---
title: 'VSA and Price Action: Support, Resistance, and Climactic Action Bars'
source: 'https://youtube.com/watch?v=MR6B94B0QZM'
video_id: 'MR6B94B0QZM'
date: 2026-09-02
duration_sec: 1598
channel: 'Trade With Hamza '
---

# VSA and Price Action: Support, Resistance, and Climactic Action Bars

> Source: [VSA and Price Action: Support, Resistance, and Climactic Action Bars](https://youtube.com/watch?v=MR6B94B0QZM)

## Summary

This video covers VSA and price action trading, focusing on identifying strong support/resistance levels, confirming market structure, and trading climactic action bars with high accuracy.

### Key Points

- **Strong Levels** [00:27] — Support and resistance levels become stronger when tested multiple times; a break of a strong level often leads to a role reversal.
- **Higher High Confirmation** [05:02] — Higher highs are confirmed when the market breaks the inducement (the swing low before the high).
- **Climactic Action Bar** [07:30] — A climactic action bar requires a selling background, a wide-spread bearish candle, and ultra-high volume.
- **Safe Entry Setup** [14:59] — For a safe entry, wait for the market to sweep the low of the climactic action bar and then break the trigger line with momentum.
- **High Accuracy Setup** [18:25] — The trigger line break with momentum has a 95% accuracy, making it a high-probability setup.

## Transcript

السلام علیکم پیرونٹس آپ سب ٹھیک ہوں گے تو آج کی اس ویڈیو میں ہم VSA میں کچھ نیا ٹاپک بھی سیکھیں گے کچھ نئی چیزیں بھی سیکھیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ پیسنز ہیں میرے پاس جو کہ اکثر میرے سے سٹوڈنٹس پوچھتے ہیں سوچا اس پہ ایک ویڈیو بنا لوں
اور آپ سب کے ساتھ ہی وہ شیئر کر لیں تاکہ باقیوں کے بھی پیسنز جو ہے نا سلیور ہو جائیں سب سے تعلیم پرائز ایکشن ٹریڈرز کی بات کرتے ہیں مجھ سے صرف پوچھتے ہیں کہ سپرونگ سپورٹ اور سپرونگ ریزسٹنس کون کی ہوتی ہے
ہم کیسے فائنڈ کریں کہ یہ ہمارا ایک سپرونگ لیول ہے ٹیک ہے پرائز ایکشن ٹریڈرز کے لیے یہ ہے دیکھیں یہاں پہ ایک چیز میں یہاں سے تعلیم کیا دوں آپ کو جیسا کہ آپ کو ایک رول پتا ہے سپورٹ ریزسٹنس کا
کہ سپورٹ ریزسٹنس میں کنورٹ ہو جاتی ہے ریزسٹنس سپورٹ میں کنورٹ ہو جاتی ہے یہ تو ایک بیسک چیز ہے جو کہ سب کو پتا ہے اور ہوتا کیا ہے اس میں بسیکلی لیکن یہاں پہ مارکٹ نے ریزسٹنس لیا
اور اس ریزسٹنس کو جب بریک کرے گی اور اب یہ لیول جو ہے یہ ایزا سپورٹ ورک کرے گا ٹھیک ہے ہاں ایک اور چیز میں بتا دوں سپورٹ لیول آپ کو کیسے پتا چلے یہاں پہ میں ایک سی لیول مارک کر لیتا ہوں
اور اس کے ساتھ اچھا ایک اور چیز جہاں پہ مارکٹ زیادہ رینج کرتی ہے ایسا ایریا جہاں پہ مارکٹ رینج کرتی ہے بار بار ریجیکشن لیتی ہے
ٹھیک ہے وہ ایریا ہم کیا کرتے ہیں کہ یہ ہماری ایک سرونگ ریزسٹنس ہے لیکن ایک اور چیز میں بتا دوں اب اس کے بریک ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں ٹھیک ہے جب ملٹی پل ٹائمز مارکٹ اس ایریا کے رییکٹ کرتی ہے
ریسپیکٹ کرتی ہے اس ایریا کو تو اس ایریا کے بریف ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں ایک اور چیز میں بتا دوں بھائی سا بہت ریزسٹنس بنتی ہی ٹوٹنے کے لیے ٹھیک ہے بریف ہونے کے لیے بنتی ہے
اب یہاں پہ میں نے ایک اگزمپل یہاں پہ میں آپ کو سمجھانے کی کوئی کوشش کر رہا ہوں اچھا یہاں پہ مارکٹ لیٹ پورز ایک رینج میں ہے اور اس کے بعد یہاں پہ ریجیکشن لے کے اگین سے اس ایریا میں آتی ہے ٹھیک ہے لیکن یہاں ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرنے کے بجائے یہاں اس کو فیل کر دیتی ہے
ٹیسٹ کرنے آتی ہے لیکن فیل ہو جاتی ہے تو جتنی اچھی یہاں پہ اس نے ریزسٹنس کا کام کیا ہے ان ایریاز میں اب یہ اتنی یہ اچھی ایزا سپورٹ کام کرے گی تو ہم اس کو ایک سپورٹ کنشیدر کر سکتے ہیں
میں آپ کو کچھ لائیڈ ایڈزمپلز دکھا دیتا ہوں ہمارے پاس بہت سے ہیں ہر چارڈ آپ کو دیکھنے کو ملے گی اچھا یہ میرے پاس ایک zone ہے اس point پہ ایک چیز اور بتا دوں support resistance اپنی key levels بڑے time frame پہ آپ mark کیا کریں
اس کو میں close کر دیتا ہوں یہاں سے اچھا اس point پہ دیکھیں market نے کیا کیا مسلسل اس area پہ اس نے ایک support create کی ہے شکریہ لیکن یہاں پہ مارکٹ کیا تھی رینز میں تھی جب اس نے اس کو بریک کیا یہاں پہ تو
جتنی ہی جتنی ہی یہ سپورٹ ہوگی اتنی ہی یہ ریزسٹنس کا بھی قاوم کرے گی یہاں پہ اس پوائنٹ پہ اس کو جب اس نے بریک کیا اس کے بعد یہاں پہ ریزسٹنس لے
کے ڈاؤن وارڈ آئی اگینس اپنے ریزسٹنس لیول کے یہاں پہ آپ کو اب بیرش ایویڈنس یہاں پہ آپ کو ان decision candles دیکھنے ہیں جو آپ کو indicate کریں کہ یہاں سے market bearish ہو سکتی ہے ٹھیک ہے اور اس کے علاوہ ہم BTC پہ چلے جاتے ہیں
BTC میں ہمارے پاس بہت سی examples ہیں بھائی سا BTCUSD.C میں یہ سائر سے کر دیتا ہوں
اچھا یہ کون سا time time ہے میں daily time time پہ آ جاتا ہوں اچھا یہاں پہ دیکھیں اپنے ایک بہت ہی اچھے لیول پہ اس ٹائم پہ کڑا ہوئے
ٹھیک ہے یہاں پہ ہمارے پاس یہ ایک بہت ہی سٹرون لیول ہے مارکٹ اگر اس لیول کو بریک کر دیتی ہے تو جتنی اچھی یہ سپورٹ تھی اس کی بی ٹی سی کی اتنی ہی اچھی یہ ریزسٹنس بھی ہو گیا
کیوں کیونکہ مارکٹ کو یہاں پہ ملٹی پل سائن کیا ملی ہے سپورٹ ملی ہے اس ایریہ میں سپورٹ ملی ہے رینج بھی کی ہے مارکیٹ میں اس ایریہ میں یہاں پہ رینج سپورٹ ٹھیک ہے اگر یہاں پہ اس کو یہ مارکیٹ بریک کر دیتی ہے اور پاپر اس کے نیچے کلوزنگ دے دیتی ہے تو یہ ایک ریزسٹنس کا کام کرے گی بہت ایسی ریزسٹنس ہوگی اور ڈی ٹی ٹی کو اس ریزسٹنس کو توڑنے کے لیے بھائی صاحب یہاں پہ اگر ہیڈی وائنگ ہوئی تب ہی کھو جائے گی آدھر وائز ریٹیل
دیکھیں اس امازیتے ہیں جیسا کہ اگر اچھے باہر آپ کو کرمی پڑتا ہے تو اچھے اہل کام کردہ کام کرے گا کیوں کیونکہ اس پر بہت سارائی دوستوں کی کمیشن میں حرک مشروع کیا ۔ یہاں پہ ماجان ممنوع ہے
یہاں پہ مماستہ صورتکان متعلق ہے یہاں پہ مماستہ صورتکان متعلق ہے اور یہاں یہی ہے اگر اس نے اچھا ریزسنس کا رول پلے کیا ہے تو ظاہری بات ہے جب یہ بریک ہوگی تو مارکٹ میں یہ بہت اچھے سپورٹ کا کام بھی کرے گی
سمارٹ مانکن کنکس کے کچھ سوڈنٹس ہیں جو اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں ہم نے اپ ٹرینڈ میں اپنے ہائر ہائی کو کنفرم کرنے کے لئے ہمیں کیا چیز صحیح ہوتی ہے تو وہ ایک چیز نوٹ کر لیں
کہ آپ کو اپ ٹرینڈ میں ہائر ہائی کو کنفرم کرنے کے لیے انڈیوسمنٹ لینے پڑتی ہے انڈیوسمنٹ کیا ہوتی ہے مارکٹ اگر یہاں پہ ایک ہائی لگاتی ہے اس پریویس یہ والا جو میرا مارکٹ میں ہائی لگا ہے
اس سے تیچھے جو میرا پاس پول ویک ہوگا کون سا پول ویک ہے وہ یہ والا ہے پول ویک کیا ہوتا ہے اپ ٹرینڈ میں لاس سیلنگ مو بیفور بائی جو آپ کے پاس سیلنگ ہوئی ہے وہ آپ کا ہی پول ویگ پورا یہاں تک ہوگا
یہ یہاں سے پول ویگ پورا آپ کا پول ویگ ہوتا ہے یہ ہماری انڈیوسمنٹ ہوتی ہے جب تک مارکٹ اس انڈیوسمنٹ کو نہیں لے گی تب تک میرا یہاں پر آئر ہائل کنفرم نہیں ہوگا
اب اگر مارکٹ انڈیوسمنٹ کیسے لے گی مارکٹ یہاں پر نیچے آکے اس کی نیچے جسٹ ویک بھی چھوڑ دے اپنے پاس کلی جائے دے دے پراپر کلوزنگ یا سویٹس ہمیں یہاں پر کوئی فرق نہیں پڑنا لیکویریٹی یا سوپل آف ہنٹنگ یہاں پر ہو جائے
تو یہاں ہمارا ہائر ہائی کنفرم ہو جائے ڈاؤن ٹرینڈ میں یہ سیم اسی کا باعث باتا ہے اس میں کوئی مشکل نہیں ہے ڈاؤن ٹرینڈ میں جب آپ کا مارکٹ ایک لو لگاتی ہے اس لو سے تیچھے جو آپ کے پاس بائنگ کا موو ہوتا ہے جب تک مارکٹ اس کو نہیں لے لیتی تب تک آپ کا ڈاؤن ٹرینڈ میں لوور لو کنفرم نہیں ہوتا جب مارکٹ اس کو لے گی تب یہ آپ کا پوائنٹ لوور لو ہوگا ہر پوائنٹ وہ آپ نے لوور لو لوور ہائی کا نام نہیں دینا یہ آپ کا لوور لو نہیں ہے کیوں کیوں کہ اس نے پریویس لیٹس پوز مارکٹ کا یہاں پہ بیک گراؤنڈ سیلنگ جائے
اس لوور لو کو کنفرم کرنے کے لئے یا اگر ہم اس کو لوور لو کہتے تو یہ لوور لو اس ٹائم سے ویلیڈ ہوتا جب مارکٹ اس پل بیک کو لیتی یہاں پیسٹرہ دی lower low inducement uptrend higher high break market pjs higher high break bus
higher low confirm ہو جاتا ہے یہاں پہ میرے پاس ایک market uptrend میں تھی یہ اس نے inducement لی higher high confirm ہوا اس کے بعد جب market اپنے اس higher high کو break کرے گی ٹھیک ہے جیسے ہی یہ break
ہوگا break of structure ہوگا تو ہمارے پاس جو اس higher high سے لے اس درمیان میں جو لوئیسٹ پوائنٹ ہوگا وہ آپ کا ہائر لو پوائنٹ ہوگا. سمجھتے ہیں. تو جیسے ہی دیو ایس آپ کا ویلیڈ ہوگا کنفرم ہوگا پراپر کلوزنگ
مجھٹ ہے دیو ایس اتنے اندر فریکٹر کے لیے. تو آزاد آزاد یہ ہائر لو آ جائے گا. ڈاؤن ٹرینڈ میں جب آپ کا لوور لو کنفرم ہوتا ہے اس کے بعد جب مارگٹ اپنے اس لوور لو کو بریک کرے گی تو آپ کے پاس یہ والا جو پوائنٹ ہے لوگر ہائی کنفارم ہو جاتا ہے ٹھیک ہے ہائر ہائی ہائر لوگر لوگر لوگر ہائی آپ نے بکتو بک مار کرنے
اس کے بعد ہم آتے ہیں وی ایس اے کی طرف وی ایس اے کی بہت سے پوشنز ہیں کلائیمیٹک ایکشن بار ہم نے پڑھی تھی کچھ پریویس ویڈیوز میں اگر آپ نے دیکھیں وہ مسئلہ دیکھنی ہے کلائیمیٹک ایکشن بار کیا ہوتی ہے اچھا اس کی جو میں نے آپ کو شرائط بتائی تھی جو چیزیں میں نے آپ کو بتائی تھی کہ یہ
ہوں گے یہ سینئریوز میس کریں گے تب آپ کی یہ کلائیمیٹک ایکشن بار کنفارم ہوگی ٹھیک ہے اوڈروائز نہیں پہلا سینئریو یہ کہ اس کے پیچھے جو ہے نا سیلنگ بیک گراؤنڈ ہونا چاہیے سیلنگ بیک گراؤنڈ آپ کو مسٹ ہے کلائیمیٹک ایکشن
بار کو اگر آپ مارک کر رہے ہو ٹھیک ہے اپنے مارکٹ پر صرف پہلی کنڈیشن اس کے یہ ہے کہ مارکٹ میں اگر آپ کی کیپ بن رہی ہے کلائیمیٹک ایک چیز میں نے ایک بہت ہی اچھی چیز میں نے آپ کو بتائی تھی کہ selling cap کو آپ نے uptrend میں دیکھنا ہے اور buying cap جو ہوگی اس کو آپ نے downtrend میں دیکھنا ہے
as a sign of strength sign of weakness uptrend میں آپ کو sign of strength چاہیے اور downtrend میں sign of weakness چاہیے because uptrend میں ہم buy کرتے ہیں downtrend میں ہم sell کرتے ہیں یہاں پہ مارکٹ کا سپرکچر بھی بھائی صاحب آپ کو آنا چاہئے بہت ہی امپورٹنٹ ہے یہ دیکھیں
یہاں پہ مارکٹ کا سپرکچر کچھ اس طرح سے موو ہو رہا ہے یہاں پہ مارکٹ نے ایک ہائی لگایا اس کے بعد یہاں پہ یہ کیا کر رہی ہے ریٹریسمنٹ لے رہی ہے مارکٹ کریکشن لے رہی ہے اب آپ نے سائن آف سٹرنٹ اس ایریا میں آپ نے دیکھنا ہے
اگر آپ کو اپنی سائن اپ سپرینٹ دیکھنا چاہتے ہیں تو وہاں پہ آپ نے سائن اپ سپرینٹ دیکھنا ہے۔ یہ سمجھا سوال ہے۔ یہاں پہ اگر آپ کی کپ بن رہی ہے تو سب سے پہلی موضوع یہاں پہ ہماری کیا ہو رہی ہے کہ پیچھے اس کا سیلنگ بیک گراؤن ہونا چاہیے جو آپ کو یہاں پہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
اس کے بعد سیکنڈ نمبر پر آپ کی یہ کینڈل جو ہوگی بیریش کینڈل ہوگی سیلنگ کی کینڈل ہوگی اور وائیڈ سپریڈ کینڈل ہوگی ٹھیک ہے وائیڈ سپریڈ کینڈل کیا ہوتی ہے جس کا سائز عموماً باقی کینڈل سے بڑا ہوتا ہے
اس کے بعد ہمارے پاس جو تھرڈ کنڈیشن آتی ہے وہ یہ ہے کلمیٹک ایکشن بار کا جو والیم ہوگا جسے آپ تیر کہتے ہو اس کا والیم الٹرا ہائی ہونا چاہیے ٹھیک ہے اور اس کے بعد
دوسرا پوائنٹ ہے میں نے یہاں پہ سیکنڈ اور تھرڈ کو مکسٹ اپ کر دیا تھا کہ سیکنڈ کنڈیشن جو اس کی تھی وہ سیلنگ کی کینڈل ہوگی اور تھرڈ اس کی تھی وائٹ پریڈ اور پورٹ کہ ہمارے پاس الٹرا ہائی والیم آتا ہے
ٹھیک ہے یہ تو خیر آپ کو پتہ ہی ہے اس کے بعد ابھی یہاں پہ میں نے ایک چیز بتایا کہ آپ نے goa پتر کر کیا کو اپنے اپٹرینڈ میں دیکھنا ہے ٹھیک ہے جب مارکیٹ اپ ٹرینڈ میں ہوگی گولیشٹ ہوگی آپ نے k کو کن
انٹریج میں دیکھنا ہے جہاں مارکیٹ اپنی ریٹریسمنٹ لے گی اور آپ نے وہاں پہ دیکھنے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ ان ایریہ سے آپ نے گیک کو دیکھنا ہے یہاں پہ آپ کو دیکھنا ہے یہاں پہ آپ اگر
آپ سمارٹ مانی کیوں بیس پہ کرتے ہو اینسی پیٹر ہو تو یہاں پہ آپ اپنی لیولز پر کلائیمیٹک ایکشن بار کو فائنڈ کرو والیم کی کنفرمیشن کے ساتھ آپ یہاں پر ٹریڈ کرو بہت ہی
ایکیوریسی آپ کی ٹریڈ میں دیکھنے کو ملے گی اور اس کے بعد یہاں پہ میں جو ہے نا کلائیمیٹک ایکشن بار ایک آپ کو بنا کے دکھا دیتا ہوں ہمارے پاس اس میں بھی مزید دو سے تین سینئریوز آ جاتے ہیں اب وہ کون سے سینئریوز ہیں وہ یہاں
پہ ہم ڈسکس کر لیتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہو کہ کلیمیٹک ایکشن بار کا جو والیم ہوگا وہ کیا ہونا چاہیے ultra high والیم ہونا چاہیے لیکن لیکن یہاں پہ اس کا جو والیم ہے وہ ultra high ہے
پہلی اس کی شرطی ہے کہ اس کا والیم ہی ultra high ہونا چاہیے اس کے بعد ہم نے ایک چیز یہ بھی پڑھی تھی کہ کلیمیٹک ایکشن بار آپ کی confirm کب ہوگی جب اس کی next candle کیا ہوگی bullish ہوگی اب یہاں پہ میں اس کی condition کا اس والیم کو مجھے I think remove کر دینا چاہیے
اتنی ضرورت نہیں ہے آپ جانتے ہو اچھے سے آپ کو پتہ دیا ہے کہ ایلٹر ہائی والین اس کے لیے ہمیں چاہیے ہوتا ہے اچھا اس کے بعد ہمارے پاس یہاں پہ اگر ایک بولیش کینڈل بنتی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ
میں بولیش کینڈل بنا لیتا ہوں اور یہاں پہ آپ کو کچھ چیزیں میں آپ کو کلیر کر دوں آپ کے سٹیٹ اپ کب سٹرونگ ہوں گے اور کب ویک ہوں گے اگر ایک بولیش کینڈل کلائمیٹک ایکشن بار کے اندر بنتی ہے اور اس کا
ایکشن بار کیپ کا لو یہاں پہ اگر یہ سویٹ نہیں کرتی جیسا جیسا کہ آپ کو پتہ کہ جب آپ کی کلائیمیٹک ایکشن بار بن جاتی ہے تو ہم کیا لگاتی ہیں اوپر ٹرگر لائنز لگاتے ہیں یہاں پہ کلائیمیٹک ایکشن بار کا ہائی لو آپ مار کر لو اس طرح ٹھیک ہے جب یہاں پہ مارکیٹ اگر اس کے لو کو سویٹ
نہیں کرتی اس کے اندر ہی کلوز ہو جاتی ہے وہ سویٹ بھی نہیں کرتی تو ایک تو ایک چیز میں بتا دوں اس میں آپ نے ابھی trade نہیں لینے اس طرح کی situation ہے accuracy کی میں بات کروں تو 90% سے نیچے ہوتی ہے 80% سے بھی نیچے کر لیں
ایسے میں بہت سے setup دکھا سکتا ہوں جہاں پہ market نے اس کا low sweep نہیں کیا لوز sweep نہیں کیا but یہاں پہ اس candle کے high کو break کر کے market upside پہ bullish ہو گئی اور اچھا ہوا ہے وہاں پہ آپ کو ایک uptrend بھی دیکھنے کو ملے strong trend بھی دیکھنے کو ملے بہت ہی اچھے momentum کے ساتھ ہے
لیکن بات آ رہی ہے یہاں پر ایکوریسی اگر مارکٹ یہاں پر اس کلائیمیٹک ایکشن بار کا لو سویٹ کر کے یہاں پر انسائیڈ آ جائے اس کے اندر کیا کر دے کلوزنگ کر دے آپ یہاں سے ڈائریکٹ ٹریڈ نیک کینڈل پر
پلیس کر سکتے ہو اور آپ کا سو پلس کیا ہوگا اس کینڈل کا لو آپ کا سو پلس ہوگا اس کے نیچے کیوں کیونکہ مارکٹ نے پریویس کینڈل کا لو سویٹ کر لیا سپریجیس میں یہاں سے سپلس ہنٹنگ ہو گئی ہے
اور پرسٹ ٹارگٹ آپ کا یہاں پہ ہوگا کلائیمیٹک ایکشن بار کا جو فائی ہے آپ اس کو سکیلٹنگ انٹرڈے سنگ ریس چلید یوز کر سکتے ہو خیر سکیلٹنگ اور انٹرڈے سکیلٹنگ بس ہے میں اپنا بتاتا ہوں
سکیلٹنگ نے چیٹ کے جب والیم کی صرف کرتا ہوں وی ایس ایگی بیس کے اور یہاں پہ میں نے کیا بات بتائی پہلی closing next candle direct trade place levels market market strong supply selling
سوچ سمجھے وہاں پہ trade نہیں کر رہی ہے ٹھیک ہے سمجھا رہی ہے تو یہاں پہ میں نے ایک situation بتائی ہے اب کیوں یہاں پہ اس نے low sweep کر رہی ہے stop loss hunting ہو گئی ہے ٹھیک ہے اب اس low کو break کرنا مارکیٹ کے لیے مشکل ہے یہ ایک چیز میں آپ کو بتا دوں یہ لو
اس لو کے نیچے جو آپ کا سٹاپ لاس ہوگا یہ صرف سٹاپ لاس ہوتا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد اچھا جب مارکیٹ کلیمیٹک ایڈشن بار بناتی ہے اور اس کے بعد یہاں پہ کچھ آہ پوائنٹ شے کینڈرز یا آپ میکسیمم
بھی ہو سکتی ہیں پوائنٹ سے زیادہ بھی ہو سکتی ہیں ویسے ہی میں آہ رینڈم لی بتا رہا ہوں مارکیٹ کیپ بنانے کے بعد اپ تائٹ پہ جاتی تو اس کو ہم کہتے ہیں آٹومیٹک ریلی ٹھیک ہے شورٹ فارم اے آر ہم اس کو کہہ دیتے ہیں آٹومیٹک ریلی کہتے ہیں
تو آٹومیٹک ریلی جو ہوتی ہے جہاں پہ لٹس بوز مارکٹ میں آٹومیٹک ریلی لگایا ہے یہ ایک نا ایک اور چیز بتا دوں بھائی صاحب یہ ایک اگریسیو انٹری ہوتی ہے ٹھیک ہے تو اس لئے یہاں پہ آپ نے ریسک جو ہے نا اور ٹریڈ میں ایگزیکوشن انٹری ایگزک آپ نے ٹائم سے ہونا ہے
ہونا ہے ورنہ آپ نے وہاں پہ لوسی کرنا ہے یہ ایک اگریسیو انٹری ہے اگر آپ نے بلکل سیف لے کرنا ہے تو اس کا بھی میں آپ کو حل بتاتا ہوں یہاں پہ ٹھیک ہے یہ ایک اگریسیو انٹری ہوتی ہے اس کے بعد یہاں پہ جیسا
کہ میں نے بتایا کہ مارکٹ کیپ بنانے کے بعد جو اپ سائیڈ پہ جاتی ہے کچھ کے اندر جو مومنٹم آپ کو دیتی ہے یہاں پہ اس طرح سے یہ ہمارے پاس کیا ہوتا ہے اس کو ہم کہتے ہیں آٹومیٹک ریلی ٹھیک ہے
یہاں پہ اس کو ٹیس کر کے مارکٹ نیچے آ جاتی ہے وہ ساتھی ٹائم جا اس کو ہائی کو ٹیس نہیں بھی کرتی ہے اس کے پہلے یہاں سے یہ نیچے گیر جاتی ہے آٹومیٹک ریلی لگانے کے پاس ٹھیک ہے ابھی اس آٹومیٹک ریلی سے آگے زیادہ نہیں جاؤں گا
ابھی میں آپ کو کچھ شیٹ اپ سے بتا رہا ہوں یہ پہلی کنڈیشن ہے کہ لو سویپ ہو جائے تو پھر آپ کا جو شیٹ اپ ہوتا ہے وہ سیپ ہو جاتا ہے کچھ حد تک کچھ نہیں بہت حد تک اس کے بعد مارکٹ اگر یہاں پہ جو کلیمیٹک ایکشن بار کا ہائی ہے پہلے اس کا لو سویٹ کر کے اس کے ہائی کو بریک کرو
وہ مومنٹم کے ساتھ ہونا چاہیے بولیش مومنٹم نظر آنا چاہیے ٹھیک ہے آپ بولیش مومنٹم آپ نے کینڈلز میں کیسے دیکھنا ہے بولیش مومنٹم کی جو کینڈلز ہوتی ہیں اس کے ڈاؤن سائٹ پہ لمبی بھی ہوگی آپ سائٹ پہ نہیں ہوگی
یہ میری ایک مومنٹم کی کردر بھولتا ہے یہ، میں ایک مومنٹم راعی کی کردری پوسھ دیکھتا ہوں ، مجھے کہا کہ یہ۔ اگر یہ میری مومنٹم کی کردری بھی ہوتا شہر۔ میں یہ مارکٹ اس کو بھولتا ہے
کہ یہاں میں کچھ مثل ۔ مومنٹم کی کردری ڈل کیا ہے ...کھوچک کھوچک لیکن موسیقی کہتے یک آخری کلپ مگر ، فجارگوں میں اگر مرکٹ اللہ ہے تو اپنے اس کے نوسل سزک بھی چلتا ہے
لیکن اپ سائیڈ پر اس کی وک نہیں چلے گی میں ایک اور چیز بتا دوں یہ بھائی صاحب سوڑی سی پیشکالوجی میں باتیں آ جاتی ہیں مارکٹ چارٹ ریڈنگ میں آ جاتی ہیں کچھ چیزیں جیسے تو آپ کو کینڈلز کو ریڈ کرنا بھی آنا چاہیے
ٹھیک ہے بولیش کینڈلز میں ڈاؤن سائیڈ پر جتنی بڑی ہو چلے گی اپ سائیڈ پر بڑی وک نہیں چلے گی وہ بولیش مومنٹم نہیں ہو جائے مومنٹم نہیں ہے ٹھیک ہے مارکٹ جب اس کو ایک مومنٹم کے ساتھ بریک کرے گی
تو آپ یہاں سے اس کے ہائی پے ڈی ٹریڈ ایجیکیوٹ کر لو یہ دی ایک سیف سیٹر ہے سٹاپ لوس آپ نے بھائی سب یہاں پہ لگانا ہے یہ سب سے سیف ساپ لوس ہے کچھ لوگ کیا کرتے ہیں کہ اس لوگ کے یہاں پہ ایک لو مارکٹ
لگاتی ہے اس کے نیچے ساپ لوس لگا دیتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ ساپ لوس جتنا میں نے experience کی ہے اس کے according یہ safe stop loss نہیں ہے safe stop loss ہمارا اس low کے نیچے ہوتا ہے اس کے بعد آپ اپنا target further previous آپ کی یہاں پر کوئی نہ کوئی resistance level بنے گا اس کو لے کے آپ چل سکتے ہیں
اور اس کے بعد سینج جو یار ایک اور چیز میں بتا دوں آپ لوگ سلنگ اور بائن کو mix up نہ کر لینا پہلے آپ buy کرنا سیکھ لو سلنگ climax سے آپ مصفر کر لو بائن climax اسی کا الٹ ہے
ایک چیز اگر آپ کو آتی ہے ایک چیز اگر آپ نے مصری کر لیا ہے بولش مارکٹ میں تو آپ پروفٹ بنائی لیں گے لیکن بیرش مارکٹ میں بھی آپ وہاں پہ بائے کر سکتے ہیں جب آپ کو چارٹ ریڈنگ اچھے سے آتی ہے
ٹھیک ہے اب یہاں پہ یہ اس میں ایک پرسر کنڈیشن میں نے آپ کو بتایا ہے اس کے بعد ایک اور چیز یہ ہے کہ مارکٹ کا کرتے ہیں ایک آٹومیٹک ریلی لگانے کے بعد مارکٹ اپنے اس کلیمیٹک ایکشن بار پر جو لو ہوتا ہے اس کو بریک کر دیتی ہے اور
یہاں پہ یہ ایک رینج کرنے لگ جاتی ہے بھائی صاحب یہ رینج میں خود اس سے بہت تنگ ہوتا ہوں سچی بتاؤں تو یہ ایسی رینج ہے جس میں نا آپ کا پارگٹ ہٹ ہوتا ہاں سٹاپ لاسز ہٹ ضرور ہوتے ہیں لیکن مارکٹ کیا کرتی ہے اسی ویڈ میں موگ
کرتی ہے یہ سٹاپ لاسز ہنٹنگ جہاں لوگ اگر یہاں پہ پائے کر رہے ہیں ان کے سٹاپ لاکس ہنٹ کر کے مارکٹ آپ پیر کریں تیر اس طرح سے موز کر رہے ہوئے ہیں ٹھیک ہے تو اس رینج میں آپ نے پیر نہیں کرنی جب مارکٹ ان ٹریگر لائنز کے اندر آ جائے
ٹھیک ہے آپ کو پتہ ہے کہ ٹریگر لائنز کیسے لگانی یہ آپ کی ٹریگر لائن ہے کلیمیٹکی تو جب اس کے اندر آ جائے مومنٹم کے ساتھ تو آپ اس کے ریٹ ایس پی ٹریڈ لے کر کارگٹ آپ نے کون سا رکھنا ہے
کلیمیٹک ایسن بار کا ہائی آپ کا پہلے تارگٹ ہوگا ٹھیک ہے اس کے بعد اگر اس کا ہائی بھی مومنٹم کے ساتھ بریک ہوتا ہے تو یہ بھی آپ کا بہت ہی ایکیوریٹ اس کی اگر میں ایکیوریٹی کی بات کروں تو 95%
اس تصدیق کی ایکیوریٹی ہے 95% ایسی کوئی سٹریڈیجی ہے مجھے بتا دو جس کی ایکیوریٹی 95% ٹھیک ہے یہاں پہ جیسا کہ میں نے ایک اور چیز میں بتا دوں اس کو میں اگر سائیڈ پہ کروں میں نے آپ کو بہت آسان کر کے بتایا تھا
کہ مارکٹ اگر یہاں پہ اس ٹریگر لائن کو ڈاؤن سائیڈ پہ بریک کر لے اور بریک ان کر لے مومنٹم کے ساتھ آپ یہاں پہ سیدھی سی ٹریڈ لوگ پہلے سارگٹ آپ کا یہ ہوگا اچھا موسٹ آبی ٹائم یہاں پہ کیا ہوتا ہے مارکٹ میں
کہ مارکٹ یہاں پہ ڈاؤن سائیڈ پہ بریک کرنے کے بعد مارکٹ یہاں پہ آپ کی
اگر تو پرینڈ سپرونگ بیری کرتا ہے تو مارکٹ یہ کام کرے گی آپ کے ساتھ یہاں پہ اس کو ڈس کرتے اس لیے میں نے آپ کو بتایا کہ اس ری ڈس پہ اگر آپ ٹریڈ ایگزیکیوٹ کرتے ہو
ٹائرگٹ آپ نے یہ رکھنا ہے سپوپ لاس آپ نے یہ والا جو لو ہے اس کے نیچے رکھنا ہے ٹھیک ہے تاکہ آپ کو ٹائرگٹ آپ کا مل جائے کا مطلب آپ نے ایک اپل ٹریگر لائن پہ ٹریڈ سب لینی ہے جب مارکٹ اس کو کپر بریک کرے گی
کرے گی otherwise آپ نے یہاں پہ نہیں لینے جب اس trigger line کو market proper break کرے گی اس صورت میں آپ نے اس پہ کا linear trade لینے گی momentum کے ساتھ اب میں نے momentum آپ کو بتا دیا کیسا ہوتا ہے momentum
bearish market میں اسی کی inverse ہوگا bullet ہے اس کا اور bullish نے میں نے آپ کو بتا دیا کہ momentum candles آپ کی کونسی ہیں اور اس میں 4g rules trigger line no issues main trigger lines cap high low
یہ وہ candles ہوتی ہے جہاں پہ high buying selling ہو رہی ہوتی ہے اس کے بعد دو reasons میں نے بھی دو scenarios یہاں پہ بتایا ہیں first scenario کیا بتایا ہے میں نے یہاں پہ کہ یہاں پہ market اس کا جو low ہے sweet mark ہے
ہاں اگر night candle نہیں کرتی اس کے بعد کوئی دو سے چین چار پانچ candles کے بعد اس کا low sweep ہو کے اندر آ جاتی ہے تو پھر بھی آپ trade لے کے target آپ نے cap کا high ہی رکھنا ہے اس کی اوپر نہیں جانا ابھی اس کی اوپر تب جاؤ گے جب یہ ایک momentum کے ساتھ break ہوگا otherwise نہیں جانا
اس کو آپ پچاس سو candles پہ بھی die test کر لو نہ پھر مجھے بتانا کہ میں غلط کہہ رہا ہوں یا ٹھیک کہہ رہا ہوں ٹھیک ہے اس کے بعد ہمارے پاس تو یہاں پہ کچھ patterns بھی بن رہے ہوتے ہیں وہ patterns میں الیدہ سی ویڈیو میں discuss کروں گا ٹھیک ہے
اور بھی ہوسگی فعالی گی اس میں میں تو آپ کو بتاؤں گا کہ کلائیمٹک ایکشن بار بنانے چے بعد مارکی ایک آتومیٹک الی لی لڗاتی ہے آپ میں حکمی علی لگانے کے بعد مارکی ٹرگر لائن کو جکر ٹیلیفر کے ساتھ کے بعد کی بعض ہماری ٹرین
لائنز بھی بنتی ہیں طعم بھی بنتی ہیں اس طرح سے ٹرین لائن بنتی ہے یہاں پہ اگر مارکیٹ میں بلکہ ٹرین آئیٹ پونٹنئری از ٹرین آئیٹ کی کا بھی مادر مارکٹ میں دیکھنے کو ملتا ہے جب آپ کی کلیمیٹک ایکشن بار کنفرم ہو جاتی ہے لفت کو جس نے اس کا لوگی سویٹ کر لیا
ٹھیک ہے اس کے بعد مارکٹ یہاں پہ اس نے ایک آٹومیٹک ریلی کیا آٹومیٹک ریلی کرنے کے بعد اس نے ڈاؤن سائٹ کے ٹرگر لائن کیا کر دیا بریک کر دیا اب یہاں پہ اس نے اس طرح سے موو کرنے لگی اب آپ نے سمپل کیا کرنا سمپل آپ نے یہاں پہ ایک ٹرین لائن اس طرح سے لگا دینا
یہ کھڑا کر میری سیئے غلط ہو جائے میں چھکتے کرلوں بہت important چیز ہے یہاں پہلے trend line منا دوں
یہ نہ ہو غلط ہو جائے اچھا یہاں پہ market نے automatic ready لگائے پھر اس نے trigger line کو break کر دی trigger line کو break کر دیا یہاں پہ trend line تب ہی لگاؤ گی
جب minimum 2 touch آپ کو دیکھنے کو ملیں گے یہ first touch ہو گیا یہ second touch پھر آپ نے trend line لگانی ہے ٹھیک ہے سین ایسی طرح یہ first touch ہو گیا second touch یہاں پہ جب market یہاں پہ آئے گی پھر آپ نے trend line لگانی ہے
سمجھ جائے اچھا market میں یہاں پہ اس طرح سے falling wedge آپ کہہ سکتے ہو یا آپ یہ بھی کہہ سکتے ہو descending channel یہاں پہ create کرے گی یہاں پہ بہت اچھی trade ملتی ہے کہ market اگر آپ کے اس trend line کو break کر جائے
اور اس trigger line کے اندر آ جائے تو یہاں پہ بہت ہی accurate trade ہمیں دیکھنے کو ملتی ہے بہت ہی ایکٹریسی مینٹی پرسنٹ مینٹی فائی پرسنٹ اس کی ایکٹریسی ہے فرسٹ ٹارگٹ آپ نے
پھر بھی یہی والا رکھنا ہے یہ آپ کا فرسٹ ٹارگٹ ہوگا مارکٹ کیا کرے گی یہاں سے ایک بار اپنے آٹومیٹک ریلی کو ٹیسٹ کر کے ڈاؤن سائیڈ پہ آتی ہے ڈاؤن سائیڈ پہ آکے یہاں سے اگین پمپ ہوگئے اس اپر ٹریگر لائن کو
اس کے بارے میں مارکٹ اپ سائٹ پر موڈ کر جاتی ہے اور اس کے بعد ابھی میں لائچ جاڑ دے دکھاتا لیکن ویڈیو کافی لمبی ہو جانی ہے اوپسو آپ کو کافی کچھ چیزیں جو ہے نا کلیئر ہو گئی ہوں گی کلائیمیٹک ایکشن بارک ایکورڈنگ بھی اور اس کے علاوہ پرائز ایکشن کا تو ایک
کوئسن تھا کہ سرونگ لیول کونسا ہوتا ہے سمارٹ منی کنسپ کا ایک ہمارے ہائر ہائی یا لوور لوگ کا confirm ہوتے ہیں اگر آپ smart money concept کے according market structure map کر رہے ہو تو اس کے لئے آپ کو چاہیے inducement price action کے according اگر market structure آپ
mark کر رہے ہو تو اس کے لئے کوئی inducement نہیں چاہیے اس کے لئے جلسا آپ نے دیکھنا break up structure کہاں پہ ہو رہا ہے سیدھا سیدھا یہاں پہ market previous high کو break کرے گی آپ کا break up structure ٹھیک ہے جب جب یہ high break ہوں گے price action کے according اس کے بعد
ہمارا جو ہے نا vsa میں ہم نے کچھ چیزیں آج discuss کی ہیں یہ اچھا یہ یہ چیز آپ نے مزید کی ہے لو سویپ ہونا مزد ہے اگر لو سویپ نہیں ہوتا تو آپ یہاں پہ direct trade
بلکل بھی open نہیں کروگے ٹھیک ہے کیونکہ یہاں پہ stop loss hunting بھائی انساللہ next ویڈیو میں ہم جو ہے نا یہاں پہ کچھ patterns بھی پڑھیں گے بہت ہی amazing patterns ہیں پھر یہاں پہ آپ کو ایک calling back pattern میں نے بھی بتا دیا ہے
اس کے بعد یہاں پہ ایک ہمارے پاس descending channel بنتا ہے اس کے بعد ہمارے پاس یہاں پہ یہ ایک ہیڈنڈ شولڈر پیٹرن بندہ بھائی صاحب اصل ہیڈنڈ شولڈر جو آپ کیار پیٹرن یوز کر رہے ہو یہاں پہ وہ کام کرتے ہیں
اور اس کے ساتھ یہاں پہ ہمارے پاس جو ہے ہمارے پاس جو ہے ایک ڈبل بٹم پیٹرن ہے سب نے ہی نام سنے بہت ہی فیورٹ رہا ہے سگنرس نے ہم سب کا وہ بھی یہاں پہ بندہ ہے ایک سیکنڈ وہ کس طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے
یہ میں کر لیتا ہوں اوہ یہاں پہ مارکٹ کیا کرتی ہے آسو میٹکی ریلی لگانے کے بعد یہاں پہ ایک
پہلے تو بھائی سا وہ ٹرین لائن والا جو چیز میں نے آپ کو کہا یہ ٹرین لائن وہ ٹرین لائن ہوتی ہیں جو آپ کو کام بھی دیں گی حضور میں ٹرین لائن جو نہیں ہم رینڈم بھی جو لگا رہے ہوتے ہیں یہ ٹرین لائن ہے یہ ٹرین لائن ہے نو جو ٹرین لائن میں نے یہاں پہ بتائیں ہیں یہ آپ کو کام دیں گی اس کے بعد
یہاں پہ ہمارے پاس جو آہ ڈبل باٹم پیٹن بندہ وہ کچھ اس طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملے گا ٹھیک ہے یہاں پہ آپ اس پیٹر پہ اپنی سیٹ کو ایٹس کیوٹ کر سکتے ہو یہ مارکٹ نے کیا کیا یہ کلائیمیٹک ایکشن بار کا لوئس نے بریک کیا اس کے بعد مارکٹ
یہاں پہ اس کیپ کا یہ والا جو لوور ٹرگر لائن ہے اس کو ٹیس کر کے نیچے آئی اس کے بعد اس کو بریک کر کے اس کے اندر ہو گئی یہاں پہ آپ کو کیا ملا دبل بٹم چار ٹرن دیکھنے کو ملا ہے
اس کے علاوہ ہمارے پاس کچھ پیٹرن جیسا کہ میں نے ہیڈن چولڈر بتایا ہے آٹومیٹک ریلی لوگر ٹرگر لائن بریک اس کے بعد مارکیٹ نے یہاں پہ اس ٹرگر لائن کو ٹکس کیا ڈاؤن سائٹ دے آئی یہ ہماری اس طرح سے ایک ٹرین لائن بھی بن جائے گی
اس کے بعد یہاں پر market آئی اگینسز کو تسک کیا اور اس کے بعد یہاں پر اس نے break کرنے کے بعد اس ری تسک کے آپ کیا لوگے trade لوگے اور یہاں پر آپ کا target ہوگا یہاں پر یہ invert set and shoulder آپ کا pattern جوانا بنتا نظر آئے گا
دیکھ تو یہاں پر آپ نے اپنے pattern کو implement کرنے جو کہ آپ کو as a second confirmation یہاں پر آپ کو ایک indication بھی دیں گے اور جیسا کہ میں نے کہا بتا ہے کہ selling climax وہ آپ نے کہاں پر دیکھنا ہے آپ نے uptrend میں selling climax کا جو ہے نا use کرنا ہے
کیونکہ اپرینڈ میں اپرینڈ ہمیں اپرینڈ میں چاہیے ہوتی ہے سیلنگ کلائمیکس کو صرف اپرینڈ میں جب آپ دیکھو گے تو آپ کے مارکٹ سپرچر جو آپ بیس ٹریڈنگ کر رہے ہو اس میں کافی امپروومنٹ آپ کو دیکھنے کو ملے گی
اس کے ساتھ ساتھ میں نے یہاں سے کچھ سیٹ اپس بتائیں جو کہ آپ کو ایکریسی جس کے ساتھ میں نے بتائی کہ اس سیٹویشن میں آپ کے یہ پیٹرن یا یہ جو سیٹ اپ ہے یہ آپ کا کام کا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ انشاء اللہ آگے نیکس آنے والی ویڈیوز میں کچھ مزید چیزیں ہم ڈسکس کریں گے
دی ایس اے کو یا دی ہم لے کے چل رہے ہیں تو اس کے ہم نے ابھی جو اپنی پلی لیسٹر کو کمپلیٹ کرنا ہے باقی کسی کا جو بھی کوئسن ہے وہ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں ویڈس ایپ نمبر آپ کے شو ہو رہا ہوگا اس سے بھی آپ فنٹیکٹ کر سکتے ہو
انشاء اللہ ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں ٹیک کیر اللہ
