[00:00] السلام علیکم کوئی ایریون ہوپس واب ٹھیک ہوں گے تو آج کیسے ویڈیو میں ہم ڈسکس کریں گے وائک آف لوجک کو وائک آف لوجک کنسپٹ کیا ہے وائک آف لوجک جو میتھوڈ سب لوگ جو ہیں نا ڈسکس کرتے ہیں لیکن بگنرز کو پتہ نہیں ہوتا [00:12] ہم سٹارٹ کرتے ہیں ویڈیو بینہ ٹائم ویسٹ کے تو یہاں پہ میں آپ کو ایک کیس سیئر کر دوں کہ وائک آف لوجک ہمیں بھائی صاحب کہتے ہیں کہتے ہیں کہ مارکٹ میں ہوتے ہیں چار فیزز ٹھیک ہے سب سے پہلا فیزز جو ہے اس کو ہم کہتے ہیں [00:24] مارک ڈاؤن جس میں مارکٹ آپ کو بیریسٹ دیکھنے کو ملتی ہے ٹھیک ہے جس میں مارکٹ ڈاؤن سائیڈ پہ آ رہی ہوتی ہے یہ ٹاپک بھی VSA کا ایک پارٹ ہے اب آپ وولیم سپریڈ انائسز کو لرنگ کر رہے ہو تو اس میں آپ کو یہ ٹاپک بھی آنا چاہیے [00:36] آپ کو پتا ہونا چاہیے بھائی وائک آف لوجک کیا چیز ہے ٹھیک ہے تو جیسا کہ میں نے ساتھ میں بتایا کہ وائک آف لوجک میں بسیاری چار فیزز ہوتے ہیں ٹھیک ہے اب وائک آف لوجک کی میں پیچھے ہسٹری میں نہیں جاؤں گا [00:48] لیکن جو ہمارے کام کی چیزیں ہیں جو باتیں ہیں میں وہ یہاں پہ ڈسکس کروں گا یہاں پہ اگر میں ایک ورٹیکل لائن لگا دونا چار فیزز کے لیے کچھ اس طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملے گی یہاں پہ آتا ہے بھائی سا میرا پہلا پیز جو کہ آپ کو یہ دیکھنے کو مل رہا [01:01] ہے مارک ڈاؤن جس میں مارکر آپ کو بیریش دیکھنے کو ملے گی ٹھیک ہے اس کے بعد ہماری جو ہے نا نیچے اکیومیلیشن ہوتی ہے اکیومیلیشن کو آپ کہہ سکتے ہو کہ مارکٹ ہوتی ہے سائیڈ ویز ٹھیک ہے مارکٹ کیا سائیڈ [01:14] ویز ہوتی ہے اس میں دوسرے پیز کے لیے یہاں پہ میں ایک جو ہے نا ورٹیکل لائن لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے یہ پہلا فیز یہ دوسرا فیز ٹھیک ہے یہاں پہ ہم لائن لگا دیں پھر ان پیجز کو بھی سمجھتے ہیں کون [01:26] فیز یہاں پہ آجیتی ٹھیک ہے اس کے بعد اگر آگے مارک ڈاؤن یہاں پہ میرے پاس جو ہے نا چار کالم آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں پہلے میں آپ کو مارک ڈاؤن دیکھنے کو مل رہے ہیں اچھا مارک [01:39] ڈاؤن میں بتا دوں کہ مارک ڈاؤن میں آپ کی جو مارکٹ ہوتی ہے وہ بیریسٹ ہوتی ہے مارکٹ کے جو مارکٹ کے جو پرینڈ ہوتا ہے وہ ڈاؤن وڈ آ رہی ہوتی ہے اس کے بعد یہاں پہ آپ کو سیکنڈ فیز جو ہے ادھر آپ کو اکیومیلیشن دیکھنے کو ملے گی اب آپ نے سنا ہوگا [01:54] جب بیٹی سی اتنا پمپ نہیں ہوا تھا تو بہت سے انکلینسر کہہ رہے تھے آپ کو کہ بھائی اکیومیلیٹ کر لو اکیومیلیٹ کر لو ٹھیک ہے مارکٹ کیا تھی اس وقت ایک اکیومیلیشن فیز میں تھی ٹھیک ہے اس کے ایکمیلیشن فیز پر نکلنے کے بعد مارکٹ میں آپ کو بیٹی سی کے ایک اپ سائیڈ پر جو کہ مارک اپ فیز دیکھنے کو ملا ہے [02:10] ٹھیک ہے خیر یہ چیزیں میں بعد میں ڈسکس کروں گا پہلے ان فیزز کو دیکھ لیتے ہیں اس کے بعد جو ایکمیلیشن فیز ہوتا ہے اس کو آپ سائیڈ ویز بھی کہہ سکتے ہو کہ مارکٹ سائیڈ ویز ہے یہاں پہ جو ہمارے پاس third phase ہے اس کو ہم کہتے ہیں mark up جس میں market accumulation phase کو break کرتے ہوئے upside پہ یعنی کہ bullish wave اس میں آپ کو دیکھنے کو ملتی ہے upside پہ [02:29] اس کے بعد fourth number پہ ہمارے پاس ہوتی ہے distribution distribution ہمیں top پہ ہوگی accumulation bottom پہ ہوگی یہ چیز میں آپ کو پہلے clear کر دوں یہاں پہ distribution کے بعد market یہ اوپر بھی ایک range create کرتی ہے [02:46] اس کے بعد مارکیٹ کا مارک ڈاؤن پیز سیس کارک ہو جاتا ہے [03:04] ڈاؤن ورڈ اس کا ایک سیک آؤٹ یہاں پہ create کیا جس کے بھی سے reason کیا ہے ٹھیک تو یہاں پہ basically اگر ہم smart money concept کو دیکھیں market جیسا کہ آپ کو پتہ ہے sl hunting [03:17] لیکویڈیشن کی بیس پر چل رہی ہے اوور آر ٹھیک تو اس کوائنٹ پہ ظاہری سی بات ہے بھائی کونسی سپورٹ جو ہے نا آپ کو لیکویڈیشن سپورٹ کی لیکویڈیشن دیکھنے کو ملتی ہے یعنی کہ ان ان کوائنٹس میں کیا ہوتی [03:29] ہے بائنگ ہوتی ہے ٹھیک ہے بائنگ ہوتی ہے ظاہری سی بات ہے بھائی سٹاپ لاؤسزز اب نیچے لگنے ہیں ان کے ٹھیک ہے میں آپ کو جو ہے نا ہر انگل سے بتاؤں گا سلیر کرنے کی کوشش کروں گا ابھی ہم دیکھتے ہیں جی سمارٹ ون ایکن سٹرٹ کی اکورڈنگ [03:42] ہم یہاں پہ کیا کہتے ہیں کہ بھائی یہاں پہ ڈاؤن سائٹ کا ہماری لکوڈیشنز تھی ٹھیک ہے یا اگر ہم مارکٹ کا سٹرکٹر میپ کر رہے ہیں تو اس پوائنٹ میں ہم کیا دیتے ہیں بھائی یہ ہمارا کیا ہے لوور لو پوائنٹ ہے ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ بی او ایس یعنی بریک آف سٹرکٹر ہوا ہے [03:55] تو یہاں پہ لکویڈیشنز لینے کے بعد بریک آف سٹرکٹر کرنے کے بعد ظاہری سی بات ہے جب بھی مارکٹ ڈاؤنٹرن میں ہوتی ہے تو وہاں پہ اپسائیڈ پہ کیا کرتی ہے پھل بیک لیتی ہے ڈائریکس نیچے نہیں جاتی تو یہاں پہ ایک پھل بیک [04:09] اپسائیڈ یہ دروہ ہمیں دیکھنے کو ملا ہے پرائز ایکشن کے اکارڈنگ میں دیکھوں تو اس کو ہم کہتے ہیں fake out یعنی کہ آپ کی support resistance جب بھی break ہوتی ہے اور again سے اسی zone میں آ جائے تو ہم کہتے ہیں بھائی یہ fake out ہوئے [04:21] ٹھیک ہے یہ trap تھا retailers کو trap کیا گیا ہے اس point سے اس کو میں یہاں پہ fake out کا نام دے سکتا ہوں اس کے بعد میں VSA کے according دیکھوں تو یہاں پہ market میں اگر ہم یہاں پہ back data کو دیکھیں [04:33] تو اگر کیا selling pressure ہے market sell میں ہے ٹھیک ہے selling ہو رہی ہے تو یہاں پہ range create کرنے کے بعد again سے market نے جب اس range کا یہاں پہ down side پہ break out کیا تو ادھر سے مارکٹ کو failure face کرنے پڑی [04:47] اس کے بعد again سے مارکٹیس رینج میں آگئی یعنی کہ sellers کا اتنا pressure نہیں ہے ٹھیک ہے اس point پہ مارکٹ sell side پہ تو جا رہی تھی لیکن selling کا pressure نہیں تھا [04:59] ٹھیک ہے اچھا یہ situation جب بھی آپ کو دیکھنے کو ملے گی یعنی کہ down side پہ اگر for example مارکٹ نیچے گر رہی ہے اور نیچے آکے اس نے ایک range create کی ہے آپ نے یہ range mark کی اور اس range کا down side پہ [05:12] اس نے break کیا break کرنے کے بعد اگر وہ واپس اس رینج پہ آتی ہے تو یہ ایک بہت ہی amazing cut up ہوتا ہے اس point پہ جیسے ہی market اتر retest کرتی ہے اس point پہ آپ buy کی trade execute [05:24] کر سکتے ہو پہلی چیز اس کے بعد جب market upside پہ اس رینج کو proper اوپر کی طرف جب اس کو break کرتی ہے تو آپ کی جو second entry ہوگی آپ کہہ سکتے ہو کہ جو second آپ کی trade ہوگی وہ آپ اس point پہ [05:37] trigger کر سکتے ہو اس رینج کے اس رینج کے ری ٹیسٹ پہ سمجھ آرہی ہے اس کے بعد مارکیٹ کا کون سا فیس کارت ہو جاتا ہے مارک آف فیس مارکیٹ گلیس ہو جاتی ہے اکیملیشن کے بعد top top distribution accumulation bottom distribution top same scenarios implement market bullish [06:02] یہاں سے market کیا ہے bullish ہے uptrend میں ہے ٹھیک ہے اس کے بعد market upside پہ گئی یہاں پہ اس نے ایک range create کی ہے range create کی میں snc کے according یہاں پہ بتاؤں تو upside پہ یعنی buy side کے ہماری کیا ہے بھائی صاحب liquidation پڑھی ہیں upside پہ [06:17] کیوں یہاں پہ جنہوں نے سل کیا یہاں پہ جنہوں نے سل کیا یہاں پہ سل ہوئی ہے ٹھیک ہے یہ نہیں کہہ رہا صرف اپ سائٹ پہ ڈاؤن سائٹ پہ بھی ہے لیکن اگر مارکٹ کسی ایک سائٹ کی لیکوڈیشن لے لے تو ضروری بات ہے مارکٹ نے ریورسٹی ہونا ہے ٹھیک ہے [06:30] تو distribution phase میں جب market upside پہ ایک break out دے گی اس کے بعد واپس اسی range میں آ جاتی ہے تو اس retest پہ آپ نے first selling کی trade کو trigger کرنا ہے [06:42] selling کی trade کو execute کرنا ہے آپ نے اس کے بعد جب market اس range سے نکلے گی distribution phase سے نکل کے اس range کا retest کرے گی آپ نے یہاں سے کیا کرنا ہے selling کرنی ہے basically یہ wake of logic ہی ہے [06:56] کوئی اس میں میں نے rocket science نہیں بتائی میں نے ابھی یہاں پہ ایک کنسیکچوال کا جو ہے نا سٹرکچر آپ کے لیے ڈرا کی ہے لائی مارکیٹ میں بھی ہم انساللہ آگے آنے والی ویڈیوز میں دیکھیں گے لیکن ابھی آپ کے لیے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ وائک آف لوجک ہمیں کیا چاہتا ہے [07:08] اس نے کہا ہے کہ بھائی مارکیٹ میں چار فیزز ہیں ابھی جو میں نے آپ کو بکس کی ہیں پہلا فیز ہمارے پاس یہ آتا ہے دوسرا اکیملیشن آ جاتا ہے تیسرا مارک اپ ہوتا ہے اس کے بعد جو چوتھے نمبر سے آتا ہے وہ ہماری distribution ہوتی ہے ٹھیک ہے [07:20] اچھا آپ نے یہ بھی سنوا ہوگا بہت سے content creators آپ سکتے ہو creators کہتے ہیں کہ mark down accumulation re-accumulation mark up distribution redistribution اور یہاں پہ میں آپ کو وہ structure بھی دکھاتا ہوں [07:32] wait a second اچھا تو یہاں پہ new structure آپ کو دیکھنے کو مل رہا ہوگا پریشان نہیں ہونا یہ wake of logic ہی ہے ٹھیک ہے وہی concept ہے تو میں نے اوپر ایک بات کی تھی کہ آپ کو sometime یہ سننے کو ملتا ہے [07:44] وہ مارک ڈاؤن اکیومیلیشن اینڈ رے اکیومیلیشن کے بعد ڈیسٹری بیس ویسپ ری ڈسری بیسل تیئے یعنی کہ یہ مارک ڈاؤن فیز ہے یا پہ ڈیسکل پر کیا ہوتا ہے کہ م arri کے پریوئسٹ اس کا مارک داؤن فیج میں یہاں پہ اکیومیلیشن ہوتی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد نیچے [07:59] فیک اوڈ دینے کے بعد گینز اسی رینج میں آتی ہے رینج میں آنے کے اس رینز کا جو ہے نا بریک کرنے کے بعد ری ٹیس کرتی ہے اس کے بعد مارک اپ فیس کاؤس ہوتا ہے لین اس کے بعد یہاں پہ آپ کو again سے ری اکیومیلیشن دیکھنے کو ملتی ہے ٹھیک ہے [08:12] سیم سینئرز جو یہاں پہ آپ کو دیکھنے کو ملی تھے وہ یہاں پہ بھی آپ کو دیکھنے کو ملیں گے again سے میں بتا دیتا ہوں فلٹ فیس جو ہوگا مارک ڈاؤن کا ہوگا جس میں مارک ڈاؤن ہوگی اس کے بعد جو second phase ہوگا accumulation and re-accumulation [08:26] ٹھیک ہے پہلے ایک بار accumulation ہوگی اس کے بعد second time آپ کو accumulation دیکھنے کو ملے گی اس کے بعد یعنی کہ جب accumulation سے نکلنے کے بعد market upside پہ جاتی ہے وہاں اسے ہم کہتے ہیں جی mark up phase [08:38] market distribution start downward mark down phase again redistribution [08:57] اس میں تو میں نے شارٹ سے بتایا تھا اس کے بعد یہ جو سیکنڈ سٹرکچر ہے جو آپ کو سمتائم سننے کو ملے گا اکیومیلیشن ری اکیومیلیشن تو آپ نے یہاں پر پریشان نہیں ہوتا جو پریویس میں نے سپکٹر میں سمجھایا [09:09] سیم وہی کام ہونے ہے markdown accumulation ہوتی ہے اس کے بعد marketage phase سے نکلتی ہے اس کے بعد یہاں پہ again سیری accumulation ہوتی ہے then again سے جو وہäنا markup phase ہوتا ہے اس کے بعد اس پوائنٹ پہ آپ کو [09:21] distribution دیکھنے کو ملتی ہے distribution کے بعد markdown phase ہوتا ہے یہاں پہ again سیری distribution ہوتی ہے then markdown phase continue رہتا ہے then اس کے بعد جو سین یہاں پہ ہوا تھا سیم وہی سین ادھر بھی ہونہ ہے یعنی کہ accumulation [09:34] اس کے بعد یہاں پہ اس کے آگے کا جو فیز ہوگا نا وہ یہیں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ آگے مطلوب مارکیٹ اس طرح سے اپنے فیزز کو کمپلیٹ کرتی ہے اسی طرح سے یہ جو اس کا سیکنس چلتا ہے ٹھیک ہے اگر آپ کو یہ سب کلیر ہوں گے تو یہ کلیر ہوجاتا ہے [09:48] ہم نے سیکھا تھا کہ وولیم کیا ہوتا ہے کیا ہوتا ہے وولیم کی کتنی طائف ہیں پینڈل کلوزنگ طائف ہم نے دیکھیں اس کے بعد ہم آئے ہیں وائیک آف لوجک سے ہم ایک جوانہ سیکھنے سے چل رہے ہیں [10:01] انشاء اللہ آگے جو ویڈیوز آئیں گے وہ بھی آپ کے لئے بہت ہی مدد کرنی ہے ایک اور چیز میں بتا دوں کچھ دوستوں میں وہ مسجد کر رہے ہیں کر رہے ہوتے ہیں بھائی آہ انسٹا پہ انسٹا میں اپن کرتا ہوں تو وہاں پہ آگے ما شاء اللہ سے پانچ تھے میسیجز مطلب ابھی نئو اکاؤنٹ ہی [10:15] تھا جو میرا پریویس اکاؤنٹ تھا وہ ہو چکا ہے ڈلیٹ ٹیک ہے سسپینڈ ہو چکا تھا تو اس کے بعد نئو اکاؤنٹ بنایا تھا تو بھائی صاحب میں جو ہے نا انسٹا بہت کم ہی یوز کرتا ہوں آپ ڈائریکٹلی میسیج کرتے مجھے ویس ایپ پہ جو بھی آپ کا ایسیو ہے کوئی بھی پرابلم آپ کو کیس ہو رہی ہے [10:28] آپ بیریکلی مجھے ویس ایپ پہ نیسل کر سکتے ہو اور انسٹا انسل ہے جو ہے نا وہاں پہ بھی ہم آہ ایکٹیو ہوں گے اب یہاں ٹائم نہیں ملتا ٹائم نینج نہیں ہوتا اس وجہ سے جو ہے نا جیسا ویس ایپ یوٹیوب اور جو ہے نا میری کلاسز اور اپنی پرسنل ٹریٹ انہیں کے ساتھ میرا جو [10:43] اگر مجھے ویس ایپ پی جو ہے تو میں نے اس کے ایک اکاؤنٹ کیا ہوا ہے اور اس کے ایک اکاؤنٹ کے پاس میں نے ایک اکاؤنٹ کیا ہوا ہے [11:03] ایسا جو ہے نا ایوی ایک آنٹ تھا بھائی صاحب وہ سسپینڈ کر دیا وہ شاید کسی کو بھی نہیں پتا تھا میری اس ایک آنٹ تھا تو اس کے بعد جو ہے نا ان سے میں نے چھوڑ دیا تھا اور اس کے علاوہ آگے جو نیسٹ ویڈیوز ہوں گی وہ ہماری ہوں گی بھائی [11:16] کلائی میٹک ایکشن بار پہ شارٹ فارم اس کی ہے سی اے بی ٹھیک ہے بہت ہی انٹرسٹنگ ٹاپی ہے بھائی صاحب بہت ہی مزا آنا ہے جو ہے نا کلائیمیٹک ایکشن بار پر اگر آپ کی گریٹ ہو جاتی ہے تو آپ کو جو [11:29] ہے نا ڈیلی بیسز پہ اچھی ٹریڈز دیکھنے کو ملیں گی یعنی کہ ہم والیم اور ٹائٹ ان دونوں کو انالائز کرتے ہوئے اپنی ٹریڈز کو ایجیٹوڈ کریں گے بہت ہی آسان میسٹ ہے وائک آف لوجک بھی جو ہے نا ایک بہت ہی امپورٹنٹ رول پلے کر رہا ہے بھی ایسے ہیں. اوپس ہو آپ کو [11:44] اس ویڈیو میں کچھ دیکھنے کو ملا ہوگا تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تیک کیر اللہ حافظ