[00:00] السلام علیکم ایزی سٹاک ایکسچینج کی آج کی ویڈیو میں ہم تین چیزوں کے بات کریں گے سب سے پہلی چیز جس پہ ہمارا فوکس ہوگا وہ یہ ہے کہ کل میں نے یہ ویڈیو بنائی تھی کہ آج مارکیٹ پوزیٹک میں اوپن ہوئی اور پوزیٹک میں کلوزنگ جائے گی جبکہ ایسا نہیں ہوا [00:13] آج آپ نے دیکھایا کہ مارکیٹ نیگیٹک میں اوپن ہوئی ہے اور اس حد تک نیگیٹک چلی گئی تھی کہ ایک وقت آیا تھا کہ مارکیٹ سالت چھ سو پونٹ کے قریب نیگیٹک چلی گئی تھی لیکن کلوزنگ ہونے کے وقت تک چین سو پچاپ پونٹ مارکیٹ نے لیوز کر دیئے ہیں [00:26] دوسری چیز جس پہ ہم بات کریں گے وہ یہ ہے کہ آج چار کمپنیوں کے طرف سے ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا گیا ہے کون کون سی چار کمپنی ہیں اور کتنا ڈیویڈنڈ دے رہے ہیں اس پہ بات کریں گے اور تیسری چیز جس پہ ہم بات کریں گے وہ یہی ہوگی کہ آنے والے دنوں میں مرکز مزید گر سکتی ہے یا نہیں [00:41] اور لانگ کارم انویسمنٹ کے لیے آپ کے لیے بہتری وقت آنے والا ہے بہتری وقت کون سے ہے آپ نے کن چیزوں کو دیکھنا ہے کیسے آپ کو تیٹل کے ساتھ سمجھیں گے [00:54] تو شروع کرنے سے پہلے میں آپ کو بتاتا چاہتا ہوں کہ آج کی ویڈیو کو کوئی سلسل نہیں ہوگا اس کی وجہ یہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ابھی میں شروع میں ہی آپ کو جو ہے جس طرح آپ بھی بتانا شروع کر دوں کہ [01:06] ایڈ سیر ہے میلیٹ رکھتا ہے اس نے آپ کو کتنا ڈیویڈنٹ دیا تو اسی میں بھی میں ساری چیزیں آپ کو ساتھ ساتھ ایکسپین کرتا جاؤں گا اس لیے آج ویڈیو بلکل نہیں ہوگی تو سب سے پہلے تھوڑا سا ہم دیکھ لیتے ہیں کہ آج مرکیٹ نے 350 پوائنٹ لوز کیئے [01:20] تو ساٹھ کمپنیوں نے نیگیٹیو اور اسی کمپنیوں نے پوزیٹیو پرفارم کیئے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مرکیٹ ایک وقت آیا تھا کہ 644 پوائنٹ تک نیگیٹیو لے گئی تھی ایک ساری چیز کو سمجھیں گے کہ آخر کیا وجہ بنی گیا [01:33] کہ ایک دم سے مرکز جو ہے وہ اتنا نیچے چلی گئی ہے یہ کیا چکر ہوتا ہے کہ ایسے جو ہے نا اس قسم کے مملات آ جاتے ہیں اچھا تو سب سے پہلے جو ہے نا آپ یہ چیز دیکھ لیں کہ ہم یہاں سے شروع کرتے ہیں ملت رختہ [01:45] سے ملت رختہ کا آپ دیکھ لیں کہ میں ابھی آپ کو یہاں سے دکھا دیتا ہوں کہ آج جو ہے اس نے ڈیویڈینٹ کا اعلان اس کو دوبارہ پیش کو ریفریش کر لیتی ہیں اچھا آج اس نے چاہ سو پچاس پرسنٹ جو ہے وہ [01:57] ڈیویڈنٹ خیر ابھی یہاں تک پی آوس میں نہیں آیا آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے واپس ریفلیش کی ہے تو یہاں سے میں آپ کو بتا دیتا ہوں آگ اس نے کیا ہے چار سو پچاس پرسنٹ ڈیویڈنٹ کا اعلان یعنی پنیتالیس روپے پر سیر آپ [02:11] کو ڈیویڈنٹ ملے گا اور بیس پرسنٹ اس نے بونس کا اعلان کیا ہے بیس پرسنٹ بونس شیر آپ کو ملیں گے ٹھیک ہے تو اس کے بارے میں تھوڑی سی بات کرتے ہیں میں آپ کو یہاں سے بتا دیتا ہوں کہ نومبر ستائیس دوزارکی آج سے تین ماہ پہلے لانگ ٹارم انویسمنٹ کے والے سے میں نے ویڈیو بنائی تھی اس وقت بھی میں نے آپ کو یہ شیئر رکمنڈ کیا تھا اس وقت آٹھ سو تریانویں روپے کھا تھا اور آج آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نو سو نوٹی پہ پہنچ چکے ہیں دس پسنٹ تو اس نے اسی طرح پراپر تیلی ہے تو یہ شیئر اس قسم کے ہوتے ہیں کہ جو آپ کو اچھا خاصا ڈیویڈنٹ دیتے ہیں اور اس کے بعد جو ہے یہ واپس ا [02:51] اب کیا ہے کہ آج ابھی جو اس کو ابھی میں آپ کو رکمیٹ نہیں کروں گا کہ آپ ابھی اس کو لیں کیوں کیونکہ یہ ایکس ہو جائے گا ساتھ تاریخ کو اچھا ساتھ تاریخ کو ایکس ہو جائے گا تو آپ دیکھیں کہ پہلے جب اس نے یہ دیا ہے تو یہاں سے نیچے گر گیا اچھا خاصا جو اینا نیچے گر گیا تھا [03:08] آج کیا ہوا ہے کہ جیسے اس نے ڈیویڈن کا اعلان کیا ہے نو سو پچاس کے قریب یہ چر رہا تھا 950-950 پرکپن وغیرہ پہ اور آپ نے دیکھا ہے کہ یہ 987 تک چلا گیا تھا ٹھیک ہے اس کے بعد جیسے اس کا اعلان ہو گیا ہے [03:23] فیلال یہاں نیچے نہیں آرہا لیکن آپ جانا یہاں فنانسٹرز ایزلٹر میں اس کو دیکھ سکتے ہیں 440% ہے تو یہ 7 مارچ کو ایکس ہوگا تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ آپ نے 7 مارچ کے بعد لینا ہے [03:35] ٹھیک ہے آپ کو 20% بونس شیئر بھی ملیں گے 7 مارچ کے بعد کی بات میں کیوں کر رہا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ دو سو روپیہ اس کی پرائس گھر جائے گی جو بھی پرائس ہوگی کتیبہ دو سو روپیہ [03:47] ٹھیک ہے دو سو ایک سو پچانہ روپیہ کم ہر سو پرائس جو ہے جو بھی شہر مارس کو جو پرائس ہوگی شہر مارس کو چھتی ہے چار مارس کو جو پرائس ہوگی [04:00] آگے سات مارس کو جب یہ اوپن ہوگا تو آپ دیکھیں گے اس کی ایک سو پچانہ روپیہ پرائس گھر جائے گی ابھی جس طرح سے یہ آپ کو دو سو پہ اور نیچے مل جائے گا تو وہ زیادہ بہتر ہے آپ اس راکیس کو لیں ٹھیک ہے تو اب یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کیا چکر ہوتا ہے کہ کیسے جو ہے ایک دم سے مارکیٹ گر جاتی ہے [04:17] اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہر روز جو ہے وہ کچھ کمپنیوں ہوتی ہیں جنہوں نے ڈیویڈینٹ کا اعلان کرنا ہوتا ہے یا کچھ جس طرح آپ دیکھ سکتے ہیں یہ آج کی رپورٹ ہے آج کون کون سی کمپنی ہیں جنہوں نے ڈیویڈینٹ کا اعلان کیا ہے اور یہ ہے یہ میں [04:30] آپ کو یہاں سے دکھا رہا ہوں اب ہوتا کیا ہے تھوڑا سا یہاں سے میں سمجھے میں آپ کو یہاں سے آگے تینس فروری کا بتا دیکھا ہوں پھر آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا جیسے آپ دیکھیں کل تینس فروری ہے کل یو بی ایل نے اعلان کرنا ہے ڈیویڈینٹ کا ٹھیک ہے اور برجر ہے [04:46] ای ایف یو ہے یہ باقی فیصل بینک ہیں آپ دیکھیں کہ اس طرح کی کتیب ہوں اکیس کمپنیاں ہیں کال جنہوں نے کیا کرنا ہے جن کی بورڈ میٹنگ کر رہی ہے [05:07] ہے کہ اس قسم کے شیئر میں ہوتا کیا ہے کہ یہ کمپنیاں کچھ عصا پہلے اعلان کر دیتی ہیں جیسے کہ دیکھیں گیارہ فروری کو اس نے اعلان کر دیا تھا گورڈ میٹنگ کا گورڈ میٹنگ کا اعلان کرتے ہیں ساتھ ہی [05:20] آپ کو بتا دیتے ہیں کہ یہ جو ہماری بورڈ میٹنگ ہو رہی ہے تو اس میں ہم ڈیکلئر کریں گے اب انٹائٹلمنٹ کوئی انٹائٹلمنٹ دیں گے کوئی بونس دیں گے کوئی شیئر دیں گے اب لوگ کیا کرتے ہیں کہ لوگ [05:33] اس کی آنس میں بیٹھ جاتے ہیں یہاں سے میں جیسے آپ کو مثال دے دوں آپ دیکھیں کہ پہلے اس نے چالیس پرسنٹ ڈیویڈنٹ دیا ہے چالیس پرسنٹ دیا ہے چالیس پرسنٹ دیا ہے اب دیکھیں ایک بندہ جو ہے وہ اس کے ذہن میں یہی ہوگا کہ تین دفعہ یہ دے چکا ہے چالیس چالیس پرسنٹ [05:49] یعنی آپ دیکھیں کہ مئی دوزار اکیس میں پھر ازارت اکیس میں پھر اس نے دیا ہے تقریباً ہر تین ماہ بعد آپ کو تقریباً چالیس پرسنٹ ڈیویڈینڈ دے رہا ہے ایک چیز اب یہاں پہ ایک چیز اور بھی دیکھیں [06:02] کہ جیسی یہ اعلان ہوتا ہے اس سے پہلے ہی اس کی پرائز کرنا شروع ہو جاتی ہے دیوی لینڈ کے والے سے آپ کو ایک اور چیز میں بتا دوں دیکھیں یہ 149 رکے کا تھا جیسی یہ اس کا اعلان ہوا ہے 140 سے کرتے کرتے 144 تک [06:14] اس کی پرائس کونچ گئی ہے اچھا آج بھی دیکھیں کہ آج بھی اس کی پرائس 144 رکے بلکہ اس نے آج 145 رکے 80 پیسے کا [06:26] کوئی تچ کی ہے اب ہوتا کیا ہے کل ہر بندہ اس آنس میں بیٹھا ہوگا کہ اس نے دیوی لینڈ کا اعلان کرنا ہے چالیس پرسنٹ کا مصر اگر کل یہ بیس پرسنٹ کر دیتا [06:39] ہے تو لوگ اس کو ایک دم سے سیل آؤٹ کرنا شروع کر دیں گے ٹھیک ہے اس کی مثال کون سی ہے اس کی مثال میں آج آپ کو یہاں سے ایک دے دیتا ہوں یہ جس طرح آج کے لیے آج سے جن کمپنیوں نے یہاں سے آپ دیکھیں کہ انانس کیا یہاں پہ آپ کو یہ کوٹ عدو نظر آ رہا ہے جس کو ہم [06:54] کہتے ہیں آپ اس کو دیکھیں اس کا بھی تھا کہ آج اس نے اعلان کرنا تھا یہاں سے آپ دیکھیں کوٹ عدو نے اس کو چھہتر سو چوراسی میلین پرافٹ ہوا ہے چھ روپے سنتیس پیسے پر سیر پرافٹ ہوا ہے ہافیر میں اور اس [07:11] نے آپ کو کیا دیا ہے زیرو تو کیا ہوا ہے کہ آپ دیکھیں کیا ہو گیا آج پر کوٹ یہ تیس روپے ستر پیسے تیس روپے ستا ستر پیسے ستر پیسے [07:23] کے پاس چریڈ ہو رہا تھا جیسی خبر آئی کہ اس نے کچھ بھی نہیں دیا تو یہاں سے گرا اور یہاں سے آپ دیکھیں اٹھائیس روپے نوے پیسے اٹھائیس روپے اسی پیسے کے پاس آگیا ہے صرف پانچ منٹ میں یہ چیز ہوتی ہے [07:35] لوگوں نے آنس لگا کے بیٹھے ہوتے ہیں اب دیکھیں ایک شیر ہے صرف نکتیس روپے والا ہے اب اس کارڈ مارکیٹ میں کتنا حصہ ہے آپ کو میں یہاں سے صرف بتا دیتا ہوں کوڈ اڈو جو ہے یہ ایک روپے آتی پیسے سے گرا ہے [07:48] تو اس نے یہ کیا ہے کہ یہاں سے آپ دیکھیں فورڈ اڈو لین یہ آپ کی جو آج نیگٹیف جو کمپنیوں ہوئی ہیں اس میں یہ دیکھیں چوتھے نمبر پہ اقریباً بیس چیلیت تھا یعنی اکیس پوائنٹ سے [08:00] اس نے نیگٹیف کروا دیئے اس وجہ سے اب آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہوگی کہ اب کیا تھا کہ اس قسم کی آج کمپنیوں نے جو اعلان کرنا تھا لوگ اس آس میں بیٹھے ہوتے ہیں جیسے ابھی [08:12] آپ دیکھیں سی ٹی پرفارمایر اس نے کچھ بھی نہیں دیا حالانکہ 465 ملین ان کو پرافٹ آج ہوا ہے یہ آگے خیلڈ والے ان کو 30 ملین ہوا ہے باقی ہیں یہ 2700 ملین ان کو ہوا ہے [08:25] لیکن ان نے 100% ڈیویڈنٹی دیا ہے یہ جو آج ہے جو بریکٹس میں ہوتے ہیں تو یہ لاس پیچار رہے ہوتے ہیں جیسے خیبر ٹیک سٹائل مل ہے یہ آپ کی وہ سنجریو سنجریو کے قبلہ ہے جو بائک ہوتی تھی [08:38] دیکھیں 833 ملین وہ خسارے میں چار رہی ہے اور یہ بلکہ بارہ سونچاس بھی یہ دبل خیر چلیں چھوڑیں اس کو اچھا ہم بات یہ کر رہے تھے کہ اصل میں ہوتا کیا ہے کہ یہ لوگ آس میں بیٹھے ہوتے ہیں [08:52] جیسی کل کیا ہوگا کہ تین شوری کو آپ کے پاس یہ اتنیس کمپنی ہیں ان میں سے کچھ بڑی بڑی کمپنیوں کی ہیں جن کا لوگوں کو پتا ہوتا ہے یونائٹڈ بینک کی جیسے میں نے مثال دی ہو سکتا ہے فیصل بینک ہو اور بے شمار ہوں [09:04] تو اب کیا ہوتا ہے کہ جیسے ہی لوگوں کو پتا چلتا ہے کہ انہوں نے دیویڈیٹ نہیں دینا وہ ایک دم سے شیئر جو ہے وہ سیل کر دیتے ہیں جیسے ہی سیل کرتے ہیں سیلنگ پریشر آتے ہیں مرکیٹ جو ہے وہ نیچے گھر جاتی ہے [09:16] اب اگلے دنوں میں کیا ہونے والا ہے 23 تاریخ کو تو کل ہے تو کل تو صرف 21 کونکیوں کی میٹنگ ہے اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے جو چیز میں آپ کو بتانا چاہ رہا ہوں وہ آگے دیکھیں 24 تاریخ کو [09:28] چوبیس تاریخ کو آپ دیکھیں کہ کتنی کمپنیوں کی میٹنگ ہے آپ دیکھتے جائیں آپ حیران ہوتے جائیں گے کہ چوبیس تاریخ کو آپ سے فارس کیا ہونے والا ہے تریسر کمپنیوں کی میٹنگ ہے جنہوں نے ازیلٹ انانوس کرنے ہیں [09:43] اب ان تریسر کمپنیوں میں سے بے شمار کمپنیاں ایسی ہوتی ہیں جن کے لوگوں نے شیئر لیے ہوتے ہیں صرف اسی وجہ سے کہ انہوں نے ڈیویڈنٹ دینا ہے تو اب کیا ہے کہ پچیس کو اور پچیس کو آپ دیکھیں [10:11] کہ ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسی کمپنی ہو کہ جو اچھا خاصا ڈیوی رنگ دے دے اور اس کی وجہ سے مارکیٹ اچھی خاصی اوپر چلی جائے اور ہو سکتا ہے کوئی ایسی کمپنی آجائے اچھا یہ ایک اور کام کروں گا کہ یہ دسکرپشن میں میں آپ [10:23] یہ کمپنی کے نام اور یہ جو ہے نا آگے لکھ کے بتا دوں گا کہ کون کونسی کمپنی کی جو ہے نام آنے والی ہے تاکہ چلیں آپ کو خائدہ ہو جائے اچھا تو بات میں کیا کر رہا تھا کہ اب ان کی پوائنٹس چھوٹے [10:38] ہیں نا پوائنٹ کا نقصان ہوتا ہے پوائنٹ کا کیسے نقصان ہوتا ہے جیسے میں آپ کو یہاں سے کس کی مثال دے رہا تھا یو بی آل کی مثال یو بی آل کی مثال نہیں لیتے ہم لے لیتے ہیں ملرس رسٹر کی ملر ٹرسٹر کی جس طرح میں آپ کو بتانے والا ہوں اور کچھ فیکٹ ہوتی ہیں جو میں آج آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں دیکھیں ملر ٹرسٹر کا کیا ہوا ہے کہ دو پرسنٹ یہ اوپر گیا ہے اور آپ دیکھیں کہ اس کی وجہ سے ملر ٹرسٹر میں آج وہ چودہ پوائنٹس گین کی ہیں [11:06] یہاں سے ہم یہ کر لیتے ہیں کہ کون سے جو ہے نا وہ آپ کو بین کروا کے دیتے ہیں پوائنٹس دوسری نمبر پہ آج یہ جیسے نے پوائنٹس کیا ہی کی ہے چودہ تو یہاں پہ ایک چیز آپ غور کریں [11:19] کہ اگر یہ دس پرسنٹ دس روپے جو ہے نا اوپر جا رہا ہے تو تقریباً سات روپے جو ہے سات پوائنٹ اس کے بارے ہیں ٹھیک ہے تو بیس گیا ہے تو چودہ کر لیتے ہیں [11:32] لیکن کیا ہوگا کہ سات مارچ کو کام سے میں آپ کو بات بتانے لگوں سات مارچ کو یہ ایکس ہوگا تو سات مارچ کو تقریبا یہ دو سو پوائنٹ گرے گا یہاں زیرو لگا دیں یہاں بھی زیرو لگا دیں [11:44] تقریبا اگر یہ اسی ساتھ سے گرے گا سات مارچ کو ایک سو تیس سے چاریس پوائنٹ تو صرف نیگیٹیو کروا دے گا یہ آپ کی مرکیٹ کو سات مارچ کو یہ چیز آپ نے تھوڑی سمجھنے کی ہے [11:56] کہ جس طرح ان کے پوائنٹس ہوتے ہیں کم پوائنٹس کھتے ہیں تو یہ مرکیٹ کو بھی نیچے لے کے آ جاتے ہیں اب یہ نیگٹیو کروا دے گا اور اسی طرح جو ابھی ہم یو بی ال کی بات کر رہے تھے یو بی ال کو میں یہاں سے واپس پوائنٹس [12:09] اچھا یہ پوائنٹس نہیں ہے تو یہاں سے یو بی ال کو دیکھ لیتے ہیں یو بی ال کا آپ دیکھیں یو بی ال کا کیا ہوا ہے کہ ایک روپیہ آٹھارہ پیسے ایک روپیہ آٹھارہ پیسے [12:21] 143 روپے کا تھا 144 روپے کی ران لیں تقریبا یہ 1% بھی اوپر نہیں گیا یہاں سے دیکھ لیتے ہیں کتنا پرسنٹ بنتا ہے [12:34] 0.82 یہ 1% بھی نہیں بنتا تو 1% بھی اوپر نہیں گیا اور 13 پونٹ جو ہے وہ اس نے ہم فرض کر لیتے ہیں اگر 1% اوپر جاتا ہے [12:46] تو 14 پونٹ جو ہے وہ یہ مارکیٹ کو پوزیٹیف کروا دیتا ہے تو آپ سوچیں کہ اگر اس کو اپر لارگ لگ جائے تو یہ سو پوائنٹ مارکیو نے اپر کروا دے گا لیکن اگر اس کو لوڈ لارگ لگے تو یہ سو پوائنٹ نیگیٹیو کروا دے گا [12:58] تو کیا ہے کہ جیسے کہ کل آپ دیکھیں کل اس کی ہے میٹنگ یہاں سے جیسے ہی میں آپ کو یہ کل تیس تاریخ کی اس کی میٹنگ ہے صبح دس بجے تو بہت زبان خبر پہلے آ جاتی ہے دس بجے جیسے ہی وہ پتہ چل جاتا ہے [13:10] جو ملازم گرہ ہوتے ہیں چھوٹی لیک کر رہے ہیں کہ بھائی ڈیویڈنٹ دینا ہے یہ نہیں دینا اچھا تو اب کیا ہے کہ جیسی مشکل کیا ہوگا اگر یہ دلکل ڈیویڈنٹ کا اعلان نہ کرے [13:22] تو ایک دم سے اس کی پرائس جو ہے وہ گر جائے گی اگر اس کی پرائس چار روپے بھی گرتی آپ دیکھیں یہ جو لوگ ہوتے ہیں جیسا کہ میں نے آپ کو یو بی ایل کرتا ہے کہ جو لوگ ہوتے ہیں یہ پہلے ہی ان کو پتا ہوتا ہے کہ یہ [13:34] dividend دینے والا ہے دس دن پہلے انہوں نے لے کے رکھا ہوتا ہے ایک سو چالی سے لے کر ایک سو چالیس تک آگیا ہے تو اب اس بندے کو تو کوئی نقصان نہیں ہے جس نے یہاں سے ایک سو چالیس پہ لیا ہے [13:46] وہ اس کو ایک سو چالیس پہ بھی sale کر دے ایک سو تالیس پہ بھی sale کر دے اس کو کوئی مسئلہ نہیں ہے ایک سو چالیس پہ لیا ہوا ہے پھر بھی دو روپے اس کو profit ہو جائے گا لیکن اس کے دو روپے کی پرافرٹ کی وجہ سے آپ کی مارکیر جو ہے وہ اچھی خاصی گر جائے گی کیونکہ یہ جو ہے ایک پرسنٹ اوپر جانے سے چودہ پوائنٹ جو ہے وہ مارکیر کو بڑھا رہا ہے کیونکہ یہاں سے میں نے آپ کو جیسا کہ بتایا ہوا ہے کہ یہ انڈیکس پوائنٹ جیسے جتنے زیادہ ہوتے ہیں وہ اسی صحاب سے اگر وہ اوپر یا نیچے جائے تو مارکیر کو اچھا خاصا علاقے رکھتے تھے [14:17] جیسے کہ آپ آج دیکھ سکتے ہیں کہ پہلے پہلے جو تیزار تھی تھا آپ کا اس کے تیرہ سو پندرہ سو پوائنٹ تھے اب اس کے پوائنٹس بھی اسی صحابت سے جیسی آپ کی پرائس گرتی جاتی ہے اور وہ پوائنٹس بھی کم ہوتے جاتے ہیں آج اس کو لوڈ لاگ لگایا ہے تو اس کے بتر پوائنٹ اس نے دھوڑ کروا دیئے ہیں ایک پرسنٹ پہ یہ آپ ساتھ ایک پوائنٹ جو ہے وہ نیچے گرا رہا تھا تو کیا گیا ہے اسی بھی وجہ سے بتر پوائنٹ گرے نہیں یہ ہو گیا تیارتی کی وجہ سے [14:47] 24 25 63 63 TVDENT [15:11] اور اس میں سے بے شمار کمپنیاں ہوں گی اچھا اس میں سے یہ چیز بھی آپ نے یاد رکھنی ہے کہ بعض وقت کچھ کمپنیاں ہوتی ہیں جیسے TRC کو لوگ لاغ لگایا اگر اس کو اوپر لاغ لگ جائے [15:23] تو یہ یہی 70 پوائنٹ مارکیٹ میں ایڈ کروا دے گا تو یہ بڑی بڑی کمپنی ہوتی ہیں جیسے سسٹم گیرا ہو گئی یا کچھ ہو گئی تو ان کا کیا فائدہ ہوتا ہے کہ یہ تھوڑی جی بھی اوپر جائیں ایک پرسنٹ بھی اوپر جائیں مرکیٹ کو چودہ پوائنٹ پندرہ پوائنٹ دیس پوائنٹ سے ایک شیئر اوپر کروا دیتا ہے [15:40] تو اس چیز کو آپ نے دیکھ لینا ہے جیسے کہ ایچ ڈی ایل ہے آپ دیکھیں سب سے زیادہ پوائنٹ کیوں ہیں وہ ایچ ڈی ایل کے ہیں ٹھیک ہے لیکن آپ دیکھیں کہ ایک سو کان میں ایک سو اکی روپے چھ رکھتے روپے سے کالیس کی قیمت تھی اور آج ایک سو اکیس روپے انکتیس پیسے ہوئی ہے صرف پانچ تالیس پیسے یہ کم ہوا ہے صرف پانچ تالیس پیسے یہاں سے میں اچھا دی ایل پی کھول لیتا ہوں تاکہ آپ کو تھوڑا سا آئیڈیا ہو جائے کہ کتنے پرسنٹ جو ہے وہ گرہ ہے [16:06] اچھا صرف پنکاریس پیسے گرے اور اس نے نو شہریہ ستر پوائنٹ جوہ وہ گرا دئیے ہیں دیکھیں صرف زیرو پوائنٹ سینتیس پرسنٹ سیرو پوائنٹ سینتیس پرسنٹ تم لیں کہ تین بار جو ہے نا یہ تقریبا انتھاں گرے تو یہ اتنے [16:23] پوائنٹ جو ہے وہ گرا سکتا ہے نو شہریہ ستر مطلب یہ ایک پرسنٹ اگر گرے تو یہ صرف اٹھائیس سے تیس پوائنٹ جو ہے صرف ایک پرسنٹ گرنی سے اللہ گرا سکتا ہے تو یہ چیز ہوتی ہے یہ آپ نے ذہنشنگا لینی ہے کہ آنے [16:38] والے دنوں میں کیا ہونے والا ہے تو بھائی اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں کہ یہ جو میں نے ویڈیو آج بنائی تھی کہ مارکیل قوزیٹی ووپن ہوتی مجھے عاوضیہ نہیں تھا کہ آج اتنی زیادہ بورڈ میٹنگز وغیرہ ہیں یا ان کی وجہ سے مارکیل ایک دم سے گر جائے گی اور پھر باقی بھی [16:53] کافی چیزیں ہوتی ہیں اتنا بڑا اس میں مسئلہ بھی نہیں ہے یہ آج چار مہینوں میں دوسری بار ہوا ہے اگر میں ایکزیک وہی بھی بولنا شروع ہو جاؤں تو پھر کیا ضرورت ہے [17:05] میں تو پوراپتی بن جاؤں کبھی کبھی 30-40 ویڈیو کے بعد ایک ایک ویڈیو تھوڑا بہت اس میں مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی پرابلم نہیں ہے تو اب ہم دوسرا سیر دیکھ لیتے ہیں [17:17] جو آپ کو ڈیویڈنٹ دینے والا ہے اس کی پرائز ہے تین سو پچپن روپے تو اس نے جو ہے وہ ڈیویڈنٹ کا اعلان کیا ہے کتنا سو آہ سو پرسنٹ ٹھیک ہے تو سو پرسنٹ اس کا ڈیویڈنٹ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں بھائی نیٹ کی سپیڈ تکنی جو ہے [17:31] نا یہاں پہ کتنا مسئلہ ہوتا ہے سو پرسنٹ اس نے ڈیویڈنٹ دی ہے سو پرسنٹ ڈیویڈنٹ کا مطلب ہوتا ہے دس روپے پر شیئر لیکن یہ آپ کو پانچ روپے پر شیئر دے رہے کیوں کیونکہ اس کی فیس ویلیو جو ہے وہ پانچ روپے ہے یہ تیز آپ نے یاد رکھنی ہے جتنے بھی آپ شیئر [17:45] لیں گے آپ کو پانچ روپے پر شیئر ڈیویڈنٹ ملے گا اور یہ جب ایکس ہوگا تو بھی اس کی پرائز جو ہے وہ پانچ روپے نیچے گرے گی جب ایکس جب ہوگا یہ میرا حیال ہے یہ بھی ساتھ مارچ کو ایکس ہو جائے گا اگلا جو [17:58] شیئر ہے وہ ہے ای ایس یو لائف انشورنس ایک سو تریہ سی روپے انچاس پیسے اس کی قیمت ہے تو اس کا بھی ابھی آہ اس کا ڈیٹا ڈیٹ ہو گیا ہے ایک سو پانچ پرسنٹ اس نے ڈیویڈنٹ دیا ہے تو ایک سو پانچ پرسنٹ اس [18:12] کا ڈیویڈنٹ ہو اور پچیس آہ مارس اس کی برکل ہے یہ ڈیٹ ہے ابھی آپ کے پاس جو ہے اس کی لیے اچھا خاصا چائن پڑا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو تھل کا بھی میرا خیار ہے یہاں پہ آ گیا ہوگا ہاں تھل کا بھی آ گیا [18:26] یہ سو پرسنٹلس نے ڈیویڈنٹ دیا یہ آپ کو دیکھ دیکھ سکتے ہیں ایم ٹی ایل کا بھی آ گیا ہوگا اے اس پر سامنے چیک کیا تھا اس وقت نہیں آیا تھا ٹھیک ہے ابھی ایم ٹی ایل کا نہیں آیا اس کو ریفریش کر لیتے ہیں آپ دیکھیں ویکڈو بناتے ہوئے کتنی دیر لگ جاتی ہے اس کو ریفریش [18:40] کر لیتے ہیں نہیں اس کا ابھی تک update نہیں ہوا خیر آپ دیکھ لینا اور آخری چیز جو ہے وہ ہے بی آئی پی ایل ایس تو اس نے جو ہے وہ صرف dividend دیا ہے آپ کو پانچ روپے پانچ پرسنٹ سوری پانچ پرسنٹ dividend دیا ہے تو [18:55] نہیں یہ دوزار چودہ کر رہا ہے ابھی یہ بھی update نہیں ہوا یہ یہاں سے میں آپ کو بتا دیتا ہوں تاکہ آپ کو clear ہو جائے تو یہ چیزیں کی جو میں آپ کو بتانی تھی کہ اگر آپ long term میں یہ دیکھ لیں یہ پانچ پرسنٹ [19:07] اس نے آئے گی آج بائیس تاریخ کو کہ اگر آپ نے لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کرنی ہے تو آنے والے جو دو تین دین ہیں اس میں ہو سکتا ہے کہ مارکیٹ اچھی خاصی نیچے چلی جائے جیسا کہ آج آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہر شیئر جو ہے وہ تین پرسنٹ سات پرسنٹی ترقی آتی ہے آج آپ کو بالکل ستر دیکھا مل رہا ہے [19:23] اگلے دنوں میں اگر یہی آگ رہا اور لوگ مایوس ہوتے رہے اور دیویڈنٹ نہ ملنے کی صورت میں دیویڈنٹ دیتے رہے اور اس قسم کے مسائل ہوتے رہے تو مرکیٹ اچھی خاصی نیچے چلے جائے اور آپ کو دیویڈنٹ کے لیے جو ہے نصف ساتھ جمع کرنے میں اچھے خاصا فائدہ ہو جائے [19:41] ویسے بھی اس وقت آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جس طرح WTL ہے ایک اکسی پے بلکہ ہو سکتا ہے یہ بھی اوپنیچھے چلا جائے بشمار شیئر ہیں جو اچھے کاسے جو ہے وہ نیچے جا سکتے ہیں تو آپ اس وقت انکری لے سکتے ہیں [19:54] ویڈیو بہت لمبی ہو گئی ہے تو میرا خیال ہے کہ انشاءاللہ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ