[00:00] ویٹس اپ نوچ ہوا تو صرف سیٹس کے لیے پھر ٹیکس چیٹ، وائس چیٹ، ویڈیو کال اور اب نہ جانے ویٹس اپ کے اندر کیا کیا کچھ ایڈ ہو چکا ہے اور اگر آپ ایک چکر ویٹس اپ کی سیٹنگ منیو کا لگا لیں تو آج آپ کو وہاں 200 پلس آپشنز اور سیٹنگز دیکھنے کو ملتی ہیں [00:14] اور بات صرف یہاں پہ رکی نہیں ہے آنے والے چند دنوں میں ویٹس اپ کے اندر کچھ اور امیجنگ فیچرز آ رہے ہیں ویسے تو چاریس پچاس فیچرز ہیں جو تیار کیے جا رہے ہیں لیکن آج کیسے ویڈیو میں میں آپ کو صرف ان فیچرز کے بارے میں گائیڈ کروں گا [00:26] جو واقعی چیکنگ ایکسپیرنس کو چینج کریں گے چیزوں کو پہلے کی نسبت آسان کریں گے اور آپ کے ویسٹ ایس ایکسپیرنس کو نیکس کیلور پر لے جائیں گے تیشنی سیکنڈ لاؤ فیچر کو مس مٹ کیجئے گا کیونکہ وہ بہت کمال کا فیچر ہے جو آنے والا ہے [00:38] آپ میں سے بہت سے لوگ کئی سالوں سے ویسٹ ایپ کے اندر ایک فیچر کے آنے کا ویٹ کر رہے تھے اور اس فیچر کا نام ہے لوگ آؤٹ جس طرح آپ ٹک ٹوک، اسٹاگرام، فیس بک سے لوگ آؤٹ کر لیتے ہیں [00:52] جنہاں آپ اپنے لپٹا پی فی، میل پکس اس کو گریٹ بھی کر دیں تو آپ کا ڈیٹا تیز رہتا ہے اسی طرح بہت جلد آپ کو ویسٹ ایپ کے اندر لوگ آؤٹ کا فیچر ملنے والا ہے جس کے لیے آپ اپنے ویسٹس ایپ کو لوگ اوٹ کر کے کوئی بھی دوسرا تیسرا ویسٹس ایپ نمبر لوگن کر سکیں گے [01:05] اور آپ کا ڈیٹا آپس میں مرج بھی نہیں ہوگا یعنی ویسٹس ایپ پروپر ایک پروفائل کے طور پر کام کرے گا تو آپ نے ویسٹس ایپ سے کچھ دن دور رہنا ہے یا لوگ اوٹ کر کے دوسرا نمبر لوگن کرنا ہے تو آنے والے دنوں میں یہ کام بہت ہی آسان ہو جائے گا نہ ڈیٹا کا رسک ہوگا [01:18] نہ نمبر مرد ہوں گے آپ جب چاہے ویسٹ ایپ لوگ ان کریں جب چاہے ویسٹ ایپ لوگ آؤٹ کر دیں تو اپنے ویسٹ ایپ کو اپ ڈیٹ رکھیں یہ کی شرکت کو بہت جلد مل جائے گا تو ویسٹ ایپ والوں آپ کا ایک بہت بڑا مسئلہ [01:32] سول ہونے جا رہا ہے ویسٹ ایپ کے اندر ایک نیا فیشر آ رہا ہے ویسٹ ایپ چیک بیک اپ پروائیڈر یعنی اب آپ کو گوگل ڈرائیو یا ایپل پر آئی کلاؤڈ کی ضرورت نہیں رہے گی اپنے بیک اپ کو رکھنے کے لیے اور اس کا ایک اور بہت بڑا مسئلہ ہوتا تھا وہاں سے بیک اپ کبھی ریکاور ہوتا کبھی نہیں ہوتا [01:46] لیکن اب ویٹس ایپ آپ لوگوں کو آپ کے ڈیٹے کے لیے اپنے کلاؤڈ پروائیڈ کرنے جا رہا ہے لیکن آپ چوز کر سکیں گے کہ آپ کو ویٹس ایپ کا بیک اپ پروائیڈر چاہیے یا پھر گوگل اور آئی کلاؤڈ آپ کی مرضی ہوگی آپ کچھ بھی چیز کر لیں اس کا مہین فائدہ یہ ہوگا [02:14] خدا نا خاصہ کوئی اپنا ورسٹیپ یا آئی کلاؤڈ ہیک کر بھی لیتا ہے تو ورسٹیپ اس کو نہیں ملنے والا تو پرائیسی لوگس کے لیے ورسٹیپ کا یہ فیچر بہت ہی امیزنگ ہونے والا ہے اپنے ورسٹیپ کو اپلیٹ رکھیں یہ فیچر بہت جلد آ رہا ہے ورسٹیپ والوں ورسٹیپ کے اندر ایک بہت ہی امیزنگ فیچر آ رہا ہے [02:32] آپ سے ویڈنگ جو سمجھ لیں کہ جسٹرپیرنگ میسیج کا ورزینٹ ٹو پنٹ او آ رہا ہے آپ کے جس بندے کے ساتھ ویسٹس ایپر چیٹ چل رہی ہے آپ نے اس کو میسیج بھیجا یا پھر اس نے ریج کر لیا تو ریج کرنے کے بعد ایک منٹ ایک گھنٹہ [02:44] یا بارہ گھنٹے کے بعد وہ میسیج آٹومیٹکلی جسٹرپیر ہو جائے یہ اپشن آپ کو ملے گی ویسٹس ایپر کی سیٹنگ میں دیفالٹ میسیج ٹائمر کے اندر جا کر تو آپ کو میسیج ٹائمر ملے گا جینا کو اپشن اگر آئے گی افر ریڈن کے نام سے [02:56] جو لوگ ویسٹ ایپر کو بزنس کرتے ہیں آفر لگاتے ہیں دو گھنٹے کے لیے پانچ گھنٹے کے لیے ان کے لیے یہ فیچر بڑا کمال کا ہوگا اور جو آپ اپنے کوئی پرسنل انفرمیشن سینگ کرتے ہیں جو آپ نہیں چاہتے کہ ایک زیادہ دیر تک اس کے پاس رہیں تب بھی یہ فیچر کمال کا ہوگا [03:08] اسی طرح پرسنل چیٹس، سکرین شوٹس اور جو میسیجز آپ فارورڈ کرتے ہیں ان پر آپ اس چیز کو اپلائی کر کے اپنے آپ کو پہنے کے لئے اور زیادہ سیکیور اور سیف کر سکیں گے برسٹاپ کو اپڈیٹ کر لیں یہ فیصد بہت جلد آ رہا ہے اکثر لوگوں کو برسٹاپ ہیک ہوئے ہیں لنک ڈیوائسز کے ذریعے [03:27] آپ کو نہیں پتا چلتا کس نے آپ کو برسٹاپ لوگن کیا ہے لیفٹ اپ پی سی میٹ مک کونسی ڈیوائس پر لوگن ہے آپ کو تب ہی معلوم پڑے گا جب آپ سیٹنگ میں جائیں گے لنک ڈیوائسز میں جائیں گے وہاں پر آپ کو ڈیوائسز جاتے نظر آتی ہیں لیکن جو بھی لوگن کرنا چاہے خاموشی سے لوگن کر سکتا ہے [03:40] تو اس چیز کے سلوشن کے لیے ویسٹ اپ پر فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے ایکٹیویٹی فور لنک ڈیوائسز کے نام سے تو اس فیچر کے آنے کے بعد جب بھی آپ کا ویٹس ایپ کئی پر بھی لوگن ہوگا آپ کو پراپوری نوٹفیکشن ملے گا کہ آپ کا یہ ویٹس ایپ مبل اس ڈیوائس پر لوگن کیا جا رہا ہے [03:53] یا پھر اس ڈیوائس پر لوگن ہوا ہے اور میرے خیال سے یہ فیچر بہت حد تک پہلے آ جانا چاہیے تھا بہت دیر لگی لیکن آیا ضرور [04:18] لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کی وجہ سے اکاؤنٹ بین ہونا سارٹ ہوئے اور ورڈکیٹ نے اس فیچر کو ریموو کر دیا اور اب ورسٹس ایسی فیچر کو دوبارہ سے لانچ کر رہا ہے لیکن پہلے چھے مہینے کے لیے آپ ایک مہینے میں دھائی سو لوگوں کو ایک وقت میں ایک میسج کر سکیں گے [04:31] جو سکس منتق سری ہوگا اس کے بعد اگر آپ نے کرنے ہیں زیادہ میسجز ایک ساتھ ایک لوگوں کو تو دن آپ کو اس کے میسج کریڈٹ بائی کرنا پڑیں گے مطلب ورسٹس پوری تیاری میں ہے آپ لوگوں سے پیسہ کمانے کے چکر میں اسے پتا ہے کہ ویس ایپ بیلوز کو کس چیز کی زیادہ نیڈ ہے [04:45] اسی چیز کو پن کر کے وہ پیسہ کمانے کی تیاری کر رہا ہے اور ویس ایپ کے اندر یہ فیچر آ نہیں رہا بلکہ آنا شروع ہو چکا ہے میرے ویس ایپ میں شروع ہو چکا ہے اگر آپ کے پاس شروع نہیں ہو رہا تو اس کو اپڈیٹ کر لیں اور اگر آپ ویس ایپ پر بزنس کر رہے ہیں [04:57] تو آپ کے لئے بزنس برول کافٹر کافی ہیلپل ثابت ہوگا اب ویٹس ایپ کا میٹا اے آئی آپ کے وہ کام بھی کرے گا جو پہلا پرسیٹ بھی تلیا کلوٹر کروانا پڑتے تھے [05:10] کیونکہ میٹا آپ کو اپشن دینے جا رہا ہے document clear with میٹا اے آئی اب آپ اپنے ویٹس ایپ کے اندر ہی اے آئی کو یوز کرتے ہوئے ہنگڈ پلس پیجل سی پی ڈی ایف کو سکین کروا کے سرمرائز کروانے کوئسٹن بنوانے جو بھی آپ اس کو پرامپ دیں گے وہ آپ کو اس پر وہی کام کر دے گا [05:25] بینہ آپ فکر دے دیں اس کو ویڈیو دے دیں جو بھی چینجز کروانا چاہیں وہ آپ کو کر کے دے دے گا یعنی پہلے آپ ویڈس ای اے کے اندر صرف ٹیکسنگ کر کے بات کرتے تھے اب آپ اپنے ڈاکومنٹ کو شیئر کر کے بھی اس سے کام لے سکیں گے اور ویڈس ای اے پہ یہ فیچرنگ بیولپ بھی ہو چکا ہے [05:37] اور رول آؤٹ ہونا سارت ہو چکا ہے اپنے ویس ایپ کو اپنیٹ رکھیں یہ اپشن آپ کو جلد مل جائے گی پہلے ویس ایپ لانچ ہوا پھر ویس ایپ بزنس اور اب لانچ ہونے جا رہا ہے [05:50] ویس ایپ کا تھرڈ ورژن ویس ایپ پلس کے نام سے اور یہ فری نہیں ہوگا اس کے آپ کو منسلی پی کرنا پڑیں گے دھائی سے تین ڈالر لیکن اس قیمت میں آپ کو ملے گا کیا پریمیم فیلم پریمیم سٹیکر گیلری کسٹم آئیکن [06:17] جو ملے گی آپ کو ویسٹ ایپ پلانز کے اندر تو فائنلی ویسٹ ایپ آپ لوگوں سے پیسہ کمانے کی تیاری میں لگ چکا ہے میٹا ورسٹیپ چینل پر کافی فوکس کر رہا ہے [06:30] اور اب آنے والے دنوں میں آپ کو ورسٹیپ چینل کے میں ریکارڈ اپشن ملے گی ورسٹیپ چینل سٹیٹس کے نام سے یعنی ورسٹیپ چینل پر جو ایڈمیز ہیں وہ پرنے چینل پر سٹیٹس بھی لگا سکیں گے جس سے ان کی ریت کافی بڑھ جائے گی لوگوں کو نوٹسکیشنز ملیں گے [06:42] انگیجمنٹ بڑھے گی اور ان کا بزنس بڑھے گا یہ چھوٹی سے اپ ڈیٹ ہے لیکن ویسٹس چینلز کے ایڈوینز کے لیے کافی یوٹس کل ہونے والی ہے اپنے ویسٹس کو اپ ڈیٹ رکھیں یہ سیچر بہت جلد آ رہا ہے انکومیٹو موڈ آ رہا ہے ویسٹس اے آئی کے اندر [06:59] صرف اس وجہ سے کہ اے آئی اتحاد سونگ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے پرائیویسی پر بہت سے سوال اٹھ رہے ہیں تو اس فیشر کے آنے کے بعد آپ ویسٹس ایئی کے اندر انکومیٹو موڈ آن کر کے اپنے پرسنل سوال پوچھ سکیں گے بزنس آئیڈیاز لے سکیں گے [07:12] جو کہ ویسٹس کے ڈیٹا سرور کے ساتھ شیئر نہیں ہوں گے انکومیٹو چیٹ کے اندر ویسٹس آپ کے سوالوں سے کچھ بھی لرن نہیں کرے گا آپ جو پوچھیں گے وہ اتنا ہی جواب دے کے اس چیز کو بھول جائے گا تو کافی سینریوز میں ویسٹ ایپ کا ای ای این کومیٹو موڈ کافی یوزفل رہے گا بہت سے لوگوں کے لیے [07:26] اور یہ فیچر ڈیولپ نہیں ہو رہا بلکہ ڈیولپ ہو چکا ہے اور کافی لوگوں کو مل بھی چکا ہے اگر آپ اس فیچر کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے ویسٹ ایپ میں یہ نظر نہیں آ رہا تو اپنے ویسٹ ایپ کو اپڈیٹ کر لیں تو یہ تھے ویسٹ ایپ میں آنے والے چند یوزفل امیزن اور دھماکے دار فیچر [07:40] ان میں سے کون سا فیچر آپ کو مل چکا ہے کس فیچر کا آپ کو بس امریز انتظار رہے گا سمجھ میں لگنے دکھائیے گا آج کی فیڈیو میں اتنا ہی چینل کو پہلی بار آئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیں بیل آئیکن پہ کلک کر لیں زندگی رہی تو پھر تک ملاقات ہوگی [07:53] السلام علیکم [08:10] موسیقا