---
title: 'Volume Spread Analysis (VSA) Lecture 2: Candle Closing Types and Volume'
source: 'https://youtube.com/watch?v=7ICejP0ddP8'
video_id: '7ICejP0ddP8'
date: 2026-09-02
duration_sec: 1437
channel: 'Trade With Hamza '
---

# Volume Spread Analysis (VSA) Lecture 2: Candle Closing Types and Volume

> Source: [Volume Spread Analysis (VSA) Lecture 2: Candle Closing Types and Volume](https://youtube.com/watch?v=7ICejP0ddP8)

## Summary

This lecture on Volume Spread Analysis (VSA) covers the four types of volume, how to identify swing highs and lows, and the importance of candle closing types. The instructor explains how to read volume and spread to gauge smart money activity, using live examples to illustrate key concepts like no demand bars and no supply bars. The session emphasizes trading with the trend and using volume as a reliable indicator for potential reversals.

### Key Points

- **Types of Volume** [00:14] — The four types of volume in VSA are ultra high, very high, high, and lower than previous volume bar.
- **Ultra High Volume Locations** [01:17] — Ultra high volume often appears during news events or at swing highs and lows, indicating strong market moves.
- **Swing Highs and Lows** [01:45] — Swing highs and lows are formed by higher highs and higher lows in uptrends, and lower highs and lower lows in downtrends.
- **Up Bar Closing at High** [05:41] — An up bar closing at its high with a long lower wick and ultra high volume suggests buying interest, with no immediate selling opportunity.
- **Down Bar with Long Upper Wick** [07:07] — A down bar with high volume and a long upper wick indicates selling pressure, and a reversal may occur if the high is not broken.
- **No Demand and No Supply Bars** [08:41] — No demand bar and no supply bar are key signals for potential reversals, often combined with volume analysis.
- **Volume is King** [09:19] — Volume is considered the most reliable indicator because it is not manipulated, unlike other market data.
- **Range-Bound Market Strategy** [16:11] — In a range-bound market, liquidity is created on both sides, and traders should wait for a liquidity grab before entering.
- **Reversal Probability** [18:04] — Ultra high volume at a swing point can signal a reversal with 80-90% probability, making it a powerful trading signal.
- **Trend Following** [15:33] — Traders should always trade with the trend, as trading against it often leads to losses.

## Transcript

السلام علیکم to all of you hope so آپ ٹھیک ہوں گے تو یہ ہے second lecture VSA کا ٹھیک ہے volume spread analysis کا previous lecture میں ہم نے یہ discuss کیا تھا کہ what is volume types of volume VSA میں جو basic topics کے previous lecture میں ہم نے وہ
discuss کیے تھے ٹھیک ہے اچھا previous lecture میں ہم نے یہ بات کی تھی volume جو ہے وہ آپ کو چار طرح کا دیکھنے کو ملتا ہے کوئی کونسا ہے پہلے نمبر پہ آتا ہے ultra high volume ٹھیک ہے یہاں پہ اگر میں ultra high volume کو game سے highlight کروں
تو یہ ہمارے پاس ultra high ہے اور اس point background دیکھیں تو یہ کہ ہمارے پاس ایک قسم کا ultra high volume ہی ہے اس کے بعد ہمارے پاس ہاتھ ہے very high جو کہ آپ کو یہ نیچے دیکھنے کو مل رہا ہے
یہ ہمارے پاس very high ہے اس کے بعد third نمبر پہ ہمارے پاس ہاتھ ہے high volume high volume آپ کو یہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور یہ high volume ہے then fourth نمبر پہ جو ہمارے پاس آ رہا ہے
وہ ہے g previous lower than previous to volume bar اور یہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں again سے اس point پہ یہ ہمارے پاس جو fourth number پہ ہے lower than previous to volume bar تو یہ ہے ہمارے پاس ٹھیک ہے
fourth number پہ اچھا یہ تو previous lecture میں ہم نے discuss کر لیا تھا کچھ لوگوں کے mind میں یہ question بھی ہوگا کہ ultra high volume ہم نے دیکھنا کہاں ہمیں کہاں دیکھنے کو ملے گا mostly کس point پہ دیکھنے کو ملے گا اچھا یہ آپ کو ultra high volume
پہلے تو کوئی news ہو کوئی event ہو ٹھیک ہے fundamental کوئی news آ جائے تو اس تو صورت میں آپ کو ultra high volume دیکھنے کو ملتا ہے ٹھیک ہے چاہے positive news ہو یا negative ہو negative ہوگی تو selling کا آپ کو volume دیکھنے کو ملے گا
یعنی supply آپ کو دیکھنے کو ملے گی کہ market میں supply زیادہ ہو جانی ہے اور positive ہوئی تو demand دیکھنے کو ملے گی آپ کو زیادہ specific asset کی اور ایک اور چیز بتاتا ہوں ultra high volume ہوتا ہے یہ آپ کو swing high swing low پہ دیکھنے کو ملے گا
اب swing high کیا ہوتا ہے uptrend میں جو market higher highs higher lows لگا رہی ہوتی ہے یہ higher high اور higher low یہ ہمارے swing high اور swing low کہلاتے ہیں ٹھیک ہے اور down trend میں جو swing high swing low ہوتا ہے ہمارے پاس وہ یہ والا
کچھ اس طرح سے آپ کو جو ہے نا down trend میں structure دیکھنے کو ملتا ہے ٹھیک ہے اور یہ ہمارے پاس swing high ہے swing high swing high اور swing low کی ہم بات کریں یہ جو نیچے low لگائے ہیں ہمارے گیٹ نے یہ swing low کہلاتے ہیں
ٹھیک ہے یہ swing low ہے ہمارے اس کے بعد اچھا میں آپ کو تھوڑا تھا live start پہ بھی بتا دیتا ہوں swing high swing low کا یہاں پہ ہم دیکھ لیتے ہیں اچھا اس پوائنٹ پہ دیکھیں جب جب مارکیٹ نے ریورس کیا
ٹھیک ہے فار ایزمپل مارکیٹ ڈاؤن ہڈ آ رہی تھی اور جب اس نے پل ویک لیا آپ سائیڈ کے طرف وہاں پہ آپ کو الٹرا ہائی والیم دیکھنے کو ملے یا ویری ہائی والیم دیکھنے کو ملے فار ایزمپل یہاں پہ آپ دیکھیں مارکیٹ نے ایک سپنگ لو لگایا
اس پوائنٹ پہ ٹھیک ہے یہاں بھی سونگ لو لگایا اور نیچے آپ والیم دیکھیں ہم کو ultra اور very high volume آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے اس پوائنٹ پہ دیکھیں مارکٹ نے جب pull back لیا upside کی طرف یہاں پہ آپ کو very high volume دیکھنے کو ملے
دیکھ جب مارکٹ نے سونگ high لگانے کے بعد downward مارکٹ نے move کے اپنے down trend کو continue کیا وہاں پہ بھی آپ کو ultra high یا high volume دیکھنے کو ملے آپ ان moves کو catch کر سکتے ہو easily
لیکن اس کے لئے آپ کو تھوڑا سا پہلے volume کو understand کرنا آنا چاہئے یہ volume ہوتا کیا کیسے work کرتا ہے یہاں پہ دیکھیں market down ہڑا رہی ہے market جب upside پہ گئی ہے یہاں پہ اس point پہ آپ کو ultra high volume
یا پھر آپ کہہ سکتے ہیں very high volume آپ کو دیکھنے کو ملے ان points پہ جب جب market نے upside پہ move کیا ہے اور اس کے بعد اس point پہ دیکھ لیں market جب upside پہ گئی ہے
اس point پہ اور نیچے volume bar کو دیکھیں تو آپ کو ultra high volume دیکھنے کو ملے تو آپ اس وقت سے اندازہ لگا سکتے ہو کہ بھائی اگر ہم volume analysis کرنا سیکھ لیتے ہیں volume کو read کرنا ہمیں اگر آ جاتا ہے
تو ہم ان moves کو easy guess کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ میں آپ کو ایک اور چیز بھی بتاؤں گا وہ آگے end پہ بتاؤں گا پہلے ہم کچھ topics جو ہیں وہ cover up کر لیں اس ویڈیو میں میں آپ کو کچھ candle closing types بتاؤں گا
ٹھیک ہے نیچے ہمارے پاس دو ہی types آتی ہیں up candle closing اور down candle closing آپ کیا سکتے ہو up candle close type down candle close type تو آج کی اس ویڈیو میں جو ہم بات کریں گے وہ ہوگا جی اپ کینڈل کلوچ رہے
ٹھیک ہے تو یہاں پہ میں نے کچھ اوپر کینڈل جو ہیں نا ڈرا کر رکھی ہیں آپ کے لئے تاکہ زیادہ ٹائم ہمارا ویس نہ ہو میں والی کو کچھ ٹائم پہلے ہائیڈ کر دیتا ہوں یہاں پہ جیسا کہ پیزیس ویڈیو میں میں نے آپ کو کہا تھا کہ ویس سے ہوتا کیا
ویس سے بسیاریلی آپ چارٹ ریڈنگ ہی کرتے ہو لیکن چارٹ پیڈنگ کے لئے آپ کو جو ہے نا کینڈلز کی سائیکالوجی بھی بتا ہونی چاہیے یہ کینڈلز جو بن رہی ہیں یہ کیوں بن رہی ہیں ان کا سرکٹر کیسا بن رہا ہے یہ اگر یہ لمبی ویکس بنا رہی ہے ان کا کیا مقصد ہے
اور اپ سائیڈ پہ لمبی ویکس کا کیا مطلب ہے اور ڈاؤن سائیڈ پہ جو ہے نا لمبی ویکس اگر کریئٹ ہو رہی ہیں چارٹ پہ تو اس کا کیا مطلب ہے اچھا سب سے پہلے یہاں پہ میں آپ کو بتا دوں یہ تین جوہنا سپیکچر میں نے ڈرا سکی ہیں زیادہ نہیں کیے
تو تب سے پہلے ہمارے پاس جو اب کینڈل کلوز ٹائپ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ کینڈل کی کلوزنگ جوہنا بلکل ہائی پہ ہوتی ہے ہائی پہ کینڈل کلوز ہوتی ہے اور نیچے اس کا جوہنا ایٹرا ہائی والیم ہوتا ہے
فار اگزمپل یہاں پہ اگر میں نیچے یہ جوہنا ہمارے پاس نیچے تین کینڈلز ہیں اگر میں ایک سیکنڈ کا والیوم ڈراؤ کر دوں تو آگے آپ کو مزید آسانی ہونی ہے ایک سیکنڈ
اچھا یہاں پہ دیکھیں آپ کو سمجھانے کے لئے نیچے والیوم بار بھی میں نے کریٹ کر لیا ہے تاکہ آپ کو آسانی سے سمجھ آئے اچھا جن جن کینڈلز پہ میں نے ہائی والیوم کریٹ کیا ہے یا مثلا یہاں اور اس کے علاوہ یہ والا وائلیوم ہو گیا اور اب یہ آپ نے ان پر فوکس کرنا ہے
جہاں پہ ویری ہائی آلٹرا ہائی وائلیوم آ رہے ہیں وہاں پہ آپ نے دیکھنا ہے کہ بھائی کینڈل کلوزنگ ٹائپ کون سی ہے میں رائٹ سے شروع کرتا ہوں یہاں پہ جو ہمارے پاس پرس کینڈل ہے جو ہائی پہ کلوز ہو رہی ہے اچھا یہ بالکل ہائی پہ کلوز ہو رہی ہے
تو اپسائیڈ پر اس کی ویک ہمیں بہت ہی چھوٹی سی ویک دیکھنے کو مل رہی ہے اگر ڈاؤن سائیڈ کی بات کریں تو ڈاؤن سائیڈ پر آپ کو ایک لمبی اور پڑی ویک دیکھنے کو مل رہی ہے اس کے اندر کے سائیکالوجی میں آپ کو بتا دوں
یعنی کہ نیچے آپ کو ایلٹرا ہائی والیوم پہ دیکھنے کو مل رہا ہے کینڈل کلوز ٹائپ اگر ہم دیکھیں تو یہ بلکل ہائی پہ کلوز ہو رہی ہے تو اس صورت میں ہم نے فیلحال کسی قسم کی کوئی ہم نے سیلنگ اپورچنٹی نہیں دیکھنی ہاں ہم نے تھوڑا ویٹ کرنا ہے وہ میں آپ کو آگے بتاتا ہوں
سیکنڈ وار ہمارے پاس جو سینٹر میں آتی ہے یہ والی جو کینڈل کا انٹرفیس ہے اس میں اگر ہم دیکھیں تو یہاں پہ آپ کو نیچے تو سب سے پہلے دیکھیں آپ کو ultra high volume یا very high volume آپ اس پہ کہہ سکتے ہیں
ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ مارکٹ میں جو کینڈل close ہو رہی ہے یہ آپ کسی بھی ٹائم فرام پہ دیکھیں گے ٹھیک ہے یہ آپ کے مرضی ہے بڑے ٹائم فرام پہ دیکھیں گے آپ کو اچھے موف دیکھنے کو ملیں گے سوڑے ٹائم فرام کے ایکارڈنگ
آپ کو موف دیکھنے کو ملے گا ہر ٹائم فرام پہ یہ آپ وچار ٹریٹنگ یا VSA کو اپلائی کر سکتے ہو اپ سائیڈ پہ اس نے ایک لمبی گک کیئٹ کیا ایس گمبیٹو ڈاؤن سائیڈ ٹھیک ہے اچھا نیچے ultra high volume دیئے
یہاں پہ اگر میں VSA volume plus spread کو یہاں اگر میں ریڈ کرنا چاہوں تو مجھے یہاں پہ یہ دیکھنے کو مل رہا ہے کہ جو smart money ہے وہ selling میں interested ہے مطلب وہ sell کر رہی ہے
آپ کو دیکھ بولیس مومنٹم والی candle دیکھنے کو ملی ہے لیکن جب اس کی candle close ہوئی اس کے بعد آپ نے دیکھا کہ بھائی volume market میں جو candle تھی وہ یہاں تک ہوئی buying ادھر تک تو ہوئی ہے لیکن candle کی closing آرکی اس point پہ ہوئی ہے
تو اس میں زیادہ سیلنگ آپ کو دیکھنے کو ملی ہے کیونکہ اپسائیڈ پر اگر لمبی ویک ہے تو اگر اس مین سمارٹ منی سیلنگ میں انٹریسٹیڈ ہے آپ کو جو ہے نا ریورسل جلد ہی دیکھنے کو مل سکتا ہے
ایک دم سے یہ نہیں کرنا بھائی لمبی ویک اوپر سائے اپسائیڈ پر ایک لمبی ویک بنی اور آپ اندازون جو ہے نا سیل کی تیز یہ کام نہیں کرنا آپ نے بھی یہ تو بھی سائیڈنگ لگتے رہا آگے میں انشاء اللہ جو ہے نا ساتھ ساتھ لاؤں گا اور بھی ویڈیو تو
ultra high volume اور یہاں پہ آپ کو candle closing جو دیکھنے کو مل رہی ہے وہ middle میں دیکھنے کو مل رہی ہے یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ بھائی smart money selling میں interested ہے ٹھیک اس کے بعد جو ہمارے پاس third number پہ آتی ہے وہ یہ ہے کہ market میں آپ کو ایک volume بھی
جو ہے نا very high ultra high دیکھنے کو ملتا ہے ایک چیز اس کے بعد second چیز یہ کہ یہ والی جو candle کی کو first پہ بتایا تھے اور جو میں ابھی ڈسکس کر رہا ہوں جسے اس میں آپ دیکھیں تھوڑا سا ڈیفرنس دیکھنے کو ملے گا یہ
ڈلکل ہائی سے کلوز ہوئی ہے اور یہ ہائی سے تھوڑا سا نیچے کلوز ہوئی ہے اس نے اپسائیڈ سے ایک وکیٹ کی ہے ٹھیک ہے تو ابھی بھی جو ہے نا ہم ایک دم سے ڈریڈ ایگزیکیوٹ نہیں کر سکتے ہاں ہم دیکھیں گے اگر اس کینڈل کا جو ہائی پوائنٹ ہے یہ سیف ہے اگر یہ
یہ break نہیں ہوتا اور اس میں یہاں پہ آپ کو کسی جگہ پہ no demand bar دیکھنے کو مل رہی ہے تو آپ اس time پہ selling کر سکتے ہو اور سیم یہ آپ یہاں پہ no demand bar
no demand bar ہم نے کیسے find کرنی ہے اس پہ بھی میں نے ویڈیو بنائی ہے اگر آپ نے ان دیکھی تو وہ بھی آپ نے مجھ سے دیکھنی ہے اس کے بعد یہاں پہ اگر ایک اور چیز میں بتا دوں سیم concept آپ نے یہاں پہ بھی جو ہے نا apply کرنا ہے
جب تک اس کے اندر کا یہ والا high point safe ہے اگر تو یہ break نہیں ہوتا تب آپ کو اگر وہاں پہ نو ڈیمانڈ بار دیکھنے کو مل رہی ہے تو اس صورت میں آپ وہاں سے ایک چھوٹا سا رسک لے سکتے ہو
ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے جو ہے نا صرف VSA کے ساتھ اگر آپ SMC کو بھی دیکھ لیتے ہو VSA کے ساتھ آپ پرائز ایکشن دیکھو پرائز ایکشن بلاوٹ والیم کچھ نہیں ہے اور باقی اوورال اگر ہم مائیگٹ کے بار کریں نا
تو والیم ایک واحد ایسے چیز ہے جس میں کسی قسم کی منیپولیشن نہیں ہوتی ہے میں بہت بار بتا چکا ہوں یہ چیز ٹھیک ہے والیم کنگ ہے بھائی باقی انڈیگریٹر کو بھول جاؤ گے اگر یہ آپ ریڈنگ سیکھ لیتے ہو یہ تین ہمارے پاس میجر جو ہیں
کینجل کے سٹرکچر ہوتے ہیں اچھا کچھ لوگوں کے مائنڈ میں ابھی ایک کوئسن یہ بھی ہوگا کہ ہم نے سیلنگ کہاں پہ کرنی یہ تو کینجل کی کلوزنگ تھا یہ جو میڈل والا آپ کو سٹرکر مل رہا ہے
یہ اس کو میں ہائلائٹ بھی کر دیتا ہوں یہ تو بھائی آپ کے لئے آؤسٹینڈنگ ہے یہاں پہ موڈ ساری کیسز میں آپ کو ریورسل دیکھنے کو ملے گا یہ لائف چارٹ پہ بھی میں آپ کو کچھ یوہن ایکزمپلز دے لیتا ہوں
اچھا کچھ لوگوں کے مائنڈ میں کچھ کوئسنٹ ہوں گے کہ بھائی مارکی اپسائیڈ پہ جا رہی ہے اب آپ کو جو سپریڈ دیکھنے کو مل رہا ہے یہ candle closing type اگر ہم بات کریں کچھ اس طرح بھی دیکھنے کو ملے گی
میں یہاں پہ وہ again سے ایک structure draw کر لیتا ہوں اچھا تو یہاں پہ میں نے ایک structure draw کیا ہے
اچھا ایک اسیز بتا دوں کہ اب بار high volume ہوتا ہے ابھی تو ہم اب بار candles کو جو ہے نا discuss کر رہے ہیں اب بار candles ہوتی ہیں اب بار with high volume اب بار candles closed with high volume
means کہ selling ہوئی ہے لیکن سیلنگ کب ہوئی ہے آپ کو یہ دیکھنا پڑے گا کہ اپ سائٹ پر اس کی زک ہونی چاہیے تب سیلنگ ہوگی آدر وائز آپ نے سیلنگ کو بیس میں ایڈر نہیں کرنا
یہ والی جو ہے یہاں پہ جو کینڈل ہے اس میں سیلنگ آپ کو بہت ہی ہلکی سی دیکھنے کو ملی ہے کیونکہ کینڈل جو ہے بلکل ہائی کے کلوز ہوئی ہے تو جو سیکنڈ نمبر پہ آئے گے ڈاؤن بار اس ویڈیو میں ہم بار کینڈلز کو دیکھیں گے
تو جو ڈاؤن بار کینڈلز ہوں گے ڈاؤن بار کینڈلز with high volume اور ڈاؤن سائیڈز ان کے ریک بھی ہونی چاہیے تو تب ہم کیا ایکسپیکٹ کریں گے buying یہاں پہ جو میں نے سٹرکچر بنایا
کچھ لوگوں کے مانڈ میں یہ بھی ہوگا کہ اگر اس کینڈل کا volume ultra high ہے تو کیا ہم selling کر سکتے ہیں تب نہیں کر سکتے selling کب کرنی ہے وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں تو آپ کو نو سپلائی بار کا بھی پتہ ہونا چاہیے کہ وہ کہاں پہ بنتی ہیں کیسے بنتی ہیں کیوں بنتی ہیں اور ان کا مقصد کیا ہوتا ہے
ورگنگ پتہ ہونی چاہیے یہ چیزیں تو ہم آگے ڈسکس کرتے رہیں گے یہ دلکل بیسک چیزیں ہیں یہ آپ کو پتہ ہونی چاہیے اچھا یہاں پہ دیکھیں کہ مارکٹ میں اس کینڈاویز جو ہے نا فار ایزمپل ایلٹرا ہائی یا ہائی والیم تھا
ultra high, very high, high والی امہ آپ کیا سکتے ہوئے لیکن market جو ہے bullish ہے اب یہاں پہ تو ہم کسی قسم کی selling expect نہیں کر سکتے because market because candle interface side down side smart money buying interested next candle
کہ مارکیٹ میں کینڈلز جو ہیں وہ چھوٹی ہوتے جا رہی ہیں لیکن جو اپ سائیڈ پر ان کی رکیز ہیں وہ ان کا جو سائز ہے وہ انگریز ہو رہا جا رہا ہے ہر مکسکینڈل کے جو اپسائیڈ پر وک ہے وہ انگریز ہو رہی ہے جس کا کیا مطلب ہے کہ مارکیٹ میں بھائی سیلنگ آنا سٹارٹ ہو گئی ہے مارکیٹ میں سپلائی آنا سٹارٹ ہو گئی ہے آپ کو میرے لئے ٹاپ پہ نو ڈیمانڈ بار دیکھنے کو مل رہی ہے آپ وہاں پہ رسک لے سکتے ہو ایک وہ چیز میں آپ کو بتا دوں کہ اپ بار ہائی والیم اگر اپسائیڈ بھی اس کی وک ہے تو ایٹس نیم سیلنگ ہونے والی ہے
ہیلٹ مایٹ سیلنگ میں مشہور ہوئے ہیں لوگوں کو انکسٹرٹ ہوتے ہیں اگر تو آف بار کھائی بوئیم ہے اور آف سائٹ از کی ہائی ویک ہے اگر جادے میں بار سمجھدیں ہم اس ویڈیو میں جس اف بار کو کی اجازت کریں گے تو میٹس ویڈیو اس میں ہم جھونکی
ہوگا لہٰذا پیداوں بار کنیلز کی کوں کلوڈنگ کے ہنجم ہم اس ککورٹک جاتا ہے لینک ا گوڑنگ سے ہائی والیم اور اور اس کے ساتھ اگر اس کی بڑی ویک ہے تو اس کا معنی ہے کہ سمارٹ مانی بائن میں مہم ہے سمارٹ مانی نے وہاں پر بائن کی ہے
میں آپ کو ایک لائیو ایجمپل یہاں پر شیئر کرتا ہوں ایک دس دس تو یہاں پر دیکھیں آپ یہاں پر بسیاری کیا ہوا ہے اس پوائنٹ پر میں نے بھی پری پلیس کیا
ویڈیو ہی بنا رہا تھا بھی میں نے چھوٹی سی بیچ میں فاؤس کر دی تھی تو یہاں پر اگر میں volume indicator کو on کرتا ہوں اس پائنٹ پہ آپ کو چیز دیکھنے کو ملے گی جو کہ یہ جو بیرنگ جو کینڈل ہے ریڈ کلر کی
اس پہ دیکھیں آپ کو نیچے ultra high volume دیکھنے کو مل رہا ہے یہاں میں آپ کو very high volume دیکھنے کو مل رہا ہے down side پہ اس کی تو بڑی ویک ہے کینڈل کی closing جاکر middle پہ ہوئی ہے down side اس کی کوئی لمبی ویک اس نے سوڑی ہے اس مین سمارٹ مانی بائن میں interested ہو
یہاں پہ دیکھیں سنائپر مو کیسے کیسے دیا اس پائنٹ پہ ٹھیک ہے یہ live ابھی trade چل رہی ہے اس point پہ میری ٹھیک ہے اور آج جو market ابھی چھوٹی time frame پہ اس کا bearish trend چل رہا ہے ٹھیک ہے buy time frame پہ بھی bearish کیا one hour کے time frame پہ btc usd کا
اچھا یہاں پہ جو میں نے structure draw کیا hopes وی آپ کو clear ہوگا ٹھیک ہے اور یہ جو bearish اگر market bearish ہے تو اس میں کیا scenarios آپ کو دیکھنے کو ملیں گے وہ بھی میں یہاں پہ آپ کو explain کر دیتا ہوں اس point پہ اس کا جو color ہی change کرنا ہے
زیادہ تو کچھ نہیں کرنا ہم نے ٹھیک ہے اور اس کو ہم کر دیتے ہیں screen بیریس میں آپ کو کچھ اس طرح کے سناریوز دیکھنے کو ملیں گے ٹھیک ہے باقی ڈاؤن وڈ آ رہی ہے اگر اس کے ڈاؤن سائر پر
بڑی وکس ہیں اور والیم بھی جو ہے نا ہائی ویری ہائی آپ کو دیکھنے کو مل رہا ہے اس مین جو سمارٹ مانی ہے وہ بائنگ میں انٹرسٹیڈ ہے ٹھیک ہے سمارٹ مانی وہاں پہ بائنگ کر رہی ہے اور جلد ہی آپ کو ریورسل دیکھنے کو ملے گا
نیچے اگر آپ کو نو سپلائی بار دیکھنے کو مل رہی ہے تو آپ نے وہاں پہ جو ہے نا ڈائریکٹ انٹری بھی پلیس کر سکتے ہو اور ریٹیسٹ بھی بھی اس کی انٹری جو ہے نا آپ پلیس کر سکتے ہو اچھا یہاں پہ میں نے نا ہر کانٹینٹ پہ جتنے بھی ویڈیوز میں نے بنائی تھی
سب ویڈیوز کی جوانا پلیلیسٹ بنا دیا ہو ابھی سامنے والی کو بھی آسانی ہوگی مجھے کونسی پلی لسٹ میں جانا ہے کونسی ویڈیو میں نے دیکھنی ہے یہاں پہ جو یہ DSA کی پلی لسٹ ہے
یہاں پہ اس کو میں اپن کروں اگر تو یہاں پہ آپ کو ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی یہ جو سنائپر انگریز سٹریٹیجی اس پہ میں نے آپ کو بتایا کہ نو ڈیمانڈ بار اور نو سپلائی بار ہم نے کیسے پائنڈ کرنا ہے یہاں پہ آپ کو وہ ویڈیو دیکھنے کو ملے گی اور یہ والا جو ہے نا یہ تو بیسک ویڈیو یہ فرس کلاس کی ہمارے
اور ایسن سی کی ویڈیوز جو ہے نا ایسن سی کھل کورس آپ نے اگر ایسن سی کو لرن کرنا ہے تو یہاں پہ میں نے ایک سیکوئن سے جو ہے نا ویڈیوز ڈال دی ہیں ایگر کیجئی میں نے یہ پلیلس تو آپ کو بھی یہ بھی آسانی ہونی ہے کہ میں نے ایسن سی میں کہاں سے سٹارٹ اپ لینا ہے
ایک اور چیز میں بتا دوں کہ اگر مارکٹ ٹرینڈنگ ہے فار ایزمپل مارکٹ کا ٹرینڈ ہے ڈاؤن ٹرینڈ ہے تو آپ نے ٹرینڈ کے ساتھ چلنا ہے ٹرینڈ کے اگینس کبھی نہیں جانا ہمیشہ آپ نے یہ سنا کہ ٹرینڈ is your friend
تو ٹرینڈ کے اگینس آپ نے کبھی نہیں جانا اوزر وائز آپ نے لوس ہی کرنا ہے فیچر والے لکیریٹ ہی ہوں گے آرگر اگر رینج میں موپ کر رہی ہے رینج کیا ہوتا ہے مارکٹ پارکیزمپل یہاں پہ میں ایک رینج کریٹ کر دیتا ہوں
دیرہ سیکنڈ یہاں پہ ہم ایک رینج کریٹ کر لیتے ہیں اور یہ رہی میری ایک رینج مارکٹ ہے میری ایک رینج میں ہی موگ کر رہی ہے تو آپ کو اس صورت میں جو ہے نا مارکٹ سے تھوڑا دور ہی رہنا
یہاں پہ بسیاری ہوتا کیا ہے کہ اپ سائیڈ بھی اور ڈاؤن سائیڈ بھی دونوں طرف جو ہے نا لیکوریٹی کریٹ ہوتی ہے اور مارکٹ کسی بھی ریڈیکشن میں جا سکتی ہے اگر تو کسی ایک سائیڈ کے لیکیوریٹی مارکٹ لیتی ہے فار ایک سائیڈ پر مارکٹ نے یہاں پہ اس وائنٹ پہ اپ سائیڈ کے لیکیوریٹی لی
یہاں پہ اس کے بعد آپ نے اپنی کنفارمیشن کے بعد یہاں پہ اپنی سائر کی ٹریٹ پلیس کرنی ہے اگر مارکٹ یہاں پہ داؤن سائیڈ کے لیکیوریٹی لیتی ہے گراب کر دیئے اس کے بعد آپ نے یہاں پہ
اور سٹاپ لاس ہنٹنگ کو بھی سامنے رکھنا ہے کہ اس کے ہاں فیکٹیس پوائنٹ پہ بائر جا سیلیف کے سٹاپ لاس ہنٹنگ ہوئے اس کے بعد آپ نے اپنی ٹریڈ کو ایزیکیوٹ کرنا یہ جو کینڈل کی کلوزنگ ہوتی ہے یہ بہت میٹر کرتی ہے ایک چیز میں آپ کو یہ بتا دوں
کہ کینڈل کی کلوزنگ آپ کے لئے بہت میٹر کرے گی اور اس کے ساتھ اگر آپ والیم کو ریڈ کرنا اچھے سے سمجھتے ہو جانتے ہو پھر تو آپ کی جو ٹریڈنگ دینی ہے وہ کافی امپروو ہو جانی ہے ٹھیک ہے اور آپ کو مارکٹ کا ٹرینڈ ہو گیا
پرائز ایکشن اگر آپ بیس ٹریڈنگ کر رہے ہو پرائز ایکشن کا اچھے سے پتا ہونا چاہیے سمارٹ ونی کنسپٹ اگر آپ یوز کر رہے ہو تو اس کا بھی جو ہے نا آپ کو اچھے سے نالج ہونا چاہیے مارکٹ کا چرکچر آپ کو پتا ہونا چاہیے ادر وائز اگر آپ کو یہ چیزیں نہیں بتا
مارکٹ کا سٹریکچر نہیں پاتا، ٹرینڈ کا نہیں پاتا تو پھر ان سب چیزوں کو کیا فائدہ؟ مجھے یہ بتاؤ بے سکت آپ جو ہے نا، میوی آپ اگر دس ٹریڈز لو، دس میں سے پانچ ایس کی پرافرمیٹر لے جائیں تو وہی بات پہ ہی نا آپ ٹکے لگا رہے ہیں تو آپ کو یہ سیریوس، لائک پرائز ایکشن بیس ٹریڈرز جو ہیں، پرائز ایکشن کو اچھے سے سمجھ لیں
سمارٹ مانی ٹریڈر اسی طریقے سے سمجھ لیں اس پر گریس کر لیں اس کے بعد آپ اگر ان چیزوں کو بھی ساتھ اپلائی کرتے ہو یوز کرتے ہو اپنی ٹریڈنگ میں ultra high volume
وہاں سے reversal کے chances ہوتے ہیں 80 to 90% reversal کے chances ہوتے ہیں اگر آپ کو یقین نہیں آرہا تو وہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں
میں نے ایک بار کہا تھا یار آپ کو میں ایک بات بتاؤں گا والیم کی ٹک دوں گا تو یہ اس کی ٹک میں ہی آتا ہے ٹھیک ہے جب بھی آپ کو ایلٹا ہائی والیم دیکھنے کو ملے گا وہاں سے آپ کو بھائی کل بیک ملتے دیکھنے کو ملے گا
بھائی ٹائم فرام پہ دیکھ رہے ہو بھائی تو آپ کیلئے تو پھر میں کہتا ہوں مکھن ملائی والا سیٹم مل جانے آپ کو آپ کو تو میں کہتا ہوں جو ہے گولڈن اپورسنٹی مل جانی ہے ٹھیک ہے اگر آپ سوئنگ ٹریڈر ہو تو بھائی ٹائم فرام پہ دیکھا درو یہاں پہ اگر میں بات کروں ون آور کا ٹائم فرام
ہے تو اس پوائنٹ پہ مجھے الٹرا ہائی والیم دیکھنے کو ملے ہے اور اس کے بعد یہاں پہ کتنے پرسنٹ کا پمپ آپ کو دیکھنے کو ملے ہیں ہماری 8 پرسنٹ بی ٹی سی میں 8 پرسنٹ کوئی معمولی بات نہیں ہے
بی ٹی سی کا جو دو پرسنٹ پمپ اینڈ ڈم بی ہوتا ہے اوورال مارکٹ کا جو ہے نا بیڑا ترک کرتے تھے اگر تو دو پرسنٹ بیٹی سی ڈم بی چلا جائے نا تو آپ کو اوورال مارکٹ جو ہے نا ریڈ نظر آئی ٹھیک ہے دو پرسنٹ پمپ بی چلا جاتا ہے
اوورال مارکٹ آپ کو گولیس نظر آنی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں الٹرا ہائی والیم جہاں مارکٹ پمپ گئی ہے اس کے بعد اس پوائنٹ پہ دیکھیں
فرمیشن نہیں ہے دیرہ سیکنڈ میں چھوڑا سا پیزہ سیٹا آپ کو دکھا دیتا ہوں اچھا اس پوائنٹ پہ آپ دیکھیں ہیں یہاں پہ آپ کو ultra high volume دیکھنے کو ملا ہے اس zone میں اس کے ساتھ اور میرے جو ابھی ایک candles کا structure آپ کو دکھایا تھا وہ بھی
یہاں پہ اگر آپ دیکھیں نا down side پہ بڑی رکھ سا آ رہی ہیں it's main smart money buying interested ہے اور یہاں پہ buying ہوئی ہے گئی نہیں یہ آپ کے سامنے ہے ٹھیک ہے یہ check کرو بھائی یہاں سے یہاں تک ٹول پرچنگ کا بھائی گین ہے اور بتاؤ اس کے بعد یہاں پہ
دیکھو مارکٹ میں الٹرا ہائی والیم نیچے دیکھنے کو ملا تھوڑا سا میں زوم کر دیتا ہوں یہاں پہ اس کوئن پہ دیکھیں الٹرا ہائی والیم یہاں پہ پیچھے دی الٹرا ہائی والیم ہے ٹھیک ہے لیکن یہ سچویشن بھی میں نے آپ کو بتایا ہے کہ اگر آپ سائیڈ پہ بک نہیں بندی آپ نے
ویٹ کرنا ہے اپنا پر ٹھیک اس کے بعد یہاں پہ دیکھیں اس کوئن پہ ہائی والی ام بننے کے ساتھ ساتھ مارکٹ نے اپ سائٹ پہ ایک بڑی سی ویک بنائی ہے یہاں پہ اس پریئیس ہائی کی لکویریڈی بھی سیکھ کر دی ہے تو یہاں پہ ایک مین کے سماج وانی سیلنگ میں انٹرسٹیڈ ہے
ٹھیک ہے یہاں پہ کتنے کا ڈمپ آیا ہوگا اس پوائنٹ سے یہاں تک ال موسٹ نائن پرسنٹ کا جو یہ اچھا ہسا بند ہے اوکے اچھا اس پوائنٹ یہاں پہ آپ کو یہ تو نو سپلائی بار بن گئی ہے اس پوائنٹ پہ یہاں پہ سنائپر انٹری تھی نا ون آور کے ٹائم ٹرام پہ
اس پوائنٹ پہ دیکھیں نیچر والیم وہ دیکھو بس ultra high volume اس پوائنٹ پہ ultra high تھا almost very high sorry ultra high نہیں very high volume ہے اس کے بعد اگر میں RSI کو یہاں پہ لگاؤں تو divergence بھی ملی ہے just additional confirmation کے لئے
دیورجنس کے ساتھ چیف کرو ultra high volume اور no supply bar اس پوائنٹ پر آپ کو دیکھنے کو ملی اور اس پوائنٹ پر 10% ہو گئے ہیں ٹھیک ہے اچھا اس کے بعد تھوڑا سا سیپ سے چلے جاتے ہیں
اس پوائنٹ پر دیکھیں یہ تو پوائنٹ میں نے بتا دیا ہے یہاں پر دیکھو ultra high volume نیچے ہے ٹھیک ہے آپ very high بھی کہہ سکتے ہو ultra high اس پوائنٹ پر very high volume آنے کے ساتھ down side پر بڑی bar بنی ہے
ڈاؤن سائٹ پہ اس نے بڑی وک بنائی ہے رائٹ اس کے بعد پمپ ڈین یہاں پہ دیکھو الٹرا ہائی والیوم اور ایک چیز یہاں پہ سمجھو کہ ابھی تو بھائی اوپر بھی وک ہے نیچے بھی وک ہے
ہم کیا کریں تو کرنا کچھ خاص اتنا نہیں ہے آپ نے تھوڑا سا کینڈل کی کلوزنگ کو دے نیچے وک کی سائٹ پہ بڑی ہے وک دیکھو تو ڈاؤن سائٹ پہ آپ کو ایک لمبی بار دیکھنے کو مل رہی ہے next candle کا volume previous candle سے کم ہے
right اس کے بعد یہاں پہ next check کرو market میں پانکر دیکھنے کو ملے ٹھیک ہے یہ ابھی جیسے میں آپ کو تھوڑی سی bad testing دکھا رہا ہوں اس کے بعد یہاں پہ دیکھو اس point پہ ultra high volume تھا
bullish candle but upside پہ کچھ خاص ہمیں momentum دیکھنے کو نہیں ملا وہ weak دیکھنے کو نہیں ملی اور اس point پہ دیکھو high volume تھا ٹھیک ہے high volume کے ساتھ ساتھ upside پہ بڑی بڑی اس نے create کی ہے
اس کے بعد یہاں پہ ایک داؤن ورڈ مو آپ کو دیکھنے کو ملے یہ والی لیگ آپ یزیلی گیس کر سکتے تھے ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ مزید چیک کرتے ہیں اس پوائنٹ پہ دیکھو یہاں پہ ویری ہائی والیم
دینڈ ڈاؤن سائیڈ پہ آپ کو ایک یہ مو بھی دیکھنے کو ملے آفٹر دیس پیچھے والیم اتنا نہیں دیکھنے کو ملتا بلکہ ہے نا یہاں پہ دیکھو ویری ہائی والیم الٹرا ہائی والیم کہہ سکتے ہیں
ultra high volume کے ساتھ اگر میں RSI لگاؤں RSI یعنی G divergence create کی ہے اس point پہ اور اس کے بعد check کرو reversal heavy والا reversal ہے بھائی چھوٹے موٹے reversal کے نہیں ہے اچھا اس point پہ دیکھو
اس point پہ very high volume then upside کا ایک چھوٹا سا move re-touch پہ آپ اس point پہ entry لے سکتے تھے re-touch پہ اس کے بعد ہم اوپر چلے جاتے ہیں یہاں پہ check کرو ultra high volume
very high ultra high upside پہ اس نے ایک لمبی وک کریٹ کی ہے اور اس کے بعد مارکٹ کرے ہے ٹھیک ہے اور اس کے بعد یہاں پہ دیکھو ultra high volume down side بھی اس نے ایک لمبی
وک کریٹ کی ہے down volume down market boom up side بھی گئی ہے ٹھیک ہے تو یہ ایک چھوٹی سی ٹک تھی ٹرک بھی کہا سکتے ہو اور آگے پہ انشاءاللہ آگے بہت سی چیزیں جو ہیں آپ کو بھی بتانی ہیں اور hope so آپ کو
اس ویڈیو میں جو جو چیزیں میں نے بتائی ہیں candle closing types کا آپ اپنے بار کے اندر کونسی ہوتی ہیں کس طرح کی کلوزنگ ہونے چاہئے کیسے پتہ چلے گا سوارٹ مانی بائنگ یہ آپ کو اپسو پلئر ہوگا
تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تیک کیل
