[00:00] آپ کو یاد ہوگا کہ جاپان کے اندر دوہزار گیرہ میں جو سونامی آیا تھا اس نے کیا تباہی مچا ہی تھی پورے ساحل کو بدل دیا تھا ہزاروں جانے گئیں بستیوں کی بستیاں اجڑ گئیں اس قدرتی آفت کے بعد جاپان نے ایک ایسا کام کیا جس پر یقین کرنا شاید آپ کے لیے بہت ہی مشکل ہو [00:15] اس سونامی کے بعد جاپان نے اس پورے ساحل پر تین سو پچاس کلومیٹر لمبی کہیں پر دس میٹر اور کہیں پر پندرہ میٹر اونچی سریعے اور کنکریٹ کی دیوار کھڑی کر دی ہے اور یہ دیوار اتنی مضبوط بنائی گئی ہے [00:27] کہ لہروں کو توڑ کے رکھ دیتی ہے اور انجینئرز کا کہنا ہے کہ یہ دیوار سونامی کی سپیڈ کو آدھا کر دیتی ہے اور اس سے بھی بڑھ کر جاپان نے صرف یہ دیوار نہیں بنائی بلکہ اس پورے ساحل پر لاکھوں کی تعداد میں دوبارہ سے درخت بھی اگا دیئے ہیں [00:40] اور جس قسم کے درخت یہاں پہ اگائے گئے ہیں یہ بھی سونامی کی لہروں کو چالیس فیصد تک کم کر دیں گی اور میرے خاصے جاپان کا یہ کمال کا کارنامہ ہے سونامی کے آگے سٹیل جیسی مضبوط دیوار اور اس کے پیچھے درختوں کی شکل میں قدرت کی سپورٹ [00:52] اور یہ صرف دیوار نہیں ایک امید ہے ایک سبق ہے تباہی بڑی ہو یا چھوٹی انسان چاہے تو گر کر پھر سے کھڑا ہو سکتا ہے