مارکٹ ہے میری ایک رینج میں ہی موگ کر رہی ہے تو آپ کو اس صورت میں جو ہے نا مارکٹ سے تھوڑا دور ہی رہنا [16:11] یہاں پہ بسیاری ہوتا کیا ہے کہ اپ سائیڈ بھی اور ڈاؤن سائیڈ بھی دونوں طرف جو ہے نا لیکوریٹی کریٹ ہوتی ہے اور مارکٹ کسی بھی ریڈیکشن میں جا سکتی ہے اگر تو کسی ایک سائیڈ کے لیکیوریٹی مارکٹ لیتی ہے فار ایک سائیڈ پر مارکٹ نے یہاں پہ اس وائنٹ پہ اپ سائیڈ کے لیکیوریٹی لی [16:24] یہاں پہ اس کے بعد آپ نے اپنی کنفارمیشن کے بعد یہاں پہ اپنی سائر کی ٹریٹ پلیس کرنی ہے اگر مارکٹ یہاں پہ داؤن سائیڈ کے لیکیوریٹی لیتی ہے گراب کر دیئے اس کے بعد آپ نے یہاں پہ [16:45] اور سٹاپ لاس ہنٹنگ کو بھی سامنے رکھنا ہے کہ اس کے ہاں فیکٹیس پوائنٹ پہ بائر جا سیلیف کے سٹاپ لاس ہنٹنگ ہوئے اس کے بعد آپ نے اپنی ٹریڈ کو ایزیکیوٹ کرنا یہ جو کینڈل کی کلوزنگ ہوتی ہے یہ بہت میٹر کرتی ہے ایک چیز میں آپ کو یہ بتا دوں [16:57] کہ کینڈل کی کلوزنگ آپ کے لئے بہت میٹر کرے گی اور اس کے ساتھ اگر آپ والیم کو ریڈ کرنا اچھے سے سمجھتے ہو جانتے ہو پھر تو آپ کی جو ٹریڈنگ دینی ہے وہ کافی امپروو ہو جانی ہے ٹھیک ہے اور آپ کو مارکٹ کا ٹرینڈ ہو گیا [17:11] پرائز ایکشن اگر آپ بیس ٹریڈنگ کر رہے ہو پرائز ایکشن کا اچھے سے پتا ہونا چاہیے سمارٹ ونی کنسپٹ اگر آپ یوز کر رہے ہو تو اس کا بھی جو ہے نا آپ کو اچھے سے نالج ہونا چاہیے مارکٹ کا چرکچر آپ کو پتا ہونا چاہیے ادر وائز اگر آپ کو یہ چیزیں نہیں بتا [17:25] مارکٹ کا سٹریکچر نہیں پاتا، ٹرینڈ کا نہیں پاتا تو پھر ان سب چیزوں کو کیا فائدہ؟ مجھے یہ بتاؤ بے سکت آپ جو ہے نا، میوی آپ اگر دس ٹریڈز لو، دس میں سے پانچ ایس کی پرافرمیٹر لے جائیں تو وہی بات پہ ہی نا آپ ٹکے لگا رہے ہیں تو آپ کو یہ سیریوس، لائک پرائز ایکشن بیس ٹریڈرز جو ہیں، پرائز ایکشن کو اچھے سے سمجھ لیں [17:41] سمارٹ مانی ٹریڈر اسی طریقے سے سمجھ لیں اس پر گریس کر لیں اس کے بعد آپ اگر ان چیزوں کو بھی ساتھ اپلائی کرتے ہو یوز کرتے ہو اپنی ٹریڈنگ میں ultra high volume [18:04] وہاں سے reversal کے chances ہوتے ہیں 80 to 90% reversal کے chances ہوتے ہیں اگر آپ کو یقین نہیں آرہا تو وہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں [18:17] میں نے ایک بار کہا تھا یار آپ کو میں ایک بات بتاؤں گا والیم کی ٹک دوں گا تو یہ اس کی ٹک میں ہی آتا ہے ٹھیک ہے جب بھی آپ کو ایلٹا ہائی والیم دیکھنے کو ملے گا وہاں سے آپ کو بھائی کل بیک ملتے دیکھنے کو ملے گا [18:31] بھائی ٹائم فرام پہ دیکھ رہے ہو بھائی تو آپ کیلئے تو پھر میں کہتا ہوں مکھن ملائی والا سیٹم مل جانے آپ کو آپ کو تو میں کہتا ہوں جو ہے گولڈن اپورسنٹی مل جانی ہے ٹھیک ہے اگر آپ سوئنگ ٹریڈر ہو تو بھائی ٹائم فرام پہ دیکھا درو یہاں پہ اگر میں بات کروں ون آور کا ٹائم فرام [18:45] ہے تو اس پوائنٹ پہ مجھے الٹرا ہائی والیم دیکھنے کو ملے ہے اور اس کے بعد یہاں پہ کتنے پرسنٹ کا پمپ آپ کو دیکھنے کو ملے ہیں ہماری 8 پرسنٹ بی ٹی سی میں 8 پرسنٹ کوئی معمولی بات نہیں ہے [18:59] بی ٹی سی کا جو دو پرسنٹ پمپ اینڈ ڈم بی ہوتا ہے اوورال مارکٹ کا جو ہے نا بیڑا ترک کرتے تھے اگر تو دو پرسنٹ بیٹی سی ڈم بی چلا جائے نا تو آپ کو اوورال مارکٹ جو ہے نا ریڈ نظر آئی ٹھیک ہے دو پرسنٹ پمپ بی چلا جاتا ہے [19:13] اوورال مارکٹ آپ کو گولیس نظر آنی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں الٹرا ہائی والیم جہاں مارکٹ پمپ گئی ہے اس کے بعد اس پوائنٹ پہ دیکھیں [19:31] فرمیشن نہیں ہے دیرہ سیکنڈ میں چھوڑا سا پیزہ سیٹا آپ کو دکھا دیتا ہوں اچھا اس پوائنٹ پہ آپ دیکھیں ہیں یہاں پہ آپ کو ultra high volume دیکھنے کو ملا ہے اس zone میں اس کے ساتھ اور میرے جو ابھی ایک candles کا structure آپ کو دکھایا تھا وہ بھی [19:45] یہاں پہ اگر آپ دیکھیں نا down side پہ بڑی رکھ سا آ رہی ہیں it's main smart money buying interested ہے اور یہاں پہ buying ہوئی ہے گئی نہیں یہ آپ کے سامنے ہے ٹھیک ہے یہ check کرو بھائی یہاں سے یہاں تک ٹول پرچنگ کا بھائی گین ہے اور بتاؤ اس کے بعد یہاں پہ [20:01] دیکھو مارکٹ میں الٹرا ہائی والیم نیچے دیکھنے کو ملا تھوڑا سا میں زوم کر دیتا ہوں یہاں پہ اس کوئن پہ دیکھیں الٹرا ہائی والیم یہاں پہ پیچھے دی الٹرا ہائی والیم ہے ٹھیک ہے لیکن یہ سچویشن بھی میں نے آپ کو بتایا ہے کہ اگر آپ سائیڈ پہ بک نہیں بندی آپ نے [20:16] ویٹ کرنا ہے اپنا پر ٹھیک اس کے بعد یہاں پہ دیکھیں اس کوئن پہ ہائی والی ام بننے کے ساتھ ساتھ مارکٹ نے اپ سائٹ پہ ایک بڑی سی ویک بنائی ہے یہاں پہ اس پریئیس ہائی کی لکویریڈی بھی سیکھ کر دی ہے تو یہاں پہ ایک مین کے سماج وانی سیلنگ میں انٹرسٹیڈ ہے [20:32] ٹھیک ہے یہاں پہ کتنے کا ڈمپ آیا ہوگا اس پوائنٹ سے یہاں تک ال موسٹ نائن پرسنٹ کا جو یہ اچھا ہسا بند ہے اوکے اچھا اس پوائنٹ یہاں پہ آپ کو یہ تو نو سپلائی بار بن گئی ہے اس پوائنٹ پہ یہاں پہ سنائپر انٹری تھی نا ون آور کے ٹائم ٹرام پہ [20:52] اس پوائنٹ پہ دیکھیں نیچر والیم وہ دیکھو بس ultra high volume اس پوائنٹ پہ ultra high تھا almost very high sorry ultra high نہیں very high volume ہے اس کے بعد اگر میں RSI کو یہاں پہ لگاؤں تو divergence بھی ملی ہے just additional confirmation کے لئے [21:07] دیورجنس کے ساتھ چیف کرو ultra high volume اور no supply bar اس پوائنٹ پر آپ کو دیکھنے کو ملی اور اس پوائنٹ پر 10% ہو گئے ہیں ٹھیک ہے اچھا اس کے بعد تھوڑا سا سیپ سے چلے جاتے ہیں [21:19] اس پوائنٹ پر دیکھیں یہ تو پوائنٹ میں نے بتا دیا ہے یہاں پر دیکھو ultra high volume نیچے ہے ٹھیک ہے آپ very high بھی کہہ سکتے ہو ultra high اس پوائنٹ پر very high volume آنے کے ساتھ down side پر بڑی bar بنی ہے [21:32] ڈاؤن سائٹ پہ اس نے بڑی وک بنائی ہے رائٹ اس کے بعد پمپ ڈین یہاں پہ دیکھو الٹرا ہائی والیوم اور ایک چیز یہاں پہ سمجھو کہ ابھی تو بھائی اوپر بھی وک ہے نیچے بھی وک ہے [21:44] ہم کیا کریں تو کرنا کچھ خاص اتنا نہیں ہے آپ نے تھوڑا سا کینڈل کی کلوزنگ کو دے نیچے وک کی سائٹ پہ بڑی ہے وک دیکھو تو ڈاؤن سائٹ پہ آپ کو ایک لمبی بار دیکھنے کو مل رہی ہے next candle کا volume previous candle سے کم ہے [21:58] right اس کے بعد یہاں پہ next check کرو market میں پانکر دیکھنے کو ملے ٹھیک ہے یہ ابھی جیسے میں آپ کو تھوڑی سی bad testing دکھا رہا ہوں اس کے بعد یہاں پہ دیکھو اس point پہ ultra high volume تھا [22:12] bullish candle but upside پہ کچھ خاص ہمیں momentum دیکھنے کو نہیں ملا وہ weak دیکھنے کو نہیں ملی اور اس point پہ دیکھو high volume تھا ٹھیک ہے high volume کے ساتھ ساتھ upside پہ بڑی بڑی اس نے create کی ہے [22:25] اس کے بعد یہاں پہ ایک داؤن ورڈ مو آپ کو دیکھنے کو ملے یہ والی لیگ آپ یزیلی گیس کر سکتے تھے ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ مزید چیک کرتے ہیں اس پوائنٹ پہ دیکھو یہاں پہ ویری ہائی والیم [22:38] دینڈ ڈاؤن سائیڈ پہ آپ کو ایک یہ مو بھی دیکھنے کو ملے آفٹر دیس پیچھے والیم اتنا نہیں دیکھنے کو ملتا بلکہ ہے نا یہاں پہ دیکھو ویری ہائی والیم الٹرا ہائی والیم کہہ سکتے ہیں [22:50] ultra high volume کے ساتھ اگر میں RSI لگاؤں RSI یعنی G divergence create کی ہے اس point پہ اور اس کے بعد check کرو reversal heavy والا reversal ہے بھائی چھوٹے موٹے reversal کے نہیں ہے اچھا اس point پہ دیکھو [23:03] اس point پہ very high volume then upside کا ایک چھوٹا سا move re-touch پہ آپ اس point پہ entry لے سکتے تھے re-touch پہ اس کے بعد ہم اوپر چلے جاتے ہیں یہاں پہ check کرو ultra high volume [23:15] very high ultra high upside پہ اس نے ایک لمبی وک کریٹ کی ہے اور اس کے بعد مارکٹ کرے ہے ٹھیک ہے اور اس کے بعد یہاں پہ دیکھو ultra high volume down side بھی اس نے ایک لمبی [23:28] وک کریٹ کی ہے down volume down market boom up side بھی گئی ہے ٹھیک ہے تو یہ ایک چھوٹی سی ٹک تھی ٹرک بھی کہا سکتے ہو اور آگے پہ انشاءاللہ آگے بہت سی چیزیں جو ہیں آپ کو بھی بتانی ہیں اور hope so آپ کو [23:42] اس ویڈیو میں جو جو چیزیں میں نے بتائی ہیں candle closing types کا آپ اپنے بار کے اندر کونسی ہوتی ہیں کس طرح کی کلوزنگ ہونے چاہئے کیسے پتہ چلے گا سوارٹ مانی بائنگ یہ آپ کو اپسو پلئر ہوگا [23:54] تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تیک کیل