---
title: 'What is Wyckoff Logic? A Beginner''s Guide to Market Phases'
source: 'https://youtube.com/watch?v=XyWI7deoz30'
video_id: 'XyWI7deoz30'
date: 2026-09-02
duration_sec: 708
channel: 'Trade With Hamza '
---

# What is Wyckoff Logic? A Beginner's Guide to Market Phases

> Source: [What is Wyckoff Logic? A Beginner's Guide to Market Phases](https://youtube.com/watch?v=XyWI7deoz30)

## Summary

This video explains the Wyckoff Method, a market analysis framework that identifies four distinct phases in market cycles: markdown, accumulation, markup, and distribution. The presenter uses chart examples to illustrate how these phases play out, including concepts like fakeouts, break of structure, and liquidity grabs, and provides trading strategies for entering positions during retests.

### Key Points

- **Introduction to Wyckoff Phases** [00:12] — The Wyckoff Method describes four market phases: markdown, accumulation, markup, and distribution. The presenter emphasizes that understanding these phases is essential for traders, especially those studying Volume Spread Analysis (VSA).
- **Markdown Phase** [00:24] — The first phase is markdown, where the market shows bearish movement and is trending downward. This is a part of VSA that traders should be familiar with.
- **Accumulation Phase** [01:01] — The second phase is accumulation, where the market moves sideways. This is often seen as a range-bound market, and the presenter mentions that many influencers advised accumulating during such phases, using Bitcoin as an example.
- **Markup Phase** [02:10] — The third phase is markup, where the market breaks out of the accumulation range and moves upward in a bullish wave. This is the phase where traders can see significant upside movement.
- **Distribution Phase** [02:29] — The fourth phase is distribution, which occurs at the top of the market. Similar to accumulation, the market creates a range, but at the top, and after distribution, the markdown phase begins again.
- **Smart Money Concepts and Liquidity** [03:04] — The presenter explains that markets often move based on stop-loss hunting and liquidity. In downtrends, buy-side liquidity is often taken out below support levels, leading to a break of structure and a subsequent pullback.
- **Fakeouts and Traps** [04:09] — When support or resistance is broken and price returns to the same zone, it is called a fakeout. This is a trap for retail traders, and the presenter illustrates this with a chart example.
- **Trading Strategy: Retest Entries** [05:12] — When the market breaks down from a range and then returns to retest the range, it presents a buying opportunity. The first entry is on the retest, and a second entry can be triggered when the market breaks above the range and retests it again.
- **Selling Strategy in Distribution** [06:30] — In the distribution phase, when the market breaks out upside and then returns to the range, it is a selling opportunity. The first selling trade is triggered on the retest, and a second selling opportunity occurs when the market breaks down from the range and retests it.
- **Extended Wyckoff Structure** [07:20] — Some content creators describe the Wyckoff method with more phases: markdown, accumulation, re-accumulation, markup, distribution, and redistribution. The presenter shows a chart with this extended structure, explaining that it is the same concept with additional phases.
- **Recap and Next Steps** [09:48] — The presenter recaps that the Wyckoff Method consists of four main phases and mentions that upcoming videos will cover Climactic Action Bars (CAB), which will help traders analyze volume and price to improve their trades.

### Conclusion

The Wyckoff Method provides a structured way to understand market cycles, helping traders identify potential entry and exit points. By recognizing the four phases and using retest strategies, traders can improve their decision-making in both bullish and bearish markets.

## Transcript

السلام علیکم کوئی ایریون ہوپس واب ٹھیک ہوں گے تو آج کیسے ویڈیو میں ہم ڈسکس کریں گے وائک آف لوجک کو وائک آف لوجک کنسپٹ کیا ہے وائک آف لوجک جو میتھوڈ سب لوگ جو ہیں نا ڈسکس کرتے ہیں لیکن بگنرز کو پتہ نہیں ہوتا
ہم سٹارٹ کرتے ہیں ویڈیو بینہ ٹائم ویسٹ کے تو یہاں پہ میں آپ کو ایک کیس سیئر کر دوں کہ وائک آف لوجک ہمیں بھائی صاحب کہتے ہیں کہتے ہیں کہ مارکٹ میں ہوتے ہیں چار فیزز ٹھیک ہے سب سے پہلا فیزز جو ہے اس کو ہم کہتے ہیں
مارک ڈاؤن جس میں مارکٹ آپ کو بیریسٹ دیکھنے کو ملتی ہے ٹھیک ہے جس میں مارکٹ ڈاؤن سائیڈ پہ آ رہی ہوتی ہے یہ ٹاپک بھی VSA کا ایک پارٹ ہے اب آپ وولیم سپریڈ انائسز کو لرنگ کر رہے ہو تو اس میں آپ کو یہ ٹاپک بھی آنا چاہیے
آپ کو پتا ہونا چاہیے بھائی وائک آف لوجک کیا چیز ہے ٹھیک ہے تو جیسا کہ میں نے ساتھ میں بتایا کہ وائک آف لوجک میں بسیاری چار فیزز ہوتے ہیں ٹھیک ہے اب وائک آف لوجک کی میں پیچھے ہسٹری میں نہیں جاؤں گا
لیکن جو ہمارے کام کی چیزیں ہیں جو باتیں ہیں میں وہ یہاں پہ ڈسکس کروں گا یہاں پہ اگر میں ایک ورٹیکل لائن لگا دونا چار فیزز کے لیے کچھ اس طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملے گی یہاں پہ آتا ہے بھائی سا میرا پہلا پیز جو کہ آپ کو یہ دیکھنے کو مل رہا
ہے مارک ڈاؤن جس میں مارکر آپ کو بیریش دیکھنے کو ملے گی ٹھیک ہے اس کے بعد ہماری جو ہے نا نیچے اکیومیلیشن ہوتی ہے اکیومیلیشن کو آپ کہہ سکتے ہو کہ مارکٹ ہوتی ہے سائیڈ ویز ٹھیک ہے مارکٹ کیا سائیڈ
ویز ہوتی ہے اس میں دوسرے پیز کے لیے یہاں پہ میں ایک جو ہے نا ورٹیکل لائن لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے یہ پہلا فیز یہ دوسرا فیز ٹھیک ہے یہاں پہ ہم لائن لگا دیں پھر ان پیجز کو بھی سمجھتے ہیں کون
فیز یہاں پہ آجیتی ٹھیک ہے اس کے بعد اگر آگے مارک ڈاؤن یہاں پہ میرے پاس جو ہے نا چار کالم آپ کو دیکھنے کو مل رہے ہیں پہلے میں آپ کو مارک ڈاؤن دیکھنے کو مل رہے ہیں اچھا مارک
ڈاؤن میں بتا دوں کہ مارک ڈاؤن میں آپ کی جو مارکٹ ہوتی ہے وہ بیریسٹ ہوتی ہے مارکٹ کے جو مارکٹ کے جو پرینڈ ہوتا ہے وہ ڈاؤن وڈ آ رہی ہوتی ہے اس کے بعد یہاں پہ آپ کو سیکنڈ فیز جو ہے ادھر آپ کو اکیومیلیشن دیکھنے کو ملے گی اب آپ نے سنا ہوگا
جب بیٹی سی اتنا پمپ نہیں ہوا تھا تو بہت سے انکلینسر کہہ رہے تھے آپ کو کہ بھائی اکیومیلیٹ کر لو اکیومیلیٹ کر لو ٹھیک ہے مارکٹ کیا تھی اس وقت ایک اکیومیلیشن فیز میں تھی ٹھیک ہے اس کے ایکمیلیشن فیز پر نکلنے کے بعد مارکٹ میں آپ کو بیٹی سی کے ایک اپ سائیڈ پر جو کہ مارک اپ فیز دیکھنے کو ملا ہے
ٹھیک ہے خیر یہ چیزیں میں بعد میں ڈسکس کروں گا پہلے ان فیزز کو دیکھ لیتے ہیں اس کے بعد جو ایکمیلیشن فیز ہوتا ہے اس کو آپ سائیڈ ویز بھی کہہ سکتے ہو کہ مارکٹ سائیڈ ویز ہے یہاں پہ جو ہمارے پاس third phase ہے اس کو ہم کہتے ہیں mark up جس میں market accumulation phase کو break کرتے ہوئے upside پہ یعنی کہ bullish wave اس میں آپ کو دیکھنے کو ملتی ہے upside پہ
اس کے بعد fourth number پہ ہمارے پاس ہوتی ہے distribution distribution ہمیں top پہ ہوگی accumulation bottom پہ ہوگی یہ چیز میں آپ کو پہلے clear کر دوں یہاں پہ distribution کے بعد market یہ اوپر بھی ایک range create کرتی ہے
اس کے بعد مارکیٹ کا مارک ڈاؤن پیز سیس کارک ہو جاتا ہے
ڈاؤن ورڈ اس کا ایک سیک آؤٹ یہاں پہ create کیا جس کے بھی سے reason کیا ہے ٹھیک تو یہاں پہ basically اگر ہم smart money concept کو دیکھیں market جیسا کہ آپ کو پتہ ہے sl hunting
لیکویڈیشن کی بیس پر چل رہی ہے اوور آر ٹھیک تو اس کوائنٹ پہ ظاہری سی بات ہے بھائی کونسی سپورٹ جو ہے نا آپ کو لیکویڈیشن سپورٹ کی لیکویڈیشن دیکھنے کو ملتی ہے یعنی کہ ان ان کوائنٹس میں کیا ہوتی
ہے بائنگ ہوتی ہے ٹھیک ہے بائنگ ہوتی ہے ظاہری سی بات ہے بھائی سٹاپ لاؤسزز اب نیچے لگنے ہیں ان کے ٹھیک ہے میں آپ کو جو ہے نا ہر انگل سے بتاؤں گا سلیر کرنے کی کوشش کروں گا ابھی ہم دیکھتے ہیں جی سمارٹ ون ایکن سٹرٹ کی اکورڈنگ
ہم یہاں پہ کیا کہتے ہیں کہ بھائی یہاں پہ ڈاؤن سائٹ کا ہماری لکوڈیشنز تھی ٹھیک ہے یا اگر ہم مارکٹ کا سٹرکٹر میپ کر رہے ہیں تو اس پوائنٹ میں ہم کیا دیتے ہیں بھائی یہ ہمارا کیا ہے لوور لو پوائنٹ ہے ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ بی او ایس یعنی بریک آف سٹرکٹر ہوا ہے
تو یہاں پہ لکویڈیشنز لینے کے بعد بریک آف سٹرکٹر کرنے کے بعد ظاہری سی بات ہے جب بھی مارکٹ ڈاؤنٹرن میں ہوتی ہے تو وہاں پہ اپسائیڈ پہ کیا کرتی ہے پھل بیک لیتی ہے ڈائریکس نیچے نہیں جاتی تو یہاں پہ ایک پھل بیک
اپسائیڈ یہ دروہ ہمیں دیکھنے کو ملا ہے پرائز ایکشن کے اکارڈنگ میں دیکھوں تو اس کو ہم کہتے ہیں fake out یعنی کہ آپ کی support resistance جب بھی break ہوتی ہے اور again سے اسی zone میں آ جائے تو ہم کہتے ہیں بھائی یہ fake out ہوئے
ٹھیک ہے یہ trap تھا retailers کو trap کیا گیا ہے اس point سے اس کو میں یہاں پہ fake out کا نام دے سکتا ہوں اس کے بعد میں VSA کے according دیکھوں تو یہاں پہ market میں اگر ہم یہاں پہ back data کو دیکھیں
تو اگر کیا selling pressure ہے market sell میں ہے ٹھیک ہے selling ہو رہی ہے تو یہاں پہ range create کرنے کے بعد again سے market نے جب اس range کا یہاں پہ down side پہ break out کیا تو ادھر سے مارکٹ کو failure face کرنے پڑی
اس کے بعد again سے مارکٹیس رینج میں آگئی یعنی کہ sellers کا اتنا pressure نہیں ہے ٹھیک ہے اس point پہ مارکٹ sell side پہ تو جا رہی تھی لیکن selling کا pressure نہیں تھا
ٹھیک ہے اچھا یہ situation جب بھی آپ کو دیکھنے کو ملے گی یعنی کہ down side پہ اگر for example مارکٹ نیچے گر رہی ہے اور نیچے آکے اس نے ایک range create کی ہے آپ نے یہ range mark کی اور اس range کا down side پہ
اس نے break کیا break کرنے کے بعد اگر وہ واپس اس رینج پہ آتی ہے تو یہ ایک بہت ہی amazing cut up ہوتا ہے اس point پہ جیسے ہی market اتر retest کرتی ہے اس point پہ آپ buy کی trade execute
کر سکتے ہو پہلی چیز اس کے بعد جب market upside پہ اس رینج کو proper اوپر کی طرف جب اس کو break کرتی ہے تو آپ کی جو second entry ہوگی آپ کہہ سکتے ہو کہ جو second آپ کی trade ہوگی وہ آپ اس point پہ
trigger کر سکتے ہو اس رینج کے اس رینج کے ری ٹیسٹ پہ سمجھ آرہی ہے اس کے بعد مارکیٹ کا کون سا فیس کارت ہو جاتا ہے مارک آف فیس مارکیٹ گلیس ہو جاتی ہے اکیملیشن کے بعد top top distribution accumulation bottom distribution top same scenarios implement market bullish
یہاں سے market کیا ہے bullish ہے uptrend میں ہے ٹھیک ہے اس کے بعد market upside پہ گئی یہاں پہ اس نے ایک range create کی ہے range create کی میں snc کے according یہاں پہ بتاؤں تو upside پہ یعنی buy side کے ہماری کیا ہے بھائی صاحب liquidation پڑھی ہیں upside پہ
کیوں یہاں پہ جنہوں نے سل کیا یہاں پہ جنہوں نے سل کیا یہاں پہ سل ہوئی ہے ٹھیک ہے یہ نہیں کہہ رہا صرف اپ سائٹ پہ ڈاؤن سائٹ پہ بھی ہے لیکن اگر مارکٹ کسی ایک سائٹ کی لیکوڈیشن لے لے تو ضروری بات ہے مارکٹ نے ریورسٹی ہونا ہے ٹھیک ہے
تو distribution phase میں جب market upside پہ ایک break out دے گی اس کے بعد واپس اسی range میں آ جاتی ہے تو اس retest پہ آپ نے first selling کی trade کو trigger کرنا ہے
selling کی trade کو execute کرنا ہے آپ نے اس کے بعد جب market اس range سے نکلے گی distribution phase سے نکل کے اس range کا retest کرے گی آپ نے یہاں سے کیا کرنا ہے selling کرنی ہے basically یہ wake of logic ہی ہے
کوئی اس میں میں نے rocket science نہیں بتائی میں نے ابھی یہاں پہ ایک کنسیکچوال کا جو ہے نا سٹرکچر آپ کے لیے ڈرا کی ہے لائی مارکیٹ میں بھی ہم انساللہ آگے آنے والی ویڈیوز میں دیکھیں گے لیکن ابھی آپ کے لیے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ وائک آف لوجک ہمیں کیا چاہتا ہے
اس نے کہا ہے کہ بھائی مارکیٹ میں چار فیزز ہیں ابھی جو میں نے آپ کو بکس کی ہیں پہلا فیز ہمارے پاس یہ آتا ہے دوسرا اکیملیشن آ جاتا ہے تیسرا مارک اپ ہوتا ہے اس کے بعد جو چوتھے نمبر سے آتا ہے وہ ہماری distribution ہوتی ہے ٹھیک ہے
اچھا آپ نے یہ بھی سنوا ہوگا بہت سے content creators آپ سکتے ہو creators کہتے ہیں کہ mark down accumulation re-accumulation mark up distribution redistribution اور یہاں پہ میں آپ کو وہ structure بھی دکھاتا ہوں
wait a second اچھا تو یہاں پہ new structure آپ کو دیکھنے کو مل رہا ہوگا پریشان نہیں ہونا یہ wake of logic ہی ہے ٹھیک ہے وہی concept ہے تو میں نے اوپر ایک بات کی تھی کہ آپ کو sometime یہ سننے کو ملتا ہے
وہ مارک ڈاؤن اکیومیلیشن اینڈ رے اکیومیلیشن کے بعد ڈیسٹری بیس ویسپ ری ڈسری بیسل تیئے یعنی کہ یہ مارک ڈاؤن فیز ہے یا پہ ڈیسکل پر کیا ہوتا ہے کہ م arri کے پریوئسٹ اس کا مارک داؤن فیج میں یہاں پہ  اکیومیلیشن ہوتی ہے ٹھیک ہے اس کے بعد نیچے
فیک اوڈ دینے کے بعد گینز اسی رینج میں آتی ہے رینج میں آنے کے اس رینز کا جو ہے نا بریک کرنے کے بعد ری ٹیس کرتی ہے اس کے بعد مارک اپ فیس کاؤس ہوتا ہے لین اس کے بعد یہاں پہ آپ کو again سے ری اکیومیلیشن دیکھنے کو ملتی ہے ٹھیک ہے
سیم سینئرز جو یہاں پہ آپ کو دیکھنے کو ملی تھے وہ یہاں پہ بھی آپ کو دیکھنے کو ملیں گے again سے میں بتا دیتا ہوں فلٹ فیس جو ہوگا مارک ڈاؤن کا ہوگا جس میں مارک ڈاؤن ہوگی اس کے بعد جو second phase ہوگا accumulation and re-accumulation
ٹھیک ہے پہلے ایک بار accumulation ہوگی اس کے بعد second time آپ کو accumulation دیکھنے کو ملے گی اس کے بعد یعنی کہ جب accumulation سے نکلنے کے بعد market upside پہ جاتی ہے وہاں اسے ہم کہتے ہیں جی mark up phase
market distribution start downward mark down phase again redistribution
اس میں تو میں نے شارٹ سے بتایا تھا اس کے بعد یہ جو سیکنڈ سٹرکچر ہے جو آپ کو سمتائم سننے کو ملے گا اکیومیلیشن ری اکیومیلیشن تو آپ نے یہاں پر پریشان نہیں ہوتا جو پریویس میں نے سپکٹر میں سمجھایا
سیم وہی کام ہونے ہے markdown accumulation ہوتی ہے اس کے بعد marketage phase سے نکلتی ہے اس کے بعد یہاں پہ again سیری accumulation ہوتی ہے then again سے جو وہäنا markup phase ہوتا ہے اس کے بعد اس پوائنٹ پہ آپ کو
distribution دیکھنے کو ملتی ہے distribution کے بعد markdown phase ہوتا ہے یہاں پہ again سیری distribution ہوتی ہے then markdown phase continue رہتا ہے then اس کے بعد جو سین یہاں پہ ہوا تھا سیم وہی سین ادھر بھی ہونہ ہے یعنی کہ accumulation
اس کے بعد یہاں پہ اس کے آگے کا جو فیز ہوگا نا وہ یہیں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ آگے مطلوب مارکیٹ اس طرح سے اپنے فیزز کو کمپلیٹ کرتی ہے اسی طرح سے یہ جو اس کا سیکنس چلتا ہے ٹھیک ہے اگر آپ کو یہ سب کلیر ہوں گے تو یہ کلیر ہوجاتا ہے
ہم نے سیکھا تھا کہ وولیم کیا ہوتا ہے کیا ہوتا ہے وولیم کی کتنی طائف ہیں پینڈل کلوزنگ طائف ہم نے دیکھیں اس کے بعد ہم آئے ہیں وائیک آف لوجک سے ہم ایک جوانہ سیکھنے سے چل رہے ہیں
انشاء اللہ آگے جو ویڈیوز آئیں گے وہ بھی آپ کے لئے بہت ہی مدد کرنی ہے ایک اور چیز میں بتا دوں کچھ دوستوں میں وہ مسجد کر رہے ہیں کر رہے ہوتے ہیں بھائی آہ انسٹا پہ انسٹا میں اپن کرتا ہوں تو وہاں پہ آگے ما شاء اللہ سے پانچ تھے میسیجز مطلب ابھی نئو اکاؤنٹ ہی
تھا جو میرا پریویس اکاؤنٹ تھا وہ ہو چکا ہے ڈلیٹ ٹیک ہے سسپینڈ ہو چکا تھا تو اس کے بعد نئو اکاؤنٹ بنایا تھا تو بھائی صاحب میں جو ہے نا انسٹا بہت کم ہی یوز کرتا ہوں آپ ڈائریکٹلی میسیج کرتے مجھے ویس ایپ پہ جو بھی آپ کا ایسیو ہے کوئی بھی پرابلم آپ کو کیس ہو رہی ہے
آپ بیریکلی مجھے ویس ایپ پہ نیسل کر سکتے ہو اور انسٹا انسل ہے جو ہے نا وہاں پہ بھی ہم آہ ایکٹیو ہوں گے اب یہاں ٹائم نہیں ملتا ٹائم نینج نہیں ہوتا اس وجہ سے جو ہے نا جیسا ویس ایپ یوٹیوب اور جو ہے نا میری کلاسز اور اپنی پرسنل ٹریٹ انہیں کے ساتھ میرا جو
اگر مجھے ویس ایپ پی جو ہے تو میں نے اس کے ایک اکاؤنٹ کیا ہوا ہے اور اس کے ایک اکاؤنٹ کے پاس میں نے ایک اکاؤنٹ کیا ہوا ہے
ایسا جو ہے نا ایوی ایک آنٹ تھا بھائی صاحب وہ سسپینڈ کر دیا وہ شاید کسی کو بھی نہیں پتا تھا میری اس ایک آنٹ تھا تو اس کے بعد جو ہے نا ان سے میں نے چھوڑ دیا تھا اور اس کے علاوہ آگے جو نیسٹ ویڈیوز ہوں گی وہ ہماری ہوں گی بھائی
کلائی میٹک ایکشن بار پہ شارٹ فارم اس کی ہے سی اے بی ٹھیک ہے بہت ہی انٹرسٹنگ ٹاپی ہے بھائی صاحب بہت ہی مزا آنا ہے جو ہے نا کلائیمیٹک ایکشن بار پر اگر آپ کی گریٹ ہو جاتی ہے تو آپ کو جو
ہے نا ڈیلی بیسز پہ اچھی ٹریڈز دیکھنے کو ملیں گی یعنی کہ ہم والیم اور ٹائٹ ان دونوں کو انالائز کرتے ہوئے اپنی ٹریڈز کو ایجیٹوڈ کریں گے بہت ہی آسان میسٹ ہے وائک آف لوجک بھی جو ہے نا ایک بہت ہی امپورٹنٹ رول پلے کر رہا ہے بھی ایسے ہیں. اوپس ہو آپ کو
اس ویڈیو میں کچھ دیکھنے کو ملا ہوگا تو ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تیک کیر اللہ حافظ
